Issue beard quantity darhi ki miqdar مسئلہ داڑھی کی مِقدار مفتی راشد محمود رضوی Mufti Rashid Mahmood
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 30 มิ.ย. 2018
- #muftirashidmahmoodrazvi
ISSUE BEARD QUANTITY TRIMMING*
MASLA DARHI KI MIQDAR
داڑھی کی مِقدار کا مسئلہ
مفتی راشد محمود رضوی
🅜🅤🅕🅣🅘 🅡🅐🅢🅗🅘🅓 🅜🅐🅗🅜🅞🅞🅓 🅡🅐🅩🅥🅘
ماشاء اللہ بہت عمدہ انداز بیان ہے۔
میں دیوبندی ہوں لیکن آپ کے انداز بیان نے بہت متاثر کیا۔
Sunni ho jayen phir idr bohat barkaten hen
اللہ پاک جل و علا حق کو اپنانے کی بھی قوت بخشے ۔
@@muhammad_shahmeer2002 achchhi dawat di Masha Allah
Tho Aehle Sunnat Mai aa jaaye
قبلہ مفتی راشد رضوی صاحب
اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے
آپ سوشل میڈیا پر جو متین اور مدلل دفاع فرماتے ہیں عقائد حقہ کا
یہ آپ کی بہت بڑی خدمت واللہ
جزاک اللہ خیرا
بہت خوب
Aamen
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ ، وَفِّرُوا اللِّحَى وَأَحْفُوا الشَّوَارِبَ ، وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا حَجَّ أَوِ اعْتَمَرَ قَبَضَ عَلَى لِحْيَتِهِ فَمَا فَضَلَ أَخَذَهُ .
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” تم مشرکین کے خلاف کرو ، داڑھی چھوڑ دو اور مونچھیں کترواؤ ۔“
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرہ کرتے تو اپنی داڑھی ( ہاتھ سے ) پکڑ لیتے اور ( مٹھی ) سے جو بال زیادہ ہوتے انہیں کتروا دیتے
صحیح البخاری ، 5892
لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ❤❤😭
اہل سنت کا ہے بیڑا پار
اصحاب حضور نجم ہیی اور ناؤ ہے عترت رسول اللّٰہ کی
Allah aap ki ilm me izafa kare Mufti Rasheed sahab Dil se subhanallah subhanallah subhanallah ❤️❤️👍
Allah ki rehmat ho ap pr Mufti saab . Ap waqai is door mai fitno ke khilaf aek dhaal hai .Allah pak apko is pr istiqamt ata frmaye ❤Ameen
Thank you Hazrat aap ne mere saare doubts clear kar diye. Love from India ❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Mufti Rashid sahab is my favourite.
I was Dr.tahirul qadri fan.
Now I rate him more than him.
ALLAH SUBHANALLAH 💚 aur izzat de mufti sahab ko.
حضرت حق بیان فرماتے ہیں
میں بھی قادری صاحب کو ہی حرف آخر سمجھتا تھا لیکن شکر ہے اللہ تعالیٰ کا کہ میں مفتی راشد صاحب اور مفتی علی نواز صاحب اور علامہ فاروق رضوی صاحب سے واقف ہوا.
ایک دفعہ مجھے بھی یہ خیال آیا کہ یہ علماء قادری صاحب کے پائے کے ہیں. لیکن پھر مجھے خیال آیا کہ قادری صاحب بہت پرانے ہیں اور وہ مذہب کے علاوہ دیگر موضوعات پر بھی کافی سے زیادہ دسترس رکھتے ہیں.
اور قادری صاحب مسئلے کی تہہ کی بھی تہہ میں جاتے ہیں.
بعض مسائل و واقعات سے ایسے ایسے نقطے نکالتے ہیں جو چودہ سو سال میں کسی عالم نے نہیں نکالے.
اور انہوں نے پوری دنیا میں ایک ایسا دینی خدمات کا نیٹ ورک قائم کیا ہے کہ اہل محبت کی فوج تیار ہو رہی ہے.
اور وہ نہ صرف ڈاکٹر ہیں بلکہ ڈاکٹر گر ہیں.
بعض باتوں میں مجھے ان سے میٹھا سا اختلاف بھی ہے.
ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰه
الله پاک آپ کا سایہ عوام اہلسنّت پر تدیر قائم و دئم رکھئے
مفتی صاحب دعاوٴں کی التجاء
احمد رضا عطاری
جزاک اللّٰه
Allah paak aap ko salamat rakhe mufti sahab. MashaAllah 🌹🌹🌹
ماشااللہ بہت خوب اللہ پاک اور ترقی عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اندازبیان ھے۔
Allah ta'ala he aapko eska azr e azeem ata frmaen
ماشاءاللہ سبحان الله بہت خوب
Masha allah zabrdst ilmi bat h hadis k raushni me alhamdulillah
ماشاءاللہ بہت ہی خوب
جزاک اللہ خیرا حضرت اللہ پاک جزاۓ خیر عطا فرمائے
محترم! اگر حوالے اسکرین پر دکھادیا کریں تو بہتر ہوگا۔
Sahih
Kan h na aap ka janab?
Bukhari shreef 5892
Bhai number to pta rha ha hawala ka
MashAllah Mufti Rashid Sahib ... Allah ta ala aap ky ilm may izafa farmaye.
ماشاءاللہ سبحان اللہ
کمال است مفتی صاحب
❤❤mashaallah❤❤
Subhanallah aapko Allaha jaja e khair aata kare
Masa allah. Salam ap ko
Great
بارک اللہ فی علمک
سبحان اللہ
Mashallah Hazrat
Mufte Sahib Keep it up.. Jazak ALLAH ho Khaira
اللھم زد فزد۔
Mashalla
ماشاء الله ماشاء الله
MAshaAllah..g.JazakAllah.
Masha Allah mufti Mahmood Rizvi Sahab
زبردست جی
Mashallah mashallah
ماشاءاللہ جزاک اللہ مفتی صاحب
Allah paak aapko salamat rakhkhe Mufti saheb
Mashallah ❤❤❤❤
قُبضة💯✔💜
قَبضة💯✔❤
ماشاءاللّٰه
masahallah
Mashallah
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤
Buhut he achi explain ki mufti sahib ny❤😊
ما شاء اللہ
mashaAllah
ماشاءاللہ
اللھم زد فزد
جزاک اللہ خیرا
بس مفتی صاحب ہر حوالہ سکرین پر دیکھا دیا کریں
Mashallah 🥰
ماشاء اللہ
بہت خوب
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
مفتی صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Kia bat hai hazrat ki
ماشااللہ
Labbaik
ابن ابی شیبہ
کتاب: ادب کا بیان
باب: بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 25991
(۲۵۹۹۲) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَیُّوبَ مِنْ وَلَدِ جَرِیرٍ ، عَنْ أَبِی زُرْعَۃَ ، قَالَ : کَانَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ یَقْبِضُ عَلَی لِحْیَتِہِ ، ثُمَّ یَأْخُذُ مَا فَضَلَ عَنِ الْقُبْضَۃِ۔
ترجمہ:
(٢٥٩٩٢) حضرت ابو زرعہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ اپنی داڑھی کو مٹھی میں پکڑتے تھے، پھر جو حصہ مٹھی سے زائد ہوتا اس کو کاٹ دیتے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
🌹🌹🌹🌹🌹
ZajakAllah
ماشاء اللہ عزوجل
❤
alama sahb mehar bani farma kar asool e hdees par 2 3 lakchar rikard kare shokreya
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
Jeo moaulna sab
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
♥️♥️♥️
مدلل بیان
🌹❤️❤️❤️🌹👍🌷🌺
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
JazaKAllah ustaaz g Allah apko mazeed taraqi dy ap k bayanat bht tahqeeqi hoty hai
Beshak
bhai
جید
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة
أخي الكريم
هل هذا حديث اواثر؟؟؟؟؟
ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب
ایک مٹھی سے کم داڑھی ہو تو پھر کیا حکم ہے؟؟
Hadis se saaf sabit hai ki darhi ko bdhao to muthi se kam hai to bdhao
Ek mutthi say kam karna
Matlab darhi ko ek mutthi say chota karna
Imaam e Azam Abu Hanifa Radi-Allaho-Taala-Anh kay nazdeek haraam hai.
Jo aysa karta hai wo fasiq hoa,
Yaani uske peechay namaaz Makruh e Tahreemi wajib ul Iaadah hogi.
اسلام علیکم جی میں آپ سے رابطہ کرنا چاہتا ہوں کیسے کریں چینل ہولڑر سے
🏁🌹 Maslake Alahazrath Zindabaad 🥀🏁
أريد دلائل على الاسكرين من فضل الله هو أحسن لنا يا شيخنا
Zere naaf aur under arm k baal ka katna bhi to fitrat k khilaf hoga ?
Fkhr e ehl e sunat
4:32
Umar raji. Ke ta'aluq se Fathul bari jild10 safa 429 par ye hawala nahi mila Sheikh hadis no. Bata de kis hadis ki shrah me aaya hai ye
Dari ka sunnate zaida or sunnate Huda k mamle me kia ulma ka ikhtelaf hy Q K hm ne Dari sunnate zaida hi suna hy musahib hy Hadees me takeed k sath hukum nhi hy ???
Mera sawal h k misr or turky wgera k aalim.mufti dekhte h jo k ahle sunnat wl jmat k hote h unki dari ek must se kam hoti h esa q kiya unke nzdik ye ek must rkhna sunnat nhi
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب داڑھی کی شرعی مقدارقبضہ کیاسنت ھےیاواجب کیونکہ بعض کاکہناھےکہ مطلقاً داڑھی رکھنا واجب ہے اور قبضہ تک رکھنا واجب نہیں بلکہ سنت ھے
مفتی صاحب جو خشخشی داڑھی کو جائز کہتے ہیں ان کے بارے میں بھی وصاحت فرمادیں اور ان کا رد کردیں۔
*ماشاءاللہ بہت خوب حضرت*... اگر اسکرین پر حوالہ بھی دکھا دیا کریں تو آپ کے بیان میں اور جان پیدا ہو جائے گی
جی آپ نے درست فرمایا....مفتی صاحب سے موادبانہ گزارش ہے کہ ہر حوالہ جات سکرین پر دیکھا دیا کریں جزاک اللہ واحسن الجزا
Jnab WO book ka hawala dety h to ap net py search kr k dekh lia kreen
Slam.
Mufti sb.
Me dars e nizami krna chahta ho.
Online koi mustanad idara bta do.
جی
انشاء الله الرحمن
جناب
@@zakirunnabi848
Kia mtlab?
@@hafiznaeem2656 آپ کہاں سے ہیں
Full Detail Is Here
th-cam.com/video/R6pdnjjgDsA/w-d-xo.html
اہلحدیث داڑھی کو بہت طول دینے میں غلطی پر ہیں ہر امور میں درمیانہ راوش چلنا چاھئیے اور داڑھی بھی ایک مٹی درمیانہ چال میں آتا ہے
محترم مفتی راشد صاحب۔۔۔ اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ شیخ الحدیث مولانا غلام رسول صاحب سعیدی کی تحقیق کے مطابق۔۔۔ داڑھی کی مقدار کی حد ایک مشت کا واجب ہونا ثابت نہیں ھوتا۔۔۔کیونکہ کسی شرعی حکم کے واجب ہونے کے لئے جو دلائل درکار ھوتے ھیں۔۔ ایک مشت داڑھی واجب ھونے کے لئے وہ دستیاب نہیں ہیں۔۔ آپ مولانا غلام رسول سعیدی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے موقف کے بارے علمی لیکچر ریکارڈ کروائیں شکریہ
Imam shafi ka kya moaqff hai isky darhi k bary m
Darhi Huzur Alaihis Salaam Ki Sunnat Samaj Kar Rakhni Chahiye
Sahaba Ka Moqif Pata Chal Gaya Aur Hadees Se Huzur Alaihis Salaam Ki Darhi Ki Miqdaar Bhi Saabit Ho Gayi....
Ab Imam Shafayi Kitni Rakhte The, Ya Imam Abu Haneefa Ka Moqif Kya Tha iski Zaroorat Hi Nahi Rehti...
Dusre Aimma Aur Aulema Agar Kisi Sunnat Par Amal na Kare...
TO aap Unki Pervi Karenge Ya Nabi Sallallahu Alaihi Wa Salllam Ke Farmaan Ki?
Yeh sahaba ki apni pasand thi. Nabi pak s.a.a.w ka kud hukam sabit ni hay.
چوڑائ میں کاٹ لیتے تھے جناب یہ تو بتاو چوڑائ میں قبضہ کسکی ہوتی ہی