Koi bi Muslim ha wo apni maa behan ko perde ka bol sekta rasta chalti kisi aurat ko perde ka nai bol sekta hamara kiya lena dena is se ye Muslim agar ha to peta hona chaye ise perde ka is k parents bole tum ko kiya zaroorat peri ha.
Pichly Kuch saalo sy hum Jo Pakistan ma hota apni ankhon sy dakh rahy Hain or Jo kuch media dikha Raha ha abb...logon Ka media channel or even k history books sy b eetibaar uth Gaya ha....Allah allam Iqbal sab k darajjat buland farma or jannat ma Alla mukam atta farma...
جزاء کم اللہ خیر, آپ نے بڑی خوبصورت اور مدبرانہ انداز میں اپنے ویورز کو بات سمجھای ہے.اللہ پاک ہم سب کو اپنے بہادر نیک اورجہاندیدہ اکابرین کے نقشقدم پر چلنے کی توفیق عطافرمائیں آمیین یا رب لعاللین.
علامہ سچے عاشقِ رسول تھے کوئی شک نہیں مگر بعد میں آنے والوں کا کوئی ذمہ دار نہیں ایک آدم کی اولاد جو پیغمبر بھی تھے بعد میں پتا نہیں کیا کیا بن گئے حضرتِ نُوح علیہ السلام کے بیٹے اور بیوی کا کیا ہوا یہ ہم کیا کہہ سکتے ہیں اولیاء کی اولادوں کو اب دیکھ لیں زمانے کی ہوا اور معاشروں کو بنانے بگاڑنے میں حکمرانوں کا سب سے بڑا کِردار ہوتا ہے سب اپنے اعمال کے جواب دہ ہونگے والدین کا فرض اچھی تعلیم و تربیت کرنا ہے حکومتوں کا کام معاشرے کی اصلاح کرنا ہے باقی اللہ سے ہدایت مانگتے رہیں
mai bohat buri taklifon wali jismani mazori me mubtla hun please mere liye dua kijiye ya allah hm sb pe rehm frma hm sb ko muaf kr k or hr tklif se nikal de mustafa k wastey aameen :'(
Mashallah well done detailed information on our Hero Allama saab may Allah bless his soul for his efforts to educate and guide the ummah of last prophet of Allah SAW. May Allah protect us from the misguided and disbelievers and May we die with imaan on the last prophet SAW. Jazak Allah khair or this wonderful video
آپ لوگوں کو ہیروں کی پہچان نہی۔ نہ آپ نے قاید اعظم، علامہ اقبال، رحمت علی چودھری سب کو فراموش کر یعحیی۱ خان ،ٹکہ خان، غیوب خان، زمیندار ذولفقار علی بھٹو۔ سب چور اور مغرور۔
Dear Kinza....Great program as usual. However, please note that none of Allama's family is Qadyani. It is a sheer propaganda of Qadyanis. My elders have known this family for many generations and know this fact well.
تیسری بیگم جاوید اقبال کی اماں جان تھیں ان سے پہلے والی زچگی کے دوران فوت ہو گئیں ،اور اس سے بھی پہلے یعنی پہلی بیگم یہ ہی کریم بی بی تھیں جنکی اولاد کا ہمارے قومی شاعر حق جاوید اقبال کو دے بیٹھے ,اور اب جاوید اقبال اور منیرہ بیگم نے اپنے لباس 👗 اور اطوار سے پتہ نہیں کس اسلم کی نمائندگی کرتے ہیں
He was a great poet and philosopher, but he never agitated against British and never went t jail like jinnah. Allama was given sir tittle ,always given t Faithfull. However his verses r the tafseer of quran in a way
علامہ نے اپنی شاعری سے مسلمانوں کو غلامانہ ذہنیت سے آزاد کرایا ۔۔ ان میں جوش اور ولولہ پیدا کیا ۔۔ا مادہ پرستی میں قید معاشرے کو اسلام کی اصل روح سے متعارف کرایا ۔۔ ان کی زندہ جاوید شاعری اب بھی لہو گرمانے کے لئے کافی ہے ۔۔ ایسے ہیرے کم پیدا ہوتے ہیں۔ ان کی قدر کرنی چاہئے۔۔ سرکاری جیل میں جانے سے سیاستدانوں کو تمغہ جرات مل سکتا ہے مگر وہ اپنی سطحی دنیاوی خواہشات کی وجہ سے آزاد ہو کر بھی آزاد نہیں رہتے ۔۔ اقبال ان سب سے ماورا تھے ۔۔۔ ان کی علمی جدوجہد کو سلام
Yeh baat sun k to hansi a he jati ha us k pass Jo kuch tha Dhoti open kr k dakha dia ha ha 😂😂😂😂I m real shaheen 🦅🦅🦅🦅of Allama iqbal Allah Allama iqbal ko jannat ul firdus main ala makam ata farmy ameen sum ameen Miss❤❤❤❤😂 you so much and love💋💋💋💋💋💋🌹🌹🌹🌹🌹🌹 you so much Allama iqbal
قادیانی ایسے ھی کافر قرار نہیں دۓ گئے! وہ دن جب پاکستان نے عالم اسلام کو عظیم فتنے سے بچالیا۔ جب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ قادیانیت کو موقع دیا جائے کہ وہ اپنا موقف اور دلائل دینے قومی اسمبلی میں آئیں تو !! مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتے میں ملبوس طرے دار پگڑی باندھ کر آیا۔متشرع سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا اسم مبارک زبان پر لاتے تو پورے ادب کے ساتھ درودشریف بهی پڑہتے. ایسے میں ارکان اسمبلی کہ ذہنوں کو تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تها۔ یہ مسلہ بہت بڑا اور مشکل تها اللہ کی شان کہ پورے ایوان کی طرف سے مولانا شاہ احمد نورانی صاحب کو ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا اور نورانی صاحب نے راتوں کو جاگ جاگ کر مرزا غلام قادیانی کی کتابوں کا مطالعہ کیا۔حوالے نوٹ کیئے۔سوالات ترتیب دیئے۔ اسی کا نتیجہ تها کہ مرزا طاہرقادیانی کے طویل بیان کے بعد جرح کا جب آغاز ہوا اب سوالات نورانی صاحب کی طرف سے اور جوابات مرزا طاہر قادیانی کی طرف سے آپ کی خدمت میں۔۔۔۔ __________ سوال۔مرزا غلام احمد کے بارے میں آپ کا کیا عقیدہ ہے؟ جواب۔وہ امتی نبی تهے۔امتی نبی کا معنی یہ ہے کہ امت محمدیہ کا فرد جو آپ کے کامل اتباع کی وجہ سے نبوت کا مقام حاصل کر لے۔ سوال۔اس پر وحی آتی تهی؟ جواب۔آتی تهی۔ سوال۔ (اس میں) خطا کا کوئی احتمال؟ جواب۔بالکل نہیں۔ سوال۔مرزا قادیانی نے لکها ہے جو شخص مجھ پر ایمان نہیں لاتا“ خواہ اس کو میرا نام نہ پہنچا ہو (وہ) کافر ہے۔پکا کافر۔دائرہ اسلام سے خارج ہے۔اس عبارت سے تو ستر کروڑ مسلمان سب کافر ہیں؟ جواب ۔کافر تو ہیں۔لیکن چهوٹے کافر ہیں“جیسا کہ امام بخاری نے اپنے صحیح میں ”کفردون کفر“ کی روایت درج کی ہے۔ سوال۔آگے مرزا نے لکها ہے۔پکا کافر؟ جواب۔اس کا مطلب ہے اپنے کفر میں پکے ہیں۔ سوال۔آگے لکها ہے دائرہ اسلام سے خارج ہے۔حالانکہ چهوٹا کفر ملت سے خارج ہونے کا سبب نہیں بنتا ہے؟ جواب۔دراصل دائرہ اسلام کے کئیں کٹیگیریاں ہیں۔اگر بعض سے نکلا ہے تو بعض سے نہیں نکلا ہے۔ سوال ایک جگہ اس نے لکها ہے کہ جہنمی بهی ہیں؟ (یہاں نورانی صاحب فرماتے ہیں جب قوی اسمبلی کے ممبران نے جب یہ سنا تو سب کے کان کهڑے ہوگئے کہ اچها ہم جہنمی ہیں اس سے ممبروں کو دهچکا لگا) اسی موقع پر دوسرا سوال کیا کہ مرزا قادیانی سے پہلے کوئی نبی آیا ہے جو امتی نبی ہو؟ کیا صدیق اکبر ؓ یا حضرت عمر فاروق ؓ امتی نبی تهے؟ جواب۔ نہیں تھے۔ اس جواب پر نورانی صاحب نے کہا پهرتو مرزا قادیانی کے مرنے کے بعد آپ کا ہمارا عقیدہ ایک ہوگیا۔بس فرق یہ ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد نبوت ختم سمجهتے ہیں۔تم مرزا غلام قادیانی کے بعد نبوت ختم سمجهتے ہو۔تو گویا تمہارا خاتم النبیین مرزا غلام قادیانی ہے۔اور ہمارے خاتم النبیین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ جواب۔وہ فنا فی الرسول تهے۔یہ ان کا اپنا کمال تها۔وہ عین محمد ہوگئے تهے (معاذ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی اس سے زیادہ توہین کیا ہوسکتی تهی ) سوال۔مرزا غلام قادیانی نے اپنے کتابوں کے بارے میں لکها ہے۔اسے ہر مسلم محبت و مودت کی آنکھ سے دیکھ لیتا ہے۔اور ان کے معارف سے نفع اٹهاتا ہے۔ مجهے قبول کرتا ہے۔اور(میرے) دعوے کی تصدیق کرتا ہے۔مگر (ذزیتہ البغایا ) بدکار عورتوں کی اولاد وہ لوگ جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگا رکهی ہے۔وہ مجهے قبول نہیں کرتے۔؟ جواب۔بغایا کہ معنی سرکشوں کے ہیں۔ سوال۔بغایا کا لفظ قرآن پاک میں آیا ہے” و ما کانت امک بغیا“ سورہ مریم ) ترجمہ ہے تیری ماں بدکارہ نہ تهی“ جواب۔قرآن میں بغیا ہے۔بغایا نہیں۔ اس جواب پر نورانی صاحب نے فرمایا کہ صرف مفرد اور جمع کا فرق ہے۔نیز جامع ترمذی شریف میں اس مفہوم میں لفظ بغایا بهی مذکور ہے یعنی ”البغایا للاتی ینکحن انفسهن بغیر بینه“ )پھر جوش سےکہا) میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں کہ تم اس لفظ بغیه کا استعمال اس معنی (بدکارہ) کے علاوہ کسی دوسرے معنی میں ہر گز نہیں کر کے دکها سکتے۔!!! (اور مرزا طاہر لاجواب ہوا یہاں ) 13 دن کے سوال جواب کے بعد جب فیصلہ کی گهڑی آئی تو 22 اگست1974 کو اپوزیشن کی طرف سے 6 افراد پرمشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی۔جن میں مفتی محمود صاحب“ مولانا شاہ احمدنورانی صاحب“پروفیسر غفور احمد صاحب“چودہری ظہور الہی صاحب“مسٹر غلام فاروق صاحب“سردار مولا بخش سومرو صاحب اور حکومت کی طرف سے وزیر قانون عبدالحفیظ پیرزادہ صاحب تهے۔ان کے ذمہ یہ کام لگایا گیا کہ یہ آئینی و قانون طور پر اس کا حل نکالیں۔تاکہ آئین پاکستان میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ان کے کفر کو درج کردیا جائے۔لیکن اس موقع پر ایک اور مناظرہ منتظر تها۔۔۔۔۔ کفرِ قادیانیت و لاہوری گروپ پر قومی اسمبلی میں جرح تیرہ روز تک جاری رہی۔گیارہ دن ربوہ گروپ پر اور دو دن لاہوری گروپ پر۔ہرروز آٹھ گھنٹے جرح ہوئی۔اس طویل جرح و تنقید نے قادیانیت کے بھیانک چہرے کو بےنقاب کر کے رکھ دیا۔ اس کے بعد ایک اور مناظرہ ذولفقار علی بھٹو کی حکومت سے شروع ہوا کہ آئین پاکستان میں اس مقدمہ کا ”حاصل مغز “کیسے لکھا جائے۔؟ مسلسل بحث مباحثہ کے بعد۔۔۔۔۔۔ __________ 22 اگست سے 5 ستمبر 1974 کی شام تک اس کمیٹی کے بہت سے اجلاس ہوئے۔مگر متفقہ حل کی صورت گری ممکن نہ ہوسکی۔سب سے زیادہ جهگڑا دفعہ 106 میں ترمیم کے مسلے پر ہوا۔حکومت چاہتی تھی اس میں ترمیم نہ ہو۔اس دفعہ 106 کے تحت صوبائی اسمبلیوں میں غیر مسلم اقلیتوں کو نمائندگی دی گئی تهی۔ ایک بلوچستان میں۔ایک سرحد میں۔ایک دو سندھ میں اور پنجاب میں تین سیٹیں اور کچھ 6 اقلیتوں کے نام بهی لکهے ہیں۔عیسائی۔ہندو پارسی۔بدھ اور شیڈول کاسٹ یعنی اچهوت۔ نورانی صاحب اور دیگر کمیٹی کے ارکان یہ چاہتے تهے کہ ان 6 کی قطار میں قادیانیوں کو بهی شامل کیا جائے۔تاکہ کوئی "شبہ" باقی نہ رہے۔ اس کے لیے بهٹو حکومت تیار نہ تهی۔وزیر قانون عبدالحفیظ پیرزادہ نے کہا اس بات کو رہنے دو۔ نورانی صاحب نے کہا جب اور اقلیتوں اور فرقوں کے نام فہرست میں شامل ہیں تو ان کا نام بهی لکھ دیں۔ پیرزادہ نے جواب دیا کہ ان اقلیتوں کا خود کا مطالبہ تها کہ ہمارا نام لکھا جائے۔ جب کہ مرزائیوں کی یہ ڈیمانڈ نہیں ہے۔
مگر ہم کو ہر ایک کی ذاتیات پر کیون اتنی فکر ہے اور اسپر اسقدر تبصرے اور انکی ذاتی زندگی کا اسطرح تفصیل منظر عام پر لانا اچھی بات نہین انکی زندگی کا معملہ انکے اور اللہ کے درمیان ہے ہمین اس سے پرہیز کرنا چاہئیے
Allama Iqbal signed Ba'it with Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as) along with Maulvi Mohammad Ali, Khawaja Kamal Din, and some other politician in Qadian around 1889. He remained Ahmadi Muslim till 1931. His father also was an Ahmadi Muslim for some time. His brother Ata Mohammad remained Ahmadi Muslim till his death, and his progeny is all Ahmadi Muslim. Alhamdulillah
May Allah shower His mercy upon Hakeem ul ummat Mohammad Iqbal. May Allah Guide all. of us to the righteous path and make us " a mared e momen (a true believer)" who understands dignity, power and destiny of such a firm believer.
پاکستان کسی کے باپ کا نہیں اور نہ ہی علامہ صاحب کا ھے کیونکہ جتنی محنت احمدیوں نے پاکستان بنانے کیلئے کی ھے اُتنی شائد کسی اور نے نہیں کی کیونکہ علامہ صاحب پاکستان بننے سے آٹھ سال پہلے وفات پا چکے تھےعلامہ صاحب نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا وہ یہ تھا کہ پاکستان انڈین حکومت کی ہی ایک ریاست ہو
Allama iqbal ki family mai kon qaddiyani ya hai aur kon nahi iss say kisi ka kiya laina daina ... his poetry n his thoughts are timeless n universal and based on Islamic Ideology. Unkay paigham per tawajah dain na kai khandan per
Whether this nation has any other quality or not but surely possesses the quality of " Mohsin Kushi " . V r also master in making the highly uncontroversial things and personalities highly controversial . PITI ON US
متحرمہ آپ کی ویڈو بہت پسند آہی شکریہ علامہ صاب کے بارے مین ایک بات بتائ ُُُ۔ کہ جب آپ نے ایک مخالف گروپ کے آدمی کو سلام کیا تو وہ ننگا ھو گیا ۔ میرا خیال ھے کہ آج کل جو گروپ ان لوگوں جیسے اعظم سواتی ارو شہباز گل ارو دیگر لوگوں کو ننگا کرتے ھیں ارو ان کی ویڈو بناتے ھیں وہ لوگ اس آدمی کی نسل سے ھیں
Niazi ki media sell ke log jo logon ki photoshop tasweeren laga kar jhooti jali video banate hain pagdiyan uchalte hai aur sare imrandu yuthiye jo jhute ilzaamat lagate Hain sab us aadmi ki nasal se hain
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ پاکستان اور پاکستانی قوم اقبال رحمۃ اللّٰہ کے احسانات کے تاقیامت مشکور و ممنون ہیں اور رہیں گے ۔ علامہ اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کی نسل کے لوگوں کو چاہیے کہ وہ گندی سیاست کا حصہ نہ بنیں ہمارے نزدیک وہ بہت قابل احترام ہیں اور ہر حکومت کو چاہیے جنہوں نے بھی پاکستان بنایا قربانیاں دیں ہیں ان میں جو اہلیت رکھتے ہیں ان کو سینٹ کے رکن منتخب کیا کریں
Great 👍 information THERE WILL NOT BE ANOTHER ALLAMA IQBAL IN THIS WORLD ANYMORE. SO SAD ALLAH BESTOW JANATHUL FIRDAUS TO HIM AMEEN THANKS TO THE SUBSCRIBER TOO
نذرانہ عقیدت بحضور سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ایک شعر خدا سے ھو گئی ھے ثنائے مصطفیٰ انجم کھلا راز یہ ملاقات قوسین کا ۔۔۔۔۔۔ محترمہ بہن کنزہ جی اور ان کے تمام چاھنے والوں کے لیے ۔۔۔۔ از قلم انجم شہزاد چیمہ ولد غلام مصطفیٰ چیمہ گاؤں کیلاسکے تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانولہ پنجاب منجانب امت مسلمہ و جاٹ برادران پاکستان
فرض کریں ببر شیر اگر کتوں کے علاقوں میں آجاتا ہے تو وه مجبور ہو کر اپنے آپ کو رد کر دے گا اور خود کو شیر کے بجاے کتا کہے گا کیوں کے شیر کو پتہ ہے کہ اگر شیر کتوں کے علاقے میں خود کو شیر بولے گا تو وه مارا جاے گا 😴
علامہ اقبال کو آگر کسی نے سمجھا ھے تو وہ علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ ہے کلام اقبال بزبان قائد ملت اسلامیہ علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ ایک مرتبہ ضرور سنیں
ماشاءاللہ ذبردست الله پاک علامہ اقبال کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے خاندان والوں کی حفاظت فرمائے امین 🌹
His poietry is kofriya
@@ij7489koi 1 sher sunaye bhai
@@ij7489 nekal by yaha sy illama iqbal musalman they muhammad s.a.w ko akhri nabi manty they koi jhot nai chaly ga .........
@@ij7489 jesi mout mirza ghulam qedeyani ko i wesy he mout sb qedeyanio ko aye
اللہ عاشق رسول ﷺ علامہ اقبال کے درجات بلند فرمائے
علامہ اقبال کو متنازع ما بنائیں۔ اگر ان کے خاندان سے قادیانی آ کر جڑ گے ہیں تو علامہ کو بدنام نہ کریں۔
It’s Indian propaganda she is messenger
اللہ تجھے پردے کی توفیق عطاء فرمائے
Very true
اللہ آپ کی یہ دعا 80 فیصد پاکستانی عورتوں کے لیے بھی قبول فرمائے
Why , who the hell you are to dictate her.
Subject is useless and pathetic
Koi bi Muslim ha wo apni maa behan ko perde ka bol sekta rasta chalti kisi aurat ko perde ka nai bol sekta hamara kiya lena dena is se ye Muslim agar ha to peta hona chaye ise perde ka is k parents bole tum ko kiya zaroorat peri ha.
ماشااللہ ۔۔اتنا اور ذکر بھی ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا کی علامہ اقبال فرزند کشمیر ہے۔۔۔
یہ جو لوگ ہیں وہ لوگ ہیں جن کو نہ تو انگریز سمجھ سکے اور نہ لوگ لیکن عوام کو مہنگائی نے سمجھا دیا
مجھے علامہ اقبال کے کلام سے واسطہ ہے۔ انکی محبت دنیا کی کوئی طاقت دل سے نہیں نکال سکتی۔
Yeah mai Indian propaganda pehla re ha
عمران خان کا ننھیال سارا قادیانی ہے پر یہ عورت جھوٹ بولتی
ختم نبوت زندہ باد
علامہ, کتنے گریٹ تھے,,, الللہ غریق رحمت کرے یہ لوگ آن کے گھر میں کیسے گھسے,, استغفار,
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب مولا سلامت رکھے آمین یارب العالمین شکریہ
Allah Illama Iqbal or Mohammad Ali jinnah k darrajat bullanad kary amen.
Pichly Kuch saalo sy hum Jo Pakistan ma hota apni ankhon sy dakh rahy Hain or Jo kuch media dikha Raha ha abb...logon Ka media channel or even k history books sy b eetibaar uth Gaya ha....Allah allam Iqbal sab k darajjat buland farma or jannat ma Alla mukam atta farma...
You should do something to prosecute these traitors
بہت ہی عمدہ اور معلوماتی ویڈیو
اللہ تعالیٰ آپ کو اجرے عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Very manoplative clip,,ju log nahi rahe bus un ka Zikaar karte rahu.
She is India traitor
اللّٰہ علامہ محمد اقبال کے جنت میں درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین ۔
Ameen sum Ameen.
@@riazghuman8698 to batana hai 😅😅😮 mi m
😢 ki u.
@@MdYusuf-ti1gy , what you want to say , I don't understand what you have written.
😂😂😂😂😂
اللہ سبحان تعالیٰ علامہ اقبال عزت مند کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین
Kash hum Sub Pakistani Dr Allama IQBAL Kay fallwers ho Jain Amin from S M IQBAL
میرا ایمان ختم نبوت ❤ صلی اللہ علیہ وسلم
Beshk ♥️
BESHAK
@@Subakhaniq😂😂q😂1 is mo p as e❤ seeds my
@@zeeshanalishakir449 was
الحمدللہ قوم غلام نہیں آ ذاد ھے
پاکستان زندہ باد ❤️ 🇵🇰 اسلام زندہ باد ❤️ 🇵🇰 ختم نبوت زندہ باد❤
حضرت علی نے فرمایا جس چیز کی زیادہ مخالفت ہو وہ حق ہے اور لوگ ہمیشہ حق بات کی ہی زیادہ مخالفت کرتے ہیں
یہ آپ کہاں سے قول نکال لائے۔ کوئ مستند شیعہ ریفرینس دیں ، ورنہ معافی مانگیں۔
Kholl ke bath kare ap qadeyane ho lanate to nahe
Reference please.
ساتھ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ بھی لکھو۔۔۔
ٹٹی خانے میں مرنے والا خنزیر بےغیرت بدبخت گھٹیا ترین کذاب کے کتے بکواس بند کرو
پاکستان کی تمام مشکلات کا حل قرآن کریم کا نظام ہے ✔️❤
زرا قرآنی نظام کا مختصر تعارف بھی تو بیان کیجئے۔صرف قرآنی نظام کہنے سے پزیرائی نہیں ملے گی۔
علامہ اقبال کے والد بھی احمدی تھے اور مرتے دم تک رھے علامہ اقبال خود بھی احمدی تھے بعد میں چھوڑ گئے
جھوٹ اور من گھڑت
Lagta hi ap un ki family say hian ap k nam k sath b Iqbal Lagta hi
Ap ki bat bilkul theek he. Me ne aik danishwer se yehi bat suni thi.
O gundi nasal bakwas na kr
Bakwas hy
اقبال 4:09 کو اس کے زمانے میں کوئی جانتا تھا ازے بعد میں ریاست کی سپورٹ سے اقبال کو عظیم انسان پورٹرے کیا گیا۔
😡😡😡
اس دور میں آپ جیسی ماڈریٹ خاتون تاریخ پہ وڈیو بنائی، اعلیٰ
اللہ علامہ صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
آمین
آمین ثم آمین
Allmah Iqbal sb ny Jo hazoor S A W ky ishq ma Jo likha us waja sy Iqbal hamray dilo ma zinda raye gy Iqbal aik sachy ashiqay rasool S A W thy
*LABBAiK LABBAiK LABBAiK YA RASOOL ALLAH *
**TAJDAR-E-KHATM-E-NABOWAT ZiNDABAD ZiNDABAD ZiNDABAD**
*(Ap Per Be-HaD DarooD-O-SaLaaM).......
آپکے ذرائع بہت معتبر ہیں۔۔۔۔
آپ نےبالکل درست تاریخ پیش کی۔۔۔۔
آپکاپروگرام قابل ستائش ہے۔۔۔👍🏼
جزاء کم اللہ خیر, آپ نے بڑی خوبصورت اور مدبرانہ انداز میں اپنے ویورز کو بات سمجھای ہے.اللہ پاک ہم سب کو اپنے بہادر نیک اورجہاندیدہ اکابرین کے نقشقدم پر چلنے کی توفیق عطافرمائیں آمیین یا رب لعاللین.
سوال گندم جواب چنا ، بی بی اپ تو اقبال کے قادیانی فیمیلی ممبر ز کے متعلق بتارہی تھیں ، او کہنے بیتھ گئیں، محض انکے نام گنوانے ،
یہ صرف اپنی وڈیو وائرل کرنے کا ایک گھٹیا طریقہ ھے اور کچھ نہیں
Cause she is spreading what been told by RAW through nawaz modi.
Indian dream is to disfame quadi azam and Allama Iqbal who divide India into 2.
And finally Qadiani issue pay is attention seeker ko million views mil hi gayee. Or paisay bhi.
HAZRAT MUHAMMAD S.A.W.W IS THE LAST AND THE BEST PROPHET OF ALLAH ALMIGHTY. BESHAK. INDEED.
BESHAK
علامہ سچے عاشقِ رسول تھے کوئی شک نہیں مگر بعد میں آنے والوں کا کوئی ذمہ دار نہیں ایک آدم کی اولاد جو پیغمبر بھی تھے بعد میں پتا نہیں کیا کیا بن گئے حضرتِ نُوح علیہ السلام کے بیٹے اور بیوی کا کیا ہوا یہ ہم کیا کہہ سکتے ہیں اولیاء کی اولادوں کو اب دیکھ لیں زمانے کی ہوا اور معاشروں کو بنانے بگاڑنے میں حکمرانوں کا سب سے بڑا کِردار ہوتا ہے سب اپنے اعمال کے جواب دہ ہونگے والدین کا فرض اچھی تعلیم و تربیت کرنا ہے حکومتوں کا کام معاشرے کی اصلاح کرنا ہے باقی اللہ سے ہدایت مانگتے رہیں
Thxs very informative, may Allah bless our Great poet Hazart Allama Iqbal
Ameen ❤❤❤❤from Canada 🍁
His poietry was kofriya so he left from islam dear
علامہ اقبال علامہ انورشاہ کاشمیریؒ کے درسِ قران میں بیٹھا کرتے جن کی وجہ سے فتنہ قادیانیت سے محفوظ رہے۔
Beshak
If you have read history you would have known that not only Allama Iqbal but his father Sheikh Noor was also Ahmedi.
@@solemo69itni aqal hoti in main to or cahhiyeh hi kya tha
@@solemo69. Yes you are right
@@solemo69
Ye ap kya keh rahy hain k allama iqbal qadyani thy?
Great video. Insightful commentary. Thank you 🙏
علامہ اقبال کو عطیہ فیضی اور جرمن خاتون ایما نے خوب سمجا تھا ،❤❤❤🎉🎉🎉
Allama Muhammad IQBAL is not a Great Hero of Pakistani people but also live in our hearts. Allama Muhammad IQBAL a Great Personality
علامہ اقبال کے جزبہ قومیت کو سلام ❤ ﷲرب کریم مرحوم کو ان کی قوم کی خدمات کے لئے جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائیں آمین❤🙏
Nooo his poietery is kofriya
75 years on and we are still lacking that morality which is the key for a nation to be able to draw respect.
mai bohat buri taklifon wali jismani mazori me mubtla hun please mere liye dua kijiye ya allah hm sb pe rehm frma hm sb ko muaf kr k or hr tklif se nikal de mustafa k wastey aameen :'(
*ALLAH* Ap ko sehat, shifa Or tandrusti wali zindagi Aata farmay.Ameen
@@umairiqbal2492 aameen jazaak allah mere pyare bhai jan allah hmesha khush rkhe ap ko or ap k ghr walon ko aameen
@@muhammadyasirali7434 *ALLAH* Ap ki zuban mubarak farmay.Ameen
Doao'n me yad rakha kary.
@@umairiqbal2492 in shaa allah zror bhai jan ap b mere liye zyada zyada duayen krna or apne ghr k buzurgon or bchon se b krwana lazmi jazaak allah
@@muhammadyasirali7434 **iN'SHA ALLAH**
&
**JAZAK ALLAH**
Mashallah well done detailed information on our Hero Allama saab may Allah bless his soul for his efforts to educate and guide the ummah of last prophet of Allah SAW.
May Allah protect us from the misguided and disbelievers and May we die with imaan on the last prophet SAW.
Jazak Allah khair or this wonderful video
آپ لوگوں کو ہیروں کی پہچان نہی۔ نہ آپ نے قاید اعظم، علامہ اقبال، رحمت علی چودھری سب کو فراموش کر یعحیی۱ خان ،ٹکہ خان، غیوب خان، زمیندار ذولفقار علی بھٹو۔ سب چور اور مغرور۔
🌹صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ و بارک وسلم 🌹
آپ نے یہ بہت اچھی اورمعلوماتی ویڈیو بنائی ہے... شکریہ...
بہن۔اللہ تعالٰی آپکو۔ھدایت۔دے۔
A
بہت خوب عمدہ اعلی
اگر علامہ اقبال کو پتہ ھوتا کہ بلاول بھٹو زرداری بھی الیکشن میں حصہ لے گا تو وہ خواب دیکھنے والی رات جاگ کر گذارتے
🤣also nawaz son of modi
Loool
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂👍👍👍👍👍😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
😂😂😂
Allah Pak un k darajaat buland frmye Aameen
Pakistani panjabi musalman na pehale ache musalman or ache insan the na ab
Good information thamks
Welcome
علامہ صاحب عظیم انسان تھے خاندان کو کیا کریں ؟
Dear Kinza....Great program as usual. However, please note that none of Allama's family is Qadyani. It is a sheer propaganda of Qadyanis. My elders have known this family for many generations and know this fact well.
Thank u sir ,very good info
Really?
سارے تیری طرح جاہل بھی۔۔قادیانی اقبال کو قادیانی ہی کہینگے
Jazak Allah Sir
کچھ معلومات غیر ضروری تھیں ۔
Ap ka Andaz e. Beyan buhat
Umdah he Allah pak ap ko
Hmesha salamat. Rakhhy. Ameen
محترمہ کنزہ نے بہت اچھی ریسرچ کی ہے۔ شاباش۔ علامہ صاحب کی تیسری بیگم اور ان سے اولاد کے بارے میں آپ بتانا بھول گئی ہیں۔ وہ بھی بتا دیں۔
تیسری بیگم جاوید اقبال کی اماں جان تھیں ان سے پہلے والی زچگی کے دوران فوت ہو گئیں ،اور اس سے بھی پہلے یعنی پہلی بیگم یہ ہی کریم بی بی تھیں جنکی اولاد کا ہمارے قومی شاعر حق جاوید اقبال کو دے بیٹھے ,اور اب جاوید اقبال اور منیرہ بیگم نے اپنے لباس 👗 اور اطوار سے پتہ نہیں کس اسلم کی نمائندگی کرتے ہیں
Bohat khobsorat or malomati viduo hai thank you
He was a great poet and philosopher, but he never agitated against British and never went t jail like jinnah. Allama was given sir tittle ,always given t Faithfull. However his verses r the tafseer of quran in a way
قائداعظم کو تحریک پاکستان کی قیادت پہ اقبال نے ہی آمادہ کیا
جناح کبھی جیل نہیں گیے۔
علامہ نے اپنی شاعری سے مسلمانوں کو غلامانہ ذہنیت سے آزاد کرایا ۔۔ ان میں جوش اور ولولہ پیدا کیا ۔۔ا مادہ پرستی میں قید معاشرے کو اسلام کی اصل روح سے متعارف کرایا ۔۔ ان کی زندہ جاوید شاعری اب بھی لہو گرمانے کے لئے کافی ہے ۔۔ ایسے ہیرے کم پیدا ہوتے ہیں۔ ان کی قدر کرنی چاہئے۔۔ سرکاری جیل میں جانے سے سیاستدانوں کو تمغہ جرات مل سکتا ہے مگر وہ اپنی سطحی دنیاوی خواہشات کی وجہ سے آزاد ہو کر بھی آزاد نہیں رہتے ۔۔ اقبال ان سب سے ماورا تھے ۔۔۔ ان کی علمی جدوجہد کو سلام
MashAllah zaberdas speech
Yeh baat sun k to hansi a he jati ha us k pass Jo kuch tha Dhoti open kr k dakha dia ha ha 😂😂😂😂I m real shaheen 🦅🦅🦅🦅of Allama iqbal Allah Allama iqbal ko jannat ul firdus main ala makam ata farmy ameen sum ameen Miss❤❤❤❤😂 you so much and love💋💋💋💋💋💋🌹🌹🌹🌹🌹🌹 you so much Allama iqbal
Very informative video. keep up with the good work
Amazing facts of Dr.Allama Muhammad Iqbal Sir ❤❤❤
Fan from 🇮🇳
Assalam o elaikum kia hal hy apka
Iskyavsath tujya bhee Pakistan chalya Janna chiya 😅😊😊😊😊😊
Modi is serial killer
Really amazing and great information thanks for sharing this video
اولاد کو ورثہ سے محروم کرنا جائز نہیں اللہ معاف کرنے والا ہے
Kofriya poietry be jaaiz nai jo is ny ke
@@ij7489koun sa kufriya tha??
سر کا خطاب حاصل کرنے والے سب انگریزوں کے ایجنٹ تھے . تاریخ کا باریک بینی سے مطالع کریں . شکریہ .
Excellent information
اللّٰہ پاک علامہ اقبال صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
قادیانی ایسے ھی کافر قرار نہیں دۓ گئے!
وہ دن جب پاکستان نے عالم اسلام کو عظیم فتنے سے بچالیا۔
جب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا
کہ قادیانیت کو موقع دیا جائے کہ وہ اپنا
موقف اور دلائل دینے قومی اسمبلی میں آئیں تو !!
مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتے میں ملبوس طرے دار پگڑی باندھ کر آیا۔متشرع سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا اسم مبارک زبان پر لاتے تو پورے ادب کے ساتھ درودشریف بهی پڑہتے.
ایسے میں ارکان اسمبلی کہ ذہنوں کو تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تها۔
یہ مسلہ بہت بڑا اور مشکل تها
اللہ کی شان کہ پورے ایوان کی طرف سے مولانا شاہ احمد نورانی صاحب کو ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا اور نورانی صاحب نے راتوں کو جاگ جاگ کر مرزا غلام قادیانی کی کتابوں کا مطالعہ کیا۔حوالے نوٹ کیئے۔سوالات ترتیب دیئے۔ اسی کا نتیجہ تها کہ مرزا طاہرقادیانی کے طویل بیان کے بعد جرح کا جب آغاز ہوا اب سوالات نورانی صاحب کی طرف سے اور جوابات مرزا طاہر قادیانی کی طرف سے آپ کی خدمت میں۔۔۔۔
__________
سوال۔مرزا غلام احمد کے بارے میں آپ کا کیا عقیدہ ہے؟
جواب۔وہ امتی نبی تهے۔امتی نبی کا معنی یہ ہے کہ امت محمدیہ کا فرد جو آپ کے کامل اتباع کی وجہ سے نبوت کا مقام حاصل کر لے۔
سوال۔اس پر وحی آتی تهی؟
جواب۔آتی تهی۔
سوال۔ (اس میں) خطا کا کوئی احتمال؟
جواب۔بالکل نہیں۔
سوال۔مرزا قادیانی نے لکها ہے جو شخص مجھ پر ایمان نہیں لاتا“ خواہ اس کو میرا نام نہ پہنچا ہو (وہ) کافر ہے۔پکا کافر۔دائرہ اسلام سے خارج ہے۔اس عبارت سے تو ستر کروڑ مسلمان سب کافر ہیں؟
جواب ۔کافر تو ہیں۔لیکن چهوٹے کافر ہیں“جیسا کہ امام بخاری نے اپنے صحیح میں ”کفردون کفر“ کی روایت درج کی ہے۔
سوال۔آگے مرزا نے لکها ہے۔پکا کافر؟
جواب۔اس کا مطلب ہے اپنے کفر میں پکے ہیں۔
سوال۔آگے لکها ہے دائرہ اسلام سے خارج ہے۔حالانکہ چهوٹا کفر ملت سے خارج ہونے کا سبب نہیں بنتا ہے؟
جواب۔دراصل دائرہ اسلام کے کئیں کٹیگیریاں ہیں۔اگر بعض سے نکلا ہے تو بعض سے نہیں نکلا ہے۔
سوال ایک جگہ اس نے لکها ہے کہ جہنمی بهی ہیں؟
(یہاں نورانی صاحب فرماتے ہیں جب قوی اسمبلی کے ممبران نے جب یہ سنا تو سب کے کان کهڑے ہوگئے کہ اچها ہم جہنمی ہیں اس سے ممبروں کو دهچکا لگا)
اسی موقع پر دوسرا سوال کیا کہ مرزا قادیانی سے پہلے کوئی نبی آیا ہے جو امتی نبی ہو؟ کیا صدیق اکبر ؓ یا حضرت عمر فاروق ؓ امتی نبی تهے؟
جواب۔ نہیں تھے۔
اس جواب پر نورانی صاحب نے کہا پهرتو مرزا قادیانی کے مرنے کے بعد آپ کا ہمارا عقیدہ ایک ہوگیا۔بس فرق یہ ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد نبوت ختم سمجهتے ہیں۔تم مرزا غلام قادیانی کے بعد نبوت ختم سمجهتے ہو۔تو گویا تمہارا خاتم النبیین مرزا غلام قادیانی ہے۔اور ہمارے خاتم النبیین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
جواب۔وہ فنا فی الرسول تهے۔یہ ان کا اپنا کمال تها۔وہ عین محمد ہوگئے تهے (معاذ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی اس سے زیادہ توہین کیا ہوسکتی تهی )
سوال۔مرزا غلام قادیانی نے اپنے کتابوں کے بارے میں لکها ہے۔اسے ہر مسلم محبت و مودت کی آنکھ سے دیکھ لیتا ہے۔اور ان کے معارف سے نفع اٹهاتا ہے۔ مجهے قبول کرتا ہے۔اور(میرے) دعوے کی تصدیق کرتا ہے۔مگر (ذزیتہ البغایا ) بدکار عورتوں کی اولاد وہ لوگ جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگا رکهی ہے۔وہ مجهے قبول نہیں کرتے۔؟
جواب۔بغایا کہ معنی سرکشوں کے ہیں۔
سوال۔بغایا کا لفظ قرآن پاک میں آیا ہے” و ما کانت امک بغیا“ سورہ مریم ) ترجمہ ہے تیری ماں بدکارہ نہ تهی“
جواب۔قرآن میں بغیا ہے۔بغایا نہیں۔
اس جواب پر نورانی صاحب نے فرمایا کہ صرف مفرد اور جمع کا فرق ہے۔نیز جامع ترمذی شریف میں اس مفہوم میں لفظ بغایا بهی مذکور ہے یعنی ”البغایا للاتی ینکحن انفسهن بغیر بینه“ )پھر جوش سےکہا) میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں کہ تم اس لفظ بغیه کا استعمال اس معنی (بدکارہ) کے علاوہ کسی دوسرے معنی میں ہر گز نہیں کر کے دکها سکتے۔!!!
(اور مرزا طاہر لاجواب ہوا یہاں )
13 دن کے سوال جواب کے بعد جب فیصلہ کی گهڑی آئی تو 22 اگست1974 کو اپوزیشن کی طرف سے 6 افراد پرمشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی۔جن میں مفتی محمود صاحب“ مولانا شاہ احمدنورانی صاحب“پروفیسر غفور احمد صاحب“چودہری ظہور الہی صاحب“مسٹر غلام فاروق صاحب“سردار مولا بخش سومرو صاحب اور حکومت کی طرف سے وزیر قانون عبدالحفیظ پیرزادہ صاحب تهے۔ان کے ذمہ یہ کام لگایا گیا کہ یہ آئینی و قانون طور پر اس کا حل نکالیں۔تاکہ آئین پاکستان میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ان کے کفر کو درج کردیا جائے۔لیکن اس موقع پر ایک اور مناظرہ منتظر تها۔۔۔۔۔
کفرِ قادیانیت و لاہوری گروپ پر قومی اسمبلی میں جرح تیرہ روز تک جاری رہی۔گیارہ دن ربوہ گروپ پر اور دو دن لاہوری گروپ پر۔ہرروز آٹھ گھنٹے جرح ہوئی۔اس طویل جرح و تنقید نے قادیانیت کے بھیانک چہرے کو بےنقاب کر کے رکھ دیا۔ اس کے بعد ایک اور مناظرہ ذولفقار علی بھٹو کی حکومت سے شروع ہوا کہ آئین پاکستان میں اس مقدمہ کا ”حاصل مغز “کیسے لکھا جائے۔؟
مسلسل بحث مباحثہ کے بعد۔۔۔۔۔۔
__________
22 اگست سے 5 ستمبر 1974 کی شام تک اس کمیٹی کے بہت سے اجلاس ہوئے۔مگر متفقہ حل کی صورت گری ممکن نہ ہوسکی۔سب سے زیادہ جهگڑا دفعہ 106 میں ترمیم کے مسلے پر ہوا۔حکومت چاہتی تھی اس میں ترمیم نہ ہو۔اس دفعہ 106 کے تحت صوبائی اسمبلیوں میں غیر مسلم اقلیتوں کو نمائندگی دی گئی تهی۔ ایک بلوچستان میں۔ایک سرحد میں۔ایک دو سندھ میں اور پنجاب میں تین سیٹیں اور کچھ 6 اقلیتوں کے نام بهی لکهے ہیں۔عیسائی۔ہندو پارسی۔بدھ اور شیڈول کاسٹ یعنی اچهوت۔
نورانی صاحب اور دیگر کمیٹی کے ارکان یہ چاہتے تهے کہ ان 6 کی قطار میں قادیانیوں کو بهی شامل کیا جائے۔تاکہ کوئی "شبہ" باقی نہ رہے۔
اس کے لیے بهٹو حکومت تیار نہ تهی۔وزیر قانون عبدالحفیظ پیرزادہ نے کہا اس بات کو رہنے دو۔
نورانی صاحب نے کہا جب اور اقلیتوں اور فرقوں کے نام فہرست میں شامل ہیں تو ان کا نام بهی لکھ دیں۔
پیرزادہ نے جواب دیا کہ ان اقلیتوں کا خود کا مطالبہ تها کہ ہمارا نام لکھا جائے۔ جب کہ مرزائیوں کی یہ ڈیمانڈ نہیں ہے۔
اعلی معلومات ہیں ❤
Allah Taala mehfooz karay shayaron kay sharr sey Amen
مگر ہم کو ہر ایک کی ذاتیات پر کیون اتنی فکر ہے اور اسپر اسقدر تبصرے اور انکی ذاتی زندگی کا اسطرح تفصیل منظر عام پر لانا اچھی بات نہین انکی زندگی کا معملہ انکے اور اللہ کے درمیان ہے ہمین اس سے پرہیز کرنا چاہئیے
علامہ اقبال کے والدین احمدی قبرستان قادیان میں دفن ھیں علامہ اقبال نے 1897 میں احمدیت قبول کی 1931 تک احمدی رھے
Allama Iqbal left Ahmadiyyiat few years before his death; because of political ambitions.
Good video on Allama Muhammad I Iqbal ,Video on Quaid_Azam Will be comming soon thank you Madam.May you live long Ameen!
Allama Iqbal signed Ba'it with Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as) along with Maulvi Mohammad Ali, Khawaja Kamal Din, and some other politician in Qadian around 1889. He remained Ahmadi Muslim till 1931. His father also was an Ahmadi Muslim for some time. His brother Ata Mohammad remained Ahmadi Muslim till his death, and his progeny is all Ahmadi Muslim. Alhamdulillah
It's not a true picture.
Jhotay nabi ko mananay walay jhoot hi boltay han .....Allama Iqbal r.a kbi b Mirza qadianis ki kharafaat ki taraf mayal ni huay
Bohat pasand ie hy yeh video
Aapka bohat shukria
May Allah shower His mercy upon Hakeem ul ummat Mohammad Iqbal. May Allah Guide all. of us to the righteous path and make us " a mared e momen (a true believer)" who understands dignity, power and destiny of such a firm believer.
ماشاءاللہ۔بھت خوب
اسلام علیکم آپ گریٹ ھین بہت اچھی معلومات دی ھین آپ نے ❤
Mashallah beautiful ❤️❤️❤️
JANAB IQBAL SB KI AOULAD KA IMRANI AUR QADIANI KA SUN KR DUKH HUWA ALLAH KQBAL SB KE DARJAT BULAND FARMAYE
Thanks for the uploading and knowledge
Very informativeee❤
Very interesting information
Glad you think so!
بہت خوب۔۔۔!
علامہ اقبال سے جس کو تکلیف ہے وہ پاکستان چھوڑ کیوں نہیں دیتے
پاکستان کسی کے باپ کا نہیں اور نہ ہی علامہ صاحب کا ھے کیونکہ جتنی محنت احمدیوں نے پاکستان بنانے کیلئے کی ھے اُتنی شائد کسی اور نے نہیں کی کیونکہ علامہ صاحب پاکستان بننے سے آٹھ سال پہلے وفات پا چکے تھےعلامہ صاحب نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا وہ یہ تھا کہ پاکستان انڈین حکومت کی ہی ایک ریاست ہو
در در کتیا
قادیانیت پر لعنت تا قیامت@@siddique6291
Allama iqbal ki family mai kon qaddiyani ya hai aur kon nahi iss say kisi ka kiya laina daina ... his poetry n his thoughts are timeless n universal and based on Islamic Ideology. Unkay paigham per tawajah dain na kai khandan per
Whether this nation has any other quality or not but surely possesses the quality of " Mohsin Kushi " . V r also master in making the highly uncontroversial things and personalities highly controversial . PITI ON US
Agreed,, isi lye tu itny ترقی یافتہ hein
A great effort. Appreciate for giving quick round up.
No one is Qaddiani but he liked Gulam Ahmad but when he announced his nabuwat Alama became so against gulam Ahmad .
😂😂
اچھی معلوماتی فلم تھی آزاد اقبال جدہ میں بہت عرصے رہے
متحرمہ آپ کی ویڈو بہت پسند آہی شکریہ علامہ صاب کے بارے مین ایک بات بتائ ُُُ۔ کہ جب آپ نے ایک مخالف گروپ کے آدمی کو سلام کیا تو وہ ننگا ھو گیا ۔ میرا خیال ھے کہ آج کل جو گروپ ان لوگوں جیسے اعظم سواتی ارو شہباز گل ارو دیگر لوگوں کو ننگا کرتے ھیں ارو ان کی ویڈو بناتے ھیں وہ لوگ اس آدمی کی نسل سے ھیں
Niazi ki media sell ke log jo logon ki photoshop tasweeren laga kar jhooti jali video banate hain pagdiyan uchalte hai aur sare imrandu yuthiye jo jhute ilzaamat lagate Hain sab us aadmi ki nasal se hain
Very Good .sare jahan se aacha hindustan hamara ..what has changed from 1905 to 2023 .industan is hindustan ..Dr Ajay Gambhir
Thank you for important information.
Very good information
Jazak Allah kher ❤
A really nice piece of work very interesting and informative thanks for sharing keep it up ❤
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ پاکستان اور پاکستانی قوم اقبال رحمۃ اللّٰہ کے احسانات کے تاقیامت مشکور و ممنون ہیں اور رہیں گے ۔ علامہ اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کی نسل کے لوگوں کو چاہیے کہ وہ گندی سیاست کا حصہ نہ بنیں ہمارے نزدیک وہ بہت قابل احترام ہیں اور ہر حکومت کو چاہیے جنہوں نے بھی پاکستان بنایا قربانیاں دیں ہیں ان میں جو اہلیت رکھتے ہیں ان کو سینٹ کے رکن منتخب کیا کریں
Very informative 😊
Great 👍 information THERE WILL NOT BE ANOTHER ALLAMA IQBAL IN THIS WORLD ANYMORE. SO SAD ALLAH BESTOW JANATHUL FIRDAUS TO HIM AMEEN
THANKS TO THE SUBSCRIBER TOO
ماشاللہ محنت سے ویڈیو تیار کی ہے۔
Very Informative Video With Effective Narrations
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
Zindabad Zindabad ❤
نذرانہ عقیدت بحضور سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
ایک شعر
خدا سے ھو گئی ھے ثنائے مصطفیٰ
انجم کھلا راز یہ ملاقات قوسین کا
۔۔۔۔۔۔
محترمہ بہن کنزہ جی اور ان کے تمام چاھنے والوں کے لیے
۔۔۔۔
از قلم انجم شہزاد چیمہ ولد غلام مصطفیٰ چیمہ گاؤں کیلاسکے تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانولہ پنجاب
منجانب امت مسلمہ و جاٹ برادران پاکستان
علامہ اقبال نے( قادیانی ) کو رد کیا ہے اور فتنہ قادیانی کے خلاف اپنی قلم سے ان کو بے نقاب کیا ہے ۔
فرض کریں ببر شیر اگر کتوں کے علاقوں میں آجاتا ہے تو وه مجبور ہو کر اپنے آپ کو رد کر دے گا اور خود کو شیر کے بجاے کتا کہے گا کیوں کے شیر کو پتہ ہے کہ اگر شیر کتوں کے علاقے میں خود کو شیر بولے گا تو وه مارا جاے گا 😴
علامہ اقبال کو آگر کسی نے سمجھا ھے تو وہ علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ ہے
کلام اقبال بزبان قائد ملت اسلامیہ علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ ایک مرتبہ ضرور سنیں
MashaAllah