Mahrang Baloch | Mahrang's Video msg | Balochistan | Balochi Language

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ก.ย. 2024
  • ہم ان تمام علاقوں کے عوام کے تہہ دل سے مشکور ہے جنہوں نے اپنے شہروں میں تاریخ ساز احتجاج کرکے اس جدوجہد کو توانائی فراہم کی اور بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری تحریک میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا۔
    ہم اس بات پر مکمل یقین رکھتے ہیں کہ تحریک کی حقیقی طاقت عوام ہے، عوامی مدد، تعاوان اور شمولیت کے بغیر تحریک زندہ نہیں رہ سکتے ہیں اور عوام میں جنس کو بالائے طاق رکھ کر مرد و خواتین کی شمولیت ضروری ہوتی ہے۔ جس طرح اس تحریک میں بلوچ خواتین کی ہزاروں کی تعداد میں شمولیت نے اس کی طاقت کو دوگنا کردیا ہے اسی طرح ہم بلوچ قوم کے تمام خواتین سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مزید زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس تحریک میں حصہ لیں۔
    ہم اپنے باشعور عوام سے درخواست کرتے ہیں کہ کل گڈانی، منگچر، گوادر، تمپ، پسنی، دشت اور اورماڑہ میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں بھر پور شرکت کریں۔
    #mahrang
    #balochistan
    #baloch
    #longmarch

ความคิดเห็น •