Allama Yaseen qadri || Live Majlis 15 June 2024 Hafizabad | Imam E Zamana 572 |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 507

  • @muhammadshabbir1299
    @muhammadshabbir1299 7 หลายเดือนก่อน +60

    الله كريم علامہ یاسین قادری صاحب کو صحت و سلامتی کے ساتھ عمردراز عطافرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے - آمین ثم آمین

    • @anjumfazil5268
      @anjumfazil5268 5 หลายเดือนก่อน

      MashaAllah

    • @Murtaza-mv3vc
      @Murtaza-mv3vc 5 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 3 หลายเดือนก่อน

      حفظ و امان میں رکھے ۔ ذرا اس وڈیو کا تھم نیل پڑھ صاف پتہ چلتا ہے کہ کاروباری مولوی ہے ۔ سب فرقوں کے مولوی اسی طرح بڑھکیں اور بکواس کرتے ہیں ۔ یہ طبقہ پرلے درجے کا فراڈیا ہوتا ہے ۔ ان مقصد دین پھیلانا نہیں بلکہ نفرت پھیلا کر مال بنانا ہے ۔

  • @HameedShah-xp4jj
    @HameedShah-xp4jj 7 หลายเดือนก่อน +33

    ماشاءاللہ مولا امام زمانہ علیہ السلام بادشاہ لمبی زندگی عطا فرماہیں قاری صاحب کو اور سلامت رکھیں آمین یارب العالمین آمین انشاء اللہ

  • @shaheentajdar1131
    @shaheentajdar1131 4 หลายเดือนก่อน +4

    Mashallah zaberdast moula salamat rakhkhe ameen

  • @zainbhae7666
    @zainbhae7666 5 หลายเดือนก่อน +7

    Great Yaseen Qadri sb Zindabad ❤

  • @syedmehdi4645
    @syedmehdi4645 6 หลายเดือนก่อน +15

    مولانا۔ یاسین قادری صاحب کو اللہ ہزار سال سلامت رکھے چھاردہ معصومین کے صدقے جزاک اللّہ

  • @NaazFatima-w1m
    @NaazFatima-w1m 4 หลายเดือนก่อน +4

    Kya khub kaha subhanallah khuda salamt rakhe ameen

  • @muhammadshah772
    @muhammadshah772 6 หลายเดือนก่อน +38

    علامہ صاحب آپ پر اللہ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم مولا علی ، بی بی فاطمہ ذھرہ سلام اللہ علیہا، اور حسن و حسین علیہ السلام کا سایہ ہو۔ اللہ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

    • @karrar5640
      @karrar5640 6 หลายเดือนก่อน +2

      Realy islimic hero yaseen qadri. I am proud of you

    • @wasiulhasanrizvi7932
      @wasiulhasanrizvi7932 5 หลายเดือนก่อน +1

      JazakAllah

    • @wasiulhasanrizvi7932
      @wasiulhasanrizvi7932 5 หลายเดือนก่อน +1

      SubhanAllah

    • @Hasinascrafthacks
      @Hasinascrafthacks 5 หลายเดือนก่อน

      ماشاءاللہ آپ نے جو مثال دیا ہے اس سے عقلمند انسانوں ، مسلمانوں کو سب کچھ سمجھ آگئی ہوگی اور اگر کسی انسان میں عقل ہی نہ ہوں کوئی کچھ نہیں کر سکتے۔ اللّٰہ آپ لمبی عمر عطا فرمائے آمین الٰہی آمین

    • @muhammadashfaq6731
      @muhammadashfaq6731 5 หลายเดือนก่อน

      Elahi Aameen ❤

  • @bushrafazilat7174
    @bushrafazilat7174 7 หลายเดือนก่อน +32

    سلام ھو علماء حق پر سلامتی ہو

  • @NaazFatima-w1m
    @NaazFatima-w1m 4 หลายเดือนก่อน +5

    Wah wah maulana salam ho aap pr aur aap ki ma per

  • @AmanatAli-bc7bo
    @AmanatAli-bc7bo 6 หลายเดือนก่อน +11

    Sohna lagda Ali wala,Qari sb the Great , Ali Moula A.S

  • @HaiedarAli-en1ft
    @HaiedarAli-en1ft 7 หลายเดือนก่อน +28

    اگر میں اس پرنور مجلس میں موجود ہوتا تو میں آ پ کے ہاتھ چوم لیتا علامہ صاحب آپ نے حق ادا کر دیا علی ولی اللہ سمجھا نے کا ❤❤❤ اللہ تعالیٰ آ پ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 4 หลายเดือนก่อน

      معاشرہ میں سب سے بدکردار طبقہ مولوی ہیں چاہے ان کا تعلق کسی بھی فرقہ سے ہو ۔ تقاریر یہ ثواب کی نیت سے نہیں کرتے بلکہ تقاریر کرنا ان کا کاروبار ہے ۔ جو فرقہ زیادہ آمدن کا باعث ہوگا یہ اسی کے گن گائیں ۔
      قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جن لوگوں نے دین میں تفرقہ بازی کی اے نبی تیرا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

  • @SyedaNaqvi-ph4rw
    @SyedaNaqvi-ph4rw 6 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ اہل بیت کا اصل مقام بتانے کے لیے بہت اعلیٰ کام کر رہے ہیں
    اللہ تعالیٰ آپ کو روز قیامت محمد وآل محمد کی شفاعت نصیب فرمائے 🤲

  • @amjidshah468
    @amjidshah468 7 หลายเดือนก่อน +37

    اللہ آپکا حشر و نشر مولا علی علیہ السلام کے ساتھ فرماے

    • @qasimbukhari9529
      @qasimbukhari9529 6 หลายเดือนก่อน

      Hamara bhi. Ameen

    • @syedzeeshan8864
      @syedzeeshan8864 6 หลายเดือนก่อน

      Hum sab ka bhi Ameeeeeeeeen ❤❤❤

  • @JabirHussain-eo3lz
    @JabirHussain-eo3lz 4 หลายเดือนก่อน +4

    ماشأاﷲ قادری صاحب

  • @abidraza3272
    @abidraza3272 7 หลายเดือนก่อน +99

    اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے لمبی زندگی ھو کامیابیاں قدم چومیں دشمن زیر ھوں آ مین ثم آمین یا ربّ العالمین

  • @SardarAlichandio786
    @SardarAlichandio786 6 หลายเดือนก่อน +1

    علامہ صاحب اللہ تعالیٰ آپکو بحق محمد و آل محمد بڑی زندگی عطا فرمائے اور کامیابی آپکے قدم چومیں

    • @Justinsaaf202
      @Justinsaaf202 6 หลายเดือนก่อน

      صحابہ کرام کو ہدایت کے ستارے کہنے والے جواب دیں؟ جب صحابہ کرام ہدایت کے ستارے تھے تو ہدایت کے یہ ستارے آپس میں کیسے لڑتے تھے اور ابن سبا جیسے یہودی نے ہدایت کے ان ستاروں کو کیسے گمراہ کیا کہ وہ حضرت علیؓ سے لڑنے آئے اور ہدایت کے یہ ستارے آپس میں کیوں لڑے۔ اور وہ اسلام کے باغی گروہ کے سرغنہ کی پیروی کرنے لگے جو انہیں جہنم کی طرف بلا رہا تھا اور پھر ان ستاروں اور ان کے بچوں نے یزید پلید جیسے ظالم اور باغی کے بنائے ہوئے خلیفہ کی بیعت کیوں کی؟ گروہ؟ تارے اندھیرے کے پیچھے کیوں لگ گئے؟
      SYED SHABBIR SHAUKAT ABEDI

  • @MuneerKhan-jc6vc
    @MuneerKhan-jc6vc 6 หลายเดือนก่อน +9

    حق علی مولا علی یا علی یا علی یا علی مولا اپ کو سلامت رکھے

  • @AlsirajPrintingPackagesIndustr
    @AlsirajPrintingPackagesIndustr 6 หลายเดือนก่อน +6

    یاسین صاحب اپ کی جرت کو سلام
    اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقے اپ کو مسلمانوں کے شر سے محفوظ رکھے امین

  • @syedmehdi4645
    @syedmehdi4645 6 หลายเดือนก่อน +10

    الہم صل علی محمد و علی آل محمد
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @LalHussain-xh7qo
    @LalHussain-xh7qo 7 หลายเดือนก่อน +16

    Very very impressive and we'll needed information about true Islam may Allah subhan bless you and your family ameen beautiful and attractive byan

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 3 หลายเดือนก่อน

      انگریزی لکھنے کے ساتھ اگر جنگ احد کے واقعہ مکمل تفصیل پڑھ لی ہوتی تو بہتر ہوتا۔
      ۔ جن کو یہ اسلام کے نام پر مال بنانے والا علامہ پیٹھ کر بھاگنے والا کہہ رہا ہے انہی صحابہ کرام نے پہلے کفار کو شکست دی ۔
      ۔ صحابہ یہ سمجھ کر کہ دشمن پسپا ہو گیا مال غنیمت اکٹھا کرنے میں لگ گئے کہ اچانک کفار کی طرف سے خالد بن ولید نے پیچھے سے حملہ کر دیا جس سے مسلمانوں میں افراتفری پھیل گئی اور اسی دوران کسی نے آواز لگا دی کہ نبی کریم شہید ہو گئے جس سے صحابہ میں مزید مایوسی پھیل گئی ۔
      ۔ یہ فراڈیے علامہ اور دیگر صحابہ مخالف مولوی اپنی تقریروں میں یہ تاثر دے رہے ہیں کہ سب صحابہ کرام بھاگ گئے تھے حالانکہ کہ کئی نبی کریم کو بچانے میں جنگ کر رہے تھے جن میں طلحہ رض بھی شامل تھے اور اس بچانے کے عمل میں ایک تیر طلحہ رض کے ہاتھ میں پیوست ہوگیا جس سے ان کا ہاتھ ہمیشہ کے لئے ناکارہ ہو گیا ۔
      ۔ اس دین فروش نام نہاد علامہ کی باتوں سے آپ نے بھی نتیجہ اخذ کیا ہوگا کہ صحابہ کرام میدان چھوڑ کر بھاگ گئے اور واپس نہیں پلٹے ۔ بلکہ صحابہ کرام دوبارہ اسی میدان جنگ میں پلٹے اور ابو سفیان اور اس کی فوج کو للکارا مگر کفار واپس پلٹ کر نہیں آئے ۔
      ۔ اس دین فروش علامہ سے پوچھا جائے کہ کفار نے اس جنگ میں کون کون سے صحابہ کو قیدی بنایا کیونکہ مکمل شکشت میں دشمن کے لوگوں کو قیدی بنایا جاتا ہے ۔
      ۔ اس اسلام کے نام پر کاروبار کرنے والے نام نہاد علامہ سے یہ بھی پوچھا جائے کہ کیا بعد کی جنگیں کیا نبی کریم نے انہی صحابہ کرام کی مدد سے نہیں جیتں ۔
      ۔ اس فتنہ پرور مولوی سے یہ بھی سوال کرو کہ کیا انہی صحابہ جن کو یہ مطعون کر رہا ہے کی مدد سے اس جنگ سے پہلے ہونے والی جنگ ، جنگ بدر نہیں جیتی ۔
      صحابہ کرام کی توہین کرنا اہل بیت کی محبت نہیں ہے۔
      ۔ یاد رہے کہ رافضیت سے ناصبیت جنم لیتی ہے ۔ اس طرح علی رض سے محبت کرنے والے سنی بھی علی رض کے نقائص تلاش کرنا شروع کر دیں گے ۔ علی رض کے خلاف نفرت نہ پھیلائیں ۔

  • @MuhammadIkram-xp4nw
    @MuhammadIkram-xp4nw 6 หลายเดือนก่อน +10

    Qadri sahib jzakllah salamat rakhye allah

  • @syedmehmoodbukhari3247
    @syedmehmoodbukhari3247 7 หลายเดือนก่อน +10

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ قاری یاسین قادری صاحب زندہ باد اللہ پاک آپ کو آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے علم میں اضافہ عطا فرمائے آمین اور حق سچ پر قائم رکھے آمین یارب العالمین

  • @Mubarak-t9e
    @Mubarak-t9e 7 หลายเดือนก่อน +22

    Alama yaseen qadri sub ap salamat rAhen

  • @asmasyed8028
    @asmasyed8028 6 หลายเดือนก่อน +3

    Jeo jeo jeo jeo jeo jeo jeo jeo jeo jeo jeo jeo jeo jeo jeo hazaron saal ameen ameen

  • @AmmarSadiq-i2w
    @AmmarSadiq-i2w 6 หลายเดือนก่อน +3

    علمائے حق کسی فرقے کا نہی بلکہ عالم افاقی ھوتے ھیں
    اللہ یاسین قادری صاحب کو اور ذیادہ توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @gmmalik6742
    @gmmalik6742 6 หลายเดือนก่อน +2

    Ya Allah, Moulana yaseen ko lambi umar ataa kar taki woh Àli a.s and 14 masumeen ki tableeg kare

  • @irfanfani7709
    @irfanfani7709 5 หลายเดือนก่อน +1

    سبحان اللہ کیا کہنے بہت خوب اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے

  • @naumanasgher5421
    @naumanasgher5421 6 หลายเดือนก่อน +9

    لبیک یا حسین علیہ السّلام ✊🌹🌷🌺🇵🇰🌸♥️💐😢🇯🇴🌹

  • @zainbhae7666
    @zainbhae7666 6 หลายเดือนก่อน +2

    Bhae kia kehne Subhan ALLAH ❤

  • @sharibabbas2997
    @sharibabbas2997 5 หลายเดือนก่อน +2

    Jiyo janab yaseen qadari sahab moula salamat rakhe n aapko lambi Zindagi ata karen aameen 🤲

  • @zainbhae7666
    @zainbhae7666 6 หลายเดือนก่อน +4

    Great Yaseen Qadri ❤

  • @Aghajamshed786
    @Aghajamshed786 6 หลายเดือนก่อน +3

    Allah PAK Allama sb ko Panjtan Pak ka sath atta karenge. InshaAllah

  • @zainbhae7666
    @zainbhae7666 6 หลายเดือนก่อน +4

    Wah g wah Subhan ALLAH ❤❤❤❤❤
    Love you Dadri sb kia kehne ap k MashALLAH ❤❤❤❤❤
    ALLAH Ap ko Salamat Rakhen AMEEN ❤❤❤❤❤

  • @hangLeonard-z6e
    @hangLeonard-z6e 6 หลายเดือนก่อน +2

    Alama Qadri sahib, zabardast. Mashallah. So clear. Mohib Ahl e bait. Jazakallah

  • @GhulamAbbas-q6y6h
    @GhulamAbbas-q6y6h 7 หลายเดือนก่อน +17

    علامہ صاحب زندگی دراز ہو

  • @wazirali9477
    @wazirali9477 6 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ جیو قاری صاحب مولا سلامت رکھے آمین🤲🙏

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 7 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے والدین اہل وعیال کو اہلبیت علیہ سلام کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @HassanRaza-ni7in
    @HassanRaza-ni7in 6 หลายเดือนก่อน +4

    Subhan Allah jnab Allama Sahib parwardigaar tandrusti wali Zindagi de apko❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @safdarrizvi1533
    @safdarrizvi1533 6 หลายเดือนก่อน +5

    Mola aap ko salamat rakhye...aap ko lambi zindagi atta farmaye

  • @syedafarkhndafiaa8031
    @syedafarkhndafiaa8031 6 หลายเดือนก่อน +4

    Qadri sb zindabad Mola sada salamat rukhey Elahi Aameen

  • @HasnainRaza-p8r
    @HasnainRaza-p8r 6 หลายเดือนก่อน +3

    Allama Sahib Salamat rahy ap jeo Haq ada kr dya

  • @RizwanaShah-g2e
    @RizwanaShah-g2e 5 หลายเดือนก่อน +1

    Geo salamat raho❤❤❤❤ Mari Bhai Ali A,s Haq hy

  • @razahassan8168
    @razahassan8168 5 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ، ماشاءاللہ، جزاک اللہ، اللہ تعالٰی علامہ صاحب کو اپنی رحمت کے ساۓ میں رکھے۔ آمین یارب العالمین

  • @m.janbalti6868
    @m.janbalti6868 6 หลายเดือนก่อน +2

    Ya Allah mola Ali a s k hamion ko salamat rakhay

  • @zaminali7578
    @zaminali7578 6 หลายเดือนก่อน +4

    Ya ALI Mola MADAD salamat rahooooo

  • @fizabatool3072
    @fizabatool3072 7 หลายเดือนก่อน +8

    ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے علامہ یٰسین قادری صاحب کو اللہ پاک دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین

  • @shamailnazeer9493
    @shamailnazeer9493 7 หลายเดือนก่อน +12

    Sub han Allah mah sha Allah..... Ap ny aulma Haq Ada kr dya ha❤❤❤❤

  • @GhulamMustafa-u4u
    @GhulamMustafa-u4u 7 หลายเดือนก่อน +27

    ھماری محبت میعار شیعہ اور سنی نہیں بلکہ محبت آل محمد ھیں

    • @monabukhari2248
      @monabukhari2248 5 หลายเดือนก่อน

      Beshak

    • @saadbabar76
      @saadbabar76 4 หลายเดือนก่อน

      صرف زبانی حد تک۔۔۔عمل کے حساب سے اپنے جدامجد عبداللہ بن سبا یہودی کے دین پر ھو

  • @hyderabbas8918
    @hyderabbas8918 6 หลายเดือนก่อน +2

    Subahanallah bahut khoob jeo 🌹 jazakallah Khair,🌹🤲🤲jeo 🌹🌹🌹🙏🌹🌹🙏🤲

  • @abidraza3272
    @abidraza3272 7 หลายเดือนก่อน +11

    جزاک اللّٰہ

  • @MuhammadNadeem-jq7yi
    @MuhammadNadeem-jq7yi 6 หลายเดือนก่อน +6

    Mashallah

  • @Mohd.Ibrahim-qw2wl
    @Mohd.Ibrahim-qw2wl 5 หลายเดือนก่อน +1

    Mashaallah ya allah alama qari sahab ko hmesha salamat rakhie ,,,, jiyo ,,,❤Lakakh

  • @anayatali2155
    @anayatali2155 5 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ تعالیٰ سلامت رکھے پنجتن پاک کے مانے والوں کو

  • @BaboShah-ft8lc
    @BaboShah-ft8lc 6 หลายเดือนก่อน +3

    Masha Allah Subhn Allah Beshak jazakallah

  • @syedtajdarhussain7683
    @syedtajdarhussain7683 5 หลายเดือนก่อน +1

    وکیل اہل بیت یسن قادری کو اللہ اپنے حفظ وامان میں رکھیں

  • @AbdullahShah-dd3rn
    @AbdullahShah-dd3rn 7 หลายเดือนก่อน +8

    Wah subhan Allah

  • @askaribegum5676
    @askaribegum5676 6 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah Mashallah bhooth khoob Yasin sab geeo Allah apne aaman m rakha Moula Ali a.s madad 🤲🙌♥️

  • @syedtajamul1383
    @syedtajamul1383 6 หลายเดือนก่อน +2

    Ali ali ali ali ali every time yaa ali

  • @1.4MILLION_786
    @1.4MILLION_786 6 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah Allah app koo zindgi lambe Aya farmaiya❤❤❤

  • @aenimurtaza2705
    @aenimurtaza2705 6 หลายเดือนก่อน +3

    Mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah Geo salamat raho ameen suma amen Amen Amen Amen Amen Amen Amen Amen Amen

  • @LalHussain-xh7qo
    @LalHussain-xh7qo 7 หลายเดือนก่อน +8

    🎉🎉🎉 you are exactly right ❤❤❤ mashallah beautiful and attractive byan

  • @FayazHussain-vq7nf
    @FayazHussain-vq7nf 6 หลายเดือนก่อน +3

    Mola Khair kry AP ke sher e Pakistan o ap

  • @zainbhae7666
    @zainbhae7666 6 หลายเดือนก่อน +2

    Yar bil hi khush kardia Yaseen Qadri sb Zindagiyan Ap TU Kamal ho ap ka andaz e bayan buhat hi Kamal hai love you mery Bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @aenimurtaza2705
    @aenimurtaza2705 6 หลายเดือนก่อน +3

    Geo salamat raho ameen suma amen Amen🙏🙏🙏🙏🙏

  • @zainbhae7666
    @zainbhae7666 6 หลายเดือนก่อน +2

    Subhan ALLAH ❤

  • @tanweerhussain481
    @tanweerhussain481 6 หลายเดือนก่อน +3

    Yaseen Qadri zinda bad

  • @hussainmurrad5144
    @hussainmurrad5144 3 หลายเดือนก่อน +1

    jiooo,jioooo,Mola slamt rakhain.

  • @TheMadSquad
    @TheMadSquad 6 หลายเดือนก่อน +2

    Mola apko salamat rakhen Mola apko sehat o tandrusti wali lambi zindagi ata karen aur Mola apko munafiqeen ke shar se mehfooz rakhen elahi ameen Allah Haq hai Nabi Haq hai Ali Haq Hai✌️🙏

  • @AazanjanAzan-l9f
    @AazanjanAzan-l9f 6 หลายเดือนก่อน +1

    Jeo jeo mola salamat rKhy jeo haq ya Ali as madad

  • @salehmuhammad2110
    @salehmuhammad2110 4 หลายเดือนก่อน +3

    Jiooo molaa koi ghaam naa dy saiwy ghaam e Hussain(a.s) j

  • @ashiqhussain1959
    @ashiqhussain1959 6 หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ علی

  • @AsDg-us9uz
    @AsDg-us9uz 6 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤❤❤❤جی اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے جی بہت اعلیٰ جی اصلاتہ واسلام علیک یا پاک سید نا امام المرسلین محمد المصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اسلام علیکم یا پاک سید نا امیر المؤمنین امام المتقین یا علی مولا علیہ الصلاۃ والسلام لبیک یا حسین یا حسین یا حسین یا حسین علیہ الصلاۃ والسلام ❤❤❤❤

  • @syedakbar458
    @syedakbar458 7 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ سلامت رکھے
    علامہ یسین قادری صاحب
    وکیل اہل بیت
    محب اہل بیت
    اللہ روز قیامت شفاعت حبیب کبریا نصیب کرے آمین یارب العٰلمین //

  • @MuhammadSaleem-c9d7h
    @MuhammadSaleem-c9d7h 6 หลายเดือนก่อน +1

    جزاک اللہ یاسین قادری صاحب اللہ اپکو زندگی دے آپ نے دفاع محمد و ل محمد اھلبیت محمد کا دفاع کیا ھے ۔خدا اپکو اپنی پناہ میں رکھے کڑوھا لوگوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ھیں اللہ اپکو زندگی صحت سلامتی دے آمین

  • @zainbhae7666
    @zainbhae7666 6 หลายเดือนก่อน +1

    Allama Yaseen Qadri sb Zindagiyan ❤ MashALLAH
    Dil khush kardia Ap me Zikre ALI AS Sy ap ka buhat buhat shukria ap ne itna time dia Majlis sunai HAMARY lia Hidayat bany is me hm ummat ka hi faida hai ap TU MashALLAH Sy Ahlybait AS ki Muhabbat me hn MashALLAH ap k shukria kasam Sy buhat hi Kamal ki majlis parhi ap ne Kash me ap ko real me sun sakta ap Karachi me kab paren gy??
    WH g wah Subhan ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SajjadHKhosa
    @SajjadHKhosa 7 หลายเดือนก่อน +1

    یا علی علیہ صلوٰۃ والسلام
    یا علی علیہ صلوٰۃ والسلام
    یا علی علیہ صلوٰۃ والسلام
    یا علی علیہ صلوٰۃ والسلام
    یا علی علیہ صلوٰۃ والسلام

    • @rizwanhaider9658
      @rizwanhaider9658 6 หลายเดือนก่อน +1

      مولانا قادری صاحبہ کو عمر خضر ع عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو بھی راہ حق پر قائم رکھے۔

  • @AsDg-us9uz
    @AsDg-us9uz 6 หลายเดือนก่อน +5

    ،،،،،واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی

  • @taaraijaz4908
    @taaraijaz4908 6 หลายเดือนก่อน

    دور حاضر کا میثم تمار ❤

  • @Zaheer-qx1of
    @Zaheer-qx1of 6 หลายเดือนก่อน +1

    ❤ Kya Takreer hai Wah

  • @SyedAsghar-ck7bo
    @SyedAsghar-ck7bo 6 หลายเดือนก่อน +1

    Qadri Bhai apki waldaa ko Salam. Apny es fitnon k dor my haak ada kr diya. Allah aur uska Rasool aur all-e-rsool apko slamat rkhen. Syhat aur lambi zindgi dyn. Ap es zmany k (Hur) hyn. Allah apko ezat aur zindgi syhaat k sath ata kry. Elahi ameen

  • @alinaqvi9635
    @alinaqvi9635 6 หลายเดือนก่อน +1

    Ap Geo..Yaseen sb..Geooo

  • @tabassummunir8402
    @tabassummunir8402 7 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah Stay blessed jeo be blessed

  • @MurtezaSyed
    @MurtezaSyed 7 หลายเดือนก่อน +7

    ماشاءاللہ بہت عمدہ

  • @LalHussain-xh7qo
    @LalHussain-xh7qo 7 หลายเดือนก่อน +7

    ❤ best face of Islam and ahelsunit may Allah subhan bless him and give him reward of jannat tul fardos ameen beautiful and attractive byan about true Islam

  • @HassanRaza-ni7in
    @HassanRaza-ni7in 6 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤❤❤Geo But Sahib ❤️💕💖💕💖💕💖💕

  • @seeminaqvi2137
    @seeminaqvi2137 6 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ قادری صاحب آپ ایک نیک کردار ماں کی اولاد ہیں ، اللّٰہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے،ہمیشہ سلامتی دے الہیٰ آمین یارب العالمین

    • @Justinsaaf202
      @Justinsaaf202 6 หลายเดือนก่อน

      صحابہ کرام کو ہدایت کے ستارے کہنے والے جواب دیں؟ جب صحابہ کرام ہدایت کے ستارے تھے تو ہدایت کے یہ ستارے آپس میں کیسے لڑتے تھے اور ابن سبا جیسے یہودی نے ہدایت کے ان ستاروں کو کیسے گمراہ کیا کہ وہ حضرت علیؓ سے لڑنے آئے اور ہدایت کے یہ ستارے آپس میں کیوں لڑے۔ اور وہ اسلام کے باغی گروہ کے سرغنہ کی پیروی کرنے لگے جو انہیں جہنم کی طرف بلا رہا تھا اور پھر ان ستاروں اور ان کے بچوں نے یزید پلید جیسے ظالم اور باغی کے بنائے ہوئے خلیفہ کی بیعت کیوں کی؟ گروہ؟ تارے اندھیرے کے پیچھے کیوں لگ گئے؟
      SYED SHABBIR SHAUKAT ABEDI

  • @sayadkamaran5848
    @sayadkamaran5848 6 หลายเดือนก่อน +1

    mashaAllha Geo mola slamt rakhe alama yaseen qadry sahb

  • @SyedShamiz
    @SyedShamiz 6 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllah bht khoob Allama Yasin Qadri Shb Zindabad

  • @akmalzaidi3232
    @akmalzaidi3232 2 หลายเดือนก่อน

    Allah aapko salamat rakhe
    Rasool ale rasool aapse razi rhe.

  • @jabirmalik1402
    @jabirmalik1402 7 หลายเดือนก่อน

    مولانا نے حق بیان کردیا حضرت کو اللہ سلامت رکھے

  • @burairahmadzaidi9001
    @burairahmadzaidi9001 6 หลายเดือนก่อน

    Allah sllamat rakhe maulana qadri sb ko, behtreen maloomati haq byani ki.

  • @WAJAHATALI-o4n
    @WAJAHATALI-o4n 5 หลายเดือนก่อน

    Qaderi sahib.allah ap ko 5 tan pak key sadaqy apni hifz.o.aman me rakhey

  • @m.janbalti6868
    @m.janbalti6868 6 หลายเดือนก่อน +1

    Allah pak ap ki hifazat farmay dushmun ki shar say bachay

    • @Justinsaaf202
      @Justinsaaf202 6 หลายเดือนก่อน

      صحابہ کرام کو ہدایت کے ستارے کہنے والے جواب دیں؟ جب صحابہ کرام ہدایت کے ستارے تھے تو ہدایت کے یہ ستارے آپس میں کیسے لڑتے تھے اور ابن سبا جیسے یہودی نے ہدایت کے ان ستاروں کو کیسے گمراہ کیا کہ وہ حضرت علیؓ سے لڑنے آئے اور ہدایت کے یہ ستارے آپس میں کیوں لڑے۔ اور وہ اسلام کے باغی گروہ کے سرغنہ کی پیروی کرنے لگے جو انہیں جہنم کی طرف بلا رہا تھا اور پھر ان ستاروں اور ان کے بچوں نے یزید پلید جیسے ظالم اور باغی کے بنائے ہوئے خلیفہ کی بیعت کیوں کی؟ گروہ؟ تارے اندھیرے کے پیچھے کیوں لگ گئے؟
      SYED SHABBIR SHAUKAT ABEDI

  • @hyderabbas8918
    @hyderabbas8918 6 หลายเดือนก่อน

    Mashallah, subahanallah bahut khoob jeo Labbaik ya HUSSAIN as Zindabad ya HUSSAIN as salaamat raho Khadri sahab 🙏🌹

  • @aenimurtaza2705
    @aenimurtaza2705 2 หลายเดือนก่อน

    Beshak beshak beshak beshak zabardadst

  • @ShahidSir-kk3fc
    @ShahidSir-kk3fc 2 วันที่ผ่านมา

    Allah Pak mazeed HAQ Bolany ke tofeaq Atta farmay mazeed kamyabi Atta farmay mazeed sehat wale Zindagi Atta farmay

  • @zulqarnainhaider949
    @zulqarnainhaider949 6 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah ❤Ali a.s wale zikr Ali main achy lgty Hain ❤❤❤❤

  • @golammehdi-fv3kn
    @golammehdi-fv3kn 3 หลายเดือนก่อน

    Mula salamet rakhy ameeen 🤲🤲

  • @syednoormuhammadshah4692
    @syednoormuhammadshah4692 2 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah beshak Hiq Sach bola hi Allah pak sada Hifazat farmai Aameen 💚🤲

  • @faizatassadaq-um7bu
    @faizatassadaq-um7bu 5 หลายเดือนก่อน

    ya Allah .main qurbaan qadari sahab .Allah aap ko is amal ka phal zaroor dy ga .our tamaam Muslim aik ho k rhain gy INSHAALLAH .Ameen.