اسلام علیکم ورحمتہ اچھا شیخ ! جو روایت جناب معاویہ کی سمندری لشکر والی بخاری میں ہے۔ اس روایت کی سند کے ساری راوی شامی ہیں۔ تو استاذ مولانا اسحاق جب اس روایات میں سے علتیں نکالتے تھے تو یہ بھی کہتے تھے کہ سارے راوی شامی ہیں اور روایت ان کے مذہب کو تقویت دیتی ہے۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
Ispr mera moaqiff yahi hai kay ismai jannat walay alfaz siraf shami ravi bayan kr rahay hain yani unka taffarud hai. Dosri baat yeh hai kay Umme Haram ka Nabi (S.A.W.W) ki khala hona sabit nahi hai aur agar sabit nahi hai to yeh bhoth ajeeb baat hai kay Nabi (S.A.W.W) kaise aik aurat kay ghar ja sakte hain.
@@hassaanali6818اسلام علیکم ورحمتہ نہیں میرے بھائی ان چیزوں کا تو مجھے اندازہ ہے۔ اپ نے جو ام حرام رضی اللہ عنہ کے گھر میں جانے والی بات تھی اعتراض اس پر نہیں ،اعتراض سر سے جوئیں نکالنے پر ہے جو بخاری کے ایک طریق میں اجاتا ہے۔ باقی شامی راوی کا اس کو بیان کرنا اور شیخ وجاہت صاحب نے جو وضاحت بدعتی راوی کے بارے میں کی ہے اس کے مطابعت چاہ رہا تھا۔ ویسے اپ نے یہ کچھ مولانا اسحاق مرحوم یا ایکسپوزڈ ناصبیت چینل وغیرہ سے سنا ہوگا نا ! 😊 ❤❤❤
mashallah❤❤
جب ہم حدیث پیش کرتے ہیں ان کی کتب سے فضائل شیخین پر تو وہ ضعف ثابت کرتے ہیں ۔۔۔، آپ ان کے اصول بھی ارشاد فرمادیں ۔۔۔ ضعف پر
❤
اسلام علیکم
مہربانی فرما کے موقظۃ کی اپنی سند ہمیں عنایت فرما دیں
حضرت آپ سے رابطہ ہو سکتا ہے
اسلام علیکم ۔۔۔
حضرت اہل تشیع کے اصول میں ضعیف احادیث کے کیا احکام ہیں ۔۔۔
Iske baad konsay lectures start hongay???
Assalam-o-Alaikum Ustad e Mohtaram ❤
Sir ap Pakistan kab aa raha han ?
Is swal ka mtlab hai k ye ustad Pakistan me nhi hai
TH-cam me to likha ha keh Sir Oman mee rehta han@@abdullahkhan43
اسلام علیکم ورحمتہ
اچھا شیخ ! جو روایت جناب معاویہ کی سمندری لشکر والی بخاری میں ہے۔
اس روایت کی سند کے ساری راوی شامی ہیں۔
تو استاذ مولانا اسحاق جب اس روایات میں سے علتیں نکالتے تھے تو یہ بھی کہتے تھے کہ سارے راوی شامی ہیں اور روایت ان کے مذہب کو تقویت دیتی ہے۔
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
Ispr mera moaqiff yahi hai kay ismai jannat walay alfaz siraf shami ravi bayan kr rahay hain yani unka taffarud hai.
Dosri baat yeh hai kay Umme Haram ka Nabi (S.A.W.W) ki khala hona sabit nahi hai aur agar sabit nahi hai to yeh bhoth ajeeb baat hai kay Nabi (S.A.W.W) kaise aik aurat kay ghar ja sakte hain.
@@hassaanali6818اسلام علیکم ورحمتہ
نہیں میرے بھائی ان چیزوں کا تو مجھے اندازہ ہے۔
اپ نے جو ام حرام رضی اللہ عنہ کے گھر میں جانے والی بات تھی اعتراض اس پر نہیں ،اعتراض سر سے جوئیں نکالنے پر ہے جو بخاری کے ایک طریق میں اجاتا ہے۔
باقی شامی راوی کا اس کو بیان کرنا اور شیخ وجاہت صاحب نے جو وضاحت بدعتی راوی کے بارے میں کی ہے اس کے مطابعت چاہ رہا تھا۔
ویسے اپ نے یہ کچھ مولانا اسحاق مرحوم یا ایکسپوزڈ ناصبیت چینل وغیرہ سے سنا ہوگا نا ! 😊
❤❤❤
اسلام علیکم ۔۔۔
حضرت اہل تشیع کے اصول میں ضعیف احادیث کے کیا احکام ہیں ۔۔۔