مجھے بھی ایسا کچھ محسوس ہونے لگا تھا جب قرآن پڑھنا شروع کیا تھا تفسیر سے۔ آسمان اتنا روشن، اجلا کبھی نہ لگا تھا، خوشی کا احساس تھا، اصل میں امید پیدا ہوگئی تھی اللہ تعالی سے، شاید جو پہلے مرچکی تھی۔ زندگی کو دیکھنے کا نظریہ تبدیل ہوگیا تھا اصل میں۔
Absolutely right Nafs k khilaf jihad Taqwa Dua(Allah or us k Rasool ki dosti) Zikr Sabr mangna hota Hy Urdu me Quran parna Sb se pehle Dil ko hassad bughz keena se pak Kerne ki Dua kare inshallah Allah se dosti ho jaye gi Rabia Zaman
اللہ بہت بہت جزائے خیر دے اپ کو ہماری گرہیں کھولنے کے لئے بہت سارے معاملات میں کنفیوژن چل رہی تھی الحمدللہ رب العالمین تمام کلیر ہوگئی اپ کے منہ سے یہ سن کر دل کو بہت تسلی ہوئی کہ دوستوں کے بھی مختلف درجات ہوتے ہیں نکمے بھی ہوتے ہیں فضول بھی ہوتے ہیں نالائق بھی ہوتے ہیں اللہ تو سب سے محبت کرتا ہے وہی اللہ ہے جو ہم سب کا رب ہے فرقان قریشی صاحب بہت اچھے طریقے سے سمجھا رہے ہیں پچھلے ایک سال سے میں اپ کو سن رہی ہوں الحمدللہ اللہ کے فضل سے ڈپریشن سے باہر نکل ائی ہوں 2 ماہ ہوگئے دوائی بھی چھوڑ دی ہے اپ کی ویڈیو دیکھ دیکھ کر اپنے جوگی ہو گئی تھی ڈاکٹر نے کم کرنے کا کہا الحمدللہ اللہ کے فضل سے ایک ہی دفعہ چھوڑ دی شروع میں افٹر شاکس بہت زیادہ اتے رہے لیکن الحمدللہ اپ بہت زیادہ فرق ہے اللہ اپ کو اور اپ کی فیملی کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور اپ یونہی ہمارے دماغوں کی گرہیں کھولتے رہے امین❤
Aoa AP per r apki naslon per Allah ki rehmaten nazil hon Jo AP Allah k fazal sy hamari zehni uljhanen door kr rahy hain.apka lecture sun k Kafi itminaan hua k ham b Alhamdulillah Allah ki nazr men hain Allah ham py bhi APNA kram kry ga in Sha Allah love 💕💕 you sir Allah apko mazeed himmat r seht ata kry ameen
Thanks alot sir meri bht bari uljan sulaj gai aj mai bht preshan thi in kafiat ki waja se. Logo ne trah trah ki baten btai jadu hai jinnat hai pagal hogai ho.. na kisi ko smjha pati hu na na khud ko he smjh ati hai lekin wo kafiat muje Allah k bht kareeb krti hai chahe wakati he ho
جب اللہ کسی دل میں داخل ہوتا ہے اس بستی میں بڑے بڑےامرء ہوتے ہیں تکبرات ہوتے ہیں بڑی بڑی خواہشات ہوتی ہیں بڑی انا کے بت ہوتے پھر اللہ اس بستی کو ملیا میٹ کرکے خالی کر دیتا ہے پھر جب بستی اجڑ جاتی ہے اسے اپنے آپ سے آباد کرتا ہے پھر اس کے امرء اور روئسا انسانی خواہشات کو خوار کر کے ان کی جگہ بیٹھتا ہے .
استاد اپ کی محفل میں، جہاں روحیں ہم آہنگ ہوں، دانائی دریا کی طرح بہتی ہے، نرم اور الہامی سچائی کی سرگوشیاں فضا میں گونجتی ہیں، اپکا ہر لفظ ایک روشنی ہے، مایوسی کو مٹاتا ہے۔ اپ کی موجودگی میں وقت تھم جاتا ہے، دنیا غائب ہو جاتی ہے، اور روح قریب آتی ہے امن کی طرف، ہر چیز کے اصل کی طرف، ایک ایسا رشتہ جو بے لفظ ہے، ذہن کی پکار سے بالا۔ میرے استاد ناصر افتخار ❣️❣️❣️
دنیا کی زندگی آسان نہیں ہے اسی لئیے اللہ تعالیٰ نے جنت کو آرام کی آسانی کی زندگی کا وعدہ فرمایا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
Jo bhi Sir Nasir ki ye series dekh le ga us ka Mohabat ke bare men perspective hi badal jay ga Or ishaq mejazi Ka khayal ane par ak word mind men ay ga guess what? Nonsense 😂 Hat's off Sir🙌
11:57 minutes i feel same after this kefiyat jb wo apna banata hy ajeeb or meharban kefiyaat deta hy ajeeb khushi wali heraan karny wali hidayat wali muhabat tarap bs ALLAH or app or us kay mehboot say aqeedat or muhabat (sadky jain rab sohnay ky🥹🥹)
Me Allah Pak Ka shukar aaada karta hn ke me ne apko sunana start maan me Bohat sary aib thy meray ab usay Janana asan kr dia meray rub ne Allah ne apko wasila banaya ❤
Ameen Suma Ameen, mujy b jkhasf huva 8 din Raat, mere lie duaa kerín ulaad ki,shadi k baad ulaad nea h,me ne bht thakk gi honestly, don't know how I'm feeling,, appreciate you u
Sir you have made us realize that each and every moment is important and should be spent for Allah. Khuda apko jaza dy is naiki ki.ky buht so ko naik rastay pur lugaya.
Allah qabar tk Jane mein haidayat daita rah naik logon ko Ameen yai hi samjhi hoon apki baton se .sabar se raho to Allah sambhalta rahta hai inshaAllah ab relax rahna hai
السلام علیکم ۔ میں کچھ ٹائم سے سن رہی ہوں ۔اپ کو ۔کچھ سمجھ آ تا ہے کچھ سر سے گزر جاتا ہے ۔پر جتنا بھی سمجھ آ تا ہے ۔ بہت اطمینان ملتا ہے ۔ دل و دماغ کو۔ دعا کیجیے گا۔ اللّٰہ مجھے نیک ہدایت دے۔ سب سمجھ آ نے لگ جائے۔
Alhumdulila i am including on those people who is waiting for your video impatiently . Sir iftikahar ap mry ustad ha Allah ap ko apny un bandoo ma shamil kry jin s Allah khud piyar karta ameen
" سجدوں سے تعلق کا واسطہ ہے ، افادیت کا نہیں ۔ . " " روشنی ، روشنی ہے ، نُور ہے ___ سب کیلئے یکساں ! " :" انسان اپنے آپ سے بیزار ہے ، ورنہ ہر جا جہانِ دیگر ہے ۔ ــــ غور کرنے کا حکم ہے ، غور کیا جائے ۔ـــــ سوال کرنے کا حکم نہیں ___ "سوال تو ہم سے ہو گا !
41:31 Ab aya na sawal Allah tahala say mohabat kasy pada karin Allah say mohabat peda karnay ka koi farmula nai Outstanding heart touching words and reality Sir Allah say mohabat apna tazkya nafs karnay Yani apny nafs ko pak karnay say Hoti ha Slam sir Allah pak nay AP ko kamal ka ilm ata keya ha
Zbrdst ماشاءﷲ ... Ye sb batain jo btai....wo sb اللّه ki trf sy potive energies thi..or body me current ana mtlb spirit ka powerful hona ha...lekin me mushkil sy kuch he vedeo apki dekh pai..ye vedeo b.puri nhi dekhi abi...thori si dekh kr he jwab dia.lekin bht kuch khna chahti hun jesy me
مجھے سولہ سال کی عمر میں جانے کا موقع پھر ملے تو میں بس ایک چیز تبدیل کروں کہ اپنے والدین کی ہر بات بِلا چوں چراں مان جاؤں ۔ کوئی ضد نافرمانی جو کی وہ کبھی نہ کروں اور اُن کی بیحد خدمت کروں ۔ اُن کے پاؤں کے نیچے ہتھیلیاں رکھوں ۔ بس اِسی بات کا افسوس ہے۔ باقی کچھ تبدیل کرنے کی خواہش نہیں ۔ جن کے بھی والدین حیات ہیں پلیز وہ اس کو اپنی بہت خوش قسمتی سمجھیں ۔ ناصر سر اللّٰہ آپکو زندگی ، صحت ، علم بہت بہت دے با برکت دے ۔ آمین 💐💐💐بہت informative ویڈیو تھی ۔ ہمیشہ کی طرح سیکھنے کو بہت کچھ تھا ۔ جزاک اللّٰہ خیر
میں غلط بھی ہو سکتی ہوں پھر بھی میرا دل کہتا ہے آپ نے یہ جوسب بولا ہے اسی سے اپ کی معافی ہوگی کیوں کہ بچپن کی عمر میں ہمیں سمجھ ہی نہیں ہوتی اگر اللہ سمجھتے تو اور بات ہے تو اگر زندگی کے کسی موڑ پر سمجھ جایا جائے تم میرے خیال میں وہی معافی ہوتی ہے کیونکہ کچھ لوگوں کو احساس ہی نہیں ہوتا اللہ تو کچھ بھی کر سکتا ہے اس کو تو شرمندگی بہت پسند ہے اگر اپ کے ماں باپ زندہ ہیں تو وہ خدمت اپ اب کرلیں نہیں تو ان کی قبر پر جا کر ان سے معافی مانگیں
@ nahi mere parents hayat nahi. Unki bohat kami mehsoos hoti hai. Aap ne reply kiya. Dil ko bohat sakoon mila. Aap ki baatein hosla bharhti hui lagein. Jazaakillah Khair
MashaaAllah Sir .pechli video ny to sochny ka andaz hi badal dia .kitny din laga kr tora tora suna q k sakon sy suna chahti thi.Ab isko b kafi din lagyngy sunny ma.Ap sach ma hum sy hmry halat hi bat krty hain.Ik aam insan ko jo masail hoty hain us pr.Wrna zyda logo ko suno to woh hmy bht naik lagty hain or apna ap gunnah gar pr apky channel pr ik apnaiyat ka ehsas hota ha.Dil sy apka shukria yeh ehsas dilany ka . Allah ap pr apna khas karam hmsha rakhy ameen .
بہت شکریہ ناصر بھائی 😍😍😍آپ آجاتے ہیں رہنمائی کرنے کلیے ماشاءﷲ 😍😍😍🥰🥰 ہم ذہین حساس اور جذباتی ہوں میں بھائی 😍😍 اپ سے اللّه پاک نے ملا دیا مالک کا شکر ادا جتنا کروں کم ہے بھائی
بہت بہت شکریہ سر جی آ پ کی گفتگو سے میری بہت بڑی ذہنی الجھن دور ہو گئی آج ایک گرہ تھی جو کھل گئی ۔ اللّٰہ کا فضل وکرم ہو آپ پر 😢 3 سال سے پریشان تھی کہ کیفیت جو پہلے تھی اب نہیں رہی پتہ نہیں واپسی کےسے ھو گی بہت کوشش کرتی ھوں مگر بار بار گرتی ہوں۔ 😢😢😢 اللّٰہ نے میری مدد فرمای کہ ایک دن جب بے حد پریشان تھی تو اچانک سے اپ کی توبہ والی ویڈیو سامنے آگئی اور مجھے تب سے واپس اللّٰہ کا ذکر نصیب ہوا ۔ میں سر جی آپکے بارے میں بالکل نہیں جانتی تھی نہ کتاب کے بارے میں ۔ بس اللّٰہ نے آپ کے ذریعے مدد فرمای ۔
ناصر بھائی۔ میں نے تو ایک یہی اصول عرصہِ دراز سے اپنایا ہوا ہے کہ جو ہے بس وہی ہے۔ اُسى میں زندگی گزارو۔ اُسى میں سے صدقہ خیرات کرو۔ اور جو نہیں ہے۔ بس نہیں ہے۔ یہ اصول اپنانے سے زندگی آسان ہو جاتی ہے۔ غیر ضروری خواہشات اپنی موت خود مر جاتی ہیں اور انسان آٹومیٹکلی لالچ سے بچ جاتا ہے۔ اور ہر گناہ اور ہر نافرمانی کے پیچھے لالچ ہی چھپا ہوتا ہے۔ اس اصول پہ جو ہے بس وہی ہے اور جو نہیں ہے بس نہیں ہے۔ اس اصول پہ چلیں گے تو فائدہ ہی فائدہ ہے۔ بس ابھی سے یہ عادت پکی کر لیں۔ اور آنے والی اپنی نسلوں کو بھی یہ بات سمجھا دیں۔
53:05 Allah ki yad aya Karti ha Allah ki yad utara Karti ha Allah ki yad ko banaya nai jata Allah ki yad ko peda nai keya jata,isy kud apni taraf say chalya nai jata,ye teer uper say chala karta ha,or pher vo utarti ha yad Dil main,Allah tanhai main khud ba kud yad ata ha
Todays Podcast was quite different from your other VDO’s -your Spiritual awakening experience of knowledge was the Special treat and eye opener for us ! You taught the balance of life in variety of ways and fight with Shaitan is constant. Keep moving and fight till the end 👍
ناصر بھائی۔ میں نے تو ایک یہی اصول عرصہِ دراز سے اپنایا ہوا ہے کہ جو ہے بس وہی ہے۔ اُسى میں زندگی گزارو۔ اُسى میں سے صدقہ خیرات کرو۔ اور جو نہیں ہے۔ بس نہیں ہے۔ یہ اصول اپنانے سے زندگی آسان ہو جاتی ہے۔ غیر ضروری خواہشات اپنی موت خود مر جاتی ہیں اور انسان آٹومیٹکلی لالچ سے بچ جاتا ہے۔ اور ہر گناہ اور ہر نافرمانی کے پیچھے لالچ ہی چھپا ہوتا ہے۔ اس اصول پہ جو ہے بس وہی ہے اور جو نہیں ہے بس نہیں ہے۔ اس اصول پہ چلیں گے تو فائدہ ہی فائدہ ہے۔ بس ابھی سے یہ عادت پکی کر لیں۔ اور آنے والی اپنی نسلوں کو بھی یہ بات سمجھا دیں۔
ایک احساس شدت سے ہوا بس اللہ ہی اللہ ہے
49:13, بہترین جملہ کہ اللّٰہ کو پتہ ہے کہ اس کے بندے کی کتنی capacity پے ۔ دل کو اطمینان ہوا کہ lower category کے بھی دوست پوتے ہیں ۔
مجھے بھی ایسا کچھ محسوس ہونے لگا تھا جب قرآن پڑھنا شروع کیا تھا تفسیر سے۔
آسمان اتنا روشن، اجلا کبھی نہ لگا تھا، خوشی کا احساس تھا، اصل میں امید پیدا ہوگئی تھی اللہ تعالی سے، شاید جو پہلے مرچکی تھی۔
زندگی کو دیکھنے کا نظریہ تبدیل ہوگیا تھا اصل میں۔
اللہ پاک آپ کی عمر علم میں اضافہ فرمائیں آمین
Absolutely right
Nafs k khilaf jihad
Taqwa
Dua(Allah or us k Rasool ki dosti)
Zikr
Sabr mangna hota Hy
Urdu me Quran parna
Sb se pehle
Dil ko hassad bughz keena se pak Kerne ki Dua kare inshallah
Allah se dosti ho jaye gi
Rabia Zaman
اللہ بہت بہت جزائے خیر دے اپ کو ہماری گرہیں کھولنے کے لئے بہت سارے معاملات میں کنفیوژن چل رہی تھی الحمدللہ رب العالمین تمام کلیر ہوگئی اپ کے منہ سے یہ سن کر دل کو بہت تسلی ہوئی کہ دوستوں کے بھی مختلف درجات ہوتے ہیں نکمے بھی ہوتے ہیں فضول بھی ہوتے ہیں نالائق بھی ہوتے ہیں اللہ تو سب سے محبت کرتا ہے وہی اللہ ہے جو ہم سب کا رب ہے فرقان قریشی صاحب بہت اچھے طریقے سے سمجھا رہے ہیں پچھلے ایک سال سے میں اپ کو سن رہی ہوں الحمدللہ اللہ کے فضل سے ڈپریشن سے باہر نکل ائی ہوں 2 ماہ ہوگئے دوائی بھی چھوڑ دی ہے اپ کی ویڈیو دیکھ دیکھ کر اپنے جوگی ہو گئی تھی ڈاکٹر نے کم کرنے کا کہا الحمدللہ اللہ کے فضل سے ایک ہی دفعہ چھوڑ دی شروع میں افٹر شاکس بہت زیادہ اتے رہے لیکن الحمدللہ اپ بہت زیادہ فرق ہے اللہ اپ کو اور اپ کی فیملی کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور اپ یونہی ہمارے دماغوں کی گرہیں کھولتے رہے امین❤
Men bhi sunti hun furqan Qureshi ko wakai bot acha smjhaty han😊
Aoa AP per r apki naslon per Allah ki rehmaten nazil hon Jo AP Allah k fazal sy hamari zehni uljhanen door kr rahy hain.apka lecture sun k Kafi itminaan hua k ham b Alhamdulillah Allah ki nazr men hain Allah ham py bhi APNA kram kry ga in Sha Allah love 💕💕 you sir Allah apko mazeed himmat r seht ata kry ameen
Thanks alot sir meri bht bari uljan sulaj gai aj mai bht preshan thi in kafiat ki waja se. Logo ne trah trah ki baten btai jadu hai jinnat hai pagal hogai ho.. na kisi ko smjha pati hu na na khud ko he smjh ati hai lekin wo kafiat muje Allah k bht kareeb krti hai chahe wakati he ho
1:07:30
ہر نا فرمانی اور سرکشی انسان کی سول soul
میں چھید کرتی جاتی ہے ❤
جب اللہ کسی دل میں داخل ہوتا ہے
اس بستی میں بڑے بڑےامرء ہوتے ہیں تکبرات ہوتے ہیں بڑی بڑی خواہشات ہوتی ہیں بڑی انا کے بت ہوتے پھر اللہ اس بستی کو ملیا میٹ کرکے خالی کر دیتا ہے پھر جب بستی اجڑ جاتی ہے اسے اپنے آپ سے آباد کرتا ہے
پھر اس کے امرء اور روئسا انسانی خواہشات کو خوار کر کے ان کی جگہ بیٹھتا ہے .
Be shuk asa hi h👍
Prof Ahmed rafique shb ki BAAT h ye.
@Learnandgrow720 ji Un ki hi bat mashallah buhat aala andzy biyan hy Allah se muhabt kasy karty hain un k lecture sun k dil ki duniya badlti hy
Alfaz nahe pholoon ki Barish ha professor sahib ki taraf sa
Nasir Saab ki kya baat hai. Dukhti rag pakkar lete hein ❤
اللھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
استاد اپ کی محفل میں، جہاں روحیں ہم آہنگ ہوں،
دانائی دریا کی طرح بہتی ہے، نرم اور الہامی سچائی کی سرگوشیاں فضا میں گونجتی ہیں،
اپکا ہر لفظ ایک روشنی ہے، مایوسی کو مٹاتا ہے۔
اپ کی موجودگی میں وقت تھم جاتا ہے،
دنیا غائب ہو جاتی ہے، اور روح قریب آتی ہے
امن کی طرف، ہر چیز کے اصل کی طرف،
ایک ایسا رشتہ جو بے لفظ ہے، ذہن کی پکار سے بالا۔
میرے استاد ناصر افتخار ❣️❣️❣️
Buht intzaar rehta hy ap ke ilm se feziyaab hona humare liye kisi rahamt se kam nahi.
Allah pak ap ko mazeed ilm o amal me izafa atta kre.
اللّہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہاں میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
Ur words r ineffably close to me, Simply we love u for the sake of Allah swt!
May u b nourished & guided by HIS love n mercy. May HE make u HIS Wali 🥀
دنیا کی زندگی آسان نہیں ہے اسی لئیے اللہ تعالیٰ نے جنت کو آرام کی آسانی کی زندگی کا وعدہ فرمایا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
Jo bhi Sir Nasir ki ye series dekh le ga us ka Mohabat ke bare men perspective hi badal jay ga
Or ishaq mejazi Ka khayal ane par ak word mind men ay ga guess what?
Nonsense 😂
Hat's off Sir🙌
Zabardast conculosion
@@RehanaMujtaba-cs6unwahhh 💯 Right
11:57 minutes i feel same after this kefiyat jb wo apna banata hy ajeeb or meharban kefiyaat deta hy ajeeb khushi wali heraan karny wali hidayat wali muhabat tarap bs ALLAH or app or us kay mehboot say aqeedat or muhabat (sadky jain rab sohnay ky🥹🥹)
Me Allah Pak Ka shukar aaada karta hn ke me ne apko sunana start maan me Bohat sary aib thy meray ab usay Janana asan kr dia meray rub ne Allah ne apko wasila banaya ❤
Ameen Suma Ameen, mujy b jkhasf huva 8 din Raat, mere lie duaa kerín ulaad ki,shadi k baad ulaad nea h,me ne bht thakk gi honestly, don't know how I'm feeling,, appreciate you u
استاد محترم اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو ❤
Time travel series ka shiddat say intizzar Rahay ga 😊
Sir you have made us realize that each and every moment is important and should be spent for Allah. Khuda apko jaza dy is naiki ki.ky buht so ko naik rastay pur lugaya.
Allah qabar tk Jane mein haidayat daita rah naik logon ko Ameen yai hi samjhi hoon apki baton se .sabar se raho to Allah sambhalta rahta hai inshaAllah ab relax rahna hai
اور جب اللہ دل میں سما جائے تو بیڑے پار
MashAllah buhut khoob Nasir Sahab. Ap logon kay liye roshni ❤ hain
السلام علیکم ۔
میں کچھ ٹائم سے سن رہی ہوں ۔اپ کو ۔کچھ سمجھ آ تا ہے کچھ سر سے گزر جاتا ہے ۔پر جتنا بھی سمجھ آ تا ہے ۔ بہت اطمینان ملتا ہے ۔ دل و دماغ کو۔ دعا کیجیے گا۔ اللّٰہ مجھے نیک ہدایت دے۔ سب سمجھ آ نے لگ جائے۔
Alhumdulila i am including on those people who is waiting for your video impatiently .
Sir iftikahar ap mry ustad ha Allah ap ko apny un bandoo ma shamil kry jin s Allah khud piyar karta ameen
Har bar Ki trha aj b acha sikhne KO mila❤❤❤❤❤❤
Allah ne aapko bht nawaza hai
Ye uski ata hai jise chahta hai be hisab deta hai....
Love this podcast, nobody else gives us the simple truth like he does Mashallah
" سجدوں سے تعلق کا واسطہ ہے ، افادیت کا نہیں ۔ . " " روشنی ، روشنی ہے ، نُور ہے ___ سب کیلئے یکساں ! "
:" انسان اپنے آپ سے بیزار ہے ،
ورنہ ہر جا جہانِ دیگر ہے ۔
ــــ غور کرنے کا حکم ہے ، غور کیا جائے ۔ـــــ
سوال کرنے کا حکم نہیں ___ "سوال تو ہم سے ہو گا !
Aslam-0-Alakun
My best teacher Nasir sab
I am present in your 2nd episode class
So simple mashaAllah❤
Allah hi Allah nazar ata ab to..min her lamhy Allah ko smjhny ki koshish min lgi hoi hon
@@JaveriaBajwa-eh2jo sis Allah ko samajhny ki Koshish mat karein mehsos karny ki Koshish karein eik khak k zarry sa Aftab ko kiy samachna?????
MashaAllah Allah ap ko apni aaman me rakhain.. aameen
Masha Allah zabardast video as usual.
جزاک اللہ ۔اللہ سب کی نیک کاموں میں مدد فرمائے آمین
41:31
Ab aya na sawal Allah tahala say mohabat kasy pada karin
Allah say mohabat peda karnay ka koi farmula nai
Outstanding heart touching words and reality Sir
Allah say mohabat apna tazkya nafs karnay Yani apny nafs ko pak karnay say Hoti ha
Slam sir Allah pak nay AP ko kamal ka ilm ata keya ha
Beautiful & heart touching speech
Zbrdst ماشاءﷲ ... Ye sb batain jo btai....wo sb اللّه ki trf sy potive energies thi..or body me current ana mtlb spirit ka powerful hona ha...lekin me mushkil sy kuch he vedeo apki dekh pai..ye vedeo b.puri nhi dekhi abi...thori si dekh kr he jwab dia.lekin bht kuch khna chahti hun jesy me
Sir aaj buhat sari baatay samjh aayi..thank you so much
MashaAllah jadu hai biyan mashaAllah❤❤
Alhamdolillahh nasir sir ,,koye tension baqe nahe raheee abbb ,, totally clear my mind ....❤❤
Salam ha sir ji . Pori video daikhny ma time Laga . Lakin Allah na tofiqu di. Bht khob . Allah jaza dy. Speechless ❤
مجھے سولہ سال کی عمر میں جانے کا موقع پھر ملے تو میں بس ایک چیز تبدیل کروں کہ اپنے والدین کی ہر بات بِلا چوں چراں مان جاؤں ۔ کوئی ضد نافرمانی جو کی وہ کبھی نہ کروں اور اُن کی بیحد خدمت کروں ۔ اُن کے پاؤں کے نیچے ہتھیلیاں رکھوں ۔ بس اِسی بات کا افسوس ہے۔ باقی کچھ تبدیل کرنے کی خواہش نہیں ۔ جن کے بھی والدین حیات ہیں پلیز وہ اس کو اپنی بہت خوش قسمتی سمجھیں ۔ ناصر سر اللّٰہ آپکو زندگی ، صحت ، علم بہت بہت دے با برکت دے ۔ آمین 💐💐💐بہت informative ویڈیو تھی ۔ ہمیشہ کی طرح سیکھنے کو بہت کچھ تھا ۔ جزاک اللّٰہ خیر
جزاک اللّٰہ خیر
میں غلط بھی ہو سکتی ہوں پھر بھی میرا دل کہتا ہے آپ نے یہ جوسب بولا ہے اسی سے اپ کی معافی ہوگی کیوں کہ بچپن کی عمر میں ہمیں سمجھ ہی نہیں ہوتی اگر اللہ سمجھتے تو اور بات ہے تو اگر زندگی کے کسی موڑ پر سمجھ جایا جائے تم میرے خیال میں وہی معافی ہوتی ہے کیونکہ کچھ لوگوں کو احساس ہی نہیں ہوتا اللہ تو کچھ بھی کر سکتا ہے اس کو تو شرمندگی بہت پسند ہے اگر اپ کے ماں باپ زندہ ہیں تو وہ خدمت اپ اب کرلیں نہیں تو ان کی قبر پر جا کر ان سے معافی مانگیں
@ nahi mere parents hayat nahi. Unki bohat kami mehsoos hoti hai. Aap ne reply kiya. Dil ko bohat sakoon mila. Aap ki baatein hosla bharhti hui lagein. Jazaakillah Khair
Mera khwab Hy k ma asa school banau jis ma sub bacho ko ye sikhau k Sirf Allah hi mubhat Hy In Sha Allah AK din ho ga asa
😢
Alhamdulillah understood. I have to maintain .I was stuck at this point and in the end of video I got my answer. Love you bhai 🎉❤
Brother , I must say this is one of your best videos❤ ma shaa Allah
big fan mujy bhot lesson Mila apko sunNy sy
MashaaAllah Sir .pechli video ny to sochny ka andaz hi badal dia .kitny din laga kr tora tora suna q k sakon sy suna chahti thi.Ab isko b kafi din lagyngy sunny ma.Ap sach ma hum sy hmry halat hi bat krty hain.Ik aam insan ko jo masail hoty hain us pr.Wrna zyda logo ko suno to woh hmy bht naik lagty hain or apna ap gunnah gar pr apky channel pr ik apnaiyat ka ehsas hota ha.Dil sy apka shukria yeh ehsas dilany ka . Allah ap pr apna khas karam hmsha rakhy ameen .
السلامُ علیکم ورمۃاللہ ۔ وہ آزمائیگا دنیا کی ہر محبت دیکھا کر۔ پھر کہیگا بتا کون ہے تیرا میرے سوا"
The last 5 minutes of this video answered my question thank you so much iftikhar Sahab 🙏
InshahAllah bohat si girhian aj khulian ge muj sameet bohat sy logoo ki
Allah ta'ala bless you Aameen
عجیب سب میں خود بریلوی تھی الحمدللہ سیرت قران پڑھا سب حق کھل کر سامنے آیا قبول وہ سب ھے جو سنت قران کے مطابق
بہت شکریہ ناصر بھائی 😍😍😍آپ آجاتے ہیں رہنمائی کرنے کلیے ماشاءﷲ 😍😍😍🥰🥰
ہم ذہین حساس اور جذباتی ہوں میں بھائی 😍😍
اپ سے اللّه پاک نے ملا دیا مالک کا شکر ادا جتنا کروں کم ہے بھائی
Sure rehman therapy pr video bnayen plz
Finally intzar khatam hua happiest to see you sir❤️😍
🎉❤ ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا ❤🎉
Mjy esa lga k app meri baat kr rhy hain es video m. Skip kiye baghair pori video Dekhi .. Thank you so much for
عہد پختہ کیا رندوں نے یہ پیمانے سے ❤❤❤
خاک ہوجائیں گے نکلے گا نا میخانے سے 😊😊😊
سلام ناصر بھائی ❤❤❤
طیّب جھنگ سے
51:50 واہ کیا کہنے 😍😍😍ماشاءﷲ 😍😍
MashaAllah .beautifully explained
Ustaad G it was soOoo heavy ... Alhamdulillaaahhh ❤
such a precious talk,
mashaAllah
"Allah ki yad" aaaaahhhhhh 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Excellent mind blowing video
جزاک اللہ خیرا
Masha'Allah❤
جزاک اللّہ بالخیر کثیرا کثیرا
Hamin toh pehlay e pta hai apka wohi ALLAH hai❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے بھائی ۔
Masha Allah ❤❤❤❤❤
❤ MashaAllah Zaberdast ❤
Jazakallah
جی ایسا نہیں ہوتا کہ مست کر دیے جائیں آپ نے ٹھیک کہا دنیا میں بھیجا گیا ہے تو آزمائش تو ہو گی
Beshak Allah apny dostoun ko akala nai chorata
Very informative video Ma Sha Allah ❤
SIR ur video has stunned me into silence, left me in awe......Allah!
Accept my comment as compliment ❤
اسلام و علیکم محترم بھائی اللہ پاک آپ کو سلامتی دیں اور اپنی حفظ و آمان میں رکھے آمین ❤
بہت بہت شکریہ سر جی آ پ کی گفتگو سے میری بہت بڑی ذہنی الجھن دور ہو گئی آج ایک گرہ تھی جو کھل گئی ۔ اللّٰہ کا فضل وکرم ہو آپ پر 😢 3 سال سے پریشان تھی کہ کیفیت جو پہلے تھی اب نہیں رہی پتہ نہیں واپسی کےسے ھو گی بہت کوشش کرتی ھوں مگر بار بار گرتی ہوں۔ 😢😢😢 اللّٰہ نے میری مدد فرمای کہ ایک دن جب بے حد پریشان تھی تو اچانک سے اپ کی توبہ والی ویڈیو سامنے آگئی اور مجھے تب سے واپس اللّٰہ کا ذکر نصیب ہوا ۔ میں سر جی آپکے بارے میں بالکل نہیں جانتی تھی نہ کتاب کے بارے میں ۔ بس اللّٰہ نے آپ کے ذریعے مدد فرمای ۔
Assalamualaikum Bhai allah aap ko bhot bhot bhot ajar de ameen shukriya aapka jazakallah Khair 💞💞💞😊
ناصر بھائی۔ میں نے تو ایک یہی اصول عرصہِ دراز سے اپنایا ہوا ہے کہ جو ہے بس وہی ہے۔ اُسى میں زندگی گزارو۔ اُسى میں سے صدقہ خیرات کرو۔
اور
جو نہیں ہے۔ بس نہیں ہے۔
یہ اصول اپنانے سے زندگی آسان ہو جاتی ہے۔ غیر ضروری خواہشات اپنی موت خود مر جاتی ہیں اور انسان آٹومیٹکلی لالچ سے بچ جاتا ہے۔ اور ہر گناہ اور ہر نافرمانی کے پیچھے لالچ ہی چھپا ہوتا ہے۔ اس اصول پہ جو ہے بس وہی ہے اور جو نہیں ہے بس نہیں ہے۔ اس اصول پہ چلیں گے تو فائدہ ہی فائدہ ہے۔ بس ابھی سے یہ عادت پکی کر لیں۔ اور آنے والی اپنی نسلوں کو بھی یہ بات سمجھا دیں۔
53:05
Allah ki yad aya Karti ha
Allah ki yad utara Karti ha
Allah ki yad ko banaya nai jata
Allah ki yad ko peda nai keya jata,isy kud apni taraf say chalya nai jata,ye teer uper say chala karta ha,or pher vo utarti ha yad Dil main,Allah tanhai main khud ba kud yad ata ha
Allah paak apko kamyabi dy Ammeen
Sirrrr🙌🙌🙌
Jazak Allah Khair
Hamesha k tarha la jawab explain.Allah k muhabat kaise mily. aap ny boht khubsurti sy beyan kiya..Allah tala ap ky elam main izafa karyn ameen
Todays Podcast was quite different from your other VDO’s -your Spiritual awakening experience of knowledge was the Special treat and eye opener for us !
You taught the balance of life in variety of ways and fight with Shaitan is constant.
Keep moving and fight till the end 👍
ناصر بھائی۔ میں نے تو ایک یہی اصول عرصہِ دراز سے اپنایا ہوا ہے کہ جو ہے بس وہی ہے۔ اُسى میں زندگی گزارو۔ اُسى میں سے صدقہ خیرات کرو۔
اور
جو نہیں ہے۔ بس نہیں ہے۔
یہ اصول اپنانے سے زندگی آسان ہو جاتی ہے۔ غیر ضروری خواہشات اپنی موت خود مر جاتی ہیں اور انسان آٹومیٹکلی لالچ سے بچ جاتا ہے۔ اور ہر گناہ اور ہر نافرمانی کے پیچھے لالچ ہی چھپا ہوتا ہے۔ اس اصول پہ جو ہے بس وہی ہے اور جو نہیں ہے بس نہیں ہے۔ اس اصول پہ چلیں گے تو فائدہ ہی فائدہ ہے۔ بس ابھی سے یہ عادت پکی کر لیں۔ اور آنے والی اپنی نسلوں کو بھی یہ بات سمجھا دیں۔
Masha Allah
Mashallah ❤
Shukar alhamdolillah❤
Jazaka Allah bhai
Ustad e muhtram k lafaz ko qabool kr lia putar❤
Skon mil gya❤dil bechain tha
First ❤
Bissmilah
Salam sir ❤
Thek hai g❤
Apki yad dhabha ni ho sakti ye mera yakeen hai❤