SUBHAN ALLAH WABi HAMDI SUBHAN ALLAH HilAZEEM... lakho kroro dfa drodo Salam hooo hmary piyary aqha methy Madina k tajdar Muhammad Mustafa s a w w pr un ki ahly baite tamam sahaba ikram pr tamam sahaba ikram pr tamam ambiya ikram pr tamam mominen pr Lakho kroro dfa drodo Salam hooo
یا نبی سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک یا رسول سلامٌ علیک رحمتوں کے تاج والے دو جہاں کے راج والے عرش کے معراج والے عاصیوں کے لاج والے یا نبی سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک ، صلوٰۃ اللہ علیک ہے یہ حسرت در پہ آئیں اشک کے دریا بہائیں داغ سینے کے دکھائیں سامنے ہو کر سنائیں یا نبی سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک ، صلواتُ اللہ علیک جان کر کافی سہارا لے لیا ہے در تمہارا خلق کے وارث خدارا لو سلام اب تو ہمارا یا نبی سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک، صلواتُ اللہ علیک میرے مولا ، میرے سرور ہے یہی ارمان اکبر پہلے قدموں میں رکھے سر پھر کہے یہ سر کو اُٹھا کر یا نبی سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک، ❤❤صلی اللّه علیہ وآلہ وبارک وسلم ❤❤ ❤❤ اللھم ربنّا آمین ❤❤
الصلوٰۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺالصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️ الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️ الصلوٰۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺالصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️ الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️ الصلوٰۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺالصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️ الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️ الصلوٰۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺالصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️ الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️ الصلوٰۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ آمین ثمہ آمین یارب العالمینیا نبی سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک یا رسول سلامٌ علیک رحمتوں کے تاج والے دو جہاں کے راج والے عرش کے معراج والے عاصیوں کے لاج والے یا نبی سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک ، صلوٰۃ اللہ علیک ہے یہ حسرت در پہ آئیں اشک کے دریا بہائیں داغ سینے کے دکھائیں سامنے ہو کر سنائیں یا نبی سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک ، صلواتُ اللہ علیک جان کر کافی سہارا لے لیا ہے در تمہارا خلق کے وارث خدارا لو سلام اب تو ہمارا یا نبی سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک، صلواتُ اللہ علیک میرے مولا ، میرے سرور ہے یہی ارمان اکبر پہلے قدموں میں رکھے سر پھر کہے یہ سر کو اُٹھا کر یا نبی سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک، ❤❤صلی اللّه علیہ وآلہ وبارک وسلم ❤❤ ❤❤ اللھم ربنّا آمین ❤❤
@@itsfaizancreator217bhai is ayat ki tafseer padho....ayat number 35......aap khud samjh jaaoge....tafseer me apne nek amal ka wasila bataya gaya hai jiska waqia bukhari or Muslim Shareef me bhi hai.......aapko waqia bhi bata dunga
وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ مَا يَمْلِكُونَ مِنْ قِطْمِيرٍ (35:13) ۔ اور جن لوگوں کو تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے برابر بھی تو (کسی چیز کے) مالک نہیں (35:13) Quran: Al Fatir
@@AnasRazaQadri Bhai mere Jo mujhe naseehat kar rahe ho. Us pr khud amal karo. But ko Arabic mein Sanam ya Asnam kehte hein. Wo kidhr hei is ayat mein. Matlab khud to apne padhna nahi aor jo moulvi samjhaye os se Hatna nahi
Allah ki ilawa. Matlab iska ye he Jo bhi cheez Allah SWT ki ilawa aap pokaro ge. Woh Khula shirk hei. Chahe wo peghambar, wali, qabr, pir, faqir sb fasid he. Aag se khud ko aor apni family ko bachao
@@MrKhanain tafseer siratul jinan me is ayat ki tafseer padho pyare usme bataya gya ye ayat but ke bare me hai , alhamdulillah ❤️🤲 me alim ban raha ho ashiqe rasool Sunni alim se bhai 13 سورہ فاطر ایت
عقیدہ توحید کی حفاظت رسول اکرم ؐ نے اپنے اسوۂ حسنہ کے ذریعہ امت کو قدم قدم پر جس طرح عقیدہ ٔ توحید کے تحفظ کی تعلیم دی اسے بھی پیش نظر رکھنا بہت ضروری ہے، چند مثالیں ملاحظہ ہوں۔ ایک آدمی نے دوران گفتگو عرض کیا ’’جو اللہ چاہے اور جو آپ چاہیں‘‘ رسول اکرم ؐ نے فرمایا‘‘ کیا تو نے مجھے اللہ تعالیٰ کا شریک بنالیا ہے۔‘‘ (مسند احمد) ایک آدمی نے آپ سے بارش کی دعا کروانی چاہی اور ساتھ عرض کیا ’’ہم اللہ تعالیٰ کو آپ کے ہاں اور آپ کو اللہ تعالیٰ کے ہاں سفارشی بناتے ہیں۔‘‘ آپ ؐ کے چہرے کا رنگ بدلنے لگا اور فرمایا ’’افسوس تجھے معلوم نہیں اللہ تعالیٰ کی شان کتنی بلند ہے اسے کسی کے حضور سفارشی نہیں بنایا جاسکتا۔‘‘ (ابو داؤد)
فقط اتنا سبب ہے انعقادِ بزمِ محشر کا کہ ان کی شان محبوبی دکھائی جانے والی ہے جب یہ سوال محشر میں تجھ سے پوچھوں گا کہ افضل کیا ہے اللہ سے مانگنا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگنا تو بتانا کنجی تمہیں دی اپنے خزانوں کی خدا نے محبوب کیا مالک و مختار بنایا

Hazrat lekin ye saar chuze zahiru hayat wali baate hai kabar wale sai visaal ke baad magana apne ghar Sai ye kya sahi hai jab ki wo duniya Sai parda kargaye barjakh me hai
Agr kisi gair Allah say vsela say mangna he hai to sida he mang lo Allah say , kabro ko poojne wale kbi nhi sudre gy , jo apne nabi saab k janat me sath rahne wali bat btae wo Allah say mange or kisi k sath rakhne me jmeen asman ka frk hai , 😂😂😂 is ly hmare pyare nabi saab ji ne kaha sirf ek firka janti hai suker me islam kbul karne ke baad sirf Allah say magta hu alhamdulillah
Hazoor SAW Umer ne Hazoor ki ogliyo se paani ka mojza dekha howa tha wafat k baad aa k kehty hy Ay Allah jb tk tera habit hum main zinda tha us se dua karawaty hy ab Hazoor SAW is dunya se chaly gay ab hum Hazoor k chacha Hazrat Abbas se dua Kawaty hy batish ataa farma us waqt Umer RA ko ku ni pta chala k ab bhi Hazoor ko pokarna hy or junnat Hazoor k akhiyar main de di hy jis ko chahy Allah ki ataa se de dy or phir koi bhi muslim jahunum main ni jay ga ku k Hazoor SAW to sab ko junnat dena Chahty hy yeh phir yeh kaho Hazoor SAW chahty hy k gunnah gaar saza katny k baad junnat main jay mujy Allah ki ataa ho gai hy junnay batny ki aab junnat main jao
اللہ تعالٰی نے فرشتوں کو مختلف ذمہ داریاں سونپ رکھی ہیں جو وہ اللہ کے حکم سے ادا کرتے ہیں۔ تو کیا بارش کیلئے فرشتے کو مخاطب کیا جا سکتاہے؟ اچھی اور آسان موت کیلئے کیا ملک الموت کو پکارا ہے کبھی؟ اولیاء اللہ کو انتقال کے بعد اگر کوئی ذمہ داری مل بھی گئی ہو (بقول ان لوگوں کے جو نہ کہیں سے ثابت ہے نہ ان کے اپنے علم میں ہے، محض مفروضوں اور شک پر) تو ان اولیاء کو کیسے پکارا جا سکتا ہے؟ آنکھیں کھولو اور دماغ استعمال کرو۔ قرآن کے واضح احکامات چھوڑ کر محض مفروضوں پر اپنی آخرت کو داؤ پر لگانا ہے تو لگے رہو ان ظالموں کے پیچھے۔ قرآن میں ایک بار نہیں بلکہ بار بار اور جگہ جگہ واضح طور پر ہمیں بتایا گیا ہے صرف اللہ ہی مددگار ہے اور صرف اللہ ہی کو پکارو۔ جب ان گمراہ اور نام نہاد علماء سے یہ کہا جاتا ہے کہ 'مشکل کشا اور مددگار تو صرف اللہ ہے اور قرآن میں کسی کو مدد کیلئے پکارنے سے منع فرمایا گیا ہے اور اس کو شرک قرار دیا گیا ہے' تو آگے سے مذاق اڑانے والے انداز میں جواب دیتے ہیں کہ امی کو نہیں کہتے کہ بھوک لگی ہے؟ ڈاکٹر یا پولیس کے پاس کیوں جاتے ہو، وغیرہ وغیرہ۔ کیا ان کے یہ جوابات اللہ کی آیات کا مذاق اڑانے کے مترادف نہیں؟ "یہ کہ کوئی شخص کہے : ہائے افسوس اُس کوتاہی پر جو میں نے اللہ تعالیٰ کی جناب میں کی اور بلاشبہ میں مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا" سورة الزمر آیت 56 "کیا آپ نہیں جانتے کہ یقیناً اللہ تعالیٰ ہی ہے اس کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے اور تمہارا اللہ تعالیٰ کے سوا نہ کوئی ولی ہے اور نہ کوئی مددگار ؟" سورة البقرة آیت 107 "اور نہ زندہ اور نہ مردہ برابر ہو سکتے ہیں ، یقیناً اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے سناتا ہے اور آپ ان کو ہرگز نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں" سورة الفاطر، آیت 22 نبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کا حوالہ دو تو اس کا جواب بے نام کتب کی گھڑی ہوئی احادیث سے دیں گے۔ پھر کہیں گے کہ "کیا غزوہ بدر میں مدد کیلئے فرشتے نہیں اترے تھے؟" تو ان سے پوچھو کہ نبی کریم ﷺ نے مدد اللہ سے مانگی تھی یا فرشتوں سے؟ قیامت کے روز نبی پاک ﷺ کی شکایت کیا ہوگی؟ "اور رسول کہے گا اے میرے رب ! یقیناً اس قرآن کو میری قوم نے چھوڑ رکھا تھا" سورةالفرقان آیت 30 پیسہ کمانے کیلئے ساری زندگی دن رات محنت کرتے رہو اور سب کچھ دنیا میں چھوڑ کر وہاں چلے جاؤ جہاں کی تیاری کیلئے "وہاں سے علم حاصل نہیں کیا جہاں سے ضروری تھا" بلکہ اپنا اصل مستقبل ان نام نہاد جعلی علماء پر یقین کرکے برباد کر لیا۔ واہ کیا عقلمندی کی؟ قرآن میں اللہ تعالٰی ہمیں بار بار قرآن سے ہدایت لینے، نصیحت حاصل کرنے کی تلقین فرماتے ہے۔ اگر ہم مسلمان ہیں تو کیا قرآن پر ایمان لائے بغیر ہمارا ایمان مکمل ہو جائے گا؟ اللہ کریم تو فرما رہے ہیں کہ قرآن پر غور کرو۔ اور یہ نام نہاد علماء کہتے ہیں کہ خود پڑھو گے تو گمراہ ہو جاؤ گے (ہاں واقعی بھٹک جاؤ گے لیکن اس راستے سے جس پر یہ آپ کو چلانا چاہتے ہیں اور اللہ اور اللہ کے رسول رحمت اللعالمین محمد ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر آ جاؤ گے جو سیدھا راستہ ہے) "تو کیا وہ قرآن مجید میں غور و فکر نہیں کرتے ؟ اور اگر وہ غیراللہ کے پاس سے ہوتا تو اس میں وہ یقیناً بہت زیادہ اختلاف پاتے" سورة النساء آیت 84 آخرت کی فکر ہے تو اس کیلئے وقت نکال کر کوشش تو کرنا پڑے گی!!! ترجمہ پڑھیں، جہاں نہ سمجھ آئے تو ان لوگوں کی تفسیر پڑھیں یا سنیں جنہوں نے قرآن کیلئے اپنی زندگیاں وقف کی ہوئ ہیں، جو اپنے آپ کو کسی فرقے سے منسلک نہیں کرتے۔ ڈاکٹر اسرار صاحب اس کی مثال ہیں۔ کم از کم شروع کرنے کیلئے یوٹیوب پر "Nafees Quran " نام کا چینل ہے، انہیں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے، قرآن کی تلاوت کے چھوٹے چھوٹے کلپ ہیں اور اردو ترجمہ لکھا آتا ہے، وہ ویڈیوز دیکھ لیں۔ اپنی آخرت کی فکر کر لو اور قرآن کو ہدایت کی نیت سے ترجمہ سے پڑھ لو ۔ اللہ کی بات مان لو۔ ایمان لانے والے کہتے ہیں: وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ "اور وہ کہتے ہیں: ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی ، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب اور تیری ہی جانب لوٹ کر جانا ہے" سورة البقرة 285 قرآن میں بار بار اور جگہ جگہ بتایا گیا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا شرک ہے اور قیامت کے روز شرک کرنے والے کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ مثال کے طور پر سورة الاحقاف کی آیات نمبر 4، 5 اور 6 کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔ (یقین نہ آئے یا ترجمہ تبدیل شدہ مل جائے، کیونکہ اکثر مترجم نے "تَدۡعُوۡنَ" کا ترجمہ "تم پوجا کرتے ہو" کیا ہے تاکہ آپ کا دھیان سیدھا بتوں کی پوجا پر چلا جائے, تو عربی الفاظ کا ٹرانسلیٹر سے ترجمہ کر لیں. خود غور کرلیں "تَدۡعُوۡنَ" یا "یَّدۡعُوۡ" لفظ "دعا" سے نکلے ہیں جس کو پکارنا کہتے ہیں۔ "کہہ دو کیا تم نے دیکھا جنہیں تم اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہو ، مجھے بھی دکھاؤ کہ اُنہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے ؟ یا آسمانوں میں اُن کا کوئی حصہ ہے ؟ اگر تم سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یا علم کی کوئی نقل شدہ بات ہی میرے پاس لاؤ" "اور اُس سے بڑا گمراہ کون ہو گا جو اللہ تعالیٰ کے سوا اُنہیں پکارتا ہے ؟ جو قیامت کے دن تک اُسے کوئی جواب نہیں دے سکتے حالانکہ وہ اُن کی دُعا ہی سے غافل ہیں" "اور جب تمام انسان جمع کر دیے جائیں گے تو وہ (جن کو پکارا جاتا تھا) اُن کے دُشمن ہو جائیں گے اور اُن کی عبادت کا انکار کرنے والے ہوں گے" بہت خطرناک اور حساس معاملہ ہے کہ بزرگوں کی محبت میں اپنی آخرت کو داؤ پر لگا دیا جائے۔ اپنے آپ کو ہر فرقے سے آزاد کریں اور اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی اطاعت کریں اور قرآن اور صحیح احادیث سے ہدایت لیں اور عمل کریں۔ یہ نام نہاد علماء آپ کو مختلف آیات میں سے شان نزول بتائے بغیر اپنی مرضی کا مطلب نکال کر بزرگوں سے مانگنا جائز قرار دیتے ہیں۔ فرض کیا فرض کیا نعوذ باللہ اگر جائز ہو بھی تو جو لوگ بزرگوں سے نہیں مانگتے، کیا قیامت کے روز ان سے اس چیز کا سوال ہو گا کہ ان سے کیوں نہیں مانگا؟ بالکل بھی نہیں۔ اور جو مانگتے ہیں ان سے الٹ سوال ہو گیا کہ کیوں شرک میں پڑ گئے تو مارے گئے نا شرک کے جرم میں، محض مفروضوں اور ضد کے چکر میں؟ پھر یہ جعلی نام نہاد علماء کام آنے کے نہیں۔ میرا کام تھا آگ سے بچنے کیلئے نصیحت کرنا۔ مان لیں گے تو اپنی ہی آخرت بچانے کی کوشش کریں گے، نہ مانیں گے تو میرا کوئی نقصان ہرگز نہیں۔ موت کا وقت کسی لمحے بھی آ سکتا ہے۔ اب بھی وقت ہے کھلے دل سے اور دل میں ہدایت کی شدید چاہت لئے اللہ سے ہدایت مانگ لیں ، اور اللہ کے آگے گڑگڑ کر معافی مانگیں۔ اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔
@@chandrehan9399phli baat jo sahabi ka waqya bata rhe ye to aap SAW ki mojudgi ka waqya hai isme to kisiko ikhtilaaf hai e nai ye inlogo ko smjh nai aati? Yaha sawal ye nai k aap SAW ne dua'a ki sahaba k lye or sahaba ne karwaya dua'a aapse.. Yaha sawal Hain k jab Aap is dunia se wafat krgye to kis sahabi ne aap SAW ko pukaara k unki madad kre jesy aaj ye wali ko pukaarte hai dua'a main yani gaib main jab k gaib sirf ALLAH hi ka hai.. Bukhari 1010 main to Umar RA ne aap k wafat baad unke chacha ibn abbas RA ko bulaya dua ke lye wo kyu nai aapke qabr Mubarak ka paas Jaa k dua'a ki🤔 ye to jaali deen bech rhe
Qabro se dua mangna kesa he? qabre rasoolallah sallallahu alaihi wasallam ki kabra mubarak se kon se sahabi ne jaakar dua mangi ...ek dalil do ke sahaba ne kaha ho meri joli bhar do
کیا اللہ نے دعا قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ ہم کسی اور سے مدد مانگیں اور دعا کریں۔ دعا صرف اللہ سے ورنہ شرک ہے۔۔۔۔۔ اللہ کوٸ بھی دعا رد نہیں کرتا۔۔۔۔۔ فورا“ قبول کر لیتا ہے اور وہ دعا جو مانگی جا رہی ہے اس کے بدلے کچھ اور عطاء کر دیتا اور اگر دونوں چیزیں نہیں ہوتیں ہیں تو اللہ روز قیامت اس کا صلہ دے گا۔ دعا صرف اللہ سے۔ شرک کرکے جہنم نہ خریدیں کیونکہ مشرک کی اگلے جہاں میں کوٸ معافی نہیں ہے اگر اس نے مرنے سے پہلے شرک سے توبہ نہیں کی تو
Baat gaybana madad ki hai..zahiri madad mangna to jaiz hi hai...kya wo log jo duniya se kooch kar chuke hain..ab unse mangna jaiz hai kya ye bataiye...aur agar jaiz hai aapke aqeedw ke mutabiq to ye bataiye gaybana madad ke liye Allah se behtar koi dene wala hai? Koi hai us se behtar sunne wala? Dekhne wala?
Hazoor SAW Umer ne Hazoor ki ogliyo se paani ka mojza dekha howa tha wafat k baad aa k kehty hy Ay Allah jb tk tera habit hum main zinda tha us se dua karawaty hy ab Hazoor SAW is dunya se chaly gay ab hum Hazoor k chacha Hazrat Abbas se dua Kawaty hy batish ataa farma us waqt Umer RA ko ku ni pta chala k ab bhi Hazoor ko pokarna hy or junnat Hazoor k akhiyar main de di hy jis ko chahy Allah ki ataa se de dy or phir koi bhi muslim jahunum main ni jay ga ku k Hazoor SAW to sab ko junnat dena Chahty hy yeh phir yeh kaho Hazoor SAW chahty hy k gunnah gaar saza katny k baad junnat main jay mujy Allah ki ataa ho gai hy junnay batny ki aab junnat main jao 4:40 4:40
Allah ko chorho Hazoor SAW se junnat mango Mujy bas itna bta do Hazoor SAW Allah ki atta se junnat baant rhy to Hazoor SAW Qayamat k din roy gy ku k yah Allah meri umat meri umat ko bacha Allah ni farmay ga ay Nabi SAW apko to mene junnat de di hy jise marzi do
@@aashanmalik2696jab huzoor hayat me the tb ke mojze hai ye.....Aap log ko smjh q ni ata ki Allah ne unhe ata kiya h sb qki huzoor (S.A.W) sirff or sirf Allah se maangte the
@@whatsinfizaskitchen4086 inko farq hi nai pta lag rha hai abi tk kab smjh ayega😂😂 ALLAH behtr jaane.,😡 meko gussa b ata hai afsos b hota hai . Yaha madad duaaon main maangne ka sawal hai zahir main madad to ham sabhi se lete hai lekin dua main jab gaib main pukarna hota hai to kisi sahabi na koi nabi kabi ALLAH k siwa koi or ko na pukaare na iska huqm kia ye sab mil k ja inhe smjh nahi arhi ye baat ya sirf gumrah kr rhe hai
Thoda padhe likhe Kafir bhi murti se mangte hue yahi daleel dete h ke hum murti se nhi mangte h balke ek khuda h usse mangte h jise woh Bhagwan bolte h
کیا فضول لوگ ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی مبارک میں ایسا سوال کرنا و مانگنا جائز تھا۔ آج آپ لوگ یہ باتیں و عمل کیسے ثابت کرسکتے ہیں؟ یقینا نہیں کرسکتے ہیں؟ کرسکتے ہیں تو ثابت کریں وہ آپکے بس کی بات نہیں ہے۔ لوگوں کو صرف اللہ سے دعا مانگنے کی طرف لگائیں۔ ہاں آپ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے حضور شفاعت طلب کرنے کی دعوت بھی دیں۔ جو جائز ہے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ باقی سب شرک و خرافات ہے۔ جس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہدایات نصیب فرمائیں، آمین
میرے پیارے جو قرآن میں کہا گیا کہ اللہ بھی مدد گار ہے رسول بھی اور نیک صالح مومن بھی ۔سوال آپ سے یہ ہے کہ فرشتے حاضر ہیں ہمارے سامنے یا غائب ۔بہت ساری آیتیں ہیں اس طرح کی اور بہت ساری حدیثیں ہیں ۔اور آپ نے جو یہ قاعدہ بتایا ہے یہ کسی کتاب سے بتایا ہے یا پھر اپنی طرف سے شریعت میں زیادتی کی ہے ۔۔
@@azizyofficial2568Surat No. 2 Ayat NO. 186 Tarjuma Aala Hazrat Kanzul Iman: "اور اے محبوب جب تم سے میرے بندے مجھے پوچھیں تو میں نزدیک ہوں دعا قبول کرتا ہوں پکارنے والے کی جب مجھے پکارے تو انہیں چاہیئے میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں کہ کہیں راہ پائیں ،" Ap Agr Quran prhe to Ala Hazrat ne Pukarna ka Tarjuma kahin Dua Or Kahi ibadat kiya hai jo sirf Allah hi k liye khass h Madad k liye pukarna aise ko jo wha moujood na ho Wo Dua/Ibadat hi kehlati h.. Rhi baat video me jo madad Sahaba ne Hamare Nabi se mange h wo tab jab Rasool e Akram unk pas moujood the Or madad mange v to Nabi e Pak k pass ja kr naa ki apne ghr se ghaib me unko pukara krte the.. Sahaba e karam ne ghaib me hamare Nabi se madad Mang k nhi pukara h.. Hadees h Jab Qehat/Drought prti to Hazrat Umar Nabi e pak k chacha Abbas K pass jate Or unse Dua krwate Or kehte Jab tak Hamare Nabi hmare samne moujood the hm unk waseela se Aye Allah tujhse Dua krwate the lekin Aaj hm Aaye Abbas k waseela se dua krwate h Aye Allah Barish barsa de to barish ho jati.. Sahi Hadees. Sawal: Tab Hazrat umar q nhi gye Qabr e Mubarak pe madad mangne ?
@@azizyofficial2568Bhai jaan apne kaha ha ke Quran ma likha ha ke Allah madad gar ha rasool bhi or nek sla momin bhi mujha reference do iska Allah ka to mujha pata ha mujha rasool or momin ka reference do ke madad mangni chachiye ?
Allah tala ne rasulo ko khushusiyat ata ki he ki bnde ka imman allah ki trf mjboot ho, kyonki allah ne apne rasulo ko apni tauheed ka iqrar krane ke liye bheja tha rsulo ki ibadat ka nhi allah se madad magne Or bnde se madad magne me jmin asman ka frk he magne ka hq usi se he jiski ibadat ki jati he
Ye mufti hai jin ko wasila or madad me farak nai samjh me aaraha hai ye sab zayari Asbab ki bat kar rahe hai mera ik sawal kiya Nabi pak ki hazaro hadees me se koi ik sahi hadees bata sakte hai jis me Nabi pak ne ye kaha ke mere dunya se jane ke bad bhi mujhe se aise hi magna jaise Ab magte ho
Are molvi Sahab sabse pehle to mjhe ye samajh nai ata Apne Kahan se degree li hain ap kese Islam k scholar ban gae hain apko itna bh nai pta k hazoor zinda h or zinda se madad mangna shirk nai h zinda se Dua karwana shirk nai h
Ref Al musannaf ibne Abi shayba volume011,pg no 118,hadith np32538 the people were gripped by famine during tenure of umar then a man walked to holiest grave of prophet and said"O messenger of Allah!
یے شرک ہے بھائی بھائی کیوں اللہ کو چھوڑ کر کسی اور سے مدد مانگ رہے ہو اللہ نہیں ہے کیا اور اگر اپ کو ایسا لگتا ہے کہ گناہوں کی وجہ سے اللہ نہیں سنتا بیٹا تو اللہ کی تو سب سے خوشی کی وجہ ہے ہی یہی کہ جب گناہگار بندہ اس کی طرف لوٹے اپ کیوں کسی اور کے سامنے ہاتھ رہے ہو کیونکہ کسی اور کے سامنے جھک رہے ہو اللہ ہے نا اللہ اپ کی سنتا ہے اپ اگر گناہگار ہو تو آؤ اللہ کی طرف،اللہ سب سے زیادہ خوش ہوتا ہی اس بات پر ہے جب اس کا بندہ اس کی طرف لوٹے اللہ اپ سے نہیں پوچھے گا کہ اپ نے کسی اور سے مدد کیوں نہیں مانگی ٹھیک ہے اپ اللہ کو راضی رکھو اگر اپ سے شرک ہو گیا نا تو اپ دوزخ تو برداشت کر لو گے لیکن اللہ کی ہمیشہ کی ناراضگی برداشت نہیں کر پاؤ گے اس حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا ایک دن اس نے مجھ سے کہا کہ مجھ سے کچھ پوچھو۔ میں نے کہا: میں جنت میں آپ کی صحبت کی درخواست کرتا ہوں۔ اس نے استفسار کیا، کیا کوئی اور چیز ہے؟ میں نے کہا، ’’بس یہی ہے‘‘۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو پھر اپنے سجدوں کو ضرب دے کر میری مدد کرو۔ دیکھیں اس حدیث میں بھی اخر میں لکھا ہوا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ہے اس صحابہ سے کہ اپ میری مدد کریں بہت سارے سجدے دینے میں مطلب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے مانگیں گے ۔
Allah ko chorho Hazoor SAW se junnat mango Mujy bas itna bta do Hazoor SAW Allah ki atta se junnat baant rhy to Hazoor SAW Qayamat k din roy gy ku k yah Allah meri umat meri umat ko bacha Allah ni farmay ga ay Nabi SAW apko to mene junnat de di hy jise marzi do
اگر ایسی بات ہے تو نماز میں ایاک نعبد و ایاک نستعین ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں بے معنی ہو جاتا ہے۔ پورے قرآن پاک میں چالیس سے زیادہ دعائیں ہیں جو ربنا ربی اور چند دعائیں اللھم سے شروع ہوتی ہیں ان میں سے ایک بھی دعا نہیں جس میں اللہ کے سوا اور کسی سے مدد مانگی گئی ہو یا کسی کا وسیلہ پیش کیا گیا ہو۔ یہ سب دعائیں انبیاء کرام علیہم السلام اور ان کے اصحابہ کرام رضی اللہ عنھم اور مومنین دعائیں مانگیں وہ سب مسلمان تھے۔ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دعا میں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے مدد نہیں مانگی اور نہ ہی ان کا وسیلہ پیش کیا۔ یہ لوگ دین اسلام کے علاوہ اور کسی مذہب کی تبلیغ کر رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
Shirk karne k liay Jhoti Daleel Dy Rahe Ho Humein kia Gumrah hi raho jao Jahannum Meri tu Dua hai Allah Paak Tu Gumrahon Ko Duniya O Aakhrat mein Tabah O Barbaad karay Aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب زندہ باد
٤ - كُنْتُ أبِيتُ مع رَسولِ اللهِ ﷺ فأتَيْتُهُ بوَضُوئِهِ وحاجَتِهِ فَقالَ لِي: سَلْ فَقُلتُ: أسْأَلُكَ مُرافَقَتَكَ في الجَنَّةِ. قالَ: أوْ غيرَ ذلكَ قُلتُ: هو ذاكَ. قالَ: فأعِنِّي على نَفْسِكَ بكَثْرَةِ السُّجُودِ.
الراوي: ربيعة بن كعب الأسلمي • مسلم، صحيح مسلم (٤٨٩) •
Beshak hazrat sahi baat hai aur hamara bhi aqidah yahi hai I am tana tan sunni❤
SUBHAN ALLAH WABi HAMDI SUBHAN ALLAH HilAZEEM... lakho kroro dfa drodo Salam hooo hmary piyary aqha methy Madina k tajdar Muhammad Mustafa s a w w pr un ki ahly baite tamam sahaba ikram pr tamam sahaba ikram pr tamam ambiya ikram pr tamam mominen pr Lakho kroro dfa drodo Salam hooo
ماشاءاللہ ۔۔ بارک اللہ
کیا خوبصوت انداز سے وضاحت کی
Thanks
Subhan allah ma shaa allah
....,,, صلی اللہ علیہ والہ وسلم ...,,,
Moulvi is telling a lie Please explain the things in a right Way
Logo ko Allah ke taraf bulaye alimul gaib sirf Allah pak hai
Allah ki ata se hmare nbi ko bhi ilme gaib h smjhe thoda pd liya kro
Beshak Subhan Allah Masha Allah
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزا
یا نبی سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک
یا رسول سلامٌ علیک رحمتوں کے تاج والے
دو جہاں کے راج والے
عرش کے معراج والے
عاصیوں کے لاج والے
یا نبی سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک
یا نبی سلامٌ علیک ، صلوٰۃ اللہ علیک
ہے یہ حسرت در پہ آئیں
اشک کے دریا بہائیں
داغ سینے کے دکھائیں
سامنے ہو کر سنائیں
یا نبی سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک
یا نبی سلامٌ علیک ، صلواتُ اللہ علیک
جان کر کافی سہارا
لے لیا ہے در تمہارا
خلق کے وارث خدارا
لو سلام اب تو ہمارا
یا نبی سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک
یا نبی سلامٌ علیک، صلواتُ اللہ علیک
میرے مولا ، میرے سرور
ہے یہی ارمان اکبر
پہلے قدموں میں رکھے سر
پھر کہے یہ سر کو اُٹھا کر
یا نبی سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک
یا نبی سلامٌ علیک،
❤❤صلی اللّه علیہ وآلہ وبارک وسلم ❤❤
❤❤ اللھم ربنّا آمین ❤❤
ماشاء اللہ❤️
ماشاءاللہ
MA SHA ALLAH
MashaAllah MashaAllah..sary doubts clear ho gye Allhumdullilah..❤❤🤗
ماشاءاللّٰه 💖💝
MASHA ALLAH 🌹❤️
ماشاءاللّٰه
MashaAllah
ak gozarish hai hadess no bhi share kr dia kare
kate ghair muqallid ko jawab ky sakte
الصلوٰۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺالصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️

الصلوٰۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ
آمین ثمہ آمین یارب العالمینیا نبی سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک
یا رسول سلامٌ علیک رحمتوں کے تاج والے
دو جہاں کے راج والے
عرش کے معراج والے
عاصیوں کے لاج والے
یا نبی سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک
یا نبی سلامٌ علیک ، صلوٰۃ اللہ علیک
ہے یہ حسرت در پہ آئیں
اشک کے دریا بہائیں
داغ سینے کے دکھائیں
سامنے ہو کر سنائیں
یا نبی سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک
یا نبی سلامٌ علیک ، صلواتُ اللہ علیک
جان کر کافی سہارا
لے لیا ہے در تمہارا
خلق کے وارث خدارا
لو سلام اب تو ہمارا
یا نبی سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک
یا نبی سلامٌ علیک، صلواتُ اللہ علیک
میرے مولا ، میرے سرور
ہے یہی ارمان اکبر
پہلے قدموں میں رکھے سر
پھر کہے یہ سر کو اُٹھا کر
یا نبی سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک
یا نبی سلامٌ علیک،
❤❤صلی اللّه علیہ وآلہ وبارک وسلم ❤❤
❤❤ اللھم ربنّا آمین ❤❤
Jazaakallah, eiman taza ho gaya....Magar ahadees ki books ka hawala bhi de diya karein to kafi help hogi bad aqeeda ko samjhaane me
Hadith mile to hame bhi dena...
489 shih muslam
Mashallah @@KhizarHayat-sr4gs
ماشاءاللہ اپ کی ویڈیو نے میرے سارے جوابات غیر اللہ سے مدد کے حوالے سے کلیر
Clear nhe hue .
haQ or chez ..
Rasool Allah s.a.w ka Deen or chez he .
haQ ke talaash Karen
Yani dua ke liye kah sakte hain
اندھے نجدی دیکھ لیں قدرت رسول اللہ کی۔
اندھے نہیں گندے نجدی😂
Surah fatiha ma likha hai k momineen sirf allah ko pukaarte hain
Sore fatiha Mai hai tamam tareefain Allah k lie hai To kissi ki tareef bhi nhi kia kro
Har bat bat ka moka mahal HOTA hai
@@abdulhameedqaz7470 madad milne k baad tamam tareefein allah k lie hain
Surah maida bi prhooo na ayat no 35 waseela likha hua h aik Surat prhny se insan mufti ni bn jata
Surah tahrim ayat number 4 par likha nek bande se mada mange ❤
@@itsfaizancreator217bhai is ayat ki tafseer padho....ayat number 35......aap khud samjh jaaoge....tafseer me apne nek amal ka wasila bataya gaya hai jiska waqia bukhari or Muslim Shareef me bhi hai.......aapko waqia bhi bata dunga
وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ مَا يَمْلِكُونَ مِنْ قِطْمِيرٍ (35:13)
۔ اور جن لوگوں کو تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے برابر بھی تو (کسی چیز کے) مالک نہیں (35:13)
Quran: Al Fatir
Pyare bhai kis par nazil Hui maloom hai tumko ye kin se kaha gaya pehle tafsir me iska shane nuzool padho .
Ye ayat buto ke liye nazil Hui aur musalmano par isko chaspa karna kaha ki sunnat hai . Astagfirullah ilm ashiqe rasool se hasil karo sunni se
@@AnasRazaQadri Bhai mere Jo mujhe naseehat kar rahe ho. Us pr khud amal karo. But ko Arabic mein Sanam ya Asnam kehte hein. Wo kidhr hei is ayat mein. Matlab khud to apne padhna nahi aor jo moulvi samjhaye os se Hatna nahi
Allah ki ilawa. Matlab iska ye he Jo bhi cheez Allah SWT ki ilawa aap pokaro ge. Woh Khula shirk hei. Chahe wo peghambar, wali, qabr, pir, faqir sb fasid he. Aag se khud ko aor apni family ko bachao
@@MrKhanain tafseer siratul jinan me is ayat ki tafseer padho pyare usme bataya gya ye ayat but ke bare me hai , alhamdulillah ❤️🤲 me alim ban raha ho ashiqe rasool Sunni alim se bhai 13 سورہ فاطر ایت
ماشا اللہ بہت خوب کیا ٹھوس دلاٸل دیے ہیی
سبحان اللّٰه
عقیدہ توحید کی حفاظت
رسول اکرم ؐ نے اپنے اسوۂ حسنہ کے ذریعہ امت کو قدم قدم پر جس طرح عقیدہ ٔ توحید کے تحفظ کی تعلیم دی اسے بھی پیش نظر رکھنا بہت ضروری ہے، چند مثالیں ملاحظہ ہوں۔
ایک آدمی نے دوران گفتگو عرض کیا ’’جو اللہ چاہے اور جو آپ چاہیں‘‘ رسول اکرم ؐ نے فرمایا‘‘ کیا تو نے مجھے اللہ تعالیٰ کا شریک بنالیا ہے۔‘‘ (مسند احمد) ایک آدمی نے آپ سے بارش کی دعا کروانی چاہی اور ساتھ عرض کیا ’’ہم اللہ تعالیٰ کو آپ کے ہاں اور آپ کو اللہ تعالیٰ کے ہاں سفارشی بناتے ہیں۔‘‘ آپ ؐ کے چہرے کا رنگ بدلنے لگا اور فرمایا ’’افسوس تجھے معلوم نہیں اللہ تعالیٰ کی شان کتنی بلند ہے اسے کسی کے حضور سفارشی نہیں بنایا جاسکتا۔‘‘ (ابو داؤد)
Madad sirf Allah se
Fazilat kis Mein Hain YAA ALLAH Kehne Mein Ya Phir Ghairullah Ko Pukarne Mein Afzal Kya Hai?
بھائی فضیلت کی بات نہیں ہو رہی جائز ناجائز کی ہورہی ہے
Bewaqof Bhai sahabi se pooch fazilat kis me
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگنا اللہ سے مانگنا ہے
فقط اتنا سبب ہے انعقادِ بزمِ محشر کا
کہ ان کی شان محبوبی دکھائی جانے والی ہے
جب یہ سوال محشر میں تجھ سے پوچھوں گا
کہ افضل کیا ہے اللہ سے مانگنا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگنا
تو بتانا
کنجی تمہیں دی اپنے خزانوں کی خدا نے محبوب کیا مالک و مختار بنایا

اللہ سے مانگنا سنت ہے۔۔۔۔بس
Hazrat lekin ye saar chuze zahiru hayat wali baate hai kabar wale sai visaal ke baad magana apne ghar Sai ye kya sahi hai jab ki wo duniya Sai parda kargaye barjakh me hai
❤️❤️❤️
علامہ صاحب تاویل سے کام لے رے ہیں۔
Agr kisi gair Allah say vsela say mangna he hai to sida he mang lo Allah say , kabro ko poojne wale kbi nhi sudre gy , jo apne nabi saab k janat me sath rahne wali bat btae wo Allah say mange or kisi k sath rakhne me jmeen asman ka frk hai , 😂😂😂 is ly hmare pyare nabi saab ji ne kaha sirf ek firka janti hai suker me islam kbul karne ke baad sirf Allah say magta hu alhamdulillah
Hazoor SAW Umer ne Hazoor ki ogliyo se paani ka mojza dekha howa tha wafat k baad aa k kehty hy Ay Allah jb tk tera habit hum main zinda tha us se dua karawaty hy ab Hazoor SAW is dunya se chaly gay ab hum Hazoor k chacha Hazrat Abbas se dua Kawaty hy batish ataa farma us waqt Umer RA ko ku ni pta chala k ab bhi Hazoor ko pokarna hy or junnat Hazoor k akhiyar main de di hy jis ko chahy Allah ki ataa se de dy or phir koi bhi muslim jahunum main ni jay ga ku k Hazoor SAW to sab ko junnat dena Chahty hy yeh phir yeh kaho Hazoor SAW chahty hy k gunnah gaar saza katny k baad junnat main jay mujy Allah ki ataa ho gai hy junnay batny ki aab junnat main jao
O 1:28 Hazrat Duniya ki kaha baat horahi he baat To Duniya Se Zahiri Parda karne ki baat ho Rahi hai
Baat ko Samjho
Maanga nahi hai..Apni dili tamanna arz ki hai..
I'm in the opinion that we should not do istigatha. It creates confusion in the Masses.
اللہ تعالٰی نے فرشتوں کو مختلف ذمہ داریاں سونپ رکھی ہیں جو وہ اللہ کے حکم سے ادا کرتے ہیں۔ تو کیا بارش کیلئے فرشتے کو مخاطب کیا جا سکتاہے؟ اچھی اور آسان موت کیلئے کیا ملک الموت کو پکارا ہے کبھی؟ اولیاء اللہ کو انتقال کے بعد اگر کوئی ذمہ داری مل بھی گئی ہو (بقول ان لوگوں کے جو نہ کہیں سے ثابت ہے نہ ان کے اپنے علم میں ہے، محض مفروضوں اور شک پر) تو ان اولیاء کو کیسے پکارا جا سکتا ہے؟
آنکھیں کھولو اور دماغ استعمال کرو۔ قرآن کے واضح احکامات چھوڑ کر محض مفروضوں پر اپنی آخرت کو داؤ پر لگانا ہے تو لگے رہو ان ظالموں کے پیچھے۔
قرآن میں ایک بار نہیں بلکہ بار بار اور جگہ جگہ واضح طور پر ہمیں بتایا گیا ہے صرف اللہ ہی مددگار ہے اور صرف اللہ ہی کو پکارو۔
جب ان گمراہ اور نام نہاد علماء سے یہ کہا جاتا ہے کہ 'مشکل کشا اور مددگار تو صرف اللہ ہے اور قرآن میں کسی کو مدد کیلئے پکارنے سے منع فرمایا گیا ہے اور اس کو شرک قرار دیا گیا ہے' تو آگے سے مذاق اڑانے والے انداز میں جواب دیتے ہیں کہ امی کو نہیں کہتے کہ بھوک لگی ہے؟ ڈاکٹر یا پولیس کے پاس کیوں جاتے ہو، وغیرہ وغیرہ۔
کیا ان کے یہ جوابات اللہ کی آیات کا مذاق اڑانے کے مترادف نہیں؟
"یہ کہ کوئی شخص کہے : ہائے افسوس اُس کوتاہی پر جو میں نے اللہ تعالیٰ کی جناب میں کی اور بلاشبہ میں مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا" سورة الزمر آیت 56
"کیا آپ نہیں جانتے کہ یقیناً اللہ تعالیٰ ہی ہے اس کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے اور تمہارا اللہ تعالیٰ کے سوا نہ کوئی ولی ہے اور نہ کوئی مددگار ؟"
سورة البقرة آیت 107
"اور نہ زندہ اور نہ مردہ برابر ہو سکتے ہیں ، یقیناً اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے سناتا ہے اور آپ ان کو ہرگز نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں" سورة الفاطر، آیت 22
نبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کا حوالہ دو تو اس کا جواب بے نام کتب کی گھڑی ہوئی احادیث سے دیں گے۔
پھر کہیں گے کہ "کیا غزوہ بدر میں مدد کیلئے فرشتے نہیں اترے تھے؟" تو ان سے پوچھو کہ نبی کریم ﷺ نے مدد اللہ سے مانگی تھی یا فرشتوں سے؟
قیامت کے روز نبی پاک ﷺ کی شکایت کیا ہوگی؟
"اور رسول کہے گا اے میرے رب ! یقیناً اس قرآن کو میری قوم نے چھوڑ رکھا تھا" سورةالفرقان آیت 30
پیسہ کمانے کیلئے ساری زندگی دن رات محنت کرتے رہو اور سب کچھ دنیا میں چھوڑ کر وہاں چلے جاؤ جہاں کی تیاری کیلئے "وہاں سے علم حاصل نہیں کیا جہاں سے ضروری تھا" بلکہ اپنا اصل مستقبل ان نام نہاد جعلی علماء پر یقین کرکے برباد کر لیا۔ واہ کیا عقلمندی کی؟
قرآن میں اللہ تعالٰی ہمیں بار بار قرآن سے ہدایت لینے، نصیحت حاصل کرنے کی تلقین فرماتے ہے۔
اگر ہم مسلمان ہیں تو کیا قرآن پر ایمان لائے بغیر ہمارا ایمان مکمل ہو جائے گا؟ اللہ کریم تو فرما رہے ہیں کہ قرآن پر غور کرو۔
اور یہ نام نہاد علماء کہتے ہیں کہ خود پڑھو گے تو گمراہ ہو جاؤ گے (ہاں واقعی بھٹک جاؤ گے لیکن اس راستے سے جس پر یہ آپ کو چلانا چاہتے ہیں اور اللہ اور اللہ کے رسول رحمت اللعالمین محمد ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر آ جاؤ گے جو سیدھا راستہ ہے)
"تو کیا وہ قرآن مجید میں غور و فکر نہیں کرتے ؟ اور اگر وہ غیراللہ کے پاس سے ہوتا تو اس میں وہ یقیناً بہت زیادہ اختلاف پاتے" سورة النساء آیت 84
آخرت کی فکر ہے تو اس کیلئے وقت نکال کر کوشش تو کرنا پڑے گی!!! ترجمہ پڑھیں، جہاں نہ سمجھ آئے تو ان لوگوں کی تفسیر پڑھیں یا سنیں جنہوں نے قرآن کیلئے اپنی زندگیاں وقف کی ہوئ ہیں، جو اپنے آپ کو کسی فرقے سے منسلک نہیں کرتے۔ ڈاکٹر اسرار صاحب اس کی مثال ہیں۔ کم از کم شروع کرنے کیلئے یوٹیوب پر "Nafees Quran " نام کا چینل ہے، انہیں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے، قرآن کی تلاوت کے چھوٹے چھوٹے کلپ ہیں اور اردو ترجمہ لکھا آتا ہے، وہ ویڈیوز دیکھ لیں۔
اپنی آخرت کی فکر کر لو اور قرآن کو ہدایت کی نیت سے ترجمہ سے پڑھ لو ۔ اللہ کی بات مان لو۔
ایمان لانے والے کہتے ہیں:
وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ
"اور وہ کہتے ہیں: ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی ، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب اور تیری ہی جانب لوٹ کر جانا ہے" سورة البقرة 285
قرآن میں بار بار اور جگہ جگہ بتایا گیا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا شرک ہے اور قیامت کے روز شرک کرنے والے کو معاف نہیں کیا جائے گا۔
مثال کے طور پر سورة الاحقاف کی آیات نمبر 4، 5 اور 6 کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔ (یقین نہ آئے یا ترجمہ تبدیل شدہ مل جائے، کیونکہ اکثر مترجم نے "تَدۡعُوۡنَ" کا ترجمہ "تم پوجا کرتے ہو" کیا ہے تاکہ آپ کا دھیان سیدھا بتوں کی پوجا پر چلا جائے, تو عربی الفاظ کا ٹرانسلیٹر سے ترجمہ کر لیں. خود غور کرلیں "تَدۡعُوۡنَ" یا "یَّدۡعُوۡ" لفظ "دعا" سے نکلے ہیں جس کو پکارنا کہتے ہیں۔
"کہہ دو کیا تم نے دیکھا جنہیں تم اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہو ، مجھے بھی دکھاؤ کہ اُنہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے ؟ یا آسمانوں میں اُن کا کوئی حصہ ہے ؟ اگر تم سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یا علم کی کوئی نقل شدہ بات ہی میرے پاس لاؤ"
"اور اُس سے بڑا گمراہ کون ہو گا جو اللہ تعالیٰ کے سوا اُنہیں پکارتا ہے ؟ جو قیامت کے دن تک اُسے کوئی جواب نہیں دے سکتے حالانکہ وہ اُن کی دُعا ہی سے غافل ہیں"
"اور جب تمام انسان جمع کر دیے جائیں گے تو وہ (جن کو پکارا جاتا تھا) اُن کے دُشمن ہو جائیں گے اور اُن کی عبادت کا انکار کرنے والے ہوں گے"
بہت خطرناک اور حساس معاملہ ہے کہ بزرگوں کی محبت میں اپنی آخرت کو داؤ پر لگا دیا جائے۔
اپنے آپ کو ہر فرقے سے آزاد کریں اور اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی اطاعت کریں اور قرآن اور صحیح احادیث سے ہدایت لیں اور عمل کریں۔
یہ نام نہاد علماء آپ کو مختلف آیات میں سے شان نزول بتائے بغیر اپنی مرضی کا مطلب نکال کر بزرگوں سے مانگنا جائز قرار دیتے ہیں۔ فرض کیا فرض کیا نعوذ باللہ اگر جائز ہو بھی تو جو لوگ بزرگوں سے نہیں مانگتے، کیا قیامت کے روز ان سے اس چیز کا سوال ہو گا کہ ان سے کیوں نہیں مانگا؟ بالکل بھی نہیں۔ اور جو مانگتے ہیں ان سے الٹ سوال ہو گیا کہ کیوں شرک میں پڑ گئے تو مارے گئے نا شرک کے جرم میں، محض مفروضوں اور ضد کے چکر میں؟ پھر یہ جعلی نام نہاد علماء کام آنے کے نہیں۔
میرا کام تھا آگ سے بچنے کیلئے نصیحت کرنا۔ مان لیں گے تو اپنی ہی آخرت بچانے کی کوشش کریں گے، نہ مانیں گے تو میرا کوئی نقصان ہرگز نہیں۔
موت کا وقت کسی لمحے بھی آ سکتا ہے۔ اب بھی وقت ہے کھلے دل سے اور دل میں ہدایت کی شدید چاہت لئے اللہ سے ہدایت مانگ لیں ، اور اللہ کے آگے گڑگڑ کر معافی مانگیں۔ اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔
Yah kaun si Hadis mein hai aur kahan per hai yah Waqia
Inki koi kitab main hoga
صحيح مسلم
٤ - كُنْتُ أبِيتُ مع رَسولِ اللهِ ﷺ فأتَيْتُهُ بوَضُوئِهِ وحاجَتِهِ فَقالَ لِي: سَلْ فَقُلتُ: أسْأَلُكَ مُرافَقَتَكَ في الجَنَّةِ. قالَ: أوْ غيرَ ذلكَ قُلتُ: هو ذاكَ. قالَ: فأعِنِّي على نَفْسِكَ بكَثْرَةِ السُّجُودِ.
الراوي: ربيعة بن كعب الأسلمي • مسلم، صحيح مسلم (٤٨٩) •
Allah ka siwa kisi ko bnda man kr nabi man kr frishta mn kr mngna bhi galt ha Allah maaf kry
Wo konse hadess hai uska no dijye...?
Refrence Plz...?
Wo nai dena eno ny
@@chandrehan9399 agar ya wagie me hadess hai to no batana chai unko
Warna ya jhute huwi...
@@NaseemKhan-vd4is yar in madni walo ka yahi masla he kabi quran hadees se daleel nai dete only stories
@@chandrehan9399phli baat jo sahabi ka waqya bata rhe ye to aap SAW ki mojudgi ka waqya hai isme to kisiko ikhtilaaf hai e nai ye inlogo ko smjh nai aati?
Yaha sawal ye nai k aap SAW ne dua'a ki sahaba k lye or sahaba ne karwaya dua'a aapse..
Yaha sawal Hain k jab Aap is dunia se wafat krgye to kis sahabi ne aap SAW ko pukaara k unki madad kre jesy aaj ye wali ko pukaarte hai dua'a main yani gaib main jab k gaib sirf ALLAH hi ka hai..
Bukhari 1010 main to Umar RA ne aap k wafat baad unke chacha ibn abbas RA ko bulaya dua ke lye wo kyu nai aapke qabr Mubarak ka paas Jaa k dua'a ki🤔 ye to jaali deen bech rhe
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah hum ko shirk say mehfooz rukhay. Aameen
Qabro se dua mangna kesa he? qabre rasoolallah sallallahu alaihi wasallam ki kabra mubarak se kon se sahabi ne jaakar dua mangi ...ek dalil do ke sahaba ne kaha ho meri joli bhar do
Hadith number den
Ye Nabi kareem s.a.w ka Maujza hai....
کیا اللہ نے دعا قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ ہم کسی اور سے مدد مانگیں اور دعا کریں۔ دعا صرف اللہ سے ورنہ شرک ہے۔۔۔۔۔ اللہ کوٸ بھی دعا رد نہیں کرتا۔۔۔۔۔ فورا“ قبول کر لیتا ہے اور وہ دعا جو مانگی جا رہی ہے اس کے بدلے کچھ اور عطاء کر دیتا اور اگر دونوں چیزیں نہیں ہوتیں ہیں تو اللہ روز قیامت اس کا صلہ دے گا۔ دعا صرف اللہ سے۔ شرک کرکے جہنم نہ خریدیں کیونکہ مشرک کی اگلے جہاں میں کوٸ معافی نہیں ہے اگر اس نے مرنے سے پہلے شرک سے توبہ نہیں کی تو
Baat gaybana madad ki hai..zahiri madad mangna to jaiz hi hai...kya wo log jo duniya se kooch kar chuke hain..ab unse mangna jaiz hai kya ye bataiye...aur agar jaiz hai aapke aqeedw ke mutabiq to ye bataiye gaybana madad ke liye Allah se behtar koi dene wala hai? Koi hai us se behtar sunne wala? Dekhne wala?
Hazoor SAW Umer ne Hazoor ki ogliyo se paani ka mojza dekha howa tha wafat k baad aa k kehty hy Ay Allah jb tk tera habit hum main zinda tha us se dua karawaty hy ab Hazoor SAW is dunya se chaly gay ab hum Hazoor k chacha Hazrat Abbas se dua Kawaty hy batish ataa farma us waqt Umer RA ko ku ni pta chala k ab bhi Hazoor ko pokarna hy or junnat Hazoor k akhiyar main de di hy jis ko chahy Allah ki ataa se de dy or phir koi bhi muslim jahunum main ni jay ga ku k Hazoor SAW to sab ko junnat dena Chahty hy yeh phir yeh kaho Hazoor SAW chahty hy k gunnah gaar saza katny k baad junnat main jay mujy Allah ki ataa ho gai hy junnay batny ki aab junnat main jao 4:40 4:40
Allah ko chorho Hazoor SAW se junnat mango Mujy bas itna bta do Hazoor SAW Allah ki atta se junnat baant rhy to Hazoor SAW Qayamat k din roy gy ku k yah Allah meri umat meri umat ko bacha Allah ni farmay ga ay Nabi SAW apko to mene junnat de di hy jise marzi do
@@aashanmalik2696jab huzoor hayat me the tb ke mojze hai ye.....Aap log ko smjh q ni ata ki Allah ne unhe ata kiya h sb qki huzoor (S.A.W) sirff or sirf Allah se maangte the
@@whatsinfizaskitchen4086 inko farq hi nai pta lag rha hai abi tk kab smjh ayega😂😂 ALLAH behtr jaane.,😡 meko gussa b ata hai afsos b hota hai .
Yaha madad duaaon main maangne ka sawal hai zahir main madad to ham sabhi se lete hai lekin dua main jab gaib main pukarna hota hai to kisi sahabi na koi nabi kabi ALLAH k siwa koi or ko na pukaare na iska huqm kia ye sab mil k ja inhe smjh nahi arhi ye baat ya sirf gumrah kr rhe hai
Thoda padhe likhe Kafir bhi murti se mangte hue yahi daleel dete h ke hum murti se nhi mangte h balke ek khuda h usse mangte h jise woh Bhagwan bolte h
کیا فضول لوگ ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی مبارک میں ایسا سوال کرنا و مانگنا جائز تھا۔ آج آپ لوگ یہ باتیں و عمل کیسے ثابت کرسکتے ہیں؟ یقینا نہیں کرسکتے ہیں؟ کرسکتے ہیں تو ثابت کریں وہ آپکے بس کی بات نہیں ہے۔ لوگوں کو صرف اللہ سے دعا مانگنے کی طرف لگائیں۔ ہاں آپ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے حضور شفاعت طلب کرنے کی دعوت بھی دیں۔ جو جائز ہے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ باقی سب شرک و خرافات ہے۔ جس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہدایات نصیب فرمائیں، آمین
Bhai phle tu smjh smjha jahil abhi tujhe ye nhi pta h shirk kise khte h
غائب میں پکارنا شرک ہے نہ کہ بالکل سامنے سوال کرنا غائب میں پکارنا دعا کہلاتا ہے جو صرف اللہ تعالی کے لئے خاص ہے
میرے پیارے جو قرآن میں کہا گیا کہ اللہ بھی مدد گار ہے رسول بھی اور نیک صالح مومن بھی ۔سوال آپ سے یہ ہے کہ فرشتے حاضر ہیں ہمارے سامنے یا غائب ۔بہت ساری آیتیں ہیں اس طرح کی اور بہت ساری حدیثیں ہیں ۔اور آپ نے جو یہ قاعدہ بتایا ہے یہ کسی کتاب سے بتایا ہے یا پھر اپنی طرف سے شریعت میں زیادتی کی ہے ۔۔
@@azizyofficial2568Surat No. 2 Ayat NO. 186
Tarjuma Aala Hazrat Kanzul Iman:
"اور اے محبوب جب تم سے میرے بندے مجھے پوچھیں تو میں نزدیک ہوں دعا قبول کرتا ہوں پکارنے والے کی جب مجھے پکارے تو انہیں چاہیئے میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں کہ کہیں راہ پائیں ،"
Ap Agr Quran prhe to Ala Hazrat ne Pukarna ka Tarjuma kahin Dua Or Kahi ibadat kiya hai jo sirf Allah hi k liye khass h
Madad k liye pukarna aise ko jo wha moujood na ho Wo Dua/Ibadat hi kehlati h..
Rhi baat video me jo madad Sahaba ne Hamare Nabi se mange h wo tab jab Rasool e Akram unk pas moujood the Or madad mange v to Nabi e Pak k pass ja kr naa ki apne ghr se ghaib me unko pukara krte the..
Sahaba e karam ne ghaib me hamare Nabi se madad Mang k nhi pukara h..
Hadees h Jab Qehat/Drought prti to Hazrat Umar Nabi e pak k chacha Abbas K pass jate Or unse Dua krwate Or kehte Jab tak Hamare Nabi hmare samne moujood the hm unk waseela se Aye Allah tujhse Dua krwate the lekin Aaj hm Aaye Abbas k waseela se dua krwate h Aye Allah Barish barsa de to barish ho jati.. Sahi Hadees. Sawal: Tab Hazrat umar q nhi gye Qabr e Mubarak pe madad mangne ?
@@azizyofficial2568Bhai jaan apne kaha ha ke Quran ma likha ha ke Allah madad gar ha rasool bhi or nek sla momin bhi mujha reference do iska Allah ka to mujha pata ha mujha rasool or momin ka reference do ke madad mangni chachiye ?
Nabi s.a.w.w ne to kabhi waseele ki taleemat nahi farmae ?
Bahi to allah Ka Habib hai sara nabhi Ka Sardar o kiss madam Mangaga sab unsa Mangta hai
OH BHAI JIN KE ANDAR ALLAH HAI VO GHAIRALLAH NAHI HAI
Mushriq log bhi yahi kahte ki baba ke andar bhagwan hai Matlab ye baba pujya hai Astagfirullah😢
Allah tumhe hidayat de❤
Aap logo ko gumrah kar rahe ho ye mere nabi sallallahu alaihi wasallam ke mozzat he aapse sawal qabar par jaake dua mangne kaa ho wo sawal dalil se do
Allah tala ne rasulo ko khushusiyat ata ki he ki bnde ka imman allah ki trf mjboot ho, kyonki allah ne apne rasulo ko apni tauheed ka iqrar krane ke liye bheja tha rsulo ki ibadat ka nhi allah se madad magne Or bnde se madad magne me jmin asman ka frk he magne ka hq usi se he jiski ibadat ki jati he
O bhai woh mojza hota hai. Or mojza to nabi hi de sakta. Is se ghair ul llah se madad ki plea le rahe ho
Islam ki galat tashrih mat karo
Ye mufti hai jin ko wasila or madad me farak nai samjh me aaraha hai ye sab zayari Asbab ki bat kar rahe hai mera ik sawal kiya Nabi pak ki hazaro hadees me se koi ik sahi hadees bata sakte hai jis me Nabi pak ne ye kaha ke mere dunya se jane ke bad bhi mujhe se aise hi magna jaise Ab magte ho
Nabi zinda hai
@@hassan_mirza3298le 😂
Hamare Nabi is dunia main nahin barzakh main hayat hai😊
Are molvi Sahab sabse pehle to mjhe ye samajh nai ata Apne Kahan se degree li hain ap kese Islam k scholar ban gae hain apko itna bh nai pta k hazoor zinda h or zinda se madad mangna shirk nai h zinda se Dua karwana shirk nai h
nhi smjhenge ye log
Har nabi zinda hai
@@hassan_mirza3298han lkin hamare nazdeek nahin wo barzakh main Zinda hai..
Mazaro ki baat kare aap
galat bat galat bat galat kaha apne jnabe wala
Ref Al musannaf ibne Abi shayba volume011,pg no 118,hadith np32538 the people were gripped by famine during tenure of umar then a man walked to holiest grave of prophet and said"O messenger of Allah!
یے شرک ہے بھائی
بھائی کیوں اللہ کو چھوڑ کر کسی اور سے مدد مانگ رہے ہو اللہ نہیں ہے کیا اور اگر اپ کو ایسا لگتا ہے کہ گناہوں کی وجہ سے اللہ نہیں سنتا بیٹا تو اللہ کی تو سب سے خوشی کی وجہ ہے ہی یہی کہ جب گناہگار بندہ اس کی طرف لوٹے اپ کیوں کسی اور کے سامنے ہاتھ رہے ہو کیونکہ کسی اور کے سامنے جھک رہے ہو اللہ ہے نا اللہ اپ کی سنتا ہے اپ اگر گناہگار ہو تو آؤ اللہ کی طرف،اللہ سب سے زیادہ خوش ہوتا ہی اس بات پر ہے جب اس کا بندہ اس کی طرف لوٹے
اللہ اپ سے نہیں پوچھے گا کہ اپ نے کسی اور سے مدد کیوں نہیں مانگی ٹھیک ہے اپ اللہ کو راضی رکھو اگر اپ سے شرک ہو گیا نا تو اپ دوزخ تو برداشت کر لو گے لیکن اللہ کی ہمیشہ کی ناراضگی برداشت نہیں کر پاؤ گے
اس حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا
ایک دن اس نے مجھ سے کہا کہ مجھ سے کچھ پوچھو۔ میں نے کہا: میں جنت میں آپ کی صحبت کی درخواست کرتا ہوں۔ اس نے استفسار کیا، کیا کوئی اور چیز ہے؟ میں نے کہا، ’’بس یہی ہے‘‘۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو پھر اپنے سجدوں کو ضرب دے کر میری مدد کرو۔
دیکھیں اس حدیث میں بھی اخر میں لکھا ہوا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ہے اس صحابہ سے کہ اپ میری مدد کریں بہت سارے سجدے دینے میں مطلب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے مانگیں گے ۔
Allah ko chorho Hazoor SAW se junnat mango Mujy bas itna bta do Hazoor SAW Allah ki atta se junnat baant rhy to Hazoor SAW Qayamat k din roy gy ku k yah Allah meri umat meri umat ko bacha Allah ni farmay ga ay Nabi SAW apko to mene junnat de di hy jise marzi do
اگر ایسی بات ہے تو نماز میں ایاک نعبد و ایاک نستعین ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں بے معنی ہو جاتا ہے۔ پورے قرآن پاک میں چالیس سے زیادہ دعائیں ہیں جو ربنا ربی اور چند دعائیں اللھم سے شروع ہوتی ہیں ان میں سے ایک بھی دعا نہیں جس میں اللہ کے سوا اور کسی سے مدد مانگی گئی ہو یا کسی کا وسیلہ پیش کیا گیا ہو۔ یہ سب دعائیں انبیاء کرام علیہم السلام اور ان کے اصحابہ کرام رضی اللہ عنھم اور مومنین دعائیں مانگیں وہ سب مسلمان تھے۔ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دعا میں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے مدد نہیں مانگی اور نہ ہی ان کا وسیلہ پیش کیا۔ یہ لوگ دین اسلام کے علاوہ اور کسی مذہب کی تبلیغ کر رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
Shirk karne k liay Jhoti Daleel Dy Rahe Ho
Humein kia Gumrah hi raho jao Jahannum
Meri tu Dua hai
Allah Paak Tu Gumrahon Ko Duniya O Aakhrat mein Tabah O Barbaad karay Aameen
Shirk Kar Rahe Aur Jhot Bol Rahe ho
❤❤❤❤