اللہ جانے ہمارے ملک کے لوگوں کو کیا ہو گیا ہے 24 گھنٹے ٹرمپ ٹرمپ ٹرمپ پڑی ہوتی ہے کیا وہ ہمارے ملک کا صدر بننے والا ہے یا امریکا کا خدا کے لئے اپنے ملک کے لوگوں کو ترجیح دی دے اپنے ملک کو ترجیح دیں باحیثیت مسلمان حیثیت پاکستانی ہم لوگوں کو اپنے پاک اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے جس نے ہمیں پیدا کیا او سب کچھ عطا کرتا ہے
منصور صاحب میرا نام انصار حسین ہے ۔ میرا آپ سے سوال ہے کہ یہ جو عمران خان بار بار آرمی چیف کا موازنہ جنرل یحییٰ سے کرتے ہیں ۔ اور موجودہ حالات کو 1971 جیسے حالات ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔اس کا کیا مطلب ؟؟؟؟؟؟ کہیں ایسا تو نہیں عمران خان خود کوعصر حاضر کا شیخ مجیب الرحمان سمجھ رہے ہیں ۔جس نے انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان اور پاک آرمی کو نا تلافی نقصان پہنچایا میری عمر 68 برس کی ہے ۔میں نے بدقسمتی سے اپنے اس پیارے ملک کواپنی انکھوں سے ٹوٹتے ہوئے دیکھا ہے ۔ وہی ماحول بنایا جا رہا ہے ۔پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش اور پاک ارمی کے خلاف نفرتیں عروج پر ہیں ۔جو ان کی طرف سے پھیلائی جا رہی ہے ۔ان کی سوچ اپنی ذات کی حد تک ہے ۔اج پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے ۔اور یہ لوگ پاکستان کے دشمنوں کی صفوں میں کھڑے ہیں ۔
Aap Jase log agy kyun ni aty aap log media py trend kyun ni chalaty takeh qoam ko pta lgy k mulk ko jorna ha torna nahi ha vote jis marzi ko dain lekin Pakistan cy pehly Jo Pakistan k khilaf bolay unkliy ehtaaj record krwaya jaye
ڈاکٹر اسرار کی بات اور حکیم محمد سعید کی باتیں یاد آ رہی ہیں یہ بھی یہود و نصاریٰ مسلمانوں کے دشمن ہیں ان کو تو پاسبان مل گئے عمران نیازی کی شکل میں اصل میر جعفر اور میر صادق
Kyun Kya Galt kaha ha.mera kehny ka maqsad sirf yeah ha Jo b log humry Pakistan ko torany ki bat krty Hain unko roka jay unka kaha jay aap is problem ko ease Hal Karan . solution peesh ki jaye yeah ni ki Tum b Galt ho woh b Galt ha jb sb Galt Hain pher sehi Kon ha.ik bat yaad rkhna yeah Pakistan ha hum Hain warna Kashmir jasa Hal hoga humra
اگر فوج کے ساتھ ڈیل ھی کرنی ھے تو پی ٹی آئ کی جدو جہد کا کیا فائدہ۔ھمیں فوج کو ختم نہیں کرنا بلکہ فوج کا سیاسی کردار ختم کرنا ھے۔یہ ایک لمبی جدو جہد ھے۔ایک بار فوج کا سیاسی کردار ختم ھو جاۓ تو ھم فوج کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملائیں گے۔
Atif Khan sahab 's statement clearly shows that they clearly believe that Khan nahi to koi nahi! Used to not believe when people used to say this now I clearly stand corrected!!
راولپنڈی اسلام آباد میں جو سفر تین وینز چینج کر کے ہوتا تھا وہ اب پچاس روپے میں ایک الیکٹرک بس سے ہو رھا ہے۔ اسلام آباد کے ہر سیکٹر میں بس چلا رہی ہیں۔ دوسری میٹرو اسلام آباد ائیرپورٹ تک چلا دی گورنمنٹ نے۔ جب کے پشاور کی پہلی بس سروس بھی سہی سے نہ چل سکی
مجھے لگتا ہے ن لیگ سے زیادہ اینکرز کو ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے زیادہ نقصان ہو گا۔ن لیگ کو ہمیشہ پنجاب حکومت کی فکر رہی ہے مرکزی حکومت لینے میں زیادہ دلچسبی نہیں رکھی۔
ٹرمپ کو اور کوئی کام نہیں ، دنیا کا سب بڑا مسئلہ عمران خان کی رہائی ہے اور اگر ایسا نہ ہوا تو دنیا تہس نہس ہو جائے گی۔ یوتھیوں کی عقل پر ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے ۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Mansoor sahib AP suhafat SE bugz e Imran Khan boo Ati he .. AP fayeda uthany Waly lagty hen Sach k Sath khary hony Waly ni.. or main aik aam Pakistani shahri hon
کیوں؟ کوئی ایسا عظیم کارنامہ بتا دو جس سے ہماری مالی حالت بہتر ہوئی ہو اس کے دور میں؟ اس کے تو اپنے وزیر خزانہ شبر زیدی نے کہہ دیا تھا کہ ملک ڈیفالٹ ہونے والا ہے اور کوئی بھی اس کو بچا نہیں سکتا۔ پھر کیا تمہارے گھر میں راشن دے گیا تھا سالوں کا؟ یوتھڑوں کی کم عقلی سے اللّٰہ بچائے۔
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین سب مسلمانوں کو مبارک ہو اللہ تعالی نے حماس کے ذریعے فلسطینیوں کو فتح مبین عطا فرما دی ہے
اللّٰہ اس کو حقیقی طور پر فتح مبین میں ڈھال دے🤲🤲🤲🤞🤞🤞
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
Zandabad
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں درود و سلام لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم لبیک
اللہ جانے ہمارے ملک کے لوگوں کو کیا ہو گیا ہے 24 گھنٹے ٹرمپ ٹرمپ ٹرمپ پڑی ہوتی ہے کیا وہ ہمارے ملک کا صدر بننے والا ہے یا امریکا کا خدا کے لئے اپنے ملک کے لوگوں کو ترجیح دی دے اپنے ملک کو ترجیح دیں باحیثیت مسلمان حیثیت پاکستانی ہم لوگوں کو اپنے پاک اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے جس نے ہمیں پیدا کیا او سب کچھ عطا کرتا ہے
جہاں امید کی کرن نظر آتی ہو
وہاں ڈٹ کر کھڑے رہنا ہی ہوتا ہے۔
لگ پتہ جائے گا جب سارے اپیل اور راستے بند /ختم ہو ۔
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅
We love our Bangladeshi brothers,pakistan and Bangladesh both brothers zindabaad.
بیشک اللہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں بیشک
وہ تو نبی ہی نہیں آخری کسیے ہو گَے
Mhd Allah k akhri nabi hn beshak
❤❤❤❤❤
Gustakh Dakh Tara Ab Kya Anjaam hota ha
اتنی تو گورنمنٹ نھیں پریشان جتنی میڈیا والو نے کر دی ھے ہاہاہا ۔باقی ٹرمپ چڑے میرے ایل پے 😅😅😅
ٹرمپ کو سعودیہ سنبھال لے گا انشاء اللّٰہ😊
تمہیں کیسے پتا کہ گورنمنٹ پریشان نہیں ہے۔ اگر پریشانی نہیں ہے تو وسوسے کس چیز کے ا رہے ہیں
ٹرمپ کا ایل بڑی جگہ پر پھنسنا ہے ابھی صبر کرو اس حل کو سنبھال کر رکھو کیونکہ یہ PDM کی ٹوئی میں جانا ہے
نوتھیڑے مرے جا رہے ہیں، میا مری جا رہی ہے ان کی
Tameez sekh sab please. Kia fazool discussion hai
Asim Munir zindabad ,pak Army Zindabad
منصور بھائی صرف نام شریف ہے لیکن یہ شریف ہیں نہیں کیونکہ ان دونوں بھائیوں کی وجہ سے پاکستان کا خانہ خراب ہو گیا ہے آپ کیا سمجھتے ہیں
Sir jis din ap ne sachi sahafat ka Haq ada kia i will subscribe ur chennal
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان ہماری آن ہماری شان صرف پاکستان۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر بہت اچھے انداز سے چل رہے ہیں۔ملک ترقی کی منازل طے کر رہا ہے ❤❤❤❤
کرکٹ کی خبر ؟؟؟پھر گول کردی
سب سے پہلے اسلام پھر پاکستان زندہ باد ❤
آپ کون سے پاکستان کی بات کر رے ہیں جو ترقی کر رہا ہے؟
🇵🇰 Pak Army zindabad ❤️
منصور صاحب میرا نام انصار حسین ہے ۔ میرا آپ سے سوال ہے کہ یہ جو عمران خان بار بار آرمی چیف کا موازنہ جنرل یحییٰ سے کرتے ہیں ۔ اور موجودہ حالات کو 1971 جیسے حالات ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔اس کا کیا مطلب ؟؟؟؟؟؟
کہیں ایسا تو نہیں عمران خان خود کوعصر حاضر کا شیخ مجیب الرحمان سمجھ رہے ہیں ۔جس نے انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان اور پاک آرمی کو نا تلافی نقصان پہنچایا میری عمر 68 برس کی ہے ۔میں نے بدقسمتی سے اپنے اس پیارے ملک کواپنی انکھوں سے ٹوٹتے ہوئے دیکھا ہے ۔ وہی ماحول بنایا جا رہا ہے ۔پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش اور پاک ارمی کے خلاف نفرتیں عروج پر ہیں ۔جو ان کی طرف سے پھیلائی جا رہی ہے ۔ان کی سوچ اپنی ذات کی حد تک ہے ۔اج پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے ۔اور یہ لوگ پاکستان کے دشمنوں کی صفوں میں کھڑے ہیں ۔
Aap Jase log agy kyun ni aty aap log media py trend kyun ni chalaty takeh qoam ko pta lgy k mulk ko jorna ha torna nahi ha vote jis marzi ko dain lekin Pakistan cy pehly Jo Pakistan k khilaf bolay unkliy ehtaaj record krwaya jaye
ڈاکٹر اسرار کی بات اور حکیم محمد سعید کی باتیں یاد آ رہی ہیں یہ بھی یہود و نصاریٰ مسلمانوں کے دشمن ہیں ان کو تو پاسبان مل گئے عمران نیازی کی شکل میں اصل میر جعفر اور میر صادق
آپ بالکل غلط ہے
Kyun Kya Galt kaha ha.mera kehny ka maqsad sirf yeah ha Jo b log humry Pakistan ko torany ki bat krty Hain unko roka jay unka kaha jay aap is problem ko ease Hal Karan . solution peesh ki jaye yeah ni ki Tum b Galt ho woh b Galt ha jb sb Galt Hain pher sehi Kon ha.ik bat yaad rkhna yeah Pakistan ha hum Hain warna Kashmir jasa Hal hoga humra
عمران اپنے آپ کو شیخ مجیب ثانی سمجھ رھا ھے
Kudos to Rana Sanaullah 👏 👏 👏 👏
منصور صاحب مجھ کو نہیں لگتا کہ شریف فیملی کیسی ٹینشن میں ھے ؟
اگر فوج کے ساتھ ڈیل ھی کرنی ھے تو پی ٹی آئ کی جدو جہد کا کیا فائدہ۔ھمیں فوج کو ختم نہیں کرنا بلکہ فوج کا سیاسی کردار ختم کرنا ھے۔یہ ایک لمبی جدو جہد ھے۔ایک بار فوج کا سیاسی کردار ختم ھو جاۓ تو ھم فوج کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملائیں گے۔
Pmln waly kisi ko nhi bulaya? 😂😂😂😂
Imran Khan Zinda baad. ❤
Baqe choro aek sehat cad aor shokat khanam pora ppp aor non par bare h Allah imran khan ko dono jahan me kamyabi deen ameen
Agar inn ko imran khan ki qaid say itna dard horha hai per Aafia jo taqreeban 25 saal say qaid main hai un kay liyay koi nai bolta.
Imran Khan Best leader off the world Allah pak salamat rakhy Imran Khan ko
Wow...
Loved your high paced updates today.
ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوئے سے عمران نیازی کا نیا نعرہ ہوگا یا ٹرمپ تیرا ہی آسرا المدد یا ٹرمپ المدد
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
The great Imran Khan ❤️✌️
Great dashtgard great with gogi gang 190 million pound chor 🤣
My great leader Mina Mohammed Nawz Sherf always also ever zundabad pmln workers Paris France
The one and only journalist of pak ❤❤ sir we love you ♥️
Love Khan King Khan
Yes I did
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ کے بارے میں آپ نے بات کرنی تھی؟؟؟؟
Imran khan zindabad❤
Deshatgard jamaat Zaani sharabi khan
Good work sir ❤❤❤
Atif Khan sahab 's statement clearly shows that they clearly believe that Khan nahi to koi nahi! Used to not believe when people used to say this now I clearly stand corrected!!
Mansoor Bhai good and very good your talking ❤❤❤❤❤from Gujranwala city❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Imran Khan saccha hai
Achaaaaa
Deshatgard jamaat Zaani sharabi khan
ہمیشہ سلامت رہیں
Rana Sanaullah is a good politician
اگر شہباز شریف کو دعوت نامہ ملا ہوتا تو سر کے بل چل کے جاتے۔ کاش۔
Belkul bagla desh k sath pyr barhna chahye lazmi
Form 47;news anchor
Good job
Mr Mansoor Ali Khan
great always tell us true
Mansoor Sb
U R Great Enelses About Bangladesh
I Love Bangladesh
Absolutely brilliant right true very true 💯 👍 👏 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Mansoor Bhai aap Aafia kay liyay bhi koi video bnaien.
مجھے ڈر ہے کہ ٹرمپ یہ نا کہہ دیں ۔کہ حلف اس وقت تک نہیں لونگا جب تک عمران خان کو آذاد نہیں کر لیتے
Good analysis
انکل ٹرمپ آیئں گے ، ہمارہ مرشد بچاہیں گے۔ ہمیں حقیقی آزادی دلوائیں گے
Hamain Hamara ALLAH Hi Kafi ha Beshak
Pakistan army Zindabad pak army is the brave and strong army in the world Masha Allah
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
منصور بھائی بھت افسوس بھت افسوس ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب ھورھاھے ادھر پاکستان میں حکومت اور تحریک انصاف اسکو کہتے ہیں غلامی غُلامی
Hi
Assilam u alikom everyone happy ❤
Good Vlog 👍👍👍😁😁😁😁
Sir subscribe Kar dia
Geo Mansoor Bhai
Dr Asraar & Hakeem Saeed Shaheed were absolutely right about imran khan years ago
راولپنڈی اسلام آباد میں جو سفر تین وینز چینج کر کے ہوتا تھا وہ اب پچاس روپے میں ایک الیکٹرک بس سے ہو رھا ہے۔ اسلام آباد کے ہر سیکٹر میں بس چلا رہی ہیں۔ دوسری میٹرو اسلام آباد ائیرپورٹ تک چلا دی گورنمنٹ نے۔
جب کے پشاور کی پہلی بس سروس بھی سہی سے نہ چل سکی
Wallaikum Assalam WRAB 🎉🎉🎉🎉
Just pakistan and imran khan zindabad ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice velog sir 🎉🎉🎉🎉
Love your marketing style at start! You were a killer there!
मे आप का चेनल इस वजह से देखा ता हूं क्योंकि आप जो खबर से बहुत कुछ सीखा ता हूं ❤🎉
Nice ❤❤❤❤
Mera sawal ....Ye wali saza parda h deal py jo army cheef se hoi pti ki jwb zroor dena mansoor bhai app ka kia khyal h ❤❤❤❤❤
Give respect to Bangladesh..
Need to closer to each other 💗🙏
عنقریب عمران خان آپ کو کہتا ہوا پایا جائے گا کہ ٹرمپ بھی بیڈن کی طرح بہت مصروف ہے اس لیے وہ مجھے رہا کرنے کی کال نہیں کر رہا۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Trump Trump Trump Trumphet.. you too Brutus..!!!
Rana sab great 👍
Nice good news
یار آپ نواز لیگ والے بن جاتے ہو۔
Mera murshad badshah zindabad
Sir iam Zain from Rahim yar Khan. Mansoor Bhai my question is that kya nun league k kuch log bhi chahty hn Imran Khan ko release ker chahey
❤
Mansoor bahi viloges bnanay ky bad khana khya Kary ya achy Sy warzish be Kary taki dekhny Walu ko asani hon
مجھے لگتا ہے ن لیگ سے زیادہ اینکرز کو ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے زیادہ نقصان ہو گا۔ن لیگ کو ہمیشہ پنجاب حکومت کی فکر رہی ہے مرکزی حکومت لینے میں زیادہ دلچسبی نہیں رکھی۔
Asslam o Alaikum Mansoor bhai kesy hain ap
You should advice same to
Other parties
As well as
Establishment
گلفام کو بولنے کی پوری آزادی ہونی چاہیے
Good News Today 🎉
19 ملین پنڈ کی رقم کیا فیصلے کے بعد بھی سپریم کورٹ کے اکاؤئنٹ میں ہی رہے گی یا سٹیٹ بینک کے اکاؤئنٹ میں جائے گی، وضاحت کر دیں
ٹرمپ کو اور کوئی کام نہیں ، دنیا کا سب بڑا مسئلہ عمران خان کی رہائی ہے اور اگر ایسا نہ ہوا تو دنیا تہس نہس ہو جائے گی۔ یوتھیوں کی عقل پر ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے ۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Oh great. My father was last home secretary of provenance Bangal. All family members become POW and return back to Pakistan in 1973
Trump is not going to say anything or do anything for Imran Khan. There are more important issues for Trump to handle.
❤❤❤❤❤
Mansoor sahib AP suhafat SE bugz e Imran Khan boo Ati he .. AP fayeda uthany Waly lagty hen Sach k Sath khary hony Waly ni.. or main aik aam Pakistani shahri hon
رانا ثناءاللہ بہادر بندہ ہے بہت ساری چیزیں وہ پہلے بھی کھ چکے ہیں کہ ہم سے اتنا مانگو جتنی ہماری بساط ہے
Pakistan has gone through a biggest election dacoitee of recent history.
Let's see how is it recovered from the perpatrators.
Jalim koi bhi Ho uska aakhir bahut Bura hota hai
Patwaree network
Only Imran khan❤
کیوں؟ کوئی ایسا عظیم کارنامہ بتا دو جس سے ہماری مالی حالت بہتر ہوئی ہو اس کے دور میں؟ اس کے تو اپنے وزیر خزانہ شبر زیدی نے کہہ دیا تھا کہ ملک ڈیفالٹ ہونے والا ہے اور کوئی بھی اس کو بچا نہیں سکتا۔ پھر کیا تمہارے گھر میں راشن دے گیا تھا سالوں کا؟ یوتھڑوں کی کم عقلی سے اللّٰہ بچائے۔
ٹرمپ کی صدارتی حلف کی تقریب پہلے کی طرح ہونا کینسل ہو گئی ہے اب صرف محدود سی تقریب ہو گی یہ یوٹیوب پر خبر چل رہی ہے
Janab Munsur Ali Khan Always Also ever zundabad pmln workers Paris France
Mansoor Bhai Aj ap end py cricket wala point bhol gy…🥰
❤❤❤❤❤❤❤❤
جس کی گھر میں کوئ عزتِ نہیں وہ حکومت کو ختمِ کرنی کی دھمکی دے رھا ھے نام ھے اس کا محمود خان اچکزئی 😂😢😮😂
Don't forget people gave their zakat and sadqa to shaukat khanum.
Might be his name but he didn't sell Bani gala or his other property
Now they have been charged as criminal and to be called as (Mujram) and not mulzam so you call them as Mujram
Y grdar gary howy h or hakomut asy kr rhy h jesy awam ky voto sy aye ,be zameer loog h, giart mnd ni h ,kbr inka intizar kr rhi h inshallah