What is Going to Happen on 30th of May: Kaptaan's Big Announcement | Imran Riaz Khan VLOG
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 พ.ค. 2024
- What is Going to Happen on 30th of May: Kaptaan's Big Announcement | Imran Riaz Khan VLOG
30 مئی کو کونسا بڑا میچ کھیلوں گا: کپتان کا اعلان | روپوش سامنے آجائیں- خان: حکومت کی گھبراہٹ | جنرل باجوہ سے متعلق بڑے انکشافات | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanTH-camChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
ھم سادہ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان قید ھے ، اللہ کی قسم پوری پاکستان میں صرف عمران خان واحد شخص ھے جو ازاد ھے اور ھم سارے قید ہیں
پرویز الٰہی کو سیلیوٹ ۔۔ مولا سلامتی رکھے سب قیدیوں کی۔۔
حقیقت میں یہ بات تو عمران خان کی سچ ہے کہ اگر پرویز الہی پہلے دن پارٹی چھوڑ دیتے تو ان کو ایک دن بھی جیل نہیں جانا پڑتا لیکن وہ ڈٹ گیا پرویز الہی کی بہادری کو سلام
وقت کے فرعونوں کے خلاف جہاد لڑنے والے غازی ، عمران خان اور عمران ریاض بھائی کی اللہ تعالی حفاظت فرمائے ،
سب کہو امین ۔
Aameen Summa Aameen Ya Rub Ul Aalameen💯🌹❤️💯🌹❤️💯🌹❤️💯🌹❤️💯🌹❤️💯🌹❤️💯🌹❤️💯🌹❤️💯🌹❤️💯🌹
آمین آمین آمین ثم آمین 🤲🤲🤲 🤲🤲🤲🤲🤲
عمران خان اور عمران ریاض خان زندآباد
ماشاءاللہ ڈاکثر یاسمین راشد صاحبہ اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے اور لمبی زندگی عطا فرماٸے آمین
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين۔
اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے۔
اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲
Ameen summa Ameen ya Rab ul Aalameen. 🤲✌️ 👍 👊 ❤️
Allah human aameen sum aameen ♥️🎉
Ameen SumAmeen 🤲🏽
پوری PTI زندہ باد اور ساتھ ساتھ سچے ایماندار صحافی زندہ باد 🌹🏏🌹
یاسمین راشد کو پوری قوم کا سلام شکریہ عمران خان ژندہ باد سلامت رہیں آمین ❤
یاسمین راشد کا اللہ تعالیٰ حفاظت فرما آمین ثم آمین عمران خان زند باد
آپا جی یاسمین راشد کو اللہ سبحان و تعالٰی ایمان کی سلامتی صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
ہم اپنے قائد کے قومی نظریہ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ عمران خان قائد اعظم کے ساتھ ہے اور ساری قوم اپنے لیڈر عمران احمد خان نیازی کے ساتھ ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب
اچھی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں اللہ تعالیٰ تمام محب وطن پاکستانیوں کی عمران خان کی آرمی کی حفاظت فرمائے مافیاز کو تباہوبرباد کرے نشان عبرت بنائے آمین پاکستان ذندہ باد
اللہ پاک ڈاکٹر یاسمین راشدہ صاحبہ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو ❤
اپ کا بھی ❤❤❤
اللہ تعالٰی یاسمین راشد صاحبہ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
❤ ان شاء اللہ جیت خان صاحب کی ھوگی ❤
اللہ تعالیٰ عمران خان کو لمبی زندگی عطاء فرمایں
تاریخ یاد رکھے گی کہ ہزاروں گیدڑ صحافیوں میں صرف ایک تھا، سچا، مہربان، نڈر شیر جرنلسٹ .ہم سب کو فخر ہے اور ایسے صحافی کو سلام ہے 🙋♂️🙌🙌🥀🍀❤👍👈
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور اس کو ہر میدان میں کامیاب کرے ۔۔ آمین یا رب العالمین 🇧🇫🇵🇰
Ye flag kiska h bhai
عمران ریاض خان سر سلامت رھیں آپ حق سچ کی آواز ھیں اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے آپ کو اور میرے ببر شیر کپتان کو بھی آمین ثم آمین 💗💝
اللہ تعالی ڈاکٹریاسمین راشد صاحبہ کو صحت عطافرمائے اور جلد از جلد رھائی عطافرمائے آمین
عمران بھائی اللّٰہ پاک آپ سمیت تمام حق بات کہنے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️🤲🤲🤲
چاند دنوں میں شہباز شریف جانے والے ہے عمران خان کے ساتھ کوئی بھی میچ نہیں کھیل سکتے
خیال رھے یہ پاکستان سےباھر نہ جانے پاے!!🤔
اللہ پاک ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ جلد صحت کاملہ اور عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے… امین یاربلعالمین❤❤
اے میرے اللہ اپنے پیارے نبی مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کے صدقے عمران خان کی اس مشکل گھڑی میں فتح اور کامرانی عطا فرما 🙏 آمین
Ameen❤❤❤
آمین یا رب العالمین
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹
Imran Khan is great leader of world level and next Prime minister of Pakistan
❤❤❤❤
کیا آپکو فخر نہی ہے ؟ یہ کوئ کمنٹ نہی ہے جو مسلمان ہے اس فخر ہے اللہ کا شکر ادا کریں کہ اللہ نے ہمیں آپﷺ کا امتی بنایا
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
عمران بھائی زندہ باد ۔۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا حکم سر آنکھوں پر
اللہ تعالٰی خان صاب کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے
آمین
Ameen❤❤
اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحبہ کو صحت آور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
عوام عمران خان کے ساتھ ملکر ان مافیاز کو یہ میچ ھرآییں گے انشا اللہ جیت عمران خان اور عوام کی ھو گی ❤❤صبور عا مر
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.
عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔
آمین یارب العالمین
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
ثابت ہو چکا ہے کہ عمران خان ہی قوم کا لیڈر اور "نجات دہندہ" ہے۔
عمران خان زندہ باد 🇧🇫
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
اللّٰہ تعالیٰ عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
عمران خان اور عمران ریاض زندہ باد ،،،،،،،۔ خلائی مخلوق کے لیئے کیا؟
پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں آدمی ہیجڑے بن کر لوگوں پر حملے کرتے ہیں کیونکہ پہلی دفعہ ایک مرد مجاہد سے پھڈہ پڑھ گیا انکا جیوے مرشد تجھے سلام عمران ریاض بھائی اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Ilaahi Ameen Ya Rabul Alameen 🤲🏻
کھسرے حکمرانوں سے ذیادہ طاقتور ھیں !!🤔
Shame on Pak Army
عمران خان ایک ایماندار اور بہادر لیڈر ھے❤ اللہ رب العزت خان کی حفاظت فرمائے آمین❤
گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحب 24کروڑ پاکستانیوں کی جان شان مان ترجمان عمران خان عمران خان صاحب
یااللہ 🤲
پاکستان کی حفاظت فرما جیسے خانہ کعبہ کی حفاظت فرمائی تھی ابراہام کے لشکر سے 🙏
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
جب تک اللہ نے زندگی دی ھے!!🤔
عمران بھائی سلام ہے آپ کو اور ہمارے لیڈر عمران خان کو ،عمران بھائی جب ہماری عدلیہ آ زاد ہو گی تب ہی نظام ٹھیک ہو گا
اللہ پاک عمران خان صاحب کی مدد فرمائیں آمین
میرا لیڈر میری آن میری شان
وزیراعظم عمران خان
کی قیادت میں ابھرتا ہوا پاکستان
Kithoun 😂😂😂😂😂
اللہ پاک ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے, آمین
عمران خان زیادہ اللہ تعالیٰ سلام مت۔خیری سلامت رکھے
یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ پاک روف حسن صاحب کی حفاظت فرمائے اور جلد انصاف حاصل فرما آمین ثم آمین ❤❤❤
اللہ آپکو سلامت رکھے عمران بھائی۔آمین
ایسے ہی حق کے لیئے ڈٹے رہے۔انشاءاللہ ایک دن سب بدلے گا۔
#دل_نہی_چھوڑنا❤❤
عمران خان ریاض خان صاحب کو سلام عمران خان نے ان سب کو ہجرہ بنا دیا یہ 75سالوں سے ہجرہ ہی تھے
یا اللہ پاک ڈاکٹر صاحبہ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگ عطا فرمایا۔
❤❤❤❤❤❤❤❤انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
عمران خان کے لیے ایک لائیک
کر دیا ھے لائک ❤❤
😊@@travellingplus6019
Please also like the video
خان صاحب کے ایک ہزار لائک ❤
Audio nai chal rai is video ki
وعلیکم السلام عمران بھائی اللّہ پاک آپکو صحت تندرستی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان زندہ باد
اللہ عزوجل محترمہ ڈاکٹر یاسمین راشد کوصحت ياب كرے اور محترمہ ہم پاکستانی آپ کو سیلوٹ کرتے ہیں
ارشد شریف ، سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے
Ameen❤❤❤
Dur dur baghairat youthiay.
Ameen
آمین یا رب العالمین ۔۔۔
And Usama ghazi also
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
عظیم لیڈر کی پہچان عمران خان عظیم لیڈر کے ساتھی سپوٹر زنداباد ❤
ہو قربان تیری عظمت جرآت سوچ کو سلام پیش کرتا ہوں عمران ریاض بھائی بس عوام کی آواز بنے رہے
عمران خان ذیندا باد گریڈ لیڈر اللّٰہ تعالٰی سلام مت رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے 🤲
Ameen❤❤❤
Imran Khan the only choice left for Pakistan ❤️❤️❤️
پاکستان زندہ آباد عمران خان pti
عمران خان کیلئے ایک کھرب لائیک ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالی چوہدری پرویز لائی کو صحت و تندرستی دے امیناللہ تعالی راؤف صاحب کو صحت و تندرستی دے اور ان خسروں کو نمود کریں
طاقت میں رھنے والی ذات صرف اللہ رب العالمین ھی کی ھے۔۔یہ مسلط کئے گئے حکمران کس خوشی فہمی میں مبتلا ھیں۔۔اللہ اکبر 💖💖💖💖
قیدی نمبر 804 کے لیے ایک لائک ❤❤
ماشاءاللہ اپ کےساتھ داڑی بہت خوصورت ھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان نے حق ادا کر دیا حسینیت زندہ کر دی مر جائیں گے یزید کی بعیت نہیں کریں گئے
میری امی جان کہتی ہیں جتنے بڑے اسکول ، کالج میں پڑہ لو ، مگر انسان بننے کے لئے “ قرآن پاک “پڑہنا پڑے گا ۔۔۔🤔
یہ چیز میں بھی روز کہ رہا تھا امی جان کہاں چلی گئیں قرآن پڑھنے کا نہیں کہ رہیں آج کل😂
Fek id sherdill quite garl amreen Bukhari India ki hr model ki pic k nechy nbi pak ki beadbi krty hain
Best
یا میرے رب عمران خان کے خافظت فرما آمین ثم آمین پاکستان کیلئے اور پاکستانی قوم کیلئے ❤❤❤❤❤
#پاکستان_بچانا_ہے_عمران_خان_کو_لانا_ہے
❤❤❤❤❤❤❤Good vgood Imran khan zandabad bad Allah pak ap ki hafazat farmaye aameen sum aameen ♥️ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ love love khan g
عمران خان کے لئے ایک لائک تو بنتا ہے 🎉
❤ الحمدللہ ❤یا اللہ پاکستان اور عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا❤ ameen ❤😊عمران خان زندہ باد❤ ameen ❤😊 Thanks ❤😊🎉🎉
MashAllah G 👍 MashAllah Imuran Riaz khan SAAB 👍 MashAllah Imuran khan SAAB PTI 👍
Imran Khan Zindabad Paeindabad InshaAllah Ameen 🌿🇵🇰✌️ inshallah
پرویز الہی انکل اپ کے قربانیوں کو لاکھوں سلام پیش کرتا ہوں۔❤زندہ باد👍 خوش رہو الله اپنے حفظ و امان میں رکھیں امین ثم آمین🙏
عمران پاکستان کا ھی نہین دنیان ئے اسلام کا لیڈر ھے اللہ عمران اور پاکستان کی حفاظت فرمائے.آمین 🏏🏏✅✅🇵🇰🇵🇰✅✅🤲🤲🤲🤲
Imran Riaz khan❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Imran khan zindabad
جس دن پنجاب کشمیر کی طرح نکل آیا ملک کو تبدیل ہونے سے کوئی نہیں روک سکے گا🔥✌️
100%.duration.he
وہ دن ائے گا کب
پنجاب صرف دعاؤں سے تبدیلی چاہتا ہے یہ ممکن نہیں اس کے لئے پنجاب کو جماعت اسلامی کا ساتھ دینا ہوگا اور قربانیاں دینی ہوگی
Nhi hoga bro Punjabi soye Han 😂😂😂😂😂
پنجاب اور سندھ نسل در نسل غلامی کرتے ہیں اور آگے بھی کرتے رہیں گے 😢
قوم اپ عمران خان کے ساتھ ہیں
عمران خان زنداباد تحریک انصاف زنداباد
Great Ledar Only Imran Khan Zendabad ❤
ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب بھائی عمران ریاض خان صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤
عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ.
#عمران_خان_تو_آئے_گا
In Shah Allah ❤❤❤
Kithoun 😂😂😂😂😂
❤❤❤imran khan Zindabad
imran khan Riaz zindabad
عمران خان سیاستدان نہیں ایک نظریہ ہے ، ہم قوم اس نظریہ کی حمایت کرتے رہیں گے
انشاءاللہ
Agree❤
Dafa dooor chawal youthiay.
@@mazharhussain5739
🐕🐕🐕🐕👈 patwari 🤔🤔🤔
Agree
عمران خان صاحب نے درست فرمایا کہ خزانہ چور مافیا پہلے ملکی لوٹی ہوئی قومی دولت واپس لائیں۔ پھر اگلی بات کریں۔
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان و تمام پی ٹی آئی والوں کی مدد حفاظت فرمائے آمین ❤️
چوہدری پرویز الٰہی کی وفاداری کو سلام۔ اللہ تبارک وتعالی عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
عمران ریاض بھائی انشاءاللہ جیت حق سچ کا پاکستان عوام عمران خان کا ہیں
عمران خان زندہ باد
عمران ریاض بھی زندہ باد
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤