VOA URDU| Headlines | 07 PM | April 19, 2024 | Khalid Hameed

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 เม.ย. 2024
  • ایرانی صدر کی آئندہ ہفتے دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آمد، کراچی میں جاپانی شہریوں پر خودکش حملہ ، بھارت میں انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں کے 102 حلقوں میں ووٹنگ، داعش جنگجوؤں کے دو حملوں میں 28 شامی اور حکومت نواز فوجی ہلاک: یہ اور دیگر عالمی خبریں سنئے خالد حمید کے ساتھ
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    th-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 15

  • @user-wc9de9kg2p
    @user-wc9de9kg2p หลายเดือนก่อน +1

    ❤ Good

  • @MrSultan335
    @MrSultan335 หลายเดือนก่อน

    Good ❤

  • @MuhammadZubair-lz3qp
    @MuhammadZubair-lz3qp หลายเดือนก่อน

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @wakach_1
    @wakach_1 หลายเดือนก่อน

    Legendary voice ❤

  • @NaeemGhafoor-xy5lx
    @NaeemGhafoor-xy5lx หลายเดือนก่อน

    امریکی اتنے ذہین لوگ ہیں یہ جنگیں ختم کیوں نہیں کروا سکتے یہاں ان کی ذہانت کم ہو گئی ہے یہ بڑی تشویش کی بات ہے

  • @hussonmughal8136
    @hussonmughal8136 หลายเดือนก่อน

    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک سلامت رکھے

  • @abdulrehmanabdulrahman9024
    @abdulrehmanabdulrahman9024 หลายเดือนก่อน

    اسلام وعلیکم سر خالد حمید صاحب ❤

  • @islamudin4013
    @islamudin4013 หลายเดือนก่อน

    USA na badshahat ka sabot day kar peace ko veto karkay insaniyat ke tabahe ka sabot diya 'insaniyat ka asal dushman USA ha

  • @findpropertyinfo9689
    @findpropertyinfo9689 หลายเดือนก่อน +1

    Where is the hell is safethe children in philistine???

  • @nasarullahjamali4497
    @nasarullahjamali4497 หลายเดือนก่อน +1

    w.salam radio servers are available still??