ماشاءاللہ ❤❤ شیخ آپ یزید کو لےکر بھی کوئی پلے لسٹ بنائیں کہ بنو امیہ اور ملوکیت کی شروعات اور دور حاضر کے اعتراضات کو سامنے رکھتے ہوئے ایک پوری علمی پلے لسٹ تیار کردیں۔ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بھی ہوجائے گا اور ہمیں بھی کافی فائدہ ہوگا۔
رافضی صاحب پہلے لکھنا تو سیکھ لیں یہ شروعات لفظ کا استعمال یہاں درست ہے کسی سے پوچھ لیں باقی یزید پلید کے حوالے سے اہلسنت کا موقف بلکل واضح ہے اور خلیفہ چہارم امام برحق حضرت مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم جنگ صفین ، نہروان اور جمل میں حق پر تھے امام حسن و امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی حق پر تھے لیکن آپ کا مقصد یہ ہے کہ یزید پلید کو آڑ بنا کر صحابہ کرام علیہم الرضوان کو نشانہ تنقید بنایا جائے العیاذ باللہ تعالیٰ وجاہت صاحب علوم الحدیث پر کام کر رہے ہیں تو مہربانی فرماکر انہیں اس علم پر کام کرنے دیں خود تو کچھ سیکھنا نہیں اوپر سے فتنہ بھی برپا کرنا ہے
If you want to learn hanafi fiqh then you can start with bahar e shariat But remember fiqh's book are not sources of law.. So whatever return init is not absolute. Primary Sources of law are 4 i.e Quran, sunnat , ijma and Qiyas... Learn usool ul fiqh of hanafi school. And focus on earlier book And study the differences which occur within Hanafi scholars ( like Imam Abu hanifa, Imam Muhammad , Imam Abu Yusuf, Imam Zufar )
Allah apko khush rkhe or apke kaam ko qabool kre
Assalamualaikum sir ek sulah hassan pe bhi video banaye
New videos kab ayenge
Masallah sir
ماشاءاللہ ❤❤
شیخ آپ یزید کو لےکر بھی کوئی پلے لسٹ بنائیں کہ بنو امیہ اور ملوکیت کی شروعات اور دور حاضر کے اعتراضات کو سامنے رکھتے ہوئے ایک پوری علمی پلے لسٹ تیار کردیں۔
آپ کے لیے صدقہ جاریہ بھی ہوجائے گا اور ہمیں بھی کافی فائدہ ہوگا۔
رافضی صاحب پہلے لکھنا تو سیکھ لیں یہ شروعات لفظ کا استعمال یہاں درست ہے کسی سے پوچھ لیں
باقی یزید پلید کے حوالے سے اہلسنت کا موقف بلکل واضح ہے
اور خلیفہ چہارم امام برحق حضرت مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم جنگ صفین ، نہروان اور جمل میں حق پر تھے امام حسن و امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی حق پر تھے
لیکن آپ کا مقصد یہ ہے کہ یزید پلید کو آڑ بنا کر صحابہ کرام علیہم الرضوان کو نشانہ تنقید بنایا جائے العیاذ باللہ تعالیٰ
وجاہت صاحب علوم الحدیث پر کام کر رہے ہیں تو مہربانی فرماکر انہیں اس علم پر کام کرنے دیں
خود تو کچھ سیکھنا نہیں اوپر سے فتنہ بھی برپا کرنا ہے
❤❤❤
حضرت مستقل اصول حدیث اور جرح وتعدیل کورس کروادیں
Sir how to join the course.
What are your view on Bahar e Shariat and should Istart from it for learning Hanafi fiqh?
If you want to learn hanafi fiqh then you can start with bahar e shariat
But remember fiqh's book are not sources of law..
So whatever return init is not absolute.
Primary Sources of law are 4 i.e Quran, sunnat , ijma and Qiyas...
Learn usool ul fiqh of hanafi school.
And focus on earlier book
And study the differences which occur within Hanafi scholars ( like Imam Abu hanifa, Imam Muhammad , Imam Abu Yusuf, Imam Zufar )
امام ابو حسن کرخی رح پر بھی محض الزام ہے ورنہ وہ بھی معتزلی نہیں ہیں
بس کرو 😂😂
Assalamualaikum wajahat Bhai
Can I get your email id