@@yasiramin8103 سر جتنی میری ریسرچ ہے اس کے مطابق چائنہ لیمن میں ایک ہی ورائٹی پودے کی صحت کی وجہ سے پھل میں کمی بیشی آتی ہے اس کو مختلف جگہ پہ مختلف نام سے پکارا جاتا ہے ( سدا بہارلیمن بارہ ماشی پیپسی نبو کم کاٹ چائنہ لیمن اور انڈیا میں اس کو پاکستانی لیمن بھی کہتے ہیں
یاسر صاحب میں نے کل 3 باغ ویزٹ کیے ہیں لیمن کے جن میں سے ایک نے مجھے حیران کر دیا کیونکہ انہوں نے دس بائی دس پے پودا لگایا ہوا تھا یعنی کے پانچ سے 600 پودا انہوں نے لگایا ہوا ہے ایک ایکڑ میں اور انہیں وہاں سے گزرنے کا راستہ بھی نہیں ملتا وہ کہیں پہ بیٹھ کے گزرتے ہیں کہیں پہ پودوں کو اوپر سے گزر رہے ہوتے ہیں😊
ماشاءاللہ ، بہترین باغ ہے ، لیکن بھائی آ پ کے مطابق یہ بھرپور کھاد کا کمال ہے تو آ پ اپنے باغ کو پکنک طریقے پر کیوں شفٹ کر رہے ہیں جس میں کھاد کا عمل دخل ختم ہو جائے گا ۔ 2 dap + ایک np + ایک پوٹاش = 44000 کم و بیش. کافی خرچ ہے جناب ۔
@@saadullah-y6n بھائی جان یہ فلائیٹ کے اوپر لگا ہوا ہے سارا باغ اور یہی باغ جب بیڈ پے شفٹ ہوگا تو تقریبا ایک سال اس کو کھاد کی ضرورت پڑے گی اس کے بعد اتنا ہی فروٹ بغیر کھاد کے بھی ہوگا انشاء اللہ تعالی
💐💐💐💐
Mashallah zebrdast 👌👍
سر کھاد کس مہینے میں ڈالی ہے اس نے یہ تو بتا دیں آپ کی ویڈیو کا ہمیں انتظار رہتا ہے
بھائی جان کھادجو ہے وہ اپ نے برسات شروع ہو موسم میں ڈالنی ہے اور دوسری دفعہ اپ نے نومبر میں ڈالنی ہے
@yasiramin8103 سر آپ کی ہر ویڈیو میں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے لیکن آپ کی ایک بات سے ہم اتفاق نہیں کرتے کہ چائنہ لیمن میں بھی ورائٹیز ہوتی ہیں
@@zamendar437 سر میرے پاس دو ورائٹیاں ہیں اس لئے میں کہتا ہوں کہ اس میں دو ورائٹی اتی ہیں
@@zamendar437 ایک ورائٹی جو اوریجنل ہے صحیح ورائٹی ہے اس کو پھل بہت زیادہ لگتا ہے دوسری ورائٹی کو پھل کم لگتا ہے
@@yasiramin8103 سر جتنی میری ریسرچ ہے اس کے مطابق چائنہ لیمن میں ایک ہی ورائٹی پودے کی صحت کی وجہ سے پھل میں کمی بیشی آتی ہے اس کو مختلف جگہ پہ مختلف نام سے پکارا جاتا ہے ( سدا بہارلیمن بارہ ماشی پیپسی نبو کم کاٹ چائنہ لیمن اور انڈیا میں اس کو پاکستانی لیمن بھی کہتے ہیں
یاسر صاحب میں نے کل 3 باغ ویزٹ کیے ہیں لیمن کے جن میں سے ایک نے مجھے حیران کر دیا کیونکہ انہوں نے دس بائی دس پے پودا لگایا ہوا تھا یعنی کے پانچ سے 600 پودا انہوں نے لگایا ہوا ہے ایک ایکڑ میں اور انہیں وہاں سے گزرنے کا راستہ بھی نہیں ملتا وہ کہیں پہ بیٹھ کے گزرتے ہیں کہیں پہ پودوں کو اوپر سے گزر رہے ہوتے ہیں😊
@@irfanshami711 mn ny 10 by 7 p lgaya hoa h
@@zamendar437 جناب اپ کے کتنے پودے ائے ہیں پھر ایکڑ میں اور ان کا رزلٹ کیسا ایا تصویر وغیرہ شیئر کریں
@@irfanshami711 5 sall tak rezalt bahot acha phir aadhy paody nikalny ka prograam h abhi 4 saal k hn paodu
اگر يں کھاد ابهي فروري مي دي
جناب پودے سے پودے کا فاصلہ کتنا ہے ؟ اور اس باغ کی توڑایی کیوں نہیں کیگی ہے ابھی تک ؟
@@AnwarKhan-i9q سر یہ پودے سے پودے پندرہ فٹ پے لگا ہوا ہے اس بندے کا اپنا باغ ہے اس نے ریٹ کا رشک لیا ہے
یاسر بھائی اس فروٹ کا کیا فایدہ ھو گا کیونکہ اسوقت ریٹ انتھائی کم ھے
@@raozulfiqar-o2s سر اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اگے جا کے تقریبا پندرہ بیس تا دن تک یا ایک مہینے تک ریٹ اپ ہونا ہے
@@raozulfiqar-o2s اس بندے کا اپنا باغ ہے
@@raozulfiqar-o2s اس نے یہ رسک لیا ہے کہ ریٹ زیادہ ہو جائے گا ریٹ زیادہ ہو جاتا ہے
ماشاءاللہ ، بہترین باغ ہے ، لیکن بھائی آ پ کے مطابق یہ بھرپور کھاد کا کمال ہے تو آ پ اپنے باغ کو پکنک طریقے پر کیوں شفٹ کر رہے ہیں جس میں کھاد کا عمل دخل ختم ہو جائے گا ۔ 2 dap + ایک np + ایک پوٹاش = 44000 کم و بیش. کافی خرچ ہے جناب ۔
@@saadullah-y6n بھائی جان یہ فلائیٹ کے اوپر لگا ہوا ہے سارا باغ اور یہی باغ جب بیڈ پے شفٹ ہوگا تو تقریبا ایک سال اس کو کھاد کی ضرورت پڑے گی اس کے بعد اتنا ہی فروٹ بغیر کھاد کے بھی ہوگا انشاء اللہ تعالی
@yasiramin8103 ماشاءاللہ! کیا آ پ اپنے باغ کو کوئی کھاد نہیں ڈالیں گے اب ؟