Mir Taqi Mir Ghazal Tashreeh | Mir taqi mir Ghazal 3 | میر تقی میر | But parasti ko

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ต.ค. 2024
  • Mir Taqi Mir Ghazal Tashreeh | Mir taqi mir Ghazal 3 | میر تقی میر | But parasti ko
    پیارے دوستو السلام علیکم
    اس ویڈیو میں میر تقی میر کے پہلے دیوان کی غزل نمبر 3 کی شرح پیش کر رہا ہوں۔ ان شا اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
    Queries:
    Professor Khizar Abbas
    Mir Taqi Mir Ghazal Tashreeh
    Mir taqi mir Ghazal
    میر تقی میر
    Kal tak to yehi meer
    Mir taqi meer
    Meer taqi Meer Poetry Explained
    mir taqi mir sad poetry
    mir taqi mir urdu poetry
    Mir taqi mir history
    Urdu poet meer taqi meer
    Dr amir jafri
    meer taqi ki ghazal ki tashreeh
    #ProfessorKhizarAbbas
    #MirTaqiMirGhazalTashreeh
    #ThaMustaarHusanSe
    #MeerTaqiMeerPoetry
    #میرتقی میر
    #MeerTaqiMeerExplained
    #SadPoetryMeerTaqiMeer
    #UrduPoetryLegend
    #MeerTaqiMeerHistory
    #DrAmirJafri
    #MeerTaqiKiGhazal
    #UrduPoetMeerTaqiMeer
    #UrduGhazalTashreeh
    #ClassicUrduPoetry
    #MirTaqiMirMasterclass
    غزل
    نکلے ہے چشمہ جو کوئی جوش زناں پانی کا
    یاد دہ ہے وہ کسو چشم کی گریانی کا
    لطف اگر یہ ہے بتاں صندل پیشانی کا
    حسن کیا صبح کے پھر چہرۂ نورانی کا
    کفر کچھ چاہیے اسلام کی رونق کے لیے
    حسن زنار ہے تسبیح سلیمانی کا
    درہمی حال کی ہے سارے مرے دیواں میں
    سیر کر تو بھی یہ مجموعہ پریشانی کا
    جان گھبراتی ہے اندوہ سے تن میں کیا کیا
    تنگ احوال ہے اس یوسف زندانی کا
    کھیل لڑکوں کا سمجھتے تھے محبت کے تئیں
    ہے بڑا حیف ہمیں اپنی بھی نادانی کا
    وہ بھی جانے کہ لہو رو کے لکھا ہے مکتوب
    ہم نے سر نامہ کیا کاغذ افشانی کا
    اس کا منھ دیکھ رہا ہوں سو وہی دیکھوں ہوں
    نقش کا سا ہے سماں میری بھی حیرانی کا
    بت پرستی کو تو اسلام نہیں کہتے ہیں
    معتقد کون ہے میرؔ ایسی مسلمانی کا
    Thanks for watching kindly subscribe to my channel.
    دیگر لنک
    میرے چینل پروفیسر خضر عباس کا لنک
    / @prkhizar
    میرے چینل کے اے پوئٹری (شعر و شاعری) کا لنک
    youtube.com/@P...
    شرح کلامِ اقبال کی پلے لسٹ
    • Sharah Kalam e Iqbal ش...
    آموزشِ زبانِ فارسی کے لیکچرز کی پلے لسٹ
    • Aamoozash e Zaban e Fa...
    اردو قواعد و گرامر کے لیکچرز کی پلے لسٹ
    • Urdu Grammar | Urdu Qa...
    علم عروض کے لیکچرز کی پلے لسٹ
    • ابتدائی علمِ عروض ilm ...
    میری شاعری کی ویڈیوز کی پلے لسٹ
    • My Poetry Videos
    میری پہلی فیس بک پروفائل کا لنک
    www.facebook.c...
    میری دوسری فیس بُک پروفائل کا لنک
    www.facebook.c...
    میرا ٹک ٹاک
    www.tiktok.com...

ความคิดเห็น • 4

  • @lovelyprincess7343
    @lovelyprincess7343 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤

    • @prkhizar
      @prkhizar  หลายเดือนก่อน

      سلامت رہیں

  • @kamalkhan8420
    @kamalkhan8420 หลายเดือนก่อน +1

    سلائڈ کا سائز ادھی سگرین تک بڑا ہونا چاہیے،

    • @prkhizar
      @prkhizar  หลายเดือนก่อน

      صحیح ہو گیا