"Cricket will not be popular in America just by hosting the World Cup". Indian sports journalist

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 พ.ค. 2024
  • امریکہ میں کرکٹ کے میگا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد پر ایک طرف آئی سی سی اس امید کا اظہار کر رہا ہے کہ اس سے کھیل کی کمرشل ویلیو میں اضافہ ہوگا دوسری طرف بھارت کے معروف اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا کی رائے اس بارے میں مختلف ہے۔ پروگرام ویو تھری سکسٹی میں وکرانت گپتا کی گفتگو
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    th-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 6

  • @theenlightenedone1283
    @theenlightenedone1283 15 วันที่ผ่านมา +1

    Jb Home run lagay ga to baseball wale zaroor jaenge

  • @badalgayainsaan
    @badalgayainsaan 15 วันที่ผ่านมา

    Point hai

  • @ChefbyMistake
    @ChefbyMistake 13 วันที่ผ่านมา

    Americans and Arabs will never follow this British Game.

  • @boltonpakistan
    @boltonpakistan 14 วันที่ผ่านมา

    L🇮🇳rey US me Amreekio se ziada Gher Mulki hai.Wo aenge her match me

    • @ChefbyMistake
      @ChefbyMistake 13 วันที่ผ่านมา

      Not everywhere only in Big Cities.