Syeda Fatima Zahra Haq Par Kyun Thein ? | Allama Yasin Qadri | Main Aur Maulana | Owais Rabbani
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 1 ม.ค. 2024
- This is official channel of Famous Anchor Person & Motivational Speaker of Pakistan M. Owais Rabbanni. He has hosted famous shows on PTV News, PTV Home, GEO Entertainment, GEO Tez & Currently hosting Alif Laam Meem on GTV News.
Follow us on Social Media Websites
Instagram : / owaisrabbani
twitter : / owaisrabbani
Facebook Account : / owais.rabbani111
Facebook Page : / officialpageurdu
TikTok Account : / owaisrabbaniofficial
Disclaimer: All content on this channel is subject to copyrights, illegal use of content from this channel is prohibited & will result in immediate take down. Content can't be reproduced without prior written permission.
#owaisrabbani #owaisrabbanipodcast #mainaurmaulana #allamayasinqadri
ہزاروں کروڑوں درود سلام ہو سیدہ طیبہ طاہرہ زہرہ پر
ماشاءاللہ روح کو سکون مل گیا آج کسی سنی عالم دین کے منہ سے صحیح احادیث سن کے۔
ھزاروں کروڑوں سلام علامہ یاسین صاحب آپ کی ذات پر۔ کاش کہ لوگ جناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیھا کا مقام و مرتبہ سمجھیں ۔ آپ وکیل اھلبیت علیھم السلام ہیں ۔
Sahi farmaya apne❤❤❤
❤
شکریہ ۔ سلامت رہیں
❤❤❤❤
Beshak. Maula apko salamat rakhe
نام بتول (س) سنتے ہی تعظیم سے اٹھو
یوں بھی ادا کیا کرو سنت رسول (ص) کی ❤❤❤❤❤
Salam
Kia bat h bitwa
تعظیم کو اٹھو
بتیس برس سے الجھن میں تھا مگر اہل بیت کے اس نوکِر خاص نے مجھے ایسی الجھنوں سے نکالا ۔۔۔ مشکور ہوں اور گواہ بھی رہوں گا ❤❤ 😢😢 حق حق حق
حلال زادہ حق تلاش کرے یا نہ کرے حق حلال زادوں کو ڈھونڈ ہی لیتا ہے۔جس جس کی روح نے یومِ اَلست کو علیؑ مولا کی ولایت تسلیم کی وہ مرتا نہی تب تک جب تک حق اس تک پہنچ نہی جاتا۔
امام حسن عسکری علیہ السّلام نے فرمایا ۔جس طرح لوگوں پر ہم اللہ کے حجت ہیں اسی طرح ہماری دادی فاطمہ زھرا سلام علیھا ہم پر حجت ہے ۔۔❤❤❤
SubhanAllah
)
❤❤❤❤❤
Beshak Beshak Haq Ya Syeda Pak 🙏🙏🙏🙏🙏
سیدہ پاک سیدہ فاطمتہ الزہرہ صلی اللہ تعالیٰ علیہا وآلہ وسلمہ ہی سب کچھ ہیں ہم مسلمانوں کے لیے یہ تیسری ہیں یعنی اللہ تعالیٰ پہلا رسول کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دوسرے اور سیدہ فاطمتہ الزہرہ صلی اللہ تعالیٰ علیہا وآلہ وسلمہ تیسری ہیں اور اسی طرح سید پاک سید امام علی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بھی تیسرے ہیں ماشاءاللہ 💚💚💚💚💚💚💚💚🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍.......
Main ek shia hone ke baad bhi in sunnat jamat ke Maulana sahab ko salaam karta hun inki haq bayani ko salaam karta khuda inko salamat aur aabaad rakkhe ❤
Aameen
ماشاءاللہ آپ ایک حقیقی معنوں میں اہلِ سنت ہیں ۔پاک سیدہ فاطمتہ الزہرہ علیہ السلام آپ کو آباد رکھیں
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السلام ❤❤❤❤❤❤❤❤
Jisney Bibi Fatima(SA) ko naraze usney Rasululah or Allah ko naraze ki (Prophet Muhammad (S) )
Abu bakr wa umer sahab ney bibi ka haq per kabza kia jo fadak hai (boht bara area) or unko dukh wa naraze kia *SAHIH bukhari 4240*
Shaheed ka waqia ko agr hum ignore karte hai, yeh hadith sirf kafi hai key abu bakr ko imam kehna jahalat hai.
bhotn shukaria
کوئی ثانی نہیں جناب محترم علامہ یٰسین قادری صاحب اپکا
سلامت رہیں آپ ۔۔۔۔۔سیدہ پاک ص کے صدقے میں
علامہ یاسین صاحب آپ کی پیشانی کو چومنے کا جی چاھتا ہے ۔
کروڑوں سلام آپ کے بیان پر
ابے یہ میلا ہے اگر اتنا ہی اس رافضی پر پیار آرہا ہے تو اپنی بہن سے اس کی شادی کروادے.
یاسین قادری شیعہ رافضی ہے
آج قاری صاحب نے ہر بات کا جواب دیدیا۔ بہت ہی اعلی گفتگو۔ ایسی گفتگو آج کے دور میں سننے کو نہیں ملتی۔ سلام یا فاطمتہ الزاہرہ سلام اللہ علیہ
اویس ربانی بھائی آج کا پروگرام بہت ہی اعلٰی ہے قاری یسین صاحب نے بہت اعلیٰ گفتگو کی۔۔۔ جیتے رہو۔۔۔❤
Jazak ALLAH
بخشے جائیں گے آلِِ محمد ؐ کی خاطر😊❤. ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے_😥
سیده کو کڑروں درودو السلام میری انکھوں میں آنسو آگے سیده کے فضاضل سن کر 🥰🥲🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 جبو علامه صاحب
MASHA ALLAH
اِنَّآ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَ ❤️..
(اے رسُولؐ) ہم نے آپ کو کوثر عطا کی..!!
(القرآن)
میلاد حضرت فاطمته الزھراء مبارک 🎉🎉
🤍
❤
Apko bhi Mubarak ho 💖💖💖💖🔥🔥🔥🔥🔥🔥🙏🙏🙏🙏
❤❤ آپ کو بھی بہت مبارک ❣️💕
Mashallah
Haq Allah Ka Name h
Or hamara ahlesunnat bahi aj Allah ka name ka tasbih ki
السلام علیک یا امی ابیہا صلوٰۃ اللہ علیہا وآلہا ❤
دل کی زمیں پے آپ کی تحریر فاطمہ(س)،
پڑھ کے لکھوں میں آیہِ تطہیر فاطمہ(س)۔
بیشک قرآن و سورہ کوثر کی آپ ہو،
دونوں جھاں کے واسطے تفسیر فاطمہ(س)۔
جشن آمدِ شہزادی کونین مادر حسنین بی بی فاطمہ الزہرا(س) آپ تمام مؤمنین اور مؤمنات کو بہت بہت مبارک ہو۔🌹❤️🌷💐🌸🪷
میں تو صرف اتنا کہوں گا۔۔۔۔
پردہ نشیں نہ ہوتی تو وہؑ بھی رسول تھیں۔۔۔۔۔۔۔
سلام اللہ علیھا
حسینی ببر شیر علامہ یٰسین قادری
میں گواہی دیتا ہوں کہ پاک سیدہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سچی ہیں سر بسجود بسم اللّٰہ ۔
ماشااللہ بی بی فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے موقع پر انتہائی اہم اور جامع گفتگو اللہ پاک یاسین قادری صاحب کو سلامت رکھے امین
Proud to be shia❤
بابِ بہشت پر مجھے روکے گا کیوں کوئی..
محسنؔ میں ہوں غلامِ غلامانِ فاطمہ ع...!......... SubhanAllah ❤️ Salamat Rahein Owais Rabbani ✨ More power to u
Power comes from Allah
سلامت رہیں ❤❤
حضرت ابو بکر کو پتہ ہیں کے نبی کا وارث نہی ہوتا کیا رسول کی بیٹی حضرت فاطمہ کو نہی پتا تھا کے نبی کا کوئی وارث نہی حضرت فاطمہ نے فرمایا تم اپنے باپ کے وارث ہو کیا میں اپنے باپ کی وارث نہی 😢😢
Jab rasool ko hi ruswa lrne ka theka le liya tha or le rakha hai musalmano ne woh log kaise Fatima Zehra s.a. Ka haq dete
Beshaq
😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Khushke
واہ واہ کیا شان ہے رسولِ خدا ص کے بلا فصل خلیفہ اور جانشین کی،،،، ،
ماشاءاللہ روح معطر ہو گیا۔۔۔ بی بی دو عالم کے ذکر اور حق بیانی سن کر۔۔ عید میلاد فاطمہ الزھراء کا اس سے اچھا تحفہ ہمارے لیے اور کیا ہو سکتا ہے۔۔۔ ڈھیر سارا شکریہ ھندوستان سے ۔۔
سبحان اللہ واہ واہ ❤❤❤ آج تک کا سب سے بہترین اور جامع پوڈکاسٹ۔علامہ یاسین قادری دل جیت لیا سلامت رہیں کیا کہنے سبحان اللہ ❤❤ اویس بھائی بہت شکریہ ❤
اللہ سلامت رکھے اللہ علامہ یاسین قادری صاحب کو بہت پیاری گفتگو کی اور سچائی پہ مبنی گفتگو کی اللہ ان کے توفیقات میں اضافہ کرے انہیں سلامت رکھے ان کا سایہ تمام عالم اسلام پر قائم رکھے امین یا رب العالمین
❤افضل ھے قل جہاں سے گھرانہ حسین کا❤ نبیوں کا تاجدار ھے نانا حسین کا❤ ایک پل کی تھی حکومت یزید کی❤ صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا❤
استغفراللہ مسلمانوں نے کیا اجر رسالت دیا ھائے افسوس
پروگرام کا سب سے بہترین پوڈ کاسٹ علامہ یاسین صاحب نے تو کمال کردیا اور دنیا کو حق کے بارے میں بتایا اور پاک سیدہ کا مقام بیان کیا اللّٰہ آپ کو حق پر ڈٹے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤
We want 2nd Show with Allama Yaseen Qadri brother 🙏❣️
اللھم صل علی محمد و آل محمد واعجل فراجھم ❤ جناب مولانا صاحب آپ کے والدین پر لاکھوں سلام
Aj Maine kisi Sunni ki takreer suni dil khus ho gya Allah slamat rakhe
*اِنَّاۤ اَعۡطَيۡنٰكَ الۡكَوۡثَرَؕ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانۡحَرۡ ؕ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الۡاَبۡتَرُ o*
✨(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہےتو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کروکچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے۔
ولادت باسعادت شہزادئ كونين سیدہ فاطمة الزهراء سلام اللہ علیہا تمام مومنین و مومنات علما کرام مراجع عظام اور بالخصوص امام زمان عج کی خدمت اقدس میں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔💌😍
*پیغام ۱۹ جمادی الثانی*
"بلا شبہ مودت کا پتہ زبان دیتی ہے اور محبت کا اظہار مشاہدے سے ہوتا ہے۔"
*مولا علی علیہ السلام*
التماس دعا و درود
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*
Masha Allah Kia Shan Biaan Ki hay Allama Yaseen Qadri sahab nay Janabe Syeda Tahira Siddiqa Fatima Zahra salamullahi alaiha ki Mola Salamat Rakhay
علامہ صاحب مولا آپکے دنیا اور آخرت کے درجات بلند کرے
Mashallah .. Great speech ...❤❤ .. Allah Allama Yaseen Qadri sahab k ilm mai r izafa farmaey Ameen ❤
بسمہٖ تعالیٰ
خلق ہو رہے ہیں دو جہاں
کوئی کہہ رہا ہے فاطمہ ۴
کون جانے کیا ہیں فاطمہ۴
رازِ مصطفیٰ ہیں فاطمہ۴
❤❤❤❤❤
MASHA ALLAH!
I COULD NOT TAKE MY EYES OF THE SCREEN. THIS WAS AN EXCEPTIONAL INTERVIEW ❤
MASHA ALLAH!
جزاک اللہ اپ دونوں صاحبان کا بہت شکریہ اتنی اچھی گفتگو کرنے پہ
مولا آپ کی عزت عظمت بلند فرمائے ، آپ کو آپنے حفظ و امان میں رکھے
ماشاءاللہ سلامت رہیں علامہ یاسین قادری صاحب۔۔۔۔۔آپ جس انداز سے رسول خدا اور آل رسول خدا کے مقام اور منزلت کو جس خوبصورت طریقے سے بیان فرماتے ہیں وہ بہت ہی عمدہ اور بزرگانہ ہے ۔۔۔۔خدا آپ کو سلامتی کے ساتھ توفیقات خیر میں برکت عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
Apky sab podcast ek tarf ye ek taraf
Salaam mazloom bibi Pak Fatimah Zahra ( A.S)😭😭
Allama sab jab koi pak b b Fatima Zahra ka zikar krta ha TU Dil Khush ho jata ha.
یا سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا بنت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ آلہ وسلم ❤❤❤❤❤❤
No words to describe the knowledge of Allama sb how simply he explained all confusions about and also for so called allamas who are so ignorant that they can't understand how respectable is the personality of Pak Bibi s.a. Peace be upon Her. One of the best lectures in recent times. Hopefully have one more session on this topic.
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اللہ پاک سیدہ فاطمہ الزھرا کا صدقہ اپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
میں نے اپکے سب پروگرام دیکھے لیکن سلام مولانا صاحب کو انہوں نے دل خوش کر دیا
سبحان اللہ ماشااللہ بہت خوب جناب
Dil jeet liya Yasin Sahab ne❤
Each and every programme has its own significance, but surely it is perhaps the best among the best programs. Allah Pak Toufiqat e khair main izafa farmay. Allama Sahib ko haq aur such biyan karne ki mazeed toufiq atta farmay.
Mujhe fakhr hai ke mai shia hoon agar sunni aap jaise hote hai toh I love to be sunni ❤waah 💖 dil khush kardiya
Baishak
اویس رپانی صاحب پتہ نہیں وہ خوش قسمت لوگ کون ہیں جن کے چہرے بی بی پاک سلام اللہ علیہا کا اسم مبارک سن کر خوش ہوتے ہیں ہم و جب بھی بی بی پک کا ذکر سنتے ھیں ھماری انکھوں سے تو انسو جاری ھو جاتے ھیں انکی مظلومیت کا ہر لمحہ سامنے ا جاتا ہے
اویس صاحب سلامت رہیں آپ ہمیشہ حق گو علما کو مدعو کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ماشااللہ ایسا حق گو خطیب اہل سنت میں آج تک نہیں آیا
ﷲ سلامت رکھے علامہ یاسین صاحب اور اویس ربانی کو جنہوں نے خوبصورت انداز میں حقیقت واضیح کی۔ اور ہمارے قلب کو مسرور کیا۔۔۔
سلامت رہیں ایسا عالم اہل سنت میں پہلا بار دیکھا ہے
Allah Salamat Rakhe Owais Rabbani Sahab Ko Or Bilkhusos Allama Yaseen Qadri Sahab Ko ☺️
یاسین قادری آپ پر ھماری جانیں قربان جیو مولا سلامت رکھے امین
اللھم صل علیٰ فاطمۃ وابیھا و بعلھا و بنیھا و سرالمستودع فیھا بعدد ما احاط بہ علمک 🌹
سلام بر گوھرِ بحرِ رسالت و ولایت سیدةُٗ نساء العالمین حوراءُٗ انسیہ سیدہ فاطمةالزھرا ام الاٸمہ سلام اللہ علیھا
سبحان اللہ
علامہ صاحب کیا بات ہے_کیا کہنے❤
واہ واہ واہ حق حق ہے مرحباً بکم یاخدام آل اللہ یاعلامہ یاسین دام ظلکم العالی زندہ اباد زندہ اباد
ماشاءاللہ مولا پاک سلامت رکھے آپ دونوں کو ❤
This broadcast delivers many good episodes but this one and only episode made me pray for the host, guest, and whole team.
اویس بھائی اپ کو اور سب پروگرام دیکھنے والوں کو بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت بہت بہت مبارک ہو
KHAIR MUBARAK
خیر مبارک اللہ تعالی آپ کو ھمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے
خیر مبارک اللہ تعالی آپ کو ھمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے
ظالم اور مظلوم برابر نہیں ہوسکتے ؛
غاصب اور مقبوضہ برابر نہیں ہو سکتے !
قاتل اور مقتول برابر نہیں ہو سکتے !
نیک اور بد برابر نہیں ہوسکتے !
گریڈ انٹرویو ❤
iska position umari hai nasibi nahi maGAR confuse hai ehlebait a.s b sahi hai our bakri siddique hai umar farooq hai etc
😂😂😂@@qambershouqi6054
بہترین آغا یاسین سلامت رہیں آپ۔
اویس بھائی اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے آپ جیسی اولاد والدین کے لیے صدقہ جاریہ ہے اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں عزت عطا فرمائے آج 20 جمادی الثانی کا یہ بہترین تحفہ ہے ❤❤❤
jazak Allah
Yasin bhi salam
یاسین، دل مانتا ہے کہ اپ سیدہ پاک کی دعا سے پیدا ہوئے انہی کی دعا سے جوانی تک حفاظت ہوئی اور اپکی اواز کو وسعت دی گئی اور اپ نے حق بولا اور حق جہاد ادا کر دیا۔۔ آخرت تو تمہاری ہے ہی اللہ پاک اس دنیا میں بھی تمام ناصبیوں کی گردنیں آپکے آگے جھکائے رکھے آمین
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد و عَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَالْعَنْ أعْدائهُم أجْمَعِین
Jeyein Allama sahab , BIBI SYEDA SA apsy razi rahein Ameen
افسوس کہ مسلمان ظالم ومظلوم دونون کو حق سمجھتے ہیم۔
Masha Allah, Allama Yasin Qadri finally on with Owais Rabbani ❤️
Hamaray pas alfaz nahe hn Allama Yaseen qadri Sahib ka shukria ada karney k liye Shahazadi Konain Khatoon E JANNAT BiBi FATIMA ZEHRA S.A he ajar aata farmayein
Wah wah MashAllah SubhanAllah!
Kia baat ha. Allah taala bahaq e Bibi Fatimah Salam ullah he'eliha ap logon ko apnay hifz o Aman mae rakhay or ap logon ki taufeeqaat mae izafa or barkat ata farmae Ameen ya Rabbul Alameen
Salamtiaan Allama Yaseen Qadri❤ Salamat rahein ✨
Labaik Ya Fatima zahara s.a ❤ lanat br dusman e zhara s.a
ماشااللہ ربانی صاحب یاسین قادری صاحب بے سیدہ کائنات خاتون جنت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ کی مدح فرمائی دل خوش ھوا اللہ تعالی آپ جیسے علماء کرام کو سلامت رکھے آمین
اگر یہ سنیت ہے تو ایسی سنیت پہ کروڑوں سلام بھائ میں تو حیراں و پریشاں ہوں۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا کرم فرمائے اور یہ نوکری قبول فرمائے الہیٰ آمین یارب العالمین بحق چہاردہ معصومین علیہم السّلام
*یومِ مادر ۔ ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا تمام مومنین و مومنات کو مبارک ہو*
🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹
گلزارِ مصطفیٰ کی یہ عصمت کا پھول ہے
آغوش میں خدیجہ کے جزوِ رسول ہے
بیٹی نبی کی چار یا تم چار سو لکھو
اُمِّ اَبِیہا کون سو ا ئے بتول ہے
*✍طاہر مبارکپوری*آعظم گڑھ انڈیا
Allama yaseen qadri ap sa bibi zahra razi hoon
ماشاءاللہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ بہت خوب جناب کیا کہنے ، الفاظ نہیں ہیں ناچیز کے پاس ، اللّٰہ جل جلالہ سلامتی عطا فرمائے آپ کو اور تمام محبان اہلِ بیت علیہ السّلام کو ،
واہ واہ واہ سبحان اللہ ماشاءاللہ علامہ یاسین قادری صاحب نے کمال کر دیا شان سیدہ کائنات کوئی حلالی ہی بیان کر سکتا ہے ❤
سلام ہو بی بی پاک سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر❤
I can't explain my feelings in words..
MashaAllah
Allah pak jaza de
Jazak ALLAH
MashaAllah, Jazakallah
اللہ علامہ صاحب کو روز محشر سیدا ع کی شفاعت نصیب فرمائے❤❤
ربانی صاحب
شہزادی اے کونین۔ راضی ھو۔ آپ سے
آپ اور آپ کی ساری ٹیم سلامت رھے
انتہائی اچھا پروگرام
میں ممنون و مشکور ھوں جناب اے یاسین قادری صاحب۔ کا جنھوں نے حق بیان کیا
سلام ال یاسین
سلام شہزادی پاک
اللہم صلی علی محمد و ال محمد
ALLAH ALLAH SubhanAllah
Jio Allama Yasin Qadri sahab
دم دم ہر دم بےشمار مرتبہ بےشمار درود و سلام ہمارے پیارے نبی کریم پر اور آپ کی آل اولاد اہل بیت رسول اللہ پر
سیدہ کائنات پر بے شمار درود و سلام 💐
زنده باد علامه یاسین قادری صاحب مولا علی ع روز قیامت اپ کی شفاعت کرهی. الله تعالی اپ کو اپنی حفاظت مین رکهی
ماشاءاللہ سبحان الله
اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو
علامہ یسین قادری صاحب زندہ باد
اویس ربانی صاحب علامہ یسین قادری صاحب کے ساتھ مزید پروگرام بھی کریں جزاك الله
Speechless episode hai yeh. Allah paaak allama sab ko amaan may rakhain.
ALLAH HO AKBAR
SUBHANALLAH SUBHANALLAH
Qibla yasin qadri sb sallamt rhen
❤ ایسے سنی پر خدا رحمت نازل فرمائے ❤
کیا خوبصورت کلا کیا قبلہ یایسین قادری صاحب نے اللہ پاک جناب سیدہ س کے صدقے ان اپنی حفظ امان رکھے اور ان توفیقات اور اپنی عنایات میں اضافہ فرماۓ بحق خاتم النبین و آلہِ الطیب اطاہرین صلوة اللہ اجمعین ❤
Jeo,jeo,jeo,Mola slamt rakhain koi gham na Dain siway ghame Hussain KY.
Subhaan Allaah.....Bahut hi lajawab guftugu hai thanks..Allama Yasin Qadri Sahab....kamaal kr diya aapne or thanks Owais Bhai aapne Allama sahab ho Bulaya ...bahut saara pyaar❤❤❤❤ from ..Meerut city, India 🇮🇳
MashaAllah I have no words to praise your program mola app ki tufeeqat m izafa kry pls we want to listen more about our khatoon janat JzakaAllah stays blessed Ameen ❤️
خوبصورت بہت خوب لاجواب سبحان اللہ
Jazakallah khair Hazrat Owes Rabbani sahab ❤️