Kia Qul khawni Quran khawni kerwana Haram hy Fot Shuda ke liy Esal e Sawab ka Masnoon Tarika kia hy

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ส.ค. 2024
  • Kia Qul khawni Quran khawni kerwana Haram hy Fot Shudgan ke liy Esal e Sawab ka Masnoon Tarika kia hy
    #qul
    #quran
    #haram
    #esalesawab
    #masnoon

ความคิดเห็น • 1.1K

  • @naheedakhtar8748
    @naheedakhtar8748 12 วันที่ผ่านมา +10

    مفتی طارق
    مصعود صاحب
    اللہ پاک
    آپ جیسے سب بیان کرنے والوں کو ہمیشہ صحت تند رستی عطا کرے آمین آمین

  • @mislam8990
    @mislam8990 2 หลายเดือนก่อน +26

    قُرآن وسُنت زِندہ باد
    شرک وبِدعت مُردہ باد

    • @perwezahmad7520
      @perwezahmad7520 16 วันที่ผ่านมา +1

      Bidaat kisse khte hy

  • @user-gs8kw8ys8y
    @user-gs8kw8ys8y 2 หลายเดือนก่อน +18

    اللّٰہ پاک حر مسلمان کو نیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @haseeb4736
      @haseeb4736 หลายเดือนก่อน

      @@user-gs8kw8ys8y Ameen

  • @MuhammadAshfaq-bo2kq
    @MuhammadAshfaq-bo2kq 2 หลายเดือนก่อน +21

    ماشااللہ اللہ تعالی ہمیشہ سلامت رکھے
    آپ لوگوں کی اصلاح کے لئے کام کر رہے ہیں
    اچھا کام ہے

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน +2

      ❤️❤️❤️

    • @FayyazAhmad-jj7lp
      @FayyazAhmad-jj7lp หลายเดือนก่อน

      ​@@YF25937❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ 27:34

  • @user-oc2ho4jb7c
    @user-oc2ho4jb7c หลายเดือนก่อน +30

    Har kam sunnata rasullah sa sabit honi chahyya allah hma rasmo sa mahfooz farmaya

    • @maxiworld294
      @maxiworld294 24 วันที่ผ่านมา +1

      Isliye aapko ya Salamu hadees ai youtube channel ki jariye talim Dene liye ready hai quran o hadees se sabit k saat

    • @farhaniqbal11
      @farhaniqbal11 10 วันที่ผ่านมา +1

      Ap kis sunnat se sabit hen hazrat?
      Ager nahi to kia ap bhi najaiz kehlaengen?

    • @YF25937
      @YF25937  10 วันที่ผ่านมา

      @farhaniqbal11
      waow aqal mand pohnch gya akhir

    • @farhaniqbal11
      @farhaniqbal11 10 วันที่ผ่านมา +1

      @@YF25937 jahan aap jese log engineer ko follow krte hue adhuri baten bata kr logon ko gumrah krte hen wahan hum jese logon ko bhi ana padta he Allah k hukm se

    • @YF25937
      @YF25937  10 วันที่ผ่านมา

      @farhaniqbal11
      ajaen welcome ye daleel ki duniya hy

  • @ApnaLifestyle-bu2zl
    @ApnaLifestyle-bu2zl 24 วันที่ผ่านมา +14

    بدعتی مردہ باد اللہ تعالیٰ سمجھ دے سب کھانے کے بہانے ہیں ان کی تنخواہیں زیادہ ھو جائیں تو شاید ایسا نہ کریں ❤❤

  • @msknpt113
    @msknpt113 3 หลายเดือนก่อน +60

    کوئ عمل کتنا ہی خوبصورت نظر آے اگر سنت رسول سے ثابت نہيں تو باطل ہے

    • @sheikharshad3258
      @sheikharshad3258 หลายเดือนก่อน +7

      @@msknpt113 aur mirza ke iss student ki darhi bhi sunnat ke mutabiq nahi

    • @FizanRasool-lu7mw
      @FizanRasool-lu7mw หลายเดือนก่อน

      😮 xxx ni no​@@sheikharshad3258

    • @yakubsagir1156
      @yakubsagir1156 27 วันที่ผ่านมา

      Shayad vo is tarah darhi sunnat samajh rahe ho!!!😂😂😂 ​@@sheikharshad3258

    • @noumanamin4911
      @noumanamin4911 19 วันที่ผ่านมา +3

      G bilkul

    • @sheikharshad3258
      @sheikharshad3258 19 วันที่ผ่านมา +1

      @@noumanamin4911 ye dheet bohat ha jaisay mirza ki shakal pe nahoosat ha waisay he isky iss student ki shakal pe nahoosat ha

  • @Mahmooditm
    @Mahmooditm 2 หลายเดือนก่อน +17

    مرنے والے کو دعا کی ضرورت نہ دوجے کو نہ تیجے کو نہ چالیسویں بلکہ قیامت تک ہر روز ہر وقت ہے

  • @imtiazkhan4325
    @imtiazkhan4325 3 หลายเดือนก่อน +15

    Dr. Israr version is appealing in view of Quran n Sunnah. Similarly with the exception of of first two Brelvi Molvis,
    others particularly Eng Ali well explained with authority.

  • @muhammadiqbalsaidwali4503
    @muhammadiqbalsaidwali4503 3 หลายเดือนก่อน +18

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @tahirasuhrwardy9695
    @tahirasuhrwardy9695 หลายเดือนก่อน +6

    Aap bohat accha kam kar rahe hain.logon ko pata he nahi kia sawab hai or kia nahi.jazak Allah.

  • @warraichwarraich1931
    @warraichwarraich1931 19 วันที่ผ่านมา +3

    میں نے قبرستان جا کر دعا کی بلکہ کئی بار یہی دعا کی الہی کیا مردوں کو جو میں پڑھ کر بخشتا ہوں اس کا ثواب یا فائدہ ہوتا ہے؟کچھ دنوں بعد خواب دیکھا کہ میرے والد اور چچا مرحوم اور کافی نا معلوم لوگ کھڑے ہیں میں نے سورت اخلاص پڑھ کر بڑے ادب سے والد اور پھر چچا مرحوم کو بڑے ادب سے پکڑائی پھر آنکھ کھل گئی۔۔۔اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے پڑھ کر مرحومین کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں اور پہنچتا بھی ہے۔۔۔۔۔

  • @misbahwaqar2049
    @misbahwaqar2049 2 หลายเดือนก่อน +5

    جزاک اللّٰہ خیرا

  • @mubashirulmulk9585
    @mubashirulmulk9585 2 หลายเดือนก่อน +17

    سب کی عاے درست ہیں غلطی أپ کر رہے ہیں ۔پہلے ان سے سوال کرتے پھر دلیل مانگتے ۔بیاات سے کاٹ کر دوکان چلانا مناسب نہیں

  • @DailyDoseofDigitalworld
    @DailyDoseofDigitalworld หลายเดือนก่อน +5

    ہر نماز کے بعد دعا ہوتی ہے جس میں ہر مومن مرد اور عورت کے لےء بخشش کی دعا مانگی جاتی ہے خواہ زندہ ہو یا مردہ ۔یہ مسنون نہیں کیا؟

  • @qazihussain778
    @qazihussain778 3 หลายเดือนก่อน +16

    آج کا مسلمان بس دعاء تک محدود ہو گیا باقی اعمال کدھر گئے لوگوں کو گمراہ مت کریں قرآن وسنت میں بہت کچھ ہے جس پر عمل کرنا لازمی ہے

    • @alimohammad9066
      @alimohammad9066 หลายเดือนก่อน

      یہ سب کچھ بریلویت کا گھور دھندا ہے ۔۔ اگر بدعات کی کوئی فیکٹری ہے تو اس میں کسی شک کی گنجائش نہیں کہ وہ بریلویت ہے۔

  • @qadeerahmad1855
    @qadeerahmad1855 3 หลายเดือนก่อน +21

    بدعات پر عمل کرکے اللہ کا دیا ھوا رزق کھا کر پھر دعا کرتے ہیں سنت پر عمل کی توفیق عطا فرما

  • @AfzaalAhmadAfzaalAhmad-ui1ck
    @AfzaalAhmadAfzaalAhmad-ui1ck 2 หลายเดือนก่อน +5

    علماء اہل سنت احناف حق حق

  • @user-dy5cm2gj6d
    @user-dy5cm2gj6d 10 วันที่ผ่านมา +1

    کس چیزوں میں ہم الجھ گیے ہیں اس وقت مسلمانوں پر جہاد فرض ہے اور جہاد میں پہلے یہ سارے علماء، اور پیچھے عام عوام، شکریہ،

  • @onekashmir927
    @onekashmir927 3 หลายเดือนก่อน +5

    جزاک اللہ خیرا

  • @liveandletlive982
    @liveandletlive982 10 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالی کی خاطر مسلک اور فرقہ واریت کی بجائے اللہ کے صحیح احکامات پہ عمل کرنے کی کوشش کیجئے گا اور ان چیزوں کو یا ان باتوں کو گہرائی سے سوچیے گا اللہ تعالی ہمیں نیک عمل کی توفیق دے آمین

  • @masoodurrehman2271
    @masoodurrehman2271 หลายเดือนก่อน +1

    عبدالکریم نقشبندی کے دلائل بہت مزیدار ہیں۔ تمام امت بریلویہ ایسے ہی دلائل پر اساس رکھتی ہے۔

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน

      😁😁😁😁

  • @tamoorkhan3262
    @tamoorkhan3262 2 หลายเดือนก่อน +23

    قرآن خوانی، چالیسواں، وغیرہ وغیرہ یہ سب ہندستان کےمسلمانوں کی ایجاد ہے۔ اسلام کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

    • @sheikharshad3258
      @sheikharshad3258 2 หลายเดือนก่อน +1

      Marr gya mardood na fateha na darood ye aik misaal ha quran main esaal e sawab tou aya ha na

    • @GhulamHassan-kp5wp
      @GhulamHassan-kp5wp หลายเดือนก่อน +3

      جناب اپ خود بھی تو ہندوستان کی پیداوار ہیں ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    • @sheikharshad3258
      @sheikharshad3258 หลายเดือนก่อน +2

      @@tamoorkhan3262 quran main esaal e sawab ha hum esaal e sawab kartay hain Allah ka zikar karke tum victorion kya samjho gey

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน +2

      @sheikharshad3258
      اس سال ثواب کا ہر طریقہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بتا دیا ہے وہ بھی ایصال ثواب کرتے تھے صحابہ بھی کرتے تھے تابعین بھی کرتے تھے لیکن جو تم لوگوں کے طریقے ہیں نا یہ اپنے خود ساختہ طریقے ہیں بڑے حاجی مسلمان بننے کی کوشش کرتے ہو تو نبی کے طریقے پر چلو

    • @mohammadsiddique7174
      @mohammadsiddique7174 หลายเดือนก่อน +1

      Pßß

  • @MuhammadAli-zq8ld
    @MuhammadAli-zq8ld หลายเดือนก่อน +5

    Great informative true

    • @mrsshakeel2018
      @mrsshakeel2018 14 วันที่ผ่านมา +1

      Khyclli to lkyi"

  • @user-dy5cm2gj6d
    @user-dy5cm2gj6d 10 วันที่ผ่านมา +2

    مردے نے اگر زندگی میں اپنے اپ کو نہیں بہشوایا،تو میں اور اپ کون ہیں بہشوانے والے، دعا کرنا جائز ہے وہ بھی اکیلے میں لوگوں کو جمع کرکے نہیں،

  • @farooqahmadmalik6
    @farooqahmadmalik6 3 หลายเดือนก่อน +10

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور بہت بہترین ویڈیو بنائی ہے آپ نے ۔

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน +1

      Sir bohut shukria

  • @mushtaqarain6236
    @mushtaqarain6236 2 หลายเดือนก่อน +7

    السلام علیکم جناب اپ کا پروگرام میں نے سنا اپ لوگوں کو صحیح مسئلہ بتانے کے بجائے لوگوں کا دماغ الجھاتے ہیں اور جس مسلک کی طرف اپ کا جھکاؤ ہوتا ہے اپ اسی کو صحیح تسلیم کرتے ہیں کیونکہ عالم دین سے زیادہ تو اپ اپنی رائے پیش کرتے رہتے ہیں

    • @zafarmehmood9655
      @zafarmehmood9655 2 หลายเดือนก่อน +1

      You are right

    • @masoodurrehman2271
      @masoodurrehman2271 หลายเดือนก่อน

      ​@@zafarmehmood9655
      تو کیا آپ کی راۓ کو وزن دیں۔
      میرا وی لاگ، میری مرضی

  • @abdulmajeed3212
    @abdulmajeed3212 13 วันที่ผ่านมา +1

    Very nice vido

  • @RrshidRanag
    @RrshidRanag 10 วันที่ผ่านมา +2

    Shaikh ul Islam Ali bai jazak allah khaira Ali bai ap best teacher han

  • @pithfire
    @pithfire 2 หลายเดือนก่อน +6

    سیدھی سی بات ہے سمجھنے والی ۔۔ جو ساری عمر نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان گھٹانے والی باتیں ڈھونڈھتے رہتے ہیں ان کو اللہ اس ثواب سی محروم ہی رکھتا ہے ہماری تو زندہ رہ کر بھی موجیں ہیں قران بھی پڑھتے ہیں حلوے بھی کھاتے ہیں ثواب بھی کماتے ہیں ۔ اور انشاء اللہ مرنے کے بعد بھی ہمارے اہل خانہ کی پڑھائی کے زریعے ہمیں ثواب دیتا ہے سب پڑھو سبحان اللہ ❤❤❤

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน +2

      جو مرضی سوچو سوچنے سے کچھ نی ھوتا
      نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت یہ ھے کہ انکی زندگی کے تمام کاموں کو نمونہ سنجھیں اپنی عقل کے گھوڑے دوڑا کر حلوے تو کھالو گے قیامت کے دھتکارے گئے تو ۔۔ تمہاری تو پھر زندگی کا مقصد ھی چاول اور حلوہ اور بدعات ہیں خوب کھاؤ

    • @Blackpanther-o3g
      @Blackpanther-o3g หลายเดือนก่อน

      Ju log sab dekh k b hedayat na parn UN ko unkreeb pta chal jay ga ​@@YF25937

    • @user-ok1yd2kr6d
      @user-ok1yd2kr6d 5 วันที่ผ่านมา +1

      SubhanAllah

  • @umarshah5308
    @umarshah5308 2 หลายเดือนก่อน +3

    Walakom Aslam Good working Jazako Mollah kheran wa kasera Ameen FeamanAllah Ameen ❤❤❤❤❤

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      💞💞💞💞

    • @AzizAhmadChaudhry
      @AzizAhmadChaudhry 23 วันที่ผ่านมา

      A​@@YF25937karala gooshatbanana kataraka by cook razawan

  • @ashrafrather8500
    @ashrafrather8500 วันที่ผ่านมา +1

    Mufti Tariq Masood Sb. ❤👌❤️

  • @qayumghousafzalkhanam5396
    @qayumghousafzalkhanam5396 3 หลายเดือนก่อน +14

    یہ بھائی جو تبصرہ کر رھا ھے اس کی داڑھی کی مقدار کھان سے ثابت ھے

    • @sheikharshad3258
      @sheikharshad3258 2 หลายเดือนก่อน +3

      Jab mufti hanif qureshi saheb mirza jehlmi ke pass aaye tou aap kamray se bahir kyun nahi aaye 🤣 munazra karty itna darr bhi kya

    • @sheikharshad3258
      @sheikharshad3258 2 หลายเดือนก่อน +1

      Ye tou shakal se fraudiye lagta ha 😆

    • @sheikharshad3258
      @sheikharshad3258 2 หลายเดือนก่อน +1

      Bhai ne bilkul theek poochha ke darhi ki ye miqdar kahan se sabit ha

    • @tamoorkhan3262
      @tamoorkhan3262 2 หลายเดือนก่อน

      سوال گندم جواب چنا۔ وہ بھائی کنسا اپنی داڑھی کا دفع کر رہے ہیں؟ تم لوگوں کے بابے تو اپنی بدعات اور شرک کا دفع ڈٹھائی سے کرتے ہیں۔

    • @asadqadri6120
      @asadqadri6120 2 หลายเดือนก่อน

      Metha metha hap korha korha thoo Jo baat aap py fit bathtub ha wo aap le rahe Hain or Jo aap ke Matlab ki nahi wo raad

  • @mushtaqahmed5724
    @mushtaqahmed5724 3 หลายเดือนก่อน +5

    پہلے اپنی داڑھی درست کریں

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน

      مولوی بن جاؤں تاکہ پھر لوگ ان مولویوں کی طرح مجھ پر بھی اعتبار نہ کریں

  • @fazalmaula2362
    @fazalmaula2362 22 วันที่ผ่านมา +1

    جزاک اللہ بھائی یہ سب رسم ہیں رواج ہیں کم از کم سنت نہیں ہںے اور نہ دین ہںے یہ سب خود ساختہ طریقے ہیں اور جو لوگ اسے دین سمجھتے ہیں وہ بدعت کے مرتکب ہںو رہںے ہیں جو کہ گمراہی ہںے اور گمراہی کا ٹھکانہ جہنم ہںی ہںے

    • @YF25937
      @YF25937  22 วันที่ผ่านมา

      jazak ALLAH

  • @zamirafsar2160
    @zamirafsar2160 หลายเดือนก่อน +2

    آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔
    باقی میرے ناقص مطالعہ کے مطابق تو دین میں اعمال کی مختلف اقسام ہیں مثلاً فرض 'واجب 'سنت ، نفل ، مستحب ،مباح مکروہ اور حرام پھر ان کے اندر بھی اقسام ہیں ۔ بدعت نئی چیز کو کہتے ہیں ۔ قرآن وسنت کی تعلیمات کے ققطعاً خلاف ہو تو گناہ کے زمرے میں آتی ہے ۔ خلاف نہ ہو تو مباح یا مستحب کے زمرے میں آتی ہے۔ دین اور دنیا مسلمان کے لیے الگ الگ نہیں ۔ جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی ۔
    نظریات میں شدت جب اپنی انتہا کو پہنچ جاتی ہے ۔ تو معاشرے میں لڑائی جھگڑے جنم لینے لگتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہمییں اعتدال پسندی اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین

  • @AhsanRaza-nj6ug
    @AhsanRaza-nj6ug 3 หลายเดือนก่อน +3

    اور مجھے پتا ہے دنیا جس طرف جا رہی ہے جیسے یہ اتنے فتنے پیدا ہو گئے ہیں اہستہ اہستہ یہ بھی کہیں گے کہ درود پاک پڑھنا ٹھیک نہیں ہے اللہ پاک ہمیں ان کے شر سے محفوظ فرمائے

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน

      اپ میرے بھائی فرقہ پرستی کے اندر لت پت ڈوب چکے ہیں لہذا اپ کا نکلنا ذرا تھوڑا سا مشکل ہے لیکن کوئی بات نہیں کوشش کریں سیکھیں ہم درخواست کرتے ہیں کہ صرف قران اور حدیث کو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طریقے کو صحابہ کے طریقے کو زندگی کے ہر شعبے میں لے ائیں بس اتنی سی درخواست ہے اگر یہ درخواست بری ہے تو پھر اپ جو مرضی کرتے رہیں ہم اپ سے جھگڑ نہیں سکتے

    • @naziayousaf9266
      @naziayousaf9266 3 หลายเดือนก่อน +1

      Ameen

    • @GhulamYasin-i9e
      @GhulamYasin-i9e หลายเดือนก่อน

      آمین

    • @GhulamYasin-i9e
      @GhulamYasin-i9e หลายเดือนก่อน

      ​@YFہاں ہاں آپ تو ماشاءاللہ گروہاواریت سے پاک ہیں بھلے جس طرح کی بھی اٹیک کریں 25937

  • @kashifmughal5532
    @kashifmughal5532 3 หลายเดือนก่อน +7

    جناب آپ کی اپنی بات چیت سے تضاد و بغض ثپک رہا ہے۔۔۔اللہ پاک ھم سب کو ھدایت کاملہ عطا فرمائیں آمین

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน

      Ameen

  • @engineer.m.k.usmani4294
    @engineer.m.k.usmani4294 3 หลายเดือนก่อน +16

    علماء کرام کی اس بارے میںاپنی آرا ہو سکتی ہیں مگر قرآن پاک سے بڑھ کر ایک مسلمان کے لیے کیا ہے؟ اس لیے قرآن خوانی کر کے دعا کرنا کہاں سے بدعت ہو گئی

    • @dyedcorduroy7241
      @dyedcorduroy7241 3 หลายเดือนก่อน +2

      Kyun ke na ya kam kiya gaya aur na us ka is tareeqay se hukam diya gaya .. ap ko bidat ki definition parh leni chahiye..

    • @engineer.m.k.usmani4294
      @engineer.m.k.usmani4294 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@dyedcorduroy7241 Bhai /Iss bare me aap Ulmai Ahle Sunnat wal jamat Saboot Talab karein - Sahaba ikram RAA ne Quran Kareem padh kar Maghfirat ki duaa ki hai
      Alhamduliiah mujhe Bidat ki definition maloom hai /Pahle aap poora Quran kareem Translation ke Sath padhein - Fir Bukhari Shareef +Muslim Shareef +Tirmizi Shareef+Ibne Maza Shareef +Mishkat Shareef ko poora read karein - Fir aap ko Deen Islam aur Bidat ka knowledge hoga

    • @miantahir5855
      @miantahir5855 2 หลายเดือนก่อน +1

      حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اولاد اپنے ہاتھوں سے دفن کی ہے۔ آپ نے تو قرآن خوانی نہیں کی۔ اور نہ ہی خلفائے راشدین سے ثابت ہے۔

    • @haseeb4736
      @haseeb4736 หลายเดือนก่อน

      @@miantahir5855 حضورﷺ کی اولاد اور آپ کی اولاد میں فرق ھے

    • @haramfatima5005
      @haramfatima5005 หลายเดือนก่อน

      Yeh sub jo b bol rhe hen khtam or drood paak ki. K yeh nh krna yaa wu nh krna. In fact yehi log qul teeja satwa or 40leeswa pr khana khane men sub se people hote hen.

  • @muhammadsakhawat7402
    @muhammadsakhawat7402 หลายเดือนก่อน +2

    Jazak Allah kheran kaseera.................

  • @mohdtaiyebsiddiqui7866
    @mohdtaiyebsiddiqui7866 หลายเดือนก่อน +1

    شکریہ صھیب احمد میر محمدی صاحب
    بہترین انداز میں نبوی طریقہ سمجھا دیئے

  • @syedmehmoodbukhari3247
    @syedmehmoodbukhari3247 3 หลายเดือนก่อน +9

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے معلومات فراہم کر نے کی جزاک اللہ خیرا

    • @MoinIslam-mn8wg
      @MoinIslam-mn8wg 3 หลายเดือนก่อน +1

      😊😊

    • @haseeb4736
      @haseeb4736 หลายเดือนก่อน

      @@syedmehmoodbukhari3247 کیا آپ کتاب وسنت کو چھوڑ کر یوٹیوبر جو اپنا کاروبار چمکاتے ھیں ان سے دین سیکھو گے

  • @salamatraza2203
    @salamatraza2203 3 หลายเดือนก่อน +3

    ان ویڈیوز کو سن لیں ایصال ثواب کے ثبوت پر بہترین دلائل ہیں

  • @rashidaziz980
    @rashidaziz980 3 หลายเดือนก่อน +11

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نھی ھے۔ تیجا دسواں کیا یہ نبی نے کیا یہ بتاؤ ۔۔ اپنی دوکانداری بند کرو۔۔

    • @liyaqatali4195
      @liyaqatali4195 3 หลายเดือนก่อน +1

      ارے بھائی ۔۔۔
      کس نے سنت کہا ۔۔
      یہ صرف ثواب کا طریقہ ہے ۔
      قران شریف پڑھ کر اسکا ثواب بخشنا ۔۔

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน

      @liyaqatali4195
      ثواب کے سارے طریقے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بتا دیے تھے

  • @arifakhtar6715
    @arifakhtar6715 หลายเดือนก่อน +2

    Love to listen to your program.Very knowledgeable and informative to learn about the religion Thanks

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน

      💞💞💞💞💞

  • @user-cs5hs8cf9d
    @user-cs5hs8cf9d 21 วันที่ผ่านมา +1

    آ پ پہلے سے اپنا ذھن بنا چکے تھے کہ یہ بد عات ہیں۔ اکثر لوگ یہ سمجتے ہیں کہ اگر یہ بد عات تو بدعات حسنہ ہیں۔ بحرحال یہ غلط ہے کہ مسجدوں سے بچے بلا کے قران خوانی کروائ جاے۔ یا مسجدوں سے قران خوانی کروائ جائیں۔ اگر کوئ لوگوں کو کھلا سکتا ہے تو کھلاے۔ نہیں کھلا سکتا تو اپنے اوپر اور اپنے بچوں ظلم نہ کرے۔ جو چیز مجھے سب سے اچھی لگی تو وہ ہے کہ لوگ مرنے والے کے لواحقین کو تلقین کر رھے ہوتے ہیں کہ اپ رونا چوڑیں اور انکے ایصال ثواب کے لئیے پڑھیں انکو بخشیں۔

  • @ishfaqkhan318
    @ishfaqkhan318 2 หลายเดือนก่อน +5

    بھائ آپ کے پاس علم کتنا ہے جو پیر اجمل قادری کی بات کو رد کر رہے ہیں خود ہی جج بن جاتے ہیں

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      پیر واہ
      ان پیروں نے تو بیڑا غرق کیا ھے

    • @GhulamYasin-i9e
      @GhulamYasin-i9e หลายเดือนก่อน

      جی بلکل اس طرح کے جاہلوں کو تبصرے کا حق ہی نہیں

    • @GhulamYasin-i9e
      @GhulamYasin-i9e หลายเดือนก่อน

      ​@@YF25937شرم کریں یہ پیر بھی ہیں عالم بھی

  • @oasis3889
    @oasis3889 2 หลายเดือนก่อน +5

    Ye clip ap nay add kia hey na! Koi live tu unho nay nahee batya ... ap ko chahiey tha relevant clip add kartay... but apko tu views chahyeiy thay jo mil rahay hein

  • @fatehsher2683
    @fatehsher2683 หลายเดือนก่อน +2

    عقیدہ ایصال ثواب قرآن کی نظر میں۔
    تالیف علامہ حبیبِ الرحمٰن صدیقی کاندھلوی رح۔ پڑھنی چاہیے

  • @user-db8dn8ce1h
    @user-db8dn8ce1h 11 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ اور اللہ کے رسول نے ہمیں دین میں آسانی سکھائ کہ ہر تنگ دست اور سادہ مسلمان سہولت سے ذندگی اور موت کے فرائض انجام دے سکے۔ مگر ہم مشکل , دین سے دور اور بہکے ہوۓ مسلمان کہلانا ذیادہ پسند کرتے ہیں ۔

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 2 หลายเดือนก่อน +4

    اگر سورہ یسین کی اس ایک آیت پر غور کر لو انا نحن نحی الموتی ونکتب ما قدموا و آ ثارھم وکل شئ احصیناہ فی امام مبین ہ
    بے شک ھم ھی مردوں کو ژندہ کریں گے اور ھم لکھ رھے ھیں جو کچھ لوگوں نے (اچھے یا برے اعمال کرکے اپنی زندگی میں) آ گے بھیجے ھیں اور جو آ ثارو اثرات( اپنےپیچھے اچھے یا برے اعمال و رسوم و عادات سیرت و کردار و تعلیم و تربیت جو کچھ وہ اپنی اولاد واھل و عیال ولواحقین بلکہ دنیا کے لیے) چھوڑ کر گیا اور ھم نے ھر ایک شئ( اس کے اعمال و افعال اور اقوال سے اس کے) نامہ اعمال میں لکھ رکھا ھے / لکھ رھے ھیں

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @justmiraculous5212
    @justmiraculous5212 3 หลายเดือนก่อน +5

    اجمل قادری یہ نبی کریم کا معجزہ ھے اور معجزہ اصول دین کے مطابق کبھی دلیل نہیں بن سکتا....

  • @iftikharsaeed8084
    @iftikharsaeed8084 2 หลายเดือนก่อน +2

    کسی بھی عالم کے بیان کے بعد آپ کا تبصرہ بھت اچھا ھوتا ھے

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน +1

      کچھ لوگ ناراض ہوتے ہیں کہ میں بالکل ہی بات ہی نہ کیا کروں مجھے بات بالکل کرنی ہی نہیں چاہیے بس ایک عالم کا بیان سنا کے تو اگلے دوسرے عالم کا سنا دیا کروں میں اپنی فضول تقریر بالکل نہ کیا کروں اپ کی بہت مہربانی ہے اپ کی بڑی محبت ہے کہ اپ نے جو ہے نا وہ میرے تبصرے کو اچھا کہا ہے اپ کا بہت شکریہ۔۔

  • @funny_video_mix_achar
    @funny_video_mix_achar หลายเดือนก่อน +1

    اللّٰہ پاک نے فرقہ بازی سے منع کیا ہے تو پھر یہ فرقہ کیوں بنائے اللّٰہ پاک کی کھلم کھلا نافرمانی نہیں تو کیا ہے کوئی سنی کوئی بریلوی کوئی دیو بندی کوئی اہلحدیث

  • @zahidadvocate1703
    @zahidadvocate1703 หลายเดือนก่อน +4

    Asal bat ye ha yar k dost ahbab maskeen yateem ko bula k khana khilana or wafat pany waly k liue balhshish ki dua krnwana buri bat nai ha hmary buzrgun ne rawat bna di ha ta k hum wafat pany waly k liye bakhshish ki dua kren k allah ta ala apny nek bndon ki dua qabool farmata ha.

  • @shaukatmir9946
    @shaukatmir9946 3 หลายเดือนก่อน +12

    برائے مہربانی مسلمانوں میں انتشار نہ پھیلائے۔اللہ پاک آپ کو ہدایت دے

    • @shafinasir5660
      @shafinasir5660 2 หลายเดือนก่อน

      بدعات کے خلاف بات کرنا انتشار ہے تم لوگوں کے پیٹ کا مسٸلہ ہے نہ

  • @sahilsabzwari
    @sahilsabzwari หลายเดือนก่อน +1

    حیران کن بات یہ ہوتی ہے کہ جب انسان اپنا موقف پیش کرتا ہے تو وہ اس انداز میں ہوتا ہے کہ ہر شخص تسلی آور غور سے سن لے لیکن جب وہ دوسروں کے موقف کو ویڈیوڑ کی شکل میں پیش کرے تو پھر اس کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ وہ حقیقت کو ہی نہ سمجھ سکے - اب تیزی کے ساتھ یہ ویڈیو چلائی جاتی ہے اسے کون بہتر طریقے سے سمجھ سکے گا - تو پھر کس کے موقف کو تسلیم کیا جائے اور کس کے موقف کو رد کیا جائے - دین اسلام ایک سیدھا سادہ سا راستہ ہے جس پر چل کر انسان کامیابی کی منزل تک پہنچ سکتا ہے لیکن اس سیدھے سادے مذہب کو بہروپیوں اس قدر الجھا دیا ہے کہ اب انسان کا صحیح راستے پر چلنا ہی مشکل ہو گیا ہے -

  • @Nailaashfaq-bs4lm
    @Nailaashfaq-bs4lm 12 วันที่ผ่านมา

    Behtren Masha Allah .....Allah sy Dua hai hin bidatoon sy bacha ay ameeen

    • @YF25937
      @YF25937  12 วันที่ผ่านมา

      جزاکم اللہ

  • @shabanmohammad6658
    @shabanmohammad6658 3 หลายเดือนก่อน +26

    آپ خود جج بن کر مولوی صاحب کے فیصلے کو رد کر دیتے ہیں ۔یا تو سب کو بلایا جائے ۔اور سب کو سن کر عوام کو فیصلہ کرنے دیں ۔جب قرآن پڑھنے سےخیر وبرکت ہے تو اس کو کرنا چاہیے ۔

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน +6

      Sir me ray apni deta hon Lekin apni manwata to nhi hon aap jis ki merzi man len

    • @RADDUAQAAEDIBADD.WAGUSTAKHAAN
      @RADDUAQAAEDIBADD.WAGUSTAKHAAN 2 หลายเดือนก่อน +4

      ​@@YF25937
      Phir apnee samaj sai hee bayan karou ulama kee kiya zaroorat .

    • @ummesharjeel2975
      @ummesharjeel2975 2 หลายเดือนก่อน +2

      قران زندہ لوگوں کے پڑھنے کے لیے ہے عمل کرنے کے لیے ہے دوسروں تک پہچانے کے لیے ہے فوت شدہ کے لیے دعاء مغفرت اور صدقہ جاریہ کے کام کرنے چاہیتے قران کا ثواب پڑھنے والے کے لیے ہے احکامات ہیں زندوں کے لیے

    • @ummesharjeel2975
      @ummesharjeel2975 2 หลายเดือนก่อน +1

      فوت شدہ کو قران نہیں پہنچتا بلکہ بدعت ہے میت کے لیے صرف دعا ء مغفرت اور صدقہ جاریہ کا ثواب پہنچے گا

    • @ummesharjeel2975
      @ummesharjeel2975 2 หลายเดือนก่อน +2

      صلی الله علیہ والہ وسلم🌹🌹

  • @sadarealamansari7812
    @sadarealamansari7812 หลายเดือนก่อน +6

    دیو کے بندوں سے ہم کو کیا غرض
    ہم ہیں عبد مصطفیٰ پھر تُجھ کو کیا

    • @emadkhalid7529
      @emadkhalid7529 10 วันที่ผ่านมา +2

      عبدالله . عبد المصطفى سيدها شرك

  • @NasirQazi1
    @NasirQazi1 หลายเดือนก่อน +2

    It is good idea to give the point of view of different people. A sane person can choose what he thinks best. I personally feel only dua is important. Or feed the real poor or hungry people.

  • @ahsanraza-qn1vn
    @ahsanraza-qn1vn 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    مولانا صاحب مرنے کے بعد انکے نام پر کھانا یا لنگر فاتحہ دے کر خود بھی کھانا سبکو کھلانا. نبی کریم محمد صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کے تعلیمات میں ھے......

    • @YF25937
      @YF25937  13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      کوئی حدیث

  • @KhalidMahmoodM
    @KhalidMahmoodM 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    After all, you seem great researcher, you collect views of different Authorities and present. Appreciable... ❤

    • @YF25937
      @YF25937  18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      stay bless always

  • @liyaqatali4195
    @liyaqatali4195 3 หลายเดือนก่อน +8

    عمل کو جواز کے لئے آپ کے سامنے کوءی بھی دلیل یا ثبوت دیا جائے ۔۔آپ نے اس طرح کے نیک کام کو آپ غلط ہی جانیگے ۔۔۔

  • @user-yq4xc7zs7t
    @user-yq4xc7zs7t 3 หลายเดือนก่อน +5

    نبی اکرم صلم ثواب قل سے منع تو نہیں کیا ھے تو باعث کس لیے

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน +1

      آپ عید کی جنازہ کی اذان سے بھی منع نہیں کیا آپ نے پانچ کی جگہ 8 نمازیں پڑھنے سے بھی منع نہیں کیا تو کیا وہ بھی کر لیں

  • @JattAmbarsaria-jr2og
    @JattAmbarsaria-jr2og หลายเดือนก่อน +2

    بھاٸی صاحب
    حضرت عمر (رض) حضور پاکﷺ
    کی خدمت اقدس میں کسی میت کے ایصال ثواب کا کھانا نہیں لے کر گٸے تھے

    • @GhulamYasin-i9e
      @GhulamYasin-i9e หลายเดือนก่อน

      بھائی کھانا سامنے رکھ کر پڑھنا تو ثابت ہو ہے نا

    • @JattAmbarsaria-jr2og
      @JattAmbarsaria-jr2og 29 วันที่ผ่านมา

      @@GhulamYasin-i9e
      ﷽پڑھنا
      کھانا شروع کرنے سے پہلے سُنت نبویﷺ
      ھے
      چاروں کُل شریف ثابت نہیں ھیں

  • @muhammadfarooqahmad5954
    @muhammadfarooqahmad5954 23 วันที่ผ่านมา +1

    جزاک اللہ خیر

  • @javedpk786
    @javedpk786 3 หลายเดือนก่อน +7

    آپ داڑھی پوری رکھ لیں اور سر پر ٹوپی یا پگڑی رکھ لیں۔

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน

      داڑھی اور پگڑی دیکھ کر لوگ پھر کہیں گے کہ یہ مولوی جھوٹ بول رہا ہے پھر وہی بات ا جائے گی

    • @RADDUAQAAEDIBADD.WAGUSTAKHAAN
      @RADDUAQAAEDIBADD.WAGUSTAKHAAN 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@YF25937
      Zaroori nahee sabb dhadee pagdee walai moulvi hoon, our jouth tou koyee bhee boulai,

    • @GhulamYasin-i9e
      @GhulamYasin-i9e หลายเดือนก่อน

      ​@@YF25937اس کا مطلب آپ دین پر عمل لوگوں کی وجہ سے کرتے ہیں تف

    • @GhulamYasin-i9e
      @GhulamYasin-i9e หลายเดือนก่อน +1

      ہا ہا ہا ہا

  • @user-bo5wf4mj7s
    @user-bo5wf4mj7s 3 หลายเดือนก่อน +5

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اور صحابہ کرام کے زمانے میں ہزاروں لوگ فوت ہوئے لیکن اس طرح کے پروگرام کبھی بھی منعقد نہیں ہوئے ان سچے مسلمانوں کو اس ایثال ثواب کی سمجھ کیوں نہیں آ ی اللہ تعالیٰ ان کو ھٹ دھرمی چھو ڑ نے کی توفیق عطا فرمائے

  • @kaleem1037
    @kaleem1037 หลายเดือนก่อน +1

    اجمل قادری نہ نبی ص کی طرح کسی کی دعا ھوسکتی ھے،اور نہ اس کے بعد صحابہ نے اس طرح کسی وقت کیا، بخشش کی دعا تو کبھی بھی کر سکتے ہیں،اللہ کے رسول ص نے تو مسجد نبوی کی خادمہ کی نماز جنازہ کئ دن بعد قبر پر جا کر پڑھی،نبی ص نے جو خود کیا اور اس کو بعد میں کرنے کا حکم نہیں کیا تو وہ عمل جاری نہیں ھوتا

  • @SPIDER_CODM76
    @SPIDER_CODM76 หลายเดือนก่อน +1

    Well done. Keep it up

  • @farhadeeba385
    @farhadeeba385 หลายเดือนก่อน +3

    Mashallah

  • @SalehMuhammad-wv6jr
    @SalehMuhammad-wv6jr 3 หลายเดือนก่อน +5

    سر آپ کچھ بھی نہ کیا کریں لوگوں کو تو نہ بھٹکائیں

  • @user-oe6dg2sd2v
    @user-oe6dg2sd2v หลายเดือนก่อน +2

    جب قرآن پر عمل نہیں تو برکت کہاں سے آئے گی

  • @funny_video_mix_achar
    @funny_video_mix_achar หลายเดือนก่อน +1

    قرآن خوانی قل خوانی میں اللّٰہ پاک کا ذکر اذکار ہوتا ہے لوگ قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں نبی پاک پر درود سلام بھیجا جاتا ہے تو پھر کیوں اعتراض ، جو لوگ بہنوں کی وراثت پر قبضہ کر کے بیٹھے ہیں مفاد پرست دوسروں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے والے ان کو قل خوانی اور قرآن خوانی پر اعتراض ہوتا ہے

  • @MuhammadHussain-uy5bg
    @MuhammadHussain-uy5bg 3 หลายเดือนก่อน +10

    آپ اپنی شکل تو سنت کے مطابق بنا لیں پھر ایسے مقابلے کروائیں

    • @Dr.ashgar786
      @Dr.ashgar786 3 หลายเดือนก่อน

      Logo me chelling krta Hun mjhse pochoo me quraan se hadees se sabit krunga

    • @Dr.ashgar786
      @Dr.ashgar786 3 หลายเดือนก่อน +1

      Qul khwani khtm parhna Allah r Muhammad ka hukmm ha

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน

      @Dr.ashgar786
      کوئی حدیث

  • @muhammadsheerazkhan
    @muhammadsheerazkhan 3 หลายเดือนก่อน +15

    آپ کی حثیت کیا ھے کہ آپ نے حدیث نہی پڑھیں
    اپنی شکل کو تو شریعت کے مطابق کریں
    ایصال ثواب پر خطبات حکیم الاسلام حضرت اقدس قاری محمد طیب صاحب میں احسن انداز سے ذکر کیا گیا ھے

    • @KhalidMahmoodM
      @KhalidMahmoodM 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      بیٹا۔۔۔ حوصلہ رکھو۔۔ یہ شخص بہترین👍💯 کام میں لگا ہے۔ اسکی یہ حیثیت رب decide کرے گا۔۔ تم کون ہو😂😂😂

    • @YF25937
      @YF25937  14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @KhalidMahmoodM
      یہ فرقہ پرست ھے اسکو اپنے ملا کے علاوہ باقی پسند نہیں

  • @BasirLodi
    @BasirLodi 27 วันที่ผ่านมา +1

    ایصال ٹواب مستحب ھےکوی بھی نیک عمل سے ٹواب ملتا وہ اپ کس، کو بخش دیں اس عمل کے لیے جمع کرنا دعوت کرنا اہتمام کرنا تیجہ دسواں چالیسواں برسی سب بدعت ھے

  • @ameerafzal2734
    @ameerafzal2734 22 วันที่ผ่านมา +1

    ALLAH ki rah main khairat karna bahut aala amal hai aur sath quraan parh kar esal e sawab karna aur afzal hai tera dil nahin manta to namaz main jo doaa to apne walidain ke leye na manga kar ALLAH pak ne to jo fot ho geae hain un ke leye doaaon ka hukam dia hai to nhi karta to na kar moya mardood na fateha na drood

    • @YF25937
      @YF25937  22 วันที่ผ่านมา

      amal wo qabool ho ga jo Quran o sunat me mutabiq ho apni merzi ka deen nhi

  • @user-op8qi4cg9e
    @user-op8qi4cg9e 3 หลายเดือนก่อน +3

    محترم اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
    قادری صاحب کو وہ سمجھ دے جتنا سمجھ آپ کو عطا فرمائی
    آمیں ثم آمین
    یہی انکی مجبوری ہے پیٹ کی خاطر

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน +1

      Ameeen

  • @user-uk7ws2pn5y
    @user-uk7ws2pn5y 2 หลายเดือนก่อน +5

    کیا آپ خود عالم ہیں مولانا اجمل قادری بریلوی نہیں ہیں باقی یہ چیزیں حسب استطاعت ہین کوئی فرض واجب نہیں اگر کوئی استطاعت نہیں رکھتا ہم خود منع کر دیتے ہیں

  • @MuradKhan-ww9gm
    @MuradKhan-ww9gm 28 วันที่ผ่านมา +1

    قطعہ نظر کے ہم اس بات کی وضاحت کرے کہ یہ طریقہ صحیح ہے یا نہیں یہ تو واضح ہے کہ اسلام میں اس قسم کے رسومات کی کوئی حیثیت نہیں لیکن نقصان بہت زیادہ ہے اکثر عوام جو اسلام کے میزاج سے ناواقف ہے وہ فرائض ترک کر تی ہیں اس تمنا میں کے میرے ورثاء میرے مرنے کے بعد مولویوں طالب علموں کو پر تعیش کہانی کھلا کر مجھے ڈارکٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں گے اس طرح لوگوں کی رجحان دین کے احکاماتِ پر عمل کرنے کی بجائے آسان طریقہ منتخب کیا ہے اللہ تعالیٰ اس قسم کے علماء سوء سے قوم کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین شکریہ

    • @YF25937
      @YF25937  28 วันที่ผ่านมา

      آمین ثم آمین
      💞💞💞

  • @user-cy4pv7xi5l
    @user-cy4pv7xi5l 16 วันที่ผ่านมา +1

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کھانے پینے کے لئے محفل نہیں سنائی جاتی۔ بلکہ ایصال ثواب کے لئے ہوتی۔ سورہ الماعون کو پڑھو نا اس میں تو کھنا نہ کھلانے کے لئے ودیعت ہے واللہ اعلم باالصواب

  • @arshadgoraya6715
    @arshadgoraya6715 2 หลายเดือนก่อน +7

    مردے کی بخشش کے لیے دعا کرنی چاہیے بہت ساری احادیث سے ثابت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے مردے کی بخشش کی دعا کی ہے اور اور قران پاک ہر جگہ پہ پڑھنا چاہیے کہیں پہ بھی نہیں لکھا کس جگہ پڑھنا اس جگہ نہیں پڑھنا کھانے پہ دانے پہ کھیتوں میں قبروں میں مسجد میں گھر میں چھت پہ کمرے کے اندر باہر ہر جگہ پہ پڑا جا سکتا ہے اور پڑھنا چاہیے ما سوائے اپنی حویل حویلی میں بھی پڑھنا چاہیے ما سوائے پلیت اور غلیظ جگہ پ

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      قل تیسرا ساتواں اگر ثابت ہیں تو حدیث بتا دیں

    • @user-so9gf9yl8l
      @user-so9gf9yl8l หลายเดือนก่อน +1

      او۔پیارے۔بھائ۔ان۔مولویوں۔سے۔الللہ۔پاک۔بچاۓ۔؟۔۔

  • @MohammedHussain-xm2zj
    @MohammedHussain-xm2zj หลายเดือนก่อน +7

    ماشاءاللہ آپ نے جو کوشش کی ہے وہ یہی نظر آئ ہے کہ آپ چونکہ چوتھے، چالیسویں وغیرہ کو بدعت اور ناجائز سمجھتے ہیں اس لئیے مختلف لوگوں کی تقاریر کے کچھ کلپس کاٹ کر لگا دیے ہیں جو مناسب طریقہ نہیں جن کے کلپس لگائے ہیں انکی اجازت کے بغیر ہی لگائے ہوں گے۔ ہونا یوں چاہیے تھا جو لوگ اس طریقہ ایصال ثواب کو جائز سمجھتے ہیں ان کے نامور علمائے کرام مثلا مفتی منیب الرحمن، شیخ الحدیث حافظ عبدالستار سعیدی اور ڈاکٹر محمد آصف اشرف جلالی صاحب جیسے لوگوں کو سوالات کیے جاتے جو جوابات ملتے ان کو شئر کیا جاتا مختلف علمائے کرام کے تقاریر کے کلپس کاٹ کر لگانا مناسب طریقہ نہیں اللہ تعالٰی ہر کسی کو دین کی سمجھ اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @GhulamYasin-i9e
      @GhulamYasin-i9e หลายเดือนก่อน +1

      جی بلکل مگر انہوں نے جب صحیح چیز کو غلط ہی ثابت کرنا تھا تو اس لئے یہ داہندلی کرنا پڑی

  • @adnanzulfiqar7614
    @adnanzulfiqar7614 3 วันที่ผ่านมา +1

    Good nice

    • @YF25937
      @YF25937  3 วันที่ผ่านมา

      💝

  • @aghabaghdadi259
    @aghabaghdadi259 หลายเดือนก่อน +1

    مسلمان کے لیے ایصال ثواب ہوتا ہے
    منکر سڑتا رہے گا

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน

      دلیل دیے دیں کہ اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کیا صحابہ نے کیا ہم بھی کر لیں گے

  • @FaizG-xm2mm
    @FaizG-xm2mm 2 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ کے رسول کی داڑی مباک کتنی تھی ایک مٹھی اور رزہ آئینے میں دیکھے آپ بھی آپ تو نہیں بدعتی بن رہے

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      ❤️❤️❤️

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      💞💞

  • @AmanullahAwanAmanullahAwan
    @AmanullahAwanAmanullahAwan 2 หลายเดือนก่อน +7

    Very nice to say Ali Bhai and very nice Molana Isshaq and doctor Issrar

  • @khalidmahmoodbhattistudent5315
    @khalidmahmoodbhattistudent5315 20 วันที่ผ่านมา +1

    MashaAllah zabardast ✨🥰🤲🏻❤️

  • @Tanveer-n8n
    @Tanveer-n8n หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah
    Good job

  • @AmerkhanBlooch
    @AmerkhanBlooch 3 หลายเดือนก่อน +7

    Oy Bhai too Apne man bap ya bachoon ke lia aisle swab na kr.yahan woh bat sahih sabat Hoti h K mar gay mardod na fatihah na darood.😢😢😢

  • @55294Taaqub
    @55294Taaqub 3 หลายเดือนก่อน +5

    مرزا جہلمی نے چند باطل چیزوں کو ہائی لائٹ کر کے ان کی آڑ میں ہزاروں حق والی باتوں کا انکار کیا ہے

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน

      بابوں کا انکار

    • @shafinasir5660
      @shafinasir5660 3 หลายเดือนก่อน

      کونسی حق باتیں بیان تو کر دو۔ تیرا مفتی احمد یار نعیمی بدھ کو داٸمی منحوس کہتا ہے یہ حق ہے مراة شرع مشکات کتابطب

  • @mumtazkhattak2948
    @mumtazkhattak2948 11 วันที่ผ่านมา +1

    سب کو چھوڑ دو اسلام سلامتی کا دین ھے اگر ھم یہ بات مانتے ہیں تو جو عمل بھی ھم اس اس نیت کریں کہ اس میں مطلوب ھو وہ ٹھیک ھے مولانا صاحب اگر اس نیت سے تقریر فرمائیں تو رضائے الٰہی کا راستہ ھے اور اگر ریاکاری سے نام بلند کرنے کے لئے کرتے ہیں تو خرابی اور تباہی والے راستے پر ھیں اللّٰہ تعالیٰ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے معروف حدیث مبارکہ ھے "اعمال کا دارومدار نیتوں پر ھے"اس پر بات ختم ہو جاتی ھے اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لئے قتل کرو جائز ھے اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے جان قربان کر دو جائز ھے اور اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لئے بے گناہ کی جان بچاؤ جائز ھے میرے ناچیز کے نزدیک اس سے آگے سب فضول ھے اور تفرقہ کی جڑ ھے

  • @RasoolMohammad-zd5by
    @RasoolMohammad-zd5by 11 วันที่ผ่านมา +1

    اجکل فاتحہ خوانی اور قران خوانی شریعت سے ثابت نہیں ہے

    • @YF25937
      @YF25937  11 วันที่ผ่านมา

      ❤️👍

  • @chinartech
    @chinartech 3 หลายเดือนก่อน +4

    Jazakallah bhoat acha Kam kar Rahe hain aap ko shaid andaza na ho aap ne kitni asani paida kar de hai hum sub k lya Deen seekhne mein ❤❤

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน

      💞💞💞💞

    • @saeedatariq836
      @saeedatariq836 2 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      بیشک سب سے بہترین کلام اللہ تعالیٰ کی کتاب قرآن مجید ہے جس میں ہمارے لئے ہدایت ہے نصیحت ہے نور ہے برکتیں ہیں امام ہے اور رحمت ہے
      اس کے بعد سب طریقوں سے بہترین طریقہ میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ ہے اور سب کاموں میں سے برے کام بدعتیں ہیں ،بدعات ایسے کاموں کو کہتے ہیں جو قرآن و حدیث کی تعلیم اور سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف لوگوں نے اپنی طرف سے دین میں رسم کے طور پر جاری کر دی ہیں اور ان کو دین کے کاموں میں شامل کر لیا ہے ،مثال کے طور پر سمجھو کہ شب برات ایک مبارک رات ہے اللہ پاک اپنے فضل و کرم سے بے شمار گناہگاروں کے گناہ جو اس رات میں اس سے بخشش مانگتے ہیں معاف فرما دیتا ہے مگر لوگوں نے اس رات کو حلوہ پوری کھانا اور آتش بازی کرنا ثواب سمجھ لیا ہے اور اس کو دین میں شامل کر لیا ہے یہاں تک کہ غمی اور مو ت کے موقع پر بھی بہت سی رسمیں ،جو شریعت کی رو سے ناجائز ہیں اور لوگوں نے ان کو دین کے کاموں میں شامل کر لیا ہے حالانکہ قرآن مجید میں ارشاد ربانی ہے
      الیوم الملت لکم دینکم، آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا ہے
      تو جب اللہ تعالیٰ نے میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی حیات مبارکہ میں دین اسلام کو مکمل کر دیا تو مسلمانوں اب اس دین اسلام میں کمی بیشی کی کوئی گنجائش نہیں رہی ، اس لئے ہمیں ایسی بدعات سے بچنا بہت ضروری ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ایسی بدعات سے بچائے اور قرآن مجید ،احادیث مبارکہ اور سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور دین کی سمجھ عطا کرے اور ہمیں اپنی رضا کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @muhammadfayyaz3767
    @muhammadfayyaz3767 2 หลายเดือนก่อน +10

    کیا آپ نے وہ مشہور روائت نہیں سنی جس میں ایک قبر پر سبز شاخ درخت کی توڑ کر رکھی اور فرمایا جب تک یہ اللہ کا ذکر کرتی رھے گی قبر والے کو اس کا فائدہ ملتا رھے گا

    • @mohsinraza1225
      @mohsinraza1225 2 หลายเดือนก่อน +1

      Bhai aisi koi riwayat ni hai Khuda ka khof kro

  • @sanaullahbooks9697
    @sanaullahbooks9697 16 วันที่ผ่านมา +1

    May Almighty ALLAH TAALA grant you and your fellows advice to the right path . Aameen .

  • @myvoice2473
    @myvoice2473 หลายเดือนก่อน +2

    The gist of this discussion is that "Mer Gai mardood, Na Fateh Na darood".

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน +1

      g apko apni aqal ke mutabiq bat smjh ai

  • @user-ws3ou7ob5l
    @user-ws3ou7ob5l 3 หลายเดือนก่อน +3

    Tujh ko passand nahi tu Tum na karo video banany walay Tum fatoor micha rahay ho

    • @YF25937
      @YF25937  3 หลายเดือนก่อน

      Pehly umat aik thi kia