Allah Say Muhabat Kaisay Hoti Hay | Reality Of Desires, Loneliness & Depression | Nasir Iftikhar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 929

  • @ShahZia-v7q
    @ShahZia-v7q 6 หลายเดือนก่อน +25

    عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
    ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
    نہیں بالکل نہیں.. یہی حال کیلے، مالٹے کا ہے..
    ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
    ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
    تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
    یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور ماشرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ.. اور فائدے کتنے زیادہ.. اجر کتنا زیادہ.. برکت کتنی زیادہ. ✍️

  • @Minoo-f6s
    @Minoo-f6s หลายเดือนก่อน +7

    اتنی گہری نظر انسانی نفسیات پر تنہائیوں کا سفر کیا ہے استاد نے
    اج دوبارہ یہ ویڈیو سن رہی ہوں ہر بار کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ضرور ملتا
    ہے اپ کے لیے سر بہت ساری دعائیں
    اپ مجھے دعاؤں میں ہمیشہ یادرہتے ہیں

  • @khadijarajpoot7372
    @khadijarajpoot7372 8 หลายเดือนก่อน +3

    سبحان اللّٰہ ❤️
    اللّٰہ رب العزت آپ سے بے حد راضی ہو آمین
    ویڈیو کا آخری حصہ جو سب بیان کیا وہ سب کیفیات وہ سب معاملات میرے ساتھ چل رہے ایسے لگ رہا جیسے اللّٰہ رب العزت نے آپ سے یہ سب بیان کروا کے میرے جیسوں کو ہمت اور تسلی دی ہے سلامت رہیں♥️

  • @Minoo-f6s
    @Minoo-f6s หลายเดือนก่อน +3

    20:46 مل جائے تو خاک برابر
    ہر لذت کی انتہا بیزاری کے سوا اور کچھ نہیں
    21:29زندگی کا اینڈ ناکامی ہے بہت انسان کی سب سے بڑی شکست موت ہے
    ایک بات تو طے ہے اپ کو سننے کے بعد انسان پہلے جیسا نہیں رہتا
    اپ کی ایک ایک لفظ سچ پر مبنی ہے
    کتنی خوبصورتی اس کے ساتھ زندگی کی حقیقت کو بیان کر دیا

  • @foziaulfat1742
    @foziaulfat1742 9 หลายเดือนก่อน +74

    أج تو بہت مزہ أیا دل کو بھی سکون ملا اوردماغ کو بھی بہت سکون ملا اندر ایک انتہائی اطمینان ہوا کمال باتیں کرگئے۔ اللہ پاک أپ کے درجات بلند کرے أمین

    • @magicunique
      @magicunique 9 หลายเดือนก่อน +1

      Allah❤ huma Ameen Sumameen 🤲

    • @kitchenwithfozia2878
      @kitchenwithfozia2878 8 หลายเดือนก่อน

    • @kitchenwithfozia2878
      @kitchenwithfozia2878 8 หลายเดือนก่อน +1

      Aap ko suna ,or sunti jaa rehi hun,aap ki research bohat alaa hai,insan ke baray mei

    • @MahiveeMahi
      @MahiveeMahi 7 หลายเดือนก่อน

      Muje say rbta kro

    • @Ibad-ul-Rahman
      @Ibad-ul-Rahman 4 หลายเดือนก่อน

      یہ چار حدیثیں امام مہدی علیہ السلام کے مشرق سے ہونے پر دلالت کرتی ہیں ۔
      4082۔ابن ماجہ ۔
      4084۔ ابن ماجہ۔
      4088ابن ماجہ ۔
      12924۔ مسند احمد۔

  • @harisqureshi7416
    @harisqureshi7416 6 หลายเดือนก่อน +12

    اسلام وعلیکم بیٹا جیتے رہو اتنی پیاری سچی اور کھری باتیں ہیں آپ کی کہ مایوسی کی آخری حد سے واپسی لے آتیں ھیں اور رب سے جڑنے میں مدد کرتی ہیں ❤❤❤

  • @farhatmunir6798
    @farhatmunir6798 9 หลายเดือนก่อน +33

    آپ کی ویڈیو سے ذہن کی گرہیں کھلتی چلی جاتی ہیں اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائیں آمین

  • @ranaanwarkhan4406
    @ranaanwarkhan4406 9 หลายเดือนก่อน +58

    سبحان اللہﷻ اللہﷻ اس بندے پر راضی ہو۔بہت ہی ذہین آدمی ہے۔اگر دل سمندر ہے۔تو بندہ بہت ہی مشاق پیراک اور ماہر غوطہ خور ہے۔جو کہ نہ صرف تیر کر پار بھی جاسکتا ہے۔بلکہ اتھاہ گہرائیوں سے موتی بھی نکال سکتا ہے۔شکریہ ناصرافتخار اللہﷻ کی محبت کی طرف دعوت عام دینے کا۔بے شک ہر ظاہر باطن کا اندھیرا اللہﷻ کر نور ہی دور ہو گا۔
    صلوات و سلام برکات علیٰ محمدﷺ وآلہ وسلم ﷺﷺﷺ

    • @user-kanwal
      @user-kanwal 9 หลายเดือนก่อน

      بلکل ٹھیک فرمایا آپ نے آمیـــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن

  • @MoonLight-xg5ki
    @MoonLight-xg5ki 9 หลายเดือนก่อน +58

    You don’t know how much I missed your video every single day i m checking youtube for you. It’s like i get addicted to your words. May Allah grant you long and happy life

    • @allahaoakbar4142
      @allahaoakbar4142 9 หลายเดือนก่อน +1

      True

    • @AsmaKhan-kd8fv
      @AsmaKhan-kd8fv 9 หลายเดือนก่อน

      Same here

    • @Food_travel.370
      @Food_travel.370 9 หลายเดือนก่อน

      Same here

    • @HabibullahKhan-l6d
      @HabibullahKhan-l6d 9 หลายเดือนก่อน

      Same here

    • @fathimathsifla4389
      @fathimathsifla4389 9 หลายเดือนก่อน

      Last ten nights of Ramadan kesey guzaarey iski bareymei eak video aapki raai de doa na … waiting for that

  • @neelumkhan6026
    @neelumkhan6026 6 หลายเดือนก่อน +16

    بہت تلاش اور دعاؤں کے بعد جو سننا چاہتے تھے وہ ملا الحمدلّلہ 😢 ۔ الّلہ آپ کے علم میں برکت اور خیر عطا فرمائے۔ آمین

    • @user238-h9s
      @user238-h9s 2 หลายเดือนก่อน

      Exactly. Inka kaha hua ek ek word aisa lagta hai hmare liye he hai. aur har word relate krrta hai. Allah ka shukr hai ke unho ne hmen ye sun'nay ki tofeeq di.

  • @TabassumAhmad-u4w
    @TabassumAhmad-u4w 9 หลายเดือนก่อน +36

    I am following your podcasts since last 3 months. I can feel as if you are talking to me. Now I am free of anxiety for last 2 months. I am 58 and on anti depressants for last 27 years. Now I am not lonely anymore Allah is with me. Faced my demons.Started Tasbeeh and now my heart and mind.Allah bless you always Ameen

    • @Sk.ISLAMIC.EDITZ.1
      @Sk.ISLAMIC.EDITZ.1 8 หลายเดือนก่อน

      You also have suicide thoughts without any reason you don't want to commit it but they are coming tell me plz

    • @umermehmood4429
      @umermehmood4429 8 หลายเดือนก่อน

      how did you got rid of anxiety

    • @mycatatejiminsjams5358
      @mycatatejiminsjams5358 6 หลายเดือนก่อน

      Start dua and zikar and specially tauba...you will get rid of anxiety and stress ​@@umermehmood4429

  • @jameelbanth5303
    @jameelbanth5303 9 หลายเดือนก่อน +21

    اتنے آسان اچھے طریقے سے سمجھایا آج پہلی بار اطمینان ملا حالانکہ دل بنجر ہے ٹوٹ پھوٹ کا شکار لکن ایک کرن نظر آئی اللّٰہ پاک میرے بنجر دل کو انلاک کر دے امین دعا کر دیں ❤جزاک اللّٰہ خیر ❤

  • @ZohaibHassan-yj8pu
    @ZohaibHassan-yj8pu 9 หลายเดือนก่อน +35

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @usamali486
    @usamali486 9 หลายเดือนก่อน +37

    محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

  • @AhmedZia-uf2vx
    @AhmedZia-uf2vx 9 หลายเดือนก่อน +5

    خود سے خدا تک کتاب پڑھنے سے ناصر صاحب سے ملاقات ہوٸ اللہ آپکو اجر دے آپ ہمارے معاشرے میں ایک اللہ کا انعام ہیں ماشاء اللہ اللہ تعالی آپکو مزید ترقی دے❤❤❤ آمین

  • @abbasawan4843
    @abbasawan4843 9 หลายเดือนก่อน +5

    Love you sir g
    اللہ کریم اپکو صحت تندروستی والی لمبی عمر عطا فر ماے
    تسیں گریٹ ہن سر جی

  • @muzammalhussain5702
    @muzammalhussain5702 8 หลายเดือนก่อน +3

    برادر ماشاءاللہ اللہ رب العالمین نے اپکو بہت علم اور فہم عطا فرمایا ھے۔اس سے آپ جو انسانیت کی خدمت کر رھے ھیں۔اللہ اپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @راہمحبت
    @راہمحبت 9 หลายเดือนก่อน +35

    صرف اللہ ہی محبت ہے 💕

    • @AhmadJameel-n4t
      @AhmadJameel-n4t 6 หลายเดือนก่อน +1

      Psycho ke aapka WhatsApp number mil sakta hai hamen mobile per se number taki hamen aapse kuchh puchna

    • @راہمحبت
      @راہمحبت 6 หลายเดือนก่อน

      @@AhmadJameel-n4t ap edr poch lain

  • @mitho8660
    @mitho8660 9 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت مزہ آیا ۔۔۔اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی تمام کامیابیاں اور کامرانیاں بھلائیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @seemababar2709
    @seemababar2709 หลายเดือนก่อน +2

    Ap ki batain dil ki turjumani kurty hain Subhanallah ❤

  • @SaimaTufail-t1k
    @SaimaTufail-t1k 9 หลายเดือนก่อน +3

    ، میں حیران ہوں بہت اللّٰہ مجھ جیسے گنہگار بندے کی رہنمائی کر رہا ہے آپکی اس وڈیو میں میرے بہت سارے سوالوں کے جواب ہیں ،

  • @muhammadrameez5912
    @muhammadrameez5912 28 วันที่ผ่านมา

    Listened again today. Beshak Allah ki yaad sy dil itmenan patay hain. Aur Allah ki yad sy bari bhla kis ki yad ho sakti hai. Subhanallah

  • @AliMalik-lh2ge
    @AliMalik-lh2ge 9 หลายเดือนก่อน +33

    اللہ پاک آ پ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @Akbar_101
    @Akbar_101 หลายเดือนก่อน +1

    بھائی آپ کی باتیں سمجھنے کے لیے 5بار ویڈیو سنتی ہوں جب گاڑی میں جاتی ہوں یہ ویڈیو لگا لیتی ہوں اس طرح بچے بھی اسکول جاتے سنتے ہیں واپسی پے ڈاکٹر اسرار صاحب کو سنتی ہوں الحمدُللہ میں نے اور میرے بچوں نے بڑا سیکھا ۔ اللہ آپکو دُنیا اور آخرت میں بہت کچھ دے ۔۔۔آمین ثم آمین

  • @AminaBibi-ne1tp
    @AminaBibi-ne1tp 9 หลายเดือนก่อน +13

    Mein bta ni Sakti ustad g mery sath ye SB kch ho chuka ha mein he waqt mout KO yad krti roti rehti lakin AJ aik waqat Aya ha Allah Pak ny mje satisfy krdiya. Ab mein duniya mein rehti hn lakin connection Mera Allah Pak sy jurra hua ha.
    Alhamdulillah. Mje lg rha apki video MERI kahani ha
    Allah Pak apko jazady

  • @Minoo-f6s
    @Minoo-f6s หลายเดือนก่อน

    36:35 سب سے پہلے خود اپنی طرف سے یک طرفہ اللہ تعالی سے دوستی کا اپنے نفس کے اندر علان کر دے
    اللہ سے دوستی کے احساس کو اپنے اندر پالنا ہے
    دوستی کے اس احساس کو اپنے اندر شعوری طور پر پالنا ہے
    یا ولی یا نصیر❤
    41:42 انسان اپنے نفس کو خود پاک
    نہیں کر سکتا تزکیہ نفس
    پوری زندگی کی محنت ہے
    نماز تسبیح ذکر قران پاک اللہ کی یاد
    spiritual crisis
    45:43 😢💯❤ پہلی بار پتہ چلا ہے
    میں ہمیشہ یہی سوچتی تھی کہ اگر اللہ کے ذکر میں سکون ہے تو میرے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے
    اداسیوں کا تو سمندر ہوتے ہیں
    47:09 ایک ایک لفظ سچ پر مبنی ہے

  • @aamberusman7786
    @aamberusman7786 9 หลายเดือนก่อน +8

    Main b aj kal the longest and toughest phase say guzar rea hun k hopeless feel karti hun ..phr last zahan main atta hea akhir dunya arzi hea sub ko fanna hea baki bus Allah ki zaat... lagta hea sir g ap ki her baat her video meri dukti rugun la maryum banti hea jazak Allah khairan kaseera❤

  • @sanaamer1410
    @sanaamer1410 หลายเดือนก่อน +1

    Tamannayein hamein tor k rakh deti hainn..
    Is duniya mn Allah k siwa koi mohabbat k laiq hi nahi
    Aj bht arsay baad is video ko dobara suna 😭😭😭

  • @umairkhan-ro5xh
    @umairkhan-ro5xh 9 หลายเดือนก่อน +3

    Nasir Iftikhaar sahib is a genious human being,God gifted person......
    Allah pak aap ko es ka ajar dy....super intellectual person.

  • @Minoo-f6s
    @Minoo-f6s หลายเดือนก่อน

    15:15 معاملے کی ریلٹی یہ ہے کہ جب میں تنہائیوں میں جاتا ہوں اور اپنے اپ کے ساتھ بیٹھتا ہوں تو میں صاف صاف دیکھتا ہوں کہ میں کچھ نہیں ہوں
    I'm nothing absolutely nothing at all.❤

  • @hajiradar8770
    @hajiradar8770 6 หลายเดือนก่อน +4

    Apki vedio sun k to dill e toot gya jeny ka ab jeena kia name h 22 age m e m jeena sy dil hamesha k lia tot gya kash yh rishty hoty e na na insan ki koi khwaish hoti na insan us khawish k pechy pgl hota r khawish hazil krny k bad phir sy toot jata kash ALLAH mahaz humein is dunia m apny lia bejty na dill dety na rishty r na e yh khwaishein .....ik din sb ny chly jana h is dunia sy to hum kin cheezon k peachy lgy hwy hain agr yh batain sochty rahein to life to bilkul stuck ho jaey gi isi lia shyd ALLAH ny umeed rakhi h hasil r lahasil ki but with great pain i listen k hr cheez sy dill bhar jata 💔 ... ALLAH sy muhabt sb sy khubaurat h sb sy k wo apny bandy ko akely ni chorta baqi dunia chor jati h mushkil halat k waqt ya qabar m otarny tk .

    • @rabiafatima7575
      @rabiafatima7575 5 หลายเดือนก่อน

      Ap ny bht khobsurat baat Kahi hai❤

  • @rajabilalkiyani904
    @rajabilalkiyani904 3 หลายเดือนก่อน +1

    اپ ایک بہت بہادر انسان ہیں اور اپ سے لوگوں کو بہادری ملتی ہے اللہ تعالی ہمیں بزدلی سے پناہ دے

  • @azharmughal894
    @azharmughal894 9 หลายเดือนก่อน +9

    MashaAllah...ALLAH ap pr bahut meherban hai warna aisi soch samjh aisi atta or ye jazbat Bina ALLAH ki atta k mumkin nahi....dua hai k ALLAH Pak apko ilm mein aur traQian atta farmaye or apni mohabbat atta farmaye...humare liye b dua karen k ALLAH tala humein smjh k sth Amal ki tofiq atta farmae❤❤

  • @aqilaakhtar981
    @aqilaakhtar981 8 หลายเดือนก่อน +1

    پہت اچھی دل کو چھو لینے والی بات کی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم سب کو استقامت دے جزاک اللہ 6:36

  • @dilawaiz25321
    @dilawaiz25321 9 หลายเดือนก่อน +7

    Much needed podcast😢no words just love of Allah❤😢

  • @Sawleyhuh
    @Sawleyhuh 3 หลายเดือนก่อน

    Kamaal video ... mein end tak deikhne walon mein se hoon ... analytics will prove it right. 2 hours ki bhi video file hoti tu end tak deikhti ...its so relatable

  • @afzanavlogsdiary2577
    @afzanavlogsdiary2577 9 หลายเดือนก่อน +5

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
    بہت ہی کمال باتیں کی ہیں اپ نے۔۔۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کے فہم بھی کھولے امین۔۔۔
    اللہ تعالی اپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے امین ثم امین۔۔

  • @shahidali-i6j
    @shahidali-i6j 14 วันที่ผ่านมา

    NORWAY ki depressive life mein ap ki batein mere liye Behad qeemti hein Allah apko Ajar e Azeem Ata kere 🤲🏻🤲🏻

  • @syedasalma8944
    @syedasalma8944 9 หลายเดือนก่อน +3

    I love to listen to him no matter how lengthy the video is, just awesome..

  • @abdul-haadi2014
    @abdul-haadi2014 9 หลายเดือนก่อน +1

    10:40 sara din beth sakti hun khushi khushi Alhamdullilah

  • @nadiabibi1849
    @nadiabibi1849 9 หลายเดือนก่อน +10

    ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمد اللہ جزاک اللہ خیرا 🙏

  • @MM-yx1qr
    @MM-yx1qr 9 หลายเดือนก่อน +3

    6:10 بڑی بات کہہ ڈالی استاذ سائیں, خوب جانتے ہو ناس کی نبض کو۔ جو کہ خوب کہا سچ ہے گزر رہی ہے۔ اللّٰہ کی کرم کرتا ہے پل پل

  • @sanaamer1410
    @sanaamer1410 9 หลายเดือนก่อน +3

    Assalam o alaikum...!!
    Allah Pak k fazal se aj hi mein ne ap ki pichli saari videos complete ki . Allah Pak ka jitna shukar ada karun kam hy k Allah Pak ne is ilm se faida hasil karne ki tofeeq di . Ap ki har video mn zehn mn aye hue bhtt se sawalon ka jawab pooche bgher hi mil jata hy . Har baat ase jese hamare liye hi kahi gyi ho har situation jise shayad koi samjh kar alfaz mn bayan nhi kar sakta jis tarah ap ne logon k tamam masayil ko samajh kar bht ache alfaaz mn in ko samjhane ki koshish ki hy. Ase lga hy k pehli baar kisi ne hamare zehn k har level pe ja k samjha hy aur samjhaya hy. Allah jaza den ap ko . Allah Pak ap pr apna khaas karam farmaye. ameen . Bht duayen ap k liye. Allah Pak hmen bhi nafa bakhsh ilm hasil karne ki tofeeq ata farmaye. Aur in baaton pr amal krne ki tofeeq de . JazakAllah o Khairan Kaseeran
    Allah ap se razi ho ameen.

  • @islamicwords-o7v
    @islamicwords-o7v 8 หลายเดือนก่อน +1

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ و بَادِكَ وَسَلّم🌷🌷

  • @samiakashuf5045
    @samiakashuf5045 9 หลายเดือนก่อน +19

    الحمدللہ سر یہ وڈیو میری اس وقت چلنے والی حالت کے عین مطابق ہے،، میں حیران ہوں بہت اللّٰہ مجھ جیسے گنہگار بندے کی رہنمائی کر رہا ہے،، آپکی اس وڈیو میں میرے بہت سارے سوالوں کے جواب ہیں اور میرے مسئلہ کا حل بھی ہے،،

    • @alikhan-hi9tt
      @alikhan-hi9tt 9 หลายเดือนก่อน

      Exactly Same😊

    • @ms.ghosiaqureshi4558
      @ms.ghosiaqureshi4558 9 หลายเดือนก่อน

      Seriously, Mera b dil yahi krta h itni masroof rakho apny ap ko k koi ghum, tanhai, takleef, Dard mehsoos na ho.Bus intezar h mjh Allah SE mulaqat ka bht saari complains h jo mjh Allah ko krni h , abhi bus sabar ka Daman hath se na chotay.Allah mjh isteqamat naseeb kry.Ameen

    • @abdul-haadi2014
      @abdul-haadi2014 9 หลายเดือนก่อน

      G bilkul Allah aise hi madad krte hn apne bando ki

  • @Vercatile
    @Vercatile หลายเดือนก่อน

    Iss video nay Meray 1000 questions ka answer dy dia JazakAllah sir suffering from depression since 17 years

  • @BrownEyes-m8u
    @BrownEyes-m8u 9 หลายเดือนก่อน +12

    Sir jab ap bataty hain to mujhy aesa feel hota hai jese meri baatein ap bayan kr rahy hain. Jo safar main ny kiya.

    • @yayshelwa3526
      @yayshelwa3526 9 หลายเดือนก่อน

      konsa sa safar ?

  • @Iqrajehanzeb.43
    @Iqrajehanzeb.43 9 หลายเดือนก่อน +1

    آمین،آخر میں آپ کی دعا نے امید کا درو ازہ کھول دیا ہے۔ جزاك اللهُ‎

  • @trusttalklovetarot
    @trusttalklovetarot 9 หลายเดือนก่อน +8

    Mery sath asa hi hua ha Allah ne ik derena khaish pori ki 8 sal bad lkin jesy wo pori hui I quit kiok mjhy Allah se lagao ho chuka ha or me nadim hon k mene galat ki khaish ki lkin main mutmain hon Alhamdulillah 💫❤️🍀 mjhy koi attachment ka issue nhi raha me Allah k taluk se mutmain hon chahy dunia bhatka deti ha lakin Allah k pas wapsi mery Allah ka karam ha mjh pr Alhamdulillah ❤️🍀main beth sakti hon khud k sth kai ghanty khud ko correct krny k liy .main jb pareshan hoti hon main Allah se mdad mngti hon or usse mafi bhi .main Allah se bat krti hon .or uska jawab bhi ata ha . rishty srf feul of life ha lkin reality yehi ha jb ap ko ye smjh ati ha k ap alone ha alone hi rhain gy tu sakon utr ata ha lonely hona depression ha alone hona blessing ha me yehi smjhi hon .self understanding is better understanding.

    • @RehanaMujtaba-cs6un
      @RehanaMujtaba-cs6un 9 หลายเดือนก่อน +2

      Eik bat to ya hote ha k Allah hamary Sath ha lakin bat banti jab ha jab hum Allah k Sath ho jaty Hain phirrrrrwo hamare ungli pakar kar dunya k MELY me wo wo tamashy deghata ha k hyrat sa ankhein khul jati Hain bas yahe kafi ho jata ha

    • @trusttalklovetarot
      @trusttalklovetarot 9 หลายเดือนก่อน +1

      Sahi kaha jab ham Allah k sath han tu Allah sab ata krta ha wo bhi jo namumkin tha yehi mojza ha Allah se hr dam Yehi kehna k Allah mery sath reh bs tu mera dost reh baki sb kher ha tu asy rasty bnty hn k insn ko dunia ki khaish bs yehi rehti ha mil jai tu thk na mily tu buhut thk kabhi shikwa nai krna k main hi kion kionk main hi islie wo mjh se muhabbat jo krta ha Alhamdulillah bs Allah ka sath na chotay ab Aameen

  • @areeshanaseer4337
    @areeshanaseer4337 9 หลายเดือนก่อน +1

    Was living in this stage for few days and couldn't understand what's happening....but Now calmness has over taken ❤❤❤ thanks for giving such a beautiful understanding
    No words

  • @Awareddd
    @Awareddd 9 หลายเดือนก่อน +5

    36:38 onesided love of Allah inside nafs👍👍,42:38key of tazkia e nafs is tasbih +zikr👍👍,47:24definition of spiritual crisis👍,49:10 By product of remembrance of Allah👍👍

  • @musavirasad3346
    @musavirasad3346 9 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah
    Jazakallah
    Allah pak ny aap ki awaz mein kamal ki taseer rakhi hy .jab first time aap ki video dekhi to dil ko bohut sukon mila k ghar bethy Allah pak ny hamari dua sun li.
    Allah pak aap ko achi sehat k sath lambi zindagi ata kary.or insaniat ki rehnumai karty rahn.Ameen

  • @samiakashuf5045
    @samiakashuf5045 9 หลายเดือนก่อน +5

    ساری تعریفیں اس اللّٰہ کے لیے جس نے آپ کو اتنا گہرا علم دیا،، التوبہ وڈیو سے ایک سلسلہ شروع ہوا آپ کو سننے کا اور اب آپکی ہر وڈیو میرے دل کی گرہیں کھولتی جاتی ہے میری سوچ کی تصیح کرتی جاتی ہے میری الجھنیں دور کرتی جاتی ہے اور مجھے اللّٰہ سے قریب کرتی جاتی ہے

  • @shahidamajeed267
    @shahidamajeed267 9 หลายเดือนก่อน +1

    ماشااللہ ۔۔ اللہ کریم۔جزا دے توفیقات میں اضافہ فرمائے بہت دھیان سے آرام سے آپکی ویڈیو مکمل سنی ہے ۔ اللہ ہمیں بھی توفیق دے اپنے ذاکرین میں شامل کرے دعا میں یاد رکھنے کی درخواست ہے ۔۔۔

  • @Urdu-adab-d6s
    @Urdu-adab-d6s 9 หลายเดือนก่อน +7

    مجھے اکیلے بیٹھنا بہت اچھا لگتا ہے گھنٹوں بھی بیٹھوں تو بور نہیں ہوتی مجھے سکون ملتا ہے تنہائی میں بنا کچھ بولے بنا کچھ کہے سنے کبھی کبھی دل چاہتا ہے سب سے لاتعلق ہو کر بس خود سے ملاقات کریں

  • @Afreena74
    @Afreena74 9 หลายเดือนก่อน +1

    Sir mujhe aap k sare lecture k ek ek single words ek ek lines samjh me aate h .bht sare chizo ko to aap samjhane ki koshish me clarification bhi or examples bhi dete h but mujhe aise hi samjh me Al hamdulillah aajate h.meri aqal or shaur k mutabiq .or one by one aap lectrs bhi aaise aarhe h jaise mere sawalo k jawab hi aarhe h.mai kuch hi mahino se abhi apko sun rhi hu.mai sabr shukr tawakkul or dua ki rasi ko thama h abhi abhi apni zindagi me Allah mujhe is pe istakamt ate farmaye.mujhe duniya ki koi chiz ab achi ni lgti.allah behtar jante h mai nhi janti

    • @nabeelahmed3819
      @nabeelahmed3819 9 หลายเดือนก่อน

      MashaAllah.kya Samaj I apko.

  • @Al-Rehman-we6lq
    @Al-Rehman-we6lq 9 หลายเดือนก่อน +5

    Alhamdulilah
    Jazak Allah
    Masha Allah

  • @NasimKhan-ik1ih
    @NasimKhan-ik1ih 9 หลายเดือนก่อน +1

    Yes you are right sir , Allahs rememberance is undefined pain and Allah is the one who gives peace again Alhumdulillah

  • @asnahatmalik1717
    @asnahatmalik1717 9 หลายเดือนก่อน +4

    Me jb aj Allah say bt kr rahi the yehi poch rahi the k aysa kyun hy aur aik ghanty bd apny apni video me aur Allah ny apki video k zriye mujhy jawab dy diye

  • @tayyabaahmed9490
    @tayyabaahmed9490 9 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرماۓ ۔۔آمین۔۔۔ ایک ایک بات آپکی سچ ہے ۔۔۔

  • @SamanTufail-
    @SamanTufail- 9 หลายเดือนก่อน +8

    Finally the wait is over...

  • @MuhammadShoaib-o3t
    @MuhammadShoaib-o3t 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءﷲ ۔۔💌 ناصر بھائی 💟
    اللّه کریم آپ سے موت تلک دین کا کام لیتا رہے اور قبول فرمائے آمین ۔

  • @falaksani5325
    @falaksani5325 9 หลายเดือนก่อน +3

    جزاک اللہ خیرا

  • @SadiaHussain-q7l
    @SadiaHussain-q7l หลายเดือนก่อน

    Masha Allah...jazak Allah...beautiful words Heart touching

  • @AbdullahAbdullah4-ln6su
    @AbdullahAbdullah4-ln6su 9 หลายเดือนก่อน +3

    محترم پیارے بھائی ناصر افتخار صاحب اللہ تعالی آپ سے راضی ہو بہت ہی خوبصورت بیان اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو ہدایت نصیب فرمائے امین

  • @motherkitchen1149
    @motherkitchen1149 4 หลายเดือนก่อน +1

    جزاک اللہ خیر آمین ثمہ آمین

  • @Ruqaiya786
    @Ruqaiya786 9 หลายเดือนก่อน +3

    Ye ek bohot badi haqiqat hai... Ke humen humare rab ke alawa aur koi nahi samajh sakta

  • @AmnaKhan-o9q
    @AmnaKhan-o9q 2 หลายเดือนก่อน

    Bot zabardast insan Hain AP Allah nay AP ko kamal ka ilm deya ha

  • @mahrukhakram4344
    @mahrukhakram4344 9 หลายเดือนก่อน +4

    ایسا محسوس ہوا جیسے اللہ نے آپ کے ذریعے میرے ہر سوال کا جواب دیا ہے مجھے۔ آپ کی تعریف کیلئے الفاظ نہیں ہیں ۔ بس یوں محسوس ہو رہا ہے کہ آپ کے الفاظ خدا نے بطور نعمت سننا نصیب کئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہت خوبصورت اجر عطا فرمائیں ۔ آمین۔

  • @sanaasif1224
    @sanaasif1224 8 หลายเดือนก่อน +1

    ماشااللہ
    سلامت رہیں اور جو روشنی آپکو ملی وہ لوگوں تک پہنچانے رہیں آمین

  • @Anmol-h1t
    @Anmol-h1t 9 หลายเดือนก่อน +5

    Thajud ki dua ki Qboolyat ky bary ma baatayn plz

  • @sabasnaeem3139
    @sabasnaeem3139 หลายเดือนก่อน

    Nasir bhai jub manay yeh safar shuru kia tu Allah ki talash may apko paya kunki jb bhi koe Allah ko talash krta hy us ka samna kisi insan sy huta hy ar wo app hu

  • @Vasilawomen
    @Vasilawomen 9 หลายเดือนก่อน +3

    Axha laga ap ny aj palestine 🇵🇸 ki bat ki ba haseeyat muslim we are responsible for the catastrophe in the holy land. Allah pak hum sab ko apna apna kirdar ada kernay ki tofeeq atta karey aur humain apnay muslim behan bhaion k liye jahan tak mumkin ho saky izhar e yak jehti kernay ki tofeeq atta karey ameeen

    • @muhammadarsalanghouri3693
      @muhammadarsalanghouri3693 9 หลายเดือนก่อน

      What about Kashmir in your neighbour?

    • @Vasilawomen
      @Vasilawomen 9 หลายเดือนก่อน

      Muslim behan bhaio ma puri duniya k muslim a jaaty hain but right now Palestinians are the victim of severe brutality and inhumane activities look in the history of wars no war seems to as brutal and inhumane as this genocide is. This is the peak of all brutality an opponent can implicit upon any of his enemy because the purpose behind that brutality is divine for the enemy and to defend against that brutality is also divine for the people of other side so the impact is that severe a human heart can’t bear that.

    • @shadmalaila6371
      @shadmalaila6371 9 หลายเดือนก่อน

      Hamy nikalna chaheye protest karna chaheye. Hakomat py dabao dalna chaheye . Imran khan k liye log nikal kar army py dabao dal sakta hy tu Gaza k liaye q nahi . Allah hamy pochy ga . Sirf dua nahi hamy practically kuch karna chaheye. Hamy donations deni chaheye. This our responsibility . Please please help Gaza. Speak for gaza

    • @shadmalaila6371
      @shadmalaila6371 9 หลายเดือนก่อน

      Sir pehly dagfa Gaza py baat kar k dil khush kar Dia. Ham kar sakty hy help Gaza ki .we can we should.

    • @shadmalaila6371
      @shadmalaila6371 9 หลายเดือนก่อน

      Gaza Hamare emtihan hy please esko halka mat ly .Allah pchega ham sab sy un masoom bacho k bary my.

  • @Fatima-v1t9x
    @Fatima-v1t9x 9 หลายเดือนก่อน +1

    BESHAK Dil ka Sakon Allah Key Zikar Main Hi Hain 🤲🤲🤲😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥آلَلَـﮬ̲̌ﮧَـمًﷺ🌷💕🪷اميــــــــــــن 🌷🪷🌸يارب 💖 ﷺ🌸🌷العالمــــــــــيـــــن

  • @umemubashir2506
    @umemubashir2506 9 หลายเดือนก่อน +17

    سر بہت بہت شکریہ
    ذہن کی بہت سی گرہ آپ کی باتوں سے کھول گی
    استاد محترم پرفیسر رفیق اختر کے بعد آپ ہیں جن کی باتیں ذہن کی گرہ کھولتی ہے
    جیسے ایک پیاس ہو وہ آپ کی باتوں سے بجھ جاتی ہے
    سر خوش رہے سلامت رہے

    • @allamanumanaliqadri8355
      @allamanumanaliqadri8355 9 หลายเดือนก่อน

      Amen
      Masha Allah ❤

    • @HuzaifaImran-dm4ob
      @HuzaifaImran-dm4ob 9 หลายเดือนก่อน

      Kia bat hy aisy bandy dunya main allah kee baree nimat han Alhamdulillah

    • @AbdilAziz-em3jm
      @AbdilAziz-em3jm 9 หลายเดือนก่อน

      Allahpak apki har mushkil asaan farmaye

  • @HashirAadan
    @HashirAadan 9 หลายเดือนก่อน

    Ye Allah Pak ki toufeeq SE he Hy Jo lambi lambi podcast aunty hn wo b shoq SE .wrna insaan jitni jaldi bore hota Hy wo b pta Hy... Alhamdullilah

  • @umaransar5532
    @umaransar5532 9 หลายเดือนก่อน +5

    Shukria sir ap per Allah ki rehmat ho ameen

  • @mehikzehra5014
    @mehikzehra5014 5 หลายเดือนก่อน

    Subhan ALLAH kafi logo Ko sakoun mila aur zehin ki girhein khul gyn

  • @aasrafoundation5248
    @aasrafoundation5248 9 หลายเดือนก่อน +7

    الحمدللہ،اج 17 رمضان میں اس اسٹیج پر پہنچ گیا ہوں جہاں مجھے اپنی موت بہت قریب سے محسوس ہو رہی ہے اور دل کی دھڑکنیں نماز کے دوران بہت تیز ہوگئی تھی اور بہت ڈرتے ہوئے میں سجدے میں استغفار پڑھنے لگی یہ واردات اج میرے اوپر ہو گئی۔☝️❤️🤲

    • @syedazariya3609
      @syedazariya3609 9 หลายเดือนก่อน +1

      Ye KIA h r Konc wardaat h kuch samjhaen plz ??

    • @syedazariya3609
      @syedazariya3609 9 หลายเดือนก่อน

      Ye KIA h r Konc wardaat h kuch samjhaen plz ??

  • @raheelausman2753
    @raheelausman2753 4 หลายเดือนก่อน

    پہلے بھی آپکی ویڈیوز دیکھی ہیں لیکن یہ ویڈیو ایک الگ ہی لیول پر مجھے کلک کی ہے۔ ایک ایک بات جو اس ویڈیو میں بیان ہوئی ہے سیدھی دل و دماغ میں اتری ہے۔ جزاک اللّہ برادرم۔

  • @Abird4607
    @Abird4607 9 หลายเดือนก่อน +15

    ❤❤اللّه حضرت محمّدﷺ❤❤

  • @shabbirqshah8874
    @shabbirqshah8874 7 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم
    واقعی جناب آپ کا ایکسپیرینس روحانیت کو سمجھنے اور پانے کے بارے میں لاجواب ہے بہت ہی خوبصورت طریقے سے ذکر کرتے رہنے کے ثمرات بیان کیے ھیں آپ کے ساتھ اک نشست کی خواہش ھے اک دل میں عقدہ ھے جو کھل نہیں رھا یا میں سمجھ نہیں پا رہا ۔ شکریہ

  • @uzmanaseem1723
    @uzmanaseem1723 9 หลายเดือนก่อน +148

    مجھے بہت ڈپریشن ہے 2سال سے اور میرا دماغ بلکل کام نہیں کرتا الله کی محبت کی دعا مانگتی ہوں کہ رب مل جائے اور بس میرا دل سکون میں ائے

    • @aafreenjahan1663
      @aafreenjahan1663 9 หลายเดือนก่อน +28

      Namaz ki Pabandi kare or zuban ko khuda ke zikr se tar rakhe kuch na kuch pdhti rahe.. Astaghfirullah or durood Shareef pdhti raha karo depression ke liye Lahaula wala quwwata illa Billah pdhti raha karo in shaa Allah zarur Kamyabi milegi

    • @Dr.MaryamAslam-ng3of
      @Dr.MaryamAslam-ng3of 9 หลายเดือนก่อน +5

      Hamary dil ki aur eman ki halat badalti rehti ha

    • @afaqihaider2130
      @afaqihaider2130 9 หลายเดือนก่อน +9

      الله تعالیٰ آپ کو ذہنی سکون دیں

    • @henna-art-by-N
      @henna-art-by-N 9 หลายเดือนก่อน +10

      اپ یا سلام کا ذکر شرو ع کرے آپکو انشااللہ بوہت مدد ملے گی ذہنی سکون نصیب ہو گا اللّه کے حکم سے ہمت نی ہارنی اور چھوڑنا بی نہیں ذکر جاری رکھیے گا ۔

    • @learningandearningbyvideo987
      @learningandearningbyvideo987 9 หลายเดือนก่อน

      Use balladona homeopathy for heavy headache

  • @MM-yx1qr
    @MM-yx1qr 9 หลายเดือนก่อน +1

    Watched Video without any single skip, finally no words on your each and every word in whole journey of this video 58 mintue. JazaKaaAllah. Allah apni hifz O aaman main Rakhe sab ko. Allah Saeen knows what is in hearts.

  • @rn3622
    @rn3622 9 หลายเดือนก่อน +3

    نگینہ !
    نگینہ !!!
    اللّٰہ اس نگینے کے دل و دماغ کو اپنی سلامتی کے حصار میں رکھے تاقیامت۔🤲
    ہمارے مرشدِ گرامی سے آپ کی نسبت بھی،ہمارے دل میں آپ کے لیے احترام میں اضافہ کر دیتی ہے۔
    بالواسطہ یا بلا واسطہ رابطے کی کوئی سبیل ؟؟؟

  • @umehabibaoffical
    @umehabibaoffical 9 หลายเดือนก่อน

    MN bhtt inspired Hun sir Sy bhtt zayada kbi kbi MN kh rhii Hoti Hun apni family Sy KY Mn ny sir jesa positive insan apni puri life MN nhi dekha MN nhi Mili aesy Kisi insan Sy ❤❤❤❤

  • @samiakashuf5045
    @samiakashuf5045 9 หลายเดือนก่อน +6

    سر آپنے اتنا گہرا علم کہاں سے سیکھا، ایسا گہرا کسی کے پاس نہیں دیکھا،،،، مجھے شدید ضرورت تھی ان باتوں کی جو آپ کرتے ہیں، میں یوٹیوب پر بہت تلاش کرتی تھی، آپ نے میری تلاش ختم کردی

  • @shadabali2860
    @shadabali2860 9 หลายเดือนก่อน

    Slaam,salute to u,jzakaAllah khair.jo mujhy is lecture sey smajh i wo ye hai k Dunya ki zndagy mtaul ghroor hai,or asal bond Allah k sath jurr jana hai,or kamyaby k liey hmey Nafs ko nzarandaaz,krna hai jesay ak shaheed krta hai.

  • @missworld1475
    @missworld1475 8 หลายเดือนก่อน +3

    اسلام علیکم ناصر بھائ آپ بول رھے ھیں۔۔مجھے ایسا محسوس ھو رھا ھے جےسے آپ میرا ذھن پڑھ رھے ھوں اور میری کیفیت بیان کررھے ھوں۔۔۔۔کمال کے انسان ھیں آپ میں اتنے دینی علماء موٹیویشن پروگرام سنتی رھی ھوں ۔۔مگر اللہ نے ایک دن آپکی ویڈیو اچانک ھی میری نگاہ کے سامنے کر دی جسکو میں نے صرف وقت گزاری کے لئے سنا۔۔مگر پھر میں نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر آپکی بھت ساری ویڈیوز دیکھیں اور میں آپکی قائل ھو گئ اور مجھے اللہ کے قریب ھونے کے چھوٹے چھوٹے راستے نظر آنے لگے۔ مجھے آپکا نمبر چاھیے بھت نوازش ھو گی

  • @shaheennasir3741
    @shaheennasir3741 9 หลายเดือนก่อน

    اللہ ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے آباد کرے آمین بہت خوبصوت. دل کے تاروں کو چھوتا ہوا بیان جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @azaman453
    @azaman453 9 หลายเดือนก่อน +3

    سر میں اتنا روءی ہوں زندگی میں کہ اب رویا نہیں جاتا تھوڑا سا روتی ہوں تو دماغ پھٹنے لگتا ہے آ نکھیں درد ہوتی ہیں وہ ایک آنسو کے قطرے سے مان جانے والی ذات میرے حالات نہیں بدل رہا نہیں مان رہا اللہ مجھے معاف فرمائے

    • @FarkhandaIlyas1
      @FarkhandaIlyas1 9 หลายเดือนก่อน +2

      rony ki waja kya hy……???
      Apni soch ka rasta dürüst krny ki zarurat hy, Allah ki baat manty hain na k manwaty hain.
      Pehly surrendered hona parta hy.!

  • @asnahatmalik1717
    @asnahatmalik1717 9 หลายเดือนก่อน +1

    Me ny bht time pehly aik naam discover kiya tha Allah ki rehmat say khud say khuda tk ka he sara sfr hy mgr me isko describe nhi kr saki mgr feel kr skti the mgr alfaz nhi milty thy lekin achank itny arsy bd apki book ko dekha phir parha tou apny wo saray ehsaas feeling k alfaz mil gye kuch questions k answer nhi mil rahy thy bht time say wo bhi apky zriye Allah ny samjha diye apki batien sun k me hansti hu ayse lgta jesy mere ehsaas ki translation apky zriye Allah ny mujh tk pohanchai

    • @aafreenjahan1663
      @aafreenjahan1663 9 หลายเดือนก่อน

      Konsi video ki baat krrahi he aap kya uski video ka naam khud se khuda Tak ye naam he kya

  • @ZohaibHassan-yj8pu
    @ZohaibHassan-yj8pu 9 หลายเดือนก่อน +3

    Nasir Bhai plz tahajud ko bayan kary ap Apka AK tahajud par vidoe bht s logo ko sajdo tak le jae gi,,,,q K tahajud Jesy ap smjhae gy shayd he Kisi n smjhai ho,,,
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

    • @Vasilawomen
      @Vasilawomen 9 หลายเดือนก่อน +1

      Allah apnay doston ko kuch naa atta kerta hy us muhabat k badly ma jo insan Allah se kerta hy jis se pta chalta hy yak terfa muhabat ab yak terfa nhi rahi do terfa ho chuki hy tu Allah kareem us insan ko mukhtalif mamlaat ma kushaish atta kerty hain
      Kisi ko ilam ma kushaish de di jaati hy kisi ko rizaq ma kisi ko sajood ma kisi ko halaq ki hidmat ma laga dia jaata hy kiso ko tahajud atta ki jaati hy ye Allah ki atta hy jis ko jesy chahee aata karey us k calibre and strength k accordingly.
      So tahajud b aik kushaish hy jo Allah apnay makhsoos bandon ko ata kerta hy ap chah ker b nhi woh hasil ker sakty jo Allah dena naa chahe

    • @aafreenjahan1663
      @aafreenjahan1663 9 หลายเดือนก่อน

      Beshaq hm chaah bhi nhi skte jb tk uska hukm na ho wo chahe na

  • @Ma-di124
    @Ma-di124 9 หลายเดือนก่อน +2

    Assalamualaikum sir apky biyaan s bhut skoon milta hai or bilkul ASA feel hta hai k yh hmre sth b ho Ra Allah pak apko hmsha salamt rkhy or ap asy hi Allah KY taluq ko hmre sth share krty rhy Ameen Allah pak apko is ka ajar ataa krein Ameen

  • @arslansataish1144
    @arslansataish1144 9 หลายเดือนก่อน +5

    ناصر بھائی میں پچلے 7سال سے بیماری سے لڑ رہا ہوں میں کثرت سے اللّه کا ذکر کرتا ہوں نماز کی پابندی کرنے کی کوشش بہت کرتا ہوں لیکن طبیعت کی خرابی کی وجہ سے وقت پر ادا نہیں کر سکتا ہوں لیکن بیماری ہے کے سہی ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے مہربانی کر کے میرے حق میں دعا کریں شاید اپکی دعا اللّه قبول کر لے یا پھر مجھے دعا مانگنے نہیں آرہی ہے

    • @GhulamHussainHussain-e7q
      @GhulamHussainHussain-e7q 9 หลายเดือนก่อน +1

      AP rozana 3 time sura rehmn ki tilawt suna kre lzmi

    • @revealsphere1
      @revealsphere1 9 หลายเดือนก่อน

      اللہ اپ کے لیے اسانی پیدا کرے
      میری اللہ سے دعا ہے انشاءاللہ اپ جلد ٹھیک ہوں گے اللہ کے حکم سے

    • @yayshelwa3526
      @yayshelwa3526 9 หลายเดือนก่อน

      Ap ruqyah shariya sune..aur surah e rehmaan sune qari abdul basit ki awaz mai subha duphir sham 7 din tak ..apne liye dua kare Allah ta'ala insaan ko sab se zada dua kud ki lagti hai..aur sab se khahey ke apke liye dua kare..Allah ta'ala apko sehat o salmati shifa day Aameen

    • @arslansataish1144
      @arslansataish1144 9 หลายเดือนก่อน

      @@GhulamHussainHussain-e7q ji main sub kuch kr chuka hon

    • @arslansataish1144
      @arslansataish1144 9 หลายเดือนก่อน

      @@revealsphere1 شکریہ بھائی اپکی محبت کا

  • @shaziashahzad1463
    @shaziashahzad1463 9 หลายเดือนก่อน

    AOA, Bohat sukriya kuch arsay say bohat zyada depration ki kafiyat say guzer rahi the bainay hi jo jo App nay bayan kiya wo hi kafiyat hai or app ko sunay kay bad ehsaas huwa kay Allah Tallah ka fazal shamil e hall hai Allhamdurlillah Allah App ko salamat rakhay itni bariki say itnay aram say kafiyat ko samjhnay main madad fermai Allah Tallah hamin App jasay Sathiyoon say jore rakhay Ameen

  • @Shammishaheen2237
    @Shammishaheen2237 9 หลายเดือนก่อน

    Mashaallah khobsorat bayan .aik aik lafz dil pa aser krta hoa.ahista ahista girhain kholta hoa.skon daita hoa.MashaAllah.Allah mazeed asania dy apko. K AP ya naiki k Kam krty rahain.kunka AP aik aam insan k level pa a k BAAT krty Hain to mahsos hota ha k hamari hi Kahani chal Rahi ha.mjhy 20 Saal ki UMER ma moot k khof na daboch Lea ab 45 years tk bht dabao or zindgi ki khushian gam daikhy.lakin Jo cheezain 40 k bad samajh ae wo pahly Kun nahe ati .40 k bad waqt hi kitna bach JATA ha khud ko sambhalny ka.lakin Allah k shuker k shoro sa aik hi Dua ki hifazat ma khud ko paya .wo Dua ha Elahi affiat.is Dua ki waja sa khud ko hamasha ALLAh ki hifazat ma daikha .Wo alhamdulillah bacha laita Raha kbhi girny sa kabhi nuqsan sa.ab apki taleem mazeed asania kr Rahi ha.Allah apk Lea asania kary or apni Affiat ma rakhy ameen

  • @adeebhaider7472
    @adeebhaider7472 9 หลายเดือนก่อน

    Jaan leny ki Zindagi orr hy or anjaaan ki Zindagi orrrr hy .❤ Kozy mei dirya ko bnd kr diya zabrdast ❤

  • @srstudio2424
    @srstudio2424 3 หลายเดือนก่อน

    yes this is the thing freindship of Allah .... i need / seek desperately ..............

  • @firdousfatimaIndia
    @firdousfatimaIndia 9 หลายเดือนก่อน +1

    Yes ye baate sab nahi samajh sakte ye sab to tajruba kaar hi samajh sakta hai
    Bahot sukooon mila aapko sun kar k isi raste par Allah kareem ne daal diya hai
    Dua kare isteqamat ki
    Jazak Allahu khair