How Shilajit is Extracted From Mountains | Extrating Shilajit From Mountains of Chitral Pakistan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ม.ค. 2024
  • #shilajitbenefits
    #shilajit
    #salajeet

ความคิดเห็น • 622

  • @MullBatoora-kf6cj

    Dr Sb we need researchers like you .majority of our Govt research heads perform research sitting in lavish offices in Islamabad.

  • @ayyazahmad2522

    جناب وسیم احمد خان صاحب آپ اپنی مٹی کا حق ادا کر رہے ہیں بہترین معلومات دینے پر آپکو پوری پاکستانی قوم کا سلام محبت قبول ھو

  • @mansoorahmedkhan6293

    I m a zoologist from jammu and Kashmir.... Hats off to you sir... You are doing real duties otherwise our scholars and researchers are confined to offices and labs

  • @aslamtunio86

    دل جواں ھو اور جذبہ ھمت بھی ھو ۔ ۔ ھر کٹھن راستہ ہموار ھوجاتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرے شعر کی یے دو لائنیں میرے محترم فطرت دوست با عمل انسان ڈاکٹر وسیم احمد کے نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فقیر اسلم تنیو

  • @fazalmalikakif5555

    ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب ! آپ کی ہر وڈیو اتنی معلوماتی اور مفصل ہوتی ہے کہ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اور بے شمار لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے ۔ آپ کا انداز بیان بھی بہت دلکش اور شیریں ہے اور ہاں شخصیت بھی بہت پیاری ۔۔ دعائیں انگلینڈ سے 🤲

  • @rafiyayousaf6502

    اسلام علیکم ۔ڈاکٹر صاحب جہاں بھی جائیں لوگوں کو شجر کاری کی ترغیب دیں اور ویلاگ میں بھی ۔اللہ عزوجل آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @javedhashim685

    Dr Waseem is a highly intellectual and well-read person. I have learnt a lot about wildlife from his videos. Thank you dr Sahab for enlightening us about amazing facts.

  • @aayshakhan3228

    اللہ تعالٰی آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور حاسدوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

  • @mujahidgazi6141

    کچھ بھی ہو وادی بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ

  • @amirmuhammed7687

    Very impressive & very hardworking vlog with very tough research in Chitral Valley. You & your entire team are highly appreciated.

  • @saleemakhtar6326

    ڈاکٹر صاحب

  • @MuhammadUsmanwazir

    ڈاکٹر صاحب اللّٰہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔

  • @anjumsaeed7167

    ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ

  • @Abdul_Aziiz

    Mujhy lgta tha hmary mulk me koi researchers nhi hain, laikin ap hmary mulk ka aik nayab heera hain. Bht shukria apko poori qaum sy is effort ka

  • @Highertalks

    سلاجیت کا ذکر قدیم طب میں بھی چلا آ رھا ھے ، آپ نے اس کے متعلق سب پروپیگنڈوں کو رد کیا اور اس کی تِہہ تک پہنچ گئے ھو ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے احباب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے ۔ 🙏 آمــــــــــــــین ثــــــــــــمّ آمین

  • @mubarakkhan-jw6fr

    Dr. Saheb aap ka salajeet k bare may scientific explanation sahih aur achcha laga. Shukria aap ka.

  • @health_secrets_of_moringa

    اللّٰہ تبارک و تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

  • @MuhammadKashif-hg9hj

    سلام ہے سر آپ کو، میری نیک تمنائیں اور بہت سی دعائیں آپ کے لیے ۔ اللّٰہ پاک آپ کی پوری ٹیم کو صحت و ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین ۔ انتہائی معلوماتی ایڈوینچر والی ویڈیو تھی۔

  • @shahidashafiq8395

    ڈاکٹر صاحب،،ماشاء اللہ،،سمندروں سے پہاڑوں تک آپ کی حکومت ہے

  • @ambalastores

    ما شاء اللہ