ماشاء اللہ بہت ہی مفید معلومات اور شائستہ انداز بیاں ۔ صاف پتہ چلتا ہے کہ محب رسول ایک تعلیم یافتہ اور سلجھے ہوئے خاندان سے ہیں ۔۔ اللہ کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔ دعائیں انگلینڈ سے 🤲❤️🌹
ڈاکٹر وسیم صاحب بہت شکریہ بہت مفید معلومات ملتی ہے آپ کے چینل سے جاری رکھیں اس کام کو اللہ تعالیٰ برکت دے آپ کے رزق اور زندگی میں جزاک اللہ اقبال احمد یوکے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب کمال کی معلومات ہیں محب رسول صاحب اچھے انسان لگتے ہیں ❤❤ انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں اللّٰہ کریم کرم فرمائے اور ان کو برکت دے اور ڈاکٹر صاحب کو بھی اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین سید ارشاد حسین سیالکوٹ پاکستان
ماشاء اللّٰہ ۔ اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب اور محب رسول دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے جذبے، ہمت۔اور۔صحت کو برقرار رکھے تا کہ مزید ایسی مفید معلومات دوسروں تک بھی پہنچتی رہیں
دل تھا کہ محب رسول بھائی کو بھی نسبتاً زیادہ اظہار کا موقع ملتا بہرحال مجھے پوری امید ہیکہ اس ویڈیو کا انہیں بھرپور فائدہ ہو گا ۔۔ اللہ تعالیٰ دونوں حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔ بارہا کلرکہار سے گذر ہوتا ہے وہاں پر دکانوں پر موجود عرقیات سے کوئی خاص شغف نہیں تھا لیکن اب تو ضرور وہاں سے کچھ نا کچھ خرید کر ہی آگے بڑھا کریں گے ۔۔
Another great video keep up the good work old soldier there are so many wonderful things found in Pakistan and been produced in Pakistan and you are bringing few of them to us thank you
Wah doc sab maza agya, ap video bohat dair say banaty hain zayada videos banaya karain or last video pheasant wali bohat ala the doc sab jab usky chicks niklain to lazmi video banay jana
Sir apki videos behad information se bhrpoor hn. Abbottabad k gird e nawah me thanday paharri ilaaqon me kin cheezon ki farming ho skti ha.. mosam ko madd e nazar rakhty huye commercial point of view se bhi bta den please! Allah apse raazi ho ❤
*دیسی دارُو بنانے کا سیٹ اپ اور میکنزم بھی بالکل ایسا ہی ہوتا ھے خمیر ڈال کے مال پکا کے دیگوں میں ڈالا جاتا پھر پہلے پُور اور دُوجے پُور کی نکلتی پہلے پُور کی مہنگی ہوتی* 🇵🇰ZB
محب رسول۔ صسحب نہ صرف شریف آدمی لگتے ہیں بلکہ پڑھے لکھے اور صاف گو بھی محسوس ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر وسیم صاحب اءک سوال رہ گیا تھا کہ عرق کی تین کیٹگریز کو عام آدمی کیسے پہچان سکتا ہے ؟
محترم ڈاکٹر صاحب السلام علیکم، ربوہ (چناب نگر) ضلع چنیوٹ میں ایک بُوٹی ، سُچی بوٹی کے نام سے پائی جاتی ہے، سنا ہے کہ یہ بوٹی کینسر کے لیے معجزانہ شفا کی تاثیر رکھتی ہے ، اور گول بازار ربوہ میں دستیاب ہے، براہ مہربانی اس پر ویڈیو ضرور بنا دیں تا کہ اس کے بارہ میں آگاہی حاصل ہو۔ جزاک اللہ
یہ صاحب محب رسول ہین جو محب وطن اور محب انسانیت بھی ہین
ماشاء اللہ بہت ہی مفید معلومات اور شائستہ انداز بیاں ۔ صاف پتہ چلتا ہے کہ محب رسول ایک تعلیم یافتہ اور سلجھے ہوئے خاندان سے ہیں ۔۔ اللہ کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔ دعائیں انگلینڈ سے 🤲❤️🌹
ماشااللہ بہت عاجز اور سیدھا سادہ انسان ہے اللہ تعالی ان کی کاروبار میں اور برکت ڈال دے
*کئی ٹُن بھی دیکھنے میں ایسے ہی نظر آتے*
اللّٰہ کریم بدگمانی سے محفوظ فرمائے سید ارشاد حسین سیالکوٹ پاکستان ❤❤❤
*جنت الفردوس بارے نہیں پاکستان بارے کہا تھا*
you have a very negative mentality. Do not judge people as it only shows your own personality.
محَب رسول پیارا نام پیارا انسان ماشاءاللہ 🌹
ماشااللہ ڈاکٹر شائب ہمیشہ اچھی معلومات اکٹھا کرتے ہیں۔ ❤
ڈاکٹر وسیم صاحب بہت شکریہ بہت مفید معلومات ملتی ہے آپ کے چینل سے جاری رکھیں اس کام کو اللہ تعالیٰ برکت دے آپ کے رزق اور زندگی میں جزاک اللہ
اقبال احمد یوکے
جی بہت شکریہ اور جزاکم اللہ ۔ محترم اقبال صاحب
آپ کی خدمت اور محبت کا شکریہ ❤❤ سید ارشاد حسین سیالکوٹ پاکستان
🌸
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ !!
Allaahumma Swalli a'laa Muh'ammadin wa Aale Muh'ammad wa a'jjil Farajahum !!
🌸
خوبصورت باتیں۔ بہت اچھا انسان محب رسول
الصلوٰۃ السلام عليک يا رسول اللہ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰۤی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰۤی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰۤی اٰلِ إِبْرَاهِي إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
بہت اچھی اور معلوماتی وڈیو ہے اور خاص طور پر محب رسول بھائی کی گفتگو نے مجھے حیران کر دیا
ما شاءاللہ ،اللہ بے شمار برکتیں عطا فرمائے
ان کا نام بار بار سننے کو دل کرتا ہے ۔۔❤
Maa Shaa Allah phala Banda daka hai Jo imandari se km krr raha hai
Jazaak Allah
Ma sha Allah. Allah Almighty Muhib Rasool k karobar ma barkat atta farmaiy.Amin.
Feel very happy to see this video.
nachana wali kaunjer kario ko like krta han pakistan ka loog DR waseem ke video ko be like kerna es tra video viral hoti ha
Allah aapko Sehat aur Himmat de Ameen from Lahore
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب بہت بہترین معلومات حکماء کے مطابق خالص عرقیات سے ھر بیماری کا علاج ھوتا ھے اور جلد ھوتا ھے ۔گڈ انفارمیشن❤یوسف Bk
Good conversation between two educated men ❤❤❤❤
Very simple and honest person
Allah pak salamat rakhe ameen
Jazaak Allah
ماشاء اللہ جی بہت خوب جناب
Dr sab kuch mardom shanas bn jain. Mohib e Rasool jo kam kr rahe hn ,Allah en ko sehet ur labi umar de. Mashallah
Love you brother from USA. Rana jahangir Ali
Jazaak Allah
ma sha Allah bahot acha banda hai Allah pak is k karobar may barkat dalay
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب کمال کی معلومات ہیں محب رسول صاحب اچھے انسان لگتے ہیں ❤❤ انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں اللّٰہ کریم کرم فرمائے اور ان کو برکت دے اور ڈاکٹر صاحب کو بھی اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین سید ارشاد حسین سیالکوٹ پاکستان
Jazakallah g salamat rehin g Ameen Suma aameen Yarabulalameen
Bohot achi video banae hai Sir Waseem aap ne, bohot informative.
Mashallah Zabardast Informative video banata han aap
ماشاء اللّٰہ ۔ اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب اور محب رسول دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے جذبے، ہمت۔اور۔صحت کو برقرار رکھے تا کہ مزید ایسی مفید معلومات دوسروں تک بھی پہنچتی رہیں
ماشاءاللہ ❤
Muhib e Rasool sahib aur Dr. Waseem Ahmad Khan sahib aap dono hazraat ka bohat shukriya. Jazakumullah.
دل تھا کہ محب رسول بھائی کو بھی نسبتاً زیادہ اظہار کا موقع ملتا بہرحال مجھے پوری امید ہیکہ اس ویڈیو کا انہیں بھرپور فائدہ ہو گا ۔۔ اللہ تعالیٰ دونوں حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔ بارہا کلرکہار سے گذر ہوتا ہے وہاں پر دکانوں پر موجود عرقیات سے کوئی خاص شغف نہیں تھا لیکن اب تو ضرور وہاں سے کچھ نا کچھ خرید کر ہی آگے بڑھا کریں گے ۔۔
Another great video keep up the good work old soldier there are so many wonderful things found in Pakistan and been produced in Pakistan and you are bringing few of them to us thank you
MashaAllah zabardast Waseem Sahib. It is a big contribution
Thanks for liking, Jazaak Allah
السلام وعلیکم بہت ہی زبردست ویڈیو ❤ توصیف احمد سرگودھا
ماشاء اللہ
Good information. Thanks for sharing.
ماشاءاللہ بہت اچھا
بہت شکریہ محب رسول صاحب ۔
Very informative video
MashaAllah useful old secret information
Thanks for liking
Great work sir
ماشاءاللہ
Wah doc sab maza agya, ap video bohat dair say banaty hain zayada videos banaya karain or last video pheasant wali bohat ala the doc sab jab usky chicks niklain to lazmi video banay jana
so nice informative video sir.jazakAllah
So nice of you
Jazakallaha. Good information
very informative
Mashallah Dr Sab ❤❤❤ Happy New Year 🎊
MashaAllaha very nice
اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
جزاکم اللہ
ماشاء االلہ ❤۔
Masha allaha
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ماشا اللہ۔۔اچھی محلومات ھیں ۔۔
جی بہت شکریہ اور جزاکم اللہ
Kia baat hai alhumdulillah
Nice Sharing Sir
🌴Mashallah 🌴
Mashallah
MASHALLAH
TOO MUCH LOVE
From OKARA PUNJAB PAKISTAN
Thank you so much Dr Waseem Khan Sahib for your excellent video.
It's my pleasure
very informative video aver
Jazakallah.
Dr. Sahib Aapka bohot bohot Sukria
Masha Allah
Nice video
الله تعالیٰ استاد وسیم احمد خان صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے
great sir
Good interview
Jazaak Allah
Very informative and interesting video ❤❤❤, we should promote this business a lot and stop buying Araq from other countries.
Nice Dr sb ❤
Bara achaa kam kr rhy AP
Raab salmat rakhyaa aaya ronkaa 🥹
Assalamualaikum very good information sir thanks
Jazaak Allah
Maa shaa Allah ❤
Khalis Cheezain nayab Hoti ja rahi hain, Allah apko estaqamat dain keh aap Emandari se apna karobaar bhi chalain aour logon ko behtreen Cheezain bhi Faraham karain, Jazakumullah Khair
Sir apki videos behad information se bhrpoor hn. Abbottabad k gird e nawah me thanday paharri ilaaqon me kin cheezon ki farming ho skti ha.. mosam ko madd e nazar rakhty huye commercial point of view se bhi bta den please! Allah apse raazi ho ❤
Aap Bahut Informative Videos Banate Hain Please Eik Acha camera use kre. Quality Achi Nhi Hoti Apki videos Ki ❤
Very nice G
Good information
*دیسی دارُو بنانے کا سیٹ اپ اور میکنزم بھی بالکل ایسا ہی ہوتا ھے خمیر ڈال کے مال پکا کے دیگوں میں ڈالا جاتا پھر پہلے پُور اور دُوجے پُور کی نکلتی پہلے پُور کی مہنگی ہوتی* 🇵🇰ZB
Ma Sha Allah
محب رسول۔ صسحب نہ صرف شریف آدمی لگتے ہیں بلکہ پڑھے لکھے اور صاف گو بھی محسوس ہوتے ہیں۔
ڈاکٹر وسیم صاحب اءک سوال رہ گیا تھا کہ عرق کی تین کیٹگریز کو عام آدمی کیسے پہچان سکتا ہے ؟
Very nice
ڈاکٹر صاحب اگر آپ پوری تفصیل سے یہ ویڈیو بناتے تو دیکھنے والوں کو زیادہ تسلی ہوجاتی پھر بھی آپ کا بہت شکریہ
Good ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very nice
❤❤❤❤❤
Very good
zabardast
Jazaak Allah
👍👍👍👍👍👍
ڈاکٹر صاحب آپ بتائیں کہ اگر کا استعمال زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے یا چیز کا
مثال میں سونف کھاؤں وہ زیادہ بہتر ہے یا عرق
Sir meazban Sy sawal karean TANZ ki ejazat nahin honi chaheay - shukreya
👍🏻👌🏻
محترم ڈاکٹر صاحب السلام علیکم، ربوہ (چناب نگر) ضلع چنیوٹ میں ایک بُوٹی ، سُچی بوٹی کے نام سے پائی جاتی ہے، سنا ہے کہ یہ بوٹی کینسر کے لیے معجزانہ شفا کی تاثیر رکھتی ہے ، اور گول بازار ربوہ میں دستیاب ہے، براہ مہربانی اس پر ویڈیو ضرور بنا دیں تا کہ اس کے بارہ میں آگاہی حاصل ہو۔ جزاک اللہ
سچی بوٹی (دھماسہ بوٹی) پر ویڈیو اس چینل پر موجود ھے ۔
Good
❤السلام علیکم❤
Dr shb..nmbr ghalat show krwaya hai ap k aditor ne..unho ne kch or btya hai
محب رسول والی سنت نهی اسکی
Dr sb bhai ko b bolny den wo zadia information dey skty hen
Jagha Ka Nahin bataya , kindly yeh zarur bataya karain Jazakumullah Khair, Dr. Sahib
2 mun water and 1 mun Flawer dal kar Kitny ghanty tak Flame dety han jnab
کسی بھی قسم کی پاکستانی پروڈکٹ خریدنے سے پہلے پی سی ایس ائی ار کی تصدیق دیکھ لیں اور مینوفیکچرز کو بھی تصدیق کا حوالہ دینا چاہیئے
2 se 2'5 ghanty tak Flame 🔥 dety han