کہانی باز کے کہانی پر آپ نے. سبحاناللہ کہہ تو دیا کوی اس ملے سے پوچھے کہ کون نماز کے بعد دعاء کا منکر ہے ذرا بولو... ہاں سمجھ کی بات یہ ہے اگر کوی دعاء سے منع کرتا ہے وہ اجتمای دعاء کے بارے کرتا ہے ..باقی دعاء کسی بھی وقت کرنی چاہے بلکہ گڑگڑا کر مانگنی چاہے. لیکن انفرادی نہ کہ اجتمای ہاں جہانپر اجتمای دعاء ثابت ہو وہاں پر اجتمای دعاء کرنی چاہے "جیسے" عیدین کے موقع یا بارش وغیرہ کی نماز ... یہ ملے آپ کو دوکھا دیکر یہ کہتے ہیں دیکھو یہ دعاء کے منکر ہے ..اگر آپ اور آپ کا یہ مولوی سچا ہے تو ثبوت کے طور پر ایک تقریر یا کوی کتاب دکھاو جسمیں کوی دعاء کا انکار کرتا ہو ..اور اگر یہ ملا سچا ہے تو ایک حدیث دکھاو جسمیں رسولﷺ نے عام فرض نماز کے بعد اجتمای دعا مانگی ہو.
@@bhatsaleem4283brother sawal ka jawab de rahe he nouiyat to dekho ap sawal ki aur ap kia mullai bol rahe ho aalim ko aese hi treat kia jata he apke waha ..
Masha ALLAH molana sahib ap bht ache andaz me samjate hein ALLAH jaza e khair de or ALLAH ap k ba amal ilam me or b izafa frmai OR ap k tamam jaiz duai OR morade pori kre or apki zindagi me barkat dale
نماز کے بعد اجتماعی دعا نہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے نہ خلفائے راشدین نے کیا ہے نہ امام ابوحنیفہ نے کیا ہے نہ امام بخاری وغیرہ نے کیا ہے۔۔۔اس لئے کہ یہ بدعت ہے
ماشااللہ نفسِ دعا کے بارے بہت اچھے دلائل ہیں لیکن اختلاف دعا میں بلکہ فرض نماز جماعت کےمتصل بعد اجتماعی نماز کے بعد ھاتھ اٹھاکر مانگنا اور مسلسل عادت بنانا سنت سے ثابت نہیں اس پر اکثر علمائے دیوبند بہھی قائل ہیں برائے مہربانی اس مسئلہ پر فرمائیں دلائل سے کیونکہ ایسی کو حدیث ثابت نئیں۔ جزاک اللہ خیر۔ ڈاکٹر اختر غوری لندن
مولانا دعا کرنا بہت اچھی بات ہے پر اجتماعی دعا کرنے کے بارے میں بتائیں کہ کب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اجتماعی دعا کروائ اور صحابہ نے بھی یہ عمل کیا ہو۔۔۔
فرض نمازوں کے بعد سے ۔۔ دعائیں مانگنا دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا تو ثابت ہے اس سے تو کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ہے ۔۔ مگر فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعاثابت نہیں۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ۔من عمل عملا ليس عليه امرنا فهو رد... من احدث في امرنا هذا ما ليس منه فهو رد... بدعات کی دفاع کرنے پر آخرت میں خاص کر حوض کوثر کے موقع پر آپ بہت پچھتائیں گے مگر پھر پچھتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
جناب آپ یہ تو مانتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرض نماز کے بعد دعاء مانگی ہے اللہم انت السلام و منک السلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب نبی مانگتے ہو تو صحابہ اٹھ کر چلے جاتے ہونگے تھوڑا تو سوچو۔۔۔۔
Akmal Loriya bhai nbi s.a.w ne farz namaz ke bad day to mangi he lekin hath uthaker ijtimai dua aap s.a.w se sabit nhi he .....ye triqa masjid ke imamo ka apna bnaya hua he ......aap s.a.w farz namaz ke bad sir per hath rakhker dua padte the Bismillahillazi la ilaha illahuarrahmanur rheem allahumma azhib annil hamma wal huzn .....is dua ke bad aur duaen bhi sabit he jese allahumma antassalam waminkas salam wagera .....lekin ye sub duaen aap bina hath uthaye mangte the aur phir apne hujre mubarak me tashreef le jaker sunnate padte the
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کو عمر دراز عطاء فرمائے آمین
مغربی ہندوستان ہوں سب سے دعاء کی درخواست ہے
کہانی باز کے کہانی پر آپ نے. سبحاناللہ کہہ تو دیا کوی اس ملے سے پوچھے کہ کون نماز کے بعد دعاء کا منکر ہے ذرا بولو... ہاں سمجھ کی بات یہ ہے اگر کوی دعاء سے منع کرتا ہے وہ اجتمای دعاء کے بارے کرتا ہے ..باقی دعاء کسی بھی وقت کرنی چاہے بلکہ گڑگڑا کر مانگنی چاہے. لیکن انفرادی نہ کہ اجتمای ہاں جہانپر اجتمای دعاء ثابت ہو وہاں پر اجتمای دعاء کرنی چاہے "جیسے" عیدین کے موقع یا بارش وغیرہ کی نماز ... یہ ملے آپ کو دوکھا دیکر یہ کہتے ہیں دیکھو یہ دعاء کے منکر ہے ..اگر آپ اور آپ کا یہ مولوی سچا ہے تو ثبوت کے طور پر ایک تقریر یا کوی کتاب دکھاو جسمیں کوی دعاء کا انکار کرتا ہو ..اور اگر یہ ملا سچا ہے تو ایک حدیث دکھاو جسمیں رسولﷺ نے عام فرض نماز کے بعد اجتمای دعا مانگی ہو.
@@bhatsaleem4283تمہارا گانڑ کیوں پھٹ رہا ہے۔۔اجتماعی دعا منع کہاں ہیں۔۔دکھا حدیث پگلہ چودا غیر کا مقللد
@@bhatsaleem4283brother sawal ka jawab de rahe he nouiyat to dekho ap sawal ki aur ap kia mullai bol rahe ho aalim ko aese hi treat kia jata he apke waha ..
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ عمر وعلم میں برکت عطا فرمائے امین
ماشاءاللہ
بھت مدلل گفتگو فرمائی
اللہ رب العزت متکلم اسلام شیخ طریقت حضرت الاستاذ مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
ماشاءاللہ بھوت زبردست بیان ہوتی ہے آپ کی اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
الیاس گھمن صاحب کا دماغ گھما ہوا ھے
لو لا التاویل لھلک الناس۔
زبردست فرمایا۔
اسی لیے صدیوں سے بر صغیر میں ہمیشہ دعا اجتماعی کیجاتی ہے ۔
حضرت کی علمیت کا کیا کہنا بہت خوب ماشاءاللہ حضرت شیر اسلام دلائل کا بے تاج شہباز
جزاک اللہ خیرا یا شیخ
اللہ رب العزت حضرت جی کا سایہ تادیر قاٸم وداٸم رکھے آمین
Masha Allah Masha Allah Masha Allah Jazakallah kayra kasira Ameen summa ameen yarabulalamen.
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
حضرت آپ کا بیان سن کر دل باغ باغ ہو جاتاہے اللہ آپ سے راضی ہو ۔امین
زبردست ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا استاد محترم
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت اچھا زبردست بیانات مولانا صاحب اللہ پاک آپ کو دونوں جھانوں میں کمیابی دے
SubhanALLAH,SubhanALLAH,SubhanALLAH,SubhanALLAH,SubhanALLAH
ماشاءاللہ. بہت مدلل بیان ہے
Mashallah best moulana love from india
ماشاءالله تبارك الله وزادك ربي وبارك فيك يا مولانا
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت😍💓😍💓😍💓😍💓😍💓😍💓😍💓😍💓😍💓😍💓 😍💓ی
Masha Allah bht achi tarqay sy sabt kia
مولانا الیاس گھمن صاحب مدظلہ العالی mere ideal hain
Kia sabit Kia hy namaz bee dua hy
ماشاء الله ۔جزاکم الله ۔
کیا کہنے لاجواب ماشاءاللہ
Mashallah bahut khub
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Masha Allah Buhat umda andaz Mein samjhaya jzak Allah khera aameen 😘 ❤️❤️ ♥️❤️ ❤️♥️ ❤️❤️ ♥️
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Allah aap ka saya taa der ummat per baqi rakhe
Aameen
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ امین
ماشاءاللہ بہت خوب ۔
Mashaallah🌹🌹🌹🌹
Mashallah ❤️❤️❤️
ALLAH PAK HAZRAT KO KHUSH RAKHEY OR ALLAH INSE KHUB KAAM LE A MEEN
Mashaallah bahut zabardast
Ghuman sb ne hundred percent Sach farmaya
Allah aap ki umar me Barkat de ❤️❤️
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Aameen
Subhanallah
Masha allah molana saheb
Jazakallah khaira Allah Aap ki Umar daraaz kare
Masha Allah Zabardast
ماشاءاللہ ۔۔
جزاک الله ۔
JAZAKUM ALLAHU KHAIRAN FID DARAIN AHSANUL JAZA.
ماشاءالله ۔ډیر ښه (بہت خوب)
Allah pak apko ezt dy lmbi umr dy apki pori zindgi Islam ki khdmt men guzary eman ki halt men zinda rkhy
انشاءاللہ
اللہ تعالیٰ عمرمیں برکت عطا فرمائے آمین
mashallah wawa wawa zandabad
اللہ متکلم اسلام مولانا الیاس گھممن صاحب کی حفاظت فرمائے
❤Masha Allah
Alhamdulila
MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM
Masha Allah Aameen summa Aameen
Maza agya maulana sahab
Love u
Jzakallah
Masha Allah jzakllah
Masha ALLAH molana sahib ap bht ache andaz me samjate hein ALLAH jaza e khair de or ALLAH ap k ba amal ilam me or b izafa frmai OR ap k tamam jaiz duai OR morade pori kre or apki zindagi me barkat dale
Masha allah
Allahuakbar kabira
Maa Shaa Allah
Masa Allah jajak Allah
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہت ہی شاندار جواب شاید اس بات کو سمجھ لیا جائے تو اھل حدیث غیر مقلدین توبہ کئے بغیر سکون مل ہی نیہی سکتا
ماشا اللہ
دل خوش ہو گیا
نماز کے بعد اجتماعی دعا نہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے نہ خلفائے راشدین نے کیا ہے نہ امام ابوحنیفہ نے کیا ہے نہ امام بخاری وغیرہ نے کیا ہے۔۔۔اس لئے کہ یہ بدعت ہے
❤ ماشاءاللہ بہت ہی اچھی طرح وضاحت کی ہے ❤ اللہ تعالیٰ حضرت کو لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
بارك الله فيك
MA sha Allah
Allah hazrat ko salamat rakhe
Jazak Allah.
ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب
Bhut zabardast bat bole apne
Masha Allah 😍😍😭 😭
ماشاءاللہ
آرے واہ مفتی صاحب
Beshak.
ALLAH HO AKBER ALLAH aapko MOMIN ki farasat aata fermaye
Bilkul sahi👍
Allah hajrat Ki Umar me Barkat ATA faraye
Mashaallah , allah ap ki umar me barkat ata farmaye,। Meri umar ap ko lag jay
Very good
Subhanallh
سبحان الله
ماشااللہ نفسِ دعا کے بارے بہت اچھے دلائل ہیں لیکن اختلاف دعا میں بلکہ فرض نماز جماعت کےمتصل بعد اجتماعی نماز کے بعد ھاتھ اٹھاکر مانگنا اور مسلسل عادت بنانا سنت سے ثابت نہیں اس پر اکثر علمائے دیوبند بہھی قائل ہیں
برائے مہربانی اس مسئلہ پر فرمائیں دلائل سے کیونکہ ایسی کو حدیث ثابت نئیں۔ جزاک اللہ خیر۔ ڈاکٹر اختر غوری لندن
آمین ثم آمین
Allah aur madad Kare aamin
masaallah
ماشا اللہ
Allahu akbar kabeera
Masha Allah sar bakaf sar buland deoband deoband
Ye baat Tarik Masood sahab ko samjhau ek hi maslak ke ulmao ki alag alag rai
mashallh
مولانا دعا کرنا بہت اچھی بات ہے پر اجتماعی دعا کرنے کے بارے میں بتائیں کہ کب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اجتماعی دعا کروائ اور صحابہ نے بھی یہ عمل کیا ہو۔۔۔
دعا بعد نماز اجتماع سے بدعت نہی بشرطیکہ اس میں التزام نہ ہو دوام مستحب ہے بقول مولانا حمد اللہ جان صاحب سہارنپوری ڈاگی صوابی
وہ انکا تفرد تھا
فرض نمازوں کے بعد سے ۔۔ دعائیں مانگنا دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا تو ثابت ہے اس سے تو کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ہے ۔۔ مگر فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعاثابت نہیں۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ۔من عمل عملا ليس عليه امرنا فهو رد... من احدث في امرنا هذا ما ليس منه فهو رد... بدعات کی دفاع کرنے پر آخرت میں خاص کر حوض کوثر کے موقع پر آپ بہت پچھتائیں گے مگر پھر پچھتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
فرض نماز سے مراد فرض کامل ہے یعنی سنتوں کے بعد نمازِ کامل ہوتی ہے اس کمال کے بعد اجتماعی دعا نہیں ہے
بخاری شریف اورمسلم شریف ودیگر کتب احادیثکےمطابق اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم فرض نمازونکے بعدصرف اللہم انت السلام الخ کےبقدر بیٹھتے تھے فتدبر
دیگر اذکارکےبارے میں ھمارے علماء کرام نے یہی تاویل کیھے
Allama Maulana mashallah mashallah
ماشاءاللہ
❤️❤️❤️
Nice
ALHMDU LILLAH
السلام وعلیکم
گھمن صاحب نے کیا خوب گھمایا ہمیشہ کی طرح
بات صرف اتنی ہے فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا ثابت نہیں ہے