1/5 Al-Muhannad Complete | المہند علی المفند مکمل اسباق
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ย. 2024
- سوال ایک سے گیارہ Question 1-11 علمائے دیوبند کے عقائد کی متفقہ اور مصدقہ دستاویز مکمل ویڈیو اسباق کی شکل میں۔ استاذ: متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی پیشکش احناف میڈیا سروسز
Al-Muhannad Alal-Mufannid. Complete Video Lectures. Maulana Muhammad Ilyas Ghumman DBH
الله رب العزة آپ کو نفع والے علم میں برکت نصیب عطآء فرمائے
*علمائے حق علمائے دیوبند زندہ باد*
آمین ثم آمین یارب العالمیـن.
ماشاءاللہ :اللہ آپکو عافیت کیساتھ رکھے :آمین ثم آمین
اللہ مولانا کو بہت بہت جزائے خیر عطا فرمائے نظر بد سے محفوظ فرمائے اللہ مولانا کی قدم قدم پر نصرت فرمائے اللہ مولانا کی تمام دینی خدمات کو قبول فرمائے آمین یا رب العالمین الھند
جزاکم اللہ یاشیخنا ومصلحنا ینفع بکم الاسلام والمسلمین
آمین
ماشاءاللہ۔۔
اللہ تبارک و تعالی سے دعاء ہیکہ۔۔
اللہ آپکوں عفو و عافیت عطا فرمائں
Allah paak Hazrat ke ilm aur umar me aur barkat de
JazakAllahu khayran kasira
الله تعالیٰ ہمارے اکابرین کی حفاظت فرمائیں
MashaAllah
Allah Molana ki nazre bad se hifazat kare ilme naafe ata kare
الله آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Amin summa ameen
Allah molana ki umar me aafiyat se barkat ata kare aamin
اللہ تعالیٰ دجنت نصیب کی ❤❤❤
Allah hamare ulmaye haq ko der Tak baqi rakhe
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت بہت بہت ہی خوبصورت😍💓😍💓 ہے جزاکم اللّہ تعالیٰ اللّہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ۔
اللہ پاک ہمارے حضرت جی مولانا محمد الیاس گھن دامت برکاتھم کو لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے ۔
آپ امت کا ایک عظیم سرمایہ ہیں۔
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد
Masha allah🌹🌹🌹🌹
حضرت بہت شکریہ
Ma sha allah jaza kallahu khaira
Allah,apki sihhat or khidamt ki taofiq de.
السلام عليكم و رحمت الله
اعطاکم الله عز وجل و عترتكم صحة وعافية و أطال فيوضكم السعيدة و أعطاني و سائر العلماء أفضل ما أعطاكم
امين يارب العالمين
والصلاة والسلام على رسول الله صلى الله عليه وسلم
بہت خوب جناب بہت خوب
اللہ مولانا کی عمر میں خیروبرکت دے اور ان کے علم میں ترقی دے اور ہمیں ان ے استفادہ کرنے کی توفیق دے
عمدہ❤❤❤
سبحان اللہ کیا فراست ہے حضرت کی
Mashaallah
واہ استاد جی واہ
Ma Sha Allah
Masha allah allah ap ko salamat rakhe
Jazakallah khaira molana sahab
Mashaaallah . Bhoot Umda
Ye janab taweelat k mamle main mashoor hain
ماشاء الله ماشاء الله جزاك الله
ماشاءاللہ فجزاکم اللہ احسن الجزاء
Subhan ALLAH
Ashraf shb quran ka durs se jo allah ki kitab he. Hr koi apny firqy k logo ki baaty krta he
Molana Ilyas ghuman jindabad
جزاك الله خيرا
بارك الله فيك
MAA shaa Allah 👍
jazak allah khair for sharing bro
MashaAllah Best 👍👍👍👍👍👍
Hazrat ZINDA baad
الحمد للہ
MashaAllah
آپ کے پاس جوابات کے قرآن و حدیث سے دلائل نہیں لیکن اعتراضات کرنے والے دلائل لاتے ہیں عام مسلمان اشکالات فتنے اور آزمائش میں مبتلاء ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہی صحیح عقائد کی رہنمائی فرمائے آمین ۔
Kis ke paas dalail nhi hain
Aap ne molana sahab ko sahi se suna nhi he
ماشاء اللہ
واہ صحیح کہانی باذ
Sar Bakaf Sar Buland 🙏❤️
Masha Allah
ماشاءاللہ
ماشاءالله بہت خوب
درود ابراہیم نماز میں بہتر ہے کہ سلام تشھد میں ہے بیرون نماز درود بھی ہو سلام بھی
❤❤❤🎉
Nabi saww say aqeedat aur imaam Abu haneefa say aqeedat Ka mawaaznah jaahliyyat hay
السلام علیکم حضرت موبائل نیچے کے جیب میں رکھا کرے دل کی صحت پر اثر ہوتا ہے
masha allah
🎉🎉🎉❤
السلام عليكم ورحمة اللة وبركاته جزاكم ألله خيرا
آپ سے پیار ہے
ماشاالله
Nice
masha allah ustad mhtm bot khob jnab jo kam aap n
y is mkhster mdat ma kia wo sdionn ma koie ni kr skta g
Allah hazrat kojazaye kher de
عوام کے لئے عرض ہے کہ ایک شخص نے یہ لکھا ہے اس پہ کیا حکم ہے۔
سو عوام کے خیال میں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خاتم ہونا بایں معنی ہے کہ آپ کا زمانہ انبیا سابق کے زمانے کے بعد اور آپ سب میں آخر نبی ہیں مگر اہل فہم پر روشن ہو گا کہ تقدم یا تاخر زمانہ میں بالذات کچھ فضیلت نہیں پھر مقام مدح میں و لکن رسول اللہ و خاتم النبیین فرمانا اس صورت میں کیونکر صحیح ہوسکتا ہے ۔ اس کے بعد صفحہ نمبر ۲۵ پر لکھتے ہیں : اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہ آئے گا ۔
ویسے یہ بالفرض تو پورا ہو گیا ہے قادیانیوں کے نزدیک، تو اس سے خاتمیت محمدی میں کچھ فرق تو نہیں آیا تو آپ کیوں ختم نبوت کے جلسے کرتے ہو۔
well done
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
11.46 bhot hi khub surat
@11:46
Beshak
👌👌🏼👌👌👌👌👌
Ashraf shb quran ka durs de jo Allah ki kitab he. Hr koi apny firqy k logo ki baaty krta he.
سنن ابن ماجہ
کتاب: سنت کی پیروی کا بیان
باب: سنت رسول اللہ ﷺ کی پیروی کا بیان
حدیث نمبر: 2
ترجمہ:
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو چیز میں نے تمہیں نہ بتائی ہو اسے یوں ہی رہنے دو ١ ؎، اس لیے کہ تم سے پہلے کی امتیں زیادہ سوال اور اپنے انبیاء سے اختلاف کی وجہ سے ہلاک ہوئیں، لہٰذا جب میں تمہیں کسی چیز کا حکم دوں تو طاقت بھر اس پر عمل کرو، اور جب کسی چیز سے منع کر دوں تو اس سے رک جاؤ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٢٣٦١) ، الحدیث أخرجہ من طریق الأعمش : صحیح مسلم/الحج ٧٣ (١٣٣٧) ، الفضائل ٣٧ (١٣١) ، سنن الترمذی/العلم ١٧ (٦٢٧٩) ، مسند احمد (٢/٤٩٥) ، وقد أخرجہ من طرق أخری : صحیح البخاری/الاعتصام ٢ (٧٢٨٨) ، صحیح مسلم/الفضائل ٣٧ (١٣٠) ، سنن النسائی/الحج ١ (٢٦٢٠) ، مسند احمد (٢/٢٤٧، ٢٥٨، ٣١٣، ٤٢٨، ٤٤٨) (صحیح )
Allah isko r samne bethne walon sb ko hidayat de
39:00 kufriya akeede,
1:39:47
ماشاءاللہ، خوب گھمن صاحب کانمبر مل سکتا ھے ؟
حضرت نانوتوی کی کتاب کا نام بتائیں لا یرے مثلھا شیخ نے کہا
AOA BHI
KOI ONLINE CLASSES hy tu plz bta dy dars e nizami ki
حضرت ھم بریلویوں کے بھی یہی عقائد ھیں پھر ھمارے اور آپ کے درمیان کیا فرق ھے ؟؟
Ek engr sahb b bhari
22:30 how to make Tawassul without using "words of Kufr"
Al-mihannand alalmufanndad Ka lafzi tarjuma bataa dayn
Kahaniyaaa
Hath nikal kar kisi ko rizq de saktay hai
Jawab farmaye
سنن ابوداؤد
کتاب: سنت کا بیان
باب: سنت کو لازم پکڑنے کا بیان
حدیث نمبر: 4611
ترجمہ:
ابوادریس خولانی کہتے ہیں کہ یزید بن عمیرہ (جو معاذ بن جبل (رض) کے شاگردوں میں سے تھے) نے انہیں خبر دی ہے کہ وہ جب بھی کسی مجلس میں وعظ کہنے کو بیٹھتے تو کہتے : اللہ بڑا حاکم اور عادل ہے، شک کرنے والے تباہ ہوگئے تو ایک روز معاذ بن جبل (رض) کہنے لگے : تمہارے بعد بڑے بڑے فتنے ہوں گے، ان (دنوں) میں مال کثرت سے ہوگا، قرآن آسان ہوجائے گا، یہاں تک کہ اسے مومن و منافق، مرد و عورت، چھوٹے بڑے، غلام اور آزاد سبھی حاصل کرلیں گے، تو قریب ہے کہ کہنے والا کہے : لوگوں کو کیا ہوگیا ہے ؟ میری پیروی نہیں کرتے، حالانکہ میں نے قرآن پڑھا ہے، وہ میری پیروی اس وقت تک نہیں کریں گے جب تک کہ میں ان کے لیے اس کے علاوہ کوئی نئی چیز نہ نکالوں، لہٰذا جو نئی چیز نکالی جائے تم اس سے بچو ١ ؎ اس لیے کہ ہر وہ نئی چیز جو نکالی جائے گمراہی ہے، اور میں تمہیں حکیم و دانا کی گمراہی سے ڈراتا ہوں، اس لیے کہ بسا اوقات شیطان، حکیم و دانا شخص کی زبانی گمراہی کی بات کہتا ہے اور کبھی کبھی منافق بھی حق بات کہتا ہے۔ میں نے معاذ سے کہا : (اللہ آپ پر رحم کرے) مجھے کیسے معلوم ہوگا کہ حکیم و دانا گمراہی کی بات کہتا ہے، اور منافق حق بات ؟ وہ بولے : کیوں نہیں، حکیم و عالم کی ان مشہور باتوں سے بچو، جن کے متعلق یہ کہا جاتا ہو کہ وہ یوں نہیں ہے، لیکن یہ چیز تمہیں خود اس حکیم سے نہ پھیر دے، اس لیے کہ امکان ہے کہ وہ (اپنی پہلی بات سے) پھر جائے اور حق پر آجائے، اور جب تم حق بات سنو تو اسے لے لو، اس لیے کہ حق میں ایک نور ہوتا ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں : اس قصے میں معمر نے زہری سے ولا يثنينک ذلک عنه کے بجائے ولا ينئينک ذلک عنه روایت کی ہے اور صالح بن کیسان نے زہری سے اس میں المشتهرات کے بجائے المشبهات روایت کی ہے اور ولا يثنينك ہی روایت کی ہے جیسا کہ عقیل کی روایت میں ہے۔ ابن اسحاق نے زہری سے روایت کی ہے : کیوں نہیں، جب کسی حکیم و عالم کا قول تم پر مشتبہ ہوجائے یہاں تک کہ تم کہنے لگو کہ اس بات سے اس کا کیا مقصد ہے ؟ (تو سمجھ لو کہ یہ حکیم و عالم کی زبانی گمراہی کی بات ہے) ٢ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١١٣٦٩) (صحیح الإسناد )
Hazrat ham sawal kis no. Pe karsakte he
اگر یہ سب توانائیاں قرآن و سنت پر خرچ ہوتی اور قرآن و سنت کو عوام تک پہنچانے کے لیے صرف ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا
امام ابو حنیفہ کی تقلید میں حق چھوڑنا گمراہی کے علاوہ کچھ نہیں
کیونکہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید سب سے پہلے تو ثابت ہی نہیں قرآن و سنت سے
ہم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی صرف وہی بات مانے گے جو قرآن و سنت کے مطابق ہو
یہ بات خود امام ابو حنیفہ رحمہ نے بھی فرمائی ہے
(إذا صح الحديث فهو مذهبي) صحیح حدیث میرا مذہب ہے
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی وجہ سے فضیلت چھوڑنا عقل سے باہر ہے
دوسری بات کہ العیاذ بااللہ عن ذلک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و کے جسم مبارک سے لگی مٹی عرش و کرسی سے افضل ہے
یعنی وہ مٹی جس کی نسبت نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم سے ہے وہ اس عرش عظیم سے افضل ہے جس کی نسبت اللہ سے ؟ اور جس عرش پر ارحمن نے استوی فرمایا ہے اپنی شان کے مطابق
اللہ کے سامنے سب فقیر ہے چاہے نبی ہو چاہے امتی یہ اللہ نے خود اپنے قرآن میں فرمائی ہے
واللہ غنی و انتم فقرا
اللہ غنی ہے اور تم سب فقیر
اللہ ہدایت عطاء فرمائے
Aap jante kya ho imam abu haneefa r ke bare mai
Assalamualaikum meri channel ko Jo manage krtay hain un say moudabana guzarish hai k AP pechli video ka link description Mai zarur dala karain.. Allah Pak Jaza e Khair aata karay
Ye nafli muamla hai jayez,najayez nehi.magar wo wala jayez najayez ka nehi
Hazrat aam momin ko qabr ma hayaat kese Hasil hai?? rehnumayi farmayen
ये सवाल तुम्हारे ज़हन में कैसे आया और इस सवाल का ज़िन्दगी में आम मोमिन के दीनी अमल के ऐतबार से कितना ताल्लुक है?????
Kya is book me deobandi ulma ne apke bujurgo ko razialllahu anhu kha he ????
Assalamu Alaikum meri ek request hai AMS Ke admin se ke jis tarhan ye bayaan me apne title diya hai complete ya full bayaan jo bhi aap Title dete hain us tarhan hi mini ya short clip bayaan ke bhi title den.jese aap bich me de rahe the SC#01 Maulana Nawaz SB ke. aise kch den jis se hume samjh aa jaya kare.hum full bayaan jis ko bhi dete hain aur short
Deo ke bandar 😂😅🤣😁
Astagfarula Astagfarula Astagfarula allha tum logo ko hadayt da molana musrik shaib ap logo ki dokany band ho rahy ha
Ghumman sahab ye hadis mujtahid ke liye hai mukallid ke liye nehi
مولانا اگر بمقابلہ حدیث کو چھوڑنا کی نسبت صبتین شاہ نقوی صاحب کی طرف ہے تو آپ کی بات غلط ہے ایسی بات نہیں ہے ہم کسی بھی صحیح حدیث کو قرآن کے خلاف نہیں سمجھتے بیسک بظاہر تعارض لگ رہاہو
Assalamualikum mera nam ahmad he.. Mujhe M ilyas ghuman sab ka no chahiye.. Plz send kijie
markazhanfi@gmail.com is eamil par rabta kijiye.
Ahnaf Media Services
Ahnaf Media Services
dajal say kam lea hay muhannad may
Kon hazrat farmate hain
Har firqe wala apne apne buzurgo taarif karta nazar aata hai ,is ke baare me brailvi aur ahle hadees denge , sabhi log apne apne buzurgo ki taaveel kar rahe hain.
U are right about this lol😂
سنن ابوداؤد
کتاب: سنت کا بیان
باب: سنت کو لازم پکڑنے کا بیان
حدیث نمبر: 4608
ترجمہ:
عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے تین بار فرمایا : سنو، بہت زیادہ بحث و تکرار کرنے اور جھگڑنے والے ہلاک ہوگئے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/العلم ٤ (٢٦٧٠) ، (تحفة الأشراف : ٩٣١٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٣٨٦) (صحیح )
Ye waeed un logoke liy h jo fizul batopar bahs karte h
@@asadshaikhasadshaikh4778 han, ye un logo ke liye nahi he jinko fuzool me ghalat ilzamaat laga ker kafir kaha gaya ho,,,,
ulemae deoband ko fuzool me ghalat ilzamaat laga ker kafir kaha gaya he,,, kia apne imaan ki wazahat kerna ghalat he!?