Allama Yousuf Binori Vs Colonel Gaddafi | Allama Yusuf Banuri's Reply Colonel Gaddafi | Yaeen Media

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ส.ค. 2024
  • Allama Yousuf Binori Vs Karnal Gaddafi | Allama Yusuf Banuri's Yeply Colonel Gaddafi | Yaeen Media
    ------------------------------------------------------------------------------------
    ⭐ Special Bayan by: Molana Manzoor Mengal Sahab
    For Dars-e-Quran 2022:
    bit.ly/3r70h7C
    For Dars-e-Quran 2021:
    bit.ly/3NEknzY
    For short clip bayan at:
    bit.ly/3qHymes
    Surah Al-Baqarah with Tafseer:
    bit.ly/3ux0hio
    A playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran is available here:
    / yaqeenmedia
    #Allama #Binori #Colonelgaddafi #islam #jamiasiddiqia #molana #manzoor #mengal #sahab #karachi #doratafseerulquran #2022 #yaqeen #media
    ------------------------------------------------------------------------------------
    For more latest updates please stay connected with us
    💡 Our Instagram Account:👉 / officialyaqeenmedia
    💡 Our Facebook Page: 👉 / yaqeenmediaofficial
    💡 Our Twitter Account: 👉 / yaqeenmediateam
    💡 Our TH-cam: 👉 / yaqeenmedia​​​
    💡 Our Telegram: 👉t.me/yaqeenmedia​
    ------------------------------------------------------------------------------------
    Copyright ©Yaqeen-Media. Any reproduction or illegal distribution of the content in any form will result in immediate action against the person concerned.
    Primary Author and Founder of Yaqeen-Media: Manzoor Mengal
    Contact Email: support@Yaqeen-Media.com
    ------------------------------------------------------------------------------------
    Copyright © Yaqeen-Media. All Rights Reserved.

ความคิดเห็น • 55

  • @khumar_9457
    @khumar_9457 ปีที่แล้ว +18

    میرا پیارا رب ضرور بنوری علیہ الرحمۃ کی مغفرت فرمائے گا
    اور
    مینگل صاحب (جن کو میں اپنا روحانی استاذ مانتا ہوں ) کے لیے محبت بھرا سلام
    امید کہ آپ میرا سلام حضرت تک پہنچائیں گے۔

    • @kmmo12
      @kmmo12 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @prof_shoaib_hashmi_official
      @prof_shoaib_hashmi_official ปีที่แล้ว +2

      مولانا کھلے ذہن اور دل کے انسان ہیں۔۔ایسے اساتذہ مدارس ہر دلعزیز ہوتے ہیں۔۔اللہ تعالٰی علماء کا سایہ ہم پر سلامت رکھے آمین

    • @NaveedKhan-tp3rh
      @NaveedKhan-tp3rh ปีที่แล้ว +1

      ان شاء اللہ

  • @prof_shoaib_hashmi_official
    @prof_shoaib_hashmi_official ปีที่แล้ว +5

    مولانا کھلے ذہن اور دل کے انسان ہیں۔۔ایسے اساتذہ مدارس ہر دلعزیز ہوتے ہیں۔۔اللہ تعالٰی علماء کا سایہ ہم پر سلامت رکھے آمین

  • @zubaimatloob6560
    @zubaimatloob6560 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا ❤️

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر جزاک اللہ خیراً کثیرا بہت خوب جناب حضرت مولانا مفتی محمد منظور مینگل صاحب

  • @hafezhasan49
    @hafezhasan49 ปีที่แล้ว +7

    From Bangladesh 🇧🇩 love you

    • @UsmanAli-uc2st
      @UsmanAli-uc2st ปีที่แล้ว

      muslim are one nation in world

  • @asadurrehman1747
    @asadurrehman1747 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ اللہ کریم مولانا صاحب کی ہر طرح سے حفاظت فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤

  • @maulanaqasmi6714
    @maulanaqasmi6714 ปีที่แล้ว +5

    Ulmae haq zinda baad.💖

  • @Mr.David786
    @Mr.David786 ปีที่แล้ว +3

    جزاک اللہ مولانا صاحب

  • @MohammadumarKhan-uo4sq
    @MohammadumarKhan-uo4sq หลายเดือนก่อน

    Subhanalla

  • @nickyffgamer1502
    @nickyffgamer1502 ปีที่แล้ว +5

    Masallah

  • @ilmedeen1154
    @ilmedeen1154 ปีที่แล้ว

    Masha Allah Zindabad Haqq Ki Bat Krty Hain Ap Kuch Chupaty Nhi Allah Apko Abad Rakhe Ameen

  • @hidayaofficial
    @hidayaofficial ปีที่แล้ว +2

    ماشاء الله

  • @yasincomps2056
    @yasincomps2056 หลายเดือนก่อน

    ﷽. ﷲ. ﷻ. ﷴ. ﷺ.
    Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) hazrat رحمہ اللہ سبحانہ و تعالی ke darjat bhuland aur qabar ko munawar aur afiat ka mamla farmaye... Ameen ya rab alameen ❤🤲🏼🤲🏼🤲🏼
    رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ ۔ (القرآن)
    رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ (القرآن)
    اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ، وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ، وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ
    اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا وَ شَاھِدِنَا وَ غَائِبِنَاوَ صَغِیْرِنَا وَ كَبِیْرِنَا وَ ذَكَرِنَا وَ اُنْثَانَا، اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَهُ مِنَّا فَاَحْیِِهِ عَلَى الْاِیْمَانِ وَ مَنْ تَوَفَّیْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْاِسْلَامِ، اَللّٰھُمَّ لَاتَحْرِمْنَا اَجْرَهُ وَ لَاتُضِلَّنَا بَعْدَهُ
    بِسْمِ اللَّهِ، وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا أَهْلَ القُبُورِ، يَغْفِرُ اللَّهُ لَنَا وَلَكُمْ، أَنْتُمْ سَلَفُنَا، وَنَحْنُ بِالأَثَرِ.

  • @umardrazumardraz1789
    @umardrazumardraz1789 ปีที่แล้ว +1

    ان شاء اللہ اللہﷻ رحمت فرماۓ گا نبی ﷺ کے سپاہی مولانا بنوری پر۔

  • @yasincomps2056
    @yasincomps2056 หลายเดือนก่อน

    ﷽. ﷲ. ﷻ. ﷴ. ﷺ.
    «أضحك الله سنك» ”اللہ تجھے ہنستا رکھے“
    Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) hazrat دامت برکاتہم ko lambi umer aur Dunya wa akhirat ki khushya aur kamyabiya aur har qisam ke shuroor se Mahfouz farma... Ameen ya rab alameen ❤🤲🏼🤲🏼🤲🏼
    وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَيُزۡلِقُونَكَ بِأَبۡصَٰرِهِمۡ لَمَّا سَمِعُواْ ٱلذِّكۡرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجۡنُونٞ ۔ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ ۔ (القرآن)
    رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ (القرآن)
    رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ (القرآن)
    اَعُوْذُ و اُغیْذُکم بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّ ھَامَّۃٍ وَّمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّۃٍ۔
    اللهم اغفر لي، ولہُ ولوالدي ولأهلي ولجميع المسلمين والمسلمات والمؤمنين والمؤمنات الأحياء منهم والأموات وارحمنا بواسع رحمتك وجودك وكرمك ولطفك

  • @abdulmajid9494
    @abdulmajid9494 ปีที่แล้ว

    میرے بھاٸیوں اللہ کی طرف آجاٶ اس سے پہلے کہ اللہ ہمیں اپنے پاس بلالیں

  • @Hasan-ln2rz
    @Hasan-ln2rz ปีที่แล้ว +1

    ابن سلمان مولانا آپ نے درست فرمایا

  • @maulanaqasmi6714
    @maulanaqasmi6714 ปีที่แล้ว +2

    Wah sahaba wah

  • @anwarshah9864
    @anwarshah9864 ปีที่แล้ว +5

    مولانا صاحب جمہ کا بیان کیوں نہیں اتا

  • @miqdadmuhammad6591
    @miqdadmuhammad6591 ปีที่แล้ว

    MaShaAllah

  • @shamsurrehman2133
    @shamsurrehman2133 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم حضرت صاحب کا 21۔اور 28 اکتوبر والا بیان نہیں پہنچا جی صاحب

  • @muftigaysuddin1945
    @muftigaysuddin1945 ปีที่แล้ว +1

    خضرت کے جمعہ کا بیان اور ہر بیان کو نشر کیجئے مہر بانی ہوگی

  • @umairkiyani8569
    @umairkiyani8569 ปีที่แล้ว +2

    Jumah ka bayyan b bj do yaqeen media waly bhai

    • @YAQEENMEDIA
      @YAQEENMEDIA  ปีที่แล้ว

      hazrat safar pe hain jummah ni huwa

  • @wasifaraf
    @wasifaraf ปีที่แล้ว

    رحمه الله!

  • @ulamaehaq...2175
    @ulamaehaq...2175 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤

  • @ilmedeen1154
    @ilmedeen1154 ปีที่แล้ว

    Hazrat Binnori R.A Zindabad

  • @Hasan-ln2rz
    @Hasan-ln2rz ปีที่แล้ว +2

    مولانا علی میاں ندوی رح نے بھی ایک بار شاہ سعودی کی گرفت کی تھی یہ سننے میں آیا ہے کہیں پڑھا نہیں

  • @maulanaqasmi6714
    @maulanaqasmi6714 ปีที่แล้ว

    😭😭😭😭😭

  • @J-U-O
    @J-U-O 3 วันที่ผ่านมา

    مولانا یوسف بنوری کے نام کے ساتھ سید یوسف بنوری لگتا تھا
    پٹھان کیسے ہوگئے؟؟؟

  • @am92international9
    @am92international9 ปีที่แล้ว

    فیصل کے بعد شاہ خالد آیا تھا

  • @MdRajaul-dn5hq
    @MdRajaul-dn5hq 11 หลายเดือนก่อน

    حضرت أگر سارے قرآن كي خلاصة إيك بيان مے هو تو بهوت خوش كسموتي هوگى همارے لےي

  • @ZaidKhan-su3ey
    @ZaidKhan-su3ey ปีที่แล้ว

    Aaj agar aisa hota toh jail me daldiya jata aur unka ata pata bhi nahi rehta... Esa hi hota he Saudi me aaj

  • @anwarshah9864
    @anwarshah9864 ปีที่แล้ว

    بخ

  • @Yes-ru5zc
    @Yes-ru5zc ปีที่แล้ว

    Sir why you disrespect ?

  • @AbdulMajid-nt8pp
    @AbdulMajid-nt8pp 9 หลายเดือนก่อน

    محترم ڈاکٹر نثار صاحب دامت فیوضکم
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ھے آپ بعافیت ہوں گے ۔میری حیرانگی کی انتہا نہ رہی ۔جب میں نے رسالہ عقیدہ نزول مسیح علیہ السلام جو آپ گروپ میں سینڈ کرکے اہم دینی وعلمی خدمت انجام دی میں پڑھا کہ مولانا شاہ عبدالرحیم جے پوری مرحوم عقیدہ نزول مسیح علیہ السلام کے منکر تھے۔شاہ صاحب اپنے والد ماجد حضرت شاہ ہدایت اللہ جےپوری مجددی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے فرزند ارجمند و جانشین تھے
    الھم انا نعوذ بک من علم لاینفع
    میں نے حضرت شاہ ہدایت اللہ جےپوری کی تصنیفات و تالیفات سے استفادہ کیا ھے
    اس موضوع پر حضرت سید پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ
    حضرت امام العصر علامہ انور شاہ کشمیری محدث علیہ الرحمۃ حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی صاحب رحمتہ اللہ علیہ و دیگر کتب ورسائل اکابرین مشعل راہ ہیں
    1972ع میں جب کشمیر میں فتنہ قادیانیت پھوٹ پڑا۔۔تو حضرت علامہ سید محمد قاسم شاہ صاحب بخاری قبلہ مرحوم نے بھی چند کتب ورسائل اس موضوع پر قلمبند کئے
    اور ڈاکٹر سید محمد فاروق صاحب بخاری فرذند حضرت الاستاذ نے بھی
    چند علمی مقالات تحریر کیے
    پیش نظر رسالہ بقامت کہتر وبقیمت بہتر اثر خامہ حضرت علامہ سید محمد یوسف بنوری علیہ الرحمۃ ھے
    مرحوم حضرت علامہ انور شاہ کشمیری محدث علیہ الرحمۃ کے جلیل القدر شاگرد رشید تھے اور ان کے علوم کے امین تھے
    فرماتے تھے کہ میں اپنے استاذ کا ابو ہریرہ ہوں۔۔۔
    حضرت الاستاذ علامہ سید محمد قاسم شاہ صاحب بخاری قبلہ مرحوم اور پروفیسر ڈاکٹر سید محمد فاروق صاحب بخاری مرحوم اکثر اوقات علامہ بنوری علیہ الرحمۃ کے یاد سے مجالس کو شاد کام رکھتے تھے
    آپ کا شکریہ مکرر شکریہ کہ آپ نے یہ گراں قدر علمی رسالہ مجلس علمی جموں وکشمیر میں ارسال فرمایا
    خیر اندیش شوکت حسین کینگ علمی جانشین حضرت امیر شریعت مفسر قرآن علامہ سید محمد قاسم شاہ صاحب بخاری مرحوم

  • @syednaqvi44
    @syednaqvi44 ปีที่แล้ว +1

    Bengen 🤣😅

  • @UsmanAli-uc2st
    @UsmanAli-uc2st ปีที่แล้ว

    abu ala moodoodi b gumrah tha jamat islami waly b ghumrah hn

  • @J-u-n-d
    @J-u-n-d ปีที่แล้ว

    Exaggerated story. Afsos bar afsos.

  • @ShoaibQureshi-jt4fi
    @ShoaibQureshi-jt4fi ปีที่แล้ว

    th-cam.com/video/xpbba5vXKBc/w-d-xo.html....دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم کی زبردست تجاویز

  • @minecamf-ee7ih
    @minecamf-ee7ih ปีที่แล้ว

    جھوٹ مت بولو ملا عربوں کے سامنے تم تمام مولویوں کا سر نہیں اٹھتا۔
    جھوٹ پہ جھوٹ

    • @daniyalbutt1564
      @daniyalbutt1564 15 วันที่ผ่านมา

      Molana Binori pathan thay
      Nidar thay jaakar parho

  • @pyarakashmirpyarakashmir1745
    @pyarakashmirpyarakashmir1745 ปีที่แล้ว

    شاہ فیصل بن عبدالعزیز ایک بہترین حکمران تھااس کے بعد عرب میں ایسا حکمران نہیں آیا😢😢😢

  • @mohdhanzala6095
    @mohdhanzala6095 ปีที่แล้ว +1

    کسی کی تعریف اگر اس طور پر کی جاۓ کہ دوسروں کی تنقیص نہ ہو تو ٹھیک ہے مجھے تو ان بات 90پرسینٹ جھوٹ لگتی ہے

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 ปีที่แล้ว +2

      جو بات سچ لگتی ہے وہ سنا کریں یہاں کیا کر رہے ہیں؟

    • @minecamf-ee7ih
      @minecamf-ee7ih ปีที่แล้ว

      مسخرہ ہے

  • @anwarshah9864
    @anwarshah9864 ปีที่แล้ว +2

    مولانا صاحب جمہ کا بیان کیوں نہیں اتا