Sir i have mitral valve stenosis and leaking dr advice mvr open heart surgery I’m scared my age is only 41 female patient.I need second opinion please reply me
اسلام علیکم جناب 2022 میں مجھ کو ہے heart attack آیا تھا اسٹنٹ ڈالنے کو کہا تھا ڈاکٹر نے لیکن نہیں دلوائی صرف پرہیز پر چل رہا ہیں اور دوائی ٹائم لیتا ہوں یونس مدار ممبئی سے آپکا شکریہ ۔
وعلیکم السلام ۔ احتیاط کریں ۔ انشاءاللہ بہت صحت مند انداز میں زندگی گزاریں گے ۔ دواؤں کی پابندی بہت ضروری ہے ۔ فالو اپ کے لئے اپنے کارڈیالوجسٹ سے رابطے میں رہیں ۔
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اپ کا ہر پروگرام سنتا ہوں اور اس باتوں پر عمل کرنے کی بھی کوشش کرتا ہوں میرا ایک سٹنٹ ڈالا ہوا ہے میری ہارٹ بیٹ 70 اور 80 کے درمیان رہتی ہے کیا یہ ٹھیک ہے
ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔تسی گریٹ ہو۔۔😂 ڈاکٹر صاحب میں تو میسیجز کرتا رہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ بہت بہتر ہوں لیکن کبھی کبھی anxiety ہوتی ہے Librax لیتا ہوں stomach گیس ہوتی ہے وہ بھی شام کو ۔مشورہ دیجئے گا 😮
DR SAB KUSH RHO
Well done ,Apki videos se bhot se patients ko hosla milta he....
Mashalla Dr sab you are great thank you
جزاک اللہ خیرا
@@pakistanmedicaltelevision1727sir karachi walay pts ap se kase contact karen ?
Masha Allah! very nice!
Kiya ap mujhy b kuch bta skty hn?
Doctor sahb please ap hum ko b kuch btaay hum kya khaay kya walk karain please help me
آپ اس پروگرام کو غور سے بار بار سنیں ۔ آپ کے سوالات کا جواب مل جائیگا۔
Sir i have mitral valve stenosis and leaking dr advice mvr open heart surgery I’m scared my age is only 41 female patient.I need second opinion please reply me
If your Cardiologist has advised you then you must go for the surgery. Act on the advice.
Dr sb mera mitral valve replace huwa hi but mujhay abhe bhe khansi bohat hoti hi es ke kea waja hi
آپ اپنے ڈاکٹر صاحب کے پاس جائیں اور ان سے ڈسکس کریں ۔ وجہ معائنہ کرنے کے بعد ہی پتہ چلتی ہے
Salam sir agr heart patient ko agr normal angiography k baad abdomen main drd ho to kia krna chaiye Kia posibilty ho skti?
وعلیکم السلام ۔ پیٹ کے درد کی کافی وجوہات ہوتی ہیں ۔ نزدیکی ہسپتال میں جا کر اپنا مکمل معائنہ کروائیں تاکہ تشخیص ہوسکے ۔
اسلام علیکم جناب 2022 میں مجھ کو ہے heart attack آیا تھا اسٹنٹ ڈالنے کو کہا تھا ڈاکٹر نے لیکن نہیں دلوائی صرف پرہیز پر چل رہا ہیں اور دوائی ٹائم لیتا ہوں یونس مدار ممبئی سے آپکا شکریہ ۔
وعلیکم السلام ۔ احتیاط کریں ۔ انشاءاللہ بہت صحت مند انداز میں زندگی گزاریں گے ۔ دواؤں کی پابندی بہت ضروری ہے ۔ فالو اپ کے لئے اپنے کارڈیالوجسٹ سے رابطے میں رہیں ۔
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اپ کا ہر پروگرام سنتا ہوں اور اس باتوں پر عمل کرنے کی بھی کوشش کرتا ہوں میرا ایک سٹنٹ ڈالا ہوا ہے میری ہارٹ بیٹ 70 اور 80 کے درمیان رہتی ہے کیا یہ ٹھیک ہے
وعلیکم السلام ۔ بہتر ہے ۔ خیال کریں ۔
کتنی ہونی چاہیے
ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔تسی گریٹ ہو۔۔😂
ڈاکٹر صاحب میں تو میسیجز کرتا رہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ بہت بہتر ہوں لیکن کبھی کبھی anxiety ہوتی ہے Librax لیتا ہوں stomach گیس ہوتی ہے وہ بھی شام کو ۔مشورہ دیجئے گا 😮
اپنے آپ کو تبدیل کریں ۔ کل کے پروگرام کو غور سے سنیں ۔ آپ کے مسائل حل ہو جائیں گے ۔