Part 3: Why Believe in God and Embrace Religion? | Itikaf 2024 | Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 มิ.ย. 2024
  • Itikaf City 2024 Day 3: Live Speech by Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir ul Qadri
    🔰 Topic: [Part 3]
    📄 [Khuda ko Kiyun manein? awr Mazhab ko kiyun Apnaein?]
    📄 خدا کو کیوں مانیں اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟
    📄 Why Believe in God and Embrace Religion?
    🧾 Timestamp Topics
    0:00 - نواجوانانِ ملت کو نصیحت
    11:00 - رچرڈ وارلے Richard Varley کے قبولِ اسلام کا واقعہ
    24:48 - پہاڑوں کے زمین کے اندر ہونے کا سائنسی نظریہ
    30:10 - رسول اللہ ﷺ کو ان پڑھ معاشرے میں بھیجنے کی حکمت
    35:09 - قرآن مجید میں پہاڑوں کو زمین میں گاڑھنے کا بیان
    36:20 - پہاڑوں کو زمین میں گاڑھنے کی حکمت
    37:32 - زمین ساکن نہیں، متحرک ہے
    38:06 - پہاڑوں کے سائنسی نظریہ اور قرآن کے بیان کا موازنہ
    46:32 - آسمان کی حقیقت
    51:13 - زمین کی محوری گردش
    53:12 - زمین کی اپنے مدار میں گردش
    54:27 - قرآن مجید میں گردشِ زمین کا بیان
    55:20 - چاند کی زمین کے گرد حرکت
    56:08 - قرآن میں توسیعِ کائنات کا بیان
    1:04:03 - کائنات کی عمر کی عمر کتنی ہے
    1:05:37 - کائنات کی حرکت کا نظریہ
    1:15:30 - توسیعِ کائنات کا نظریہ سے وجودِ خدا کا استدلال
    1:19:32 - نظامِ شمسی اور سورج کی گردش
    1:20:43 - سورج کا سائز
    1:21:06 - زمین کا سورج سے فاصلہ
    1:21:26 - کائنات کی ابتداء کیسے ہوئی
    1:28:35 - ابتدائے کائنات کا قرآن نظریہ
    1:32:04 - سائنسدانوں کا وجودِ خدا کا اقرار
    1:36:50 - زمین کا ملکی وے گلیکسی کے مرکز سے فاصلہ
    1:38:12 - ایک نوری سال کتنے فاصلے کا ہوتا ہے
    1:39:12 - ملکی وے اور نظامِ شمسی کی گردش کی رفتار
    1:40:07 - ملکی وے کہکشاں کی اپنی مدار میں حرکت کی رفتار
    1:40:27 - کائنات کی وسعت کا اندازہ
    1:41:15 - کائنات کے اپنے نقطۂ آغاز کی طرف سکڑاؤ کا بیان
    1:47:42 - کائناتی اجسام کا آپس میں ٹکراؤ
    1:49:20 - کائنات کا عدم کی طرف رجوع
    1:52:31 - قرآنی حقائق وجودِ خدا
    1:54:28 - ابراہیم بن ادھم بلخی ۔ نوجوان کی ملاقات
    1:57:10 - اللہ کی محبت کی علامت کیا ہے
    1:58:20 - اللہ کے عاشق کی نشانی کیا ہے
    1:59:51 - حضرت شیخ فتح علی موصلی کی بیٹیوں کی اللہ سے محبت کا واقعہ
    2:03:00 - حضرت رابعہ بصریہ کی وفات کا واقعہ
    2:05:41 - اللہ کے عاشقوں کی زبان
    Science is endorsing the facts stated in the Holy Quran: Dr Tahir-ul-Qadri
    The founding-leader of the Minhaj-ul-Quran International, Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri, delivered his third lecture on the ongoing series titled "Why Believe in God?" at Itikaf City. He stated that science is confirming the truths stated in the Quran. He asked the youth to strengthen the bond with Allah's Book to build a strong relationship with the Almighty.
    Dr Tahir-ul-Qadri said that every particle of the universe bears witness to the existence of God. He said that when scientists, using the knowledge of astronomy, geology, physics, botany, biology, cosmology, and astrology, delve into the mysteries, they raise an unvoiced cry that there is a force that has arranged the existence of the universe in an orderly manner.
    “Those who deny the existence of Allah are mentally ill. Instead of paying attention to the mythical tales of atheistic minds, youth should connect with the Quran. The results that science is obtaining today have already been stated in the Holy Quran,” Dr Qadri stated.
    The MQI leader said that the experts in Earth sciences have recently reached the conclusion that the mountains above the earth are many times deeper into the earth. The Quran stated 1400 years ago that the earth is continuously in motion, while until three centuries ago, it was claimed that the earth was stationary.
    Dr Tahir-ul-Qadri said that in 1915, Albert Einstein first rejected the concept of a static universe. In 1929, a scientist named Edwin Hubble revealed that the universe is not only in motion but also expanding. Surah Az-Zariyat states that "Indeed, We are expanding the universe." He said that the question that is even more surprising is that the Holy Prophet (peace be upon him) did not know how to read or write, despite that, how did he reveal the secrets of the universe that science is confirming today after much hard work and effort?
    Dr Qadri said that it is God who, through his beloved Prophet (PBUH), revealed everything about the reality of the universe so that humanity could protect itself from exploitation and misguidance and have unwavering faith in one God. He clarified the scientific truths stated in the Holy Quran through various models and charts.
    🌐 Questions
    📝 Why Believe in Allah?
    📝 khuda kahan hai?
    📝 Khuda ko kion manoon?
    📝 Khuda ko q mano?
    📝 Allah ko kyun manoon?
    📝 Khuda ko kyon manun?
    📝 Mazhab ko kion apnaoon?
    📝 Mazhab ki Zaroorat Akhir Kyun?
    Subscribe the Official TH-cam channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
    ** Some Important Links **
    - www.minhaj.tv
    - get.minhaj.tv/
    - / tahirulqadri
    - / minhajulquran
    - / tahirulqadri
    - dailymotion.com/MinhajulQuran
    - vimeo.com/MinhajulQuran
    #TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri

ความคิดเห็น • 250

  • @KhurramShahzad-lb6km
    @KhurramShahzad-lb6km 2 หลายเดือนก่อน +20

    آج رات کو خوب میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے ملاقات ہوئی اور اور ہاتھ چومنے کا شرف حاصل ہوا الحمدللہ

    • @user-wq5dq7hq8z
      @user-wq5dq7hq8z 2 หลายเดือนก่อน +1

      🌹

    • @azharfaiz3163
      @azharfaiz3163 หลายเดือนก่อน

      ❤🎉🎉❤🎉🎉❤🎉🎉❤🎉🎉❤🎉🎉❤🎉🎉❤

    • @azharfaiz3163
      @azharfaiz3163 หลายเดือนก่อน

      Please pray for me also❤❤❤

  • @RohaniDunya786
    @RohaniDunya786 2 หลายเดือนก่อน +23

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب نے کم عمری کے باوجود تن تنہا 1988 میں اتنی بڑی کانفرنس لندن میں کی جب کہ اس وقت وہاں تحریک منہاج القرآن کی کوئی تنظیم بھی نہ تھی ، اب تو پوری دنیا کی تنظیم ملکر بھی اتنی بڑی کانفرنس نہیں کروا سکتی جو ڈاکٹر صاحب نے اکیلے سر انجام دی

    • @naeemrazaqadri4245
      @naeemrazaqadri4245 2 หลายเดือนก่อน +1

      ڈاکٹرطاہرالقادری بےشک بہت اعلی منتظم ہیں۔
      ان کی بنائی ہوئی تنظیمات کے ذریعے 24ستمبر2011میں اسی ویمبلے سٹیڈیم میں 1988سے بھی 10گنا بڑی کانفرنس منعقد کی تھی۔ جس میں 12ہزار سے زیادہ لوگ اور دنیا کے ہر مذہب کے نمائندہ سکالر نے شامل ہوکر پوری دنیا کو امن کا پیغام دیا۔

    • @tuseefahmad9622
      @tuseefahmad9622 2 หลายเดือนก่อน

      سبحان الله

  • @RohaniDunya786
    @RohaniDunya786 2 หลายเดือนก่อน +84

    ان خطابات کے لیے لاہور کی یونیورسٹیوں سے طلباء کو خصوصی دعوت دیکر بلانا چاہے تھا ۔۔ یہ علماء سے زیادہ طلباء کا موضوع ہے ، باقی تین دن رہ گیے ، اعکتاف انتظامیہ کو چاہے تھا کہ ان خطابات کے لیے خاص طور طلباء ، پروفیسرز ، ڈاکٹرز ، انجینئرز، اور اگر ممکن ہوتا تو لبرل طبقے کے نمائندوں کو خاص طو پر دعوت دیتے

    • @user-xp9yb6zb9r
      @user-xp9yb6zb9r 2 หลายเดือนก่อน +12

      طلبا گھر بیٹھ کر بھی مستفید ہو رہے ہیں
      یہ کہنا بھی غلط نہیں کہ صرف منہاج طلبا ہی نہیں باقی بھی ہو رہے سب کی زبان پر یہی الفاظ ہوتے ایسی ریسرچ کبھی نہیں دیکھی ❤❤❤
      شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری زندہ باد

    • @ilmenafay
      @ilmenafay 2 หลายเดือนก่อน +2

      جی 100% متفق

    • @RohaniDunya786
      @RohaniDunya786 2 หลายเดือนก่อน

      یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار آپ کے دعوے سے مطابقت نہیں رکھتے ، گھر بیٹھے سن رہے ہوتے تو پھر ملینز میں ویوز ہوتے ، سوال یہ ہے کہ جس قدر تیاری کے ساتھ ڈاکٹر صاحب لیکچر دینے آرہے ہیں ویڈیو اور تصاویری خاکوں سمیت دیگر ماڈلز کو سمجھانے کے لیے ساتھ لا رہے ہیں سکرین پر دکھا کر سمجھا رہے ہیں کیا ان کی تنظیم نے اتنی تیاری یہ خطابات لوگوں تک پہنچانے کے لیے بھی کی ہے ؟؟؟
      پہلے سے پتا تھا کہ یہ موضوع ہے تو کیا لاہور کی جامعات میں ایم ایس ایم کے ذریعے طلبا فیکلٹی ممبران کو خطابات سننے کی دعوت دی گئی؟ کیا لبرل سیکولر کے وٹس ایپ گروپس فیس بک گروپس اور ٹویٹر گروپس میں​ ان خطابات کے حوالے سے مواد پہنچایا گیا ؟ کیا ٹویٹر سپیس کرئیٹ کی گئی تاکہ ٹوئٹر پر موجود لوگ بھی مستفید ہوں ؟
      کیا ان خطابات کے حوالے سے مختصر کلپس اڑھائی منٹ ، پانچ منٹ اور دس منٹ کے تیار ہے کے تک ٹاک ، سنیک ، اور انسٹا پر شئیر کئے جا رہے ہیں ؟
      کیا ان خطابات کے حوالے سے کوئی ٹویٹر ایکٹیویٹی یا ہیش ٹیگ لانچ کیا گیا ہے کہ دنیا کو خبر ہو کہ کتنا شاندار علمی کام اور کتنے بڑے فتنے کی سرکوبی ہو رہی ہے؟
      المختصر کیا جتنی تیاری سے ڈاکٹر صاحب لیکچر ڈیلور کر رہے ہیں وہ خطابات کے اندر جتنی جدت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں
      کیا اتنی تیاری سے ہم آپ اور ان کی تنظیم ان خطابات کو جدید انداز میں ڈیجیٹل صارفین تک پہنچانے کے لیے کچھ کر رہے ہیں ؟
      اگر جواب تسلی بخش نہیں ہے تو پھر سوچنے کی ضرورت ہے کہ کیا محض منہاج ٹی وی پر لائیو دکھا دینے سے یا یوٹیوب پر لائیو دکھا دینے سے حق ادا ہو جاتا ہے ؟
      ذرا اپنے معاصر دیگر سکالرز کے ڈیجیٹل پلیت فارمز چیک کریں اور انکا انداز دیکھیں کہ کس قدر خوبصورتی سے اپنا مدعا لوگوں تک پہنچا رہے ہیں
      یہ کام سکالر خود نہیں کر سکتا ، اسکا کام ہے مواد فراہم کرنا اس مواد کو مختلف ڈیجٹل پلیٹ فارمز کے حساب سے ایڈٹ کرنا اور جدید انداز سے صارفین تک پہنچانا تنظیم کا کام ہوتا ہے
      ڈاکٹر اسرار احمد نے محض خطابات ہی لیے تھے آج وہ خود دنیا میں موجود نہیں لیکن ان کی تنظیم نے انکے کام کو ڈیجٹل دنیا میں اس انداز سے پیش کیا ہے کہ لگتا ہے ڈاکٹر اسرار اسی دنیا میں موجود ہیں ۔۔
      اسی طرح انڈیا کے مولانا وحید اللہ خان کا کام دیکھیں وہ خود پردہ فرما گیے مگر پاکستان بھارت بنگلہ دیش سمیت دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں نے انکا پیضام ڈیجٹل دنیا میں اس انداز سے پہنچایا ہے کہ ہر طرف وہی نظر آتے ہیں
      باقی سکالرز کا بھی موازنہ کر لیں
      سوال یہ ہے کہ کیا یہ سکالرز ڈاکٹر صاحب سے زیادہ علمی شخصیات ہیں ؟ کیا ان کام ڈاکٹر صاحب سے بڑا ہے ؟
      اگر نہیں تو پھر اتنے بڑے سکالر کے اتنے عظیم کو جدید ابلاغی تقاضوں کے مطابق عوام تک نہ پہنچا کر ہم کتنی بڑی غفلت کر رہے ہیں
      انکی تنظیم براہ راست اس غفلت کی مرتکب ہورہی ہے
      @@user-xp9yb6zb9r

    • @tuseefahmad9622
      @tuseefahmad9622 2 หลายเดือนก่อน +1

      This lecture Espically for students

    • @Sidranisarz
      @Sidranisarz 2 หลายเดือนก่อน +1

      Hundreds of students ki tadad bhi mujood hien..female side pr bhi male side pr bhi

  • @lateefmalla981
    @lateefmalla981 2 หลายเดือนก่อน +20

    Alhamdulillah, for I am here .

    • @abidhusain783
      @abidhusain783 2 หลายเดือนก่อน +2

      دعاؤں میں یاد رکھیے گا

  • @hafizhabib3235
    @hafizhabib3235 2 หลายเดือนก่อน +21

    Ma sha Allah Allah Pak qibla hzoor ki umer draz farmay Ameen

  • @spal6053
    @spal6053 2 หลายเดือนก่อน +18

    ماشاءاللہ
    کیا خوبصورت گفتگو کی گئی ہے ڈاکٹر قادری صاحب
    شکریہ

  • @user-xp9yb6zb9r
    @user-xp9yb6zb9r 2 หลายเดือนก่อน +14

    اللہ اللہ ایسی ریسرچ کبھی نہیں دیکھی ❤❤
    اللہ تبارک و تعالیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو عمر خضر عطا فرمائے آمین

  • @JehdhxbbdbxNxbdbdbbdbd
    @JehdhxbbdbxNxbdbdbbdbd 2 หลายเดือนก่อน +8

    اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو سلامت رکھے

  • @NazirAhmad-dn9vw
    @NazirAhmad-dn9vw 2 หลายเดือนก่อน +7

    یا اللہ پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے تصدق سے شیخ الاسلام کا سایہ کل عالم اسلام پر تادیر سلامت فرما

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 2 หลายเดือนก่อน +6

    💚💚 💚💚
    اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه  
      اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ  
      صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ
    اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
    تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
    💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
    💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
    WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚

  • @abidshah1600
    @abidshah1600 2 หลายเดือนก่อน +8

    today He is talking like a scientist!!! stay blessed

  • @drasrarahmad9287
    @drasrarahmad9287 2 หลายเดือนก่อน +7

    Mere kiblahojur zindawad❤❤❤ DR A AHMAD KTR BIHAR (INDIA)

  • @qaisarabbas6407
    @qaisarabbas6407 หลายเดือนก่อน +1

    قادری صاحب اللہ کریم آپ کا سایہ تادیر سلامت رکھے آمین

  • @zahidhussain49
    @zahidhussain49 2 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاء اللہ
    ماشاء اللہ
    ماشاء اللہ
    سبحان اللہ، ،شکریہ قبلہ قادری صاحب
    اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ کو فیملی سمیت ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے
    آمین یا رب العالمین

  • @AnsarishamaAnsari-gh4wf
    @AnsarishamaAnsari-gh4wf 2 หลายเดือนก่อน +10

    Alhamdulillah allah ka shuker h .hum ko aap jaise aalim ki sahbat or aap ka khitab sunna nasib farmaya.aaj k is duor m aap jaisa koi nahi .

  • @FHZ456
    @FHZ456 2 หลายเดือนก่อน +20

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب
    زندہ باد ۔

  • @mafzal5142
    @mafzal5142 2 หลายเดือนก่อน +13

    اللہ تعالیٰ اس عظیم قیادت کو اہل پاکستان کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @zahoorahmed5569
    @zahoorahmed5569 2 หลายเดือนก่อน +9

    میرا قائد علم کا سمندر

  • @alqadria8305
    @alqadria8305 2 หลายเดือนก่อน +6

    قادری صاحب کی گفتگو سن کر علامہ اقبال کا یہ شعر یاد آگیا ۔
    یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
    قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن

  • @TahirQadri-dr5hh
    @TahirQadri-dr5hh 2 หลายเดือนก่อน +7

    ایمان بڑھ گیا قوت ملی ہے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے یا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو ❤❤🎉🎉🎉

  • @RohaniDunya786
    @RohaniDunya786 2 หลายเดือนก่อน +8

    حضور خطاب کے آخری بیس منٹ جس طرح آپ ایک کہکشاں سے نکل کر دوسری کہکشاں میں داخل ہوئے وہ بھی کمال ہے ۔۔ اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین اور ہم سب کو آپکا مشن جدید ابلاغی تقاضوں کے مطابق دنیا کے سامنے رکھنے پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @tahirwaseem1854
    @tahirwaseem1854 2 หลายเดือนก่อน +3

    شکر ھے ھم ایسی شخصیت کے فالور ھیں احمداللہ

  • @razaahmedsultani7958
    @razaahmedsultani7958 2 หลายเดือนก่อน +2

    کارکن کے لیے سبق ہے آج ایک پروگرام کروا کر آسمان پر اڑنے لگتے ہیں ۔ قبلہ حضور کب لندن میں تنہا میں کانفرس کروائی تھی

  • @islamkiroshni92
    @islamkiroshni92 2 หลายเดือนก่อน +6

    ماشاء اللّٰہ ، بہت خوب صورت انداز میں جدید سائنس اور قرآن کی روشنی میں اللّٰہ تعالٰی کے موجود ہونے اور مذہب کی ضرورت پر گفتگو فرما رہے ہیں اور عارفوں کا ذکر دلوں میں محبت و عشقِ الٰہی پیدا کرنے کا نادر و مجرب نسخے کا کام کر رہا ہے۔

  • @apkabir4563
    @apkabir4563 2 หลายเดือนก่อน +7

    Masallaha, huzur allaha ap ko bahael tabiyat Mae rakhae

  • @mohammadsohail2566
    @mohammadsohail2566 2 หลายเดือนก่อน +2

    حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ عالم ربانی ہیں اور عالم ربانی ہی اولیا اللہ ہوتے ہیں ان کی قدر کرو

  • @shabanasabir574
    @shabanasabir574 2 หลายเดือนก่อน +3

    MashaAllah MashaAllah MashaAllah kia elm hi Allah ho Akber greatest Work Qbla hazor

  • @user-faqeerbaba92
    @user-faqeerbaba92 2 หลายเดือนก่อน +2

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری بہت خوبصورت انداز میں جدید سائنس اور قران کی روشنی میں اللہ تعالی کے موجود ہونے اور مذہب کی ضرورت پر گفتگو فرما رہے ہیں اور عارفوں کا ذکر دلوں میں محبت و عشق الہی پیدا کرنے کا نادر اور مجرب نسخے کا کام کر رہا ہے اللہ تبارک و تعالی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو عمر خضر عطا فرمائے امین

  • @informantia
    @informantia 2 หลายเดือนก่อน +2

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب اس دور میں اللّٰہ تعالٰی کا بہت بڑا انعام ہیں

  • @malikwaseem4090
    @malikwaseem4090 2 หลายเดือนก่อน +2

    کمال است الللہ کا ولی جب جب بولتا ھے حقیقت میں وہ نھی بولتا اللہ بوتا ھے

  • @sheikhshahzad7103
    @sheikhshahzad7103 2 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah dr.sahib Aap ne dil aur damag k chauda tabaq roshan kr diye.Allah pak aap k ilm me aur azafa farmaye aur aap ka saya hum pe ta der qaim rakhay .
    Mojouda daur me aap k paye ka mere kheyal me koyi alam nhi hai, aap muslemano k liye aik naemat se kam nhi .

  • @muhamadshehzad7648
    @muhamadshehzad7648 2 หลายเดือนก่อน +13

    شیخ الاسلام نے جس طرح لیکچر فرمایا فزکس کے پروفیسر ز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا یہ یقیناً تاجدار مدینہ کی نظر کرم ہے🎉❤
    الحمدللہ دل باغ باغ ہوگیا آج رات لیکچر سن کر اور اطمینان حاصل ہوا ہم سہی جگہ پر موجود ہیں 😊

  • @iqraseowrites
    @iqraseowrites 2 หลายเดือนก่อน +8

    Listening to the lecture by Dr. Tahir ul Qadri, the esteemed Islamic scholar, was truly enlightening! The way he covered the topic, accompanied by a wealth of facts, logic, and evidence, left me inspired and deeply impressed. I'm grateful to ALLAH SWT for giving me the opportunity to learn and listen to such an exceptional scholar! Alhamdulillah 😇🌸
    I'm Really Inspired, Speechless. May ALLAH SWT bless Dr Tahir ul Qadri With Healthy Long life. Ameen SuAmeen ❤️❤️

  • @dr.syedharoonbukhari9941
    @dr.syedharoonbukhari9941 2 หลายเดือนก่อน +2

    University students should observe these lectures

  • @umarhayat2416
    @umarhayat2416 2 หลายเดือนก่อน +8

    MashaAllah Allah aap ko slamet rekhy!

  • @aqdas.cheema8916
    @aqdas.cheema8916 2 หลายเดือนก่อน +3

    الله آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @Home-nr7cn
    @Home-nr7cn 2 หลายเดือนก่อน +6

    ❤ Subhan Allah tumhe salamat rakhe allah

  • @aaquibraza5600
    @aaquibraza5600 20 วันที่ผ่านมา

    Tahir ul Qadri sahib ka mere pe bahut bada ehsaan hai ke unho ne mujhe Huzoor sallallahu alaihi wasallim ke jodo se nisbat dilayi aur Tawheed ka sahi ma'na samjhaya.

  • @muhammadejaz1623
    @muhammadejaz1623 2 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ کریم صحت کے ساتھ لمبی عمر دے ڈاکٹر صاحب کو

  • @hassanmustafa8303
    @hassanmustafa8303 2 หลายเดือนก่อน +2

    Pakistani qom soch ider oder kaha ho ib be waqet hain ipni nesly bacha lo ajon ase shekhseyet sadion baad ati hain great leader ❤❤❤❤❤

  • @Irfanahmad01193
    @Irfanahmad01193 2 หลายเดือนก่อน +6

    ماشااللہ

  • @AllamaMuhammadAnwarChishti
    @AllamaMuhammadAnwarChishti 2 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @muhammadusmanhayder3004
    @muhammadusmanhayder3004 2 หลายเดือนก่อน +1

    Subhan Allah 🌹.
    The real researcher and brilliant scholar of Islam.
    Masha Allah.
    Mujadad of Islaam.❤

  • @user-hs9xl5wx2l
    @user-hs9xl5wx2l 2 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو قلوب واذھان پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں اللہ عزت عظمت علم و حلم میں برکت عطا فرمائے

  • @professorrr5025
    @professorrr5025 2 หลายเดือนก่อน +1

    SuBhan allah subhanallah allah AP ki Umar daraz kare waism form India

  • @belimaltaf4021
    @belimaltaf4021 2 หลายเดือนก่อน +2

    La illaha illalah mohmud rasulallah ❤❤❤❤❤❤

  • @Dr.Allama-Naveed-Iqbal786
    @Dr.Allama-Naveed-Iqbal786 2 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت خوب
    شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کی عظمت کو سلام
    آپ کی خدمات تجدیدی کارنامہ ھے
    آپ نے جو کام بھی کیا ھے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے

  • @naeemabdul9039
    @naeemabdul9039 2 หลายเดือนก่อน +2

    Great leadership

  • @Zero2Hero-nh1po
    @Zero2Hero-nh1po 2 หลายเดือนก่อน +1

    Tahir ul Qadri is a reviver of this century.

  • @BasitVlogs570
    @BasitVlogs570 2 หลายเดือนก่อน +5

    کمال است حضور ❤

  • @0talhasiddiqui
    @0talhasiddiqui 2 หลายเดือนก่อน +5

    Qibla Huzoor ❤

  • @mohdafsarwarsi9316
    @mohdafsarwarsi9316 2 หลายเดือนก่อน +4

    Subhanallah ❤❤❤

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 2 หลายเดือนก่อน +3

    💚💚
    اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
    تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
    💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
    💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
    WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚

  • @ShahbazAhmadFridi
    @ShahbazAhmadFridi หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @tahirwaseem1854
    @tahirwaseem1854 2 หลายเดือนก่อน +2

    اس عمر میں چہرہ مبارک دیکھے۔ ماشااللہ

  • @muddasirazeemmuddasirazeem3530
    @muddasirazeemmuddasirazeem3530 2 หลายเดือนก่อน +2

    خداوند متعال ہمارے ایمان کو مضبوط فرمائے اور علامہ صاحب کی بتائی باتوں پر عمل کرنے والا بنا دے آمین

  • @ilmenafay
    @ilmenafay 2 หลายเดือนก่อน +7

    ❤صدقے❤

  • @aqdas.cheema8916
    @aqdas.cheema8916 2 หลายเดือนก่อน +4

    الله اکبر ۔ بیشک الله بہت بڑا ہے ۔

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 2 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ‎، جزاك اللهُ‎، آمین،آمین،آمین،آمین،آمین

  • @faizrasooltahir
    @faizrasooltahir 2 หลายเดือนก่อน +2

    سلام یا شیخ الاسلام

  • @MinhajulHassan288
    @MinhajulHassan288 2 หลายเดือนก่อน +4

    Masha Allah

  • @ShahbazAhmadFridi
    @ShahbazAhmadFridi 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت خوب ۔ ھمیں فخر ھے کہ ھم حضور قبلہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے زمانے میں ھیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @gulhamhussain5721
    @gulhamhussain5721 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب سلامت رہیں میرے شیخ

  • @tuseefahmad9622
    @tuseefahmad9622 2 หลายเดือนก่อน +2

    دل مسرور ہوگیا سبحان الله

  • @malikawais3007
    @malikawais3007 2 หลายเดือนก่อน +2

    اللّه پاک آپکا سایہ شفقت سلامت رکھے، آمین

  • @mhayat4488
    @mhayat4488 2 หลายเดือนก่อน +3

    MashaAllah 💕💕💖💕💖💕💖💖

  • @user-vy2ho7di9m
    @user-vy2ho7di9m 2 หลายเดือนก่อน +3

    Sallallahu alaihi va aalehi va sallam

  • @absariqbal3486
    @absariqbal3486 2 หลายเดือนก่อน +2

    High level knowledge.😊❤❤ SALUTE Sheikh 🫡

  • @khalidjaved5263
    @khalidjaved5263 2 หลายเดือนก่อน +3

    Allah. give Dr. Qadri Sb. healthy long life. Ameen .

  • @chishtibalaj8560
    @chishtibalaj8560 2 หลายเดือนก่อน +2

    میرا قائد سلامت رہے امین ۔سلام استاد محترم سلام ۔

  • @worldsamazingvideos1833
    @worldsamazingvideos1833 2 หลายเดือนก่อน +1

    سکون آ گیا

  • @azizabegum2782
    @azizabegum2782 2 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah zindabaad

  • @adnansabir1979
    @adnansabir1979 2 หลายเดือนก่อน +2

    Ma,Sha,Allah....very Impressive

  • @roomana2620
    @roomana2620 2 หลายเดือนก่อน +1

    Allah Hu Akbar ma shaa Allah
    Subhan Allah 😢🙏🙏

  • @BookLandWithSaif
    @BookLandWithSaif 2 หลายเดือนก่อน +1

    I'll be watching these lectures again and again to memorize the references. Really amazing.

  • @tahirwaseem1854
    @tahirwaseem1854 2 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ پاک عمر خضری عطا فرماۓ ۔اور علم , عمل اور حلم میں اضافہ فرماۓ۔آمین

  • @NissarAhmad-os7lb
    @NissarAhmad-os7lb 2 หลายเดือนก่อน +2

    Assalam u alaikum mashaallah Allah dr.saheb ko sehat kamila ore umeray daraz ata farmaye

  • @KCS_OFFICIAL.TEAM.
    @KCS_OFFICIAL.TEAM. 2 หลายเดือนก่อน +4

    Subhan Allah ❤❤❤❤❤❤.

  • @user-yv7hx5hi9v
    @user-yv7hx5hi9v หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ مجدد رواصدی طاہر القادری مدظلہ العالی

  • @MuhammadImran-dl6xp
    @MuhammadImran-dl6xp 2 หลายเดือนก่อน +2

    سبحان اللہ ماشأاﷲ

  • @shamsunnahar1258
    @shamsunnahar1258 2 หลายเดือนก่อน +2

    sab scientists saari knowledge Quran pak se liya hey,subhan Allah

  • @user-gd1lm8td3b
    @user-gd1lm8td3b 2 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah

  • @qamarsultan6570
    @qamarsultan6570 2 หลายเดือนก่อน +3

    Subhan Allah ❤

  • @ranatariq4183
    @ranatariq4183 2 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء اللہ

  • @pojaykhan2230
    @pojaykhan2230 2 หลายเดือนก่อน +1

    Dr Sahib Allah ap ko slamat rakhy wqt ko rok diya khitab mn ase taqat k wqt ka pta he nhn chlta

  • @Waqas_Hamza
    @Waqas_Hamza 2 หลายเดือนก่อน +2

    Thanks for sharing wonderful knowledge

  • @KhurramShahzad-lb6km
    @KhurramShahzad-lb6km 2 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @zahidbacha7329
    @zahidbacha7329 2 หลายเดือนก่อน +2

    Mujadad e Rawa Sadi Tahir UL Qadri 💕🌹💕

  • @belimaltaf4021
    @belimaltaf4021 2 หลายเดือนก่อน +1

    Mashaallah subhanallah ❤❤❤❤❤

  • @k314zahid
    @k314zahid 2 หลายเดือนก่อน +1

    MashAllah Zindabad

  • @ejazasheikh
    @ejazasheikh 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ۔ موجودہ صدی کا صرف ایک مجدد ہی اتنے بہترین طریقے سے اسلام کی تشریح کر سکتا ہے

  • @lateefmalla981
    @lateefmalla981 2 หลายเดือนก่อน +6

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShahbazAhmadFridi
    @ShahbazAhmadFridi 2 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sheikhsafdarhussain7939
    @sheikhsafdarhussain7939 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ اللہ پاک ڈاکٹر پروفيسر حضرت علامہ محمد طاہر القادری کا سایہ تا دیر ھم مسلمانوں پر قاٸم رکھے آمین ثمہ آمین

  • @jabeen793
    @jabeen793 2 หลายเดือนก่อน +2

    دعاے کہ اس تحقیق کو سلیبس میں شامل کیا جائے

  • @rafaqathussain1011
    @rafaqathussain1011 2 หลายเดือนก่อน +1

    اللّٰہ اکبر

  • @mohammadsohail2566
    @mohammadsohail2566 2 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ کا سایہ پوری امت مسلمہ پر قائم ودائم رکھے

  • @wajahatalighulam6924
    @wajahatalighulam6924 2 หลายเดือนก่อน +1

    2:10:34 گھنٹے کا خطاب مستقل مزاجی سے، اللہ پاک سلامت رکھے نظر بد سے بچائے رکھے آمین، ملاقات کا خواستگار

  • @AhmaddinAwan-zw5pd
    @AhmaddinAwan-zw5pd หลายเดือนก่อน

    Right 👍 mashallah Allah ❤❤ jazak Allah pak AP ko neak mqsd mean kamyab kray amen thank you very much

  • @diyalaila9604
    @diyalaila9604 2 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah 🌺 subhanAlla 🌺 jazakAllah