VOA URDU| Headlines | 07 PM | MAY 07 , 2024 | Khalid Hameed

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 พ.ค. 2024
  • نظام انصاف پر اعتماد برقراررکھنے کے لئے9 مئی کےمجرموں کو آئین اور قانون کے مطابق سزا دینے کی ضرورت ہے : آئی ایس پی آر،بھارت میں لوک سبھا کی 543 میں سے 285 سیٹوں پر پولنگ مکمل ، صدر جو بائیڈن کی ایک بار پھر اسرائیلی وزیرِ اعظم کو رفح میں زمینی کارروائی سے گریز کی وارننگ: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    th-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 11

  • @MaroMumbai
    @MaroMumbai 12 วันที่ผ่านมา

    Very neutral. Like.

  • @user-oe2ku4bs8z
    @user-oe2ku4bs8z 12 วันที่ผ่านมา

    وعلیکم السلام

  • @munirahmad8232
    @munirahmad8232 12 วันที่ผ่านมา

    Thanks fòr updating

  • @MaroMumbai
    @MaroMumbai 12 วันที่ผ่านมา

    Shocking

  • @amirarif9004
    @amirarif9004 12 วันที่ผ่านมา

    9th May Pakistan ki Army ny khud krwaya ha

  • @sherali4024
    @sherali4024 12 วันที่ผ่านมา

    امريکا کو فلسطين مي double game کيهلتا هى

  • @muhammadhakeem2972
    @muhammadhakeem2972 12 วันที่ผ่านมา

    نو مئی کا پلان تو آئی ایس آئی نے بنایا تھا ان ظالموں کو کون سزا دیگا

  • @user-uc5zp2yd3o
    @user-uc5zp2yd3o 12 วันที่ผ่านมา

    وعلیکم السلام