جانور کی قربانی نہیں دی جاتی لاکھو لوگوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے جانور کاٹے جاتے ہیں ، اس قربانی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں جو مسلمان کرتے ہیں
ابو بکر ، عمر ، عثمان اور علی وغیرہ کون تھے انکو تو ہم نہیں جانتے لیکن محمد علیہ السلام کے بعد فوراً سے بگاڑ پیدا نہیں ہو گیا ہوگا بگاڑ پیدا ہونے میں بھی تھوڑا سا وقت لگتا ہے ۔ اور قرآن نے کسی خلیفہ کا سسٹم نہیں دیا اس نے رسول کا ہی سسٹم دیا ہے لہذا محمد علیہ السلام کے بعد جو اگلا شخص آیا ہوگا وہ رسول ہی ہوگا خلیفہ نہیں
*آیت کے مخاطب محمد علیہ السلام ہی تھے تو اللّٰه نے اِس میں خلیفہ کی اطاعت کا حکم کیوں نہیں دیا کیا اللّٰه بھول گیا تھا کہ آپ یاد دہانی فرما رہے ہیں ؟؟ 👈{ قُلۡ اَطِیۡعُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوۡلَ ۚ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّ اللّٰهَ لَایُحِبُّ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿ال العمران آیت 32﴾ آپ کہہ دیں! اللّٰه کی اطاعت کرو رسول کے ذریعے سے ، پھر اگر وہ منہ موڑ جائیں تو یقیناً اللّٰه تعالیٰ کافروں کو پسند نہیں کرتا ۔*
22:41 کا درست مفہوم مقصود الہی یہ ہے کہ،” وہ لوگ جنکو زمین پر ( آزادی سے ) رہنے کی جگہ مل جاۓ تو وہ قرآنی ہدایات الہی کی مسلسل پیروی کو ہمیشہ عمل کے لیۓ تیار رکھینگے اور اپنے اچھے کاموں کو اجر سے بڑھوتری دینگےاور لوگوں کو جانے پہچانے کاموں کو کرنے کی کہینگےاور جو کام نہیں کرنے ہیں انکو نہ کرنے کا کہینگے” یہی درست مفہوم مقصود الہی ہے۔کیونکہ پہلے ترجمہ میں کوئ بھی منطقی تعلق نہیں ہے کیونکہ کچھ عربی لفظوں کے درست معنی نہیں لکھے گۓ ہیں اور انکی اچھی ترتیب میں کوئ بھی منطقی تعلق ہیں تھا مگر میرے ترجمہ میں منطقی تعلق ہے جو اس آیت کے مفہوم مقصود الہی کو سچ ثابت کرتا ہے۔آپ مادہ ص ل و اور مادہ ز ک و کے درست معنی لغات القرآن پرویز صاحب کی میں دیکھ کر منتخب کر لیں جو سیاق و سباق میں موزوں معنی بتائ۔ءیں
Ji salaam, Ansari sahab is nishist mein rasool ki zimmedarion ke bare mein jo kuch kaha gaya hai wo bilkul theek hai, lekin khatme nabuwat par aapka moukaf na qabile faham hai, Isse pehle bhi maeine ek sawal irsaal kiya tha, khareeb 2 saal guzar gaye koi jawab nahi,
@@as.ansari سلام علیکم جی ۲ سال پہلے پوچھا گیا سوا آپکو یاد رہنا چاہیئے ، ویسے جواب بھی کافی پہلے آجانا چاہیے تھا ، بحر حال آگے چند باتیں ہیں ` امید ک جوابات کے لیئے ۲ سال کا انتظار کرنا نہیں پڑےگا ۔ کیانبی و رسول کی بعثت کا مقصد قوم کی راہ راست کی طرف رہنمائی نہیں ہے ؟.... ۲ تو آج کیا قوم میں گمراہ نہیں ہے ۔
کفر سے بچاو اسی صورت ممکن ہے جب 1۔ اللہ کی آیات تلاوت کی جاتی ہوں پڑھی نہیں ، تلاوت کی جاتی ہوں 2۔ اور تم میں اللہ کا رسول موجود ہو ، وَ کَیۡفَ تَکۡفُرُوۡنَ وَ اَنۡتُمۡ تُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتُ اللّٰہِ وَ فِیۡکُمۡ رَسُوۡلُہٗ 101۔3 ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کی ایات تو ہمارے پاس محفوظ حالت میں موجود ہیں لیکن رسول موجود نہیں یہ ہی وجہ ہے کہ آج قوم گمراہ ہے جب رسول آجائے گا اور وہ آیات اللہ کی تلاوت یعنی انکا نفاذ کرے گا تو سارے فرقے ختم ہو جائیں گے ساری گمراہی ختم ہوجائے گی ، اس کام کے لئے کسی نبی کی ضرورت نہیں ۔ نبی کی ضرورت اس صورت میں ہو سکتی تھی کہ اگر اللّٰہ نے کتاب کو محفوظ نہ کیا ہوتا کہ وہ ایک اور کتاب لے کر آئے ۔
جزاک اللّه بہت ہی زبردست 🎉❤🎉
شکریہ
Hazrat namaz Jo hum parte hain us ka zikar Quran Mai nai???yani waqaie Mairaj bhi nai???? How is it so?
I am desperately waiting for an online session, please arrange one Asap
ابھی تھوڑا وقت لگے گا
Hokum hy rasool ki itaaet karo to followers ko apna farz poora krna hy rasool.ko apna
الله آپکو سلامت رکھے۔ دل خوش ھوا۔
شکریہ
شکریہ
Ansari Sahab
Janwar ki Qurbani kyun Haj ke mahine may di jaati hai
Kya Quran se sabit kar sakte hain
Jawab ka intazar hai
جانور کی قربانی نہیں دی جاتی
لاکھو لوگوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے جانور کاٹے جاتے ہیں ،
اس قربانی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں جو مسلمان کرتے ہیں
میں ظفر نوناری پہلے پروگرام میں دو سوالات کیے جنکا جواب انصاری صاحب نی سورہ نور 55 اور سورہ جن 25 کے تحت مفصل جواب دیا
اسلام علیکم ۔۔۔سر۔۔
میں نے اس پوائنٹ کو کمنٹ میں ڈالا تہا اور آپ نے وضاحت بھی کر دی
جزاک اللہ ۔شکریہ۔
بزور طاقت ؟ لااکراہ فی الدین؟
🙈🙄☝️☝️😳✍️✍️🤲👌
Janaab. Pehle ek se char sarbra khlifa they yaa rasul?
ابو بکر ، عمر ، عثمان اور علی وغیرہ کون تھے انکو تو ہم نہیں جانتے
لیکن محمد علیہ السلام کے بعد
فوراً سے بگاڑ پیدا نہیں ہو گیا ہوگا
بگاڑ پیدا ہونے میں بھی تھوڑا سا وقت لگتا ہے ۔
اور قرآن نے کسی خلیفہ کا سسٹم نہیں دیا
اس نے رسول کا ہی سسٹم دیا ہے
لہذا محمد علیہ السلام کے بعد جو اگلا شخص آیا ہوگا وہ رسول ہی ہوگا خلیفہ نہیں
*آیت کے مخاطب محمد علیہ السلام ہی تھے تو اللّٰه نے اِس میں خلیفہ کی اطاعت کا حکم کیوں نہیں دیا کیا اللّٰه بھول گیا تھا کہ آپ یاد دہانی فرما رہے ہیں ؟؟
👈{ قُلۡ اَطِیۡعُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوۡلَ ۚ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّ اللّٰهَ لَایُحِبُّ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿ال العمران آیت 32﴾
آپ کہہ دیں!
اللّٰه کی اطاعت کرو رسول کے ذریعے سے ، پھر اگر وہ منہ موڑ جائیں تو یقیناً اللّٰه تعالیٰ کافروں کو پسند نہیں کرتا ۔*
22:41 کا درست مفہوم مقصود الہی یہ ہے کہ،” وہ لوگ جنکو زمین پر ( آزادی سے ) رہنے کی جگہ مل جاۓ تو وہ قرآنی ہدایات الہی کی مسلسل پیروی کو ہمیشہ عمل کے لیۓ تیار رکھینگے اور اپنے اچھے کاموں کو اجر سے بڑھوتری دینگےاور لوگوں کو جانے پہچانے کاموں کو کرنے کی کہینگےاور جو کام نہیں کرنے ہیں انکو نہ کرنے کا کہینگے” یہی درست مفہوم مقصود الہی ہے۔کیونکہ پہلے ترجمہ میں کوئ بھی منطقی تعلق نہیں ہے کیونکہ کچھ عربی لفظوں کے درست معنی نہیں لکھے گۓ ہیں اور انکی اچھی ترتیب میں کوئ بھی منطقی تعلق ہیں تھا مگر میرے ترجمہ میں منطقی تعلق ہے جو اس آیت کے مفہوم مقصود الہی کو سچ ثابت کرتا ہے۔آپ مادہ ص ل و اور مادہ ز ک و کے درست معنی لغات القرآن پرویز صاحب کی میں دیکھ کر منتخب کر لیں جو سیاق و سباق میں موزوں معنی بتائ۔ءیں
اس سے ذیادہ گمراہی کی بات اور کوئی نہیں ہو سکتی کہ پرویز صاحب کی لغات القرآن سے معنیٰ دیکھے جائیں ۔
Ji salaam,
Ansari sahab is nishist mein rasool ki zimmedarion ke bare mein jo kuch kaha gaya hai wo bilkul theek hai, lekin khatme nabuwat par aapka moukaf na qabile faham hai,
Isse pehle bhi maeine ek sawal irsaal kiya tha, khareeb 2 saal guzar gaye koi jawab nahi,
ختم نبوت میں سمجھ نہ آنے والی کونسی بات ہے ؟
نبوت ختم ہو چکی اب کوئی نبی نہیں آئے گا ،
اپ کے خیال میں 2 سال پہلے پوچھا گیا سوال ہمیں یاد ہونا چاہیئے ؟
@@as.ansari سلام علیکم
جی ۲ سال پہلے پوچھا گیا سوا آپکو یاد رہنا چاہیئے ، ویسے جواب بھی کافی پہلے آجانا چاہیے تھا ، بحر حال آگے چند باتیں ہیں ` امید ک جوابات کے لیئے ۲ سال کا انتظار کرنا نہیں پڑےگا ۔
کیانبی و رسول کی بعثت کا مقصد قوم کی راہ راست کی طرف رہنمائی نہیں ہے ؟....
۲ تو آج کیا قوم میں گمراہ نہیں ہے ۔
کفر سے بچاو اسی صورت ممکن ہے جب
1۔ اللہ کی آیات تلاوت کی جاتی ہوں
پڑھی نہیں ، تلاوت کی جاتی ہوں
2۔ اور تم میں اللہ کا رسول موجود ہو ،
وَ کَیۡفَ تَکۡفُرُوۡنَ وَ اَنۡتُمۡ تُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتُ اللّٰہِ وَ فِیۡکُمۡ رَسُوۡلُہٗ 101۔3
۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کی ایات تو ہمارے پاس محفوظ حالت میں موجود ہیں
لیکن رسول موجود نہیں
یہ ہی وجہ ہے کہ آج قوم گمراہ ہے
جب رسول آجائے گا
اور وہ آیات اللہ کی تلاوت یعنی انکا نفاذ کرے گا تو
سارے فرقے ختم ہو جائیں گے
ساری گمراہی ختم ہوجائے گی ،
اس کام کے لئے کسی نبی کی ضرورت نہیں ۔
نبی کی ضرورت اس صورت میں ہو سکتی تھی کہ اگر اللّٰہ نے کتاب کو محفوظ نہ کیا ہوتا کہ وہ ایک اور کتاب لے کر آئے ۔
شہزاد صاحب آپسے صرف بحث کر رہے تھے۔ جو لوگ قرآن سمجھنا چاہتے ہیں ستّار بھائی انکو ٹائم دیا کریں۔،آپکا مخلص( احمد اشرف کراچی)
شکریہ