مفتی راشد محمود رضوی صاحب آپ نے سادہ لوح عوام اور مسلمانوں کو مرزا جہلمی کا اصل چہرہ دکھایا ہے ماشاءاللہ میں ایک فوجی ہونے کے ناطے آپ کی کاوشوں کو سیلوٹ کرتا ہوں جزاک اللہ
ماشاٗاللہ راشد بھا ٗی اللہ تعالٰی آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرما ٗے ۔ بہت احسن ، مدلل، پُر مغض گفتگو کی ہے ۔ اللہ تعالٰی آپ جیسے علما ء کا سایہ تا دیر قاءم و دا ٗم فرما ٗے ۔ آمین
ماشااللہ سبحان اللہ ۔مفتی راشد صاحب آپکو اللہ تعالی سلامت رکھے ۔آپکے بیان کرتے کا انداز اور سمجھانے اور ہم کو سمجھنے میں شاندار طریقہ مسلسل تمام خطابات سے شرف حاصل کر رہے ہیں ۔آمین
ماشاءاللہ ا مفتی راشد رضوی صاحب آپ نے بہت اچھا بیان کیا قرآن حدیث کی روشنی سے باطل مسلک کو رد کیا اور حق مسلک اہلسنت جماعت کے عقائد بیان کیا ۔اللہ تعالٰی آپ کو سلامت علم عمل میں اضافہ فرمائے آمین ثم امین یا ربلعامین
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔ لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
ماشاءالله جل جلاله مفتى راشد محمود رضوی صاحب بہت ہی احسن انداز سے قرآن و حدیث سے مزین علمی تحقیق بیان کی الله آپ کے علم وعمل اور عمر میں برکتیں وسعتیں عطا فرماۓ الله تعالى اپنے حبیب علیه الصلوة والسلام کے صدقے شریروں کے شر حاسدین کے حسد ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھے آمين يا رب العلمين بحرمة سيد المرسلين صلى الله عليه وآله وسلم
جزاک اللہ خیرا۔۔۔ سر ایک مشورہ ہے ویڈیو شروع کرنے سے پہلے کوئی اسلامی ٹیون ڈال دیا کریں جو سننے میں سرور والی ہو ۔۔ایک دوچینل دیکھے ہیں میسج ٹی وی وغیرہ ویڈیو کے شروع میں پانچ چھ سیکنڈ کی ٹیون بہت اچھی لگتی ہے۔۔۔
@@realpakistani100 bas jab insan ki aqal khtam ho jay to wo aesy e fuzool baten krta nazar ata he... kisi ek alim ki taqreer lain jis me qabar ko sajda krny ki tableeg kar rha ho ... zroor send krna
آپ کو بہت سمجھ میں آتا ہے قرآن پاک جب آپ میڈیا پر آکر بولتے ہو ہو تو ایک عام آدمی کہا جائے گا جو کہ علماؤں میں بھی اختلافات ہے فرقے عام آدمی نہیں بنا سکتا بھائی مولانا صاحب ضرور جواب دے اسکا
Mufti saheb Assalamoalaikum Gumraah ke osool kiya hai aur kitne hain woh aap jane kiyonke aap sahebe ilm hain aur ham ganwar hain. Par aapko tasleem karna hoga ke gumraah phailane wale hamare ulemah hi hain. Aam musalman nahi hai kiyon ke uski kaun sunega. Insan to bana nahi paye. Magar musalmano ko jehadi bana diya aur jehad ko professional bana diya. Nateeja saamne hai allah ke begunah bande mare gaye. Iseke zimmadar kaun hain baat ispar bhi honi chahiye.
اس وقت تین قسم کے دیں عوام الناس میں ہیں ایک الہامی یعنی اللہ کیطرف سے جیسے اسلام دوسرا صوفی ازم خود ساختہ mysticism یعنی اللہ کے ساتھ ایک ہو جانا یعنی کہ اللہ کچھ پریکٹس کے بعد اللہ انسان میں خود اتر آتا ہے اور پھر جو انسان بولتا ہے وہ اصل میں اللہ ہی بول رہا ہوتا ہے جیسے بایزید بسطامی کہتے ہیں کہ قیامت والے دن سارے انبیاء میرے جھنڈے کے نیچے ہونگے جب صوفیوں سے پوچھو کہ کیا کہہ رہا ہے تو کہیں گے ان کے منہ سے اللہ بول رہا تھا یہی mysticism کے ماننے والے یہودی اور عیسائی mysticism یا صوفی ازم کی پریکٹس کرنے والے اپنے مذہب میں کہتے پھرتے ہیں۔ اور تیسرا مذہب فلسفی یعنی اپنا ہی دیں یا کوئی دیں ویں نہیں۔ اسلیے صوفی ازم ایک الگ دین ہوا اس خطے میں چند عربی باقی برصغیر میں یہ ہندوں والے ہندوؤں کو سکھ سکھوں کو مسلمان مسلمانوں کے خول چڑھا کر اسلام کو اور مسلمانوں کو ورغلانے کیلیے لگے رہتے ہیں مقصد پیسے بٹورنا ان سے بچنا بہت ضروری ہے۔ ان کی بڑی بڑی نشانیاں قبرپرستی یعنی مردہ قبروں سے مانگنے، پیری فقیری درباری نظام گیارویوں مزاروں پر حاضریاں چادریں پیسے چڑھانا جھوٹ پر مبنی قصے کہانیاں مثلا 25، 25 سال جنگلوں میں 15، 15 سال کچھ نہیں کھایا ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر قرآن ختم کیا۔ مردے زندہ کر دیے۔ پانی پر چلنا، پانی پر بمطابق زمین جاے نماز بچھا کر نماز پڑھنا اور فرشتوں کا امین کہنا پانی پر چلنا، ماں کے پیٹ میں رہتے ہوے دیکھنا سننا پیٹ میں کروٹ بدلنا کہ ماں کو سانپ نہ کاٹ جائے پھر پیدا ہونے کے بعد ماں کو بتانا یاد ہے ۔یں نے کیوں پیٹ میں کروٹ لی ماں کا کہنا ہاں کیوں لی۔ پیٹ میں ہی پیدا ہونے سے پہلے 18 سپارے یاد کر لیے۔ ہڈیوں سے مرغی زندہ کرنا۔ 12 سال سیب کے باغ میں مالی کے طور نوکری کی تو آنکھ اٹھا کر سیب کیسے ہوتے ہیں نہ دیکھے یعنی جھوٹ بول دینا۔ 12 سال سے ڈوبی کشتی براتیوں سمیت زندہ کرلی۔ دھوبی ہوں دھوبی ہوں کا جھوٹ۔ ابھی ابھی فرشتے نے بتایا والا جھوٹ۔ اللہ نے کہاں اس کو دوزخ میں پھینک دو تو شیخ عبدالقادر نے کہا نہیں کیونکہ اس نے مجھے دیکھا ہوا ہے اس کو جنت میں جانا ہے اللہ کی بھی مرضی نہ چلنے دی اس طرح کے بیشمار جھوٹ پر مبنی قصے کہانیاں سناتے رہنا اور انہی پر یقین رکھنا۔ پھر اسی دھوکے میں ان چند گدی نشینوں کا درباروں پر میلے ناچ گانے عرس جیسے اور کئی بیشمار فنکشن رکھنا مقصد غریب غرباء کو جھانسے میں پھنسا کر چڑھاوے بخشیشیں نذرانے گیارہویاں لے لے کر خود عیش و عشرت کی زندگی گزارنا جائیدادیں اندرون بیرون ممالک بنانا پھر کئیوں کا سیاست میں آ کر موجیں مارنا۔ کیا یہ دین اسلام سے کہیں بھی مطابقت رکھتا ہے سراسر دھوکا دے رہے ہیں یہ صوفیوں کے شیدائی۔ اللہ کی طرف دھیان دو نماز روزہ زکوۃ حج صدقہ خیرات اور اللہ سے دعا یہ ہے دین اسلام بالکل سیدھا اللہ کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر اترا ہوا۔ دوسری بات اگر آپ کسی پیر ولی کی قبر سے نہیں مانگتے کیا کوئی گناہ ہے؟ نہیں اور اگر مانگنا غلط ہوا کفر ہوا شرک ہوا تو پھر کیا ہوگا؟ دوزخ سوچ لو اپنے ہی بارے میں۔
مفتی راشد صاحب پہلے محمد علی مرزا صاحب کی بات کا جواب جو انہوں نے مفتی احمد یار نعیمی صاحب کے حوالے سے کی ہےکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم معاذاللہ( شکاری کی طرح ہیں )نقل کفر کفر نباشد
فیضان القرآن مفتی احمد یار خان نعیمی صاحب رحمت اللہ علیہ نے جو مثال دی ھے اسکا جواب دیا جا چکا ھے مجھے یاد نھیں ھے کس نے دیا بھر حال جواب دیا جا چکا آ پ سے گزارش ھے مرزا سے وہ جوابات ثبوت کے ساتھ پیش کرنے کو کھیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی نے خارجیون کے جنازے پڑھائے جواب کے منتظر ھین مفتی علی نواز صاحب قبلہ مجھے خوشی ھوگی اگر آ پ کو حق بات سمجھ آ جائے مفتی علی نواز صاحب قبلہ اور مفتی راشد محمود صاحب قبلہ کی تقاریر کو غور سے سنو اور حوالہ جات کو نوٹ فرما لین اگر آ پ کو اللہ تبارک و تعالی نے توفیق دی تو آ پ کو حق و باطل میں تمیز کرنے کی صلاحیت آ جائیگی اللہ ھم سب کو حق کو سننے کی اور اسپر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آ مین آ پکا مخلص بھائی
محترم مولانا مفتی راشد محمد رضوی صاحب, اسلام علیکم, تمام تر عالم دین آپسی اختلافات کو درکنار کرکے, اممت مسلمہ کو جوڑے رکھنے کے لۂے کام کریں تو شاید اممت مسلمہ کے مساۂل کا حل ملنے لگے. ایسی خاکسار کی ناقص راۂے ھے. علی بھائ, اسلام علیکم سبحان اللہ, جس طرح ,, یا علی,, پکارنے سے انکار نہیں ہوسکتا جبکہ وہ شخصیت موجود ہو. انکار تو اس وقت اس میں ہوگا جبکہ شخصیت موجود نہ ہو اور,,یا علی مدد ,, پکارا جاۂے... ؟ اسی طرح کسی شخصیت کی تصویر سے بالکل انکار نہیں کیا جاسکتا انکار تو اس وقت ہوگا جس وقت تصویر کو عقیدت کا ہار پہنایا جاۂیگا. ؟ (مرحوم مولانا کریم پاریکھ کے تصویر پر ان ہی کے وارث کی موجودگی اور رضامندی پر عقیدت کا ہار پہناۂے جانے پر ایک رفیق کے سوال پر تنقید درج ) کاپی پرنٹ پیش خدمت ھے. ========================= اسلام علیکم, موصوف شرک تو اس میں بھی کہاں ہیں جب ہم لوگ درگاہ شریف پر جاکر تعظیمی سجدہ کرتے ہیں اور پھولوں کی چادر چڑھاتے ہیں اور اللہ کے نام پر کسی آستانہ پر جانور ذبح کرکے نذرونیاز چھڑاھتے ہیں. اور شرک اس وقت بھی کہاں ہوتا ھے جب ساری دعاۂیں درست اور بالکل صحیح جاۂز مانگی جاتی ہیں اور دعا کے آخر میں آپ ص کا وسیلہ لگا کر ساری معنی خیز جاۂر دعاؤں کو بے معنی کردیا جاتا ھے. قران میں کچھ اس طرح آتاھے کہ کوئ اپنی دعا میں اللہ کے ساتھ کسی کو ملاۂے اسکی دعا بے دلیل ھے. حدیث =آپ ص نے مثال دیکر فرمایا جس طرح کسی روٹی پر ایک چونٹی لگتے ہی کۂی چونٹیاں اس روٹی پر چپک کر جگہ بنالیتی ہیں اور روٹی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کردیتی ھے, بالکل اسی طرح شرک ایک ایمان والے میں جگہ بناتا ھے کہ اسے شرک کا احساس تک نہیں ہونے دیتا ھے, (جیسا آج آپ خود اپنے آپ پر اس مضمون کے تحت غور کریں,) اور اسے اللہ کی طرف سے شیطان ابلیس کی طرف منتقل کردیتا ھے. اللہ ہم سب کی شرک سے حفاظت فرماۂیں آمین کہ بہت چوکننا رہنے کی ضرورت ھے. ,,इतनी शक्ति हमें देना दाता मन का विश्वास कमजोर न, हाे, हम चले नेक रस्ते पे, हमसे, भुल कर भी काेई भुल न, हाे, شرک کے تعلق سے یوٹیوب پر تین درس قران خاکسار کے موجود ہیں ضرور سمات فرماۂے. Type on TH-cam Aqeel dars Quran Nagpur For watch my DARS Quran دعاگو , عقیل احمد درس قران ناگپور مہاراشٹرا
مولانا چند ماھرین قرآن کے نام بتا دیتے جن سے قرآن سیکھیں۔ خود کہتے ہو ایک صحابی کو صرف ایک سورہ البقرہ سیکھنے میں آٹھ سال لگے ۔ یہاں تو چھ سات سال میں عالم مفتی تیار ملتے ہیں جن کی سارے مھارت اپنے مسلک اسکے عقائد و نظریات حتیٰ کہ بدعات خرافات کو درست ثابت کرنے میں صرف ہوتی ہے ۔ پرانے مفسریں پر بھی مسلکی حاشیے لکھے ہیں ۔ پھر اہل سنت و الجماعت کے نام پر بہت مسالک موجود ہیں جو ایک دوسرے سے اختلاف و تکفیر کی حد تک نفرت رکھتے ہیں ۔ تمام اہل سنت ایک ہونے کو تیار نہیں آخر لوگ کہاں جائیں؟ لقد یسرنا القرآن کا معنی سب نصیحت کیلئے آسان کرتے ہیں تشریح مختلف کرتے ہیں اگر تشریح درست بھی ہے تو بھی نصیحت کیلئے آسان کی معنی کو مانع نہیں ۔ کیا قرآن صرف پڑھنے اور حفظ کرنے کیلئے آیا ہے؟ نصیحت اور احکام شرعی میں فرق ہے نصیحت سے مراد پچھلوں کے احوال پڑھ کر عبرت حاصل کرنا اگلوں کی خبریں پڑھکر خبردار ہونا یہ مشکل نہیں البتہ احکام شریعہ حکمتیں اور رموز کیلئے غیرمتعصب جان نے والے کی ضرورت ہے ۔ واللہ اعلم ۔
Jo AAp log dawa karte ho uske khilaf AAp loo khudhi chalte ho botyat ki kaam nikal kar bina biyat nikale AAp logo ki pet ki tanki hai na kabhi nahi bhare ga
Main ahle sunnat maslak say hoon main kabhi buzurgon ki mazar par nahi gaya na puja na unsay madad mangi. Main nay ahle sunnat k aqeeday ki kitab padhi hai usmay kahin bhi nahi likha hai k ghairullah say madad mango.
Beta ammy aur abba say madad mangna shirk hai. Mash Allah baday hogaye ho. Agar tumharay parents old hogaye to unsay kaho k wo Allah say madad mangain. Sulaiman AS Bilqis ka taqt lanay k liye apnay darbari say madad li. Jo log Abdul Quadir Jilani say madad mangtay hain unpar shirk ka fatwa mat thoko. Ahle sunnat k aqeeday ki kitab padho har baat samajh ayegi. Koi bhi ahle sunnat k mannay walay buzurgon say direct madad nahi mangtay.
Har gumrahi par tor maror kar dalil pesh karke logo ko Sahi deen se alag karte ho aur Apne babe ke nikale huwe tarike ko jaaij bana kar apna pet ki charbi barhate ho jitna kaam AAp logo ki banaihui hai in me se kaun kaam Sahaba tabiyeen tabata been ne Kiya fatiha niyaj babe ke maajar par bakra jabah dhup agar batti chiragah unse duaa manna yesab apna pet bharne ke Liye AAp log deen me dakhi kiye ho aur awam ko ilm karoob mat dekhao Sahi dalil ka Matlab logo ko batai ye nahi to yaad rakhna ek ghari qayamat kabbhi aanebala hai us me hisab bhi Dena parega AAp logo ki waja se musalman gumrahi me dube jarahai hai
جب تمہارے پاس علمی جواب نہیں ہوتا تو پھر تم بھاگتے ہوئے صرف ایک ہی بات کرتے ہو ۔۔۔اور وہ بات یہ ہے۔۔ شرک شرک شرک شرک ۔۔۔۔ اور تم سے جب دلیل مانگی جاتی ہے تو پھر تمہیں موت پڑھ جاتی ہے۔۔
Hanafi Maliki Hambli aur Shafaee sab Ahlesunnat hi hain Furuii masail mein ikhtilaf to Sahaba ikram mein bhi rha hai Baat yahan Aqa'id ke ikhtilaf ki ho rhi hai
ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہمارے عالموں نے صرف عربی میں قرآن پڑھا۔ نہ انہوں نے قرآن اور حدیث کو سمجھا اور نہ ہی سمجھنے دیتے ہیں۔ چونکہ نہ انہوں نے سائنس پڑھی۔ نہ ہی جغرافیہ۔ نہ معاشرتی علوم ۔ نہ ریاضی اور کلیم یہ کرتے ہیں کہ صرف بریلوی علماء کو قرآن سمجھ میں آیا ہے۔ آخر احمد رضا بریلوی نے ترجمہ کس کیلئے کیا اور سید نعیم الدین نے تفسیر کس کیلئے کی۔ کیا چند مولویوں کیلئے کی ہے یا تمام دنیا کے انسانوں کیلئے۔ اگر ترجمہ اور تفسیر موجود ہے تو انسانوں کو پڑھنے سے منع کیوں کرتے ہو۔ اصل بات یہ ہے کہ جو شخص بھی ترجمہ اور تفسیر خواہ کسی عالم کی لکھی ہو پڑھے گا تو وہ بریلوی نہیں رہے گا۔ پکا مسلمان بن جائے گا۔ جو شیطان اور آپ لوگوں کو گوارہ نہیں۔ معزرت کے ساتھ۔ آپ کو پتہ نہیں کس نے مفتی بنا دیا۔
السلام علیکم بھائی جیسا کہ مفتی صاحب فرما رہے ولی جو دیوبند کے علماء ہیں وہ ولی نہیں ہے جو اہل حدیث میں وہ ولی نہیں ہے جو شیعوں میں وہ ولی نہیں ہے ولی کیا صرف بریلوی میں ہی ہوتے ہیں فرقے کے عالموں نے بناءے یا کسی جاھل آدمی بنائے یے علمی جواب دے جناب اگرجاہل آدمیوں نے فرقے بنائے ہیں تو ان کی پیروی کیسی اور علماء نے جو بنائے فرقے تو یہ سمجھانا کیا چاہ رہے ہیں
Shaik Qurban kya yhi haque hai Allah jhooth bol sakta hai taqviyatul iman nabi chamar se zyada zalil hain maaZ Allah asharf ali thanvi nabi ki tazim bade sirf bade bhai tarah krna khalil ahmed ambhetvi nabi mr kr mitti me mil gye kya yhi tumhari haqe bayani hai
App ko kis kay zariyaw rubul izat nay muslman banaya. India , Pakistan aur Bangladesh ma iswaqat near about 45 caror log musalman rekhtay hain. Hum ko rubul izat nay kin sahib kay zariyaw muslman banaya. Sirf waliyoun kay zariyaw. Walioun ka manna hum par wajib hogaya. Kuki walioun ki rasi hum kasay chodain, wahe humay suhabi ra , rasool saww aur rub tak ponchayain gay, har qoum us janday kay neechay hay Jin kay zariyaw wo muslim banay..
bat akedy ke hoti ha wabi bat buniad ke hoti ha hamari buniad teek ha or tumhari buniad glazat or gandagi sy zyada or kuch ne ha 200 saal sy pehly wabi ne ty
ماشااللہ بہت ہی خوبصورت بیان
مفتی راشد محمود رضوی صاحب آپ نے سادہ لوح عوام اور مسلمانوں کو مرزا جہلمی کا اصل چہرہ دکھایا ہے ماشاءاللہ میں ایک فوجی ہونے کے ناطے آپ کی کاوشوں کو سیلوٹ کرتا ہوں جزاک اللہ
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ آباد
ماشاءاللہ مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب اور مفتی علی نواز صاحب ماشاءاللہ ❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ثم الحمدللہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
مفتی صاحب آپ نے کیا خوب راہنما یی فر ماءی الله پاک آپ کو جزاءے خیر عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ سبحان الله نہایت عمدہ گفتگو ہے
ماشاءاللہ کیا جواب دیتے ہیں آپ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین۔۔۔
حضرت وسیلہ لگانا کیسا ہے اس پر اگر کچھ ارشاد فرما دیں تو مرحبہ
ماشاءاللہ 👍
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں خوب برکتیں عطا فرمائے
ماشاٗاللہ راشد بھا ٗی اللہ تعالٰی آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرما ٗے ۔ بہت احسن ، مدلل، پُر مغض گفتگو کی ہے ۔ اللہ تعالٰی آپ جیسے علما ء کا سایہ تا دیر قاءم و دا ٗم فرما ٗے ۔ آمین
ماشااللہ سبحان اللہ ۔مفتی راشد صاحب آپکو اللہ تعالی سلامت رکھے ۔آپکے بیان کرتے کا انداز اور سمجھانے اور ہم کو سمجھنے میں شاندار طریقہ مسلسل تمام خطابات سے شرف حاصل کر رہے ہیں ۔آمین
ماشاءاللہ، اللہ پاک جذائے خیر عطا فرمائے اور آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
ماشاءاللہ ا مفتی راشد رضوی صاحب آپ نے بہت اچھا بیان کیا قرآن حدیث کی روشنی سے باطل مسلک کو رد کیا اور حق مسلک اہلسنت جماعت کے عقائد بیان کیا ۔اللہ تعالٰی آپ کو سلامت علم عمل میں اضافہ فرمائے آمین ثم امین یا ربلعامین
مسلمانوں کے محسن ہیں مفتی صاحب
Zabardast explaine🌹🌹🌹
Gumrahon ki jali padi he🔥🔥🔥
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
ماشاءاللہ جناب مفتی صاحب قرآن وسنت کے مطابق
حوالاجات دیکر حق بیان کیاھے اور باطل کی نشان دھی کردی ھے اللہ تعالی آپکی مدد فرمائے آمین
Imam e ahli sunnat pay lakhoo salamm
Subhan Allah 🥰
Mashallah g Alhamdo lillah Allah Pak apko salamat rakhy Ameen
Subhanallah 🇮🇳
Masha Allah aap ne bohat acha bayan kia
جزاک اللہ خیرا بارک اللہ فی علمک
❤❤❤❤❤❤Masha Allah kya baat hai
مسلک اعلی حضرت زندہ باد
ماشاءاللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
ماشاءاللّٰه
ماشاءالله جل جلاله مفتى راشد محمود رضوی صاحب بہت ہی احسن انداز سے قرآن و حدیث سے مزین علمی تحقیق بیان کی الله آپ کے علم وعمل اور عمر میں برکتیں وسعتیں عطا فرماۓ الله تعالى اپنے حبیب علیه الصلوة والسلام کے صدقے شریروں کے شر حاسدین کے حسد ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھے آمين يا رب العلمين بحرمة سيد المرسلين صلى الله عليه وآله وسلم
Very nice
Allah Pak APK ilme ma barkat day
Allah pak apke elam me izafa frmshe
لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
جزاک اللہ خیرا بہت شکریہ مفتی صاحب
👍👌
ماشااللہ
Masha Allah Bohot khub Allah aap ko khush rakhe jazak Allah kher Masha Allah
Mashaalla subhanalla 🎉❤
Masha Allah
Mufti sab
Allah aap ku shaad o abad rakhe.. Aameen
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
Mashaallah
واہ جی واہ
Jazakallah
Zabardast Mufti Sahab
subhanallah
Jazak-Allah Mufti sb
Haq farmaya
Bilkul sahi farmaya apne mufti saab, ye sab khawarji takfeeri nasibi yazeed ke mane wale wahabi yahi
Kar ke gumrahi phala dete hain
mashaallah
ماشاءالله
Mashaalla
SubhanAllah
Bahut khoob 👍👍👍
Aaa
Thank for right information
jazakallah khair Hazrat
Wao mufti sab
Allah jazay khair ata farmay
بہت خوب 👍
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
سر ایک مشورہ ہے ویڈیو شروع کرنے سے پہلے کوئی اسلامی ٹیون ڈال دیا کریں جو سننے میں سرور والی ہو ۔۔ایک دوچینل دیکھے ہیں میسج ٹی وی وغیرہ ویڈیو کے شروع میں پانچ چھ سیکنڈ کی ٹیون بہت اچھی لگتی ہے۔۔۔
Bansuri
مائیک اور نزدیک لگایا کریں
Suhanallah
😍😍😍😍
Mazhab e Wahabia alag he or Din e Haq alag he...
Maslake alahajart jenddabad
Comment box main mirza ka paid chaila maujud hai jo muqalefat kar raha hai.
اگراللہ تک پہنچننا چاھتے ھو توپہلے اس کے ولی تک پہنچو
اگر اللہ تعالیٰ تک پہچنا ہو تو پہلے مزارات پر سجدہ کرے سرکار آے ہی اسلیے کہ لوگوں کو مزارات پر سجدہ کراے
bugaz olia naslain begar deta ha wabi najdi
beshak Allah k dost se dosti lazim hai
@@shaikqurban3924 tumhare log karte hain sajda taa k faltu baaten kar sako hum to khud ghalat kehte hain
@@realpakistani100 bas jab insan ki aqal khtam ho jay to wo aesy e fuzool baten krta nazar ata he... kisi ek alim ki taqreer lain jis me qabar ko sajda krny ki tableeg kar rha ho ... zroor send krna
آپ کو بہت سمجھ میں آتا ہے قرآن پاک جب آپ میڈیا پر آکر بولتے ہو ہو تو ایک عام آدمی کہا جائے گا جو کہ علماؤں میں بھی اختلافات ہے فرقے عام آدمی نہیں بنا سکتا بھائی مولانا صاحب ضرور جواب دے اسکا
mo hamza ahemad aqaid me kisi ulama ka ikhtilaf nhi
Kia kisi gair muslim ko Muslim banany k ly kis madersy m ply dala jy wo b kis maslak k ?
پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور
Deen seekhna hai tou ulama ki bargah mai jao. Kisi dangeron ke doctor ya engineer ya plumber ya advocate se deen nhi seekha jaata...
Mufti saheb
Assalamoalaikum
Gumraah ke osool kiya hai aur kitne hain woh aap jane kiyonke aap sahebe ilm hain aur ham ganwar hain. Par aapko tasleem karna hoga ke gumraah phailane wale hamare ulemah hi hain. Aam musalman nahi hai kiyon ke uski kaun sunega. Insan to bana nahi paye. Magar musalmano ko jehadi bana diya aur jehad ko professional bana diya. Nateeja saamne hai allah ke begunah bande mare gaye. Iseke zimmadar kaun hain baat ispar bhi honi chahiye.
اس وقت تین قسم کے دیں عوام الناس میں ہیں ایک الہامی یعنی اللہ کیطرف سے جیسے اسلام دوسرا صوفی ازم خود ساختہ mysticism یعنی اللہ کے ساتھ ایک ہو جانا یعنی کہ اللہ کچھ پریکٹس کے بعد اللہ انسان میں خود اتر آتا ہے اور پھر جو انسان بولتا ہے وہ اصل میں اللہ ہی بول رہا ہوتا ہے جیسے بایزید بسطامی کہتے ہیں کہ قیامت والے دن سارے انبیاء میرے جھنڈے کے نیچے ہونگے جب صوفیوں سے پوچھو کہ کیا کہہ رہا ہے تو کہیں گے ان کے منہ سے اللہ بول رہا تھا یہی mysticism کے ماننے والے یہودی اور عیسائی mysticism یا صوفی ازم کی پریکٹس کرنے والے اپنے مذہب میں کہتے پھرتے ہیں۔ اور تیسرا مذہب فلسفی یعنی اپنا ہی دیں یا کوئی دیں ویں نہیں۔ اسلیے صوفی ازم ایک الگ دین ہوا اس خطے میں چند عربی باقی برصغیر میں یہ ہندوں والے ہندوؤں کو سکھ سکھوں کو مسلمان مسلمانوں کے خول چڑھا کر اسلام کو اور مسلمانوں کو ورغلانے کیلیے لگے رہتے ہیں مقصد پیسے بٹورنا ان سے بچنا بہت ضروری ہے۔ ان کی بڑی بڑی نشانیاں قبرپرستی یعنی مردہ قبروں سے مانگنے، پیری فقیری درباری نظام گیارویوں مزاروں پر حاضریاں چادریں پیسے چڑھانا جھوٹ پر مبنی قصے کہانیاں مثلا 25، 25 سال جنگلوں میں 15، 15 سال کچھ نہیں کھایا ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر قرآن ختم کیا۔ مردے زندہ کر دیے۔ پانی پر چلنا، پانی پر بمطابق زمین جاے نماز بچھا کر نماز پڑھنا اور فرشتوں کا امین کہنا پانی پر چلنا، ماں کے پیٹ میں رہتے ہوے دیکھنا سننا پیٹ میں کروٹ بدلنا کہ ماں کو سانپ نہ کاٹ جائے پھر پیدا ہونے کے بعد ماں کو بتانا یاد ہے ۔یں نے کیوں پیٹ میں کروٹ لی ماں کا کہنا ہاں کیوں لی۔ پیٹ میں ہی پیدا ہونے سے پہلے 18 سپارے یاد کر لیے۔ ہڈیوں سے مرغی زندہ کرنا۔ 12 سال سیب کے باغ میں مالی کے طور نوکری کی تو آنکھ اٹھا کر سیب کیسے ہوتے ہیں نہ دیکھے یعنی جھوٹ بول دینا۔ 12 سال سے ڈوبی کشتی براتیوں سمیت زندہ کرلی۔ دھوبی ہوں دھوبی ہوں کا جھوٹ۔ ابھی ابھی فرشتے نے بتایا والا جھوٹ۔ اللہ نے کہاں اس کو دوزخ میں پھینک دو تو شیخ عبدالقادر نے کہا نہیں کیونکہ اس نے مجھے دیکھا ہوا ہے اس کو جنت میں جانا ہے اللہ کی بھی مرضی نہ چلنے دی اس طرح کے بیشمار جھوٹ پر مبنی قصے کہانیاں سناتے رہنا اور انہی پر یقین رکھنا۔ پھر اسی دھوکے میں ان چند گدی نشینوں کا درباروں پر میلے ناچ گانے عرس جیسے اور کئی بیشمار فنکشن رکھنا مقصد غریب غرباء کو جھانسے میں پھنسا کر چڑھاوے بخشیشیں نذرانے گیارہویاں لے لے کر خود عیش و عشرت کی زندگی گزارنا جائیدادیں اندرون بیرون ممالک بنانا پھر کئیوں کا سیاست میں آ کر موجیں مارنا۔ کیا یہ دین اسلام سے کہیں بھی مطابقت رکھتا ہے سراسر دھوکا دے رہے ہیں یہ صوفیوں کے شیدائی۔ اللہ کی طرف دھیان دو نماز روزہ زکوۃ حج صدقہ خیرات اور اللہ سے دعا یہ ہے دین اسلام بالکل سیدھا اللہ کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر اترا ہوا۔ دوسری بات اگر آپ کسی پیر ولی کی قبر سے نہیں مانگتے کیا کوئی گناہ ہے؟ نہیں
اور اگر مانگنا غلط ہوا کفر ہوا شرک ہوا تو پھر کیا ہوگا؟ دوزخ
سوچ لو اپنے ہی بارے میں۔
Typical discription of gumrahi by wahabi😂😂
In sb baatoo ka jawab dya jaa chuka ha
Ahle Sunnat Wal Jamaat is the only aqeeda which is Right and true
مفتی راشد صاحب پہلے محمد علی مرزا صاحب کی بات کا جواب جو انہوں نے مفتی احمد یار نعیمی صاحب کے حوالے سے کی ہےکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم معاذاللہ( شکاری کی طرح ہیں )نقل کفر کفر نباشد
فیضان القرآن
مفتی احمد یار خان نعیمی صاحب رحمت اللہ علیہ نے جو مثال دی ھے اسکا جواب دیا جا چکا ھے
مجھے یاد نھیں ھے کس نے دیا بھر حال جواب دیا جا چکا
آ پ سے گزارش ھے مرزا سے وہ جوابات ثبوت کے ساتھ پیش کرنے کو کھیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی نے خارجیون کے جنازے پڑھائے
جواب کے منتظر ھین مفتی علی نواز صاحب قبلہ
مجھے خوشی ھوگی اگر آ پ کو حق بات سمجھ آ جائے
مفتی علی نواز صاحب قبلہ اور مفتی راشد محمود صاحب قبلہ کی تقاریر کو غور سے سنو اور حوالہ جات کو نوٹ فرما لین
اگر آ پ کو اللہ تبارک و تعالی نے توفیق دی تو آ پ کو حق و باطل میں تمیز کرنے کی صلاحیت آ جائیگی
اللہ ھم سب کو حق کو سننے کی اور اسپر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آ مین
آ پکا مخلص بھائی
Sir kia is door m jo engraiz gair muslim Quran pak ka tarjoma par k Muslim ho rah y kia wo kis madrsy sy talim lyny k bad hoty h ?
Kia nabi pak k dor m b quran pak ka madersa sahbha ko sikhany k ly lagya jata tha ?
Ji ha ashaabe suffa
Hazrat yaqoob aslm ny apny betoo ko y bi kha tha Allah pak k sat kis ko sariq mat karna kia is bat sy mutfiq h ?
محترم مولانا مفتی راشد محمد رضوی صاحب, اسلام علیکم,
تمام تر عالم دین آپسی اختلافات کو درکنار کرکے, اممت مسلمہ کو جوڑے رکھنے کے لۂے کام کریں تو شاید اممت مسلمہ کے مساۂل کا حل ملنے لگے. ایسی خاکسار کی ناقص راۂے ھے.
علی بھائ, اسلام علیکم سبحان اللہ,
جس طرح ,, یا علی,, پکارنے سے انکار نہیں ہوسکتا جبکہ وہ شخصیت موجود ہو.
انکار تو اس وقت اس میں ہوگا جبکہ شخصیت موجود نہ ہو اور,,یا علی مدد ,, پکارا جاۂے... ؟
اسی طرح کسی شخصیت کی تصویر سے بالکل انکار نہیں کیا جاسکتا انکار تو اس وقت ہوگا جس وقت تصویر کو عقیدت کا ہار پہنایا جاۂیگا. ؟
(مرحوم مولانا کریم پاریکھ کے تصویر پر ان ہی کے وارث کی موجودگی اور رضامندی پر عقیدت کا ہار پہناۂے جانے پر ایک رفیق کے سوال پر تنقید درج )
کاپی پرنٹ پیش خدمت ھے.
=========================
اسلام علیکم,
موصوف شرک تو اس میں بھی کہاں ہیں جب ہم لوگ درگاہ شریف پر جاکر تعظیمی سجدہ کرتے ہیں اور پھولوں کی چادر چڑھاتے ہیں اور اللہ کے نام پر کسی آستانہ پر جانور ذبح کرکے نذرونیاز چھڑاھتے ہیں. اور شرک اس وقت بھی کہاں ہوتا ھے جب ساری دعاۂیں درست اور بالکل صحیح جاۂز مانگی جاتی ہیں اور دعا کے آخر میں آپ ص کا وسیلہ لگا کر ساری معنی خیز جاۂر دعاؤں کو بے معنی کردیا جاتا ھے.
قران میں کچھ اس طرح آتاھے کہ کوئ اپنی دعا میں اللہ کے ساتھ کسی کو ملاۂے اسکی دعا بے دلیل ھے.
حدیث =آپ ص نے مثال دیکر فرمایا جس طرح کسی روٹی پر ایک چونٹی لگتے ہی کۂی چونٹیاں اس روٹی پر چپک کر جگہ بنالیتی ہیں اور روٹی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کردیتی ھے, بالکل اسی طرح شرک ایک ایمان والے میں جگہ بناتا ھے کہ اسے شرک کا احساس تک نہیں ہونے دیتا ھے, (جیسا آج آپ خود اپنے آپ پر اس مضمون کے تحت غور کریں,) اور اسے اللہ کی طرف سے شیطان ابلیس کی طرف منتقل کردیتا ھے. اللہ ہم سب کی شرک سے حفاظت فرماۂیں آمین کہ بہت چوکننا رہنے کی ضرورت ھے.
,,इतनी शक्ति हमें देना दाता
मन का विश्वास कमजोर न, हाे,
हम चले नेक रस्ते पे, हमसे,
भुल कर भी काेई भुल न, हाे,
شرک کے تعلق سے یوٹیوب پر تین درس قران خاکسار کے موجود ہیں ضرور سمات فرماۂے.
Type on TH-cam
Aqeel dars Quran Nagpur
For watch my DARS Quran
دعاگو ,
عقیل احمد درس قران ناگپور مہاراشٹرا
Sir kia momin srif brelvi hi h ? 2 mslak waly momin nai ?
Beta kya tum Pandit Mirza k mureed ho.
مولانا چند ماھرین قرآن کے نام بتا دیتے جن سے قرآن سیکھیں۔ خود کہتے ہو ایک صحابی کو صرف ایک سورہ البقرہ سیکھنے میں آٹھ سال لگے ۔ یہاں تو چھ سات سال میں عالم مفتی تیار ملتے ہیں جن کی سارے مھارت اپنے مسلک اسکے عقائد و نظریات حتیٰ کہ بدعات خرافات کو درست ثابت کرنے میں صرف ہوتی ہے ۔ پرانے مفسریں پر بھی مسلکی حاشیے لکھے ہیں ۔ پھر اہل سنت و الجماعت کے نام پر بہت مسالک موجود ہیں جو ایک دوسرے سے اختلاف و تکفیر کی حد تک نفرت رکھتے ہیں ۔ تمام اہل سنت ایک ہونے کو تیار نہیں آخر لوگ کہاں جائیں؟
لقد یسرنا القرآن کا معنی سب نصیحت کیلئے آسان کرتے ہیں تشریح مختلف کرتے ہیں اگر تشریح درست بھی ہے تو بھی نصیحت کیلئے آسان کی معنی کو مانع نہیں ۔ کیا قرآن صرف پڑھنے اور حفظ کرنے کیلئے آیا ہے؟ نصیحت اور احکام شرعی میں فرق ہے نصیحت سے مراد پچھلوں کے احوال پڑھ کر عبرت حاصل کرنا اگلوں کی خبریں پڑھکر خبردار ہونا یہ مشکل نہیں البتہ احکام شریعہ حکمتیں اور رموز کیلئے غیرمتعصب جان نے والے کی ضرورت ہے ۔ واللہ اعلم ۔
Sir ap buzrugo k tareky par chalny ki bat karty h to 2 maslak k buzrugo k bary m kia ray rakty h ? Kia ap k hi buzrug tek h ?
Jo AAp log dawa karte ho uske khilaf AAp loo khudhi chalte ho botyat ki kaam nikal kar bina biyat nikale AAp logo ki pet ki tanki hai na kabhi nahi bhare ga
Gumrahi sy bachny ka ak usol apny neak bandon ki qabbaron ko pogo un ko sajda gah bna lo
Main ahle sunnat maslak say hoon main kabhi buzurgon ki mazar par nahi gaya na puja na unsay madad mangi. Main nay ahle sunnat k aqeeday ki kitab padhi hai usmay kahin bhi nahi likha hai k ghairullah say madad mango.
Kia ap k baba ghos ka darja nai rakty ? Kia srif Allah hi kafi nai ? Babo par iman rakna kia iman ka hisa h ?
Beta ammy aur abba say madad mangna shirk hai. Mash Allah baday hogaye ho. Agar tumharay parents old hogaye to unsay kaho k wo Allah say madad mangain. Sulaiman AS Bilqis ka taqt lanay k liye apnay darbari say madad li. Jo log Abdul Quadir Jilani say madad mangtay hain unpar shirk ka fatwa mat thoko. Ahle sunnat k aqeeday ki kitab padho har baat samajh ayegi. Koi bhi ahle sunnat k mannay walay buzurgon say direct madad nahi mangtay.
Brelvi or dewband 2 hi immam abu hanifa ki takleed karty h in k bary m kia ray h kia ye b momin h ?
😁
Mufti sb itna samjhaye fir bhi samajh me nahi aayi Insha'Allah Ajayega bar bar sunon bogaz dilse nikal kar
Momineen kay rastay par chalnay ki hidayat hai na ki apnay aslaf ki. Aapkay aslaf mein to muavia aur yazid bhi haiñ !!
Har gumrahi par tor maror kar dalil pesh karke logo ko Sahi deen se alag karte ho aur Apne babe ke nikale huwe tarike ko jaaij bana kar apna pet ki charbi barhate ho jitna kaam AAp logo ki banaihui hai in me se kaun kaam Sahaba tabiyeen tabata been ne Kiya fatiha niyaj babe ke maajar par bakra jabah dhup agar batti chiragah unse duaa manna yesab apna pet bharne ke Liye AAp log deen me dakhi kiye ho aur awam ko ilm karoob mat dekhao Sahi dalil ka Matlab logo ko batai ye nahi to yaad rakhna ek ghari qayamat kabbhi aanebala hai us me hisab bhi Dena parega AAp logo ki waja se musalman gumrahi me dube jarahai hai
یہ دو باتیں وہابی کہتے ہیں خود قرآن کا ترجمہ پرھو اور علماء سے الگ کرتے ہیں
Madrsy talim lyny k bad 2 maslak wala to is ko kafir bidati or musriq samjty h siwy apny maslak k
گمراہ لوگوں کے دو اصول کتاب اللہ اور سنتِ رسول اللہ کو ہرگز نہیں پڈھنا اور مزارات و۔ اولیاء کو سجدہ گاہ بنانا
کوئ بھی قبروں کو سجدہ نہیں کرتا جھوٹ نہیں بولو
اس میں چھوٹ کی کیا بات ہے۔ یہ حقیقت ہے بریلوی مسلک کے تمام لوگ پکے پکے پکے قبرپوج مشرک ہیں
quran o sunnat ka naam le kar jo daleelen dusri kitabon se de lanat aise qol o qarar pe
جھوٹے انسان پر میرے خدا کی طرف سے لعنت ہے۔
جب تمہارے پاس علمی جواب نہیں ہوتا تو پھر تم بھاگتے ہوئے صرف ایک ہی بات کرتے ہو ۔۔۔اور وہ بات یہ ہے۔۔ شرک شرک شرک شرک ۔۔۔۔ اور تم سے جب دلیل مانگی جاتی ہے تو پھر تمہیں موت پڑھ جاتی ہے۔۔
بکواس
Kia duniya m sirf momin alhy sunat hi h baqi malki hanbli shafhi ko kia samjty h ap ?
Hanafi Maliki Hambli aur Shafaee sab Ahlesunnat hi hain
Furuii masail mein ikhtilaf to Sahaba ikram mein bhi rha hai
Baat yahan Aqa'id ke ikhtilaf ki ho rhi hai
Lekin barelvi firqa Ahl e sunnat thora hai Ahl e bidat ka gumrah tola hai.....
ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہمارے عالموں نے صرف عربی میں قرآن پڑھا۔ نہ انہوں نے قرآن اور حدیث کو سمجھا اور نہ ہی سمجھنے دیتے ہیں۔ چونکہ نہ انہوں نے سائنس پڑھی۔ نہ ہی جغرافیہ۔ نہ معاشرتی علوم ۔ نہ ریاضی اور کلیم یہ کرتے ہیں کہ صرف بریلوی علماء کو قرآن سمجھ میں آیا ہے۔ آخر احمد رضا بریلوی نے ترجمہ کس کیلئے کیا اور سید نعیم الدین نے تفسیر کس کیلئے کی۔ کیا چند مولویوں کیلئے کی ہے یا تمام دنیا کے انسانوں کیلئے۔ اگر ترجمہ اور تفسیر موجود ہے تو انسانوں کو پڑھنے سے منع کیوں کرتے ہو۔ اصل بات یہ ہے کہ جو شخص بھی ترجمہ اور تفسیر خواہ کسی عالم کی لکھی ہو پڑھے گا تو وہ بریلوی نہیں رہے گا۔ پکا مسلمان بن جائے گا۔ جو شیطان اور آپ لوگوں کو گوارہ نہیں۔ معزرت کے ساتھ۔ آپ کو پتہ نہیں کس نے مفتی بنا دیا۔
Bhai aap ko Kuchh samajhme arahi hai ya sirf ankh kan band karke sirf tanqeed karna aata hai
السلام علیکم بھائی جیسا کہ مفتی صاحب فرما رہے ولی جو دیوبند کے علماء ہیں وہ ولی نہیں ہے جو اہل حدیث میں وہ ولی نہیں ہے جو شیعوں میں وہ ولی نہیں ہے ولی کیا صرف بریلوی میں ہی ہوتے ہیں فرقے کے عالموں نے بناءے یا کسی جاھل آدمی بنائے یے علمی جواب دے جناب اگرجاہل آدمیوں نے فرقے بنائے ہیں تو ان کی پیروی کیسی اور علماء نے جو بنائے فرقے تو یہ سمجھانا کیا چاہ رہے ہیں
jis me wali honge woh wali wali karega aap khud hi dekh lo kon saath hai kon mukhalifat karta hai
Bhai me aapko jawab deta hu aap teen 100 saal pahle k buzurgo ki tasneef padhle aapko pata chal jayega.
چل تو پھر وہابیوں دیوبندیوں میں کوئی اللہ کا ولی دکھا دبے 😜
گمراہ لوگوں کے ۔دو 2 اصول ایک یہ کہ حق بات کہنے والے کو گستاخ رسول کہنا قرآن وسنت کو چھوڈ کر ولیوں کی بیسند باتوں کو سختی سے ماننا
wabion ka kam shirk ky jooty fatwy lagana
oh bhai quran parh le bakwaas na kar wali bhi quran o hadees se sabit hai jo nhi maanta woh quran o hadees ko nhi maanta
Shaik Qurban kya yhi haque hai Allah jhooth bol sakta hai taqviyatul iman
nabi chamar se zyada zalil hain maaZ Allah asharf ali thanvi
nabi ki tazim bade sirf bade bhai tarah krna khalil ahmed ambhetvi
nabi mr kr mitti me mil gye kya yhi tumhari haqe bayani hai
@@sunilansari284 inko bilkul bhi aqal nhi Allah maaf kare
App ko kis kay zariyaw rubul izat nay muslman banaya. India , Pakistan aur Bangladesh ma iswaqat near about 45 caror log musalman rekhtay hain. Hum ko rubul izat nay kin sahib kay zariyaw muslman banaya. Sirf waliyoun kay zariyaw. Walioun ka manna hum par wajib hogaya. Kuki walioun ki rasi hum kasay chodain, wahe humay suhabi ra , rasool saww aur rub tak ponchayain gay, har qoum us janday kay neechay hay Jin kay zariyaw wo muslim banay..
اھل حدیث بریلوی مسلک سے بہت بہتر ہے قبروں کی پوجا نہیں کرتے
و جاہل مطلق
گالی نہیں دینا اگر آپ محترم عالم ہے تو غلطی کا اعتراف کریں یا قبروں پوجا بند کریں
aqedy ke bat kro jahal logon ko dek kar ham par fatwa ne lagao wabi najdi
قبر پوج تمام لوگ آپ ہی کی سرپرستی میں چلنے والے ہیں۔ کیا کبھی آپ قبر پوج جاھلوں کو قبر پوج کی جھالت سے روکا؟