Assalamualaikum warahmatullah wabarakatohu Alhamdulillah my respectable teacher. Allah Almighty always bless you with daemi khero afiat forever, with all of us , Ameen sum Ameen
ایمان والوں پہ سلامتی ہو۔۔۔۔۔ ہماری موجودہ تباہ حال اخلاقیات اور معاشیات کی اصل وجہ یہی ہے کہ ویسے تو ہم سے ہر گروہ خود کو سب اعلیٰ و ارفع گروہ تصور کرتا ہے مگر اپنے اعمال کو سیرتِ طیبہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق ڈھالنے کا ارادہ بھی نہیں کرتے۔ جس کے پاس جو ہے وہ اسی کو حرف آخر سمجھتا ہے، اللّٰہ پاک واحد لا شریک ہے اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ پاک کے آخری نبی ہیں، جب ہم اس بات کو حقیقی طور پر اپنی زندگیوں میں مکمل طور پر نافذ کر لیں گے تو صورت حال انشاء اللّٰہ تعالیٰ بہت تیزی سے تبدیل ہو جاۓ گی۔ پھر بقول حضرت اقبال رحمۃ اللّٰہ ۔۔۔۔۔ سبق پھر پڑھ صداقت کا، شجاعت کا، عدالت کا لیا جاۓ گا کام تجھ سے، دنیا کی امامت کا واللہ اعلم والسلام
مسجد نبوی میں بیٹھ کر حضرت محمد صلہ علیہ وسلم نے خواب میں قستنطنیہ مسلمانوں کے ہاتھوں فتح ہوتے دیکھا اور بیدار ہو کر فرمایا کہ جو لشکر قستنطنیہ فتح کرے گا وہ جنتی لشکر ہو گا اور اگر اس لشکر کی تیاری میں کسی نے ایک اینٹ لگائ یا ایک دینار عطیہ دیا وہ بھی جنتی ہے تو مسلمانوں نے کتنی بار ناکامی کے باوجود ہمیشہ بہتر سے بہترین لشکر تیار کئے اور بالآخر کامیاب ہوۓ اسی طرح خراسان کے ان لشکروں کی تیاری میں کوئ مسلمان اپنا وقت, جان, مال, ہنر, "ٹیکنالوجی" میں ساتھ دے گا دراصل وہی خراسانی لشکر کا حصہ ہو گا جس کی بشارت نبی کریم صلہ علیہ وسلم نے دی تھی اور وہی کامیاب ہو گا.
There is variation in the location of Khorasan. Lahore is not included in Khorasan. However, Zhob of present time (in Baluchistan, Pakistan), known at that time as Kakar Khorasan (Kakar- A Tribe). Zhob is in the periphery of Neeshapur and Heerat. There were two major Empires before or at the time of Islam, namely the Roman Empire and the Persian Empire. The Khorasan, of which Rasool Allah SAW referred at that time , included the big cities of Balkh (North Afghanistan), Heerat ( Southern Afghanistan), Neeshapur (Iran-Border Southern Afghanistan) and Merv ( Afghanistn's Western Border-Turkemanistan). The two big cities of that time which are now ruins are Balkh and Merv. Balkh at that time was the Capital of Greco-Bactrian Empire. Merv was at that time the biggest city in the world. The country, which translates from these four big cities of that time is ONLY Afghanistan. Now its up to you to visualize and compare the existing systems of governance with the one which was practiced by the Messenger of Allah and later on followed by the Caliphs. Past - Present _Future.
خراسان کا مطلب ایک بہت بڑا علاقہ ہے جو ایران،افغانستان اور پاکستان کے مختلف علاقوں پر مشتمل ہیں۔ اب وہ خراسان کہ جہاں سے لشکر نکلے گا ۔تو اکثر محققین کے نزدیک وہ افغانستان اور پاکستان کے علاقے ہیں۔ خصوصاً پشتون علاقے۔ طالبان کی پہلی اور دوسری رجیم میں کالے جھنڈے اور کالی پگڑیاں کثرت سے تھی اور ہیں۔اور حدیث میں ان کی نشانیوں میں سے یہ کالے جھنڈے اور پگڑیاں مضبوط نشانیاں ہیں۔ اور ایک مصری محقق محمد حسنین ہیکل پشتون علاقوں کو لشکر کے نکلنے کا مرکزی علاقہ قرار دیتے ہے

دریاے ججوں اوردریاے سیوں یہ سب قدیم کمبوج کمبوہ قوم کی راجدھانیاں تھی اوراسکےنام پر رگھاگیاتھا ججوں جج سوان سیویہ گوتھے زیلی شاخےآج بھی کمبوجہ کمبوج کمبوہ قوم میں موجودھے
Please study old map of kurasan Pakistan not included only malakand Iran mushad Afghani jalabad babian ghazni some part of Uzbekistan and khakistan. Regards
ماوراء النہر عربی کے الفاظ ہیں فارسی کے نہیں۔ ما- جو- وراء -پیچھے-النہر۔ نہر۔ نہروں کے اس طرف جو علاقے ہیں۔ مگر یہ تمثیل دجلہ اور فرات کے لیے ہے۔ جیحوں اور شیحوں کے لیے نہیں۔ پڑہیئے امام بلاذری کی کتاب فتوح البلدان۔ دجلہ فرات کے اس طرف کے علاقے سب خراسان میں آتے ہیں اٹک تک سندھ سے لے کر میانوالی بھکر سرائیکی علاقے پشاور وزیرستان۔ یہ سب خراسان ہے ادھر چمن نوشکی چاغی
Khorasan ki hadeees poori parhtay hee nahi log...saaf saaf rasool ne siyah parcham k sathushi hadees me do nishaniya aur btayi hen .. Mawara Al Nhr k pass hoga...and aik aur...khud parhlainga...saaaf pta chalta hai k Iran ki BAAT horhi hai....
Jinah ko agar Khorasan ki fikar hoti to kabhi hindustan ka division na karta .... Khorasaniyo ka direct access India tak hota jisey sab asaan hota .... Lekin.....
میرزا ظہیر الدین بابر نے اپنی خودنوشت تزک بابری میں رقمطراز ہے کہ کابل ہندوستان اور خراسان کے درمیان ایک خشک بندر ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خراسان اس سے آگے کا علاقہ ہے۔ ماوراء النہر ایک عربی اصطلاح ہے جس کے معنی دریاۓ آمو اور جیحوں سے پرے توران ہے ۔ خراسان کا دل مشہد ہے جہاں امام رضا علیہ السلام مدفن ہیں ۔موجودہ افغانستان میں غزنی،کنڑ،کندہار،اور پاکستان سے ملحقہ علاقے کے علاؤہ لاہور وغیرہ کا خراسان سے کوئی تعلق نہیں ہے1747ء میں ابدالی سلطنت کے آغاز سے پہلے یہ دو حصوں میں تقسیم تھا خراسان اور زابلستان حتی کہ ہوتکی سلطنت نے تو اسے افغانستان اور پختونستان بھی قرار دینے کی زحمتِ نہیں کی
@@murtazadurrani76 آپ تزک اور دوسرے تاریخی مسودات کا مطالعہ کرلیں زابلستان خراسان کا حصہ نہیں ہے۔ بابر تزک میں اس کا برملا اظہار کیا ہے ۔ دوسرا خراسان تو خلافت راشدہ کے دور میں ہی عرب مسلمانوں کے زیر تحت آچکا تھا جبکہ کابل اور زابلستان یعقوب بن لیث کے دور فتح ہوۓ،حتی کہ ہندو شاہی پال حکمرانوں اور سبکتگین کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لغمان میں غوزک کے مقام پر ہوئی باقی آگے تاریخ ہے
Mohtaram aap NY to Lahore or Punjab KO khurasan me aisy shamil kr liya h jaisy Pakistan ki establishment NY zbbrdasti Punjab KO cpec me shamil kr Diya Hy Jo k cpec Ka Kisi Healy SE bhi stack holder nhi Isi trha Pak khita e zamin khurasan me bhi Punjab Ka koi aik inch shamil nhi
🕋تحریک اشاعت 🏴 خراسان بزرگ کو اگر نہیں پہچانتے یہ مسلمان تو مشرق تو اسانی سے پہچانتے ہونگے. ہمارے پاس کوئی علم نہیں پی ایچ ڈی تک علامہ، مفتی شیخ تک سارے رٹہ ہولڈرز ہیں کاغذ کو پانے کیلئے. علم کیا چیز ہیں اج تک ہم مسلمان وہ نہیں سمجھ سکے. انگریز پہلے مسلمانوں سے علم حاصل کرتے تھے پھر زمانہ گزرتا گیا اب انگریز کی رٹہ لگانے کیلئے ہم امریکہ اور انگلینڈ وغیرہ کی کاغذ پانے کیلئے بہت محنت کرتے ہیں کیونکہ ہمارے مسلمانوں میں اسی کی قدر زیادہ ہیں.
My spiritual teacher. Main Allah grant you high ranks in this world and hear after
😊 پروفیسر صاحب نے صحیح کہا تھا مکہ مدینہresort tourist بن جائے گا اور یہ سچ ہو چکا ہے۔ مجھے یاد ہے وہ بیان۔
Yes I remember too
How did it become tourist resort
Mashaallah PBUH khatman Nabiyeen Hazrat Muhammad SAW
آپ کو بہت آداب ۔۔۔۔۔ 🌹🌷
آپ سلامت رہیں میرے محترم ۔۔۔۔۔۔ 🙏
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اس کاوش پہ جو لوگوں کو حق کو واضح کرنے کی کر رہے ہیں اور امر باالمعروف و نہی عن المنکر کر رہے ہیں ۔آمین
Zabrdast baat ki apne... Jazakallah
JazakAllah
Mashaa Allah ❤
Stay blessed happy and healthy dear Sir
Salamat rahain.
Assalamualaikum warahmatullah wabarakatohu Alhamdulillah my respectable teacher.
Allah Almighty always bless you with daemi khero afiat forever, with all of us , Ameen sum Ameen
Respected Sir is a sauve man!
Allha Tala app ko lambi Zindagi ata kary take ham app ko sunty rahin
Nice
Ma Sha Allah ustad mothram
بلکل سچ وحقيقت ہے ھو گیا ہے
Allah professor sahab or hamsab musalmaon ki dunya or aakherat dono ki bhalae kare aameen
اللّٰہ کے بندے لاہوری نے کون سی اسلامی تاریخ رقم کی ہے جو خراسان میں شامل کر رہے ہو
Video incomplete hai. Please upload full video. Please... Please..... Please...
Agree professor sab
ایمان والوں پہ سلامتی ہو۔۔۔۔۔
ہماری موجودہ تباہ حال اخلاقیات اور معاشیات کی اصل وجہ یہی ہے کہ ویسے تو ہم سے ہر گروہ خود کو سب اعلیٰ و ارفع گروہ تصور کرتا ہے مگر اپنے اعمال کو سیرتِ طیبہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق ڈھالنے کا ارادہ بھی نہیں کرتے۔ جس کے پاس جو ہے وہ اسی کو حرف آخر سمجھتا ہے، اللّٰہ پاک واحد لا شریک ہے اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ پاک کے آخری نبی ہیں، جب ہم اس بات کو حقیقی طور پر اپنی زندگیوں میں مکمل طور پر نافذ کر لیں گے تو صورت حال انشاء اللّٰہ تعالیٰ بہت تیزی سے تبدیل ہو جاۓ گی۔
پھر بقول حضرت اقبال رحمۃ اللّٰہ ۔۔۔۔۔
سبق پھر پڑھ صداقت کا، شجاعت کا، عدالت کا
لیا جاۓ گا کام تجھ سے، دنیا کی امامت کا
واللہ اعلم
والسلام
پروفیسر صاحب اللہ تعالیٰ کی بڑی پیاری نعمت ہیں
مسجد نبوی میں بیٹھ کر حضرت محمد صلہ علیہ وسلم نے خواب میں قستنطنیہ مسلمانوں کے ہاتھوں فتح ہوتے دیکھا اور بیدار ہو کر فرمایا کہ جو لشکر قستنطنیہ فتح کرے گا وہ جنتی لشکر ہو گا اور اگر اس لشکر کی تیاری میں کسی نے ایک اینٹ لگائ یا ایک دینار عطیہ دیا وہ بھی جنتی ہے تو مسلمانوں نے کتنی بار ناکامی کے باوجود ہمیشہ بہتر سے بہترین لشکر تیار کئے اور بالآخر کامیاب ہوۓ اسی طرح خراسان کے ان لشکروں کی تیاری میں کوئ مسلمان اپنا وقت, جان, مال, ہنر, "ٹیکنالوجی" میں ساتھ دے گا دراصل وہی خراسانی لشکر کا حصہ ہو گا جس کی بشارت نبی کریم صلہ علیہ وسلم نے دی تھی اور وہی کامیاب ہو گا.
Lahor kaha say aya saab sir kpk k pashton belt shamil hay
and what is your evidence??
aoa
sir from where we can get this full program
There is variation in the location of Khorasan. Lahore is not included in Khorasan. However, Zhob of present time (in Baluchistan, Pakistan), known at that time as Kakar Khorasan (Kakar- A Tribe). Zhob is in the periphery of Neeshapur and Heerat. There were two major Empires before or at the time of Islam, namely the Roman Empire and the Persian Empire. The Khorasan, of which Rasool Allah SAW referred at that time , included the big cities of Balkh (North Afghanistan), Heerat ( Southern Afghanistan), Neeshapur (Iran-Border Southern Afghanistan) and Merv ( Afghanistn's Western Border-Turkemanistan). The two big cities of that time which are now ruins are Balkh and Merv. Balkh at that time was the Capital of Greco-Bactrian Empire. Merv was at that time the biggest city in the world. The country, which translates from these four big cities of that time is ONLY Afghanistan. Now its up to you to visualize and compare the existing systems of governance with the one which was practiced by the Messenger of Allah and later on followed by the Caliphs. Past - Present _Future.
Masha Allah
Bilkul sahi fermaya AP ne Saudi ki yahi halat hai.lakin kuch kameene abhi bhi Saudi hukmrano ke geet ga rahe hai
Lahore tak ? Dr Israr ne kaha ke Pakistan ka thora ilaqa Malakand agency or Afghanistan 🇦🇫 Khurasan mai ata hai.
Blkl Malakand Agency brother love for Afghanistan from Malakand Agency
خراسان کا مطلب ایک بہت بڑا علاقہ ہے جو ایران،افغانستان اور پاکستان کے مختلف علاقوں پر مشتمل ہیں۔ اب وہ خراسان کہ جہاں سے لشکر نکلے گا ۔تو اکثر محققین کے نزدیک وہ افغانستان اور پاکستان کے علاقے ہیں۔ خصوصاً پشتون علاقے۔ طالبان کی پہلی اور دوسری رجیم میں کالے جھنڈے اور کالی پگڑیاں کثرت سے تھی اور ہیں۔اور حدیث میں ان کی نشانیوں میں سے یہ کالے جھنڈے اور پگڑیاں مضبوط نشانیاں ہیں۔ اور ایک مصری محقق محمد حسنین ہیکل پشتون علاقوں کو لشکر کے نکلنے کا مرکزی علاقہ قرار دیتے ہے
خراسان کا مطلب ایک بہت بڑا علاقہ ہے جو ایران،افغانستان اور پاکستان کے مختلف علاقوں پر مشتمل ہیں۔ اب وہ خراسان کہ جہاں سے لشکر نکلے گا ۔تو اکثر محققین کے نزدیک وہ افغانستان اور پاکستان کے علاقے ہیں۔ خصوصاً پشتون علاقے۔ طالبان کی پہلی اور دوسری رجیم میں کالے جھنڈے اور کالی پگڑیاں کثرت سے تھی اور ہیں۔اور حدیث میں ان کی نشانیوں میں سے یہ کالے جھنڈے اور پگڑیاں مضبوط نشانیاں ہیں۔ اور ایک مصری محقق محمد حسنین ہیکل پشتون علاقوں کو لشکر کے نکلنے کا مرکزی علاقہ قرار دیتے ہے
Allah apki ki kawish ko qabool furmaye.
Major part of khuurrssan is in iran.
Eastern side of sind River, never been part of Khorasan
Prof Sab khirasan k ilaky mai Lahore includ nai hai. Ye malakand bajor sy Afghanistan ki tarf Ka area hai
Khurasan iran ka suba he bai
لاہور کب آئیں گے سر لیکچر کب ھوگا لاہور میں ؟؟
دریاے ججوں اوردریاے سیوں یہ سب قدیم کمبوج کمبوہ قوم کی راجدھانیاں تھی اوراسکےنام پر رگھاگیاتھا ججوں جج سوان سیویہ گوتھے زیلی شاخےآج بھی کمبوجہ کمبوج کمبوہ قوم میں موجودھے
Chumbal Ki bemari ilaj bataen
خدا ۔۔۔ وہ خ کے اوپر ہے جو ج کے اندر ہے وہ اوپر بھی ہے اور اندر بھی وہ نکتہ ہے اور یہ نکتے کی بات ہے وہ خود ہے اور اس کا ہونا خدائی ہے
Please study old map of kurasan Pakistan not included only malakand Iran mushad Afghani jalabad babian ghazni some part of Uzbekistan and khakistan. Regards
ماوراء النہر عربی کے الفاظ ہیں فارسی کے نہیں۔ ما- جو- وراء -پیچھے-النہر۔ نہر۔ نہروں کے اس طرف جو علاقے ہیں۔ مگر یہ تمثیل دجلہ اور فرات کے لیے ہے۔ جیحوں اور شیحوں کے لیے نہیں۔ پڑہیئے امام بلاذری کی کتاب فتوح البلدان۔ دجلہ فرات کے اس طرف کے علاقے سب خراسان میں آتے ہیں اٹک تک سندھ سے لے کر میانوالی بھکر سرائیکی علاقے پشاور وزیرستان۔ یہ سب خراسان ہے ادھر چمن نوشکی چاغی
Haha, Khurasan goes to Lahore. Fear Allah; don’t lie.
خراسان کے آخری سرے سے محمود غزنوی کی غزنی کی حکومت کا آغاز ہوتا ہے کتاب ابی الفداء میں درج ہے لہذا پورا افغانستان شامل نہیں ہے
Sari kahani hai koi haqeeqat nahin, please logon ko gumrah na karain thanks aur sach batain
.
Khorasan ki hadeees poori parhtay hee nahi log...saaf saaf rasool ne siyah parcham k sathushi hadees me do nishaniya aur btayi hen .. Mawara Al Nhr k pass hoga...and aik aur...khud parhlainga...saaaf pta chalta hai k Iran ki BAAT horhi hai....
دریائے آمو سے لیکر دریائے سندھ تک خراسان ہے۔ دریائے آمو سے بلیک سی تک خضر ایمپائر ہے جو کہ یاجوج اور ماجوج کی سلطنت تھی۔
Jinah ko agar Khorasan ki fikar hoti to kabhi hindustan ka division na karta .... Khorasaniyo ka direct access India tak hota jisey sab asaan hota .... Lekin.....
So we are almost there to witness the black flags?
ترکیہ کہاوت ہے وارو اسی ادی اس کا ترجمہ ہے خوش رہو جوان
یہ سب باتیں نقشے میں بتانے کی ہیں۔
Imam Mehdi aa ker chaley b jayen gey our Pakistani Khurasan ko donden gey. konsa hey our kider hey.
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
میرزا ظہیر الدین بابر نے اپنی خودنوشت تزک بابری میں رقمطراز ہے کہ کابل ہندوستان اور خراسان کے درمیان ایک خشک بندر ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خراسان اس سے آگے کا علاقہ ہے۔ ماوراء النہر ایک عربی اصطلاح ہے جس کے معنی دریاۓ آمو اور جیحوں سے پرے توران ہے ۔ خراسان کا دل مشہد ہے جہاں امام رضا علیہ السلام مدفن ہیں ۔موجودہ افغانستان میں غزنی،کنڑ،کندہار،اور پاکستان سے ملحقہ علاقے کے علاؤہ لاہور وغیرہ کا خراسان سے کوئی تعلق نہیں ہے1747ء میں ابدالی سلطنت کے آغاز سے پہلے یہ دو حصوں میں تقسیم تھا خراسان اور زابلستان حتی کہ ہوتکی سلطنت نے تو اسے افغانستان اور پختونستان بھی قرار دینے کی زحمتِ نہیں کی
Zabul is a part of Central khurasan zabulistan aik chotay ilaqy ko hum pashton kehtay hau
@@murtazadurrani76
آپ تزک اور دوسرے تاریخی مسودات کا مطالعہ کرلیں زابلستان خراسان کا حصہ نہیں ہے۔ بابر تزک میں اس کا برملا اظہار کیا ہے ۔ دوسرا خراسان تو خلافت راشدہ کے دور میں ہی عرب مسلمانوں کے زیر تحت آچکا تھا جبکہ کابل اور زابلستان یعقوب بن لیث کے دور فتح ہوۓ،حتی کہ ہندو شاہی پال حکمرانوں اور سبکتگین کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لغمان میں غوزک کے مقام پر ہوئی باقی آگے تاریخ ہے
@@murtazadurrani76
آپ جس زابل کی بات کررہے ہیں وہ آج بھی ایران کا حصہ ہے
Shia Iran bhi khurasan Ka hisydar bn gya Afghanistan Ka naam sun k to is Irani ki jal bhun gai Hy
Srf Afghanistan hi asal khurasan Hy
Astagfirullah
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
آپ فرمایا کہ اللہ کےنبی نے فرمایا تو محترم جناب اس کا کوئی مستند حدیث مبارکہ سے کوئی حوالہ بھی ھے۔جی ایرانی گھڑی حدیث نا ھو۔
Khorasan 1450 sale pahliy afganistan kpk ko kaha jata ta bake sab movt ka intizar kro
One of those puppets of company just like lal topi😂
😂😂😂
Laanatullahealalkazebeen
AP TALIM HINDUSTAAN ME LENA CHAHIYE THE ISSE AGE KUCH NAHI AP ANDHBISWAS PEDA KARTA HAI KHUD BHI ANDHBISWASI ADMI HU
بڑی فضول قسم کی باتیں۔
One prediction from my side whatever happens Pakistanis will not be part of any happening
Mohtaram aap NY to Lahore or Punjab KO khurasan me aisy shamil kr liya h jaisy Pakistan ki establishment NY zbbrdasti Punjab KO cpec me shamil kr Diya Hy Jo k cpec Ka Kisi Healy SE bhi stack holder nhi Isi trha Pak khita e zamin khurasan me bhi Punjab Ka koi aik inch shamil nhi
Attock ke os Par ..hindi aqwaam abaad hai aur is taraf Afghani ..Kashmiri ,Gilgit, Kohistani ..Eh sub aqwaan Afghani me ataa hai...
Phuddoo comment
🕋تحریک اشاعت 🏴
خراسان بزرگ کو اگر نہیں پہچانتے یہ مسلمان تو مشرق تو اسانی سے پہچانتے ہونگے.
ہمارے پاس کوئی علم نہیں پی ایچ ڈی تک علامہ، مفتی شیخ تک سارے رٹہ ہولڈرز ہیں کاغذ کو پانے کیلئے. علم کیا چیز ہیں اج تک ہم مسلمان وہ نہیں سمجھ سکے.
انگریز پہلے مسلمانوں سے علم حاصل کرتے تھے پھر زمانہ گزرتا گیا اب انگریز کی رٹہ لگانے کیلئے ہم امریکہ اور انگلینڈ وغیرہ کی کاغذ پانے کیلئے بہت محنت کرتے ہیں کیونکہ ہمارے مسلمانوں میں اسی کی قدر زیادہ ہیں.
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂