جناب اینکر صاحب کسی بھی ایسی شخصیت کا انٹرویو لینے سے پہلے اسکے بارے میں اور اسکے کاروبار کے بارے میں کچھ معلومات ضرور اکٹھی کرلیا کریں یہ شخص نہ تو امیر ہے اور نہ ہی ذہین ہے یہ سب جھوٹ کے پپندے باندھ رہا ہے اسکا کوئی ذاتی محل یا ہیلی کاپٹر نہیں ہے یہ مہنگی ترین گاڑیاں ےا ذاتی ہیلی کاپٹر یہاں جاپان میں سب چند سو ڈالرز کے عوض کرائے پر مل جاتے ہیں کوئی بھی اس طرح تصویریں اتار سکتا ہے لڑکیاں جنکے ساتھ تصاویر اتارکر فیس بک پر شائع کی جاتی ہیں وہ بھی اسی قبیل کی ہیں اس شخص کو ذاتی محل تو درکنار اپنا مینشن بھی کرائے پر ہے کتنا بڑا جھوٹ بولا ہے کہ جاپان میں اردو کے شعبے میں داخلہ لینے کے لئے معیار اونچا ہے اس لئے سالانہ پندرہ سولہ اسٹوڈینٹس داخلہ لیتے ہیں او بھائی یہ زبان سیکھنے کا شعبہ ہے کوئی سائنسدان بننے والا ادارہ نہیں اسٹوڈینٹس اسلئے کم ہوتے ہیں کہ انکے لئے اردو شربے میں کوئی مستقبل نہیں ہے جاپانی بچے انگریزی ہسپانوی اور فرینچ سیکھنے کو ترجیع دیتے ہیں اس نے کہا ہے کہ مجھے چار بار جاپانی نیشنلٹی کی پیشکش ہوئی ہے خدا کی قسم جھوٹ ہے مجھے جاپان میں رہتے ہوئے بتیس سال ہو چکے ہیں جاپانی حکومتنے کبھی کسی کو اس قسم کی پیشکش نہیں کی جاپان نیشنلیٹی کے لئے لکھنا پڑھنا اور بات چیت کرنا لازمی ہے اسے تو بولنا تک نہیں آتی اپنا ایڈریس تک نہیں لکھ سکتا۔ایسی جھوٹی باتیں کرنے سے کیا فائدہ؟ یہ زندگی بھر بھی جاپان کی نشینشلٹی نہیں لے سکتا اسکے پاس کوئی مہارت یا ہنر نہیں ہے یہ صرف ایک ایجنٹ ہے امیر ترین اور نفیس انسان ایسے نہیں ہوتے اسے جاپان میں پاکستانی کمےونٹی میں رنگیلا اور ٹھگ باز کہا جاتا ہے حال ہی میں اس شخص نے سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو کی مہر اور کمرشل قونصلر کے دستخط کو جعلسازی سے استعمال کرکے کراچی کسٹم سے کروڑوں کی گاڑیاں کلیئر کروائی ہیں اور اسکے خلاف جاپان اور پاکستان میں مقدمے درج ہو چکے ہیں اسلئے یہ ستائس سال بعد پاکستان پہنچا ہے اس شخص نے آجتک کوئی عملی کام نہیں کیا ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے اسکا انٹرویو دیکھ ہزاروں نوجوانوں نے اسے فون کرنا ہے اور یہ انکا فون تک اٹینڈ نہیں کریگا اسی قبیل کا ایک اور رنگیلا ساٗین سلیم شیرو بھی ایسی ہی حرکتیں کرتا ہے اپنی بیٹیوں کی عمر کے برابر لڑکیوں کے ساتھ عریانی تصاویر اتار کر فیس بک پر لگاتا ہے اسے شرم آنی چاہئے جاپان میں ایسی کوئی بزنس تنظیم نہیں جسکا یہ سربراہ ہے اسکی نام نہاد تنظیم اسکے قریبی ایک صحافی نے جو جنگ اخبار کا نمائندہ ہے اس نے تشکیل کی اسکے ساتھ جنگ اخبار کے کئی لوگ شامل ہیں یہ ایک گمراہ کن گروہ ہے جو اپنے مفاد کے لئے کام کرتے ہیں بڑے بڑے اینکروں کو لالچ دیکر اپنے ٓپ کو پروموٹ کرکے مفاد حاصل کرتے ہیں ۔اس سے پوچھیں کہ اس نے اب تک پاکستان کے لئے عملی طور پر کیا کیا ہے؟اس شخص کو کھانے کی تمزی نہیں ہے بات کرنے اور اٹھنے بیٹھنے کی تمزی نہیں ہے اور پانچ کروڑکی گھڑی باندھتاہے جھوٹا شخص ہے اسکی کسی بات پر ےقین نہ کیجئے اس سے دس گناہ امیر پاکستانی جاپان میں مقیم ہیں جو اس رنگیلے کی طرح کارٹون نہیں بنے پھرتے ۔
رانا صاحب ایک سچے پاکستانی ہیں سچی اور کھری باتیں کرتے ہیں اللہ ان جیسا جزبہ اور لوگوں بھی دے، اللہ انکی حفاظت کرے اور حکومتی لوگوں کو انکی باتوں پر غور کرنے کی توفیق دے اور پاکستان کی ترقی میں انکی خدمات حاصل کرے
Dear bro jab Allah ky rasty min kharch. karty hin to ,,, change dondty hin 500,1000, ka not dety huy mot part ha Aameron ko min ny khud deka ha Aameron ko Eesaa karty huy
We are proud of you and you are an example for us. Self made person and love the land from where you are. God bless you. Pakistan will stand one day Insha Allah because we all love it. Love from Riyadh KSA. I am from Pakistan
اللہ عزوجل پاکستان کو ایسے رہنما عطا فرمائے جیسے یہ بھائی صاحب ہیں جو پاکستان کی عوام کا بھی سوچ رہے ہیں اور پاکستان کی ترقی اللہ پاک ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ان کے مشن کو کامیاب فرمائے آمین
رانا عابد بھائ ایک کامل انسان اور ہر چوبیس کا مالک ہے۔ سب سے اعلی صفت یہی ہے کہ وہ بیرون ملک اتنے امیر ہونے کے۔باوجود اپنے ملک پاکستان کے ساتھ بہت پیار اور آگے بڑھنے کی فکر ہے۔ ذندہ باد پاکستانی
ماشاءاللہ کیا بات ہے رانا صاحب آپ کو یاد ہوگا جب سہیل وڑائچ نے آپ کا انٹرویو کیا تھا تو میں نے کمنٹ میں آپ سے بات کی تھی میں سپین میں ہوں آپ کی سوچ بہت اچھی ہے اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین
@@ranasheirtaoni5372 السلام علیکم رانا صاحب آپ کے اکثر کمنٹس پڑھنے کو ملتے ہیں آپ راجپوت برادری کو بہت پیار کرنے والے بھائی ہیں ماشاء اللہ میں آپ سے رابطہ کرنا چاہتا ہوں ویسے تو میسج پر ہماری کافی دفعہ اسلام دعا ہوئی ہے آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا۔۔
ماشااللہ اللہ آپکو پاکستان کے لئے کچھ کرنےکے ارادے کو پروان چڑھائے آمین اردو پوائنٹ سے اپیل ھے ایسے ھی محب وطن لوگوں کے انٹرویو دکھایا کریں نا کہ مفتی قوی وغیرہ
MashaAllah aisi Interview mai ne pehle nahi dekhi thi na hi aise Pakistani ka jo sirf Nation ka (Pakistan) ka sochtha hai. Allah aapko Lambi zindagi aor sihat dain!
یہ آپکا بہترین پروگرام ہے رانا عابد حسین سے آپ کے پروگرام کے توسط سے ملکر بہت خوشی ہوئی ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کے نیک مقاصد میں %100 ترقی عطا فرمائے آمین پاکستان ذندہ باد پائندہ باد
صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم
iam from uae mara bohat sa swalo ka jwab rana saab na bohat acha tariqa sa dia soch mari b asi ha pr main itna ameer nhi dill rana saab jasa ha ماشاءاللہ
الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر
@@KKK07866 Hahahahahahahaha..mere mun se b yehi nkla tha aek dam.MASHALLAH ALLAH in ki kamyabi ko barqrar rahke.Or har is person ko tarqi de jo mehnat karta he.AMMEN.
It's so hard to forget pain, but it's even harder to remember sweetness. We have no scar to show for happiness. We learn so little from peace. Happiness in intelligent people is the rarest thing I know.
ہماری دعا 🤲 ہے.. اللہ تبارک و تغالی. پاکستانی بہای کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین گزارش ہے. جاپان کی فیکٹریان پاکستان میں لگا دو. غریبوں کے لئے روزگار ملے گا مہربانی ہوگی... ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے محب وطن پاکستانی بہایوں کو صحت مند زندگی دے آمین ثم آمین
He define every thing technically logicaly and he pointed out absolutely perfectly Pakistani system is collapsed where ever one talks about 10% sad is system py bht afsos ota hy khuda himat dyn imran khan ko humyn is sytem kon filter Kr dyn
بیشک سوفیصد صحیح سچی بات ھے آپکی جناب ھماری بادشاھی زبان ھے اردو ھم نے اس کامیاب طریقے کو نہیں اپنایا اس وجھ سے پیچہے ھیں میری طرف سے آپکی جرئت کولاکھوں سلام لاکھوں سلام ھمیشہ خوش رہو جناب عالی
Meri life ki sb sy best video me sy ak video♥️♥️♥️ kya bnda hai yr... Ye hota hai asli insan ye hota hai asli muslim... Batin daiko in ki or dil me khof daiko in ky Allah ka... Qsm sy bht best interview ta in ka... Bht alaw insan lagy mjy... Great sir g..... Love u ♥️♥️♥️ me fan ho gya ap ka ap ki bato sy... ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
نیو وسلم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ ج ان محترم کے لئے رسول اللہ تعالی اس کو مزید کامیابی کی منزلیں عطا فرمائے اور اس کی زندگی میں مزید خوشی ان کو عطا فرمائے آمین ثم آمین
جناب اینکر صاحب کسی بھی ایسی شخصیت کا انٹرویو لینے سے پہلے اسکے بارے میں اور اسکے کاروبار کے بارے میں کچھ معلومات ضرور اکٹھی کرلیا کریں یہ شخص نہ تو امیر ہے اور نہ ہی ذہین ہے یہ سب جھوٹ کے پپندے باندھ رہا ہے اسکا کوئی ذاتی محل یا ہیلی کاپٹر نہیں ہے یہ مہنگی ترین گاڑیاں ےا ذاتی ہیلی کاپٹر یہاں جاپان میں سب چند سو ڈالرز کے عوض کرائے پر مل جاتے ہیں کوئی بھی اس طرح تصویریں اتار سکتا ہے لڑکیاں جنکے ساتھ تصاویر اتارکر فیس بک پر شائع کی جاتی ہیں وہ بھی اسی قبیل کی ہیں اس شخص کو ذاتی محل تو درکنار اپنا مینشن بھی کرائے پر ہے کتنا بڑا جھوٹ بولا ہے کہ جاپان میں اردو کے شعبے میں داخلہ لینے کے لئے معیار اونچا ہے اس لئے سالانہ پندرہ سولہ اسٹوڈینٹس داخلہ لیتے ہیں او بھائی یہ زبان سیکھنے کا شعبہ ہے کوئی سائنسدان بننے والا ادارہ نہیں اسٹوڈینٹس اسلئے کم ہوتے ہیں کہ انکے لئے اردو شربے میں کوئی مستقبل نہیں ہے جاپانی بچے انگریزی ہسپانوی اور فرینچ سیکھنے کو ترجیع دیتے ہیں اس نے کہا ہے کہ مجھے چار بار جاپانی نیشنلٹی کی پیشکش ہوئی ہے خدا کی قسم جھوٹ ہے مجھے جاپان میں رہتے ہوئے بتیس سال ہو چکے ہیں جاپانی حکومتنے کبھی کسی کو اس قسم کی پیشکش نہیں کی جاپان نیشنلیٹی کے لئے لکھنا پڑھنا اور بات چیت کرنا لازمی ہے اسے تو بولنا تک نہیں آتی اپنا ایڈریس تک نہیں لکھ سکتا۔ایسی جھوٹی باتیں کرنے سے کیا فائدہ؟ یہ زندگی بھر بھی جاپان کی نشینشلٹی نہیں لے سکتا اسکے پاس کوئی مہارت یا ہنر نہیں ہے یہ صرف ایک ایجنٹ ہے امیر ترین اور نفیس انسان ایسے نہیں ہوتے اسے جاپان میں پاکستانی کمےونٹی میں رنگیلا اور ٹھگ باز کہا جاتا ہے حال ہی میں اس شخص نے سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو کی مہر اور کمرشل قونصلر کے دستخط کو جعلسازی سے استعمال کرکے کراچی کسٹم سے کروڑوں کی گاڑیاں کلیئر کروائی ہیں اور اسکے خلاف جاپان اور پاکستان میں مقدمے درج ہو چکے ہیں اسلئے یہ ستائس سال بعد پاکستان پہنچا ہے اس شخص نے آجتک کوئی عملی کام نہیں کیا ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے اسکا انٹرویو دیکھ ہزاروں نوجوانوں نے اسے فون کرنا ہے اور یہ انکا فون تک اٹینڈ نہیں کریگا اسی قبیل کا ایک اور رنگیلا ساٗین سلیم شیرو بھی ایسی ہی حرکتیں کرتا ہے اپنی بیٹیوں کی عمر کے برابر لڑکیوں کے ساتھ عریانی تصاویر اتار کر فیس بک پر لگاتا ہے اسے شرم آنی چاہئے جاپان میں ایسی کوئی بزنس تنظیم نہیں جسکا یہ سربراہ ہے اسکی نام نہاد تنظیم اسکے قریبی ایک صحافی نے جو جنگ اخبار کا نمائندہ ہے اس نے تشکیل کی اسکے ساتھ جنگ اخبار کے کئی لوگ شامل ہیں یہ ایک گمراہ کن گروہ ہے جو اپنے مفاد کے لئے کام کرتے ہیں بڑے بڑے اینکروں کو لالچ دیکر اپنے ٓپ کو پروموٹ کرکے مفاد حاصل کرتے ہیں ۔اس سے پوچھیں کہ اس نے اب تک پاکستان کے لئے عملی طور پر کیا کیا ہے؟اس شخص کو کھانے کی تمزی نہیں ہے بات کرنے اور اٹھنے بیٹھنے کی تمزی نہیں ہے اور پانچ کروڑکی گھڑی باندھتاہے جھوٹا شخص ہے اسکی کسی بات پر ےقین نہ کیجئے اس سے دس گناہ امیر پاکستانی جاپان میں مقیم ہیں جو اس رنگیلے کی طرح کارٹون نہیں بنے پھرتے ۔
@@MM_Ali786 JI BILKUL MEINEY AISEY LOGON PER KHOOB RESEARCH KI HAY....ISS INTERVIEW MEIN 99 PERCENT JHOOT BOLA GAYA HAY SIRF AIK PERCENT SACH HAY WO YE KEH YE UNEDUCATED HAY AND NOTHING
Fantastic interview by Farrukh Shahbaz Warraich. We want such type of interviews must be shown to the masses in which great lessons of life are hidden.
A true man of Pakistan and struggler person, Sir apki struggle or apki soch bohot aala hy, ALLAH PAAK kamiyabi or aesi soch her insan ko nhi deta, ap waqai 1 achy insan or Pakistan ki Cream hain, I feels proudly K ap Hamary Pakistani bhai hain.💓
Our mainstream media will never take interview of entrepreneurs like him . They are all stuck in pdm politics and every news revolves around Maryam. Bhutto. Khan and molana
آپ نے بہت اچھی باتیں کی ہماری قومی زبان اردو ہمارا قومی کھیل ہاکی پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح صاحب وہ ابھی بھی پریشان ہیں یا اللہ میں نے ان مسلمانوں کو پاکستان بناکے دیا انگریزوں کی غلامی سے آزاد کروایا اج یہ ہی لوگ لاکھوں روپے لگا کر انگریزوں کی غلامی ان کے کلچر کو اپنانے میں فخر محسوس کرتے ہیں
@6:45 mera phela aur akhri love hy Pakistan 🇵🇰 hay wow sir salute to you ❤️❤️❤️❤️ this guy didn’t change his nationality offer hone ke baad big respect
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ فرخ شہباز وڑائچ بھائی آپ کے جتنے بھی انٹرویوز سنیں یہ پہلا انٹرویو سنا جس کو سن کر بہت اچھا لگا اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ رانا صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، اپنا حق ادا کر رہے ہیں یہ، اللہ تبارک و تعالی ان کی طرح سب پاکستانیوں کو نیک دل بنائے آمین
Sir i really appreciate your thoughts your strategy,skills,vision and personality. Especially after spending 27 years in Japan you are always Thankful to ALLAH for giving you a good health(ALHAMDULILLAH). After watching your interview two wishes raised in my Heart. First of all i wish you become our prime minister and the second one is i want to meet you. Stay blessed always and think more for better future of Pakistan and its upcoming Generation.
پاکستان کا اصلی دیوانہ
زبردست سوچ ہے عابد حسین صاحب کی اللہ پاک ان کی کاوشوں کو پورا کرے
Aamin suma aamin jazak ALLAH
بوڑھے ہو کر سن سب کو اپنا ملک یاد آتا ۔
جناب اینکر صاحب کسی بھی ایسی شخصیت کا انٹرویو لینے سے پہلے اسکے بارے میں اور اسکے کاروبار کے بارے میں کچھ معلومات ضرور اکٹھی کرلیا کریں یہ شخص نہ تو امیر ہے اور نہ ہی ذہین ہے یہ سب جھوٹ کے پپندے باندھ رہا ہے اسکا کوئی ذاتی محل یا ہیلی کاپٹر نہیں ہے یہ مہنگی ترین گاڑیاں ےا ذاتی ہیلی کاپٹر یہاں جاپان میں سب چند سو ڈالرز کے عوض کرائے پر مل جاتے ہیں کوئی بھی اس طرح تصویریں اتار سکتا ہے لڑکیاں جنکے ساتھ تصاویر اتارکر فیس بک پر شائع کی جاتی ہیں وہ بھی اسی قبیل کی ہیں اس شخص کو ذاتی محل تو درکنار اپنا مینشن بھی کرائے پر ہے کتنا بڑا جھوٹ بولا ہے کہ جاپان میں اردو کے شعبے میں داخلہ لینے کے لئے معیار اونچا ہے اس لئے سالانہ پندرہ سولہ اسٹوڈینٹس داخلہ لیتے ہیں او بھائی یہ زبان سیکھنے کا شعبہ ہے کوئی سائنسدان بننے والا ادارہ نہیں اسٹوڈینٹس اسلئے کم ہوتے ہیں کہ انکے لئے اردو شربے میں کوئی مستقبل نہیں ہے جاپانی بچے انگریزی ہسپانوی اور فرینچ سیکھنے کو ترجیع دیتے ہیں اس نے کہا ہے کہ مجھے چار بار جاپانی نیشنلٹی کی پیشکش ہوئی ہے خدا کی قسم جھوٹ ہے مجھے جاپان میں رہتے ہوئے بتیس سال ہو چکے ہیں جاپانی حکومتنے کبھی کسی کو اس قسم کی پیشکش نہیں کی جاپان نیشنلیٹی کے لئے لکھنا پڑھنا اور بات چیت کرنا لازمی ہے اسے تو بولنا تک نہیں آتی اپنا ایڈریس تک نہیں لکھ سکتا۔ایسی جھوٹی باتیں کرنے سے کیا فائدہ؟ یہ زندگی بھر بھی جاپان کی نشینشلٹی نہیں لے سکتا اسکے پاس کوئی مہارت یا ہنر نہیں ہے یہ صرف ایک ایجنٹ ہے امیر ترین اور نفیس انسان ایسے نہیں ہوتے اسے جاپان میں پاکستانی کمےونٹی میں رنگیلا اور ٹھگ باز کہا جاتا ہے حال ہی میں اس شخص نے سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو کی مہر اور کمرشل قونصلر کے دستخط کو جعلسازی سے استعمال کرکے کراچی کسٹم سے کروڑوں کی گاڑیاں کلیئر کروائی ہیں اور اسکے خلاف جاپان اور پاکستان میں مقدمے درج ہو چکے ہیں اسلئے یہ ستائس سال بعد پاکستان پہنچا ہے اس شخص نے آجتک کوئی عملی کام نہیں کیا ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے اسکا انٹرویو دیکھ ہزاروں نوجوانوں نے اسے فون کرنا ہے اور یہ انکا فون تک اٹینڈ نہیں کریگا اسی قبیل کا ایک اور رنگیلا ساٗین سلیم شیرو بھی ایسی ہی حرکتیں کرتا ہے اپنی بیٹیوں کی عمر کے برابر لڑکیوں کے ساتھ عریانی تصاویر اتار کر فیس بک پر لگاتا ہے اسے شرم آنی چاہئے جاپان میں ایسی کوئی بزنس تنظیم نہیں جسکا یہ سربراہ ہے اسکی نام نہاد تنظیم اسکے قریبی ایک صحافی نے جو جنگ اخبار کا نمائندہ ہے اس نے تشکیل کی اسکے ساتھ جنگ اخبار کے کئی لوگ شامل ہیں یہ ایک گمراہ کن گروہ ہے جو اپنے مفاد کے لئے کام کرتے ہیں بڑے بڑے اینکروں کو لالچ دیکر اپنے ٓپ کو پروموٹ کرکے مفاد حاصل کرتے ہیں ۔اس سے پوچھیں کہ اس نے اب تک پاکستان کے لئے عملی طور پر کیا کیا ہے؟اس شخص کو کھانے کی تمزی نہیں ہے بات کرنے اور اٹھنے بیٹھنے کی تمزی نہیں ہے اور پانچ کروڑکی گھڑی باندھتاہے جھوٹا شخص ہے اسکی کسی بات پر ےقین نہ کیجئے اس سے دس گناہ امیر پاکستانی جاپان میں مقیم ہیں جو اس رنگیلے کی طرح کارٹون نہیں بنے پھرتے ۔
@@nasirnakagawa868 👍👍👍
Ameen
ماشآءاللّٰه۔
اتنا اچھا بندہ اور اتنا امیر بندہ۔
ایسی سوچ رکھنے والا کبھی نہیں دیکھا۔
Such min koi ho ga to deko gy na. 😜😜 Sab joot
Great man and amazing thinking
@@sadayaejhahan501 p. P. P. . P. P. P. P..
P. . . P. P . P p. P. P p. ..p. P.
P. Pp .p l ..p. P p.. p. P. P. ..p
@@robinahaque4395 b.p .pp p .. p. .. . ..p.p . P p.p PPP. P. .p. P p. .pp.
@@sadayaejhahan501 . Pp pp. P .pp. p .p.p .
میں اس شخص کے لیے مزید خوش قسمتی ۔ ایمان ۔ اور صحت کی قلبی دعا کرتا ھوں ۔
Allah blesses him good health and opportunity ti help Pakistan.
1
ALLAH bless you brother
Nice 👍👍
Amen 🙏
اصل محب وطن پاکستانی ھیں رانا عابد آپکو اصل میں پاکستان کی ضرورت ھے اللہء تعالیٰ آپ جیسے ھمارےملک کو محب وطن پاکستانی بنائے عوام بنائے
میرا تعلق کسی پارٹی سے نہیں میری پارٹی صرف پاکستان ہے رانا صاحب آپکے نیک جزبے اور پیاری سوچ کو سلام✋💖
اس بھائی جان کی باتیں بہت ہی اچھی سمجھدار اور حقیقت پر مبنی ہیں 👍🇵🇰
Qq
jù
@@sbhtiajh5866 p
@@sbhtiajh5866 ĺ
m
Jo b he banda patriotic he, Allah or kameyabi de,...
Really buhat maza aaya interview dekh kee
@@user-kr7cc7ij3c Really? 0-0
@@user-kr7cc7ij3c Sach?
اللہ تعالی پاکستان کی اور جو لوگ پاکستانیوں کی بہتری کے لیے کام کررہے ہیں ان کی مدد فرمائیں آمین ثم آمین
this guy so great what a soul and so much love for Pakistan and Pakistani. May Allah give him more.
رانا صاحب ایک سچے پاکستانی ہیں سچی اور کھری باتیں کرتے ہیں اللہ ان جیسا جزبہ اور لوگوں بھی دے، اللہ انکی حفاظت کرے اور حکومتی لوگوں کو انکی باتوں پر غور کرنے کی توفیق دے اور پاکستان کی ترقی میں انکی خدمات حاصل کرے
پاکستان میرا پہلا اور آخری پیار ہے 🇵🇰❤🇵🇰 سنہرے حروف، عظیم آدمی
Rana SB Ka no chiye
I worked with Rana Abid sb
What a great man mashallah
@@ishtiaqahmad5279 aq
جیتے رہیں ایسے ہوتے ہیں محب وطن پاکستان زند باد بہت اچھے عابد صاحب
Nice
انہوں نے ایک بات لاکھوں کی کی کہ ہماری زبان اردو میں سب کچھ ہونا چاہئیے نہیں تو انگریزوں کی غلامی میں مرتے رہے گیے
th-cam.com/video/I_RyLUR3b0A/w-d-xo.html....
سچ سچ ہوتے ہیں یہ بات مینے بھی پسند کیا
U r 100% right
Yes ...us pr kaam krna hogaa..
ان صاحب سے پوچھیں کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کو اردو میں کیا لکھیں گے ۔۔۔
ایک محب وطن پاکستانی ہیں رانا عابد صاحب آپ جیسے لوگوں کی پاکستان کو ضرورت ہے اللہ پاک آپ کو صحت وتندرستی اور سلامت رکھے آمین نایاب
Who is fan of hazrat Muhammad S.W.A🥰🥰🥰🥰
ﷺ
S.A.W NOT S.W.A
Whole world is fan
بہت اچھا انٹرویو ہے ۔اسے اچھے انسان جو پاکستان کے حق میں ہو وہ دیکھنا چاہیے
:لو آج کلمہ شریف پڑھ لو دل کو سکون ملے گا
💜💜 لا إله إلا الله محمد رسول الله 💜💜
ager masjid mein ja kar namaz pharain to our bhi sakon milay ga our apney channel ki mashori kay islam ko badnam mat karain jahal log
کمال سوچ ہے اس انسان کی 😘😘
Kamal soch nahi SAb Bata ha ammal nahi
ماشاءاللہ ماشاءاللہ چشم بدور صاحب خدائے پاک دے صیحت مند لرہ ورورہ خوشحال او بریالی اوسی کامیابی درلہ نورہ ھم پہ نصیب شہ آ مین ثمہ آمین
اللّه پاک اپ کے مال حال زندگی میں برکت عطاء کریں ۔ باقی تمام مسلمانوں کی بھی مشکل حل کرے امین
اسلام علیکم اللہ نے آپ کو محنت کرنے کا پھل دیا ھے اللہ کے راستے پر بھی خرچ کرین
Dear bro jab Allah ky rasty min kharch. karty hin to ,,, change dondty hin 500,1000, ka not dety huy mot part ha Aameron ko min ny khud deka ha Aameron ko Eesaa karty huy
جب تک ہمارے ملک پاکستان کا سسٹم 100% سیدہ نہیں ہوگا تو پاکستان کا کوئی فیوچرز نہیں الله تعالیٰ رحم فرمائے پاکستان پر آمین ثم آمین
Ameen
We are proud of you and you are an example for us. Self made person and love the land from where you are. God bless you. Pakistan will stand one day Insha Allah because we all love it. Love from Riyadh KSA. I am from Pakistan
ALLAH ka acha banda hai. Khuda karay pakistani qoum bhi banawat se niklay n become a genuine self of themselves
اللہ عزوجل پاکستان کو ایسے رہنما عطا فرمائے جیسے یہ بھائی صاحب ہیں جو پاکستان کی عوام کا بھی سوچ رہے ہیں اور پاکستان کی ترقی اللہ پاک ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ان کے مشن کو کامیاب فرمائے آمین
ماشاءالله
بہت آچھا آدمی
درد رکھنے والا پاکستان کا
اللہ تبارک و تعالی ھمیں ہدایت دے آمیین یا رب العالمین
رانا عابد بھائ ایک کامل انسان اور ہر چوبیس کا مالک ہے۔ سب سے اعلی صفت یہی ہے کہ وہ بیرون ملک اتنے امیر ہونے کے۔باوجود اپنے ملک پاکستان کے ساتھ بہت پیار اور آگے بڑھنے کی فکر ہے۔ ذندہ باد پاکستانی
ماشاءاللہ کیا بات ہے رانا صاحب آپ کو یاد ہوگا جب سہیل وڑائچ نے آپ کا انٹرویو کیا تھا تو میں نے کمنٹ میں آپ سے بات کی تھی میں سپین میں ہوں آپ کی سوچ بہت اچھی ہے اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین
@Hamza Malik السلام علیکم جی بھائی اپنا نمبر مجھے سینڈ کر دیں میں آپ سے رابطہ کر لوں گا انشاءاللہ
Rana sahib Salam to you dear brother 🇵🇰 Pakistan ZANDABAD regards from rana sheir taoni 🇵🇰
@@ranasheirtaoni5372 وعلیکم السلام جناب کیا حال ہے آپ ٹھیک ہیں
@@ranasheirtaoni5372 السلام علیکم رانا صاحب آپ کے اکثر کمنٹس پڑھنے کو ملتے ہیں آپ راجپوت برادری کو بہت پیار کرنے والے بھائی ہیں ماشاء اللہ میں آپ سے رابطہ کرنا چاہتا ہوں ویسے تو میسج پر ہماری کافی دفعہ اسلام دعا ہوئی ہے آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا۔۔
I like this guy, truthful and simple. Some questions are so stupid
Interview karnay walay k pass jo knowledge, wohi pochna us ne...
Allah is Bhai ko or kamyab .
Kery or Eman sehat day.
..........is ka bat krnain ka ANDAz bhot pyara hai .......or Alfaz n hain
اصل پاکستانی ہے۔ جو پاکستان سے محبت کرتا ہے۔ اور دل میں ملک کے لیے بہت درد رکھتا ہے۔
اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد
th-cam.com/video/3p1vGehrOhc/w-d-xo.html
25
Bhi ap ny bht gltiyn ki v hain lkhny mn plzzz correct krn
th-cam.com/video/I_RyLUR3b0A/w-d-xo.html......
Pehlay bismillah zaroor lekha ker an
ماشااللہ اللہ آپکو پاکستان کے لئے کچھ کرنےکے ارادے کو پروان چڑھائے آمین
اردو پوائنٹ سے اپیل ھے ایسے ھی محب وطن لوگوں کے انٹرویو دکھایا کریں نا کہ مفتی قوی وغیرہ
ماشااللہ زبردست جیو سر عابد حسین اللہ پاک کی ذات آپ کو لمبی زندگی اور صحت پاکستان کے لئے کچھ کرنے کا موقع دے آمین
عمران خان زندہ باد 💯💯💯💯💯🏏🏏🏏امپورٹڈ نامنظور
This man have so much knowledge but he don't have words to explain😍
Aoa. Bhi Jan he is doing great because his language com-man understands
Majority talks he only acts😜 lot of respect for him!!
True
He can explain in Japanese I bet.
He is Under matric. But lot of experience by practical .
اللہ پاک آپکا مدد گار ہو آمین
عام پاکستانی کو تب حیرانگی بہت زیادہ ہوتی ھے
جب پٹواری بھی نغمہ گاتے ہیں
"""ہم زندہ قوم ہیں""" ۔۔۔
th-cam.com/video/dYWK4wWKY70/w-d-xo.html
اَللهُ لَآاِلٰهَ اِلاَّ هُوَ، اَلْحَىُّ الْقَيُّوْمُ، لاَ تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلاَ نُوْمٌ، لَه مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ، مَنْ ذَا الَّذِىْ يَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلاَّ بِاِذْنِهٖ، يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ، وَلاَ يُحِيْطُوْنَ بِشَىْءٍ مِّنْ عِلْمِه اِلاَّ بِمَا شَآءَ، وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ، وَلاَ يَئُوْدُه حِفْظُهُمَا، وَهُوَ الْعَلِىُّ الْعَظِيْمُ اَللهُ لَآاِلٰهَ اِلاَّ هُوَ، اَلْحَىُّ الْقَيُّوْمُ، لاَ تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلاَ نُوْمٌ، لَه مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ، مَنْ ذَا الَّذِىْ يَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلاَّ بِاِذْنِهٖ، يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ، وَلاَ يُحِيْطُوْنَ بِشَىْءٍ مِّنْ عِلْمِه اِلاَّ بِمَا شَآءَ، وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ، وَلاَ يَئُوْدُه حِفْظُهُمَا، وَهُوَ الْعَلِىُّ الْعَظِيْمُ اَللهُ لَآاِلٰهَ اِلاَّ هُوَ، اَلْحَىُّ الْقَيُّوْمُ، لاَ تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلاَ نُوْمٌ، لَه مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ، مَنْ ذَا الَّذِىْ يَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلاَّ بِاِذْنِهٖ، يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ، وَلاَ يُحِيْطُوْنَ بِشَىْءٍ مِّنْ عِلْمِه اِلاَّ بِمَا شَآءَ، وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ، وَلاَ يَئُوْدُه حِفْظُهُمَا، وَهُوَ الْعَلِىُّ الْعَظِيْمُ اَللهُ لَآاِلٰهَ اِلاَّ هُوَ، اَلْحَىُّ الْقَيُّوْمُ، لاَ تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلاَ نُوْمٌ، لَه مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ، مَنْ ذَا الَّذِىْ يَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلاَّ بِاِذْنِهٖ، يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ، وَلاَ يُحِيْطُوْنَ بِشَىْءٍ مِّنْ عِلْمِه اِلاَّ بِمَا شَآءَ، وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ، وَلاَ يَئُوْدُه حِفْظُهُمَا، وَهُوَ الْعَلِىُّ الْعَظِيْمُ
Great sir God bless u.
th-cam.com/video/3p1vGehrOhc/w-d-xo.html
great sir
MashaAllah aisi Interview mai ne pehle nahi dekhi thi na hi aise Pakistani ka jo sirf Nation ka (Pakistan) ka sochtha hai. Allah aapko Lambi zindagi aor sihat dain!
یہ آپکا بہترین پروگرام ہے رانا عابد حسین سے آپ کے پروگرام کے توسط سے ملکر بہت خوشی ہوئی ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کے نیک مقاصد میں %100 ترقی عطا فرمائے آمین
پاکستان ذندہ باد پائندہ باد
Never seen such a humble and down to earth man. MashaAllah stay blessed . You have already won the paradise .
صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم
iam from uae mara bohat sa swalo ka jwab rana saab na bohat acha tariqa sa dia soch mari b asi ha pr main itna ameer nhi dill rana saab jasa ha ماشاءاللہ
پاکستان زندہ باد
جو محب وطن پاکستانی ہمارے پیارے ملک پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں ان کو میرا سلام۔۔۔
Bohut khoob, bohut Kamal
Allah pak ham sab par karram, fazzal aatta Kar ddy aaaammmmeeeennnn sumaa aaaammmmeeeennnn ya rabbul aalameen.
Dua for rana sahab...Allah pak apko deen ki hidmat ki tofeeq day oar deen ky liay kabool farmaiy aimeen
استغفراللہ العظیم واتوب الیہ
استغفراللہ العظیم واتوب الیہ
استغفراللہ العظیم واتوب الیہ
پاکستان کا محب وطن نوجوان رانا عابد اللہ اپنی رحمت عطا فرمائے
Aameen
صرف اور صرف اللہ پاک کی دین ہے اس میں کسی بھی عقلمند ترین انسان کا کوٸ کردار نہیں سب کچھ اللہ پاک کی مرضی۔۔۔
اللہ پاک جسے چاہتے ہیں نوازتے ہیں ۔
ما شا اللہ ایماندار نیک نیت سچا بہادر نڈر ورلڈ لیڈر پاکستان وزیراعظم عمران خان زندہ باد پاک فورسز زندہ باد پاکستان زندہ باد اللہ اکبر
الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر
I love you Rana saab mera meri family ka ainda vote apky liye hai dill khush ho gya ye interview dekh k Alhamdulillah proud of you Sir
ماشاءاللہ جزاك اللهُاللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرماۓ
ماشاءاللہ رانا صاحب اپ جیو ھزاروں سال آمین ❤❤❤❤❤
رانا شفقت علی منج
Allah kamyab karain inko❤❤👏👏
Or kitna kamyab karey.😆
@@KKK07866 Hahahahahahahaha..mere mun se b yehi nkla tha aek dam.MASHALLAH ALLAH in ki kamyabi ko barqrar rahke.Or har is person ko tarqi de jo mehnat karta he.AMMEN.
Wah mashaallah
Kash umaray mulk ka bacha bcha aesay khayalat ka malik ban jay
MASHA ALLAH || ALLAH Pak ap ko slamat rakhe
Best interview I have ever watched.
Best intervew
Amazing talk
واہ کیا بات کی " پہلا اور آخری لوو (پیار ) پاکستان ہے "
It's so hard to forget pain, but it's even harder to remember sweetness. We have no scar to show for happiness. We learn so little from peace.
Happiness in intelligent people is the rarest thing I know.
ہماری دعا 🤲 ہے.. اللہ تبارک و تغالی.
پاکستانی بہای کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین
گزارش ہے.
جاپان کی فیکٹریان پاکستان میں لگا دو. غریبوں کے لئے روزگار ملے گا مہربانی ہوگی...
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے محب وطن پاکستانی بہایوں کو صحت مند زندگی دے آمین ثم آمین
Yar muj sy rabta kro plz
He is really interested gentleman he have a best of knowledge to do the business
He define every thing technically logicaly and he pointed out absolutely perfectly Pakistani system is collapsed where ever one talks about 10% sad is system py bht afsos ota hy khuda himat dyn imran khan ko humyn is sytem kon filter Kr dyn
Great men talking like Legend's Allah Bless you Always ❤️👑🤲🏻
بیشک سوفیصد صحیح سچی بات ھے آپکی جناب ھماری بادشاھی زبان ھے اردو ھم نے اس کامیاب طریقے کو نہیں اپنایا اس وجھ سے پیچہے ھیں میری طرف سے آپکی جرئت کولاکھوں سلام لاکھوں سلام ھمیشہ خوش رہو جناب عالی
بہت خوب۔
یہ ھیں سچے پاکستانی
Perfect man bohat khubsurat information business man wali baat hoi na rana abid ki
So simple so great so humble so enthusiast
Allah bless him more for PAKISTAN
Aisey Log MULK o millat ka fakhar hotey Hain,, ALLAH SWT 💖🕋💖 inhe umr e draz bilkhair atta frmaye, aameen 🤲 💖🇵🇰💖
Jb Allah Pak kisi par mehrban hota ha ,,,to sab kch de detta ha,, Bas Allah Pak ki zaat par Yaqeen rakhy or apni Mehnat jari rakhy ❤
A true Man of Pakistan 🇵🇰 ❤️
May Allah fulfill his sincere wishes for our Country Pakistan.
@@syedshah6952 Ameem ❤️
cl
@@syedshah6952 hmcwg
Really he is good person . I already watched his many videos .
GREAT IMRAN KHAN PAKISTAN K TARAQI K LIAY KAAM KR RHA HE .ALLAH USKO KAMYAB KRAY....AMEEN
پاکستان میں ایسا افسران قائم کریں جسکے ذریعے غربت کی چکی پسے لوگوں باعزت زندگی کا موقع فراہم کرے
I salute an honest and great legend Sir Mr Rana Abid Hussain .
ماشاءاللہ ھمیشہ خوشں رھو آپکا شکریہ
Meri life ki sb sy best video me sy ak video♥️♥️♥️ kya bnda hai yr... Ye hota hai asli insan ye hota hai asli muslim... Batin daiko in ki or dil me khof daiko in ky Allah ka... Qsm sy bht best interview ta in ka... Bht alaw insan lagy mjy... Great sir g..... Love u ♥️♥️♥️ me fan ho gya ap ka ap ki bato sy... ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Kia jo ye 1:01 pe pics inki show ho rhi hain ye bhi Musalmani kehlayein gee? 🤔
Grate rana g
th-cam.com/video/KV8Dz2tDcs0/w-d-xo.html
Is comment ko parhne wale ki ALLAH pak tamam duain kabool kar le ameen 🥰🥰🥰
Yeh dua kabhi Namaz phar kar bhi kar liea karo k youtube ko masjid bana liea hay
Ameen Allah pak mojy ulad ki nemath say nawaz day Ameen
@@rumaanrumaan3108
Tum jaise jahil gawar bohut hai Jo youtube hi milega
Masha Allah....Allah pak salamat rakhe...
ماشاءاللہ سبحان الله الحمد لله الله أكبر
Inshallah, rana Avid SB, ye is mulk k lye bohat acha hoga
نیو وسلم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ ج ان محترم کے لئے رسول اللہ تعالی اس کو مزید کامیابی کی منزلیں عطا فرمائے اور اس کی زندگی میں مزید خوشی ان کو عطا فرمائے آمین ثم آمین
مَاشَااَللّٰہ بہت خوب رانا صاحب۔۔۔!!! 👏👏👏👏👏👏🌷🌷🌷🌷🌷
بھت عقلمند ھے وہ شخص جو صدقہ جاریہ کے کام کرتا ھے اور بھت نامراد ھے وہ شخص جو صدقہ جاریہ کے کام نھی کرتا۔ الحدیث
بہت عظیم آدمی ہیں رانا صاحب
ہے پاکستانی لیکن شکل سے لگتاہے بالکل جاپانی 🤗
جناب اینکر صاحب کسی بھی ایسی شخصیت کا انٹرویو لینے سے پہلے اسکے بارے میں اور اسکے کاروبار کے بارے میں کچھ معلومات ضرور اکٹھی کرلیا کریں یہ شخص نہ تو امیر ہے اور نہ ہی ذہین ہے یہ سب جھوٹ کے پپندے باندھ رہا ہے اسکا کوئی ذاتی محل یا ہیلی کاپٹر نہیں ہے یہ مہنگی ترین گاڑیاں ےا ذاتی ہیلی کاپٹر یہاں جاپان میں سب چند سو ڈالرز کے عوض کرائے پر مل جاتے ہیں کوئی بھی اس طرح تصویریں اتار سکتا ہے لڑکیاں جنکے ساتھ تصاویر اتارکر فیس بک پر شائع کی جاتی ہیں وہ بھی اسی قبیل کی ہیں اس شخص کو ذاتی محل تو درکنار اپنا مینشن بھی کرائے پر ہے کتنا بڑا جھوٹ بولا ہے کہ جاپان میں اردو کے شعبے میں داخلہ لینے کے لئے معیار اونچا ہے اس لئے سالانہ پندرہ سولہ اسٹوڈینٹس داخلہ لیتے ہیں او بھائی یہ زبان سیکھنے کا شعبہ ہے کوئی سائنسدان بننے والا ادارہ نہیں اسٹوڈینٹس اسلئے کم ہوتے ہیں کہ انکے لئے اردو شربے میں کوئی مستقبل نہیں ہے جاپانی بچے انگریزی ہسپانوی اور فرینچ سیکھنے کو ترجیع دیتے ہیں اس نے کہا ہے کہ مجھے چار بار جاپانی نیشنلٹی کی پیشکش ہوئی ہے خدا کی قسم جھوٹ ہے مجھے جاپان میں رہتے ہوئے بتیس سال ہو چکے ہیں جاپانی حکومتنے کبھی کسی کو اس قسم کی پیشکش نہیں کی جاپان نیشنلیٹی کے لئے لکھنا پڑھنا اور بات چیت کرنا لازمی ہے اسے تو بولنا تک نہیں آتی اپنا ایڈریس تک نہیں لکھ سکتا۔ایسی جھوٹی باتیں کرنے سے کیا فائدہ؟ یہ زندگی بھر بھی جاپان کی نشینشلٹی نہیں لے سکتا اسکے پاس کوئی مہارت یا ہنر نہیں ہے یہ صرف ایک ایجنٹ ہے امیر ترین اور نفیس انسان ایسے نہیں ہوتے اسے جاپان میں پاکستانی کمےونٹی میں رنگیلا اور ٹھگ باز کہا جاتا ہے حال ہی میں اس شخص نے سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو کی مہر اور کمرشل قونصلر کے دستخط کو جعلسازی سے استعمال کرکے کراچی کسٹم سے کروڑوں کی گاڑیاں کلیئر کروائی ہیں اور اسکے خلاف جاپان اور پاکستان میں مقدمے درج ہو چکے ہیں اسلئے یہ ستائس سال بعد پاکستان پہنچا ہے اس شخص نے آجتک کوئی عملی کام نہیں کیا ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے اسکا انٹرویو دیکھ ہزاروں نوجوانوں نے اسے فون کرنا ہے اور یہ انکا فون تک اٹینڈ نہیں کریگا اسی قبیل کا ایک اور رنگیلا ساٗین سلیم شیرو بھی ایسی ہی حرکتیں کرتا ہے اپنی بیٹیوں کی عمر کے برابر لڑکیوں کے ساتھ عریانی تصاویر اتار کر فیس بک پر لگاتا ہے اسے شرم آنی چاہئے جاپان میں ایسی کوئی بزنس تنظیم نہیں جسکا یہ سربراہ ہے اسکی نام نہاد تنظیم اسکے قریبی ایک صحافی نے جو جنگ اخبار کا نمائندہ ہے اس نے تشکیل کی اسکے ساتھ جنگ اخبار کے کئی لوگ شامل ہیں یہ ایک گمراہ کن گروہ ہے جو اپنے مفاد کے لئے کام کرتے ہیں بڑے بڑے اینکروں کو لالچ دیکر اپنے ٓپ کو پروموٹ کرکے مفاد حاصل کرتے ہیں ۔اس سے پوچھیں کہ اس نے اب تک پاکستان کے لئے عملی طور پر کیا کیا ہے؟اس شخص کو کھانے کی تمزی نہیں ہے بات کرنے اور اٹھنے بیٹھنے کی تمزی نہیں ہے اور پانچ کروڑکی گھڑی باندھتاہے جھوٹا شخص ہے اسکی کسی بات پر ےقین نہ کیجئے اس سے دس گناہ امیر پاکستانی جاپان میں مقیم ہیں جو اس رنگیلے کی طرح کارٹون نہیں بنے پھرتے ۔
@@MM_Ali786 JI BILKUL MEINEY AISEY LOGON PER KHOOB RESEARCH KI HAY....ISS INTERVIEW MEIN 99 PERCENT JHOOT BOLA GAYA HAY SIRF AIK PERCENT SACH HAY WO YE KEH YE UNEDUCATED HAY AND NOTHING
@@nasirnakagawa868 ja ja tor ja
@@nasirnakagawa868 Bhai Mujhy Whatsaap pr baat Karen .. +923126193988
سچ بولا ہے
بندہ ماشاء اللہ اگر سچ بول رہا ہے تو ایک کمال کا محب وطن پاکستانی ہے
Hats off sir
Fantastic interview by Farrukh Shahbaz Warraich. We want such type of interviews must be shown to the masses in which great lessons of life are hidden.
اللہ تعالی آپ جیسے سمجھدار محنتی اور محب وطن پاکستانی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
A true man of Pakistan and struggler person, Sir apki struggle or apki soch bohot aala hy, ALLAH PAAK kamiyabi or aesi soch her insan ko nhi deta, ap waqai 1 achy insan or Pakistan ki Cream hain, I feels proudly K ap Hamary Pakistani bhai hain.💓
اللہ تعالی اس نیک شخص کو اور کامیابی عطاء فرمائے
Our mainstream media will never take interview of entrepreneurs like him . They are all stuck in pdm politics and every news revolves around Maryam. Bhutto. Khan and molana
The man is actually great....❤
آپ نے بہت اچھی باتیں کی ہماری قومی زبان اردو ہمارا قومی کھیل ہاکی پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح صاحب وہ ابھی بھی پریشان ہیں یا اللہ میں نے ان مسلمانوں کو پاکستان بناکے دیا انگریزوں کی غلامی سے آزاد کروایا اج یہ ہی لوگ لاکھوں روپے لگا کر انگریزوں کی غلامی ان کے کلچر کو اپنانے میں فخر محسوس کرتے ہیں
Ye hote hen pakistani jo japan me itna arsa reh k bhi pakistan ka hi soch raha he.salam he
@6:45 mera phela aur akhri love hy Pakistan 🇵🇰 hay wow sir salute to you ❤️❤️❤️❤️ this guy didn’t change his nationality offer hone ke baad big respect
Idhr ye kothi k bache humme loot k khaa gae bureaucrats, politicians aur businessman
Itna hi Pyaar hai to Pakistan aa k reh bhi Le na.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Pakistan meri pehli muhabbat..
Woww Sir.. clap 👏👏👏
Love You Sir. I love every patriotic Pakistanis..
کمال کے انسان ہیں عابد صاحب اللّٰہ رب العزت آپ کو اپنی آنکھوں سے
پیارا وطن ترقی یافتہ ممالک میں دکھائیں آمین یارب العالمین
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
فرخ شہباز وڑائچ بھائی آپ کے جتنے بھی انٹرویوز سنیں یہ پہلا انٹرویو سنا جس کو سن کر بہت اچھا لگا
اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ رانا صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے،
اپنا حق ادا کر رہے ہیں یہ،
اللہ تبارک و تعالی ان کی طرح سب پاکستانیوں کو نیک دل بنائے آمین
Sir i really appreciate your thoughts your strategy,skills,vision and personality. Especially after spending 27 years in Japan you are always Thankful to ALLAH for giving you a good health(ALHAMDULILLAH).
After watching your interview two wishes raised in my Heart. First of all i wish you become our prime minister and the second one is i want to meet you.
Stay blessed always and think more for better future of Pakistan and its upcoming Generation.