I was on medicines for few months after my HbA1C test came out as 8.8% but then I came to watch your lectures Dr sahib on TH-cam. I followed your advice and started keto diet with intermittent plus occasional prolonged fasting. With three months I succeed in reversing my diabetes with HbA1C result of 5.6%. Now em on low carb diet. & very greatful to you Dr sahib for your sincere advice. Jazak Allah
Masha Allah dr.Sahib.. Ap ager clinik bna k logo ko direct guide kerna shuru kr de to logo k liy boht boht asani ho jaaye gi..Allah Subhan ap ke liy Asaniy fermaaye or iska Ajer de..🤲
Really ye breaking news hy ....Dr ap Koshish jaari rakhain Allah paak apko seht o barkat wali lambi Zindagi de Ameen aik din aay ga Insha Allah apki research oar efforts se hr banda fiada outhaay ga...
@@DrKhalidJamil السلام علیکم میرا میسج ضرور پڑھیا گا Main ap se contact karna chahati hun dr saabh main jab jab keto diet start karti hun 4 to 5 days bad stomach pain start ho jata hai or itna severe pain hota hai some.time hospital jana parta hai or medicine k begir pain thek nahi hota
آج میرے ایک دوست جو ڈائیبیٹیز کی ادویات کھا رہے تھے اور زندگی سے شدید بیضار تھے۔ میں نے انہیں کیٹو ڈائیٹ کے بارے میں بتایا اور ڈاکٹر صاحب کا چینل شیئر کیا۔ اتفاق سے اس صاحب نے یہ ویڈیو دیکھی اور بہت پر امید ہوئے۔ اللہ ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے
Sir g mery 3 sawl hain pleas rahname kr dan,sir 3 mah sy keto py hun 15kg wszan kam ho k ruk gea ab kia karun mujy 15kg or kam krna hai.main baby ko feed jrwate agr fasting brhhati to bachy ki syhat py asr prta,kia karun,?
in Dec 2021, I was on medicines (40 units of insulin and 500mg Glucophage ) after my HbA1C test came out as 12.7% and glucose level 393 in fasting & 584 random but then I followed your advice and started low carbs diet . after three months my HbA1C reduced to 6.7 %. Now from last 2 months I am taking normal diet and my fasting glucose level varies between 81 to 103
کیٹو ڈائٹ دو سال پہلے شروع کیا اور ایک سال میں میرا ایڈرنل فٹیگ اور ایلوپیسیا ایریٹا جیسا آٹو امیون ڈییز قابو میں آگیا اور میری جوانی لوٹ آئی۔ مسل ماس بڑھا اور روزانہ ایک لمبی پرسکون نیند دوبارہ نصیب ھو گئی۔
@@usernameuser4049کیٹو ڈائٹ میں روٹی چاول اور کوئی بھی ایسی چیز جس میں کارب سٹارچ زیادہ ھو نہیں کھاتے۔ کیونکہ کیٹو میں صرف پانچ سے سات پرسنٹ کارب لینا چاھئے۔ آسان الفاظ میں گھر میں جو سالم پکتا ھے جس میں آلو نہ ھو یعنی شوربہ بوٹی یا سبزی کھائیں۔ اگر اس سے پیٹ نہ بھرے تو سالاد بند گوبھی کھیرا کھائیں۔ ایک پاؤ ساگ روزانہ کھائیں۔ لیموں پانی ایک گلاس روزانہ۔ کیٹو ڈائٹ میں ایک ناشتہ اور ایک ڈنر کے علاوہ پانی پئیں۔ کافی دودھ کی بجائے ملائی کے ساتھ لیں تو چینی کی ضرورت نہیں رھتی بلکہ زیادہ ذائقہ دار لگتی ھے۔ صبح ناشتہ (اٹھ بجے) اور ڈنر (آٹھ بجے) سے پہلے ھلکی پھلکی ایکسر سائز لازمی کریں. نماز بھی ایک بہترین ایکسرسائز ھے۔ گائے بیل کے چربی کا گھی بہترین فیٹ ھے اور سستی بھی لیمو چھلکے سمیت اور لہسن کی چھلی ھوئی پھوریوں کو باریک کاٹ کر گرینڈ کرلیں اس میں گائے بیل کی چربی کا گھی ڈال دیں۔ ایک بڑا چمچ روزانہ رات کو جوان بنانے والی دوائی بھی ھے اور فوری توانائی کا بہترین خزانہ بھی۔
Lipase deficiency... My son is patient of lipase deficiency.... He is 5 years old... When he is born.. face lot problems... Now he is fine alhumduillah
Sir, I watched every video lecture please create a Hospital for diabetes and start treatment for everyone. and also trained the young Dr. for it ALLAH Jaza-e-Khair de. Ameen
Sir main 1999 say diabetic hon.2020 say mujy 96 units insulin daily lag rehi thi 56 units morning aur 40 raat ko. July 2022 say main nay aap k keto diet plan per amal start kia aur barley (Joo) ki roti start ki. Abi meri insulin 20 units morning aur evening 14 units per aa gaye hai. Inshallah main mazeed efforts kr k aur aap ki instructions per amal kr k betterment laon ga. Sir Allah Pak aap ko lambi zandagi dain aap nay meri life main inqalab berpa kr dya. Meri itni lambi diabetic history main kisi doctor nay mujy esa guide nai kia. Thanks 🙏
بھائی میرے کس لیکچر میں جو کی روٹی کی ہے میں نے مجھے ضرور بتائیں میرے میرے پر جھوٹ نہ بولیں لوگوں کو گمراہ نہ کریں یہ تین چار سال بعد آپ کا پینکریاز زیرو ہو جائے گا میں نے کبھی نہیں کی جو کی روٹی
Ap koi aisa lecture bnain jis men ye tareeqa btain k insulin ahista ahista kam krni hy aur kese insulin chorni hy ya agr foran he chor den tu phr shugar levels bigar jate hen q k mere choty bhai ka ye masla hy wo insulin leta hy gym bhi heavy lifting krta hy hba1c bhi 4.3 4.5 tak aata hy hight fat aur high protein diet leta hy lakin jb bhi rat ko insulin na ley tu subha fasting 150 tk aa jati hy insulin chorne ka method btain
السلم علیکم ڈاکٹر میںtype 2 کی مریضہ ہوں عمر 72 سال ہے وزن پہلے ہی 50kg ہے قد 5/3 ہے میں ڈاکٹر دوا لینے کو کہتے ہیں لیکن میں انکار کر دیتی ہوں۔ اگر اور خوراک چھوڑوں گی تو میرا اور وزن کم ہو گا اور کمزوری اور بڑھ جاۓ گی۔ ساتھ گردوں کا بھی مسلہ ہے 49% شرنک ہو چکے ہیں۔ براہ کرم بہترین مشورہ سے آگاہ کر دیں شکریہ
اسلام وعلیکم۔سر میں 50سال کاہوں آپ کے لکیچر سن کے اپنا وزن کم کیا ہے ابھی بھی مزید کررہا ہوں 135 کلو سے 110 پر آگیا ہوں اور شوگر کی گولی الحمداللہ 3/4ماہ سے بلکل چھوڑ دی ہے شوگر نارمل رہتی ہے 3ماہ والا ٹیسٹ بھی 5اور6 کے درمیان رہتا ہے ۔2سال پہلے ہیپاٹائٹس سی کا علاج کیا تھا وہ بھی نیگٹو ہوگیا ہے لیکن ڈاکٹر کہتے ہیں لیور ڈیمج ہے سر کیا یہ ٹھیک ہو سکتا ہے رہنمائی فرمائیں آپکی نوازش ہو گی
Assalam Alaikum Dr Sahab plz mun ky chalon ka Kuch bta den Meri Ammi keto krrahi hn mgar wo chalon sae boht pareshan hai plzkuch bta den sir Allah pak ap ko lambi sehat wali Zindagi den Ameen
اسلام وعلیکم میری عمر 31 سال ہے قد 5.4 اور وزن 66 کلو ہے ۔ مجھے پتہ نہیں چلا کہ مجھے شوگر کب ہوئی آج سے 4 سال پہلےمیرا وزن 52 سے 53 کلو تھا ۔پھر میرا وزن بھرنا شروع ہو گیا ان 4 سالوں میں وزن کنڑول کرنے کیلئے میں نے دن کا کھانا ختم اور رات کی روٹی آدھی کر دی پھر بھی یہ 66 ہو گیا۔ 3 سالوں سے میرے پاوں کے تلووں میں شدید درد تھا اور کھڑے ہونے سے پاوں سوج جاتے۔ اتنا درد ہوتا کہ آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر کوکنگ کرنا محال ہو گیا ۔ڈاکٹر کے پاس گئ اس نے کڈنی یورک ایسڈ اور لیور کے ٹیسٹ لکھ کر دئیے جو کے کلئر آے۔آخر میں ڈاکٹر نے کہا کہ خواتین کو 30 سال بعد کھڑے ہونے سے تھوڑی بہت پاوں میں سویلنگ نارمل بات ہے۔آپ بس اونچے تکیے پر پاوں رکھ کر سویا کریں اس کا بس یہی حل ہے۔ لہذا 3 سال پاوں کے درد کے ساتھ میں نے گزار دئیے خل نہیں ملا ۔کسی ڈاکٹر نے مجھے نہیں کہا کہ شوگر چیک کرواو۔ 3 مہینے پہلے واش روم میں کالے کیڑے کموڈ میں ایسے چپکے تھے کہ سارا کموڈ کالے کیڑوں سے فل بھرا ہوا ۔آمی نے دیکھا کہا ڈیڈی اور میری شوگر چیک کرواو۔یہ ایسا تب ہوتا ہے جب گھر میں کسی کو شوگر ہو ۔دونوں والدین کی شوگر چیک کروائی جو کی بالکل ٹھیک آئی۔ پھر میں گلکو میٹر خریدا 15 دن دونوں کی شوگر چیک کی ہمیشہ نارمل آئی۔ پھر ایک دن ویسے ہی اپنی چیک کر لی تو میری فاسٹنگ شوگر 148 تھی ۔میرے چودہ طبق روش ہو گئے پھر میں نے لگاتار چیک کرنا شروع کی تو 125 سے 150 کے درمیان کوئی بھی نمبر ہوتا۔ڈاکٹر کے پاس گئ اس نے hba1c لکھ کر دیا جو کہ 6.5 آیا ہے پھر میں نے youtube پر سرچ کیا شوگر کے بارے میں آپ کی ویڈیو سامنے آئی۔میں نے فیصلہ کیا میڈیسن سے پہلے کی ٹو شروع کر کے دیکھتی ہوں۔ پتہ نہیں مجھے کٹنے سالوں سے شوگر ہے اور مجھے پتہ ہی نہیں۔لیکن اس کی لیے دیسی گھی وغیرہ منگوانا تھا جو کہ دودھ والے نے کہا 15 دن تک وہ مجھے اپنی بھینس کا حالص دے سکتا ہے۔لہذا ایک اور ڈاکٹر youtube پر کلونجی اور میتھی دانہ کے پانی کا استعمال بتا رہے تھے کہ شوگر کے لیے مفید ہے جس میں رات کو 2 چمچ کلونجی اور 2 چمچ میتھی دانہ 3 گلاس پانی میں بوائل کیا ہے۔جب دو گلاس پانی رہ گیا تو 1 گلاس 1 جگ میں اور دوسرا دوسرے جگ میں ڈال کر باقی کا جگ سادے پانی سے بھر کر فرج میں رکھ دیا ۔ رات کو کھانے کے 2 گھینٹے بعد میری شوگر 140 تھی صبح فاسٹنگ شوگر 130 تھی ناشتے کے بعد 136 ہو گئے۔پھر میں نے پہلی دفعہ میتھی دانہ اور کلونجی کا پانی پیا۔ اس کے بعد مجھے تھوڑے سے چکر آئے۔اور مجھے نظر آنا بندھ ہو گیا۔ سب کچھ بہت دھندلا ہو گیا۔اور دو دو چیزیں نظر آنا شروع ہو گئی اور میں نہ نزدیک اور نہ ہی دور سے کچھ پڑھ سکتی تھی۔ ب پی چیک کیا تو 106 اور 65 تھا ۔ میں نے شام تک انتظار کیا لیکن نظر ٹھیک نہیں ہوئی۔اس سے پہلے میری نظر 0.75 کمزور تھی۔ شام کو emergency اگلے مین گئ انھوں نے کہا صبح کو eye specialist کو چیک کروانا eye specialist کے پاس گئ مجھے صرف H اور T نظر آ رہے تھے۔اور اس نے آنکھیں چیک کی جو کہ ٹھیک تھی۔اس نے میرا 6.7 نمبر بتایا۔پھر میں شفا انٹرنیشنل گئ جمعہ والے دن مجھے یہ مسئلہ ہوا ہفتہ کو eye specialist کے پاس گئ اور پھر سنوار کو shifa International گئ۔انھوں نے میرے سب آنکھوں کے ٹیسٹ کئے جو کے کلئیر تھے۔ ان سے بھی کچھ ڈائگنوز نہ ہوا ۔ اور وہ اس بات کو نہیں مان رہے تھے کہ پانی سے کچھ ہوا ہے۔ لیکن ان دو دنوں میں ہفتہ سے سنوار تک میری آنکھوں کا نمبر تھوڑ1 بہتر ہوا میری eyesight 6.7 سے 3.7 ہو گئ ۔ شفا والوں نے آنکھیں بالکل کلئیر بتائیں اور مجھے neurosurgeon کو recommends کر دیا۔ neurosurgeon نے ct scan لکھا Ct scan کی بھی report کلئیر آئی ہیں آج دسواں دن ہے میری eyesight کا نمبر 3 ہوا ہے اس سے زیادہ مزید ٹھیک نہیں ہو رہی۔اور اس کے علاوہ double vision نظر آ رہا ہے جو کہ ٹھیک نہیں ہو رہا۔ پلیز پلیز مجھے reply کریں میں شدید تکلیف میں ہوں اور کسی سے کچھ ڈائگنوز نہیں ہو رہا اور آج دس دن ہو گئے ہیں۔اپنا کوئی contact نمبر دے دیں جس سے آپ سے بات کر سکوں ۔میرے اتنے پیسے ٹیسٹوں میں لگ گئے لیکن کوئی حل نہیں نکل رہا۔
Dr Saab, please feel great system pe bhi thori rooshni kalain. America main bohat se logon se claim kiya ha ke un ki daibetes heel ho rahi ha is ke istamal se. In this system you can eat as normal as well. Thanks
اسلام علیکم ۔ ڈاکٹر صاحب میں تین سال سے کیٹو ڈائیٹ اور ایک کھانا روزانہ کر رہا تھا اور شوگر ، بلڈ پریشر اور لیپڈ کی ادویات چھوڑ چکا تھا۔ امسال حج کی ادائیگی کے لئے 43 دن گھر سے باہر رہا تو کیٹو ڈائیٹ نہیں ممکن ہوئی۔ جس سے بلڈ پریشر بڑھ گیا اور حج کے تیسرے دن سے چلنے میں چیسٹ پین کی شکایت ہونے لگی۔ جو دن بدن بڑھتی گئی۔ ادویات کا استعمال دوبارہ شروع ہو گیا۔ واپسی کو ایک ماہ ہو چکا ہے اور کیٹو اور فاسٹنگ کر رہا ہوں لیکن بلڈ پریشر نارمل نہیں ہو رہا ہے ادویات سے جان نہیں چھوٹ رہی۔ شوگر نارمل رہی ہے مشورہ دیں کہ کیا کروں
Assalamualaikum w.w.....Ramzan ka aakhiri ashra se 10 muharram tk bda masla rha ...ek to teej tehwaar doosre yahan delhi ma barish ka mausam khoob hoe pani bhra rha gyms ma..roads pr keechad...matlab 3rd clas keto rhi...less walk exercise na ke braaber...ab laut aaya hoon phir se 1st class pe.... lekin fiker ho'e to forn test kraye.....to ye results aaye.... Homa ir 1.33 Fasting glucose level 95 Fasting insulin level 5.62 Hba1c 6.26(sorry dr. Sahab) Serums triglycerides..58.2 mg/dl VLDL...11.6 HDL cholesterol (Enzymetic serum) .....56.4 LDL CHOLESTEROL....40.4 SERUM CHOLESTEROL Enzymatic....108.4 Total/HDL cholesterol ratio...1.92 LDL CHOLESTEROL RATIO...716 SERUM VIT D3,25-OH.....38.30(5000 I.U+200 k2 ke 3 capsule daily leta hoon aur 3-4 bar in a week omega 3 fish oil casule) phir b nhi bdh rha, C-RP....2.20..... Kiya kehte dr sahab aap....lekin 16 august se phir se aap 6ota bhai 1 st class keto kr rha hai aur 3 se 4 din 2 hours+ gym zaroor jaata hoon aur alhamdolillha 3 hafte ma hi anti ageing shuru😊
Asalam alaikum doctor sab. Ma ne bohat dafa apse request ke hai ka plz tinnitus pa video banae or ealj batae. Kan ma bohat Awaz ati hai. So nai sakta. Allah apko jazae khair de
Sir weak digestion wale kese manage karien beef liver ko? Unka protein digest Mai b to problem horaha Hota... Ye issue mere sath ha aur Har koi mujhe kehta weight km hogya ha abb keto kese Karon.. Mujhe dizziness chakkar ate jab k hba1c 5.6 Aya ha glucophage 500 k sath.. Ab doctor k pass jainge to wo sab bandh karwa kar medicine de daingey... I know ye mere sath repeatedly horaha kyun k sab kehte weight km horaha etc.. 3 months before c section huwa Tha to abb wapas kese aaon keto par jab k feeding b karwana hoti... Dr k pass Janey ka to koi faida nahi
AOA. I m 60 yrs old nd suffering from arthritis nd knee pain. Now I have started sciatic pain in my ieft leg.which is more painful than knee pain. Plz let me know some medicine for this. I
ASALAMUALIKUM doctor, ap wake he bakamal doctor hein , lekin agar ap mere is diseases ke leye ap apne knowledge se kuch hal zaror bataien ,lecoria, kindly sir ye mujhe 5 sal ho gae he or age 18 years hein
ڈاکٹر صاحب پلیز یہ بھی بتائیں کہ جسم کو پسینہ آنے سے بھی شوگر کم ہوتی ہے. میں نے یہ تجربہ کیا ہے ایک دن نارمل کام تھا مگر موسم بہت شدید تھا تو اس دن میں نے کھانا کھانے کے بعد شوگر چیک کی تو 99 آئی جبکہ اسی دوران کھانے کے ساتھ مٹھائی بھی کھائ تھی.
سر جی، میرا Slip disk , spodilosis کا مسلہ تھا، لوکارب کی وجہ سے وہ بھی ختم ہوگیا، حالانکہ ریڈیالوجسٹ نے تو کمر کا آپریشن تجویز کیا تھا۔۔۔ سوال یہ ہے کہ کیا کیٹو اور فاسٹنگ سے پراسٹیٹ کینسر یا بند پیشاب کھل سکتا ہے ؟؟
Aoa dr sb muje20 saal puraani constipation ha ab shiddat agyee ha dr ne colonoscopy ka kaha ha kya muje apka tme milsakta ha me apki sari cideos dekhti hoon
Salam Dr Sb,app Ky hard work k liey bhi app ko salute hy..mein health k liey sirf app k lecture sunti Hoon Mera HbA1c6.5 hy aur gfr59hy..mein fasting k sath low carb diet ly rahi Hoon. I.e lunch 2:bajy aur E's mein sirf soup aur salad, baqi tamam din pani aur green tea.dinner mein Aik chapati aur sabzi...kia Meri ye diet theek hy aur kia Meri reports theek ho jaien GI??
Assalam o alaikum Chand mah pehly main n ghar k qareb k clinics check krwaya to mujhy pata chala mujhy sugar ho gae h lakin m n doctor s medecine nahi len or khud s meethi chezon s parhez krny lagi u tube pr apki videos dekhen keto diet ki kia ap mujhy kito diet ka chart bana kr de sakhty hain taky m baghair dawaon k apni sugar khatam kr sakun
Dr,sb can I use Brown sugar having 4% sugar and 1 % carbohydrate. And zero calories soft drinks.And also adding yeast in whole grain flour to make rotti for sugar person.
Assalamu Alaikum Dr.Sahib. u r doing great work.Allah apko hamesha Khush rakhy. Allhamdulilah..I'm 64 yrs.Mujhy 2 sall pehly diabetic daignos huie.parhaiz ke sath main glucophieg 500mg two time laiti huin behtar he Kia mujhy medicin change karni Chahiye insoline ki Taraf AANA chahye..plz reply mi
Doctor Saheb, Maine 2016 me LCHF diet kiya tha, sugar aur BP normal hogaya and cholesteol bhi normal range me agaya tha, 2017 se pehle maine diet chordiya, 2017 ke december me mujhe heart attack hogaya jiske liye ek stent dalna pada. Kya ye sahi hai ke keto diet ke baad heart per asar hota hai?
Sir mujey jab sugar ki medicine suggest hui 5 august ko mera creatinine 0.55 tha doc ne is ke bare me kuch nahi kha ub kito 5 month se karne ke bad creatinine ziyada ho ga ya low ho ga sir mai ap ki sari baton pe amal kar rahi hun aj fast 4 baje khola us se pehle walk bi ki ab roza october me start karon gi serum tsh 0.99 tha serum uria serum bun normal thy ye sare test 5 August 2o21 ko hue the sirf 7 month medicine li 25 march 2o22 se kito per hon
Sir meri age 32 he mera beta 1 saal ka he jab me pregnant thi to mre platlets kam hogye the bp badh gya tha uric acid bht barh gya tha seena balgham se jakar gya tha phr dilivary k bad sab thik hogya magar ab dobara platlets kam aye hen 150 aye hen koi is ka ilaaj btaen plz
ماشاءاللہ اللہ سب بیماروں کو شفاع عطا ٕ فرمایں آمین
I was on medicines for few months after my HbA1C test came out as 8.8% but then I came to watch your lectures Dr sahib on TH-cam. I followed your advice and started keto diet with intermittent plus occasional prolonged fasting. With three months I succeed in reversing my diabetes with HbA1C result of 5.6%.
Now em on low carb diet. & very greatful to you Dr sahib for your sincere advice.
Jazak Allah
PLEASE CONTINUE FOR LIFE
Does your diabetes permanently cured or it's just in control limits?
@@DrKhalidJamil Dr krachi ka koi Dr he to btai sex k hawali se ya ap mujhe cntc number dejeye
Koi btay ga k kito diet kea chez ha?
@@bubblych5748
Respected
Keto diet..
Vegetable and fruit... limited..❤
Masha Allah dr.Sahib..
Ap ager clinik bna k logo ko direct guide kerna shuru kr de to logo k liy boht boht asani ho jaaye gi..Allah Subhan ap ke liy Asaniy fermaaye or iska Ajer de..🤲
جزاک اللہ خیر.
سر ڈاکٹر سمجھیں یہ نہ سمجھیں میں سمجھ گیا.
Really ye breaking news hy ....Dr ap Koshish jaari rakhain Allah paak apko seht o barkat wali lambi Zindagi de Ameen aik din aay ga Insha Allah apki research oar efforts se hr banda fiada outhaay ga...
V d ky liay kon si diet liay
ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے آمین ثم آمین
Sir ap ki sari baten drust hain mei ne life me jab bi roti chawal band kiye helth behter hui greàt job sir Allah tala apki umar draz kare ameen
Thank you Uncle Jazak Allah khair
Allah apko aur apkay pyaron ko hamesha khush rakhay Aameen
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ڈاکٹر صاحب محترم جزاک اللہ خیرا
Sir i am also following ur diet plan and instructions... You are a real life HERO.... I respect you alot
JAZAKALLAH
@@DrKhalidJamil sir aap ka nomber chahiey plz. Thnx
What diet plan you have
@@DrKhalidJamil السلام علیکم میرا میسج ضرور پڑھیا گا
Main ap se contact karna chahati hun dr saabh main jab jab keto diet start karti hun 4 to 5 days bad stomach pain start ho jata hai or itna severe pain hota hai some.time hospital jana parta hai or medicine k begir pain thek nahi hota
@@DrKhalidJamil main weight lose karna chahati hun mera weight bhot.zayda hai
آج میرے ایک دوست جو ڈائیبیٹیز کی ادویات کھا رہے تھے اور زندگی سے شدید بیضار تھے۔ میں نے انہیں کیٹو ڈائیٹ کے بارے میں بتایا اور ڈاکٹر صاحب کا چینل شیئر کیا۔ اتفاق سے اس صاحب نے یہ ویڈیو دیکھی اور بہت پر امید ہوئے۔
اللہ ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے
Mashallah.... Allah aapko aisi Khushi ata farmaye jo aapki mehnat on ka phal is duniya me bane aur aakhirat me aapko kaamyaab karde.... aameen
Aap pakistan ka wasir azam hai
Sir alha ap ki donya or akhrat bhtr kry or allha ap sy razi ho jaey.amin
Sir g mery 3 sawl hain pleas rahname kr dan,sir 3 mah sy keto py hun 15kg wszan kam ho k ruk gea ab kia karun mujy 15kg or kam krna hai.main baby ko feed jrwate agr fasting brhhati to bachy ki syhat py asr prta,kia karun,?
Or sir mere mother in law shugr kwaja sy keto pr hsin un ki hba1c 6.41 ae hai or uricasid 8.1 wh kesy uric asid control karen?
in Dec 2021, I was on medicines (40 units of insulin and 500mg Glucophage ) after my HbA1C test came out as 12.7% and glucose level 393 in fasting & 584 random but then I followed your advice and started low carbs diet . after three months my HbA1C reduced to 6.7 %.
Now from last 2 months I am taking normal diet and my fasting glucose level varies between 81 to 103
WRONG
PLEASE CONTINUE AS LOW CARBOHYDRATES DIET FOR LIFE
@@DrKhalidJamil I❤❤Zeek Afreedi New Songs
V40000000000000
Ub kia hal hai.?
میری دوست کو کیٹو ڈائٹ سے دو مہینہ بعد پتے میں پتھریاں کو وجہ سے آپریشن کروانا پڑا ڈاکٹر نے کہا گھی تیل کی کمی ہے
sir aapki wazha se meri sugar khatam ho gai aapki keto diet se mujhe bhot fayeda hua or meri sugar bina tab ki normal aane lagi
Kaisy khatam howa sugar mojy b bataye meri age 20 year hai plzz bataye
MashAllah I appreciate your knowledge and your efforts which you are doing for diabetics may Allah bless you always
Dr Saab you doing great job.lots of efforts no doubt.
Allah sehat aor khushi de dr sahib
کیٹو ڈائٹ دو سال پہلے شروع کیا اور ایک سال میں میرا ایڈرنل فٹیگ اور ایلوپیسیا ایریٹا جیسا آٹو امیون ڈییز قابو میں آگیا اور میری جوانی لوٹ آئی۔ مسل ماس بڑھا اور روزانہ ایک لمبی پرسکون نیند دوبارہ نصیب ھو گئی۔
Ap Roti chawal khaty hn Kia
@@usernameuser4049کیٹو ڈائٹ میں روٹی چاول اور کوئی بھی ایسی چیز جس میں کارب سٹارچ زیادہ ھو نہیں کھاتے۔ کیونکہ کیٹو میں صرف پانچ سے سات پرسنٹ کارب لینا چاھئے۔
آسان الفاظ میں گھر میں جو سالم پکتا ھے جس میں آلو نہ ھو یعنی شوربہ بوٹی یا سبزی کھائیں۔ اگر اس سے پیٹ نہ بھرے تو سالاد بند گوبھی کھیرا کھائیں۔ ایک پاؤ ساگ روزانہ کھائیں۔ لیموں پانی ایک گلاس روزانہ۔ کیٹو ڈائٹ میں ایک ناشتہ اور ایک ڈنر کے علاوہ پانی پئیں۔ کافی دودھ کی بجائے ملائی کے ساتھ لیں تو چینی کی ضرورت نہیں رھتی بلکہ زیادہ ذائقہ دار لگتی ھے۔ صبح ناشتہ (اٹھ بجے) اور ڈنر (آٹھ بجے) سے پہلے ھلکی پھلکی ایکسر سائز لازمی کریں. نماز بھی ایک بہترین ایکسرسائز ھے۔ گائے بیل کے چربی کا گھی بہترین فیٹ ھے اور سستی بھی لیمو چھلکے سمیت اور لہسن کی چھلی ھوئی پھوریوں کو باریک کاٹ کر گرینڈ کرلیں اس میں گائے بیل کی چربی کا گھی ڈال دیں۔ ایک بڑا چمچ روزانہ رات کو جوان بنانے والی دوائی بھی ھے اور فوری توانائی کا بہترین خزانہ بھی۔
@@gulhussain27 Meri age 30 hy or mein unmarid hon buhat preshan hon
@@usernameuser4049 پریشان کیوں ھیں؟؟ شادی نہیں ھو رھی؟ یا خود کو شادی کے قابل نہیں سمجھتے؟ یا کوئی اور وجہ ھے؟
From Australia i am listening to all lectures educating friends . How can we help old people 70 plus
PLEASE LISTEN LECTURE NO 465
Lipase deficiency... My son is patient of lipase deficiency.... He is 5 years old... When he is born.. face lot problems... Now he is fine alhumduillah
Sir, I watched every video lecture
please create a Hospital for diabetes and start treatment for everyone. and also trained the young Dr. for it
ALLAH Jaza-e-Khair de. Ameen
OK,WHERE IS THAT HOSPITAL PLEASE GIVE ME ADRESS
Sir you should seriously think about this
Alabbas hospital texila .dr. izharul hassan
Sir aap please apnaa hospital bnain
Sir main 1999 say diabetic hon.2020 say mujy 96 units insulin daily lag rehi thi 56 units morning aur 40 raat ko. July 2022 say main nay aap k keto diet plan per amal start kia aur barley (Joo) ki roti start ki. Abi meri insulin 20 units morning aur evening 14 units per aa gaye hai. Inshallah main mazeed efforts kr k aur aap ki instructions per amal kr k betterment laon ga. Sir Allah Pak aap ko lambi zandagi dain aap nay meri life main inqalab berpa kr dya. Meri itni lambi diabetic history main kisi doctor nay mujy esa guide nai kia. Thanks 🙏
بھائی میرے کس لیکچر میں جو کی روٹی کی ہے میں نے مجھے ضرور بتائیں میرے میرے پر جھوٹ نہ بولیں لوگوں کو گمراہ نہ کریں یہ تین چار سال بعد آپ کا پینکریاز زیرو ہو جائے گا میں نے کبھی نہیں کی جو کی روٹی
@@DrKhalidJamilsir phr konsi roti khani chahiey Meri 16 months ki bachi hai us ko sugar ho gai 1.5 month pehly pta Chala ab insulin lg rhi
Mera bhai ki tbyat thik nhi ha
Us ka lablab khrab ho gaya ha oprashan b hu gaya ha pr us k drdr hu rha ha or olti
بابا جی الله رب العلمین آپ کو سلامت رکھے
Mera 5 month phele c.peptide 0.47 aaya tha. Meny 4 month insuline used ki or ab mera c.peptide 2.06 aaya h❤
Sir Allah bless you, aj ap ney mery dil k bat kr d, Dr's nh chahty k patients thk hun
ماشاءاللہ
کمال ہو گیا محترم!
Dr shab Kamal kar dya ap nay allha Kay hokum say
M n apna 100 percent sai kia h apkay diet s alhamdulliah fasting 90 below and after taking roti and rice meal after one hr still 112 to 115
روٹی دوبارہ نہ کھائیں نہیں تو دوبارہ وہیں پہنچ جائیں گے یاد رکھنا یہ ساری عمر کے لئے ہے
Best video Allha tala jazayekhair Dey aap ko aur lambe Umar Dey
Allah apko jazae kher de....Ameen
TG goes up. When you eat fruits fruits juices sugar and flour
YES,ANY CARBOHYDRATES INCREASE TRIGLYCERIDES
Dr sb please share the diabetic keto diet plan. My mother’s sugar levels are very high. Ap k liye bohat duaen!
Please LISTEN LECTURE NO 249.250.251
ALLAH PAK AP KO SEHT SLAMTY WALI LAMBI UMER ATA FARMY AMEEN
Ap koi aisa lecture bnain jis men ye tareeqa btain k insulin ahista ahista kam krni hy aur kese insulin chorni hy ya agr foran he chor den tu phr shugar levels bigar jate hen q k mere choty bhai ka ye masla hy wo insulin leta hy gym bhi heavy lifting krta hy hba1c bhi 4.3 4.5 tak aata hy hight fat aur high protein diet leta hy lakin jb bhi rat ko insulin na ley tu subha fasting 150 tk aa jati hy insulin chorne ka method btain
Great human dr Sbi Prostate k lia (1)Fish(2)Spenche Palag(3)milk(4)Shamla march(5)Tamota(6)biscts and bakre
PLEASE LISTEN LECTURE NO 155
Zajak Allah Allah aapke Bataye hue nuskhe per Shifa De Ameen
Stay blessed 🙌 respected sir...
So nice of you
i know your treatment is so useful for sugar
Allah apko hamesha salamat rakhe ameen
I respect u a lot,,, & I am a Medically ur follower
WELL COME, GOD BLESS YOU
Jazak Allah Khair
Meri keto diet still chal rahi hay
Alhamdulillah main bilkul theek life Guzar Raha hoon
With out any medicine
JAZAKALLAH
Sir yes kitto diet kya hawle
Mjy smj nhi a rhe batain.... Apki scientific terms normal logun ko kesy smj ay
Aoa,A salute for u as ur loyalty with human beings. And you are My favourite after Quid e Azam Muhammad Ali jinnah.
Allah apko achi sehat k sath lambi umar ata frmain
Very infarmative video.
As usual informative,God bless you
Salaam doctor sahab allah pak ap ko zindagi or sehat de aameen metformin jo sugar ki dawae hy os k baray main bhi video banaein please shukrìya
Masha Allah Allah pak aap ko sehat day
AAMEN
السلم علیکم ڈاکٹر میںtype 2 کی مریضہ ہوں عمر 72 سال ہے وزن پہلے ہی 50kg ہے قد 5/3 ہے میں ڈاکٹر دوا لینے کو کہتے ہیں لیکن میں انکار کر دیتی ہوں۔ اگر اور خوراک چھوڑوں گی تو میرا اور وزن کم ہو گا اور کمزوری اور بڑھ جاۓ گی۔ ساتھ گردوں کا بھی مسلہ ہے 49% شرنک ہو چکے ہیں۔ براہ کرم بہترین مشورہ سے آگاہ کر دیں شکریہ
اپ کے لیے لیکچر نمبر 251 ڈائٹ پلان اور سپلیمنٹ بہترین ہے
Good job jazakAllah ❤️❤️❤️❤️❤️
I'm so lucky Mera pancreas b regenerate Hogaya without any diet only calories budget skills per
And how to treat it kindly give your expert opinion
اسلام وعلیکم۔سر میں 50سال کاہوں آپ کے لکیچر سن کے اپنا وزن کم کیا ہے ابھی بھی مزید کررہا ہوں 135 کلو سے 110 پر آگیا ہوں اور شوگر کی گولی الحمداللہ 3/4ماہ سے بلکل چھوڑ دی ہے شوگر نارمل رہتی ہے 3ماہ والا ٹیسٹ بھی 5اور6 کے درمیان رہتا ہے ۔2سال پہلے ہیپاٹائٹس سی کا علاج کیا تھا وہ بھی نیگٹو ہوگیا ہے لیکن ڈاکٹر کہتے ہیں لیور ڈیمج ہے سر کیا یہ ٹھیک ہو سکتا ہے رہنمائی فرمائیں آپکی نوازش ہو گی
PLEASE LISTEN LECTURE NO 186
@@DrKhalidJamil شکریہ جناب
ڈاکڑ صاحب شوگر کے مریض کجھور کھا سکتے ہیں ؟
Behtreen
JAZAQULLAH.
Sahi kaha apny Allah apko Kush raky
Dr sb please urin infection ka koi sahi hal bata dain
Assalamualaikum Dr sahab aap ek video banao ke jisko sukhne wale thyroid ho wo uska ilaj kaise kare pls
Assalam Alaikum
Dr Sahab plz mun ky chalon ka Kuch bta den Meri Ammi keto krrahi hn mgar wo chalon sae boht pareshan hai plzkuch bta den sir
Allah pak ap ko lambi sehat wali Zindagi den Ameen
بارك الله فيك وفي علمك
وفقك الله وسدد خطاك……..
Nice guidance. Thanks
اسلام وعلیکم میری عمر 31 سال ہے قد 5.4 اور وزن 66 کلو ہے ۔ مجھے پتہ نہیں چلا کہ مجھے شوگر کب ہوئی آج سے 4 سال پہلےمیرا وزن 52 سے 53 کلو تھا ۔پھر میرا وزن بھرنا شروع ہو گیا ان 4 سالوں میں وزن کنڑول کرنے کیلئے میں نے دن کا کھانا ختم اور رات کی روٹی آدھی کر دی پھر بھی یہ 66 ہو گیا۔ 3 سالوں سے میرے پاوں کے تلووں میں شدید درد تھا اور کھڑے ہونے سے پاوں سوج جاتے۔
اتنا درد ہوتا کہ آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر کوکنگ کرنا محال ہو گیا ۔ڈاکٹر کے پاس گئ اس نے کڈنی یورک ایسڈ اور لیور کے ٹیسٹ لکھ کر دئیے جو کے کلئر آے۔آخر میں ڈاکٹر نے کہا کہ خواتین کو 30 سال بعد کھڑے ہونے سے تھوڑی بہت پاوں میں سویلنگ نارمل بات ہے۔آپ بس اونچے تکیے پر پاوں رکھ کر سویا کریں اس کا بس یہی حل ہے۔ لہذا 3 سال پاوں کے درد کے ساتھ میں نے گزار دئیے خل نہیں ملا ۔کسی ڈاکٹر نے مجھے نہیں کہا کہ شوگر چیک کرواو۔ 3 مہینے پہلے واش روم میں کالے کیڑے کموڈ میں ایسے چپکے تھے کہ سارا کموڈ کالے کیڑوں سے فل بھرا ہوا ۔آمی نے دیکھا کہا ڈیڈی اور میری شوگر چیک کرواو۔یہ ایسا تب ہوتا ہے جب گھر میں کسی کو شوگر ہو ۔دونوں والدین کی شوگر چیک کروائی جو کی بالکل ٹھیک آئی۔ پھر میں گلکو میٹر خریدا 15 دن دونوں کی شوگر چیک کی ہمیشہ نارمل آئی۔
پھر ایک دن ویسے ہی اپنی چیک کر لی تو میری فاسٹنگ شوگر 148 تھی ۔میرے چودہ طبق روش ہو گئے پھر میں نے لگاتار چیک کرنا شروع کی تو 125 سے 150 کے درمیان کوئی بھی نمبر ہوتا۔ڈاکٹر کے پاس گئ اس نے hba1c لکھ کر دیا جو کہ 6.5 آیا ہے پھر میں نے youtube پر سرچ کیا شوگر کے بارے میں آپ کی ویڈیو سامنے آئی۔میں نے فیصلہ کیا میڈیسن سے پہلے کی ٹو شروع کر کے دیکھتی ہوں۔ پتہ نہیں مجھے کٹنے سالوں سے شوگر ہے اور مجھے پتہ ہی نہیں۔لیکن اس کی لیے دیسی گھی وغیرہ منگوانا تھا جو کہ دودھ والے نے کہا 15 دن تک وہ مجھے اپنی بھینس کا حالص دے سکتا ہے۔لہذا ایک اور ڈاکٹر youtube پر کلونجی اور میتھی دانہ کے پانی کا استعمال بتا رہے تھے کہ شوگر کے لیے مفید ہے جس میں رات کو 2 چمچ کلونجی اور 2 چمچ میتھی دانہ 3 گلاس پانی میں بوائل کیا ہے۔جب دو گلاس پانی رہ گیا تو 1 گلاس 1 جگ میں اور دوسرا دوسرے جگ میں ڈال کر باقی کا جگ سادے پانی سے بھر کر فرج میں رکھ دیا ۔ رات کو کھانے کے 2 گھینٹے بعد میری شوگر 140 تھی صبح فاسٹنگ شوگر 130 تھی ناشتے کے بعد 136 ہو گئے۔پھر میں نے پہلی دفعہ میتھی دانہ اور کلونجی کا پانی پیا۔
اس کے بعد مجھے تھوڑے سے چکر آئے۔اور مجھے نظر آنا بندھ ہو گیا۔ سب کچھ بہت دھندلا ہو گیا۔اور دو دو چیزیں نظر آنا شروع ہو گئی اور میں نہ نزدیک اور نہ ہی دور سے کچھ پڑھ سکتی تھی۔ ب پی چیک کیا تو 106 اور 65 تھا ۔ میں نے شام تک انتظار کیا لیکن نظر ٹھیک نہیں ہوئی۔اس سے پہلے میری نظر 0.75 کمزور تھی۔ شام کو emergency اگلے مین گئ انھوں نے کہا صبح کو eye specialist کو چیک کروانا eye specialist کے پاس گئ مجھے صرف H اور T نظر آ رہے تھے۔اور اس نے آنکھیں چیک کی جو کہ ٹھیک تھی۔اس نے میرا 6.7 نمبر بتایا۔پھر میں شفا انٹرنیشنل گئ جمعہ والے دن مجھے یہ مسئلہ ہوا ہفتہ کو eye specialist کے پاس گئ اور پھر سنوار کو shifa International گئ۔انھوں نے میرے سب آنکھوں کے ٹیسٹ کئے جو کے کلئیر تھے۔ ان سے بھی کچھ ڈائگنوز نہ ہوا ۔
اور وہ اس بات کو نہیں مان رہے تھے کہ پانی سے کچھ ہوا ہے۔ لیکن ان دو دنوں میں ہفتہ سے سنوار تک میری آنکھوں کا نمبر تھوڑ1 بہتر ہوا میری eyesight 6.7 سے 3.7 ہو گئ ۔
شفا والوں نے آنکھیں بالکل کلئیر بتائیں اور مجھے neurosurgeon کو recommends کر دیا۔ neurosurgeon نے ct scan لکھا
Ct scan کی بھی report کلئیر آئی ہیں
آج دسواں دن ہے میری eyesight کا نمبر 3 ہوا ہے اس سے زیادہ مزید ٹھیک نہیں ہو رہی۔اور اس کے علاوہ double vision نظر آ رہا ہے جو کہ ٹھیک نہیں ہو رہا۔ پلیز پلیز مجھے reply کریں میں شدید تکلیف میں ہوں اور کسی سے کچھ ڈائگنوز نہیں ہو رہا اور آج دس دن ہو گئے ہیں۔اپنا کوئی contact نمبر دے دیں جس سے آپ سے بات کر سکوں ۔میرے اتنے پیسے ٹیسٹوں میں لگ گئے لیکن کوئی حل نہیں نکل رہا۔
PLEASE CONSULT YOUR ENDOCRINOLOGIST FOR TREATMENT
Dr Saab, please feel great system pe bhi thori rooshni kalain. America main bohat se logon se claim kiya ha ke un ki daibetes heel ho rahi ha is ke istamal se. In this system you can eat as normal as well. Thanks
please Share lesson 41 for diabetic treatment and restoring Pancreas Restoration
A.o.A sir cialic disease ke hawaley se kuch videos bna dein.Bchun aur brun donun ke hawaley se treatment bta dein plz.thanks
PLEASE LISTEN LECTURE NO 42,190
Looks great sir
Walaikumussalam sir
Jazakallah-Ho-Khairaa
اسلام علیکم ۔ ڈاکٹر صاحب میں تین سال سے کیٹو ڈائیٹ اور ایک کھانا روزانہ کر رہا تھا اور شوگر ، بلڈ پریشر اور لیپڈ کی ادویات چھوڑ چکا تھا۔
امسال حج کی ادائیگی کے لئے 43 دن گھر سے باہر رہا تو کیٹو ڈائیٹ نہیں ممکن ہوئی۔ جس سے بلڈ پریشر بڑھ گیا اور حج کے تیسرے دن سے چلنے میں چیسٹ پین کی شکایت ہونے لگی۔ جو دن بدن بڑھتی گئی۔
ادویات کا استعمال دوبارہ شروع ہو گیا۔
واپسی کو ایک ماہ ہو چکا ہے اور کیٹو اور فاسٹنگ کر رہا ہوں لیکن بلڈ پریشر نارمل نہیں ہو رہا ہے ادویات سے جان نہیں چھوٹ رہی۔ شوگر نارمل رہی ہے
مشورہ دیں کہ کیا کروں
عمر 63 سال
15 سال پرانی شوگر اور بلڈ پریشر 2019 میں ختم ہوئی تھی
جاری رکھیں تین سے چھ مہینے لگیں گے انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گا
@@DrKhalidJamil Thanks 😊 🙏
Thank you for educating
Assalamualaikum w.w.....Ramzan ka aakhiri ashra se 10 muharram tk bda masla rha ...ek to teej tehwaar doosre yahan delhi ma barish ka mausam khoob hoe pani bhra rha gyms ma..roads pr keechad...matlab 3rd clas keto rhi...less walk exercise na ke braaber...ab laut aaya hoon phir se 1st class pe.... lekin fiker ho'e to forn test kraye.....to ye results aaye....
Homa ir 1.33
Fasting glucose level 95
Fasting insulin level 5.62
Hba1c 6.26(sorry dr. Sahab)
Serums triglycerides..58.2 mg/dl
VLDL...11.6
HDL cholesterol (Enzymetic serum) .....56.4
LDL CHOLESTEROL....40.4
SERUM CHOLESTEROL Enzymatic....108.4
Total/HDL cholesterol ratio...1.92
LDL CHOLESTEROL RATIO...716
SERUM VIT D3,25-OH.....38.30(5000 I.U+200 k2 ke 3 capsule daily leta hoon aur 3-4 bar in a week omega 3 fish oil casule) phir b nhi bdh rha,
C-RP....2.20.....
Kiya kehte dr sahab aap....lekin 16 august se phir se aap 6ota bhai 1 st class keto kr rha hai aur 3 se 4 din 2 hours+ gym zaroor jaata hoon aur alhamdolillha 3 hafte ma hi anti ageing shuru😊
A. A. Sir which is the best time and to take vitamin d3.
PLEASE LISTEN LECTURE NO 121
Asalam alaikum doctor sab. Ma ne bohat dafa apse request ke hai ka plz tinnitus pa video banae or ealj batae. Kan ma bohat Awaz ati hai. So nai sakta.
Allah apko jazae khair de
I HAVE NO KNOWLEDGE
ONLY INSULIN RESISTANCE,
سر - دونوں کندھوں میں درد رہتا ہے کیا حل ہے اس کا شکریہ
Sir weak digestion wale kese manage karien beef liver ko? Unka protein digest Mai b to problem horaha Hota... Ye issue mere sath ha aur Har koi mujhe kehta weight km hogya ha abb keto kese Karon.. Mujhe dizziness chakkar ate jab k hba1c 5.6 Aya ha glucophage 500 k sath.. Ab doctor k pass jainge to wo sab bandh karwa kar medicine de daingey... I know ye mere sath repeatedly horaha kyun k sab kehte weight km horaha etc.. 3 months before c section huwa Tha to abb wapas kese aaon keto par jab k feeding b karwana hoti... Dr k pass Janey ka to koi faida nahi
AOA. I m 60 yrs old nd suffering from arthritis nd knee pain. Now I have started sciatic pain in my ieft leg.which is more painful than knee pain. Plz let me know some medicine for this.
I
Sir ap ki instructions pey amal kr k mera tryglyciroid 90 ho gia Alhamdulillah mgr HbA1C 5.5 say berh kr 6.1 ho gia plz apni instructions den
PLEASE CONTINUE FOR 6MONTH
ڈاکٹر صاحب کیا metformine ٹھیک ہے
Can you please give some advice on early onset atypical Parkinson’s disease
Thank you very much
ASALAMUALIKUM doctor, ap wake he bakamal doctor hein , lekin agar ap mere is diseases ke leye ap apne knowledge se kuch hal zaror bataien ,lecoria, kindly sir ye mujhe 5 sal ho gae he or age 18 years hein
Stay bless Dr.sahab❤
ڈاکٹر صاحب پلیز یہ بھی بتائیں کہ جسم کو پسینہ آنے سے بھی شوگر کم ہوتی ہے.
میں نے یہ تجربہ کیا ہے ایک دن نارمل کام تھا مگر موسم بہت شدید تھا تو اس دن میں نے کھانا کھانے کے بعد شوگر چیک کی تو 99 آئی
جبکہ اسی دوران کھانے کے ساتھ مٹھائی بھی کھائ تھی.
Aslaam o alikum
Mujhe sugar b hai Aur ab vitamin ki b deficiency ho gaye hai B12 ki calcium ki iron ki
Mire bati 14 sal ki hai, us ka pancreas infection hai plz sab dua kry us k ly,
فورا اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں
Plz Dr Khalid Kuch advice karein
Masha Allah good 👍🌹🌹🌹
سر جی، میرا Slip disk , spodilosis کا مسلہ تھا، لوکارب کی وجہ سے وہ بھی ختم ہوگیا، حالانکہ ریڈیالوجسٹ نے تو کمر کا آپریشن تجویز کیا تھا۔۔۔ سوال یہ ہے کہ کیا کیٹو اور فاسٹنگ سے پراسٹیٹ کینسر یا بند پیشاب کھل سکتا ہے ؟؟
GI HAN
Please LISTEN LECTURES NO 155
Aoa dr sb muje20 saal puraani constipation ha ab shiddat agyee ha dr ne colonoscopy ka kaha ha kya muje apka tme milsakta ha me apki sari cideos dekhti hoon
PLEASE LISTEN LECTURE NO 63
I am keto diet as following your lectures
After 2 hours breakfast my
sugar level 89
BP 99/60
H bits 60
Is this normal ?
EXCELLENT
Salam Dr Sb,app Ky hard work k liey bhi app ko salute hy..mein health k liey sirf app k lecture sunti Hoon Mera HbA1c6.5 hy aur gfr59hy..mein fasting k sath low carb diet ly rahi Hoon. I.e lunch 2:bajy aur E's mein sirf soup aur salad, baqi tamam din pani aur green tea.dinner mein Aik chapati aur sabzi...kia Meri ye diet theek hy aur kia Meri reports theek ho jaien GI??
NO ROTI
Assalam o alaikum
Chand mah pehly main n ghar k qareb k clinics check krwaya to mujhy pata chala mujhy sugar ho gae h lakin m n doctor s medecine nahi len or khud s meethi chezon s parhez krny lagi u tube pr apki videos dekhen keto diet ki kia ap mujhy kito diet ka chart bana kr de sakhty hain taky m baghair dawaon k apni sugar khatam kr sakun
PLEASE LISTEN LECTURE NO 251DIET PLAN AND LECTURE NO 8.FOR EXERCISE
Dr,sb can I use Brown sugar having 4% sugar and 1 % carbohydrate. And zero calories soft drinks.And also adding yeast in whole grain flour to make rotti for sugar person.
NO SUGAR, NO GRAIN
Assalamu Alaikum Dr.Sahib. u r doing great work.Allah apko hamesha Khush rakhy.
Allhamdulilah..I'm 64 yrs.Mujhy 2 sall pehly diabetic daignos huie.parhaiz ke sath main glucophieg 500mg two time laiti huin behtar he Kia mujhy medicin change karni Chahiye insoline ki Taraf AANA chahye..plz reply mi
WHAT IS YOUR,,HBA1C,
IF LESS THAN 7% IT IS OK
JazakAllah khair
Jazak Allah sir kindly do a video on meniere's disease.
Serr aap ki achi study hai. Raabta kaisay karay ? I am also learn this.
Listen lecture and send you question or email.doctorkhalidjamil@gmail.com
Doctor Saheb,
Maine 2016 me LCHF diet kiya tha, sugar aur BP normal hogaya and cholesteol bhi normal range me agaya tha, 2017 se pehle maine diet chordiya, 2017 ke december me mujhe heart attack hogaya jiske liye ek stent dalna pada.
Kya ye sahi hai ke keto diet ke baad heart per asar hota hai?
GI NAHI
@@DrKhalidJamilsir Meri bachi ko sugar ho gai 16 months ki hai plz guide kr den
Ma Sha Allah la qovvata ila billah
AoA!why U R SAYING COW MILK IS NOT RECOMMEND? please explain it.
Please listen lecture no 109.119.
Sir mujey jab sugar ki medicine suggest hui 5 august ko mera creatinine 0.55 tha doc ne is ke bare me kuch nahi kha ub kito 5 month se karne ke bad creatinine ziyada ho ga ya low ho ga sir mai ap ki sari baton pe amal kar rahi hun aj fast 4 baje khola us se pehle walk bi ki ab roza october me start karon gi serum tsh 0.99 tha serum uria serum bun normal thy ye sare test 5 August 2o21 ko hue the sirf 7 month medicine li 25 march 2o22 se kito per hon
ٹھیک ہے جاری رکھیں
Sir meri age 32 he mera beta 1 saal ka he jab me pregnant thi to mre platlets kam hogye the bp badh gya tha uric acid bht barh gya tha seena balgham se jakar gya tha phr dilivary k bad sab thik hogya magar ab dobara platlets kam aye hen 150 aye hen koi is ka ilaaj btaen plz