حق بولنے والے کم ھیں مگر زرخرید میڈیا کے ھجوم _بیکراں پر بھاری ھیں الحمدللہ. اوریاء مقبول جان. عمران ریاض خان ،لودی صاحب. عادل راجہ اور کوئی دوسرے صحافی جو سچ کے متوالے ھیں جہاد کر رہے ہیں. رب تعالیٰ کے نور کی روشنی میں حالات کا تجزیہ کرتے ہیں. دلوں کا سکون ھیں. ❤❤❤❤❤
Ali Shariati said so well: ."In the struggle against oppression, silence is not an option."Dr. Moeed hatsoff to your raised voice for the injustice in Pakistan, which is a big loud voice of the common people of Pakistanis. Thank you. Stay blessed😊. LONGLIVE IMRANKHANIMRANKHAN❤
Only solution is Country wide demonstrations every day. Slogan should be Army & ISI Chief intervention in judiciary and parliament Not acceptable. Release IK and all other political prisoners.
@@masroorsiddiqi9834 sure, it is and should always be demand number one from all of us to RELEASE IK with all PTI’s thousands of innocent workers, give him his MANDATE so he can bring RULE OF LAW in Pakistan.
Appointment of Afridi is definitely due to deal .If not then he should not have accepted the post or else withdrawn in favor of the senior most judge.Mr Pirzada is absolutely right,also he is following the game plan
What if a group of patriotic judges decides to pretend like they’ll be useful to this corrupt mafia just to get selected so that once they in power they can do good for the country. I know can’t be possible but I would like to keep that option open. What if yahya afridi one of those but his actions will tell us if he do something more than the optics
آفریدی صاحب لگتا ہے خود کو قبول کروا رہے ہیں ۔۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں اگر وہ واقعی سیریس ہے تو الیکشن کمیشن کو کنٹیمپ آف کورٹ میں سزا دے ،
جو جسٹس غیر قانونی غیر آئینی طور پر حق تلفی کر کے ایک بندوبست کے تحت قوم پر وارد کیا گیا ہے ، وہ خاک ، مائ فٹ قانون و انصاف کے لئے کام کرے گا ؟ یہ سب بکواس ہے ، دھوکہ ہے ، کھلواڑ بلادکار ہے قوم ملک سلطنت کے ساتھ ۔۔ یہ ڈمیج کنٹرول کچھ کرنے کی کوشش ضرور کرے گا ۔۔ اب اس ترمیمی مجرمانہ فعل میں کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے لیے دس لاکھ روپے جمع کراؤ ، تب اپیل لگے گی ۔۔ ایک کم وسیلہ شخص کہاں سے دس لاکھ لائے گا ؟ ہور چوپو ۔۔ بلڈی سویلینز کو اس دھوکے میں کبھی نہیں آنا چاہئیے ۔۔ ایک یہ جج رہ گیا تو انصاف ہر انا للہ وانا علیہہ راجعون پڑھ لو ۔۔
@@noorinsafian4300جو جسٹس غیر قانونی غیر آئینی طور پر حق تلفی کر کے ایک بندوبست کے تحت قوم پر وارد کیا گیا ہے ، وہ خاک ، مائ فٹ قانون و انصاف کے لئے کام کرے گا ؟ یہ سب بکواس ہے ، دھوکہ ہے ، کھلواڑ بلادکار ہے قوم ملک سلطنت کے ساتھ ۔۔ یہ ڈمیج کنٹرول کچھ کرنے کی کوشش ضرور کرے گا ۔۔ اب اس ترمیمی مجرمانہ فعل میں کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے لیے دس لاکھ روپے جمع کراؤ ، تب اپیل لگے گی ۔۔ ایک کم وسیلہ شخص کہاں سے دس لاکھ لائے گا ؟ ہور چوپو ۔۔ بلڈی سویلینز کو اس دھوکے میں کبھی نہیں آنا چاہئیے ۔۔ ایک یہ جج رہ گیا تو انصاف ہر انا للہ وانا علیہہ راجعون پڑھ لو ۔۔
بنگالی 4 دن سڑکوں پر آئے 60 سالہ کوٹہ قانون ختم کروادیا ، کشمیری 2 دن سڑکوں پر نکلے 45 روپے والا یونٹ 3 روپے کروادیا ایک ہم پاکستانی ہیں جنہیں امید ہے کوئی مسیحا آئے گا جو ان کے حقوق دلائے گا 17:05
مسیحا تو ہمارے پاس ہے مگر قید میں اور وہ کوئی جن بھوت تو نہیں کہ اسے کسی مدد کی ضرورت نہ ہو انسان ہونے کے ناطے جتنا وہ کر سکتا تھا اس نے کیا باقی کے میں کام اسے عوام کی مدد کی ضرورت ہے جو ہمت نہیں کر رہی
Hindustan / India Bengal and Kashmir have an identity spread over many centuries where as Pakistan’s national identity is of about 76 - 77 years of chequered or checkered past . Majority half of the Muslims had already left Pakistan while there are some major political conflicts in the rest which have aggravated to real dangerous levels due to fascist rule of last two years. Economic instability and unabated fascism is adding fuel to the fire . In Bangladesh and Kashmir it was Nationalism which resulted in correcting the course . Nationalism in Pakistan is still at a far distance in reality it is further weakening.
Dr. Moeed I stand with Shahbaz gill.......... جب برائی ایک تسلسل کیساتھ ہوتی ہے تو ہم اپنی امید کھو دیتے ہیں۔ہر چیز کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں مگر اچھائی کی فطرت ہے کہ پلٹ کر آتی ہے اور اچھائی کا پلٹ آنا یقینا انسانوں کے ذریعے ہی ہوتا ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ انسان یحیی آفریدی ہے یا کوئی اور ....مرجھاۓ ہوئے لوگوں کو پرامید رکھیئے۔۔۔ یہ رب کا کنبہ ہے رب انہیں بنا کر بھول نہیں گیا وہ نگران ہے۔۔۔ آپ کے لئے ڈھیروں دعائیں ❤
The point is that CJ needs to move fast but he is too slow, his slow motion acts are proving that Moeed Pirzada is right, CJ Yahya is only taking cosmetic steps. I think Yahya is moving as per the guide lines of Mafia
جو جسٹس غیر قانونی غیر آئینی طور پر حق تلفی کر کے ایک بندوبست کے تحت قوم پر وارد کیا گیا ہے ، وہ خاک ، مائ فٹ قانون و انصاف کے لئے کام کرے گا ؟ یہ سب بکواس ہے ، دھوکہ ہے ، کھلواڑ بلادکار ہے قوم ملک سلطنت کے ساتھ ۔۔ یہ ڈمیج کنٹرول کچھ کرنے کی کوشش ضرور کرے گا ۔۔ اب اس ترمیمی مجرمانہ فعل میں کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے لیے دس لاکھ روپے جمع کراؤ ، تب اپیل لگے گی ۔۔ ایک کم وسیلہ شخص کہاں سے دس لاکھ لائے گا ؟ ہور چوپو ۔۔ بلڈی سویلینز کو اس دھوکے میں کبھی نہیں آنا چاہئیے ۔۔ ایک یہ جج رہ گیا تو انصاف ہر انا للہ وانا علیہہ راجعون پڑھ لو ۔۔
We have to be hopeful but at the same time we need to see the facts. No concrete step so far taken by CJ. Reserve seat decision implementation is still hanging in air. He met with 6 judges of ISB highcourt. We will see what he will do to uplift his judges. Allah has created us His Naib, so practically we have to implement His order in His Land.
Agreed with your concerns about new C.J, but we should also understand his difficult and pressure position on this important seat . Agencies are at there 100%
They way you expressed your opinion about yahyah afridi we are totally agreed with you he needs to express himself by giving real justice to the people of Pakistan
It's been going to more than a year to listening, you're the one who isn't giving people "jhooti umeedain", You're telling us the reality not the assumptions thanks moeed bhai♥️👍
True analysis is what reality is. Present type of system is going dying gradually. World situation is rapidly under change. Social Media importance will increase and people are having new information. Your analysis is long term and giving true picture of the current situation
We have not been disappointment by your great vision and analysis but have got better knowledge and understanding the current and overall situation and scenario of Pak and the whole world
بلکل سر ۔ آپ کے وی لاگ سے مکمل طور پر اتفاق کرتے ہیں ۔ مخصوص نشستوں جیسے کئی فیصلے ہی جسٹس یحییٰ آفریدی کا راستہ کلیئر کرے گے۔ حکومت کو کوئی فائدہ نظر آیا تھا یا گارنٹی ملی ہے تو ہی انہوں نے یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس بنایا ہے ۔
Thank you very much for this approach and provoking thoughts that we should participate and discuss what we think for our Pakistan’s politics and future. جب تک ان سب کرپٹ مافیاز کے خلاف عدالتیں کام نہیں کریں گی اُس وقت تک کوئی بھی قابل اعتبار نہیں پاکستان میں۔
اگر سپریم کورٹ کے ججز پاکستان اور پاکستانیوں کے وفادار ہیں تو سب سے پہلے عوام کا مینڈیٹ عوام کے نمائندوں کو دیا جائے گا اگر ایسا فورا نہیں ہوتا تو سب ڈرامہ ہیں پاکستان سے غداری ہے۔۔۔
Kya hum apnay mulk se wafadar hein nahi hamain bahar nikalna hoga dar ko khatam kr k tbhi adliya ko taqat bhi mil sakay gi aur yeh darinday ban chukay hein inkay liye insan bs mahez keeray makoray hein
Until & unless judiciary doesn’t take stand, I don’t think there’ll be a change in Pakistan. The Supreme Court judges should take serious note of Qazi’s life & his bachargi.
I 💯 % agree with you the the CJ Afridi is playing optics and think we are stupid but that time has gone. The CJ has very limited time to show the people that he stand with human rights. Moeed Sir, please rasing your voice 🙏. Thanks
پاکستان میں جو کچھ تماشہ لگایا جاتا ہے اب تو اس کی حقیقت اور اصلیت بلکل سمجھ آگئی ہے عوام تو ان کے خلاف صرف اپنے ووٹ کی طاقت استمعال کر کے حق کا ساتھ دے کر سامراج کو شکست دے سکتے ہیں یا پھر ان حالات میں لیڈر شپ کا ساتھ دے کر زیادہ سے زیادہ لوگ سڑکوں پر نکلیں۔
The main function of the Supreme Court is to enforce the constitution and define to it, it has nothing to do with civil and criminal cases, so instead of increasing the number of judges of the Supreme Court, the government should increase the number of ordinary courts and their judges. Justice should be provided to the people by solving their cases, instead of increasing the judges of the Supreme Court, such stupid measures should be taken to increase their powers.
پنجاب پولیس نے ہمیشہ تھانہ کلچر تبدیلی کا نعرہ لگایا اور اس کو وجہ بنا کر پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کا نعرہ لگایا اور پھر سیاسی مداخلت کم ہو گئی اور نتیجے میں مطلوبہ مداخلت اس ادارے میں پیوست ہوگئی۔ محکمہ جیل خانہ جات اور محکمہ پولیس یا ایف آئی اے کو آزاد کروائے بغیر عوام حقیقی آزادی حاصل نہیں کر سکتے
Dr. Moeed Sahib your point is valid about the affidavit issue and not letting the PTI leadership meet with IK sahib. Where was The CJ of SC? Faustian pact, a trade agreement for worldly and material benefits ….
یہ تو کسی بھی آدمی کو راہ چلتے پکڑیں گے ۔ اتنے پیسے دو ورنہ تین مہینوں کیلئے جیل جاؤ گے ۔ یہ مال کمانے کا راستہ ہے ۔ اور دوسرا مخالف اگر پسند نہیں اس کو بھی اندر کردیں گے ۔ چیف جسٹس کو چاہئے ایسے قانون کو ختم کریں ۔
@@rukhsananaveed6236Those are not already protected, actually after severe remarks of IHC Judges like Mian Gul Hassan, and Kiyani, so the kidnapping of these namaloom will get legal cover.
ڈاکٹر صآحب آپ کی ھر بات بڑی دور تک اسر کرتی ھے آپ کا سیچ بولنا عمران خان کے دشمنوں کو بہت دراد دیتا ھے 🎉🎉🎉🎉
اثر
درد
حق بولنے والے کم ھیں مگر زرخرید میڈیا کے ھجوم _بیکراں پر بھاری ھیں الحمدللہ. اوریاء مقبول جان. عمران ریاض خان ،لودی صاحب. عادل راجہ اور کوئی دوسرے صحافی جو سچ کے متوالے ھیں جہاد کر رہے ہیں. رب تعالیٰ کے نور کی روشنی میں حالات کا تجزیہ کرتے ہیں. دلوں کا سکون ھیں. ❤❤❤❤❤
ڈاکٹر صاحب آپ کی معلومات بہت سچی ہوتی ہیں۔ آللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
سدا خوش رہیں ڈاکٹر صاحب اور اسی طرح قوم کو شعور بانٹتے رہیں، جزاک اللّہ خیرا ❤✌️
Allah ho akber Labbak Labbak
جو دلائل ڈاکٹر صاحب نے دئے ١٠٠ فی صد صحیح ھے
جناب اپ کا ویلاگ پورے پاکستان سے اچھا ویلاگ ہوتا ہے پورے پاکستان کی معلومات ملتی ہے اور سمجھ اجاتی ہے حلات کی شکریہ اپ کا اپ کی محنت کا
Ali Shariati said so well: ."In the struggle against oppression, silence is not an option."Dr. Moeed hatsoff to your raised voice for the injustice in Pakistan, which is a big loud voice of the common people of Pakistanis. Thank you. Stay blessed😊. LONGLIVE IMRANKHANIMRANKHAN❤
آپکی حق گوئی، دانائی اور بینائی بھی اللہ کی تدبیر کا ہی حصہ ہے۔ اللہ تعالٰی آپکی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
میرے مُلک کے مُنصفوں نے وطن میں انصاف ایسا کیا کہ پھر خود انکو محفوظ مُلکوں میں جا کر پناہ لینی پڑی.
تلخ حقیقت
ان شاء اللہ صرف خان 804
اللہ پاک آپ کو اسی طرح حق پر رہنے کی طاقت دے آمین
بہت خوبصورت تجزیہ معید پیر زادہ صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
ڈاکٹر معید نے منع کیا ہے کہ اس قِسم کے مکھن باز کمینٹس نہ کریں۔
😂@@thiswaseem
Only solution is Country wide demonstrations every day. Slogan should be Army & ISI Chief intervention in judiciary and parliament Not acceptable.
Release IK and all other political prisoners.
DR. PIRZADA IS A PART OF PROPAGANDA MACHINE OF PTI. WHATEVER HE SAYS, DIVIDE BY 100.
Add to it, no extension, no extension to anyone!
This is only solution
@@masroorsiddiqi9834 sure, it is and should always be demand number one from all of us to RELEASE IK with all PTI’s thousands of innocent workers, give him his MANDATE so he can bring RULE OF LAW in Pakistan.
❤
السلام علیکم بہت بہت شکریہ جزاک اللّٰه❤❤
موجودہ سپریم جج صاحبان فوری فل کورٹ بلا کے ۲۶ وی ترمیم کو منسوخ کر دیں ۔
Very true. Actions speak louder than words.
This is for everyone not just for CJ
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالٰی آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤🤲❤️
You learned nothing 😂
👍👌⭐⭐⭐اللہ تعالیٰ خوش رکھے آپ کو ڈاکٹر صاحب
ڈاکٹر صاحب اللہ پاک اپکو سلامت رکھے
خان ھی عوام کی امید ھے
ایگری نہیں ھوتے ملک معاغیہ کے جکڑ میں ھے
ان کی کیا سنیں یہ بدکار لوگ ھمارے سر پر سوار ہیں
بہترین تجزیہ ہوتا ہے آپکا ۔۔۔
آپکی ذہانت اور تجزیہ ہمیشہ سے قابل تحسین پایا
ماشاءاللہ آپ کی خبریں سچ پر مبنی ھوتی ھے جزاک اللہ خیر شکریہ بہت دعائیں کے ساتھ آپ کی بہت بڑی بہادری ھے کہ اس طرح کی خبریں بتاتے ہیں
Appointment of Afridi is definitely due to deal .If not then he should not have accepted the post or else withdrawn in favor of the senior most judge.Mr Pirzada is absolutely right,also he is following the game plan
What if a group of patriotic judges decides to pretend like they’ll be useful to this corrupt mafia just to get selected so that once they in power they can do good for the country. I know can’t be possible but I would like to keep that option open. What if yahya afridi one of those but his actions will tell us if he do something more than the optics
الله پاک جسٹس یحییٰ آفریدی کو ہمت اور حوصلہ دے کہ وہ پاکستانیوں کو أن کا حق اور آن کا مینیڈیٹ واپس دلوا سکیں
G aa himat en ko Exposé kr k hi aiy gi yayhia sb ikhlaqan es post k laiy nahail hn pata nhi show Kia kr raha ha
جناب کمپرومائز انسان کبھی کسی کو انصاف دے سکتا ہے ڈاکٹر صاحب کی ہر بات پہ وزن ہے جو کہتے ہیں سچ کہتے ہیں
ان سے امید رکھنا فضول ہے
Sub Kuch Allah Pak .....
Hum disable......!
اللہ تعالٰی اپنی حفاظت میں رکھے تمام
اس مشکل وقت میں جہاد کرنے والوں کو معید پیرزادہ وجاہت سعید خان شہباز گل اور تمام دوسروں کو
Yes they are doing real
Sabir Shakir also❤❤❤
I Totally agree with your thinking process and we have to wait and see regarding CJ
آج کے دور میں مُحبت اور اَخلاص اَصحابِ کُہف کے سِکوں کی طرح ہیں جو اَصلی ہونے کے باوجُود رائجُ الوّقت نہیں ہیں۔
۔ ۔ ۔
The thing that impresses me is your commitment, your sacrifices won't go waste, IA.
اللّهِ خوش رکھے اللّهِ نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹
جسٹس آفريدی کے بارے ميں آپ کی رائے بالکل درست ہے، ڈاکٹر گل کی رائے کی بنياد ہی کمزور ہے
آفریدی صاحب لگتا ہے خود کو قبول کروا رہے ہیں ۔۔
ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں
اگر وہ واقعی سیریس ہے تو الیکشن کمیشن کو کنٹیمپ آف کورٹ میں سزا دے ،
جو جسٹس غیر قانونی غیر آئینی طور پر حق تلفی کر کے ایک بندوبست کے تحت قوم پر وارد کیا گیا ہے ،
وہ خاک ، مائ فٹ قانون و انصاف کے لئے کام کرے گا ؟
یہ سب بکواس ہے ، دھوکہ ہے ، کھلواڑ بلادکار ہے قوم ملک سلطنت کے ساتھ ۔۔
یہ ڈمیج کنٹرول کچھ کرنے کی کوشش ضرور کرے گا ۔۔
اب اس ترمیمی مجرمانہ فعل میں کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے لیے دس لاکھ روپے جمع کراؤ ، تب اپیل لگے گی ۔۔ ایک کم وسیلہ شخص کہاں سے دس لاکھ لائے گا ؟
ہور چوپو ۔۔
بلڈی سویلینز کو اس دھوکے میں کبھی نہیں آنا چاہئیے ۔۔
ایک یہ جج رہ گیا تو انصاف ہر انا للہ وانا علیہہ راجعون پڑھ لو ۔۔
@@noorinsafian4300جو جسٹس غیر قانونی غیر آئینی طور پر حق تلفی کر کے ایک بندوبست کے تحت قوم پر وارد کیا گیا ہے ،
وہ خاک ، مائ فٹ قانون و انصاف کے لئے کام کرے گا ؟
یہ سب بکواس ہے ، دھوکہ ہے ، کھلواڑ بلادکار ہے قوم ملک سلطنت کے ساتھ ۔۔
یہ ڈمیج کنٹرول کچھ کرنے کی کوشش ضرور کرے گا ۔۔
اب اس ترمیمی مجرمانہ فعل میں کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے لیے دس لاکھ روپے جمع کراؤ ، تب اپیل لگے گی ۔۔ ایک کم وسیلہ شخص کہاں سے دس لاکھ لائے گا ؟
ہور چوپو ۔۔
بلڈی سویلینز کو اس دھوکے میں کبھی نہیں آنا چاہئیے ۔۔
ایک یہ جج رہ گیا تو انصاف ہر انا للہ وانا علیہہ راجعون پڑھ لو ۔۔
Thanks’ 🙏
Allah Subhanallah Pakistan Ki Govt. KO Hadayat Atta Farmai. Qoom ka sath badtreen Zulim say Baz rakhay.
Thanks a lot for your Professional Analysis and point of view 👌 👍 .Allah Aap ko lambi zindagi de Aameen
Without pressure of public we cant achieve our goals
عمران خان پاکستانی قوم کے حقیقی لیڈر ہیں ان کے سوا پاکستان کی ترقی ناممکن ہے
A leader never comes in power by compromising his own earlier ideals and later became a pawn in the hands of others.
I totally agree with your analysis about CJP.
بنگالی 4 دن سڑکوں پر آئے 60 سالہ کوٹہ قانون ختم کروادیا ، کشمیری 2 دن سڑکوں پر نکلے 45 روپے والا یونٹ 3 روپے کروادیا ایک ہم پاکستانی ہیں جنہیں امید ہے کوئی مسیحا آئے گا جو ان کے حقوق دلائے گا 17:05
مسیحا تو ہمارے پاس ہے مگر قید میں اور وہ کوئی جن بھوت تو نہیں کہ اسے کسی مدد کی ضرورت نہ ہو انسان ہونے کے ناطے جتنا وہ کر سکتا تھا اس نے کیا باقی کے میں کام اسے عوام کی مدد کی ضرورت ہے جو ہمت نہیں کر رہی
Thieves are rules by Dacoits, so is Pakistan.
Hum khassi hayn
We Punjabis are Bayghairat 🙈😭😭😭
Hindustan / India Bengal and Kashmir have an identity spread over many centuries where as Pakistan’s national identity is of about 76 - 77 years of chequered or checkered past . Majority half of the Muslims had already left Pakistan while there are some major political conflicts in the rest which have aggravated to real dangerous levels due to fascist rule of last two years. Economic instability and unabated fascism is adding fuel to the fire . In Bangladesh and Kashmir it was Nationalism which resulted in correcting the course . Nationalism in Pakistan is still at a far distance in reality it is further weakening.
ماشاءاللہ
Accurate analysis
Agreed 👍
Love u dr Moeed 💓
Release Ik, Orya Maqbool and all pti victims,
Ik zindabad ❤❤❤❤
Sir moeed AP ka analysis think tank or well educated person k liye the best ha aam admi k sar se guzar jata ha
I was your dad polio patient
Now I am in UK. Your dad was a great man may allah reward him highest rank in janat ul fardos.
Wow nice! Good to hear that! Wish you health and safety!
بہتر ین اور اعلیٰ
Dr. Moeed I stand with Shahbaz gill..........
جب برائی ایک تسلسل کیساتھ ہوتی ہے تو ہم اپنی امید کھو دیتے ہیں۔ہر چیز کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں مگر اچھائی کی فطرت ہے کہ پلٹ کر آتی ہے اور اچھائی کا پلٹ آنا یقینا انسانوں کے ذریعے ہی ہوتا ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ انسان یحیی آفریدی ہے یا کوئی اور ....مرجھاۓ ہوئے لوگوں کو پرامید رکھیئے۔۔۔ یہ رب کا کنبہ ہے رب انہیں بنا کر بھول نہیں گیا وہ نگران ہے۔۔۔ آپ کے لئے ڈھیروں دعائیں ❤
The point is that CJ needs to move fast but he is too slow, his slow motion acts are proving that Moeed Pirzada is right, CJ Yahya is only taking cosmetic steps. I think Yahya is moving as per the guide lines of Mafia
جو جسٹس غیر قانونی غیر آئینی طور پر حق تلفی کر کے ایک بندوبست کے تحت قوم پر وارد کیا گیا ہے ،
وہ خاک ، مائ فٹ قانون و انصاف کے لئے کام کرے گا ؟
یہ سب بکواس ہے ، دھوکہ ہے ، کھلواڑ بلادکار ہے قوم ملک سلطنت کے ساتھ ۔۔
یہ ڈمیج کنٹرول کچھ کرنے کی کوشش ضرور کرے گا ۔۔
اب اس ترمیمی مجرمانہ فعل میں کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے لیے دس لاکھ روپے جمع کراؤ ، تب اپیل لگے گی ۔۔ ایک کم وسیلہ شخص کہاں سے دس لاکھ لائے گا ؟
ہور چوپو ۔۔
بلڈی سویلینز کو اس دھوکے میں کبھی نہیں آنا چاہئیے ۔۔
ایک یہ جج رہ گیا تو انصاف ہر انا للہ وانا علیہہ راجعون پڑھ لو ۔۔
Sir Afzal saib bht aala lines
We have to be hopeful but at the same time we need to see the facts. No concrete step so far taken by CJ. Reserve seat decision implementation is still hanging in air. He met with 6 judges of ISB highcourt. We will see what he will do to uplift his judges. Allah has created us His Naib, so practically we have to implement His order in His Land.
آفیم کھا کر کر ہی پرامید رہا جا سکتا ہے
Agreed with your concerns about new C.J, but we should also understand his difficult and pressure position on this important seat . Agencies are at there 100%
Sir we getting educated by you and thinking is absolutely right and we totally agree with your comments and analysis .
ہم پاکستانی عوام بہت جلد بیواقف بن جاتے ہے افسوس اس لیے پاکستان کا یہ حال ہے
@@muhammadtahir6089 اس کی وجہ ہے ۔۔۔۔ پاکستان امید پہ بنا تھا اور امید پہ ہی قائم ہے… سو پیوستہ رہ منیر سے امید بہار رکھ
SHO Mohsin Naqli
GerLuns ka pishaab naqvi
They way you expressed your opinion about yahyah afridi we are totally agreed with you he needs to express himself by giving real justice to the people of Pakistan
DR. PIRZADA IS A PART OF PROPAGANDA MACHINE OF PTI. WHATEVER HE SAYS, DIVIDE BY 100.
I believe you are 100% right
CJ is compromised and need optics to show another side
Waiting for November 8, see how he reacts
Walaiqum salam from Toronto Canada
وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
ہم آپ کو امریکہ میں دیکھ رہے ہیں اور آگے پاکستان پہنچا رہے ہیں keep it up
It's been going to more than a year to listening, you're the one who isn't giving people "jhooti umeedain", You're telling us the reality not the assumptions thanks moeed bhai♥️👍
True analysis is what reality is.
Present type of system is going dying gradually.
World situation is rapidly under change.
Social Media importance will increase and people are having new information.
Your analysis is long term and giving true picture of the current situation
Wa Salamun Alaykum🌷
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آفریدی صاحب عمران خان کی رہائ کا آرڈر دیں
ساری باتیں بالکل درست ہہیں۔
We have not been disappointment by your great vision and analysis but have got better knowledge and understanding the current and overall situation and scenario of Pak and the whole world
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
پاکستان کی پہچان عمران خان
I believe in the unity and strength of the judiciary.
I am with you about justice Yahya he is playing good coup
Best salutations are stand for your rights like Bangladesh
Kindly in vlogs ko English main bhi kiya karien aur gvs par upload kiya karien English main ta k viewership increase ho sake.😊
Quite right but Pakistanis have no spine
You are absolutely right Dr. Sb, I agree with you that Justice Yahya has to do a lot to prove himself that he’s on the right side !!’
We love ❤ Imran Khan ❤ and we stand with ❤ Imran Khan ❤ PTI zindabad ❤
بلکل سر ۔ آپ کے وی لاگ سے مکمل طور پر اتفاق کرتے ہیں ۔ مخصوص نشستوں جیسے کئی فیصلے ہی جسٹس یحییٰ آفریدی کا راستہ کلیئر کرے گے۔ حکومت کو کوئی فائدہ نظر آیا تھا یا گارنٹی ملی ہے تو ہی انہوں نے یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس بنایا ہے ۔
Thanks for understanding the big picture!
جس کو چاہیں رات کو اغوا کریں یہ قانون بھی بنالیں۔
Do they need law for this?
Pakistan zindabad Free imran khan zindabad
لفظ لفظ صیح ❤
Once rules amended then CJP doing good,keeping strength with him and intention of three should be clear to you.
Thank you very much for this approach and provoking thoughts that we should participate and discuss what we think for our Pakistan’s politics and future.
جب تک ان سب کرپٹ مافیاز کے خلاف عدالتیں کام نہیں کریں گی اُس وقت تک کوئی بھی قابل اعتبار نہیں پاکستان میں۔
@جسٹس آفریدی اور مولانا حکومت کی بی ٹیم ہے
Agreed, other mullahs are also B team of Generals, including JI and TLP.
Ninety percent PTI supporters kept warning about Munafiq Fazlu but our innocent leader got trapped 🙈😢
اگر سپریم کورٹ کے ججز پاکستان اور پاکستانیوں کے وفادار ہیں تو
سب سے پہلے عوام کا مینڈیٹ عوام کے نمائندوں کو دیا جائے گا
اگر ایسا فورا نہیں ہوتا تو سب ڈرامہ ہیں
پاکستان سے غداری ہے۔۔۔
Kya hum apnay mulk se wafadar hein nahi hamain bahar nikalna hoga dar ko khatam kr k tbhi adliya ko taqat bhi mil sakay gi aur yeh darinday ban chukay hein inkay liye insan bs mahez keeray makoray hein
Until & unless judiciary doesn’t take stand, I don’t think there’ll be a change in Pakistan.
The Supreme Court judges should take serious note of Qazi’s life & his bachargi.
@@anasfarooq3116
جی بالکل آپ کی بات سو فیصد درست ھے
True Speech Dr Moeed Pirzada Sahab
True
in sha'ALLAH ya zulam zyada ni chal saky ga ur jab zulam hd sy barh jata hy ur wo khatm ho jta hy
❤❤❤
جناب سب لوگ جو کچھ بھی کہتے رہیں یا کرتے رہیں یہ ملک خونی انقلاب کے بغیر ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ اس کے لئے بہت بڑی قربانی دینی پڑے گی۔
Absolute right.
This fight will be on the roads only. Awam will decide , do they want Aazadi or GHULAMI. Now or Never.
Allah pak ap ko slamat rakhhyameen😊
عدلیہ کے دل میں خوف خدا پیدا ہو جائے تو خونی انقلاب کی ضرورت نہیں رہے گی۔
یہ پاکستان ھے۔ خونی پیچش تو آ سکتی ھے خونی انقلاب نہیں 😜
❤ allah Imran khan ki hifazat farmay ameen 🙏❤
Imran khan zindabad love u khan sab
Thanks for reminding us about the death spiral of Pakistan by its great leadership.
That is very true reasoning. Now CJ has to prove all your apprehensions as untrue.
سٹریٹ پاور پر بڑھانی چاہیے۔
پر امن احتجاج ضروری ہے۔
پی ٹی آئ کو منظم کرنا ضروری ہے۔
سر ھم سب کو ظلم کے خلاف اٹھنا ہوگا
عمران خان زندہ باد عمران ریاض بھائی زندہ باد
I 💯 % agree with you the the CJ Afridi is playing optics and think we are stupid but that time has gone. The CJ has very limited time to show the people that he stand with human rights.
Moeed Sir, please rasing your voice 🙏.
Thanks
ملک میں ھونیوالی تمام سازشوں کے تانے بانے فوج سے جاکر ملتے ھیں
1000% correct
ظلم کے ضابطے بد معاشوں کا پسندیدہ مشغلہ ھے
Bhai tany bhany ni ab to wo naghy ho kr sab kr ray hain
No Tana Bana, it is full sturdy rope
ایک ملازم عدالتی آڈر کو ترک کر دیتا ہے حیرت ہے۔
May Allah Protect Imran Khan Ameen Summa Ameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Agreed, Moeed sb you are different than the other VLoger,s.
Salute to you Sir for exposition and punchering lies and truth less justifications of form 47 government.....
Zbrdst 👍
Imran Khan Great Leader In The Muslim World And All Over The World Alhamdo LILLAH ❤
IMRAN IS A DRUGGIST AND MALE SEX WORKER .
پاکستان میں جو کچھ تماشہ لگایا جاتا ہے اب تو اس کی حقیقت اور اصلیت بلکل سمجھ آگئی ہے عوام تو ان کے خلاف صرف اپنے ووٹ کی طاقت استمعال کر کے حق کا ساتھ دے کر سامراج کو شکست دے سکتے ہیں یا پھر ان حالات میں لیڈر شپ کا ساتھ دے کر زیادہ سے زیادہ لوگ سڑکوں پر نکلیں۔
Public already used its power of vote but our mandate was shamelessly & forcefully stolen , now only option is to peacefully come on the roads
The main function of the Supreme Court is to enforce the constitution and define to it, it has nothing to do with civil and criminal cases, so instead of increasing the number of judges of the Supreme Court, the government should increase the number of ordinary courts and their judges. Justice should be provided to the people by solving their cases, instead of increasing the judges of the Supreme Court, such stupid measures should be taken to increase their powers.
ڈاکٹر صاحب اللّہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت والی لمبی عمر دے بلکہ قومی مجرموں کی عمر بھی آپ کو لگا دے آمین
وعلیـــکم الســـلام ورحـمتـــہ اللہ وبــــــرکاتہ
Good morning have a great day insha Allah ❤🎉
جیوے مرشد عمران خان ❤✌️
پنجاب پولیس نے ہمیشہ تھانہ کلچر تبدیلی کا نعرہ لگایا اور اس کو وجہ بنا کر پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کا نعرہ لگایا اور پھر سیاسی مداخلت کم ہو گئی اور نتیجے میں مطلوبہ مداخلت اس ادارے میں پیوست ہوگئی۔ محکمہ جیل خانہ جات اور محکمہ پولیس یا ایف آئی اے کو آزاد کروائے بغیر عوام حقیقی آزادی حاصل نہیں کر سکتے
None of our institutions are independent, they are slaves of present regime 😭😭😭
Aslamo alaikum sir ,I agree with your analysis .
Dr. Moeed Sahib your point is valid about the affidavit issue and not letting the PTI leadership meet with IK sahib. Where was The CJ of SC? Faustian pact, a trade agreement for worldly and material benefits ….
میں تو ابھی اس وقت پاکستان سے لائیو سن رہا ہوں
Me too
How many times are we going to Hijak the Supreme courts and not let them.work and give them their own autonomy?
ھم بھی
Me too.but i cant see the video coz its not working.
Thanks! Up at 4am? Amazing!
یہ تو کسی بھی آدمی کو راہ چلتے پکڑیں گے ۔ اتنے پیسے دو ورنہ تین مہینوں کیلئے جیل جاؤ گے ۔ یہ مال کمانے کا راستہ ہے ۔ اور دوسرا مخالف اگر پسند نہیں اس کو بھی اندر کردیں گے ۔ چیف جسٹس کو چاہئے ایسے قانون کو ختم کریں ۔
ماں بہن بیٹیوں کی عزتیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی ۔
@@rukhsananaveed6236Those are not already protected, actually after severe remarks of IHC Judges like Mian Gul Hassan, and Kiyani, so the kidnapping of these namaloom will get legal cover.
Attorney General should be ashamed off of himself for being advocate of these criminals and Namaloom…
بالکل ٹھیک کہا ھے
Totally agreed
Thanks JAZAKALLAH Dr.sahib ❤👍🇵🇰🤲
We want to talk so much about our nation but the irony of fate is this we live in Pakistan and scared to be dragged bear headed and bear footed
ڈاکٹر معید پیر زادہ زندہ آباد ❤