ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ الشیخ التفسیر مولانا احمد علی لاہوری اور غلام اللہ خان صاحب کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے علماء حق زندہ باد علماء دیوبند زندہ باد سر بکف وسر بلند دیوبند دیوبند
ماشاء اللہ بہت خوب مولانا صاحب اللہ پاک آپکی خدمات کو قبول فرماے اور فرمان الہی اور فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا رب کریم ہم سب کو متبع بناے اور تاحیات اکابرین اولیاء کرام کی محبت نصیب فرماے اور بغض اولیاء اللہ سے ہم تمامی مسلمانوں کی حفاظت فرماے آمین
میرے والد محترم حضرت احمد علی لاہوری رحمہ اللہ کے مرید خاص تھے ۔ اللہ رب العزت حضرت احمد علی لاہوری اور والد محترم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
اسلامی عقیدہ کی بربادی ۔صوفیاء کے ہاتھوں۔۔۔۔گھر بیٹھے مدینہ میں مقیم بیٹے کے حالات بتانا حضرت مولانا غلام غوث ہزاروی علیہ رحمہ فرماتے ہیں کہ ایک بار حضرت مولانا لاہوری علیہ رحمہ نے فرمایا کہ مجھ سے گھر والی پوچھا کرتی تھی کہ اس وقت (مولانا) حبیب اللہ صاحب (مدینہ) میں کیا کام کررہے ہیں، خیریت سے تو ہیں۔ میں نے اس کو بتایا کہ اس وقت وہ فلاں جگہ ہیں اور فلاں کام کررہے ہیں۔ اس نے وہ تاریخ اور وہ وقت اور کام لکھ لیا۔ جب عمرہ کو تشریف لے گئیں۔ دریافت کرنے پر حضرت مولانا حبیب اللہ صاحب نے وہی کچھ فرمایا جو انہوں نے فرمایا تھا۔ ( ماخوذ از صفحہ ۱۹۶ خدام الدین امام الاولیاء نمبر )
حافظ حبیب اللہ فرزند حضرت ا قدس کا خواب اسلامی عقیدہ کی بربادی ۔صوفیاء کے ہاتھوں حضرت اقدس مولانا احمد علی لاہوری نور اللہ مرقدہ‘ کے بڑے صاحبزادے حافظ حبیب اللہ مہاجر مدنی علیہ رحمہ کو حضرت اقدس علیہ رحمہ کے سانحہ ارتحال کی تار کے ذریعہ خبر دی گئی۔ جواب میں آپ علیہ رحمہ نے مولانا عبیداللہ انور علیہ رحمہ کو جو خط لکھا اس میں اپنا ایک مندرجہ ذیل خواب بھی لکھا۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں لاہور مسجد لائن سبحان خاں میں گیا ہوں۔ نماز عصر کا وقت ہے لوگ جمع ہورہے ہیں دن خوب سفید ہے سورج اپنی پوری تابانی پر چمک رہا ہے کہ یکایک سورج کو گرہن لگا اور سکنڈوں میں تمام عالم سیاہ و تاریک ہوگیا اندھیرا گھپ اندھیرا۔ سورج غروب ہوتا ہے تو آہستہ آہستہ دن کا نور کم ہوتا ہے یہ تو یکایک عالم تاریک ہوگیا۔ مجھے خواب میں سخت گھبراہٹ ہوئی۔ نہایت قلق اور اضطراب میں اٹھا۔ خواب کی تعبیر اسی وقت میں نے یہ سمجھی اعلیٰ حضرت ابا جان کے وصال کی طرف اشارہ ہے۔ ( صفحہ ۱۴۵ کتاب الحسنات )
These are real ulama, may Allah bless them Nowadays many college students and many educated people claim They know Quran and Hadees, they have sufficient knowledge, while they don't have, and misgiluide people, and blame ulamae Haq saying that the ulama are ignorant or sold or incapable, may Allah save the Ummah from such people
Haqiqath ha mashallah you are good muslim the first aim of the holy Quran is thoheed and Islam is the best religion of peace and mercy from zhob balochistan Pakistan
Mashallah you are good muslim the first aim of the holy Quran is thoheed and Islam is the best religion of peace and mercy from zhob balochistan Pakistan multi thariq masood I'm mohid thohidi now
حافظ حبیب اللہ فرزند حضرت اقدس کا خواب سلامی عقیدہ کی بربادی ۔صوفیاء کے ہاتھوں حضرت اقدس مولانا احمد علی لاہوری نور اللہ مرقدہ‘ کے بڑے صاحبزادے حافظ حبیب اللہ مہاجر مدنی علیہ رحمہ کو حضرت اقدس علیہ رحمہ کے سانحہ ارتحال کی تار کے ذریعہ خبر دی گئی۔ جواب میں آپ علیہ رحمہ نے مولانا عبیداللہ انور علیہ رحمہ کو جو خط لکھا اس میں اپنا ایک مندرجہ ذیل خواب بھی لکھا۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں لاہور مسجد لائن سبحان خاں میں گیا ہوں۔ نماز عصر کا وقت ہے لوگ جمع ہورہے ہیں دن خوب سفید ہے سورج اپنی پوری تابانی پر چمک رہا ہے کہ یکایک سورج کو گرہن لگا اور سکنڈوں میں تمام عالم سیاہ و تاریک ہوگیا اندھیرا گھپ اندھیرا۔ سورج غروب ہوتا ہے تو آہستہ آہستہ دن کا نور کم ہوتا ہے یہ تو یکایک عالم تاریک ہوگیا۔ مجھے خواب میں سخت گھبراہٹ ہوئی۔ نہایت قلق اور اضطراب میں اٹھا۔ خواب کی تعبیر اسی وقت میں نے یہ سمجھی اعلیٰ حضرت ابا جان کے وصال کی طرف اشارہ ہے۔ ( صفحہ ۱۴۵ کتاب الحسنات ) کتاب ۔ حیرت انگیز واقعات از مولانا احمد علی لاہوری تبصرہ ۔ رسول اکرمؐ کے فرزند ابراہیم کا انتقال ہوا۔ اس وقت سورج گرہن لگا ہوا تھا۔ رسول اکرمؐ نے ایک خدائی نظام (نظام شمسی) کو اپنے عزیز بیٹے کی موت سے جوڑنے سے منع کیا تھا۔
امام لاولیا شیخ التفسیر ھماری دادا استاذ مولانا احمد علی لاھوری کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں داخل فرماے ۔ مفتی محمد نورلحق سلہٹ بنگلادیش
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ الشیخ التفسیر مولانا احمد علی لاہوری اور غلام اللہ خان صاحب کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
علماء حق زندہ باد علماء دیوبند زندہ باد
سر بکف وسر بلند دیوبند دیوبند
Aameen
Ameen
ماشاء اللہ 💕💕💕👌😍
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے
اللہ تعالیٰ ہمارے علماء و اکابرین کی حفاظت فرمائے
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
India my kia brailwi kafi nafrat krty hn deobunio k liy bhi?
استاذ العلماء ، استاذ المحدثین ، شیخ القرآن والحدیث والتفسیر ، حافظ البخاری ، وکیل احناف ، مفکر ملت اسلامیہ ، عالمی فاتح رافضیت ، بحرالعلوم ، مناظر اسلام ، "حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب" دامت برکاتہم العالیہ زندہ آباد
ماشاءاللہ بہت خوبصورت بیان مفتی صاحب اللہُ آپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین
I Love Ulama e Deoband..
ماشأاﷲ
قربان جاؤ علماء حق ، علماء اہلسنت والجماعت ، علماء دیوبند زندہ باد
अस्सलामुअलयकूम हाफिज साहब
ماشااللہ اسلام
علامائےحق۔زندہ۔باد۔۔۔۔
Ameen
ALLAH maulana sb ko lambi umer or sehat de AAMEEN
Proud to be being apart of Madrisa Taleem Quran ..Sheikh Ul Quran Molana Ghulam Ullah Khan (R-A)😍
Beshk
Jumat ishawt touheed wa Sunnat
Q pp off and see
@@MuhammadBilal-vi5ho
اللہ علماء دیوبند کی حفاظت فرمائے
اللہ تعالی علماء کرام کو جزائے خیر عطا فرمائے بلا شبہ علماء کرام کی بھت قربانیاں ہیں ۔
ہمیں علماء کرام کا احترام کرنا چاھیے
بیشک
جی جزاک اللہ بہتر رائے لئے
Ammeen
جمعیت علماء اسلام زندہ با د
دعوت تبلیغ زندہ باد
جمیعت علما اسلام زندہ آباد
دعوت تبلیغ زندہ آباد
اللہ ہمیں قران پرعمل کی توفیق نصیب فرمائے
MashALLAH Maulana Sab Ap ki Tarah Allem e din b Ajkal km meltay hen
اللہ تعالیٰ علماء دیوبند کی حفاظت فرمائے
Molana Ghulamullah was a great scholar of islam no one like molana ghulam today...great students of molana Ghulam
ماشاء اللہ بہت خوب
مولانا صاحب اللہ پاک آپکی خدمات کو قبول فرماے
اور فرمان الہی اور فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا رب کریم ہم سب کو متبع بناے اور تاحیات اکابرین اولیاء کرام کی محبت نصیب فرماے اور بغض اولیاء اللہ سے ہم تمامی مسلمانوں کی حفاظت فرماے آمین
Gd
2019 =8=17 دن کے 1:54 منٹ پر اس وقت میں سن رہا ہوں۔ دعائیں ہیں سارے مسلمان بھائیوں کے لئے ۔
یا اللہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس ناصبی دعوت اسلامی عطاریوں کے فتنے سے محفوظ رکھ آمین-عوام سنی مسلمان ❤
❤ یا غوث المدد۔ ❤
Ya Allah madad ❤
علمائے حق دیوبند زندہ باد
میرے والد محترم حضرت احمد علی لاہوری رحمہ اللہ کے مرید خاص تھے ۔ اللہ رب العزت حضرت احمد علی لاہوری اور والد محترم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
الله تعالی ان کی فیض ہم سب کو عطا مرماے
Masha Allah Allah Pak apko sethe Kamil ata farmayeh Aameen Deoband Deoband ulamae Deoband
ماشاءاللہ بہت عمدہ جناب
اسلامی عقیدہ کی بربادی ۔صوفیاء کے ہاتھوں۔۔۔۔گھر بیٹھے مدینہ میں مقیم بیٹے کے حالات بتانا
حضرت مولانا غلام غوث ہزاروی علیہ رحمہ فرماتے ہیں کہ ایک بار حضرت مولانا لاہوری علیہ رحمہ نے فرمایا کہ مجھ سے گھر والی پوچھا کرتی تھی کہ اس وقت (مولانا) حبیب اللہ صاحب (مدینہ) میں کیا کام کررہے ہیں، خیریت سے تو ہیں۔ میں نے اس کو بتایا کہ اس وقت وہ فلاں جگہ ہیں اور فلاں کام کررہے ہیں۔ اس نے وہ تاریخ اور وہ وقت اور کام لکھ لیا۔ جب عمرہ کو تشریف لے گئیں۔ دریافت کرنے پر حضرت مولانا حبیب اللہ صاحب نے وہی کچھ فرمایا جو انہوں نے فرمایا تھا۔
( ماخوذ از صفحہ ۱۹۶ خدام الدین امام الاولیاء نمبر )
اللہ تعالیٰ ہمیں بزرگان کی تکریم کی توفیق دے۔
ALLAH Pak Molana AHMAD Ali lahori par korodo rahmata najil farma aamen aamen aamen aamen aamen aamen aamen
Masha Allah excellent bayan
کیا بات ہے ان اکابرین کی. لیکن افسوس آج ایسے نہیں.
Allah Pak humray ulema karam ki umar main barkat ataa farmaye ameen.
ماشاءاللہ بی حد خوب
MashaAllah bohat khoob bayan.
Hazrat Allah Pak apko sehat khushian aur khushioyoon bhari lambi zindagi atta kry
علماء دیوبند زندہ باد
حافظ حبیب اللہ فرزند حضرت ا قدس کا خواب
اسلامی عقیدہ کی بربادی ۔صوفیاء کے ہاتھوں
حضرت اقدس مولانا احمد علی لاہوری نور اللہ مرقدہ‘ کے بڑے صاحبزادے حافظ حبیب اللہ مہاجر مدنی علیہ رحمہ کو حضرت اقدس علیہ رحمہ کے سانحہ ارتحال کی تار کے ذریعہ خبر دی گئی۔ جواب میں آپ علیہ رحمہ نے مولانا عبیداللہ انور علیہ رحمہ کو جو خط لکھا اس میں اپنا ایک مندرجہ ذیل خواب بھی لکھا۔
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں لاہور مسجد لائن سبحان خاں میں گیا ہوں۔ نماز عصر کا وقت ہے لوگ جمع ہورہے ہیں دن خوب سفید ہے سورج اپنی پوری تابانی پر چمک رہا ہے کہ یکایک سورج کو گرہن لگا اور سکنڈوں میں تمام عالم سیاہ و تاریک ہوگیا اندھیرا گھپ اندھیرا۔ سورج غروب ہوتا ہے تو آہستہ آہستہ دن کا نور کم ہوتا ہے یہ تو یکایک عالم تاریک ہوگیا۔ مجھے خواب میں سخت گھبراہٹ ہوئی۔ نہایت قلق اور اضطراب میں اٹھا۔ خواب کی تعبیر اسی وقت میں نے یہ سمجھی اعلیٰ حضرت ابا جان کے وصال کی طرف اشارہ ہے۔ ( صفحہ ۱۴۵ کتاب الحسنات )
Message Of Islam tahir.jhangy
علماء حق زندہ باد
Masha Allah Molana Munzoor Mingel Zinda bad
Labaik Labaik ya RASOOL ALLHA ❤️ (saw)
Allahuakbar .yaqeen walo ka yaqeen
Alhamdulillah
MashaAllah
MashaAllah...
Almighty Allah bless us Best and Man of knowledge Islamic Scholars for communication of True Quranic Messages.
These are real ulama, may Allah bless them
Nowadays many college students and many educated people claim
They know Quran and Hadees, they have sufficient knowledge, while they don't have, and misgiluide people, and blame ulamae Haq saying that the ulama are ignorant or sold or incapable, may Allah save the Ummah from such people
Labaik ya Rasool Allah.
MASHALLAH
ھماری والدہ نے شیخ غلام اللہ خان رحمہ اللہ کے بیانات سن سن کر ھمیں بدعات سے دور کیا ورنہ ھمارا باقی خاندان آج بھی بدعات میں غرق ھے۔۔۔۔
ماشاءاللہ
والدہ کو سلام
Subhanallah
الحمد لله
مولانا غلام اللہ خان رح کے Mp3 بیانات کیسے مل سکتے ھ؟؟
Mashaallah
ماشاءاللہ
Mashallah ❤️
Allah mualana lahori r.a. or khan r.a. pr rahmate barsaaye
shekh mubarik Ameen sum Ameen
Ameen
Ameen
ماشاء اللہ اللھم زد فزد یا الشیخ منظور مینگل
Aameen
جزاک اللہ تعالی خیر
Allah magfirat frame Ameen
Haq walo ki ruhon par lakho salam...
Nice
i Love Ulamae Deoband .
ALLAH IN BUZURGON KA SAYA TADER HAM PAR QAA EM RAKHYE
ماشاءاللّٰہ
Masha allha
سبحان اللہ
ماشااللہ علمائے دیوبند زندہ باد
شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان کا احترام میں اس لیے کرتا ہوں کیونکہ وہ توحید کے معاملے میں ننگی تلوار ہے ۔
(مولانا یوسف بنوری)
Subhanallah
بے شک
Subhanallah
Mashallah
Subhan Allah Masha Allah
Mashallah Allah aapko lambi zindagi ATA farmaye
AAMEEN
Allah apki hifazth kary
Haqiqath ha mashallah you are good muslim the first aim of the holy Quran is thoheed and Islam is the best religion of peace and mercy from zhob balochistan Pakistan
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
زندہ باد
Humre Akaber humra fakhar humri Shan fakhar e deoband
Mashallah you are good muslim the first aim of the holy Quran is thoheed and Islam is the best religion of peace and mercy from zhob balochistan Pakistan multi thariq masood I'm mohid thohidi now
Maulana ghulam ullah khan sahab mere walid sahab k ustad e mohtaram thy ALLAH pak 2no ki magfirat farmay or on k darjat buland farmay aameen,
Ameen
ماشأاﷲ
अस्सलामुअलयकूम
Allah zindgi barqat de
Masha Allah kya baat hai
Masha Allah
ماشاالله بهت خوب جواب
Heart touching
علما حق علما دیوبند
Nice 👍
Allah hu akbar
Is tarhan k waqiat UN ulmaa k b Han jin Ki ap log mukhlfat krtay Han .ham kis ko haq pe manay ? Mazrat k sath
MashAllah
Subhan Allah Subhan Allah
اکابرین علماۓدیوبند زندہ باد
اللہ تعالی انکی قبرپرکروڑوں رحمتیں عطافرمائے
Qari Asif Ameen
Ameen sum Ameen
@@bbuttroyal3336 هکیمط1رو
Ye sharab piye betha hai kya
Like
Sony hmary sheikh kaa zikr kr Iman taza kr jr diamond,Allah tahalla u n keep qabar Jo janat Ka tkra bnay ,Banda na chez Ka tahak use area say h
BASHAK AHMED ALI LAHORI WALIULLAH
Main bhi pahle bidati tha Allah pak ne molana Tariq Jameel ko sehat ata farmaye
allaha aap kifizat farmaye
me qurban jaon ulamay haq pr
Ameen
Mashallah Mashallah
ALHAM DOLILLAH
masahallh masahallh
If this Maulana has such a power then what about others.
afsos k hum ulama ki qadar nahii krtayyy
حافظ حبیب اللہ فرزند حضرت اقدس کا خواب
سلامی عقیدہ کی بربادی ۔صوفیاء کے ہاتھوں
حضرت اقدس مولانا احمد علی لاہوری نور اللہ مرقدہ‘ کے بڑے صاحبزادے حافظ حبیب اللہ مہاجر مدنی علیہ رحمہ کو حضرت اقدس علیہ رحمہ کے سانحہ ارتحال کی تار کے ذریعہ خبر دی گئی۔ جواب میں آپ علیہ رحمہ نے مولانا عبیداللہ انور علیہ رحمہ کو جو خط لکھا اس میں اپنا ایک مندرجہ ذیل خواب بھی لکھا۔
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں لاہور مسجد لائن سبحان خاں میں گیا ہوں۔ نماز عصر کا وقت ہے لوگ جمع ہورہے ہیں دن خوب سفید ہے سورج اپنی پوری تابانی پر چمک رہا ہے کہ یکایک سورج کو گرہن لگا اور سکنڈوں میں تمام عالم سیاہ و تاریک ہوگیا اندھیرا گھپ اندھیرا۔ سورج غروب ہوتا ہے تو آہستہ آہستہ دن کا نور کم ہوتا ہے یہ تو یکایک عالم تاریک ہوگیا۔ مجھے خواب میں سخت گھبراہٹ ہوئی۔ نہایت قلق اور اضطراب میں اٹھا۔ خواب کی تعبیر اسی وقت میں نے یہ سمجھی اعلیٰ حضرت ابا جان کے وصال کی طرف اشارہ ہے۔ ( صفحہ ۱۴۵ کتاب الحسنات )
کتاب ۔ حیرت انگیز واقعات از مولانا احمد علی لاہوری
تبصرہ ۔ رسول اکرمؐ کے فرزند ابراہیم کا انتقال ہوا۔ اس وقت سورج گرہن لگا ہوا تھا۔ رسول اکرمؐ نے ایک خدائی نظام (نظام شمسی) کو اپنے عزیز بیٹے کی موت سے جوڑنے سے منع کیا تھا۔
Hum Kisi Ko Nahi pujite Hum Sirf Allah Ko pujite Hain
اللہ اکبر
❤❤❤❤❤
Bhot khoob
nice Mashallah