بخاری حدیث میں آئ ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھنے کے سلسلے میں. لہذا علماء دیوبند کے نزدیک کھبی کھبی اگر دعا کی طور پر پڑھلیا جائے تو کوئی حرج نہیں. میں بھی الحمد اللہ قاسمی ہوں
@@MaazKhan-ge5seha ha ha ha fir apne baba ko bacha liya or nabi ki hadees ko peeche kar diya sahi bukhari 1335 no hadees hai agar tere paas hai to pesh kar daleel bukhari ki ya sahi Muslim ki warna allah ke rassool ki maal le ya apne baba ki maan le
Agar Din Ko samajhna Hai To Allah Ke Rasul Sallallahu Alaihi vasllam aur sahaba Raji Allah Tala anhu Aazma Inka maukoof kya hai yah Janna jaruri hai aur is Baat Ko janne ke liye Sahi Hadis aur Kuran Ka mutala Karna jaruri hai Jiske Liye ulama show ummat ko Kuran aur Hadis padhne Se rokate Hain Inki Baton Mein Na Aaye
@@junaidmultani6017lol... Vo ye kehte ha kae course krlo. Phir baeshak prh lo... Jaahilo ki tara bss shro na ho jao. Like even in worldly education, an illiterate person deriving laws of physics from a phd book, would be scorned upon. Why? Cause he didn't even learnt the basics required for understanding that. Similarly app bss uth krr jo hath lga prh krr apne apko bra smghna baewakoofi hoti
ماشاءاللہ بھت زبردست طریقہ سے مسئلہ کی تنقیح فرمائی اللہ رب العزت متکلم اسلام شیخ طریقت حضرت اقدس مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب مدظلہ العالی کی باتیں ہی حق اور اظہر من الشمس ہے اگرچہ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی بھی ہمارے لئے قابل قدر، ملت اسلامیہ کے بہت بڑے سرمایہ اور فخر ہیں ہمیں اپنے تمام علماء کرام کا معتقد ہونا چاہیے اور احترام کرنا چاہیے؛ لیکن اندھ بھگت نہیں ہونا چاہیے ورنہ ملت اسلامیہ کا ہم بیڑا غرق کردیں گے بالخصوص علماء کرام کو اتنی بات ضرور سمجھنا چاہیے۔
علم و حکمت نام ختم کر دیں صرف دیوبندی مسلک کی ہی ترجمانی کرنا اور بہر صورت دیوبندی دائرہ میں رہنا کوئی حکمت نہیں ہے بلکہ ہمارا مذہب اسلام ایک افقی دین ہے جو قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لئے رہنمائی کرتا ہے نہ کہ صرف دیوبندیوں کے لیے، یہ کوئی حلال حرام کا مسلئہ تو نہیں تھا جو حضرت گھمن مدظلہ نے سورہ فاتحہ نہ پڑھنے پر پوری ویڈیو بنا لی اولی غیر اولی میں اکابر دیوبند کا حنفی نقطہ نظر کو چھوڑ کر مالکی، شافعی، یا حنبلی شق پر عمل کرنے کی مثالیں موجود ہیں اور ویسے بھی مسلکی منافرت اور فرقہ واریت کے دور میں اگر کسی معتبر عالم دین نے تمام مسالک میں اتحاد اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے کسی دوسرے مسلک کی کسی جزئی پر عمل کیا ہے تو اصل حکمت کا مقتضا بھی یہی تھا
ما شاء الله لا قوة إلا بالله.. ولله در المجيب قد أحسن و أجاد. سبحان الله جزاه الله عز و جل الحسنٰى و زيادة.. حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دام ظله العلمى ہم سب کی طرف سے بہت زیادہ شکریہ اور دلی دعاؤں کے بجا طور پر مستحق ہیں کہ انہوں نے جامع اور قوی دلائل سے ہماری رہبری اور رہنمائی فرمائی جیسا کہ گمراہیوں میں ان کی رہبری سے لاکھوں لوگوں کو صحیح اور معتدل راستے ملتے رہے ہیں اور مسلک اہل سنت والجماعت حنفی دیوبندی سے انشراحِ صدر اور پختہ وابستگی حاصل ہوتی رہی ہے کثر الله أمثالهم و حفظ بهم دين أمة نبينا محمد صلى الله عليه و آله و صحبه و سلم
اللہ تعالی عنہ متقلم اسلام حضرت علامہ مولانا محمد الیاس گھمن صاحب مدظلہ العالی کی جان مال عزت آبرو کی حفاظت فرمائے۔ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر عافیت تندرستی اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ قائم فرمائے ۔آمین۔ حضرت کی گفتگو سن کر بہت اطمینان ہوا
Imtiyaz Baltistani جناب بہترین جواب دیا آپ نے میں بھی یہی کامینٹ کرنے والا تھا، جیسی نیت تھی ویسے ہی دلائل دینے تھے گھمن نے ! اور ابن عباس والی حدیث کی تشریح و مفہوم ہی غلط کر ڈالی صاف واضح نظر آ رہا کے اسکی نیت میں کھوٹ ہے، ابن عباس کی روایت سے متعلق گھمن اپنے مسلک کو فوقیت دینے کی خاطر کہتا کے """ہو سکتا ہے دعا کے طور پر پڑھی ہو""" یہ ہو سکتا وہ ہو سکتا ہے، یہ ہوتا کون ہے صحیح حدیث کے بارے میں اندازے لگانے والا استغفراللہ اور اپنے اکابرین کی صرف رائے اور اقوال کو ایسے بیان کر رہا ہے جیسے نعوذباللہ انکی باتیں قرآن کی آیتیں ہیں اور جب صحیح حدیث کی بات آئی تو ڈنڈی مار گیا ! عقل والوں کے لئے صاف صاف ظاہر ہے کے اس گھمن کی نیت کیا ہے اور اسکے دلائل بوگس ہیں، اور اسکے دلائل اسلامی نہیں حنفی دلائل تھے جیسے کوئی وکیل یہ جانتے ہوے کے میرا مؤکل مجرم ہے اور اس کے لیئے جرح کر رہا ہو ! اور لوگوں کے کامینٹس پڑھ کر اور زیادہ افسوس ہوا جو یہ کہ اور "سمجھ" رہے ہیں کے بڑے کمال اور مدلل دلائل پیش کر دیئے گھمن نے، اوہ بھائیوں بات دلائل کی نہیں ہوتی دلائل مظبوط کتنے ہیں یہ دیکھنا ہوتا ہے اور اللہ جسکو ہدایت دے اور جسکی نیت صحیح دین سیکھنے سمجھنے کی ہو وہ کبھی ان جیسے مولویوں کے ہاتھوں گمراہ نہیں ہوتا ! دلائل تو اللہ کے ہونے پر بھی ہیں اور اللہ کو نا ماننے والوں (دہریوں) کے پاس بھی دلائل ہیں کے نعوذباللہ اللہ نہیں ہے۔ نمازِ جنازہ کے مسائل کیا ہیں وہ ایک طرف اس گھمن نے اپنی ہی زبانی اپنی حثیت، نیت، اور گمراہ ہونے کے دلائل خود پیش کر دئیے، باقی جن کے پاس عقل نہیں وہ بادام کھانے کے دلائل بھی گھمن سے دریافت کریں !
میرے پیارے علماء کرام اللہ تعالٰی آپ سب کو امن و امان میں رکھے۔ میں ایک اہم بات پیش کرنے جا رہا ہوں وہ یہ ہے کہ امت مسلمہ پر ایک نازک وقت آ گیا ہے۔ اس نازک وقت میں فقہی جزوی مسائل کو ایک طرف رکھے اور امت کے اہم سیاسی مسائل کو سامنے رکھکر عوام کو حل بتاکر مطمئن کیا جائے ۔ ہم اپنے ہم خیال عالم کی اس لئے حمایت نہ کرے کہ وہ ہم مشرب اور ہم مذہب ہے۔
اللہ ان جیسے علما کو لمبی عمر دے اور سب مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور تم جیسے منکرین عالم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہدایت عطا فرمائے
الحمدللہ الحمدللہ اللہ تعالیٰ ہمارے مرشد و مربی متکلم اسلام رہنمائے دیوبند سنّیوں کے شیر امت مسلمہ کے تاج کو سلامت رکھے ان کی خدمات کو قبول فرمائے دنیا کے کونے کونے میں آپ کے فیض کو پہنچائے۔۔ آپ کو سن کر ایسا محسوس ہوتا ایسا اطمینان ہوتا جس کو میں بیان نہیں کر پاتا۔۔۔ اللٰهم لك الحمد ولك الشكر
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔ مولانا صاحب نے بہت ہی اچھے طریقے سے سورہ فاتحہ کا نماز جنازہ میں نہ پڑھنے کے دلائل بیان کیئے ہیں۔ اللہ تعالٰی مولانا صاحب کی عمر میں برکت دے۔ آمین
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ۔ کہا کہ ہم سے غندر ( محمد بن جعفر ) نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا ‘ ان سے سعد بن ابراہیم نے اور ان سے طلحہ نے کہا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کی اقتداء میں نماز ( جنازہ ) پڑھی ( دوسری سند ) ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہمیں سفیان ثوری نے خبر دی ‘ انہیں سعد بن ابراہیم نے ‘ انہیں طلحہ بن عبداللہ بن عوف نے ‘ انہوں نے بتلایا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی تو آپ نے سورۃ الفاتحہ ( ذرا پکار کر ) پڑھی ۔ پھر فرمایا کہ تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہی طریقہ نبوی ہے ۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدٍ، عَنْ طَلْحَةَ، قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ عَلَى جَنَازَةٍ فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ قَالَ لِيَعْلَمُوا أَنَّهَا سُنَّةٌ. Hadees # 1335 Bakhari Saheef
میرا تعلق سنی حنفی دیوبندی سے ہے الله تعالیٰ آپ کے علم و عمل۔میں ترقی اور اضافہ فرمائے آپ نے ماشاء اللہ رسول اللہ صلی الله عليه وسلم صحابہؓ کرام تابعین تبع تابعین آئمہ کرام کے حوالہ جات ملاحظہ فرمائیے الله تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں ترقی فرمائے آمین ہمیں اسپر عمل۔کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ، فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَقَالَ: إِنَّهَا مِنَ السُّنَّةِ . حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک جنازہ پڑھا تو انہوں نے سورہ فاتحہ کی قراءت کی اور کہا : یہ سنت ہے ۔ سنن ابو داؤد 3198 جنازے کے احکام و مسائل صحیح حدیث
اللّٰہ تعالیٰ شانہ سلامت رکھے اور دونوں حضرات کی عمریں لمبی عمریں عطاء فرمائے شیخ الاسلام بھی ہمارے سروں کے تاج ہیں اور شیخ گھمن حفظہ اللہ بھی ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ جو جوابات دیے رہے ہیں وہ غیر مقلدین کو جو ننگے ہو کر کود رہے ہیں نہ مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی سے اختلاف کرہے ہیں آخر میرے شیخ متکلم احناف ہیں اللّٰہ تعالیٰ شانہ سلامت رکھے اور لمبی عمریں عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین دعاء گو رضوان الحق قاسمی بجنوری
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اہلِ حق علماء سے دین کا علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔ بخاری شریف میں یہ حدیث ہے کہ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نماز جنازہ میں بلند آواز سے قرات کی اور اس میں سورہ فاتحہ بھی پڑھی اور فرمایا کہ میں نے ایسا اس لیے کیا تا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہو کہ سورہ فاتحہ میں کیا پڑھا جاتا ہے ۔
سورہ فاتحہ کو نماز جنازہ میں قرآت کے طور پر پڑھا جا سکتا ہے قرآت کے طور پر نہیں اگر کوئی قرآت سمجھ کر پڑھے تو مکروہ ہے افضل وہ ہے جو دعا ہے اس دعا کو پڑھے
Gumhan sahib app ne amam abbu Hanifa ka kslma parha hai,nabi.a.s.too Surat fathia parte the.nabi ke jaisa hai hi koi nahi tere akabar te shae hi koi nahin.
سوال ۔۔۔ براہ کرم نماز جنازہ میں ھم جو جل ثناء ک والی ثناء پڑھتے ہیں اور جو رحمت ترحمت والا درود شریف پڑھنے ھیں 1... نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے 2.. صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی کے پڑھنے کا حوالہ عنایت فرمائیں شکریہ
صحیح البخاری کتاب: جنازوں کا بیان باب: باب: نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا (ضروری ہے)۔ حدیث نمبر: 1335 ترجمہ: محمد بن بشار، غندر، شعبہ، سعد، طلحہ سے روایت کرتے ہیں طلحہ نے بیان کیا میں نے ابن عباس کے پیچھے نماز پڑھی (اور دوسری سند) محمد بن کثیر، سفیان، سعد بن ابراہیم طلحہ بن عبداللہ بن عوف سے روایت کرتے ہیں اور انہوں نے سورت فاتحہ پڑھی اور کہا کہ لوگ جان لیں کہ یہ سنت ہے
پورا بیان سن اور سمجھ ۔ مولانا الیاس گھمن نے کہا ہے کہ سورت فاتحہ پڑھنا تو ثابت ہے لیکن دعا کے طور پر ناکہ قرات کے طور پر ۔ کیونکہ نماز جنازہ میں قرات نہیں کی جاتی
Allah paak aap ko apne amaan me rakhe huzur Mai aapke video ka hi muntazir tha, bahot shukriya Allah paak aapka saya hmare sar pe ta der qaem rakhe Ameen.
طلحہ بن عبداللہ کہتے ہیں میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے ایک جنازے کی نماز پڑھی، تو میں نے انہیں سورۃ فاتحہ پڑھتے سنا، تو جب وہ سلام پھیر چکے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا، اور پوچھا: آپ (نماز جنازہ میں) قرآن پڑھتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: جی ہاں، (یہی) حق اور سنت ہے۔ سنن نسائی 1990 قال الشيخ الألباني: صحيح صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عنْهما على جَنازَةٍ فَقَرَأَ بفاتِحَةِ الكِتابِ قالَ: لِيَعْلَمُوا أنَّها سُنَّةٌ.♧ صحيح البخاري ١٣٣٥
Qayamat Mein Yahi jawab dena hai Maulana Sahab Jab Allah puchega ki Namaz Janajah Shuru Fatiha Kyon Nahin padhte ke Hamare Ahle Sunnat val jamaat mein kya hai yaar Hamare Nabi Ne Jo bataya Sallallahu Alaihi vasllam
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ حضرت آپ مین بے حد شکرگزار ہوں اس جنازہ کی نماز مین سورہ فاتحہ پڑھنی ہے یا نہیں الحمدللہ آپ نے صحیح حنفی دیوبندی ہونے کا ثبوت دیا اور حق بات کے لئے کسی کا بھی پروانہ نہین کیا
Lagta hay video poori nai daikhi. Hazrat umar nai prhtay thay balke mana krtay thay to kia wo nabi k khila amal krtay thay naoozubillah? Kia ap log unsay bara musalman ho? Vido poori daikho, usmain tumharay sawal ka jawab hay
@@fun3353 میں نے سنا ایک بھی حدیث نہیں بیان کیا ۔ دلیل کے لئے ایک حدیث کافی ہے جو میں نے لکھ دیا ہے ۔ اسی طرح آپ لوگ بھی حدیث بیان کیجیے کہ نماز جنازہ میں کیا پڑھنا سنت ہے ۔ آپ کے مولانا نے اپنے اکابر کا طریقہ بتایا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نہیں بیان کیا افسوس
صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عنْهما علَى جَنَازَةٍ فَقَرَأَ بفَاتِحَةِ الكِتَابِ قَالَ: لِيَعْلَمُوا أنَّهَا سُنَّةٌ. الراوي : عبدالله بن عباس | المحدث : البخاري | المصدر : صحيح البخاري الصفحة أو الرقم: 1335 حضرت عبداللہ بن عباس تو پڑھتے تھے اور کہتے تھے سنت ہے ۔ کاش کہ آپ یہ بھی بتا دیتے
اللہ ہم سب کو باعمل مسلمان بنائے آمین۔ جو مسلمان سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں اور یقینا ان کے ہاں دلائل بھی ہونگے وہ پڑھتے رہے جو نہیں پڑھتے وہ مت پڑھیں۔۔ایک بات اور روز محشر میرا حساب میرے اعمال کی بنیاد پر ہوگا کسی کی سفارش پر نہیں اور نہ کسی مسلک یا مذہب کی بنیاد پر۔ اپنی زندگی کو قرآن کی تعلیمات کے مطابق بسر کریں ۔
مفتی تقی عثمانی صاحب نے اپنے بھائی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ میں سورت فاتحہ کی تلاوت کی ۔ماشاءاللہ
بخاری حدیث میں آئ ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھنے کے سلسلے میں. لہذا علماء دیوبند کے نزدیک کھبی کھبی اگر دعا کی طور پر پڑھلیا جائے تو کوئی حرج نہیں.
میں بھی الحمد اللہ قاسمی ہوں
@s.zubair359 Chutiya tilawat ka Tor pr nahi parhi or na hi parhi jati ha as a Dua parhi jaskti ha.
@@MaazKhan-ge5se teri qabar mein ek bicchu add ho gaya hoga gaali dene ki wajah se 😂 alhamdulillah
مفتی تقی صاحب کی پیروی کب سے کرنے لگا😂
@@MaazKhan-ge5seha ha ha ha fir apne baba ko bacha liya or nabi ki hadees ko peeche kar diya sahi bukhari 1335 no hadees hai agar tere paas hai to pesh kar daleel bukhari ki ya sahi Muslim ki warna allah ke rassool ki maal le ya apne baba ki maan le
حضرت کی تمام باتیں سن کر اپنے عقیدے اور اپنے مذہب پر بڑا اطمینان حاصل ہوا
❣️
I ask you do you do intention of prayers when performing funeral prayers..???
Agar Din Ko samajhna Hai To Allah Ke Rasul Sallallahu Alaihi vasllam aur sahaba Raji Allah Tala anhu Aazma Inka maukoof kya hai yah Janna jaruri hai aur is Baat Ko janne ke liye Sahi Hadis aur Kuran Ka mutala Karna jaruri hai Jiske Liye ulama show ummat ko Kuran aur Hadis padhne Se rokate Hain Inki Baton Mein Na Aaye
@@junaidmultani6017lol... Vo ye kehte ha kae course krlo. Phir baeshak prh lo... Jaahilo ki tara bss shro na ho jao. Like even in worldly education, an illiterate person deriving laws of physics from a phd book, would be scorned upon. Why? Cause he didn't even learnt the basics required for understanding that. Similarly app bss uth krr jo hath lga prh krr apne apko bra smghna baewakoofi hoti
Chapters ⏰
00:00 Tamheed
03:52 Pehli Daleel
04:40 Doosri Daleel
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللہ نے دو الیاس دیکر امت مسلمہ پر بہت بڑااحسان کیاہے
ایک نے عبادات کےفضاٸل بتائے اور ایک نے امت کے عقائد کو درست ہوں اللہ ہمیں قدر کی توفیق عطافرماٸے
Mashaallah
بہت خوب جناب
آمین
آمین ثم آمین
Ameen Subhanallah
ماشاءاللہ
بھت زبردست طریقہ سے مسئلہ کی تنقیح فرمائی
اللہ رب العزت متکلم اسلام شیخ طریقت حضرت اقدس مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
الله رب العزة آپ کو نفع والے علم میں برکت نصیب عطآء فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمیـن.
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور ہمیں استفادہ کر نے کی توفیق عطا فرمائے
اللہ تعالی گھمن کو کتاب و سنت کا علم عطاء کرئے ۔آمین ۔
حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب مدظلہ العالی کی باتیں ہی حق اور اظہر من الشمس ہے اگرچہ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی بھی ہمارے لئے قابل قدر، ملت اسلامیہ کے بہت بڑے سرمایہ اور فخر ہیں ہمیں اپنے تمام علماء کرام کا معتقد ہونا چاہیے اور احترام کرنا چاہیے؛ لیکن اندھ بھگت نہیں ہونا چاہیے ورنہ ملت اسلامیہ کا ہم بیڑا غرق کردیں گے بالخصوص علماء کرام کو اتنی بات ضرور سمجھنا چاہیے۔
علم و حکمت نام ختم کر دیں
صرف دیوبندی مسلک کی ہی ترجمانی کرنا اور بہر صورت دیوبندی دائرہ میں رہنا کوئی حکمت نہیں ہے
بلکہ ہمارا مذہب اسلام ایک افقی دین ہے جو قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لئے رہنمائی کرتا ہے نہ کہ صرف دیوبندیوں کے لیے،
یہ کوئی حلال حرام کا مسلئہ تو نہیں تھا جو حضرت گھمن مدظلہ نے سورہ فاتحہ نہ پڑھنے پر پوری ویڈیو بنا لی
اولی غیر اولی میں اکابر دیوبند کا حنفی نقطہ نظر کو چھوڑ کر مالکی، شافعی، یا حنبلی شق پر عمل کرنے کی مثالیں موجود ہیں
اور ویسے بھی مسلکی منافرت اور فرقہ واریت کے دور میں اگر کسی معتبر عالم دین نے تمام مسالک میں اتحاد اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے کسی دوسرے مسلک کی کسی جزئی پر عمل کیا ہے تو اصل حکمت کا مقتضا بھی یہی تھا
Jitne firqaparast ulama hai sub haq chupane wale hai isme koi shak nahin
@@afzalsayeed6147 achha sab haq chhupane wale hain to haq waazeh tum kardo
اپنے مرشد کو کافی عرصے کے بعد سننے کا شرف حاصل ہوا، الحمد للہ
مرشد(سیدھا راستہ دکھانے والا)گھمن پے یہ جملہ فٹ نہیں آتا ۔❌👎
بدعتیو پیر پرستو
سردار دو جہاں محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی مرشد ہیں
گھمن اھل سنت نہیں ہے اس میں بدعات رسومات پایاجاتاہے
اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرماۓ
Sahi bukhari.1335
Allah aap ko haq aur sahi baat karne ki taufique de ameen
اور جو مولانا صاحب نے دلائل دے وہ کیا بائبل اور تورات سے دئے ہیں ؟
ما شاء الله لا قوة إلا بالله.. ولله در المجيب قد أحسن و أجاد. سبحان الله
جزاه الله عز و جل الحسنٰى و زيادة..
حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دام ظله العلمى ہم سب کی طرف سے بہت زیادہ شکریہ اور دلی دعاؤں کے بجا طور پر مستحق ہیں کہ انہوں نے جامع اور قوی دلائل سے ہماری رہبری اور رہنمائی فرمائی جیسا کہ گمراہیوں میں ان کی رہبری سے لاکھوں لوگوں کو صحیح اور معتدل راستے ملتے رہے ہیں اور مسلک اہل سنت والجماعت حنفی دیوبندی سے انشراحِ صدر اور پختہ وابستگی حاصل ہوتی رہی ہے کثر الله أمثالهم و حفظ بهم دين أمة نبينا محمد
صلى الله عليه و آله و صحبه و سلم
اللہ تعالی عنہ متقلم اسلام حضرت علامہ مولانا محمد الیاس گھمن صاحب مدظلہ العالی کی جان مال عزت آبرو کی حفاظت فرمائے۔ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر عافیت تندرستی اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ قائم فرمائے ۔آمین۔ حضرت کی گفتگو سن کر بہت اطمینان ہوا
Inki hidayat ki bhi dua kijiye bhai allah ilyas ghumman sahab ko hidayat bakshe.
متکلم
آمین
متکلم
متکلم
Ghuman Mera murshid hai. ye main muhabbat me kaherahun koi ise be adabi na samjhe ❤❤❤❤❤❤ ghuman Zinda baad Alame Islam ka bahut bada sarmaya .❤❤❤
Imtiyaz Baltistani
جناب بہترین جواب دیا آپ نے میں بھی یہی کامینٹ کرنے والا تھا، جیسی نیت تھی ویسے ہی دلائل دینے تھے گھمن نے ! اور ابن عباس والی حدیث کی تشریح و مفہوم ہی غلط کر ڈالی صاف واضح نظر آ رہا کے اسکی نیت میں کھوٹ ہے، ابن عباس کی روایت سے متعلق گھمن اپنے مسلک کو فوقیت دینے کی خاطر کہتا کے """ہو سکتا ہے دعا کے طور پر پڑھی ہو""" یہ ہو سکتا وہ ہو سکتا ہے، یہ ہوتا کون ہے صحیح حدیث کے بارے میں اندازے لگانے والا استغفراللہ اور اپنے اکابرین کی صرف رائے اور اقوال کو ایسے بیان کر رہا ہے جیسے نعوذباللہ انکی باتیں قرآن کی آیتیں ہیں اور جب صحیح حدیث کی بات آئی تو ڈنڈی مار گیا ! عقل والوں کے لئے صاف صاف ظاہر ہے کے اس گھمن کی نیت کیا ہے اور اسکے دلائل بوگس ہیں، اور اسکے دلائل اسلامی نہیں حنفی دلائل تھے جیسے کوئی وکیل یہ جانتے ہوے کے میرا مؤکل مجرم ہے اور اس کے لیئے جرح کر رہا ہو ! اور لوگوں کے کامینٹس پڑھ کر اور زیادہ افسوس ہوا جو یہ کہ اور "سمجھ" رہے ہیں کے بڑے کمال اور مدلل دلائل پیش کر دیئے گھمن نے، اوہ بھائیوں بات دلائل کی نہیں ہوتی دلائل مظبوط کتنے ہیں یہ دیکھنا ہوتا ہے اور اللہ جسکو ہدایت دے اور جسکی نیت صحیح دین سیکھنے سمجھنے کی ہو وہ کبھی ان جیسے مولویوں کے ہاتھوں گمراہ نہیں ہوتا !
دلائل تو اللہ کے ہونے پر بھی ہیں اور اللہ کو نا ماننے والوں (دہریوں) کے پاس بھی دلائل ہیں کے نعوذباللہ اللہ نہیں ہے۔ نمازِ جنازہ کے مسائل کیا ہیں وہ ایک طرف اس گھمن نے اپنی ہی زبانی اپنی حثیت، نیت، اور گمراہ ہونے کے دلائل خود پیش کر دئیے، باقی جن کے پاس عقل نہیں وہ بادام کھانے کے دلائل بھی گھمن سے دریافت کریں !
Cup sale dalil mazbut kesi ho tui ye samajh fir bta na mere ko
جزاك اللّٰه خيرًا
میرے پیارے علماء کرام اللہ تعالٰی آپ سب کو امن و امان میں رکھے۔ میں ایک اہم بات پیش کرنے جا رہا ہوں وہ یہ ہے کہ امت مسلمہ پر ایک نازک وقت آ گیا ہے۔ اس نازک وقت میں فقہی جزوی مسائل کو ایک طرف رکھے اور امت کے اہم سیاسی مسائل کو سامنے رکھکر عوام کو حل بتاکر مطمئن کیا جائے ۔ ہم اپنے ہم خیال عالم کی اس لئے حمایت نہ کرے کہ وہ ہم مشرب اور ہم مذہب ہے۔
بعض لوگ سورۀ فاتحہ پڑھنا بہتر سمجھتے ہیں بعض نہ پڑھنا دونوں کے پاس دلائل ہیں ہم سب مسلمان ہیں
میری دعا ہے اللّٰہ پاک گھمن صاحب کو شہادت کی موت نصیب عطا فرمائے آمین
حدیث کے ایسے منکرین کو خدا جلد اپنے پاس بلا لے آمین
اللہ ان جیسے علما کو لمبی عمر دے اور سب مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور تم جیسے منکرین عالم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہدایت عطا فرمائے
کیا انکار ہوا حدیث کا جاہل
MashaAllah itne sare dalail, Allah aap ke ilm me aur umr me barkath de. Karnataka india se.
یقینا گمھن صاحب نے تو حق ادا کردیا
اللہ یحفظک
Alhamdulillah, proud to be linked with this ideology
الحمدللہ الحمدللہ اللہ تعالیٰ ہمارے مرشد و مربی متکلم اسلام رہنمائے دیوبند سنّیوں کے شیر امت مسلمہ کے تاج کو سلامت رکھے ان کی خدمات کو قبول فرمائے دنیا کے کونے کونے میں آپ کے فیض کو پہنچائے۔۔
آپ کو سن کر ایسا محسوس ہوتا ایسا اطمینان ہوتا جس کو میں بیان نہیں کر پاتا۔۔۔ اللٰهم لك الحمد ولك الشكر
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
مولانا صاحب نے بہت ہی اچھے طریقے سے سورہ فاتحہ کا نماز جنازہ میں نہ پڑھنے کے دلائل بیان کیئے ہیں۔
اللہ تعالٰی مولانا صاحب کی عمر میں برکت دے۔ آمین
بے وقوف
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ۔ کہا کہ ہم سے غندر ( محمد بن جعفر ) نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا ‘ ان سے سعد بن ابراہیم نے اور ان سے طلحہ نے کہا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کی اقتداء میں نماز ( جنازہ ) پڑھی ( دوسری سند ) ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہمیں سفیان ثوری نے خبر دی ‘ انہیں سعد بن ابراہیم نے ‘ انہیں طلحہ بن عبداللہ بن عوف نے ‘ انہوں نے بتلایا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی تو آپ نے سورۃ الفاتحہ ( ذرا پکار کر ) پڑھی ۔ پھر فرمایا کہ تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہی طریقہ نبوی ہے ۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدٍ، عَنْ طَلْحَةَ، قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ عَلَى جَنَازَةٍ فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ قَالَ لِيَعْلَمُوا أَنَّهَا سُنَّةٌ.
Hadees # 1335 Bakhari Saheef
Sabke apne akabir h fir musalman kis kis akabir ki mane ham samko allah ke rsool ko hi apna akabir manna chahye
ماشاءاللہ بہت خوب بڑا اچھا لگا حضرت 🌹🌹
Bhut achha chij btaya apne Maulana sahab
جزاک اللہ خیر ، اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت میں سرخرو فرمائے آمین یارب العالمین
میرا تعلق سنی حنفی دیوبندی سے ہے الله تعالیٰ آپ کے علم و عمل۔میں ترقی اور اضافہ فرمائے
آپ نے ماشاء اللہ
رسول اللہ صلی الله عليه وسلم
صحابہؓ کرام
تابعین
تبع تابعین
آئمہ کرام
کے حوالہ جات ملاحظہ فرمائیے
الله تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں ترقی فرمائے آمین
ہمیں اسپر عمل۔کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ، فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَقَالَ: إِنَّهَا مِنَ السُّنَّةِ .
حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک جنازہ پڑھا تو انہوں نے سورہ فاتحہ کی قراءت کی اور کہا : یہ سنت ہے ۔
سنن ابو داؤد 3198
جنازے کے احکام و مسائل
صحیح حدیث
Allah Tala ap KO Hi day at Ata farmy
ماشاءاللہ بہت خوب👍 اللہ تعالی آپ کے سایہ حیات کو ہم پر تادیر قائم رکھے اور آپ سے ہمیں مزید استفادہ نصیب فرمائے آمین
Kiya tum bhi namaz-e-janazah main Soorah-e-Fatiha hi padho ge?
ماشاءاللہ ۔ اے تاج حنفی ۔اور مترجم دیوبند بارک اللہ فی علمک وعملک اطال اللہ ظلک علینا ۔ ۔آمین ۔
JAZAK ALLAH O KHAIRA
اللّٰہ تعالیٰ شانہ سلامت رکھے اور دونوں حضرات کی عمریں لمبی عمریں عطاء فرمائے شیخ الاسلام بھی ہمارے سروں کے تاج ہیں اور شیخ گھمن حفظہ اللہ بھی ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ جو جوابات دیے رہے ہیں وہ غیر مقلدین کو جو ننگے ہو کر کود رہے ہیں نہ مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی سے اختلاف کرہے ہیں آخر میرے شیخ متکلم احناف ہیں اللّٰہ تعالیٰ شانہ سلامت رکھے اور لمبی عمریں عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین دعاء گو رضوان الحق قاسمی بجنوری
حضرت الیاس صاحب یاس کو آس میں بدل رہے ہیں الحمد للہ۔ جزاکم اللّہ خیرا
جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله اللہ تعالی ھمارے استادمحترم کی علم و عمل میں عمرمیں صحت میں مزیدبرکتیں نصیب فرمائے آمین
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اہلِ حق علماء سے دین کا علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
بخاری شریف میں یہ حدیث ہے کہ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نماز جنازہ میں بلند آواز سے قرات کی اور اس میں سورہ فاتحہ بھی پڑھی اور فرمایا کہ میں نے ایسا اس لیے کیا تا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہو کہ سورہ فاتحہ میں کیا پڑھا جاتا ہے ۔
جناب حضرت نے اس کا جواب بھی ارشاد فرما دیا ہے اس کو غور سے سن لے
@@user-pi5zc5il5e afsos ke deene haq ko maslak par parakhte hai kaash ke maslak ko deen par parakhte.
سورہ فاتحہ کو نماز جنازہ میں قرآت کے طور پر پڑھا جا سکتا ہے قرآت کے طور پر نہیں اگر کوئی قرآت سمجھ کر پڑھے تو مکروہ ہے افضل وہ ہے جو دعا ہے اس دعا کو پڑھے
@@mdhasnain7715 o bhi to ya baat hazrat abhudullah bin abas ko parhio ja kaaa
@@mdhasnain7715 یہ آپ کوئی حدیث بیان کررہے ہیں یا اپنا قیاس ؟
یقیناً مولانا آپ ترجمان دیوبند ہیں ، اللّٰہ تعالیٰ آپ کی صحت میں عمر میں علم میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
شاداب میرٹھی انڈیا
Allah Hazrat ki hayat Barkat farmaye
اللہ تعالی حضرت کو جزائے خیر عطا فرمائے اہل سنت والجماعت زندہ باد
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ۔
اللہ پاک حضرت کو لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے۔
الحمدللہ میرا تعلق أہل سنت والجماعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ہے
Molana ilyas ghuman sab
Hum apne aap ko ahlussunnat hanfi devbandi q kahte hain
Janab
Is tarah likh ker yotube me search kijiye
Gumhan sahib app ne amam abbu Hanifa ka kslma parha hai,nabi.a.s.too Surat fathia parte the.nabi ke jaisa hai hi koi nahi tere akabar te shae hi koi nahin.
میں نے غلطی سے حضرت عبداللہ بن عمر لکھ دیا ہے
وہ حضرت عبداللہ بن عباس ہیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
سوال ۔۔۔
براہ کرم نماز جنازہ میں ھم جو جل ثناء ک والی ثناء پڑھتے ہیں اور جو رحمت ترحمت والا درود شریف پڑھنے ھیں
1... نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
2.. صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی کے پڑھنے کا حوالہ عنایت فرمائیں شکریہ
صحیح البخاری
کتاب: جنازوں کا بیان
باب: باب: نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا (ضروری ہے)۔
حدیث نمبر: 1335
ترجمہ:
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، سعد، طلحہ سے روایت کرتے ہیں طلحہ نے بیان کیا میں نے ابن عباس کے پیچھے نماز پڑھی (اور دوسری سند) محمد بن کثیر، سفیان، سعد بن ابراہیم طلحہ بن عبداللہ بن عوف سے روایت کرتے ہیں اور انہوں نے سورت فاتحہ پڑھی اور کہا کہ لوگ جان لیں کہ یہ سنت ہے
پورا بیان سن اور سمجھ ۔ مولانا الیاس گھمن نے کہا ہے کہ سورت فاتحہ پڑھنا تو ثابت ہے لیکن دعا کے طور پر ناکہ قرات کے طور پر ۔ کیونکہ نماز جنازہ میں قرات نہیں کی جاتی
مکمل وضاحت فرماںٔی ۔اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
۔ اللہ تعالیٰ مولانا تقی صاحب کے علم و عمل میں ترقی نصیب فرمائے ۔ آمین ثم آمین
Ameen
MASHA ALLAH BAHUT KHUB ALLAH TALA AP KI UMAR R ILAM MAIN BARKAT ATA FARMAY AMEEN SUMA AMEEN 🇵🇰
بارک اللہ فیک
ماشاءاللہ آپنے علماء احناف دیوبند کی طرف سے فرض کفایہ ادا کر دیا
AMEEN SUMA AMEEN JAZAK ALLAH O KHAIRA
جزاك الله خيرا
Allah paak aap ko apne amaan me rakhe huzur
Mai aapke video ka hi muntazir tha, bahot shukriya
Allah paak aapka saya hmare sar pe ta der qaem rakhe
Ameen.
طلحہ بن عبداللہ کہتے ہیں میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے ایک جنازے کی نماز پڑھی، تو میں نے انہیں سورۃ فاتحہ پڑھتے سنا، تو جب وہ سلام پھیر چکے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا، اور پوچھا: آپ (نماز جنازہ میں) قرآن پڑھتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: جی ہاں، (یہی) حق اور سنت ہے۔
سنن نسائی 1990
قال الشيخ الألباني: صحيح
صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عنْهما على جَنازَةٍ فَقَرَأَ بفاتِحَةِ الكِتابِ قالَ: لِيَعْلَمُوا أنَّها سُنَّةٌ.♧
صحيح البخاري ١٣٣٥
حضرت ام شریک انصاریہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم دیا ہے۔
سنن ابن ماجہ۔ 1496
جواب چاہیے
بھائی جی حدیث پر عمل کریں
اگر حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اس کی وضاحت خود فرمائیں تو ہم لوگوں کچھ رحت ملے
Allah ke bande Qur'an hadees to padha le
ماشاءاللہ بہترین 💖💖💖
Qayamat Mein Yahi jawab dena hai Maulana Sahab Jab Allah puchega ki Namaz Janajah Shuru Fatiha Kyon Nahin padhte ke Hamare Ahle Sunnat val jamaat mein kya hai yaar Hamare Nabi Ne Jo bataya Sallallahu Alaihi vasllam
سبحاناللہ استاذ جی❣️
ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں بیان کیا
جزاك الله خير ا ،رضي الله عنك
جزاک اللہ
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ حضرت آپ مین بے حد شکرگزار ہوں اس جنازہ کی نماز مین سورہ فاتحہ پڑھنی ہے یا نہیں الحمدللہ آپ نے صحیح حنفی دیوبندی ہونے کا ثبوت دیا اور حق بات کے لئے کسی کا بھی پروانہ نہین کیا
Mashallah hazrt ji
ماشاء اللہ بہت خوب
بہترین
MashaAllah beautifully explained.
Hazrat akabar kon hai nabi s,a ki baat karo ,app jaisa zahil duniya Mai Sahid hi.koi hoo, Bukhari sharif muslim sharif kon batia ga
شاباش
کیا بغیر سورہ فاتحہ نماز ھو جاتی ھے۔؟
جزاکم اللّہ خیرا واحسن الجزاء
Ahnaf Deoband Zindabad
درجنوں علماءاحناف کو اس مسلئے میں سنا ہے سب مختلف ہیں ہم کس کی مانے
Qur'an hadees ki baat Mane Allah ke waste q ki qabar me ye moli jawab nhi dega balke apko Dena hoga
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ ؛ جزاک اللہ خیرا
کیا بات ہے۔ رب اجعلنی قران کے طور پر نہیں بلکہ دعا کے طور پہ پڑتے ہیں😂 جبکہ وہ قران پاک کا حصہ ہے۔
Movi sahab kitna jhot buluge ALLAH ka khof kru
MasahAllah
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
Good speech.. Good zawaab...
Thanks
ماشاءاللہ.
Mufti Tuqi usmani sahib na apnay Bhai k janaza main sureh Fateh prhi ha. Jo k mufti Azam Hain.
كاش الله نے آپ کو جو صلاحیتیں دی ہیں مسلک کے دفاع کی بجاے اسلام کے دفاع میں صرف ہوتیں
کوئی حدیث بیان کرو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز جنازہ میں کیا پڑھتے تھے
Lagta hay video poori nai daikhi. Hazrat umar nai prhtay thay balke mana krtay thay to kia wo nabi k khila amal krtay thay naoozubillah? Kia ap log unsay bara musalman ho? Vido poori daikho, usmain tumharay sawal ka jawab hay
@@fun3353
میں نے سنا ایک بھی حدیث نہیں بیان کیا ۔
دلیل کے لئے ایک حدیث کافی ہے جو میں نے لکھ دیا ہے ۔
اسی طرح آپ لوگ بھی حدیث بیان کیجیے کہ نماز جنازہ میں کیا پڑھنا سنت ہے ۔
آپ کے مولانا نے اپنے اکابر کا طریقہ بتایا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نہیں بیان کیا افسوس
صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عنْهما علَى جَنَازَةٍ فَقَرَأَ بفَاتِحَةِ الكِتَابِ قَالَ: لِيَعْلَمُوا أنَّهَا سُنَّةٌ.
الراوي : عبدالله بن عباس | المحدث : البخاري | المصدر : صحيح البخاري
الصفحة أو الرقم: 1335
حضرت عبداللہ بن عباس تو پڑھتے تھے اور کہتے تھے سنت ہے ۔
کاش کہ آپ یہ بھی بتا دیتے
لعنة اللہ علی الکاذبین
Yes, He did mention at 16:20
Dekho kaise hadeeson ka inkar Kiya Jaa Raha hai
Namaz mein surah Fatihah kya parh di asy bolrhy hen jese Bible ya Talmud parh di hai
nice❤❤❤
یه مولانا تو عالم نهیں هے
MashAllah
اہلحدیث نے دین پڑھا ہے ۔ دیوبند نے پڑھا بھی ہے اور سمجھا بھی ہے
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه 🌹🌼🌷
اللہ ہم سب کو باعمل مسلمان بنائے آمین۔ جو مسلمان سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں اور یقینا ان کے ہاں دلائل بھی ہونگے وہ پڑھتے رہے جو نہیں پڑھتے وہ مت پڑھیں۔۔ایک بات اور روز محشر میرا حساب میرے اعمال کی بنیاد پر ہوگا کسی کی سفارش پر نہیں اور نہ کسی مسلک یا مذہب کی بنیاد پر۔ اپنی زندگی کو قرآن کی تعلیمات کے مطابق بسر کریں ۔
حضرت صاحب ایک سوال ہے ❓ کیا مفتی تقی عثمانی صاحب نے مفتی رفیع عثمانی صاحب کے جنازے میں سورہ فاتحہ پڑھے تھے