WUZU Ki Tareekh❗️Ghamidi Sahib Ka Inkishaaf || JAVED AHMAD GHAMIDI

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 65

  • @AbuHussainn
    @AbuHussainn  6 หลายเดือนก่อน

    🛎 WhatsApp Group: chat.whatsapp.com/LvY5Zm1v9uR3s9ymIuoJJZ
    ⚪ Daily REELS ⚪ Articles ⚪ Updates

  • @naqash353
    @naqash353 8 หลายเดือนก่อน +6

    غامدی‌صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
    جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
    هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین

  • @butimranable
    @butimranable ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah
    Jazak Alla Khair.

  • @muhammadrasheed6292
    @muhammadrasheed6292 7 หลายเดือนก่อน +1

    بےشک غامدی حق بات کہہ رہا ہے

  • @saleemraja62
    @saleemraja62 ปีที่แล้ว +6

    Wahhhh subhanallah woundefull video 🙏🙏❤❤

  • @NaushadShafkat
    @NaushadShafkat ปีที่แล้ว +3

    What a brilliant explanation! Fantastic.

  • @ayyazqureshi6206
    @ayyazqureshi6206 ปีที่แล้ว +5

    Jazak Allah, great explanation

  • @darfarooq3126
    @darfarooq3126 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah bohot khoob

  • @aishafatima362
    @aishafatima362 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah Ghamidi sahab,Allah bless you always😊🙏🙏🙏🙏🙏🙏

    • @ShahidAli-un2ih
      @ShahidAli-un2ih ปีที่แล้ว

      Ghamdi belongs to Lahore group be careful with him.

  • @O.A.Level.Mathematics
    @O.A.Level.Mathematics ปีที่แล้ว +2

    Always ahead🎉

  • @gulzarahmed5169
    @gulzarahmed5169 ปีที่แล้ว +5

    Well information

  • @shafqatmehmood9543
    @shafqatmehmood9543 ปีที่แล้ว +4

    Ghamdi the asset ❤

  • @user-xh6sw7dz2x
    @user-xh6sw7dz2x ปีที่แล้ว +3

    سلام غامدی صاحب❤❤

  • @shaziakhan1159
    @shaziakhan1159 ปีที่แล้ว +3

    Excellent Video !!!!

  • @EngrAzam-og9lq
    @EngrAzam-og9lq ปีที่แล้ว +1

    Good job 👏

  • @Treeeche
    @Treeeche ปีที่แล้ว +2

    🌹🌹🌹

  • @mha8252
    @mha8252 10 หลายเดือนก่อน

    Well explained

  • @tanzeelrehman289
    @tanzeelrehman289 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @kalimghaffarghazi2127
    @kalimghaffarghazi2127 ปีที่แล้ว

    Agar vuzu pehle se thi aur is ayat me pani na hone ki surat masah ki shakal me rukhsat dena maqsad tha tau is se pehle pani na milne ki surat me kya hukum tha

  • @liaqatali-lb1tt
    @liaqatali-lb1tt ปีที่แล้ว

    Agar wazoo agar namaz Nabi Kareem se pehlay maujood thay to jis tarah ALLAH ne wazoo ka tareeqa bataya hay to Nmaz ke baray main bhi batana chahiye tha.

  • @wahabkazim3782
    @wahabkazim3782 ปีที่แล้ว +1

    The ayah (5:6) being discussed mentions 'ghusl' instead of 'wudu'. In fact, the term 'wudu' is un-Quranic. How did 'ghusl' become 'wudu' i.e. ritual cleansing?

    • @shahzadababar9339
      @shahzadababar9339 ปีที่แล้ว

      Pls read it again .... steps mentioned for Wuddu or prior salah are clear and sufficient, when impurity is not there.

    • @smshafique9873
      @smshafique9873 ปีที่แล้ว

      ​@@shahzadababar9339Wahab's comment is misleading..

  • @ameequrrehman38
    @ameequrrehman38 หลายเดือนก่อน

    Mery aap se iltaja hai ki aap asaan Urdu mein batain. Meherbani hogi

  • @ShahBaba-bs1vh
    @ShahBaba-bs1vh ปีที่แล้ว

    میزان کے ایک صفحے 14 پر سنتوں کی نشاندھی کر کے فہرست بنا کر کے غامدی صاحب نے فرمایا "سنت صرف یہی ھے".
    کیا اس فہرست میں وضو کو سنت کہا گیا؟ اگر نہیں (اور یقیناَ نہیں) تو وضو سنت کیسے ھو گیا؟ یا کیا میزان کے اگلے ایڈیشن میں مذکورہ فہرست کی درستگی کر دی جائے گی؟
    اور دوسری بات یہ کہ قرآن نے انشئیٹ کیا یا پہلے سے حکم تھا، اس کی تخصیص کی بنیاد کیا ھے؟
    جبکہ قرآن نے تو اصولی طور پر بتا دیا کہ جو دین آخری نبی پر اترا وھی دین سابقہ انبیاء پر نازل کیا گیا۔ دین اپنے اصول میں تو سابقہ انبیاء کرام علیہم السلام سے چلا ھی ایک آ رھا ھے۔
    تیسری بات یہ کہ بلکہ مشورہ ھے کہ اس میزبان کو ناظرہ قرآن پڑھنے کی ضرورت ھے، چاھئے کہ دیکھے بغیر یہ قرآن نہ پڑھا کرے اسے نہ عربی لنگوسٹک سینس ھے نہ درست اعراب کے ساتھ کوئی آیت زبانی یاد۔ آپ کا بے حد شکریہ۔
    نوٹ: ھو سکتا کہ کہا جائے کہ یہ کسی سنت کے "متعلقات" میں سے ھے، لیکن جن کے متعلقات سنت ھیں ان کے ساتھ باقاعدہ متعلقات کا لفظ لکھا گیا ھے۔
    مزید یہ کہ مونچھیں، زیر ناف بال، بغلوں کے بال اور ناخن، سب بذات خود الگ الگ سنت کے طور پر بیان فرمائے گئے ھیں، نہ کہ صفائی وغیرہ کے متعلقات سے موسوم کیا گیا۔
    جواب کا منتظر

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth ปีที่แล้ว

    Salaat ki meeting may jaanese pehle apne haath paawoo chehre ko dhooker jaana hai.
    Naa ke mazhabi namaaz may.
    Namaaz kaa koi jikr Quraan may nahi. Ye mazhabi dhooka hai.😮

  • @SaminaPashmina
    @SaminaPashmina ปีที่แล้ว

    جہاں تک مجھے علم ہے قرآن کی کوئی سورہ مکمل ایک وقت میں نازل نہیں ہوئی۔ آیات نازل ہوتی تھیں جنھیں کاتبیں ، رسول صلعم کے حکم کے مطابق کس آیت سے پہلے اور کونسی آیت کے بعد جیسا حکم ہوتا سورہ میں لکھ دیتے تھے۔ممکن ہے بہت سی مکی آیات مدنی سورہ میں اور مدنی ، مکی سورہ میں شامل کی گئی ہوں۔ دوسرا، یہودیوں میں ایک وقت میں دو بہنوں سے شادی جائز ہے اسلام ممانعت کرتا ہے۔ رومی لوگ سگے بہن بھائی میں شادی جائز تھی۔ نبی صلعم کے دادا نے ایک بہن سے بیٹے عبداللہ اور ان کی بہن سے خود شادی کی۔ بہرحال وضو کا طریقہ قرآن میں درج ہے سو درج ہے۔میم مییخ نکالنے کی تک کیا ہے؟

    • @tahirmahmood1878
      @tahirmahmood1878 ปีที่แล้ว

      Kia yeh sahih hai keh Hazrat Abu Bakar RA ki Walidah Mohtarama onkay Walid ki Sagy Bhatiji theen ?

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl5747 ปีที่แล้ว

    🌍🌍🌍
    *ما ھی الوصیت الاولٰی بعد کلمة الاستشھاد واین تکتب*
    🐪🐪🐪

  • @rafiqulhasan360
    @rafiqulhasan360 ปีที่แล้ว

    Salute u ghamdi sb
    Wuzu pehel se hi chaln main tha
    Ab Quran ne es ji tarkeeb batayi..
    Request hai..
    Ki Shia ka ya moqif fir sahee hai.
    Ki Gusl yani dhona.. munh aur bazu
    Pair aur sar ko Masah..
    karna hai..
    Kindly make a video on it
    Taki Shia aur Suni ke ya bada ikhtilafi masla kuch clear ho...

    • @AbuHussainn
      @AbuHussainn  ปีที่แล้ว

      Ap Ke Sawal Ka Jawab ‼️
      th-cam.com/video/iVy2v6ZhcoM/w-d-xo.html

    • @rafiqulhasan360
      @rafiqulhasan360 ปีที่แล้ว

      @@AbuHussainn
      Thanx for prompt reply

  • @ShahidAli-un2ih
    @ShahidAli-un2ih ปีที่แล้ว +3

    غامدی صاحب کا تعلق لاہور گروپ سے وابستہ ھے لہٰذا ان سے ھوشیار رھیں ۔

    • @RashidAli-so1yt
      @RashidAli-so1yt ปีที่แล้ว

      آپ کی سوچ اور دانشمندی پر 3 حرف

    • @mushtaqahmedansari8303
      @mushtaqahmedansari8303 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم - آپ نے صحیح فرمایا - میں تو صاف صاف عرض کروں گا کہ غامدی صاحب گمراہ ہیں اور لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں -
      والسلام علیکم و برکاتہ

    • @zohraimam
      @zohraimam 7 หลายเดือนก่อน

      حق کی مخالفت حق کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی جس طرح سورج پر کیچڑ نہیں آچھالی جا سکتی ؛ اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی کوشش قبول اور مقبول فرمائے آمین یارب العالمین

    • @aqsajabeen7775
      @aqsajabeen7775 6 หลายเดือนก่อน

      Lahore group meaning ?

    • @zohraimam
      @zohraimam 6 หลายเดือนก่อน

      ہمارے معاشرے میں اچھوں کو برا کہنے کا رواج زور اور شور سے جاری ہے ؛ اللّٰہ معاف کرے آمین

  • @muzaffariqbal3750
    @muzaffariqbal3750 ปีที่แล้ว

    Which word was not in arbi already

  • @rdmart2506
    @rdmart2506 ปีที่แล้ว

    KYA BAAT HAI SAARY E ANNAY WAH LGY HUY HAIN GHAMDI KI TAREEF MAIN,,, ANCHOR NE AYATE MUBARKA GHALAT PARHI USKA KSI KO KOI PTA NHI GHAAANDI SB SMAAIT,
    FAGHSILU KO FAGHSULU PARH RHA HAI DANGAR

  • @amanatgul3977
    @amanatgul3977 ปีที่แล้ว

    غامدی صاحب بلاوجہ ان احکامات میں سر کھپارہا ھے جو غیر ضروری ہیں وضو یا چھار اندام کا حکم اس امت کے لئے فرض ھے اس سے پہلے کس طرح تھا اس سے کیا کام

    • @knowledgeispower750
      @knowledgeispower750 ปีที่แล้ว

      Masala sirif wuddu ka nahi. Masala ye hay ke Kia Islam aik nya Deen hay jo Huzur SAW ke sath aya ya pehly nabi bhi isi Deen par thay Huzur SAW ne sirif is haqeeqat ko dobara sahi tareeqa par zinda kya jisko pehly nabi batatay rahay. Isi baat ko kuch lug nahi samjha to unhun ne wuddu ki misal Quran se daykar sawal kya Ghamidi sahib is baat ka jawab de rahay hain ke wuddu ko Quran ne first time introduce nahi kya

  • @nargisirfan5630
    @nargisirfan5630 ปีที่แล้ว

    Hazrat, ghusal, ka, zikr, he, quraan, me, wuzu, ka, kahan, zikr, he,

  • @muhammadtaufiqlakhani2425
    @muhammadtaufiqlakhani2425 5 หลายเดือนก่อน

    Salaam. Pl deliver AL Quran on daily basis instead such discussion. Pl see ayat sura5 ayat 67.Al Quran does not endorse your such work as productive bc your are noy doing actual work.

  • @ishaq2757
    @ishaq2757 ปีที่แล้ว

    بہت افسوس کی بات ہین وضو پہلی سی موجود دکہاو ادم موسی عیسی کیسی وضو کرتی تہین مجہی کیا لینا دینا مجہی تو قران اور حدیث کا سند چہہا ہین وضو کی خاطر
    سسر داماد گپ شپ کرتی ہین اور لوگون کا دماغ خراب دین سند ہین با ادم ابہی تک کیا کرتی تھی یہ میرا مسلہ نہین مین اپ کو 3 سال سن رہاہون ۔

    • @ishaq2757
      @ishaq2757 ปีที่แล้ว

      مجہی سند چاہیئے کہ محمد رسول اکرم کس طرح وضو کر تہی تہیں ادم موسی و عیسی مجہی کوہی لیں نہیں ہین

    • @ishaq2757
      @ishaq2757 ปีที่แล้ว

      عرب میں وضو کرنی کا طریقہ موجود تہا بہایی جان میں فارس ہوں مجہی سند چاہیئے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کیس طرح وضو کرتی تہیں۔

  • @farhanalam-only
    @farhanalam-only ปีที่แล้ว +1

    So now outside source will tell what Quran is saying is Quran repeating or is Quran initiating.wah way wah ,when other says that out side source will tell how to understand Quran this champion of monk....eeees will say no no no how can any source be hakam on Quran....but now his followers are worshiping him and repeating like tape recorder.

    • @ethics_academy
      @ethics_academy ปีที่แล้ว

      Kuch smjh ni a rha kya kh rhe hain ap

  • @saleemt9937
    @saleemt9937 ปีที่แล้ว

    Ghamidi saheb rules.

  • @AREHMANification
    @AREHMANification ปีที่แล้ว

    داڑھی کا،حکم بھی پہلے سے موجود ہے اور آدم علیہ السلام سے نبی اکرم ﷺ کا عملی تواتر،سے ثابت ہے ۔پھر بھی بڑی،ڈھٹائی سے اسے دین سے باہر،کردیا ۔
    خود،کے اصول کے ہی قاتل ہیں،غامدی،صاحب،

    • @Walkingaroundtheword2686
      @Walkingaroundtheword2686 8 หลายเดือนก่อน

      آپ ڈاڑھی کے بارے غامدی صاحب کی سیریز دیکھ لیں۔ باقی کچھ دین میں فرائض ہیں اور کچھ چیزیں پسندیدہ ہیں۔ آپکو ڈاڑھی پسند ہے تو آپ رکھ لیں پر نا رکھنے والوں پر فتویٰ نا دیں

    • @muhammadrasheed6292
      @muhammadrasheed6292 7 หลายเดือนก่อน

      قرآن کریم پہلی کتابوں کی تفصیل ہے یہ ہر مسلمان کو علم ہے کیونکہ اللّٰہ پاک خود گواہی دے رہا ہے کہ یہ قرآن کریم پہلی کتابوں کی تفصیل ہے وہی حکم ہیں نہ سمجھنے والوں کی غامدی کی باتیں عجیب لگتی ہیں

    • @muhammadrasheed6292
      @muhammadrasheed6292 7 หลายเดือนก่อน

      کہاں ہے آپ لوگوں نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کا بھائی کے بالوں اور داڑھی کو پکڑنے والی کو حکم سمجھ لیا ہے بھائی اللّٰہ نے باقاعدہ فرمان جاری کیے ہیں تو سامنے لے آئیں

  • @razibutt68
    @razibutt68 ปีที่แล้ว

    جی او بابا جی

  • @hafizabidurrehman2190
    @hafizabidurrehman2190 ปีที่แล้ว +1

    کم از کم ایت کے الفاظ ہی صحیح پڑھ لو۔یا کسی حافظ صاحبسے پڑھا لو اپنا یہ حال اور لوگوں کو مسائل بتانے جا رھے ہیں ۔

  • @maqboolellahi1290
    @maqboolellahi1290 ปีที่แล้ว +3

    غامدی صراطِ مستقیم سے ہٹ چکا ہے

  • @ShabbirAhmed0871
    @ShabbirAhmed0871 9 หลายเดือนก่อน

    خود بھی ایجنٹ سوال کرنے والا بھی

  • @sportssky3399
    @sportssky3399 ปีที่แล้ว +1

    وضو کیا ھے۔وضو کا فلسفہ کیا ھے؟ نماز اور دیگر عبادات سے پہلے وضو کیوں ضروری ھے۔ یہ کوئی عالم نہیں بتاتا۔ یہ روایتی جواب کہ وضو پاکیزگی کیلئے ھے تو یہ جواب بلکل ناکافی ہے۔

  • @torchlight3662
    @torchlight3662 ปีที่แล้ว +1

    Mehez Video k liye aalthu faalthu kaam na kareN ......wuzu krna aatha h bhuth kaafi h .....thaareekg jaan kr kya krna h
    Nabi Kareem ne fuzul justhuju jisse koi faeda ni krne se mna kya h
    Ummeed h logon ka time brbad ni kareNgay future m .

  • @torchlight3662
    @torchlight3662 ปีที่แล้ว

    Stop wasting time pls

  • @haseebalikhan5591
    @haseebalikhan5591 ปีที่แล้ว +1

    ان کی باتیں الٹا چشمہ ہوتی ہیں