Wahaaaaaa Ansari Saheb Bahetreen Point Raised 🤚 kiya hai ji Aap Ne .. Nacheez Ilm ki Buniyaad Per Mukhalefat karta hu na ke Bugz ki Buniyaad Per.. Allah ne Do jamaat batai hain Hizbulla Aur HizbeShaytaan ..
@@Ponderofdepth کیوں بھائی حزب اللّٰه اللّٰه کی جماعت یعنی مؤمنین مؤمنات مسلمین مسلمات۔ دوسرے شیاطین کی جماعت جو ہزاروں فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں کیا وہ مومینین صالحین میں شمار ہوں گے ، جماعت تو دو ہی ہیں مومن اور کافر باقی قرآن کریم سے جڑے رہیں تو آگہی حاصل ہوتی رہے گی ۔
@@Ponderofdepth ⚖️؛-- بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ !! اسلام ایمان اور کفر کا میزان !! مذہبی دنیا میں آج تک اسلام اور کُفر کا میزان ہی تے نہ ہو سکا ۔ اور یہ تے ہو بھی نہیں سکتا کیونکہ مقابلہ کفر اور اسلام کا ہے بھی نہیں۔ مقابلہ تو کفر وایمان کا ہے ۔ { هُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ فَمِنۡکُمۡ کَافِرٌ وَّمِنۡکُمۡ مُّؤۡمِنٌ : 2-64) لوگو ! اللّٰه وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا اور کچھ لوگ تو کافر ہیں اور کچھ مومن ۔ دیکھا آپ نے کہ مقابلہ تو کفر و ایمان کا ہے ! لیکن یہاں لوگ کافر اور مسلم کے گیت گاتے رہتے ہیں ۔ پس ایمان کا انکار کفر ہے ، اسلام کا انکار فساد ہے ۔ لڑائی جھگڑا ، غنڈا گردی ، سلامتی کا دشمن لہٰذا اسلام کا منکر ۔۔۔ اسلام کے منکر سے تو اسلامی ریاست جنگ کریگی یا اُنہیں جیل میں ڈالے گی ۔ عقائد کے اختلاف پر کوئی تعارض نہیں کیا جائیگا اُس کا تعلق تو ایمانیات سے ہے ۔ اور ایمانیات کے جتنے بھی شعبے ہیں اُن میں کوئی جبر نہیں ۔ایمانیات کا منکر اللّٰه کا کافر ہے ، اسلامی ریاست کا نہیں ! قــرآن میں اللّٰه کہتا ہے ۔ { وَمَنۡ یَّکۡفُرۡ بِالۡاِیۡمَانِ فَقَدۡ حَبِطَ عَمَلُهٗ ۫وَھُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ : (5-5) جو ایمان کا کفر کرے تو اللّٰه اُس کے سارے اعمال ضائع کردیگا اور وہ آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے ہوگا۔ یعنی اُس کا فیصلہ اللّٰه کے ذمے ہے اسلامی ریاست کے نہیں ۔ یہاں کسی کے لئے بھی کفر کے فتویٰ جاری کرنے کا اختیار قرآن کی رو سے کسی کو بھی نہیں ۔ اسلامی حکومت کے پبلک لاز کی پاسداری کرنے والا شریف شہری خواہ اُس کا مذہب کچھ بھی ہو وہ ۔۔۔ آیت ملاحظہ ہو! { فَاِنۡ تَابُوۡا وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتَوُا الزَّکٰوۃَ فَاِخۡوَانُکُمۡ فِی الدِّیۡنِ ؕ وَ نُفَصِّلُ الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ: سورۃ توبه کی11 ) کی رو سے تمہارا دینی بھائی ہے ایمان لے آنے کی شرط اُس آیت میں کہیں بھی نہیں ہے 5-9 میں ہے کہ اگر ۔ { فَاِنۡ تَابُوۡا وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ و اٰتَوُا الزَّکٰوۃَ فَخَلُّوۡا سَبِیۡلَـهُم : پھر اگر یہ توبہ کرلیں صلوٰاۃ قائم کریں زکوٰۃ ادا کرتو پھر اُن سے تلوار ہٹا لو ، جیسا کہ اُسی سورۃ کی آیة نمبر 11میں گزرا ہےکہ پھر یہ تمہارے دینی بھائی ہیں مجموعی طور پر یہ بیانیہ سامنے آیا کہ اگر یہ مشرکین توبہ کرلیں تو پھر اُن سے تلوار ہٹالو اور یہ تمہارے دینی بھائی ہیں ۔ اہم سوال یہ ہے کہ توبہ کس چیز سے کرلیں؟ ہمارے تمام دینی اسکالر یہاں یہ تاثر دیتے ہیں کہ کفر وشرک سے توبہ کرلیں یہ بلکل آنکھوں میں مرچیں جھوکنے والی بات ہے ۔ قرآن کی رو سے تو کسی کے ایمان لانے یا نہ لانے پہ جبر کیا ہی نہیں جا سکتا ۔ قــرآن میں اللّٰه کہتا ہے : { اَفَاَنۡتَ تُکۡرِہُ النَّاسَ حَتّٰی یَکُـوۡنُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ : (99-10) اے رسول ! کیا آپ اُن لوگوں پر جبر کریں گے یہاں تک کہ یہ ایمان لے آئیں ؟ لہٰذا کسی کے ایمان لانے یا نہ لانے پر تو تلوار نہیں اُٹھائی جاسکتی پھر کس چیز سے باز آجانے کی بات ہو رہی ہے؟ ظاہر ہے کہ معاہدہ کرکے اُس کی خلاف وزی کرنا دنگا فساد برپا کرنا مومینین کو تنگ کرنا اسلامی حکومت پر طعن کرنا لیکن جو شریف شہری ہو مومینین سے حفاظت مانگتا ہو تو اُسے حفاظت فراہم کرکے اپنا منشور پیش کرو ۔ پھر جب وہ کلام الہٰی سن لے تو باحفاظت اُسے اُس کے محفوظ مقام پر پہنچاؤ ( سورۃ توبہ کی آیت نمبر 6 ) دکھیں کہ یہ بھی تو مشرک ہے اُسے تو قتل کرنے کی بات نہیں ہو رہی ۔ اگر یہ واپس اپنے لوگوں میں جانا چاہے تو اُنکو بحفاظت وہاں پہنچا دو دیکھیں یہ ایمان تو نہیں لائے لیکن اُسے قتل کر نے کی بات تو نہیں ہو رہی ہے؟ پس ایمان لانے یا نہ لانے کا معاملہ تو اُس کا ذاتی ہے اسلامی حکومت کے انڈر کنٹرول رہے شریف شہری بن کر رہے ۔۔ تو پھر یہ تمہارا دینی بھائی ہے یعنی » مسلم ہے » مومن نہیں « اللّٰه کا کافر ہے ۔ اسلامی ریاست کا کافر نہیں ۔ پس مجموعی بیانیہ یہ سامنے آیاکہ کسی کا ذاتی مذہب کچھ بھی ہو۔ اسلامی حکومت کے پبلک لاز کا پابند ہو صلوٰۃ یعنی اسلامی حکومت کے پبلک لاز کا سیکھنے والا اور اُس پر کار بند رہنے والا ہو۔ زکوٰۃ یعنی اسلامی حکومت کے ٹیکسس کا ادا کرنے والا ہو ملک کا شریف شہری ہو تو وہ 11-9 کی رو سے دینی بھائی ہے اُس کا مطلب ہے کہ وہ مسلم ہے ذاتی مذاہب کے اعتبار سے وہ چاہے ہندو ہو ، کرسچن ہو ، پارسی ہو ، بدمت ہو ۔ ایمان کے لحاظ سے کچھ بھی ہو یہ ایمان کااور اللّٰه کا معاملہ ہے اسلام کا معاملہ انسان کا اور حکومت کا ہے ۔ حکومت کا کافر وہ ہے جو حکومت کا باغی ہو اور اللّٰه کا کافر وہ ہے جو اللّٰه کا باغی ہے ۔ "بالفــرض اگر کوئی کہتا ہے کہ میں اللّٰه کو نہیں مانتامیں آخرت کو بھی نہیں مانتا تو کیا اُسے پولیس پکڑ کر لے جائے گی؟ اگر وہ سول نافرمانی کرے تو یقیناً پولیس پکڑ لیگی پس یہی فرق ہے ایمان کا اور اسلام کا ___والسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے ایس انصاری
ما شاءالله بهت خوب، ڈاکٹرڈاکر نا یک کو میں نے خود سنا ک بخاری اور مسلم میں 100% صحیح حدیث ھیں، جبکہ اللہ ھر قران پڑھنے والے سے سوال پوچھتے ہیں ( تلك ايت الله نتلو ها عليك بالحق فباى حديث بعد الله وايته يومنون،) 6/45 الله كا اس قدر واضح حكم كسى شيخ الحديث كو سمجھ نہیں اتا هے، جبکہ اللہ کا فرمان ( ان يفرقوا بين الله ورسله ) النسا150،
@@LaitiMerashehar-ld4gm Allah hum sab ko Hadyat aatta kare.. In kitabon ka inkar karne wale ko ye log Muslim hi nai samjtye... Issi lye Allah ne Quran main likha hai ilm aa jane k baad ye log sarkashi karte hain
Ma Sha Allah Sir plz Quam E loot pe be ek lecture den... Jyese lawatat or female ka female k sath taluq Qayem Karna... Quran ki Nazar main Jazak Allah Khair I'm waiting
Aapki bat durst h mdrsy ulma k liye h or ulma Kisi government k idaron main nhi h bht Kam hongy agr aap parliament dekhlen to whn.kisi ko Quran ki CHOTI surt bhi nhi aati collage university main Quran trjumy k sath hifz krwany ka intezam kry government ko ab nisab Quran k mutabik banana chahye Allah madad frmai aameen
محترم وڈیو غور سے سنئے ۔ دوسری بات یہ کہ کب تک اللہ کی کتاب ہم اندھوں کی طرح رٹتے پڑھتے رہیں گے ؟ کیا ہم اپنے بچوں کو بہترین اسکولوں میں سائنس کی کتابیں اُردو انگلش میتھس رٹنے کے لئے بھیتے ہیں ؟ کیا اللّٰه کی کتاب اتنی غیر اہم ہے جسے سمجھنے کے لئے ہم عربی زبان سیکھنے کی کوشش نہیں کرتے یا ہم واقعی غیر ضروری سمجھتے ہیں ؟؟ آیت دیکھیں اللّٰه ہم سے کیا کہہ رہا ہے ۔ { لَقَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکُمۡ کِتٰبًا فِیۡهِ ذِکۡرُکُمۡ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ : (سورۃ الانبیاء آیت 10) بلاشبہ یقیناً ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا ذکر ہے تو کیا تم سمجھتے نہیں ؟
❓ Salam sir. Kya Durga pooja ya hinduoon ka koi bhi festival ho to kya usko wish ker sakta hoon aur uske featival main Shamil ho sakta hoon.. Aur dusra kya Christianity ke festival main saath party ker sakta hoon aur wish ker sakta hoon..?? Plz Quran se mujhe jabab dijiyena sir
Her mazhab wale insaan ko wish kerna ye insaniyet hai aur akl kaa takazaa bhi yahi aur aaj hum global village may rehte hai. Allah ne manna nahi kiya hai kuch baate Allah insaan ki akl per chodta hai choti choti baato may dakhal andazi nahi kerta. Acche aur bure ki her insaan ko samjh di hai. Uss mutabik aur Quraan ke kanoon zabte aur usooloo ki tahat zindgi guzaarni hai. Mulla mazhab kaa pairokaar nahi banna. Her insaan se pyaar mohabbat se pesh aana issi kaa naam islaam hai. Hindu musleem Sikh essayee etc. sab ko wish Karo unke ghar jaa ker wish karo kiss ne rooka aapko sab insaan hai sabko Allah Ishwer God ne he paida kiya mager shirk ke hudud dhyaan rakhte huwe ❤❤❤
بھائی صاحب آپکو انہیں غیر اللہ کی ہوجا پاٹ سے روکنا چاھۓ بڑے نرم ناصحانہ انداز میں نا کہ خود اس جا گھسیں ؟ 3 گروہ ہیں 1 وہ جو نافرمانی کرتے ہیں 2 وہ جو انہیں روکتے ہیں سمجھاتے ہیں 3 وہ جو صرف تماشا دیکھتے ہیں ۔ ۔ جب عذاب الہی آیا تو صرف روکنے والوں کو اللہ نے بچا لیا باقی نافرمانیاں کرنے والے اور دیکھتے رھنے والے دھر لۓ گۓ ۔ سورہ اعراف آیت 163 تا 165 ۔ نافرمانیاں کرنے والوں سے کسی قسم کا تعاون بھی مت کرو ۔۔ ولاتعاونوا علی الاثم والعدوان 5/2 ۔ اللہ کہہ رہاہے اللہ کی نافرمانیاں کرنے والوں کو روکو سمجھاؤ پیارسے محبت سے ۔ اور نہ سمجھیں تو کم از کم تعاون مت کرو ۔ آپ ان میں Participation کی چاھت کر رھے ہیں ۔ اے ایس انصاری
@@as.ansari o thank you so much Ansari sahab. Apka jabab main dam hota hai ..ap hamesha evidence pe baat kerte hain...ap ek pehla shakhs hain jo mulle ko reaction main jabab bhi dete hein salute boss ♥️
Srf quran 100%sahe kitab hy hadees ke kitabo ko quran k baraber lanay ka nateja aj pore umat bhogat rahe hy jo in kitabo k khelaf boley us k leyay muker hadess ka fatwa ajata hy.in kitabo nay musalmano aik mazbot umat banay say roka howa hay.
Joo bhi qoum chahe hindu muslim seekh Esayee Jews bhudhist jain etc koi bhi ager Quraan ke zabtoo per amal kare too woo qoum duniya may dominant hogi ye Allah kaa usool hai. Allah ki kisise koi rishtedaari nahi sab kaa maalik Allah hai ussne saare duniya ko ek he kanoon diya hai jo Quraan may hai. Quraan sirf musalmanoo ki kitaab nahi bulke her dherm ke logoke liye hai. Musalmanoo ne jabran apne seene per bagair usse samjhe pakad rakha hai ❤❤❤
Mere Muhtram Apne behtrin tariqe se us Bachi ki taeed ki hey Allah apko Jause Khair de Amin.
Zabardast bayan.Jzk!
Assalam walekum jazakallah bahut acchi baat
Wahaaaaaa Ansari Saheb Bahetreen Point Raised 🤚 kiya hai ji Aap Ne ..
Nacheez Ilm ki Buniyaad Per Mukhalefat karta hu na ke Bugz ki Buniyaad Per..
Allah ne Do jamaat batai hain Hizbulla Aur HizbeShaytaan ..
Kounsi aayet hai bhai?
@@Ponderofdepth
کیوں بھائی حزب اللّٰه اللّٰه کی جماعت یعنی مؤمنین مؤمنات مسلمین مسلمات۔
دوسرے شیاطین کی جماعت جو ہزاروں فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں کیا وہ مومینین صالحین میں شمار ہوں گے ،
جماعت تو دو ہی ہیں
مومن اور کافر باقی قرآن کریم سے جڑے رہیں تو آگہی حاصل ہوتی رہے گی ۔
@@Ponderofdepth
⚖️؛-- بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ !!
اسلام ایمان اور کفر کا میزان !!
مذہبی دنیا میں آج تک اسلام اور کُفر کا میزان ہی تے نہ ہو سکا ۔ اور یہ تے ہو بھی نہیں سکتا کیونکہ مقابلہ کفر اور اسلام کا ہے بھی نہیں۔
مقابلہ تو کفر وایمان کا ہے ۔
{ هُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ فَمِنۡکُمۡ کَافِرٌ وَّمِنۡکُمۡ مُّؤۡمِنٌ : 2-64) لوگو ! اللّٰه وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا اور کچھ لوگ تو کافر ہیں اور کچھ مومن ۔
دیکھا آپ نے کہ مقابلہ تو کفر و ایمان کا ہے !
لیکن یہاں لوگ کافر اور مسلم کے گیت گاتے رہتے ہیں ۔ پس ایمان کا انکار کفر ہے ، اسلام کا انکار فساد ہے ۔ لڑائی جھگڑا ، غنڈا گردی ، سلامتی کا دشمن لہٰذا اسلام کا منکر ۔۔۔ اسلام کے منکر سے تو اسلامی ریاست جنگ کریگی یا اُنہیں جیل میں ڈالے گی ۔
عقائد کے اختلاف پر کوئی تعارض نہیں کیا جائیگا اُس کا تعلق تو ایمانیات سے ہے ۔
اور ایمانیات کے جتنے بھی شعبے ہیں اُن میں کوئی جبر نہیں ۔ایمانیات کا منکر اللّٰه کا کافر ہے ، اسلامی ریاست کا نہیں !
قــرآن میں اللّٰه کہتا ہے ۔
{ وَمَنۡ یَّکۡفُرۡ بِالۡاِیۡمَانِ فَقَدۡ حَبِطَ عَمَلُهٗ ۫وَھُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ : (5-5)
جو ایمان کا کفر کرے تو اللّٰه اُس کے سارے اعمال ضائع کردیگا اور وہ آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے ہوگا۔
یعنی اُس کا فیصلہ اللّٰه کے ذمے ہے اسلامی ریاست کے نہیں ۔
یہاں کسی کے لئے بھی کفر کے فتویٰ جاری کرنے کا اختیار قرآن کی رو سے کسی کو بھی نہیں ۔
اسلامی حکومت کے پبلک لاز کی پاسداری کرنے والا شریف شہری خواہ اُس کا مذہب کچھ بھی ہو وہ ۔۔۔ آیت ملاحظہ ہو!
{ فَاِنۡ تَابُوۡا وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتَوُا الزَّکٰوۃَ فَاِخۡوَانُکُمۡ فِی الدِّیۡنِ ؕ وَ نُفَصِّلُ الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ: سورۃ توبه کی11 )
کی رو سے تمہارا دینی بھائی ہے ایمان لے آنے کی شرط اُس آیت میں کہیں بھی نہیں ہے 5-9 میں ہے کہ اگر ۔
{ فَاِنۡ تَابُوۡا وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ و اٰتَوُا الزَّکٰوۃَ فَخَلُّوۡا سَبِیۡلَـهُم : پھر اگر یہ توبہ کرلیں صلوٰاۃ قائم کریں زکوٰۃ ادا کرتو پھر اُن سے تلوار ہٹا لو ،
جیسا کہ اُسی سورۃ کی آیة نمبر 11میں گزرا ہےکہ پھر یہ تمہارے دینی بھائی ہیں مجموعی طور پر یہ بیانیہ سامنے آیا کہ اگر یہ مشرکین توبہ کرلیں تو پھر اُن سے تلوار ہٹالو اور یہ تمہارے دینی بھائی ہیں ۔
اہم سوال یہ ہے کہ توبہ کس چیز سے کرلیں؟ ہمارے تمام دینی اسکالر یہاں یہ تاثر دیتے ہیں کہ کفر وشرک سے توبہ کرلیں یہ بلکل آنکھوں میں مرچیں جھوکنے والی بات ہے ۔
قرآن کی رو سے تو کسی کے ایمان لانے یا نہ لانے پہ جبر کیا ہی نہیں جا سکتا ۔
قــرآن میں اللّٰه کہتا ہے :
{ اَفَاَنۡتَ تُکۡرِہُ النَّاسَ حَتّٰی یَکُـوۡنُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ : (99-10) اے رسول ! کیا آپ اُن لوگوں پر جبر کریں گے یہاں تک کہ یہ ایمان لے آئیں ؟
لہٰذا کسی کے ایمان لانے یا نہ لانے پر تو تلوار نہیں اُٹھائی جاسکتی پھر کس چیز سے باز آجانے کی بات ہو رہی ہے؟
ظاہر ہے کہ معاہدہ کرکے اُس کی خلاف وزی کرنا دنگا فساد برپا کرنا مومینین کو تنگ کرنا
اسلامی حکومت پر طعن کرنا لیکن جو شریف شہری ہو مومینین سے حفاظت مانگتا ہو تو اُسے حفاظت فراہم کرکے اپنا منشور پیش کرو ۔
پھر جب وہ کلام الہٰی سن لے تو باحفاظت اُسے اُس کے محفوظ مقام پر پہنچاؤ
( سورۃ توبہ کی آیت نمبر 6 ) دکھیں کہ یہ بھی تو مشرک ہے اُسے تو قتل کرنے کی بات نہیں ہو رہی ۔
اگر یہ واپس اپنے لوگوں میں جانا چاہے تو اُنکو بحفاظت وہاں پہنچا دو دیکھیں یہ ایمان تو نہیں لائے لیکن اُسے قتل کر نے کی بات تو نہیں ہو رہی ہے؟
پس ایمان لانے یا نہ لانے کا معاملہ تو اُس کا ذاتی ہے اسلامی حکومت کے انڈر کنٹرول رہے شریف شہری بن کر رہے ۔۔
تو پھر یہ تمہارا دینی بھائی ہے یعنی » مسلم ہے » مومن نہیں « اللّٰه کا کافر ہے ۔ اسلامی ریاست کا کافر نہیں ۔
پس مجموعی بیانیہ یہ سامنے آیاکہ کسی کا ذاتی مذہب کچھ بھی ہو۔
اسلامی حکومت کے پبلک لاز کا پابند ہو صلوٰۃ یعنی اسلامی حکومت کے پبلک لاز کا سیکھنے والا اور اُس پر کار بند رہنے والا ہو۔
زکوٰۃ یعنی اسلامی حکومت کے ٹیکسس کا ادا کرنے والا ہو ملک کا شریف شہری ہو
تو وہ 11-9 کی رو سے دینی بھائی ہے اُس کا مطلب ہے کہ وہ مسلم ہے ذاتی مذاہب کے اعتبار سے وہ چاہے ہندو ہو ، کرسچن ہو ، پارسی ہو ، بدمت ہو ۔
ایمان کے لحاظ سے کچھ بھی ہو یہ ایمان کااور اللّٰه کا معاملہ ہے اسلام کا معاملہ انسان کا اور حکومت کا ہے ۔
حکومت کا کافر وہ ہے جو حکومت کا باغی ہو اور اللّٰه کا کافر وہ ہے جو اللّٰه کا باغی ہے ۔
"بالفــرض
اگر کوئی کہتا ہے کہ میں اللّٰه کو نہیں مانتامیں آخرت کو بھی نہیں مانتا تو کیا اُسے پولیس پکڑ کر لے جائے گی؟
اگر وہ سول نافرمانی کرے تو یقیناً پولیس پکڑ لیگی پس یہی فرق ہے ایمان کا اور اسلام کا
___والسلام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے ایس انصاری
Walikum Assalam
وعلیکم السلام ورحمته اللّٰه وبرکاتهٗ 💖
👍👍👍
From india ❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
Respected sir
I'm stand with you.
Pakistan Government should hand over Jakir Naik to the greatest India.
Muhtram mic improve karyn apna apki voice quality achi nai. Baki ap achay insan hn.
We Love You
ہمارا مائک خراب ہوگیا ہے اسی لئے ابھی فی الحال موبائل سے ریکارڈ کی تھی ،
آپ کے پیار کا بے حد شکریہ
very good brother
ما شاءالله بهت خوب، ڈاکٹرڈاکر نا یک کو میں نے خود سنا ک بخاری اور مسلم میں 100% صحیح حدیث ھیں، جبکہ اللہ ھر قران پڑھنے والے سے سوال پوچھتے ہیں ( تلك ايت الله نتلو ها عليك بالحق فباى حديث بعد الله وايته يومنون،) 6/45 الله كا اس قدر واضح حكم كسى شيخ الحديث كو سمجھ نہیں اتا هے، جبکہ اللہ کا فرمان ( ان يفرقوا بين الله ورسله ) النسا150،
@@LaitiMerashehar-ld4gm
Allah hum sab ko Hadyat aatta kare..
In kitabon ka inkar karne wale ko ye log Muslim hi nai samjtye...
Issi lye Allah ne Quran main likha hai
ilm aa jane k baad ye log sarkashi karte hain
سلام علیک ۔۔
سر! بہت ہی بے صبری اور اشتیاق سے منتظر تھا کہ ذاکر نائیک بے لگام پاکستان میں دندناتے پھر رہے ہیں ۔۔۔آپ کا بیان آتے ہی کلفت مٹ گئی ۔۔۔🎉
Salat stops fahash but present namaz does not stop any one, thus proves this is not salat. ZN should address this contradiction.
❤السلام علیکم
Ma Sha Allah
Sir plz Quam E loot pe be ek lecture den...
Jyese lawatat or female ka female k sath taluq Qayem Karna...
Quran ki Nazar main
Jazak Allah Khair
I'm waiting
جی ان شاءاللہ
Aapki bat durst h mdrsy ulma k liye h or ulma Kisi government k idaron main nhi h bht Kam hongy agr aap parliament dekhlen to whn.kisi ko Quran ki CHOTI surt bhi nhi aati collage university main Quran trjumy k sath hifz krwany ka intezam kry government ko ab nisab Quran k mutabik banana chahye Allah madad frmai aameen
کیا قرآن پڑنے کے لے عمر دس سال لازمی ہے
محترم وڈیو غور سے سنئے ۔
دوسری بات یہ کہ کب تک اللہ کی کتاب ہم اندھوں کی طرح رٹتے پڑھتے رہیں گے ؟
کیا ہم اپنے بچوں کو بہترین اسکولوں میں سائنس کی کتابیں اُردو انگلش میتھس رٹنے کے لئے بھیتے ہیں ؟
کیا اللّٰه کی کتاب اتنی غیر اہم ہے جسے سمجھنے کے لئے ہم عربی زبان سیکھنے کی کوشش نہیں کرتے یا ہم واقعی غیر ضروری سمجھتے ہیں ؟؟
آیت دیکھیں اللّٰه ہم سے کیا کہہ رہا ہے ۔
{ لَقَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکُمۡ کِتٰبًا فِیۡهِ ذِکۡرُکُمۡ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ : (سورۃ الانبیاء آیت 10)
بلاشبہ یقیناً ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا ذکر ہے تو کیا تم سمجھتے نہیں ؟
❓ Salam sir.
Kya Durga pooja ya hinduoon ka koi bhi festival ho to kya usko wish ker sakta hoon aur uske featival main Shamil ho sakta hoon..
Aur dusra kya Christianity ke festival main saath party ker sakta hoon aur wish ker sakta hoon..??
Plz Quran se mujhe jabab dijiyena sir
Her mazhab wale insaan ko wish kerna ye insaniyet hai aur akl kaa takazaa bhi yahi aur aaj hum global village may rehte hai. Allah ne manna nahi kiya hai kuch baate Allah insaan ki akl per chodta hai choti choti baato may dakhal andazi nahi kerta. Acche aur bure ki her insaan ko samjh di hai. Uss mutabik aur Quraan ke kanoon zabte aur usooloo ki tahat zindgi guzaarni hai.
Mulla mazhab kaa pairokaar nahi banna. Her insaan se pyaar mohabbat se pesh aana issi kaa naam islaam hai.
Hindu musleem Sikh essayee etc. sab ko wish Karo unke ghar jaa ker wish karo kiss ne rooka aapko sab insaan hai sabko Allah Ishwer God ne he paida kiya mager shirk ke hudud dhyaan rakhte huwe
❤❤❤
بھائی صاحب آپکو انہیں غیر اللہ کی ہوجا پاٹ سے روکنا چاھۓ بڑے نرم ناصحانہ انداز میں نا کہ خود اس جا گھسیں ؟
3 گروہ ہیں 1 وہ جو نافرمانی کرتے ہیں 2 وہ جو انہیں روکتے ہیں سمجھاتے ہیں 3 وہ جو صرف تماشا دیکھتے ہیں ۔ ۔ جب عذاب الہی آیا تو صرف روکنے والوں کو اللہ نے بچا لیا باقی نافرمانیاں کرنے والے اور دیکھتے رھنے والے دھر لۓ گۓ ۔
سورہ اعراف آیت 163 تا 165 ۔
نافرمانیاں کرنے والوں سے کسی قسم کا تعاون بھی مت کرو ۔۔ ولاتعاونوا علی الاثم والعدوان 5/2 ۔
اللہ کہہ رہاہے اللہ کی نافرمانیاں کرنے والوں کو روکو سمجھاؤ پیارسے محبت سے ۔ اور نہ سمجھیں تو کم از کم تعاون مت کرو ۔
آپ ان میں Participation کی چاھت کر رھے ہیں ۔
اے ایس انصاری
@@as.ansari o thank you so much Ansari sahab. Apka jabab main dam hota hai ..ap hamesha evidence pe baat kerte hain...ap ek pehla shakhs hain jo mulle ko reaction main jabab bhi dete hein salute boss ♥️
@@as.ansari
Maine likha hai Quraan ke hudud ke ander rehker khushiyoo may shameel ho sakte hai naa ke pooja paath kerne kaha hai.
@@as.ansari
Bhai sure aaraaf 122 se 125 may aisa koi zikkr nazer nahi aa raha. Pls chk ker sahi aayet bheje❤️
Zakir Naik could not say. It is not Islamic society
Srf quran 100%sahe kitab hy hadees ke kitabo ko quran k baraber lanay ka nateja aj pore umat bhogat rahe hy jo in kitabo k khelaf boley us k leyay muker hadess ka fatwa ajata hy.in kitabo nay musalmano aik mazbot umat banay say roka howa hay.
Joo bhi qoum chahe hindu muslim seekh Esayee Jews bhudhist jain etc koi bhi ager Quraan ke zabtoo per amal kare too woo qoum duniya may dominant hogi ye Allah kaa usool hai.
Allah ki kisise koi rishtedaari nahi sab kaa maalik Allah hai ussne saare duniya ko ek he kanoon diya hai jo Quraan may hai.
Quraan sirf musalmanoo ki kitaab nahi bulke her dherm ke logoke liye hai.
Musalmanoo ne jabran apne seene per bagair usse samjhe pakad rakha hai
❤❤❤
Dr zakir akser isi tarha kertay hain 😢
جی
no answer at all from dr zakir
جی
❤