دیوبندی سے غیر مقلید تک کا سفر | Molana Manzoor Ahmed Mengal | By Yaqeen Media 2022

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ส.ค. 2024
  • ------------------------------------------------------------------------------------
    ⭐ Special Bayan by: Molana Manzoor Mengal Sahab
    For Dars-e-Quran 2022:
    bit.ly/3r70h7C
    For Dars-e-Quran 2021:
    bit.ly/3NEknzY
    For short clip bayan at:
    bit.ly/3qHymes
    Surah Al-Baqarah with Tafseer:
    bit.ly/3ux0hio
    A playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran is available here:
    / yaqeenmedia
    #bukhari #shareef #lecture38 #Volume1 #islam #jamiasiddiqia #molana #manzoor #mengal #sahab #karachi #doratafseerulquran #2022 #yaqeen #media
    ------------------------------------------------------------------------------------
    For more latest updates please stay connected with us
    💡 Our Instagram Account:👉 / officialyaqeenmedia
    💡 Our Facebook Page: 👉 / yaqeenmediavideos
    💡 Our Twitter Account: 👉 / yaqeenmediateam
    💡 Our TH-cam: 👉 / yaqeenmedia​​​
    💡 Our Telegram: 👉t.me/yaqeenmedia​
    ------------------------------------------------------------------------------------
    Copyright ©Yaqeen-Media. Any reproduction or illegal distribution of the content in any form will result in immediate action against the person concerned.
    Primary Author and Founder of Yaqeen-Media: Manzoor Mengal
    Contact Email: support@Yaqeen-Media.com
    ------------------------------------------------------------------------------------
    Copyright © Yaqeen-Media. All Rights Reserved.

ความคิดเห็น • 513

  • @ulama-edeoband4809
    @ulama-edeoband4809 ปีที่แล้ว +47

    وہ پہلے بھی دیوبندی نہیں تھا۔ مماتی معتزلی پنجپیری تھا۔ تجربہ ہے کہ مماتیت کا فتنہ، غیرمقلدیت کے فتنے کےلیے سیڑھی ہے۔ غیرمقلدیت، رافضیت اور قادیانیت کےلیے سیڑھی ہے۔
    شہید شیخ رحیم اللہ الحقانی رحمہ اللہ کے مطابق عبدالسلام رستمی غیرمقلد نے مدرسہ کے طلباء کو شہید کیا تھا۔ پھر غیرمقلدین نے اسے 20 لاکھ روپے دے کر چھڑایا اور کہا کہ تمہیں اپنا مسلک یعنی مماتیت چھوڑنا پڑے گا۔
    پھر وہ گمراہی سے مزید ترقی کرکے لامذہب، بدعتی، انگریزی اہل حدیث بن گیا۔

    • @hameedafghan4618
      @hameedafghan4618 ปีที่แล้ว +5

      Yes I agree with you
      Some body ask me about fanjperi I said they are one step closer to whabi

    • @ulama-edeoband4809
      @ulama-edeoband4809 ปีที่แล้ว

      @@badermunir1417
      تو فلموں والا بدر منیر ہے یا کوئی اور ہے؟
      کافر کس نے کہا ہے؟ جھوٹ بول کر شرم نہیں آتی؟
      دوسری بات یہ ہے کہ اگر تمہارے نزدیک قادیانی (نعوذباللہ) مسلمان ہے پھر تو بھی کافر ہے۔
      کس نے کہا ہے کہ علامہ انور شاہ کشمیریؒ مماتی تھے؟ اس وقت تو مماتیت کا یہ فتنہ موجود بھی نہیں تھا۔
      اس کے علاوہ دیوبند دو گروہوں میں تقسیم نہیں ہے۔ جو مماتی ہوتا ہے وہ دیوبندی نہیں ہوتا اور جو دیوبندی ہوتا ہے وہ مماتی نہیں ہوتا۔ مماتیوں کے کافی عقائد ایسے ہیں جو اہل سنت والجماعت کے خلاف ہے۔ یہ لامذہبیت کےلیے ایک سیڑھی ہے۔ ہمارے ہاں جتنے بھی بڑے بڑے سروں والے لامذہب انگریزی اہل خبیث ہیں(جو دن رات آئمہ مجتہدین پر بھونکتے ہیں) ان میں زیادہ تر سابقہ مماتی ہیں۔ حال ہی میں مماتیوں کا ایک بڑا مناظر (جس کا نام حضرت علی ہے) وکٹوری انگریزی اہل خبیث کے فرقے میں شامل ہوا ہے۔

    • @tahirmehmood7369
      @tahirmehmood7369 ปีที่แล้ว +6

      is per dalel do.
      or mirza qadiani lanti to mene suna he hanafi tha????????
      gair muqallid to nahi tha wo kazab

    • @tahirmehmood7369
      @tahirmehmood7369 ปีที่แล้ว +1

      kuch bhi apnay se bolo.
      wese bhi tmre akabreen nay kahania he sunnai he awam ko quran or hadees to kam he bataya he.

    • @ulama-edeoband4809
      @ulama-edeoband4809 ปีที่แล้ว

      @@tahirmehmood7369
      مرزا ملعون غیر مقلد تھا۔ اس کا نام نہاد پہلا خلیفہ حکیم نورالدین بھی غیرمقلد تھا۔ مرزائیت کے فتنے کا شکار ہونے والوں میں بھی 90% سے زیادہ غیرمقلدانہ ذہنیت رکھنے والے لوگ تھے۔
      مرزا ملعون غیرمقلد تھا۔ اس پر میں مرزے کی کتب سے کئی حوالے پیش کرسکتا ہوں۔ اس کا نکاح بھی غیرمقلد مولوی نے پڑھایا تھا۔

  • @user-xk1bg7ji9x
    @user-xk1bg7ji9x วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤

  • @user-vm8ys9wv2b
    @user-vm8ys9wv2b 17 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ

  • @user-jh3wl2ju4w
    @user-jh3wl2ju4w 5 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ تبارک وتعالی شیخ القرآن والحدیث مولانا عبدالسلام رستمی رحمہ اللہ کی درجات بلند فرمائے آمین

  • @InayatUllah-vm4uu
    @InayatUllah-vm4uu 7 หลายเดือนก่อน +4

    مولانا منظور مینگل صاحب محترم ماشاء الله علوم کی پہاڑ ہے۔
    اللہ تعالی ہمیں اپنے علماء کرام کی قدردانی نصیب فرمائے

  • @Klamuddin-yg3ir
    @Klamuddin-yg3ir 27 วันที่ผ่านมา +2

    منظور مینگل زندہ رہیں قیامت تک ۔اور قیامت نہ آئے قیامت تک

  • @molanamuhammadkhanafridi705
    @molanamuhammadkhanafridi705 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ مزا آگیا ۔ مینگل صاحب کو دیکھتا ہوں تو دل خوش ہو جاتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ خوب برکتیں عطا فرمائے ۔ سلام ہے آپ کو ۔

  • @bilalmubarak7364
    @bilalmubarak7364 ปีที่แล้ว +5

    Ager tadaad haq ki nishani hoti to Hazrat Ibrahim AS ALLAH k itne bargazeeda Nabi naa hote, wo 150 ki bijaye akele bhi hote to wo kisi bhi firqe se hone se better hai k insaan Nabi saww k tareeqe per ho alhamduLillah

  • @tauseefahmad2139
    @tauseefahmad2139 ปีที่แล้ว +15

    ماشاءاللہ۔ اللہ آپ کی ہر شش جہت سے حفاظت فرمائیں آمین

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว +2

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، خبردار! جب تم میں سے کوئی حق کو دیکھ یا پہچان لے تو اس کے اظہار میں لوگوں کا خو ف آڑے نہیں آنا چاہئے۔ اظہار حق یا بڑی بات کا تذکرہ کسی کی موت کو قریب یا اس کے رزق کو دور نہیں کرسکتا۔ )مسند امام احمد ، ص ۵۰، ج۳(

  • @achibaten2637
    @achibaten2637 ปีที่แล้ว +34

    حضرت یہ آپ کی عاجزی ہے ورنہ فی زماننا آپ سے بڑا کوئی عالم نہیں ہے۔اللہ تعالٰی آپ کی عمر شریف میں خوب برکتیں عطاء فرمائے آمین

    • @muhammadsuhail9649
      @muhammadsuhail9649 ปีที่แล้ว +1

      Bas ker day paglay rolahay ga kya.

    • @fightergamerarfighter8536
      @fightergamerarfighter8536 10 หลายเดือนก่อน +1

      Bhai darululoom dewband me aakar dekho .fir maaloom hoga

    • @mohammadabbusiddeeq2182
      @mohammadabbusiddeeq2182 4 หลายเดือนก่อน

      Aameen

    • @asnew594
      @asnew594 3 หลายเดือนก่อน

      میوزک بیان میں مت لگایا کرو میوزک حرام ہے بھائی اور دورا علماء حضرات کی اور ان کے بیان بے ادبی ہے

    • @kurulusosman1.1.1
      @kurulusosman1.1.1 หลายเดือนก่อน

      @@muhammadsuhail9649 😂😆

  • @hazratrehman5657
    @hazratrehman5657 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء اللہ اللہ میرے شیخ عبد السلام رحمہ اللہ کی درجات بلند کرے

    • @AltafShaikh-es7sv
      @AltafShaikh-es7sv ปีที่แล้ว

      Aap ke shiakh par sawalo ka qarz baki hai aap utar de aur aap ke shaikh ke bareme upar comments me likha hai ke madrse ke talibe ilam ko shaid karne ka iltezaam hai aur fir bis lakh rupye dekar chudhwaya gm ne

    • @mohammadzaki544
      @mohammadzaki544 ปีที่แล้ว

      Aameen

  • @islamicseminary
    @islamicseminary ปีที่แล้ว +16

    ترجمانِ احناف و ترجمانِ دیوبند
    حضرت اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہوجائے. (آمین)

  • @Abdul-Jabbar286
    @Abdul-Jabbar286 ปีที่แล้ว +12

    ماشاء اللہ حضرت جی ملاقات کا شرف حاصل ہوا ہے بہت ہی دلچسپ باتیں کرتے ہیں 🌹
    اللہ تعالیٰ صحت و عافیت سے لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 ปีที่แล้ว +8

    اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین

  • @matikhan929
    @matikhan929 ปีที่แล้ว +6

    کمال کا آدمی ہے دل خوش ہوا

  • @wackkasbiswas689
    @wackkasbiswas689 ปีที่แล้ว +6

    حفظ الله الاستاذ منظور مينكل من كل سوء و جزاه الله خير في الدارين

  • @umairkhanofficial130
    @umairkhanofficial130 5 หลายเดือนก่อน

    قربان جاوں قربان جاوں علماء حق پہ اور دعا ھے اللہ ھمیں اور ھماری نسلوں کو اپ حضرات کا خادم قبول فرماٸیں امین

  • @ghawaskhan99
    @ghawaskhan99 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @alsheikhhagagaman8996
    @alsheikhhagagaman8996 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ تبارک اللہ یاشیخ سلام بارک اللہ فی عمرک

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر جزاک اللہ خیراً کثیرا بہت خوب جناب حضرت مولانا علامہ مفتی ڈاکٹر شیخ الحدیث شیخ القرآن شیخ الاسلام محمد منظور مینگل صاحب

  • @zeeshantaj55
    @zeeshantaj55 ปีที่แล้ว +4

    مولوی صاحب سننے والوں کی تعداد سے حق پر ہونے کا کوئی تعلق نہیں. حق پر وہی جس کا عمل قرآن و حدیث پر ہے.

    • @kashifpervez455
      @kashifpervez455 ปีที่แล้ว

      Eshi say maloom hota yeh rahay raast say hatay way hain warna taidad ka mayar na apnatay.

    • @zeeshantaj55
      @zeeshantaj55 ปีที่แล้ว

      Un k asool ke mutabiq 2 arab Christians haq par hain.

    • @mohamedathar6767
      @mohamedathar6767 ปีที่แล้ว

      یہ دعوی ،صحابہ کے مقابلے میں خوارج بھی کرتے تھے

    • @zeeshantaj55
      @zeeshantaj55 ปีที่แล้ว

      @@mohamedathar6767 acha. waqae? phir

    • @user-ml8qx4zk2t
      @user-ml8qx4zk2t 13 วันที่ผ่านมา

      مولوی صاحب کا کون سا عمل قرآن کے مخالف ہے

  • @aligul5184
    @aligul5184 ปีที่แล้ว

    قربان قربان استادجی اللہ تعالیٰ آ پ کو دراز زندگی عطا فرمائے آمین

  • @aqibmushtaq2311
    @aqibmushtaq2311 ปีที่แล้ว +6

    Ae allah meri mulaqaat molana manzoor se ho aur wo bi haram shareef me Aameen ya rabb

  • @azimkhan-ri2uk
    @azimkhan-ri2uk ปีที่แล้ว +1

    اللہ جل جلالہ لمبی زندگی عطا کریں

  • @affanazmiaffanazmi292
    @affanazmiaffanazmi292 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ پرمغز بیان ہے اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت فرمائے

  • @khppakistan8155
    @khppakistan8155 ปีที่แล้ว +3

    🌺 شیخ عبدالسلام رستمی رح کے دورہ تفسیر میں ھزاروں شاگرد شرکت کرتے تھے الحمدللہ 🌺

  • @mulanaahmedhassanfarooqisu8533
    @mulanaahmedhassanfarooqisu8533 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ، ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ شیخ منظور کی حفاظت فرمائے

  • @AWLiterate323
    @AWLiterate323 10 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالی آپ کی عزت میں, صحت میں, زندگی میں, اولاد میں برکت عطاء فرمائے اور آپ کے سات محب کرنے والوں کو آپ کے علم کی قد دانی نصیب فرمائے

  • @anzarsayyed3926
    @anzarsayyed3926 ปีที่แล้ว +1

    زبردست .. مزا آگیا

  • @abdulsattarhajana7136
    @abdulsattarhajana7136 5 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @alibaloxh22
    @alibaloxh22 ปีที่แล้ว +7

    اہل باطل کو کچلنا جس بشر کا کام ہے
    حضرت الیاس گھمن اس بشر کا نام ہے 🌹

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      گھما گھما کر باطل کو حق ثابت کرنا جس کا کام ہے ، وہ ہے الیاس گھمن مردود

  • @ranamuneeb3557
    @ranamuneeb3557 ปีที่แล้ว +5

    Ahnaf Deoband Zindabad

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      مو ت کے آنے سے پہلے عقائيد کی اصلاح کرلو

  • @Southapton
    @Southapton ปีที่แล้ว

    جب بندہ اللہ کاھے اور کھتاھے میں رسول ص کا بندہ ھے

  • @khankpkssg9128
    @khankpkssg9128 ปีที่แล้ว

    ما شاء اللہ یا شیخ کلمت کلام جیدا وحقیقیا ولکن عندما اصبح من جماعت اھل الحدیث یجلس فی درسہ کثیرا من الطلباء

  • @ehsanullahwatto1729
    @ehsanullahwatto1729 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت عمدہ

  • @waleedraisani267
    @waleedraisani267 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak lumbi umr ata kre. Ameen

  • @shaheenwaleed6303
    @shaheenwaleed6303 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ رستمی عبدالسلام رحمہ اللہ

  • @aneesraza6814
    @aneesraza6814 ปีที่แล้ว +1

    Allah paak molana sahib ke hifazit farmay.

  • @salahuddin3393
    @salahuddin3393 ปีที่แล้ว +2

    شیر ھے شیر
    علم ھے علم

  • @abuibraheem8102
    @abuibraheem8102 ปีที่แล้ว +12

    یار اس بیک گراؤنڈ میوزک کی کیا ضرورت ہے۔ سکون سے سنا بھی نہیں جاتا

  • @jahanghirbaloch8389
    @jahanghirbaloch8389 ปีที่แล้ว

    سلامت باتٕ مولانا آباد باتٕ ماشاءاللہ

  • @tanzeemhassan67
    @tanzeemhassan67 ปีที่แล้ว +11

    اللہ سبحانہ وتعالی حضرت صاحب کی ہر شر اور فتنہ سے حفاظت فرمائے آمین۔
    ملنگ استاد جی کے سامنے عرب اپنی عربی بھی بھول جاتے ہیں
    اللہ نظر بد سے بچائے ۔

  • @abdul-rasheed786
    @abdul-rasheed786 ปีที่แล้ว +1

    ماشآءاللہ تعالی۔

  • @aminkhan1265
    @aminkhan1265 ปีที่แล้ว

    MashaALLAH ustad jee ALLAH ap ko salamat rakhy

  • @khadijah372
    @khadijah372 ปีที่แล้ว

    Jazakallah khair mufti sb

  • @nasrullahhussain1753
    @nasrullahhussain1753 ปีที่แล้ว +15

    بیک گراؤنڈ ساونڈ مت شامل کریں

  • @user-le3tj4lf6s
    @user-le3tj4lf6s ปีที่แล้ว

    حفظک اللہ

  • @MuhammadIsmail-wv9ls
    @MuhammadIsmail-wv9ls ปีที่แล้ว +2

    خداکی قسم ٢٠٠۵ میی ہزارو کے طلباء تے

  • @syedabbas1602
    @syedabbas1602 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤ کشمیری سوگامی

  • @majidpathan2890
    @majidpathan2890 ปีที่แล้ว +1

    Aameen summa aameen

  • @shabirahmadrather8675
    @shabirahmadrather8675 ปีที่แล้ว +2

    Allah nay uss ko hidayat di,Allah sb ko hidayat dai, Allah dewbandiyat say sb ko azaad karai

  • @abdulqadirbinmubarakbasha3492
    @abdulqadirbinmubarakbasha3492 ปีที่แล้ว +2

    الحمد للہ اللہ تعالٰی کے پاس تعداد کوئی حیثیت نہیں رکھتی
    {وَإِن تُطِعۡ أَكۡثَرَ مَن فِی ٱلۡأَرۡضِ یُضِلُّوكَ عَن سَبِیلِ ٱللَّهِۚ إِن یَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ وَإِنۡ هُمۡ إِلَّا یَخۡرُصُونَ
    [سورة الأنعام]
    آپ کے بقول (غیر مقلد) اہل حدیث بن نے سے اوپر سے نیچے آتے ہیں لیکن الحمد للہ اللہ تعالٰی یہی اہل حدیثوں کو دنیا و آخرت میں بلندیاں سے نوازتا ہے
    کوئی مقلد ہے قرآن وحدیث سے دور ہے جنت سے دور ہے، متبع سنت مقلد نہیں ہوسکتا

  • @ImranSubedar
    @ImranSubedar ปีที่แล้ว +3

    Haq ki ek nishani ye hai ke log uski traffic kam hote hai baki log samjhdar hai
    Imran from mumbai

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      حق کی طرف ٹریفیک ' یک طر فہ ' ہوگیا ہے ۔ جو لوگ تحقیق کر کے حق کو پا لیتے ہیں ، وہ پلٹ کر نہیں دیکھتے ۔
      قبر پرست ، بد عتی >>>>>>>> تبلیغی >>>>>>>> دیوبندی >>>>>>>>>>>>>>>>>> اھل حد یث >>>>>>>>>> جنت الفردوس ۔ انشاء اللہ

  • @SaeedAhmed-do1se
    @SaeedAhmed-do1se ปีที่แล้ว

    Kmaal k dlaayl daita hy Mangel sab love Allah r brkat dy

  • @SaadEducation
    @SaadEducation ปีที่แล้ว +2

    اللہ کرے زور علم اور زیادہ

  • @hamzaumair1402
    @hamzaumair1402 ปีที่แล้ว +3

    اللہ اس شخص کو ہدایت دے ، نسلی تعصب اور خود پسندی اس پر ختم ھے

  • @umaralifkhan
    @umaralifkhan ปีที่แล้ว

    بہترین

  • @Khalilurrehmanlone.
    @Khalilurrehmanlone. ปีที่แล้ว +1

    Allah pak aap ko nazar basd sai hifazat karay

  • @shakirullah3525
    @shakirullah3525 ปีที่แล้ว +1

    MashaaAllah

  • @abushahma4318
    @abushahma4318 10 หลายเดือนก่อน +2

    اصل دین پاگئے تو غیر مقلد ہوگئے کامیاب ہو گئے ❤

    • @user-rk2pj4wq3f
      @user-rk2pj4wq3f 4 หลายเดือนก่อน

      گمراہ ہے غیر مقلدیت دین میں کمی جہاں آسانی وہیں کرتے ہیں

  • @zzill001
    @zzill001 ปีที่แล้ว

    بہت خوب۔

  • @AsifKhan-mb3eu
    @AsifKhan-mb3eu ปีที่แล้ว

    ماشااللہ

  • @laduusoni166
    @laduusoni166 ปีที่แล้ว +2

    Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah

  • @mukhtarhusenpatel8998
    @mukhtarhusenpatel8998 ปีที่แล้ว

    Moulana bahot khoob

  • @user-xe3nl5ql8w
    @user-xe3nl5ql8w ปีที่แล้ว

    Jzakall

  • @River_of_Blessings1
    @River_of_Blessings1 ปีที่แล้ว +1

    Amazing

  • @ders_e_nezamiall
    @ders_e_nezamiall ปีที่แล้ว

    Mashallah zbr 10

  • @fahadlatif2671
    @fahadlatif2671 ปีที่แล้ว +5

    استاد العلماء شیخ القرآن و الحدیث المناظر اسلام وکیل احناف مفکر ملت اسلامیہ حافظ البخاری فتح روافض ثانی امام رازی علم کا بادشاہ حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور مینگل صاحب حق أهل السنة علمائے دیوبند

    • @kurulusosman1.1.1
      @kurulusosman1.1.1 หลายเดือนก่อน

      Abhe Jaldi Bol Kal Subhe Pan way Nikalna Hai 😂😆

  • @naqeebullah900
    @naqeebullah900 ปีที่แล้ว

    Hazrat g ap Kamal Hy,❤️❤️❤️

  • @zaidsheikh5699
    @zaidsheikh5699 ปีที่แล้ว +10

    Request to Admin: Please provide the link of full bayan in description of all short videos. Jazakallah

  • @muhammadnohman7162
    @muhammadnohman7162 ปีที่แล้ว +4

    کسی کے پاس دس ہزار طالب علم ہوں ، یا کسی کے پاس سو دو سو طالب علم ہوں۔۔۔ اس سے کسی کا حق پر ہونا ثابت نہیں ہوتا مولوی صاحب ,۔۔۔ حق کی دلیل قران و حدیث ہی ہے ۔۔۔۔

    • @umruayyarliesdestroyer
      @umruayyarliesdestroyer ปีที่แล้ว +1

      بلکل ۔
      *پاکستان ایسی جگہ ھے جدھر لڈن جعفری لوگوں کو اللہ تعالی کی بجاہے گھوڑے کی ٹانگوں کو سجدہ کرنے کا بولتا ھے تو اسکے پیچھے بھی سو دو سو واہ واہ اور سبحان اللہ کرنے والے چل رھے ھوتے ھیں۔*
      جو لوگ قران حکیم اور رسولوں کی اھادیث پیچھے کر کے دھڑیلوی ، نقشبندی، دیو گندگی کا کتاب اور ملاہ فرقہ پہلے لاتے ھیں،
      دنیا بھر کی زلت اور نقصان انکا مقدار بنوا لیتے ھیں۔
      ۔

    • @mohamedathar6767
      @mohamedathar6767 ปีที่แล้ว

      کیون نہیں ،یہ بھی قبولیت اور حق کی دلیل ہوتی ہے

    • @muhammadnohman7162
      @muhammadnohman7162 ปีที่แล้ว

      @@mohamedathar6767 پھر تو بریلوی ، شیعہ سب ہی اپنے اپنے مدرسے کے حق ہوئے 😄😄😄😄
      یار مقلدو ، اللہ کی کتاب اور رسولﷺ کے طریقے سے نکل کر جب تقلید کے راستے پہ چلو گے تو یہی نتائج نکلیں گے ۔۔۔۔۔ 😊

  • @alquran-academyvehari5953
    @alquran-academyvehari5953 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللّٰه

  • @greenwillowcottagehunder
    @greenwillowcottagehunder ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @imtiazbaltistani6288
    @imtiazbaltistani6288 ปีที่แล้ว +4

    حق پرست ہمیشہ کم ہی ہوتا ہے کثرت باطل پرستوں کی ہوتی ہے

    • @SethTheVictor
      @SethTheVictor ปีที่แล้ว +2

      Ghalat kaha aapne.
      Nabi (saw) ka farman hai ke meri ummat gumrahi per jama nahi ho sakti. yani Musalmano ki aksariyat gumrah nahi hogi. aur aksariyat me hamesha se Ahnaf hai aur rahenge (Allah ke hukum se)

    • @umruayyarliesdestroyer
      @umruayyarliesdestroyer ปีที่แล้ว

      @@SethTheVictor
      بیشک امت نہی ۔ *ھڑیلوی بھڑیلوی نقشبندی جیسے اسراہیل و روافض کے کتوں جیسے حرام فرقے گمراہ ھیں ۔*
      امت مسلمہ چھوڑتی ھو یا بڑی ۔ دجالی شیطانی چالوں میں پھنس کر نہی مرتے۔

    • @umruayyarliesdestroyer
      @umruayyarliesdestroyer ปีที่แล้ว

      قران حکیم میں اللہ تعالی نے بھی صاف صاف بتا دیا تھا کہ فرقوں کا اللہ رسول سے کوہی تعلق نہی”۔
      @@SethTheVictor
      پس جگہ جگہ ،زلالت ، تباہی ، بربادی بھی روافض اور صیہونی کے کتوں جیسے دیوبندی بھڑیلوی نقشبندیوں کے ملاؤں وغیرہ کی ھو رہی ھے ۔
      ۔

    • @mohamedathar6767
      @mohamedathar6767 ปีที่แล้ว

      شرط یہ ہے کہ اس کا سرچشمہ اوپر سے ہو ، جیسے طبقات کی کتابوں میں چاروں مذاھب کی سرگزشت ،اور قرون ثلاثہ کے دور سے لیکر اب تک دین و امت کی خدمات ، اور ہر دور میں دین کے ترجمان رہے ہوں ، وہ نہیں جسے انگریزوں نے کھڑا کیا ،اور بقول نواب صدیق حسن خان کے ،انگریزوں نے ان کا نام بھی (الاٹ) کیا ،اس کا دیوار نوشتہ آج بآسانی سب پڑھ رہے ہیں

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، خبردار! جب تم میں سے کوئی حق کو دیکھ یا پہچان لے تو اس کے اظہار میں لوگوں کا خو ف آڑے نہیں آنا چاہئے۔ اظہار حق یا بڑی بات کا تذکرہ کسی کی موت کو قریب یا اس کے رزق کو دور نہیں کرسکتا۔ )مسند امام احمد ، ص ۵۰، ج۳(

  • @abdali2758
    @abdali2758 ปีที่แล้ว +15

    شیخ عبدالسلام رحمہ اللہ اہلحدیث ہونے کے بعد بھی ھزاروں کے تعداد میں طلبا شرکت کرتے تھے
    اور شیخ عبدالسلام رحمہ اللہ حق پرست عالم تھا

    • @abdali2758
      @abdali2758 ปีที่แล้ว +1

      علماء حق پر الزام لگانا
      بعض متعصب مقلدین کا
      پرانا طریقہ اور وتیرہ ہے

    • @46arifsiyal
      @46arifsiyal ปีที่แล้ว

    • @faizahmed8076
      @faizahmed8076 ปีที่แล้ว

      ​@@abdali2758☝👍👍👌👌👌👌

  • @muhammadnisar2109
    @muhammadnisar2109 ปีที่แล้ว

    Mashaallah

  • @samiullahofficial6821
    @samiullahofficial6821 ปีที่แล้ว +1

    بیک گراؤنڈ میں ساؤنڈ بہت کم کریں،یا بالکل ہی ختم کردیں۔

  • @syedaamirhammad306
    @syedaamirhammad306 ปีที่แล้ว

    Asslam O Alaikum jab kisi ki Akhrat khrab ho jai to koi kuch nahi kar sakta Bukhari.

  • @Abdullah-hq2pt
    @Abdullah-hq2pt ปีที่แล้ว

    مذاہب کی نسبت کرنا الگ اور تمذھب الگ چیز ہے

  • @innerpeace11118
    @innerpeace11118 ปีที่แล้ว +3

    Molana sahab musalman jannat jayenge sirf deo bond nhi 🫵🫵🫵

  • @ZahidShah-uo9sz
    @ZahidShah-uo9sz หลายเดือนก่อน

    Jitnay bi Ahli hadees hy wo akser deubandi Tay pihlay

  • @muhammadadnan9432
    @muhammadadnan9432 ปีที่แล้ว +3

    bhai aik guzarish thi ke ismey sound ko tora kam kia jaey kiu ke hazrat bayan aram sey kartey he

  • @ahbirdsinformation6433
    @ahbirdsinformation6433 ปีที่แล้ว

    Masallaha

  • @abduljabbarlecturer5856
    @abduljabbarlecturer5856 ปีที่แล้ว

    تعيرناأنا قليل عيدنا فقلت لها أن الكرام قليل

  • @smoke7698
    @smoke7698 ปีที่แล้ว +6

    مولانا صاحب ایک بات تو بتائیں جتنے نامور مدرسے مساجد علماء عوام فنڈ ریزنگ اور میڈیا حکومتوں اور عہدوں پے کنٹرول دیوبندیت کا ہے اور اس کے باجود ایک کمزور سی جماعت جو کچھ اختیار بھی نہی رکھتی وہ اپ کا موضوع کیونکر بنی ہوئی ہے اور آپکے بقول آپ کے ایسے اساتذہ جو بیس بیس ہزار عوام کو درس دینے والے وہ کیونکر ان کو چھوڑ کر سو دوسو لوگوں کو درس دے کے خوشی محسوس کر رہے ہیں اور کوئی شرمندگی بھی نہی کیا وجہ ایک پروٹوکول والی زندگی چھوڑ کر تنہائی والی گزار کے خوش کوئی تو وجہ ہوگی دنیاوی خوشی یا آخرت کا ڈر خوف??

    • @faizahmed8076
      @faizahmed8076 ปีที่แล้ว +1

      😄😄Mashallah.. This one comment is enough answer for maulana mengal who praises himself and tries to put down ahlul hadees... Best reply 👍

    • @nomankhan3146
      @nomankhan3146 ปีที่แล้ว

      Aj itfak se Mulana Manzoor sab ki aik bat suni You tube pe hi farmaty hain ke do muslman apis mein larr rhy thy aik keh rha tha ke flaan bra alim hai dosra keh rha tha flaan , asal mein wo dono un Ulma ki izat ni karty thy bas is liy aisa keh rhy thy ke q ke wo unke shagird thy aur apny apko manwany ki koshish thi..😂😂😂😂….. ye bat uno me shion pe fit ki thi but…..

  • @mansoorwarraich6944
    @mansoorwarraich6944 ปีที่แล้ว +4

    ساتھ ٹوں ٹوں لگانے کا فائیدہ۔

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر جزاک اللہ خیراً کثیرا بہت خوب جناب حضرت مولانا شیخ الحدیث شیخ القرآن علامہ مفتی محمد منظور احمد مینگل صاحب کیا بات ھے مینگل صاحب کے میزائلوں کی اور خوب برسائے غیر مقلدین کے جامعہ ابی بکر میں ان کے گھر میں جاکر جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے

  • @NayeemAhmad4783
    @NayeemAhmad4783 ปีที่แล้ว

    ھو عالم کبیر

  • @protocalzgrouptherealestat5221
    @protocalzgrouptherealestat5221 ปีที่แล้ว +2

    Majority is not authority....

  • @wackkasbiswas689
    @wackkasbiswas689 ปีที่แล้ว +1

    Background music ko aur tezzz kro ke bayan to kuch na samajh me aye. Lekin english song ki Tarah sunke maza aye.

  • @sheikhrizwan6413
    @sheikhrizwan6413 ปีที่แล้ว +1

    Kiya quran or hadees ki ru se mukallid hona zaruri he dalel den

  • @ZahidShah-uo9sz
    @ZahidShah-uo9sz หลายเดือนก่อน

    Shaikh Abdul Salam rahimahullah ki 2005 Wala vvideo dakho PATA chal jaiyga kitnay tluba batay

  • @tmwuam
    @tmwuam ปีที่แล้ว +3

    Background humming is too loud.

  • @mudasarullahwani
    @mudasarullahwani ปีที่แล้ว +3

    الله تعالیٰ ان کی خدمات جلیلہ کو شرف قبولیت بخشے اور تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ رکھے اور اس جوکر کو سرکس میں کامیاب کامیڈین بنائے

    • @umruayyarliesdestroyer
      @umruayyarliesdestroyer ปีที่แล้ว

      صحیح بولا ۔ اوپر والے کی آیتیں ٹکے ٹکے پر بیچتے اور لوگوں کی خوشنودی اور سستی شہرت کے لیے دین اسلام کو ھنسی ٹھٹھے کی چیز والے Clips پھیلاتے ھیں ۔۔۔۔۔
      ان ساب نے بہت اچھا جام کیا اس گندگی دیو بندگی سے خود کو الگ کیا ۔
      *چاہے اکیلا مر جاوے ، اللہ تعالی کا رکھا نام اور شناخت مت بدلنا۔*
      بیشک بڑی ھمت چاہیے ھوتی ھے اس طرح باطل کا انکار کرنے کو۔
      *مسکمان بہت مر گیا ، ابھی صیہونی اسڑاہیلی شیطان اور اسکا شیعہ اور ھڑیلوی دھڑیلوی دیوبندی نقشبندی صوفی وغیرہ وغیرہ کا حرامی فرقے مرے گا، ان شاہ اللہ قوی المتین۔*
      ۔
      ۔

    • @mohamedathar6767
      @mohamedathar6767 ปีที่แล้ว

      دیوبندیت ،کبھی بھی ،بلاوجہ، کسی کی بھی ، شیعہ و خوارج کی تکفیر نہیں کرتا ، اس کے مانند کوئی خالص و مخلص حق پرست ،متبع سنت ،جماعت آج دنیا میں موجود نہیں ہے

    • @hopevisaservices7894
      @hopevisaservices7894 ปีที่แล้ว

      الحمد اللہ ہم دیوبندی تکفیری وہابی خارجی جو چاہے تو کہ لے گالی دے لے ہم ہی اسلام اور نظام اسلام کے علمبردار ہیں اور ہم ہی اللہ کے دشمنوں کی آنکھوں میں چبھتے ہیں

    • @umruayyarliesdestroyer
      @umruayyarliesdestroyer ปีที่แล้ว

      @@hopevisaservices7894
      دیوبھنگی اور بھڑیلوی ۔ روافض و صیہونی کچھا کی دو ٹانگوں جیسے ایشاہ ھیں ۔
      ۔

    • @hopevisaservices7894
      @hopevisaservices7894 ปีที่แล้ว +1

      #عمرو عیار (اللہ جانے کسکا نام بگاڑ رہا ہے) اللہ تجھے ہدایت دے یا تیری اپنی ہی گندگی میں ڈبو دے

  • @lightofislam4023
    @lightofislam4023 ปีที่แล้ว +1

    Allah rehem fermaye Ahlehadees Ulma pr jo tadaad ko nahi haq to terjerh datay ha.Gumrah kitnay bhi ho tadad ma gumrah hi rehtay ha

  • @MakeFunnn
    @MakeFunnn ปีที่แล้ว +1

    Background ground music add na kro to behtar hai

  • @rationalbeliever4789
    @rationalbeliever4789 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum..Jazakumullah for such amazing shorts...please provide link for full lecture

  • @jalilrehman4320
    @jalilrehman4320 2 หลายเดือนก่อน

    Yaqeen media captions ghalat lagata ho, ya 2 numberi choro.

  • @artakkhan1131
    @artakkhan1131 ปีที่แล้ว +1

    محترم یہ بیک گرونڈ میں یہ منحوس آواز مہربانی فرما کر نہ لگایا کریں یہ مصیبت اب کسی کی ویڈیو میں سننے کو ملتی ہے