Dr.Sb Allah aapke darajat baland farfae , Deen ka jo concept logon ke zahanon mein hai wohi Musalmanon ke nakami ki wajah bani hui hai, Allah hamein Islam ki taalimat ko mukammal samajhne ki taufeeqe ata farmaye
حضور اجتهاد نهیں کرتے اللہ کا وحی ہوتا ہے اور حضور کے تمام اقوال و افعال قرآن کے رو سے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ان ھو الا وحی یوحی وحی ہوتا ہے اجتھاد نہیں ہوتے
سمجھنے کو کوشش کرو۔ اجتہاد بھی وحی ہوتا ہے۔ یعنی جب کسی نئے مسئلے میں وحی جلی یا وحی خفی نہیں آئی یوتی تو نبی اجتہاد کرتے ہیں اگر اس پر اللہ کا سکوت ہوا تع وہ وحی بن جاتا ہے اگر اللہ نے تنبیہ نہیں کی تو وہی وحی کہلاتا ہے۔
یہ اجتماع میرے گھر سے چند دوری پر واقع Y M C گراونڈ میں ہوا تھا سن 2004 میں پورے دس دن تک اور میں کام سے فارغ ہونے کے بعد سیدھا اس میدان میں پہنچ جاتا تھا خاص طور سے ڈاکٹر اسرار احمد کو سننے
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللّٙھُمّٙ اغْفِرْلِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا، اَللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى اْلإِسْلاَمِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى اْلإِيْمَانِ آٙمِیُن اٙلٙلُھُمٙ آمًيَن ثُمٙہ آٙمِیُن یٙارٙبُ اٙلعٰلٙمِیُن بجاہ النبیُ الکریم رٙحٙمٙتُ اِلِعٰلٙمِیُن صٙلی اللہ عٙلِیہِ وِ آلِہِ وٙ سٙلِمُ تِسُلِیمٙ آلَلَهّمً آرحًمًهّ آلَلَهّمً آغُفُر لَهّ آلَلَهّمً عٌآفُهّ وٌآعٌفُوٌ عٌنِهّ آلَلَهّمً وٌسِعٌ قُبًرهّ آلَلَهّمً نِوٌر قُبًرهّ آلَلَهّمً وٌسِعٌ مًدٍخِلَهّ آلَلَهّمً آکْرمً نِزٍلَهّ آلَلَهّمً آجّعٌلَ قُبًرهّ روٌضهّ مًنِ ريَآض آلَجّنِهّ آلَلَهّمً آغُسِلَهّ بًآلَمًآء وٌآلَثًلَجّ وٌآلَبًردٍ آلَلَهّمً نِقُهّ مًنِ آلَخِطِآيَآ کْمًآ يَنِقُيَ آلَثًوٌبً آلَآبًيَض مًنِ آلَدٍنِسِ آلَلَهّمً آکْرمًهّ فُيَ آلَآخِرهّ کْمًآ آکْرمًنِآ فُيَ آلَدٍنِيَآ آلَلَهّمً آبًدٍلَهّ دٍآر خِيَر مًنِ دٍآرهّ وٌآهّلَ خِيَر مًنِ آهّلَهّ وٌزٍوٌجّ خِيَر مًنِ زٍوٌجّهّ آلَلَهّمً آدٍخِلَهّ جّنِتٌکْ يَآ ربً آلَعٌآلَمًيَنِ آلَلَهّمً عٌآمًلَهّ بًمًآ آنِتٌ آهّلَهّ وٌلَآ تٌعٌآمًلَهّ بًمًآ هّوٌ آهّلَهّ آلَلَهّ آنِ کْآنِ مًحًسِنِآ فُزٍدٍ فُيَ حًسِنِآتٌهّ وٌآنِ کْآنِ مًسِيَئآ فُتٌجّآوٌزٍ عٌنِ سِيَئآتٌهّ 🤲آٙلٙلّٙھُمٙ آمًيَنِ يَآربً آلَعٌآلَمًيَن بجاہ النبیُ الکریم رٙحٙمٙتُ اِلِعٰلٙمِیُن صٙلی اللہ عٙلِیہِ وِ آلِہِ وٙ سٙلِمُ تِسُلِیمٙ " یا اللہ اس کو بخش اور رحم کر اور اسے عافیت عطا فرما اور اسے معاف فرما اور اس کے اترنے کو مکرم بنادے اور اس کی قبر کو کشادہ فرما اور اسے پانی برف اور اولوں سے دھو دے اور اس کے گناہوں کو اس طرح صاف کر دے جیسا کہ سفید کپڑا میل کچیل سے صاف ہو جاتا ہے اور اسےدنیا کے گھر کے بدلے بہتر گھر عطا فرما اور اسے جنت میں داخل فرما اور عذاب قبر سے بچا اور جہنم کے عذاب سے بچا- . " إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ....
اصل میں ڈاکٹر اسرار احمد حقیقی تاریخ بتاتے ہیں جو کہ حقیقت میں ہوئی جبکہ ہمارے ہاں لوگ ان باتوں کو سمجھتے نہیں ہیں اور یہاں پر میں حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی صرف بات کر رہا ہوں نہ کہ یزید کی اور یزید کے بارے میں ڈاکٹر اسرار احمد کے پوزیٹیو خیالات نہیں ہیں آپ نے پھر ڈاکٹر اسرار احمد کا آئی تِھنک یزید کے متعلق بیان نہیں سنا
یزید کے بارے مثبت خیال کس مسلمان کا ھو سکتا ہے ۔۔۔۔اور حضرت معاویہ صحابی رسول ہے بس یہی کافی ہے اس نے اجتہاد کے نام پر جو کیا وہ ساری امت غلط سمجھتا ہے لیکن اس کو برا بھلا نہیں کہہ سکتے کیونکہ یہ اس کا اجتہاد ہے ۔۔۔۔اس کے مقابلہ میں حضرت علی خلیفہ چہارم بر حق تھے یہی اہل سنت و ا لجماعت کا عقیدہ ہے ۔۔۔۔بس
Ashke ghame husain hai sunnat rasool ki rooza namaaz sab hai ye sadqa husain ka. Dekho saheeh rawayatain apni kitaab me Gham to rasool ne bhe manaya rasool ka. Jis qaum se na uththa janaza rasool ka Woh qaum gham manaye gi kaisa husain r.ka.
No where Dr sahab has involved the word "Shia" but you showed your Biased attitude by giving title & wrongly bringing the SHIA in the title of this V log to satisfy your "munafiqat"
یہاں پر اُن عورتوں کی بات کی جا رہی ہے جو کہ محرم میں کالے سیاہ کپڑے پہن کر جلوسوں کے سامنے اپنی طرف سے نیکی کا تصور کرتے ہوئے نکلتی ہیں تو اس میں شیعہ کے متعلق ہی بات کی گئی ہے کیا شیعہ حضرات اِن کو روک نہیں سکتے
@@hashimimran786 Everyone pays homage to their fav. people in their own way. No one should stop anyone from showing their love and respect to anyone. That applies even more to the love for AhlulBait.
@@Monster2089 اہل بیت سے محبت ایمان کا حصہ ہے جب کہ وہ محبت اسی طرح کرنی چاہیے جس طرح محبت کرنے کا حق ہے اپ جانتے ہیں کہ مدینہ میں کوئی بھی ایسا واقعہ پیش ہوتا جو کہ ناحق ہوتا تو اس کے خلاف سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کھڑے ہوتے مثال کے طور پر ایران جب فتح ہوا تو وہاں سے سونے کا تخت لایا گیا اب مسلمانوں نے یہ رائے دی کہ اس تخت پر خلیفہ کو بیٹھنا چاہیے جبکہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اس کے خلاف کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ اگر یہ تخت قائم رہا تو ہر مسلمان کی یہی خواہش ہوگی کہ وہ اس تخت پر بیٹھے اور یہ ان کی رائے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو بہت زیادہ پسند ائی اور پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اس تخت کے ٹکڑے ٹکڑے کروا کر غربا میں تقسیم کر دیے اب یہاں پر دیکھیں نا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کس طرح اواز بلند کی آپ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت کا مطالعہ کریں گے تو اپ جانیں گے کہ انہوں نے کون کون سے کام کیے اور انہوں نے وہ جو جو بھی کام کیے وہ کس کی محبت میں کیے اللہ اور رسول کی محبت میں اسی لئے اگر ہمیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے محبت ہے تو ہمیں انہی طریقوں کو فالو کرنا چاہیے جو کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کیے ہوں نہ کہ وہ جن سے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے روکا ہو خیر آخر میں یہی کہوں گا کہ محبت وہی ہوتی ہے جو کہ محبوب کو پسند ہو نہ کہ وہ جس سے محبوب نے منع کیا ہو
Aashoora ke din roza rakhna aur khushi manana yahi wahbiyat hai Mazhabe ahle sunnat ye hai ki aashoora ke din gham manaya jaaye. Hazrat imam Bukhari rahmatulla alai neapni kitaab saheeh Bukhari Shareef me ummul momeneen harat umme Salma se rawayat ke hai Ke jab husain raziyalla taala anhu karbala me shaheed ho gaye to use waqt maine apne payaare nabi huzoor sallallahu alaihe wasallam ko khab me dekha ke woh tashreef laye hain haalat unki ye thi ki nihayat ghamgheen baal bilkol bikhre huye preshan haal dekh kar maine unse kaha allah ke nabe aap ka ye kya haal hai aap ne jawab diya ay umme Salma mera ladla husain karbala me maar dala gaya itne me meri need toti to mai ne us mitti ko dekha to woh khoon ho chuki the jise mujhe rasoolullah ne ak sheeshi me band karke diya tha aur farmaya tha ay umme Salma jab mera husain shaheed kar diya jayega to ye mitti khon ho jaye gi.
@@skhs60 There is nothing misleading in it, if you consider the words, there is truth in it The fact is that every human being is doing that work on the basis of goodness, while it is not goodness. The truth is that whoever works by adopting the teachings of the Holy Quran and the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) is the one who is truly virtuous and this is what is told in this video.
Yeh marhoom bugz e Ali aur shahgirdi e moaviah mein. mubtala raha kabhi Ali pay Nauzibillah mein noshi ka ilzam lagaya koi iss insan say poochta darhe rakhi hai namaz partha hai islam ki tableeg karta hai tou appnay dil pay hath rakh kay bata teri aulad bhi hai aur teray jan nisar dost bhi hoon gay kia tum un dostonnn ko appni aulad pay fouqeyat doo gay prophet Mohmmad peace be upon him bhi insan thay quran khud kehta hai un ko bhi appni aulad say mohabat hoo gee jaisay hazarat Aysha say tou kia biwi say mohbat kar saktay hain tou bete jin ko app a jiggar gosha kehtay thay aur Quran nay mubahla mein un ki family kee nishan dehi kee un say neih kia abb qabar mein Ali aur aulad Ali ki dushmani mein moaviah teri Allah say sifarih karay gaa ya Mohmmad e Mustafa peace be upon him woh karain gay haan beta meri aulad teri dushmani kay laiq thee
@@IqbalBokhari-fg2gf مجھے افسوس ہو رہا ہے اپ کی بات پر کہ اپ نے ڈاکٹر اسرار احمد کی بات کو سمجھا ہی نہیں انہوں نے تو یہ بیان کیا ہے کہ محرم میں کالے لباس پہننے والی جسم فروش عورتیں بھی اپنی طرف سے یہی تصور کر رہی ہوتی ہیں کہ وہ بھی نیکی کا ہی کام کر رہی ہیں اگرچہ وہ گمراہی کے راستے پر ہوتی ہیں اب مجھے اپ خود ہی اپنے ایمان سے بتائیے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ راستے بتائے تھے جن راستوں پر لوگ بناوٹی محبت کا لبادہ اوڑھے چل رہے ہوتے ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت محمد مصطفی کی سنت پر چلتے قران کے احکامات پر عمل کرتے نہ کے اج کل کی تہمت اور بدعات کرتے اپ نے ایک بات کو کسی اور بات کے ساتھ جوڑ دیا ہے رہی بات حضرت معاویہ کی تو ڈاکٹر اسرار احمد نے اپنے بیانات میں صاف اور واضح لفظوں میں کہاں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حق پر تھے اب چونکہ حضرت معاویہ بھی صحابی رسول ہیں اب موسلمانو میں شروع سے ہی اختلافات اپس میں رہے ہیں اور ان اختلافات کے متعلق تو نبی پاک پیشن گوئیاں کر کے گئے تھے جو کہ سچ ہو کر ہی رہنی تھی اور اپ کو یاد ہوگا کہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت حسن کے متعلق یہ بھی فرمایا تھا کہ میرا یہ بیٹا مسلمانوں کے دو گروہوں میں صلح کروائے گا یہاں پر یہ بات ذہن میں رہے کہ مسلمانوں کے دو گروہوں میں صلح کروائے گا اب مجھے اپ خود ہی بتائیے یہ حدیث کس طرف اشارہ کرتی ہے خیر اللہ تعالی ہمیں قران اور حدیث کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین
Is wahabade ko aashura ke din yahoodiyon ka man garat rooza samajh me aaraha hai lekin Sahi Bukhari Shareef ke rawayat samajh me nahi aa rahi hai ye ahle baite se dushmani nahi hai to kya hai, Kisi nekya khoob kaha hai Aisa woh Islam ki jime bughzi ali bhi ho shaamil Meri nazar me ai afzal woh kufra se badtar lagta hai Haqeeqat yahi hai ki maulana ke taqrer se ishqe rasool aur aali rasool ke khushbu nahi balki yazeediyat ka sandas nazar aata hai. Mai dewbandi aur barailwi nahi kar raha hoon in wahaabaron se bacho.
This concept of often-touted "Wahi Jali" and "Wahi Khfee" makes no sense. How can we distinguish between the two wahis? Does Allah (swt) ever say that there're two types of wahis anywhere in the Qur'an? If so, where? We know that the Prophet (sws) used to make the tawaf of the Ka'ba and pray there even before the Call, facing nothing but the Ka'ba. So, how come when he went to Madina, he started praying facing Baitul Maqdas...and that too for more than a year? Where's the Qur'anic command that required them to face Baitul Maqdas? Such an important matter and there's no command for it? Strange. The fact seems to be that the Prophet (sws) and his followers prayed facing the Ka'ba as usual...until the Divine command came to change the direction of the prayer to the Baitul Maqdas! This was the real Fitnah (test) for the Prophet's followers because they had to follow the Prophet (sws) even though they did not like to change their usual direction. That's why the Prophet (sws) used to look up to the heavens to hope for the redirection back to the Ka'ba. And that long-awaited wahi did finally come to make everyone pleased including The Prophet (sws)! In sum, the change of the Kibla happened twice: The first one towards the Baitul Maqdas, and second one back to the Ka'ba. The first one was the test for the "faith in the Prophet (sws)" and the second one was the end of the test.
@@AsadAli-le9qi یہاں بات شیعہ سنی کی نہیں ہو رہی بات حقیقت کی ہو رہی ہے بات نیکی کے تصور کی ہو رہی ہے بات تو یہ بیان کی گئی ہے کہ اپنی طرف سے وہ عورتیں بھی نیکی ہی کر رہی ہوتی ہیں جب کہ وہ نیکی نہیں ہوتی بلکہ گمراہ ہی ہوتی ہے او ویسے بھی میرے خیال سے آپ نہ تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی تعلیمات سے واقف ہیں اور نہ ہی حضرت حسن و حسین رضہ اور نہ ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اور اسلام میں کوئی تفرقہ نہیں ہے نہ ہی شیعہ نہ ہی سنی نہ ہی وہابی نہ ہی دیوبندی صرف اور صرف مسلمان
معلوم نہیں ڈاکٹر صاحب اپنا نکتہ نظر بیان کرنے کے لیے شیعوں کے بارے میں ایسی بات کیوں کرتے ہیں جو شیعوں کے بارے میں غلط فہمی پیدا کرتی ہوں۔ اس تقریر میں انہوں نے محرم کے جلوس اور ان میں سیاہ لباس میں عورتوں کی شرکت کے حوالے سے بہت کمینگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بات فرقہ وارنہ نفرت بڑھانے کے لیے ایک جملہ کہہ دیا۔ ڈاکٹر صاحب نے ایسا کیوں کیا؟ یہ بات آپ سوچیے؟ میرا سوال تو یہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ہم ایک ہاتھ سے فرقہ وارانہ نفرت کی رسی کو بھی تھام لیں اور اور دوسرے ہاتھ سے اللّہ کی رسی کو بھی تھام لیں؟
حقیقت کو بیان کرنا کہاں سے نفرت پھیلاتا ھے تمھارے کرتوت بیان کئے ھیں۔ یہ تمہاری نفرت ھے جو حق بات برداشت نہیں ھو رھی ھے۔ تم لوگوں نے جو امام حسین کے ساتھ زیادتی کی تھی اسکو بھگت رھے ھو۔
آپ نے لفظ استعمال کیا کمینگی گا جو کہ نہائیت بے ہودہ الفاظ ہے اور انہیں الفاظ سے کسی کا حقانیت معلوم ہوتی ہے حقیقت تو یہ ہے کہ اپ نے ان الفاظ کو سمجھا ہی نہیں ہے وہ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ جسم فروش عورتیں بھی کالا لباس پہنے ہوئے جلوسوں کے سامنے ہوتی ہیں حتی کہ وہ سمجھے یہ ہوتی ہیں کہ وہ اپنی طرف سے نیکی کر رہی ہوتی ہیں جبکہ وہ گناہ کا کام کر رہی ہوتی ہیں اپ نے ٹک ٹوک اور بہت سارے ایسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دیکھا ہوگا کہ ایسے ہی جسم فروش عورتیں کالے لباس پہنے ہوئے درباروں پر ماتم کر رہی ہوتی ہیں وغیرہ وغیرہ اور یہ خیال ایک رئیلٹی ہے اپ کسی شہر میں بھی ان دنوں میں ایسا دیکھ سکتے ہیں جو کہ انہوں نے حقیقت بیان کی تو اس میں انہوں نے کیا غلط بیان کیا ہے یہ اپ اپنا معاشرے کا خود جائزہ لے سکتے ہیں اور یہ اپ نے بہت غلط ورڈ یوز کیے ہیں اللہ تعالی اپ کو ہدایت دے
مجھے نہیں پتہ کہ ڈاکٹر اسرار کی اورنگ زیب کے بارے میں کیا رائے ہے۔ اورنگزیب انتہائی خطرناک اور ظالم حکمران تھا اقتدار حاصل کرنے کیلئے اپنے باپ کو قید میں رکھا۔ اپنے اقتدار کو قایم رکھنے کیلئے اپنے بڑے بھائی کو بڑی بیدردی کے ساتھ قتلِ کیا۔
Hazrat Musa AS ky lye hi kia tha Aur jews Roza he rekhty thy baqi app ky pass Hadees hae leh Jews Roza ni Belkeh Eid Manaty thy to App Kindly Share kr dijye Shukria
That is not the fast that Jews know about anymore. Maybe it was a custom of Jews in Medina. Jews fast on Youm e Kippur which always happens in September in the Gregorian calender.
@@shawnniadi4193 اللہ تمہیں ہدایت دے ڈاکٹر اسرار احمد وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی اسلام کے نام کر دی اور انہوں نے صحیح اور اسلامی تعلیمات ہم تک پہنچائیں انسان پے کتنے غافل ہیں کہ اپنے اباؤ اجداد کے علوم کے مطابق صحیح انسانوں کو لعن طعن کرتے رہتے ہیں جبکہ حقیقت تک وہ پہنچتے ہی نہیں خیر ان الفاظوں پر میں اتنا ہی کہوں گا کہ اللہ تمہیں ہدایت دے
ڈاکٹر اسرار احمد ایک عظیم مذہبی سکالر ہے اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
یہ صاحب عظیم تو ہیں لیکن ایک عظیم گدھے ضرور ہیں
خاص طور پر نیازی کے فتنے کے بارے میں پیشگی آگاہی دینے پر مسلمان ہمیشہ مرہون منت رہیں گے ، ڈاکٹر صاحب کے 😢
اللہ رب العالمین وحدہُ تعالٰی ڈاکٹر اسراراحمد کی مغفرت کرے اور عذاب قبر سے بچائے
Aamin
Aameen Suma Aameen ya Rabullalameen
جس دیانتداری سچائی سادگی سے زندگی گزاری ویسی ہی آخرت بھی ہوگی
*صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهٖ وَسَلِّمْ°*
اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو غریق رحمت کرے
اعمال کی بنیاد افراد کی نیت پر منحصر ھے
Dr.Sb Allah aapke darajat baland farfae , Deen ka jo concept logon ke zahanon mein hai wohi Musalmanon ke nakami ki wajah bani hui hai, Allah hamein Islam ki taalimat ko mukammal samajhne ki taufeeqe ata farmaye
Almighty Allah bless Dr. Israr Ahmed Sahib with a lot of blessings 🙌🏻
مسلمانوں میں اتحاد کی ضرورت ہے
Subhan Allah ❤..
حضور اجتهاد نهیں کرتے اللہ کا وحی ہوتا ہے اور حضور کے تمام اقوال و افعال قرآن کے رو سے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ان ھو الا وحی یوحی وحی ہوتا ہے اجتھاد نہیں ہوتے
سمجھنے کو کوشش کرو۔ اجتہاد بھی وحی ہوتا ہے۔ یعنی جب کسی نئے مسئلے میں وحی جلی یا وحی خفی نہیں آئی یوتی تو نبی اجتہاد کرتے ہیں اگر اس پر اللہ کا سکوت ہوا تع وہ وحی بن جاتا ہے اگر اللہ نے تنبیہ نہیں کی تو وہی وحی کہلاتا ہے۔
ڈاکٹر صاحب کی بات آپ سمجھے نہیں، بعض معاملات میں نبی اجتہاد کرتے تھے۔ اس کو بھی وحی ہی کہتے ہیں
Masha Allah buhettttttt khub biyan kiya
❤❤❤ subhan Allah
Subhanallah jazak Allah ka yra
Dr sahib ko Allah tala junnatulfirdos m jaga da ameen
MashaAllah TabarakAllah ❤ Dr Asrar Ahmed RAA was a great scholar
عالم با عمل ❤
یہ اجتماع میرے گھر سے چند دوری پر واقع Y M C گراونڈ میں ہوا تھا سن 2004 میں پورے دس دن تک اور میں کام سے فارغ ہونے کے بعد سیدھا اس میدان میں پہنچ جاتا تھا خاص طور سے ڈاکٹر اسرار احمد کو سننے
Masha Allah
Konsa city he ??
ماشااللہ
Video ka title ghalat hai kisi quam per shak kerna gunah hai
@@s.kanwar7906
آپ وضاحت کر دیجیے
JazakAllah
یہودیوں کی کامیابی کا راز اچھی تعلیم، علم اور اتحاد ہے۔
مسلمان اگر دین پر ہوتا تو یہ وسائل بھی یہود کے کام نہ آ تے جو حالات مسلمانوں کے ہیں یہود کے پاس یہ وسائل نہ بھی ہوتے یہ ہی حال ہونا تھا
ALLAH Pak Dr Israr Ahmed SB ki bakhshish behisab farmain
JzaakALLAH
Allaho Akbar
What A GREAT MAN HE IS THE MENTOR OF DR ISRAR AHMAD
He REMAIN ALIVE IN OUR HEART TILl QaYAMAT
SHARIQ
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّٙھُمّٙ اغْفِرْلِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا، اَللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى اْلإِسْلاَمِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى اْلإِيْمَانِ
آٙمِیُن اٙلٙلُھُمٙ آمًيَن ثُمٙہ آٙمِیُن یٙارٙبُ اٙلعٰلٙمِیُن بجاہ النبیُ الکریم رٙحٙمٙتُ اِلِعٰلٙمِیُن صٙلی اللہ عٙلِیہِ وِ آلِہِ وٙ سٙلِمُ تِسُلِیمٙ
آلَلَهّمً آرحًمًهّ
آلَلَهّمً آغُفُر لَهّ
آلَلَهّمً عٌآفُهّ وٌآعٌفُوٌ عٌنِهّ
آلَلَهّمً وٌسِعٌ قُبًرهّ
آلَلَهّمً نِوٌر قُبًرهّ
آلَلَهّمً وٌسِعٌ مًدٍخِلَهّ
آلَلَهّمً آکْرمً نِزٍلَهّ
آلَلَهّمً آجّعٌلَ قُبًرهّ روٌضهّ مًنِ ريَآض آلَجّنِهّ
آلَلَهّمً آغُسِلَهّ بًآلَمًآء وٌآلَثًلَجّ وٌآلَبًردٍ
آلَلَهّمً نِقُهّ مًنِ آلَخِطِآيَآ کْمًآ يَنِقُيَ آلَثًوٌبً آلَآبًيَض مًنِ آلَدٍنِسِ
آلَلَهّمً آکْرمًهّ فُيَ آلَآخِرهّ کْمًآ آکْرمًنِآ فُيَ آلَدٍنِيَآ
آلَلَهّمً آبًدٍلَهّ دٍآر خِيَر مًنِ دٍآرهّ وٌآهّلَ خِيَر مًنِ آهّلَهّ وٌزٍوٌجّ خِيَر مًنِ زٍوٌجّهّ
آلَلَهّمً آدٍخِلَهّ جّنِتٌکْ يَآ ربً آلَعٌآلَمًيَنِ
آلَلَهّمً عٌآمًلَهّ بًمًآ آنِتٌ آهّلَهّ وٌلَآ تٌعٌآمًلَهّ بًمًآ هّوٌ آهّلَهّ
آلَلَهّ آنِ کْآنِ مًحًسِنِآ فُزٍدٍ فُيَ حًسِنِآتٌهّ وٌآنِ کْآنِ مًسِيَئآ فُتٌجّآوٌزٍ عٌنِ سِيَئآتٌهّ
🤲آٙلٙلّٙھُمٙ آمًيَنِ يَآربً آلَعٌآلَمًيَن بجاہ النبیُ الکریم رٙحٙمٙتُ اِلِعٰلٙمِیُن صٙلی اللہ عٙلِیہِ وِ آلِہِ وٙ سٙلِمُ تِسُلِیمٙ
" یا اللہ اس کو بخش اور رحم کر اور اسے عافیت عطا فرما اور اسے معاف فرما اور اس کے اترنے کو مکرم بنادے اور اس کی قبر کو کشادہ فرما اور اسے پانی برف اور اولوں سے دھو دے اور اس کے گناہوں کو اس طرح صاف کر دے جیسا کہ سفید کپڑا میل کچیل سے صاف ہو جاتا ہے اور اسےدنیا کے گھر کے بدلے بہتر گھر عطا فرما اور اسے جنت میں داخل فرما اور عذاب قبر سے بچا اور جہنم کے عذاب سے بچا-
. " إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ....
آ مین یارب العالمین یاارحم الراحمین
یااللہ یارحمن یارحیم یاکریم ثم آمین
Allah pak ne Great great great great great great bna diya doctor sab ko ****jalne walon ko mera Allah kaafi hai
Good
❤🎉❤🎉
Dr Israr great Islamic scoler
میں ڈاکٹر صاحب سے ہر بات میں اتفاق کرتا ہوں مگر معاویہ اور یذید پر ان کے افکار سے سخت اختلاف کرتا ہوں۔
بلکل درست بات ھے یہ سب سے بڑا مسلہ ھے اور اس میں یہ ناصبیوں کے بلکل قریب ھے
App pakistan se bagir niklo or arbo ke pas betho shaid apko kuch samjh aay gi
اصل میں ڈاکٹر اسرار احمد حقیقی تاریخ بتاتے ہیں جو کہ حقیقت میں ہوئی جبکہ ہمارے ہاں لوگ ان باتوں کو سمجھتے نہیں ہیں اور یہاں پر میں حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی صرف بات کر رہا ہوں نہ کہ یزید کی اور یزید کے بارے میں ڈاکٹر اسرار احمد کے پوزیٹیو خیالات نہیں ہیں آپ نے پھر ڈاکٹر اسرار احمد کا آئی تِھنک یزید کے متعلق بیان نہیں سنا
یزید کے بارے مثبت خیال کس مسلمان کا ھو سکتا ہے ۔۔۔۔اور حضرت معاویہ صحابی رسول ہے بس یہی کافی ہے اس نے اجتہاد کے نام پر جو کیا وہ ساری امت غلط سمجھتا ہے لیکن اس کو برا بھلا نہیں کہہ سکتے کیونکہ یہ اس کا اجتہاد ہے ۔۔۔۔اس کے مقابلہ میں حضرت علی خلیفہ چہارم بر حق تھے یہی اہل سنت و ا لجماعت کا عقیدہ ہے ۔۔۔۔بس
Muzaffar bhai phir aap Quran ko sahe say parhe samajh kar IN SHA ALLAH khair ke khabar mile gi
Allahuakbar
اجتہاد کی ضرورت حضور علیہ السلام کو نہیں۔۔ البتہ وحی خفی کی بات درست ہے
سورہء یاسین آیت نمبر 12 پڑھیں - اشارہ نہیں "امامت کا ادارہ" پڑھیں- شکریہ-
Allah ho Akbar bye shack Allah hi hai jo is dono jahano k Nizam ko chala raha hai.or
Ashke ghame husain hai sunnat rasool ki rooza namaaz sab hai ye sadqa husain ka.
Dekho saheeh rawayatain apni kitaab me
Gham to rasool ne bhe manaya rasool ka.
Jis qaum se na uththa janaza rasool ka
Woh qaum gham manaye gi kaisa husain r.ka.
😅😂 YA ALLAH GIVE HIM JANNAT UL FIRDOUS AAMEEN SUMMA AAMEEN
Allah haq batane walo k sath hai doctor sab Allah k wali hn jo Quran men h hee nhi tum log haq sun k bi samjh nhi sakte to suna hee na karo
Dr sab ko ALLAH jannat alferdos mai jaga ata farmaay.ameen
Popular in zia ,s period.
مرحوم مرتے مر گئے شیعہ کے جذبہ قربانیِ اسلام کو خراج پیش کرتے کرتے اور سنیوں میں اس جذبے کے ھونے کا شکوہ.
Allah taala hamara hashra rasool aur aali rasool ke saath kare aur in yazeedi molviyoon ka hashra yazeed aur umare saad ke saath kare. Aameen
No where Dr sahab has involved the word "Shia" but you showed your Biased attitude by giving title & wrongly bringing the SHIA in the title of this V log to satisfy your "munafiqat"
یہاں پر اُن عورتوں کی بات کی جا رہی ہے جو کہ محرم میں کالے سیاہ کپڑے پہن کر جلوسوں کے سامنے اپنی طرف سے نیکی کا تصور کرتے ہوئے نکلتی ہیں تو اس میں شیعہ کے متعلق ہی بات کی گئی ہے کیا شیعہ حضرات اِن کو روک نہیں سکتے
Indeed the title gives a wrong impression.
@@hashimimran786 Everyone pays homage to their fav. people in their own way. No one should stop anyone from showing their love and respect to anyone. That applies even more to the love for AhlulBait.
@@Monster2089
اہل بیت سے محبت ایمان کا حصہ ہے جب کہ وہ محبت اسی طرح کرنی چاہیے جس طرح محبت کرنے کا حق ہے اپ جانتے ہیں کہ مدینہ میں کوئی بھی ایسا واقعہ پیش ہوتا جو کہ ناحق ہوتا تو اس کے خلاف سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کھڑے ہوتے مثال کے طور پر ایران جب فتح ہوا تو وہاں سے سونے کا تخت لایا گیا اب مسلمانوں نے یہ رائے دی کہ اس تخت پر خلیفہ کو بیٹھنا چاہیے جبکہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اس کے خلاف کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ اگر یہ تخت قائم رہا تو ہر مسلمان کی یہی خواہش ہوگی کہ وہ اس تخت پر بیٹھے اور یہ ان کی رائے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو بہت زیادہ پسند ائی اور پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اس تخت کے ٹکڑے ٹکڑے کروا کر غربا میں تقسیم کر دیے اب یہاں پر دیکھیں نا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کس طرح اواز بلند کی آپ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت کا مطالعہ کریں گے تو اپ جانیں گے کہ انہوں نے کون کون سے کام کیے اور انہوں نے وہ جو جو بھی کام کیے وہ کس کی محبت میں کیے اللہ اور رسول کی محبت میں اسی لئے اگر ہمیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے محبت ہے تو ہمیں انہی طریقوں کو فالو کرنا چاہیے جو کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کیے ہوں نہ کہ وہ جن سے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے روکا ہو خیر آخر میں یہی کہوں گا کہ محبت وہی ہوتی ہے جو کہ محبوب کو پسند ہو نہ کہ وہ جس سے محبوب نے منع کیا ہو
Aashoora ke din roza rakhna aur khushi manana yahi wahbiyat hai
Mazhabe ahle sunnat ye hai ki aashoora ke din gham manaya jaaye.
Hazrat imam Bukhari rahmatulla alai neapni kitaab saheeh Bukhari Shareef me ummul momeneen harat umme Salma se rawayat ke hai
Ke jab husain raziyalla taala anhu karbala me shaheed ho gaye to use waqt maine apne payaare nabi huzoor sallallahu alaihe wasallam ko khab me dekha ke woh tashreef laye hain haalat unki ye thi ki nihayat ghamgheen baal bilkol bikhre huye preshan haal dekh kar maine unse kaha allah ke nabe aap ka ye kya haal hai aap ne jawab diya ay umme Salma mera ladla husain karbala me maar dala gaya itne me meri need toti to mai ne us mitti ko dekha to woh khoon ho chuki the jise mujhe rasoolullah ne ak sheeshi me band karke diya tha aur farmaya tha ay umme Salma jab mera husain shaheed kar diya jayega to ye mitti khon ho jaye gi.
ضیاء الحق نے اس بندے کو بہت زیادہ شہرت دینے کی کوشش کی تھی ۔ کراچی ۔
کیا مطلب ہے آپ کا ؟ اس بندے کو تھوڑی تمیز اِن سے بہتر سمجھانے والے ہو آپ تو او میدان میں ورنہ نیک لوگوں کی عزت احترام سیکھو
musalman hoon ge hum tou itehaad ho ga na g
And the person who is promoting this very use full lecture with bad intention.
کیا اپ اس بارے میں ایکسپلین کر سکتے ہیں کیا اپ کو اس میں کیا تضاد نظر ارہا ہے
Qiblaa kee change in Madina Munawara.
Topic of this lecture is very misguided and against the teaching of Dr Israr sb and leading to fit a.
@@skhs60
There is nothing misleading in it, if you consider the words, there is truth in it
The fact is that every human being is doing that work on the basis of goodness, while it is not goodness.
The truth is that whoever works by adopting the teachings of the Holy Quran and the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) is the one who is truly virtuous and this is what is told in this video.
Tum log sab jante ho tum log kya karte ho doctor sab wo baat karte hn jo un ko theek se pata. Hote hai
امات نہیں "امام" پڑھیں-
Yeh marhoom bugz e Ali aur shahgirdi e moaviah mein. mubtala raha kabhi Ali pay Nauzibillah mein noshi ka ilzam lagaya koi iss insan say poochta darhe rakhi hai namaz partha hai islam ki tableeg karta hai tou appnay dil pay hath rakh kay bata teri aulad bhi hai aur teray jan nisar dost bhi hoon gay kia tum un dostonnn ko appni aulad pay fouqeyat doo gay prophet Mohmmad peace be upon him bhi insan thay quran khud kehta hai un ko bhi appni aulad say mohabat hoo gee jaisay hazarat Aysha say tou kia biwi say mohbat kar saktay hain tou bete jin ko app a jiggar gosha kehtay thay aur Quran nay mubahla mein un ki family kee nishan dehi kee un say neih kia abb qabar mein Ali aur aulad Ali ki dushmani mein moaviah teri Allah say sifarih karay gaa ya Mohmmad e Mustafa peace be upon him woh karain gay haan beta meri aulad teri dushmani kay laiq thee
@@IqbalBokhari-fg2gf
مجھے افسوس ہو رہا ہے اپ کی بات پر کہ اپ نے ڈاکٹر اسرار احمد کی بات کو سمجھا ہی نہیں انہوں نے تو یہ بیان کیا ہے کہ محرم میں کالے لباس پہننے والی جسم فروش عورتیں بھی اپنی طرف سے یہی تصور کر رہی ہوتی ہیں کہ وہ بھی نیکی کا ہی کام کر رہی ہیں اگرچہ وہ گمراہی کے راستے پر ہوتی ہیں اب مجھے اپ خود ہی اپنے ایمان سے بتائیے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ راستے بتائے تھے جن راستوں پر لوگ بناوٹی محبت کا لبادہ اوڑھے چل رہے ہوتے ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت محمد مصطفی کی سنت پر چلتے قران کے احکامات پر عمل کرتے نہ کے اج کل کی تہمت اور بدعات کرتے اپ نے ایک بات کو کسی اور بات کے ساتھ جوڑ دیا ہے رہی بات حضرت معاویہ کی تو ڈاکٹر اسرار احمد نے اپنے بیانات میں صاف اور واضح لفظوں میں کہاں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حق پر تھے اب چونکہ حضرت معاویہ بھی صحابی رسول ہیں اب موسلمانو میں شروع سے ہی اختلافات اپس میں رہے ہیں اور ان اختلافات کے متعلق تو نبی پاک پیشن گوئیاں کر کے گئے تھے جو کہ سچ ہو کر ہی رہنی تھی اور اپ کو یاد ہوگا کہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت حسن کے متعلق یہ بھی فرمایا تھا کہ میرا یہ بیٹا مسلمانوں کے دو گروہوں میں صلح کروائے گا یہاں پر یہ بات ذہن میں رہے کہ مسلمانوں کے دو گروہوں میں صلح کروائے گا اب مجھے اپ خود ہی بتائیے یہ حدیث کس طرف اشارہ کرتی ہے خیر اللہ تعالی ہمیں قران اور حدیث کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین
Is wahabade ko aashura ke din yahoodiyon ka man garat rooza samajh me aaraha hai lekin Sahi Bukhari Shareef ke rawayat samajh me nahi aa rahi hai ye ahle baite se dushmani nahi hai to kya hai,
Kisi nekya khoob kaha hai
Aisa woh Islam ki jime bughzi ali bhi ho shaamil
Meri nazar me ai afzal woh kufra se badtar lagta hai
Haqeeqat yahi hai ki maulana ke taqrer se ishqe rasool aur aali rasool ke khushbu nahi balki yazeediyat ka sandas nazar aata hai.
Mai dewbandi aur barailwi nahi kar raha hoon in wahaabaron se bacho.
Bilkul Sahi Bol rahe Ye Wahabda Hay
This concept of often-touted "Wahi Jali" and "Wahi Khfee" makes no sense. How can we distinguish between the two wahis? Does Allah (swt) ever say that there're two types of wahis anywhere in the Qur'an? If so, where? We know that the Prophet (sws) used to make the tawaf of the Ka'ba and pray there even before the Call, facing nothing but the Ka'ba. So, how come when he went to Madina, he started praying facing Baitul Maqdas...and that too for more than a year? Where's the Qur'anic command that required them to face Baitul Maqdas? Such an important matter and there's no command for it? Strange.
The fact seems to be that the Prophet (sws) and his followers prayed facing the Ka'ba as usual...until the Divine command came to change the direction of the prayer to the Baitul Maqdas! This was the real Fitnah (test) for the Prophet's followers because they had to follow the Prophet (sws) even though they did not like to change their usual direction. That's why the Prophet (sws) used to look up to the heavens to hope for the redirection back to the Ka'ba. And that long-awaited wahi did finally come to make everyone pleased including The Prophet (sws)!
In sum, the change of the Kibla happened twice: The first one towards the Baitul Maqdas, and second one back to the Ka'ba. The first one was the test for the "faith in the Prophet (sws)" and the second one was the end of the test.
Lanty hai Jo Muhammad aalay Muhammad Say Bugz Rakhe
حیرانگی تو اس بات کی ہو رہی ہے کہ اس بیان میں محمد اور ال محمد کی کوئی توہین ہی نہیں کی گئی
آپ نے کِن کے بارے میں یہ الفاظ ادا کیے ہیں
Dr sb shukar krain muharram k 10 din naach gana chhor k wo shia ban jati hain. Baki sara saal to wo sunni ban k apna karobar jari rakhti hain?
@@AsadAli-le9qi
یہاں بات شیعہ سنی کی نہیں ہو رہی بات حقیقت کی ہو رہی ہے بات نیکی کے تصور کی ہو رہی ہے بات تو یہ بیان کی گئی ہے کہ اپنی طرف سے وہ عورتیں بھی نیکی ہی کر رہی ہوتی ہیں جب کہ وہ نیکی نہیں ہوتی بلکہ گمراہ ہی ہوتی ہے او ویسے بھی میرے خیال سے آپ نہ تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی تعلیمات سے واقف ہیں اور نہ ہی حضرت حسن و حسین رضہ اور نہ ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اور اسلام میں کوئی تفرقہ نہیں ہے نہ ہی شیعہ نہ ہی سنی نہ ہی وہابی نہ ہی دیوبندی صرف اور صرف مسلمان
لائسنس شیعہ عورتوں کو ملا ہوا ہے
Apko pta to hona chahye k ye tabqa kis firqa se hai to ye karobar krta hai phir bhi bholy badshah bano to apki marzi.
معلوم نہیں ڈاکٹر صاحب اپنا نکتہ نظر بیان کرنے کے لیے شیعوں کے بارے میں ایسی بات کیوں کرتے ہیں جو شیعوں کے بارے میں غلط فہمی پیدا کرتی ہوں۔
اس تقریر میں انہوں نے محرم کے جلوس اور ان میں سیاہ لباس میں عورتوں کی شرکت کے حوالے سے بہت کمینگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بات فرقہ وارنہ نفرت بڑھانے کے لیے ایک جملہ کہہ دیا۔
ڈاکٹر صاحب نے ایسا کیوں کیا؟
یہ بات آپ سوچیے؟
میرا سوال تو یہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ہم ایک ہاتھ سے فرقہ وارانہ نفرت کی رسی کو بھی تھام لیں اور اور دوسرے ہاتھ سے اللّہ کی رسی کو بھی تھام لیں؟
حقیقت کو بیان کرنا کہاں سے نفرت پھیلاتا ھے تمھارے کرتوت بیان کئے ھیں۔ یہ تمہاری نفرت ھے جو حق بات برداشت نہیں ھو رھی ھے۔ تم لوگوں نے جو امام حسین کے ساتھ زیادتی کی تھی اسکو بھگت رھے ھو۔
آپ نے لفظ استعمال کیا کمینگی گا جو کہ نہائیت بے ہودہ الفاظ ہے اور انہیں الفاظ سے کسی کا حقانیت معلوم ہوتی ہے
حقیقت تو یہ ہے کہ اپ نے ان الفاظ کو سمجھا ہی نہیں ہے وہ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ جسم فروش عورتیں بھی کالا لباس پہنے ہوئے جلوسوں کے سامنے ہوتی ہیں حتی کہ وہ سمجھے یہ ہوتی ہیں کہ وہ اپنی طرف سے نیکی کر رہی ہوتی ہیں جبکہ وہ گناہ کا کام کر رہی ہوتی ہیں اپ نے ٹک ٹوک اور بہت سارے ایسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دیکھا ہوگا کہ ایسے ہی جسم فروش عورتیں کالے لباس پہنے ہوئے درباروں پر ماتم کر رہی ہوتی ہیں وغیرہ وغیرہ اور یہ خیال ایک رئیلٹی ہے اپ کسی شہر میں بھی ان دنوں میں ایسا دیکھ سکتے ہیں جو کہ انہوں نے حقیقت بیان کی تو اس میں انہوں نے کیا غلط بیان کیا ہے یہ اپ اپنا معاشرے کا خود جائزہ لے سکتے ہیں اور یہ اپ نے بہت غلط ورڈ یوز کیے ہیں اللہ تعالی اپ کو ہدایت دے
یہ تمھارے ذہن کا فتور ئے ،کیا اہل بعیت سیاہ لباس پہنتے تھے۔؟؟؟؟؟؟
Yeh sarey aqaed IBNE SABA ne bana kar Aapko die hain.
Sari tawaifain shia Hoti hain
مجھے نہیں پتہ کہ ڈاکٹر اسرار کی اورنگ زیب کے بارے میں کیا رائے ہے۔ اورنگزیب انتہائی خطرناک اور ظالم حکمران تھا اقتدار حاصل کرنے کیلئے اپنے باپ کو قید میں رکھا۔ اپنے اقتدار کو قایم رکھنے کیلئے اپنے بڑے بھائی کو بڑی بیدردی کے ساتھ قتلِ کیا۔
انسان تھا ڈاکٹر اسراراحمد خطاء و گناہ سے پاک نہیں تھا
تحقیق کریں اورنگزیب نے اپنے باپ کو کیوں کہ عہد میں رکھا اور اپنے بھائی کو کیوں مارا
Galat Jews roza nahin woh Eid manate they 10 Moharram.
Huzoor SLW Jews ki sunnat ke liye nahin ke sakte? Moosa AS ki kar sakte they
Hazrat Musa AS ky lye hi kia tha Aur jews Roza he rekhty thy baqi app ky pass Hadees hae leh Jews Roza ni Belkeh Eid Manaty thy to App Kindly Share kr dijye Shukria
That is not the fast that Jews know about anymore. Maybe it was a custom of Jews in Medina. Jews fast on Youm e Kippur which always happens in September in the Gregorian calender.
Lanat on liars
@@DrivingTheoryTest-UK
مجھے حیرانگی ہوتی ہے یہیں سے ہماری جہالت سرعام دکھائی دیتی ہے کہ ہم بات کو سمجھتے ہی نہیں ہیں
Dr asrar waldulharam thha
اللہ تجھے ہدایت دے
یہی الفاظ ہی کسی کی حقیقت سے آگاہ کرتے ہیں
We may have lot of difference of opinion with Dr. Asrar but to call someone like this indicates bad upbringing.
O Beghairat, tu oss ki Amman ke sirhanne baitta tha. Allah ko jawab tu bhi tu dei ga ke nahin.
Shaitaan Dr Israel mushrik Personality
@@shawnniadi4193
اللہ تمہیں ہدایت دے
ڈاکٹر اسرار احمد وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی اسلام کے نام کر دی اور انہوں نے صحیح اور اسلامی تعلیمات ہم تک پہنچائیں انسان پے کتنے غافل ہیں کہ اپنے اباؤ اجداد کے علوم کے مطابق صحیح انسانوں کو لعن طعن کرتے رہتے ہیں جبکہ حقیقت تک وہ پہنچتے ہی نہیں خیر ان الفاظوں پر میں اتنا ہی کہوں گا کہ اللہ تمہیں ہدایت دے
Jazak Allah
❤🎉❤🎉