اج ملک بھر میں اعلیٰ کوالٹی کے ایک ارب پھل دار درخت اور پچاس کروڑ زیتون کے درخت لگا دئیے جائیں تو صرف تین سے پانچ سال بعد ھماری سالانہ برآمدات میں 150 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ھو جائے گا ان شاءاللہ
@ZAFARADIL-cd6xh اقوام متحدہ کا آب و ھوا اور جنگلات کا شعبہ ملکوں کو پھل دار درخت لگانے میں بھرپور مالی مدد دیتا ھے ۔ ملک بھر کی نہروں دریاؤں سڑکوں موٹر ویز اور ریلوے لائن کے ارد گرد یہ درخت لگائے جا سکتے ھیں۔ بلوچستان میں کروڑوں ایکڑ بنجر زمین موجود ھے
@@M.UsmanTikka ٹکا صاحب ملک میں نہروں دریاؤں سڑکوں موٹر ویز کے کناروں پر آسانی کے ساتھ کاشت ھو جائیں گے ۔ بلوچستان میں لاکھوں کروڑوں ایکڑ زمین زیتون کے لئے نہایت مفید ھے ۔ درختوں اور جنگلات کی کاشت پر اقوام متحدہ اور ورلڈ اربوں ڈالر کے سافٹ لون اور مالی مدد دیتے ھیں
@@ZAFARADIL-cd6xh چولستان کی ستاون لاکھ ایکڑ زمین بنجر ھے تھوڑی سی کوشش کے بعد وھاں دو لاکھ ایکڑ میں باغات اور گندم وغیرہ کی فصلیں اگنا شروع ھو چکی ھیں ( مکمل ریتلے علاقے ھیں )
ڈاکٹر عرصہ بعد آپ سے ملاقات ھوئ آپ کی وڈیو کا انتظار رھتا ہے بانس کے بارے بڑی دلچسپ باتیں معلوم ھوئیں حکیموں کے پاس بانس کا مربہ بھی ملتا ہے جسکے بہت فوائد بیان کیے جاتے ھیں آپ نے چائنہ میں بانس کی کاشت کا ذکر فرمایا تھوڑا سا پانڈا 🐼 کا ٹچ بھی دے دیتے وائلڈ لائف لورز کے ذوق کو تسکین مل جاتی ،سنا ہے پانڈا بانس کے درختوں کے بیچ پایا جاتا ہے بہت شکریہ سر
Respected Dr Sahib , I am a bamboo grower/ farmer. Please carry out fresh research so that people are not misled In summers, Bamboo needs lots of water. Profits have tremendously declined. These days, farmer is working on break even .Rate of Electricity is approximately Rs 40 per unit. Please suggest measures to reduce overheads. Bamboo needs water every week.
بہت عمدہ معلوماتی..ڈاکٹر صہیب، یہ ان کہی کہانی ہے بہت سے نوجوان اگر معاشی اہداف طے کرتے ہیں تو ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں، ریاست ان کے ساتھ جڑ جاتی ہے۔ بانس بیچنے کا تصور وہ بانس کی تجارت سے اچھی اور حلال آمدنی اکٹھا کرتے ہیں اور پھر عمرہ اور حج کا تصور کرتے ہیں۔ پاکستان میں اسلامک ونڈوز آپریشن کا نفاذ
Dr. Sab mashallah bht hi acha content hai apka... Ma bhi Jhang sa hu mjhy tou pta hi nai tha ka Hmari Jhang ki sar zameen sa bhi Bans ki kasht ki jati hai ❤
وہ کاروبار بانس کی فروخت اور حلال آمدنی جمع کرنے اور اسلامی انتخابات میں جمع کرنے کا کاروبار کرتے ہیں اور انہوں نے عمرہ اور حج کے لیے مسلم کمیونٹی کی مدد کرنے کے بعد دوبارہ بانس کی تجارت شروع کردی۔.
Dr sahb ap ko to pata he Pakistan men kisano k sath jo kuch ho rha he phld gandum phir chawl phir allu wagra k markit rets kya hen or banc ka bhi yhi hal ho ga jab zyada kasht kiye jaen gee ....
بمبو بانس کا درخت یا پودا دنیا بھر کی تمام پودوں یا درختوں سے ذیادہ کارامد ہے مگر ہمارے بانس سے صرف سیڑھیاں وغیرہ ہی بنائ جاتی ہیں یا پھر شامیانے لگانے کے ڈنڈے جاپان چین تھائی لینڈ وغیرہ میں بانس سے ہزاروں ہینڈی کرافٹ بنائ جاتی ہیں اگر پاکستان میں جاپان چین وغیرہ کی طرز پہ بانس سے اشیاء بنانا سیکھ لیا جائے تو لوگ اربوں روپے کما سکتے ہیں
Assalamualaikum sir Mashallah ap bhoit kmal ke video bnatay hay sir may district Punjab division sahiwal. Say ho or may aik pharmacist ho may ap k sath kam krna chita ho
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ADVICE friends and family members to do all different types of LOCAL and INTERNATIONAL and TROPICAL plantations of VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS farming on LARGE COMMERCIAL scales 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
اسلام و علیکم ڈاکٹر صاحب۔ میرا تعلق کرکٹ بیٹ انڈسٹری سے ہے۔ ہمیں بیٹ کے ہینڈل کے لیے Cane ملائیشیا اور سنگاپور سے امپورٹ کرنا پڑتا ہے۔ کیا ہم اسکی کلٹی ویشن پاکستان میں کر سکتے ہیں ؟ رہنمائی فرمائیے گا۔ جزاکم اللہ خیر کثیرا
Dr saab ny kisan ki price ko explain nai kia keunky bhathi wala 20 pr feet sale karta hy. Us k hi saab sy 1600000 bn gay. Kisan ko kia mila kindly ye btaen.
اج ملک بھر میں اعلیٰ کوالٹی کے ایک ارب پھل دار درخت اور پچاس کروڑ زیتون کے درخت لگا دئیے جائیں تو صرف تین سے پانچ سال بعد ھماری سالانہ برآمدات میں 150 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ھو جائے گا ان شاءاللہ
😂😂😂Zara ground reality bhi delho.zameen pe halat hain,itne zyada numbers na dou k soch k bhi paseena nikal jai ! ! !
@ZAFARADIL-cd6xh اقوام متحدہ کا آب و ھوا اور جنگلات کا شعبہ ملکوں کو پھل دار درخت لگانے میں بھرپور مالی مدد دیتا ھے ۔ ملک بھر کی نہروں دریاؤں سڑکوں موٹر ویز اور ریلوے لائن کے ارد گرد یہ درخت لگائے جا سکتے ھیں۔ بلوچستان میں کروڑوں ایکڑ بنجر زمین موجود ھے
Shah Jee , Where is the land , how about provision of water and funds. Sounds good but who will do it.
@@M.UsmanTikka ٹکا صاحب ملک میں نہروں دریاؤں سڑکوں موٹر ویز کے کناروں پر آسانی کے ساتھ کاشت ھو جائیں گے ۔ بلوچستان میں لاکھوں کروڑوں ایکڑ زمین زیتون کے لئے نہایت مفید ھے ۔ درختوں اور جنگلات کی کاشت پر اقوام متحدہ اور ورلڈ اربوں ڈالر کے سافٹ لون اور مالی مدد دیتے ھیں
@@ZAFARADIL-cd6xh چولستان کی ستاون لاکھ ایکڑ زمین بنجر ھے تھوڑی سی کوشش کے بعد وھاں دو لاکھ ایکڑ میں باغات اور گندم وغیرہ کی فصلیں اگنا شروع ھو چکی ھیں ( مکمل ریتلے علاقے ھیں )
ماشاء اللّٰہ ♥️ ڈاکٹر صاحب آپ کی وڈیو جلدی نہیں آتی ،، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطاء فرمائے ۔آپ نے ہمیں بہت کچھ سیکھایا ہے ۔
ماشاءاللہ
Very informative & helpful ❤😊
ڈاکٹر عرصہ بعد آپ سے ملاقات ھوئ
آپ کی وڈیو کا انتظار رھتا ہے
بانس کے بارے بڑی دلچسپ باتیں معلوم ھوئیں
حکیموں کے پاس بانس کا مربہ بھی ملتا ہے جسکے بہت فوائد بیان کیے جاتے ھیں
آپ نے چائنہ میں بانس کی کاشت کا ذکر فرمایا
تھوڑا سا پانڈا 🐼 کا ٹچ بھی دے دیتے
وائلڈ لائف لورز کے ذوق کو تسکین مل جاتی ،سنا ہے پانڈا بانس کے درختوں کے بیچ پایا جاتا ہے
بہت شکریہ سر
Bohot achi maloomati video khush rahen doctor saheb
Good information great work doctor Waseem Ahemad Khan sab jazajakallah.
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته
بہت خوب معلومات فراہم کرتے ہیں آپ
جزاک اللہ خیرا کثیرا
haan babey ney moqey per he jhoota kr dia.
MashaAllah stay blessed
Dr sahib Allah aap ki umar daraz karay. Bohat shandaar video hai.
Respected Dr Sahib , I am a bamboo grower/ farmer. Please carry out fresh research so that people are not misled In summers, Bamboo needs lots of water. Profits have tremendously declined. These days, farmer is working on break even .Rate of Electricity is approximately Rs 40 per unit. Please suggest measures to reduce overheads. Bamboo needs water every week.
Can you please mention if it is financially viable these days? I was thinking about planting them and sell them later.
you should be given a national award for raising awareness and education
Good information
Mashallah Zabardast Dr Sab .... ALLAH PAK SALAMAT RAKHAY AP KO ♥️♥️♥️♥️♥️♥️
WALIKUMSLAM WARAHMATULLAH WABARAKAATUHU DR. SAHIB
Behtareen lecture. Knowledge.
Nice information Dear sir❤
Dr sab hamesha achi video banaty hai , behtreen maloomat faraham kar rahy hain 👍👍
Mashallah dr saab
Very very informative ❤❤❤❤
بہت عمدہ معلوماتی..ڈاکٹر صہیب، یہ ان کہی کہانی ہے بہت سے نوجوان اگر معاشی اہداف طے کرتے ہیں تو ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں، ریاست ان کے ساتھ جڑ جاتی ہے۔ بانس بیچنے کا تصور وہ بانس کی تجارت سے اچھی اور حلال آمدنی اکٹھا کرتے ہیں اور پھر عمرہ اور حج کا تصور کرتے ہیں۔ پاکستان میں اسلامک ونڈوز آپریشن کا نفاذ
اسلامی بینکنگ سلسلہ ملائیشیا سے آیا ہے کچھ مسلمان نوجوان حلال آمدنی اور بانس کی تجارت کرتے ہیں
Masahallah subahallah 💐💐💐💐💐💐💐
Very nice good information!
Mashaallah ❤.
Sir thank you
For great information about Bamboo s
Always welcome
ڈاکٹر صاحب میں چاہتا ہوں کہ آپ کی طرح wildlife ecologist بنوں اس کے لے کیا طریقہ کار ہے؟؟؟
Good luck
Agriculture me degree karu 😂
bamboo eak fast growing plant hai..aur kaafi saare plastic ke materials ka altarnative ho sakta hai.
بانس جہاں لگتا ہے وہاں سانپ لازمی ہوتے ہیں. 🎉
Dr Sahib Please 1 video Avocado plantation pa b bnayiea ga.
جزاكم الله خيرا
Well done, bhai,
I am Rana Mukhtar from Hong Kong Owner of Hong Kong Live and Dairy Farm.
So nice of you Mukhtar sahib.
Bohat acha channel ha. Pehli bar hamain apna mulk ki biodiversity ka baara ma dekhna ko milta ha
Thank you Sir
Kindly advice us on , Treatment of Bamboo for prevention from Termites, Deemak etc.
Dr. Sab mashallah bht hi acha content hai apka...
Ma bhi Jhang sa hu mjhy tou pta hi nai tha ka Hmari Jhang ki sar zameen sa bhi Bans ki kasht ki jati hai ❤
Jazaak Allah
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 Lot of people have spaces and farmlands near villages and COUNTRYSIDES all around PAKISTAN 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
It is used for furniture
House 🏠🏡
Fire 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
وہ کاروبار بانس کی فروخت اور حلال آمدنی جمع کرنے اور اسلامی انتخابات میں جمع کرنے کا کاروبار کرتے ہیں اور انہوں نے عمرہ اور حج کے لیے مسلم کمیونٹی کی مدد کرنے کے بعد دوبارہ بانس کی تجارت شروع کردی۔.
اسلامی بینکنگ سلسلہ ملائیشیا سے آیا ہے کچھ مسلمان نوجوان حلال آمدنی اور بانس کی تجارت کرتے ہیں
My humble request.please Bhai chohay key alag say video banana..We need to know feasibility in short video.
پوری قوم ناشکری پر کمربستہ ھے ۔
baaan ha to saans ha....har khaat ka charoon taraf lagana chia sardeyoon ma lakree jalanay ka bhee kam asagtaa ha
Es k liya zameen kasa chaya
Dr sahb ap ko to pata he Pakistan men kisano k sath jo kuch ho rha he phld gandum phir chawl phir allu wagra k markit rets kya hen or banc ka bhi yhi hal ho ga jab zyada kasht kiye jaen gee ....
wow
❤❤❤❤
بمبو بانس کا درخت یا پودا دنیا بھر کی تمام پودوں یا درختوں سے ذیادہ کارامد ہے مگر ہمارے بانس سے صرف سیڑھیاں وغیرہ ہی بنائ جاتی ہیں یا پھر شامیانے لگانے کے ڈنڈے جاپان چین تھائی لینڈ وغیرہ میں بانس سے ہزاروں ہینڈی کرافٹ بنائ جاتی ہیں اگر پاکستان میں جاپان چین وغیرہ کی طرز پہ بانس سے اشیاء بنانا سیکھ لیا جائے تو لوگ اربوں روپے کما سکتے ہیں
Pakistan total bamboos sindh or balochistan sea kianry or jaziry me lagy G
👍🏻
Assalamualaikum sir
Mashallah ap bhoit kmal ke video bnatay hay sir may district Punjab division sahiwal. Say ho or may aik pharmacist ho may ap k sath kam krna chita ho
China se bhi purane jamane se hamare Bharat Desh mein bsns hai
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
ڈاکٹر صاحب ارنڈ یعنی ارنول پر بھی کوئی ویڈیو بنائیں کہ لوگ آپ کی باتوں پر اعتبار کرتے ہیں۔ کیا نئی ورائٹی واقعی سال میں تین بار سیڈ دیتی ہے ؟
Argentina billion of dollars ka high quality Bambo export karta ha china bhee export karta ha.
السلام علیکم، ڈاکٹر صاحب مجھے بڑے بانس کے پودے چاہیے جو تھائی انڈونیشیا چائنہ جاپان وغیرہ میں کاشت ہوتا ہے
i thinl thus chinense and thaiwan natve bamboo wich called moso bamboo the sceintific name is phylusteches edulus
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ADVICE friends and family members to do all different types of LOCAL and INTERNATIONAL and TROPICAL plantations of VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS farming on LARGE COMMERCIAL scales 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Sir itny subscribers ho gye hai apky please camera to change kr lein . Koi achi quality ki videos bnain
خوابوں میں لاکھوں کمائیں۔😅
Bamboo fibre
Bans jo hai uski jad lagai jaati bij nahin boya jata hai iski samajh rakh Lo
G saheeh Kaha aap ne
Once apon a time there was a Bamboo Institute (govt). What happened to it. Wasted ! Perhaps .
Bambù gigante
اسلام و علیکم ڈاکٹر صاحب۔ میرا تعلق کرکٹ بیٹ انڈسٹری سے ہے۔ ہمیں بیٹ کے ہینڈل کے لیے Cane ملائیشیا اور سنگاپور سے امپورٹ کرنا پڑتا ہے۔
کیا ہم اسکی کلٹی ویشن پاکستان میں کر سکتے ہیں ؟ رہنمائی فرمائیے گا۔
جزاکم اللہ خیر کثیرا
کیوں نہیں ۔ بالکل کی جا سکتی ھے ۔ بلکہ فارمرز کو ملکی ضروریات کے پیش نظر اس کی کاشت کرنی چاہیے ۔
Hamare Bharat Desh mein 50 rupaye ka ek bas milta hai
WASEEM. SAHIB. KIA. HAAL. HI. MUNIR..LAHORE. KACHARI.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔ منیر صاحب اس نمبر پر میسیج کریں ۔ 03335214333
Mery pass bamboos hen.. ap rabta kar sakty hen muj se... size 100 se 120 fit ha
30 - 35 sal pehlay bhi ye naara lga tha phir baans takay tokri ho gia
China and Japan main iska istimal dekhin to pata chalyga k hum isko kitna zaya krty hain,hum aik lazy qoum hain
کیا یہ وزیرستان میں بھی آگ جاسکت ہیں
Aw har zai, khas kar obo che kam zai deri we, fast growth kai
Pak stock exchange is best for business in pakistan...any one need help let me know
آپکا ادارہ زیادہ سے زیادہ لگائے اور آپ لوگوں کی تنخواہیں بڑھائے
Bhai bamboo ka forest Karachi ma lagana possible hai??
G possible hai
@@wildlifewithdr.waseem7736 thank you for reply
Sir aik acre main 250 poda lagta hy Baki market main rate acha ho to 8_10 lakh ka aik acre bikta hy lekin normal bhi rhy to 4 lakh main bikta hy
Narowal bhejyn koi kharidar phr
@ghuzanfarch2655 main kahan sy bhjeu khud bech lo bhai 🙂
یہ نذیر صاحب کافی ناراض بلکہ ناشکرا لگتا ہے۔
السلام علیکم
ڈاکٹر صاحب زندہ باد
Cat 🐈😺 is the best for rat 🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐁🐀🐁🐁🐁🐀🐁🐁🐀🐁🐀
بانس کی اقسام نہیں بتائیں آپ نے۔😢
If you keep ferrets as pets they will eat rats and mice....
Aj kal eska rate 3 saal bad 7 lakh per acer chal raha ha
Aoa, bhai 7 lakh saal baad kharchay nikaal kay aata hai? Aur aaj kal kya khaali local bik raha ya export bhi ho raha
Logon ko gumrah na kro baans ka rate km hogya h phly wali bat ni rhi
Har chiz Allah ne bana kr dedi hai insan kis bat ka dawa krta hai!?
1,0000
بانس لگائیں
برباد ہو جائیں
Pakistan k doctor saib pros and cons dekhy bagare hi lecture derehy hai.
Not only income generation, this type of tree plantation will also be a contribution to nature and nature conservation by bamboo farmers.
Not informative video..We only need to know total feasibility.. you are giving time waisting info
Thank you for your feedback
Phle kebrha ha lakhon kmao or dusra banda kehrha ha loss ha, dusre bande ki halat se lagta nhi ye kama rha ha, phle research to puri krlen😂
Loss Hai in dino
lol
ڈاکٹر صاحب آپ کا بجت کا اندازہ غلط ھے
کیا ؟
Dr saab ny kisan ki price ko explain nai kia keunky bhathi wala 20 pr feet sale karta hy. Us k hi saab sy 1600000 bn gay. Kisan ko kia mila kindly ye btaen.
Ap bta do dost
@qamarabbas1462 to bhati lga lo dost
It's not that profitable,
Yeh video bamboo pr hy ya choohey pr?
اگر بجت نہیں ہے تو کیوں کر رہا ہے یہ کام