یہ آپکا اعلیٰ اخلاق ہے کہ آپنے شاید ہر انسان سے ہی معافی مانگ لی ہے ! To All those you've had your difference of opinion with, justifiably & rightly so On the other hand, there are many who have not yet, duly, apologised, to You!
بڑے لوگ بڑے دماغ بڑے قد,, تو پھر ظرف کیوں نہ بڑا ہو,,سبحان اللہ ماشاء اللہ اور الحمد للہ کہ ہمیں بڑے لوگوں کو دیکھنا سننا نصیب ہے,, غامدی صاحب اور احمد جاوید صاحبان کو اللہ سلامت رکھے, اور ان جیسے تمام عالی ظرف صاحبان علم و دانش کو,,, ماشاء اللہ خوبصورت اختلاف و اداب
حضور، یہ میری دیرینہ خواہش ہے کہ امیر خسرو کی مشہور نظم 'گفتم کہ روشن چوں قمر' پر معرفت کے تناظر میں روشنی ڈالیں۔ اس نظم کے پہلے شعر سے لے کر آخری شعر تک جو عرفانی ربط اور معنوی تسلسل قائم ہے، اس کی تشریح اور وضاحت کی جائے۔ خاص طور پر یہ بیان کیا جائے کہ کس طرح خسرو نے حسن، عشق، اور حقیقت کے پردوں میں معرفت کا ایک مکمل سفر بیان کیا ہے۔آپ کی بصیرت اور فصاحت افروز وضاحت کا مشتاق ہوں۔
اسلامعلیکم استاد محترم آپ نے فرمایا کہ میں نے یہ نہیں کہا کہ معافی چاہتا ہوں بلکہ یہ کہا کہ معافی مانگتا ہوں۔ جتنا بڑا آپ کا ظرف ہے اللہ تعالٰی اس سے بہت زیادہ اجر عطا فرمائے اور دعا فرمائیں کہ کچھ حصہ آپ کی سخاوت کا ہمیں بھی نصیب ہو جائے۔ ھل جزاءالاحسان الا احسان۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحتمند عمر طویل عطاء فرمائے۔ آمین کتنی روشن بات کی آپ نے۔ چھوٹوں میں سب سے چھوٹا ہوں میں اور بڑوں میں سب سے بڑا ہوں میں
Javed sb, personal ehanat aur baat hai, Lekin woh Jo baat karte hen woh faroee ikhtilafaat nahi lehaza jab aisi baat ka rad kia jae ga tou lakhnavi andaz nhi apnaya jasakta...
ھمارے معاشرے کو اگر کوئی ایک شے ٹھیک کر سکتی ہے تو وہ یہ رویہ اور یہ مروت ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ہاں ایسی سوچ اور ایسے لوگ پیدا کرے۔ آمین
Both Javaid Ahmed and Ahmed Javaid are Great teachers....
آپ گریٹ ہیں ماشاءاللہ ، احمد جاوید صاحب ۔
میں ہر تقریر کو صرف سنتا ہوں اور کوئی اظہار نہیں کرتا، یہ ایسی گفتگو ہے جس کو سن کر بے ساختہ کہہ رہا ہوں "واہ"
اللہ کی شان دیکھئے ھر سائنسی چیز کی مخالفت کرنا علماء اسلام کا فخر رھا ھے پھر سب سے زیادہ اسے استعمال بھی کرنا انہی کے حصے میں آتا ھے سبحان اللہ
اختلافات اپنی جگہ پر ہیں مگر ذرا تمیز کے ساتھ
یہ آپکا اعلیٰ اخلاق ہے کہ آپنے شاید ہر انسان سے ہی معافی مانگ لی ہے !
To All those you've had your difference of opinion with, justifiably & rightly so
On the other hand, there are many who have not yet, duly, apologised, to You!
How delightful of words & how nice of a cardigan!
We need more people like Ahmed Jawed sahib.
بہت اعلی جاوید صاحب
بڑے لوگ بڑے دماغ بڑے قد,, تو پھر ظرف کیوں نہ بڑا ہو,,سبحان اللہ ماشاء اللہ اور الحمد للہ کہ ہمیں بڑے لوگوں کو دیکھنا سننا نصیب ہے,, غامدی صاحب اور احمد جاوید صاحبان کو اللہ سلامت رکھے, اور ان جیسے تمام عالی ظرف صاحبان علم و دانش کو,,, ماشاء اللہ خوبصورت اختلاف و اداب
Many thanks for teaching us this attitude.
Ahmad javed sahab ❤
wah waah waah
admi ko moyassir nahi insan hona.
آپ وہ باتیں دوبارہ بیان کر دیں ہم بھی سن لیں تاکہ اور لوگ استفادہ کر سکیں
حضور، یہ میری دیرینہ خواہش ہے کہ امیر خسرو کی مشہور نظم 'گفتم کہ روشن چوں قمر' پر معرفت کے تناظر میں روشنی ڈالیں۔ اس نظم کے پہلے شعر سے لے کر آخری شعر تک جو عرفانی ربط اور معنوی تسلسل قائم ہے، اس کی تشریح اور وضاحت کی جائے۔ خاص طور پر یہ بیان کیا جائے کہ کس طرح خسرو نے حسن، عشق، اور حقیقت کے پردوں میں معرفت کا ایک مکمل سفر بیان کیا ہے۔آپ کی بصیرت اور فصاحت افروز وضاحت کا مشتاق ہوں۔
احمد جاوید صاحب نے بڑے پن کا ثبوت دیا۔ اعلی ظرف آپ جیسے ہوتے ہیں۔ اختلاف کرنا کوئی آپ سے سیکھئے۔ المودر کو اسے آن ائیر کرنا چاہیے تھا
اسلامعلیکم استاد محترم
آپ نے فرمایا کہ میں نے یہ نہیں کہا کہ
معافی چاہتا ہوں بلکہ یہ کہا کہ
معافی مانگتا ہوں۔
جتنا بڑا آپ کا ظرف ہے اللہ تعالٰی اس سے بہت زیادہ اجر عطا فرمائے
اور دعا فرمائیں کہ
کچھ حصہ آپ کی سخاوت کا ہمیں بھی نصیب ہو جائے۔
ھل جزاءالاحسان الا احسان۔
اللہ تعالٰی آپ کو صحتمند عمر طویل عطاء فرمائے۔ آمین
کتنی روشن بات کی آپ نے۔
چھوٹوں میں سب سے چھوٹا ہوں میں
اور بڑوں میں سب سے بڑا ہوں میں
Mashallah
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
💐
❤
Javed sb, personal ehanat aur baat hai, Lekin woh Jo baat karte hen woh faroee ikhtilafaat nahi lehaza jab aisi baat ka rad kia jae ga tou lakhnavi andaz nhi apnaya jasakta...
معذرت کا لفظ ایک ٹرکی لفظ ہے یہ بھی نہیں کہا معافی چاہتا ہوں یہ کہا معافی مانگتا ہوں
ان فقروں پر غور فرمائیے مزہ نہ ائے تو پیسے واپس
I didn’t understand at all ,was it good action from Ghamidi
Yes it was a beautiful gesture by Ghamdi sahab and by Ahmed Javed.
Ghamdi sb suffering from typical hubris...
galat jabab😂
مگر چھوٹے لوگ کہاں معاف کرتے ہیں