میرا دل یہ پکارے لڑکی نے تین دن میں دو کروڑ روپے کما لیے۔

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 6K

  • @nuzhatiftikhar4621
    @nuzhatiftikhar4621 ปีที่แล้ว +53

    بلکل صحیح کہا آپ نے
    اللہ پاک ایسی لڑکیوں کو اور ان کے ماں باپ کو بھی ہدایت دے آمین

  • @mohammadfiazrafi
    @mohammadfiazrafi ปีที่แล้ว +38

    ڈاکٹر صاحب آپ نے دل کو چھو لینے والی باتیں کہی ۔ آپ ایک نڈر اور نیک دل انسان ہیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @mohammadsalwa6874
    @mohammadsalwa6874 2 ปีที่แล้ว +34

    الحمدللہ اپ نے ایک بہترین ٹاپک پر اپنا پروگرام کیا ہے۔شکر ہے میرے ملک میں ایسے لوگ بھی ہیں۔

  • @rifaqatnaz5603
    @rifaqatnaz5603 ปีที่แล้ว +19

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا خوبصورت بات کی ہے میرے بچے اللہ آپ کو سلامت رکھے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بناۓ اللہ آپ جیسی سوچ ہر بیٹے بیٹی کو عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @kaynatraheel1522
    @kaynatraheel1522 2 ปีที่แล้ว +52

    اللہ سبحانہ وتعالہ ھماری بچیوں کو بےحیائی سے بچائے ،دین کی سمجھ دیے اور انکو سپورٹ کرنے والوں کو ھدایت دئے آمین

  • @sunabbasitv5311
    @sunabbasitv5311 2 ปีที่แล้ว +240

    لڑکی بڑے فخر سے کہ رہی تھی کہ والدین نے سپورٹ کیا، قیامت کی نشانیاں 😭😭😭😭😭😭

    • @fjkzt3213
      @fjkzt3213 2 ปีที่แล้ว +7

      Ye sab peson k liye marty hain.pesa ore shohrat.pesa goad me aajaye to izzat bhi bhool jaty hain.haakh thoo ho ese waaldain par bhi

    • @ShiningStarsOfficial77
      @ShiningStarsOfficial77 2 ปีที่แล้ว +3

      Astaghfirul ALLAH

    • @Lowbudgetfoods9967
      @Lowbudgetfoods9967 2 ปีที่แล้ว +2

      استغفر اللّہ 💔💔

    • @bushragull3212
      @bushragull3212 2 ปีที่แล้ว +2

      sharam ka muqaam hai

    • @ShiningStarsOfficial77
      @ShiningStarsOfficial77 2 ปีที่แล้ว +1

      @@bushragull3212 yes, you are right

  • @UrduIslam534
    @UrduIslam534 2 ปีที่แล้ว +13

    Mashallah I appreciate this man . He proved what is education 💓💓💓💓💓💓💓

  • @SajidRazaNaqvi
    @SajidRazaNaqvi 2 ปีที่แล้ว +344

    100 فیصد درست کہا سر آپ نے،
    ایسا لگتا ہے ہم میراثیوں کے ملک میں رہتے ہیں

  • @waseemwarraich6237
    @waseemwarraich6237 2 ปีที่แล้ว +90

    بلکل درست کہا ہے آپ نے

    • @AyeshaBag-yn8zj
      @AyeshaBag-yn8zj 3 หลายเดือนก่อน

      Exactly💗💗💗💗💗💗💕💕💕

  • @surraiyajaved193
    @surraiyajaved193 2 ปีที่แล้ว +791

    زبردست بیٹا جی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا

  • @shaguftanaz8195
    @shaguftanaz8195 2 ปีที่แล้ว +74

    میری بیٹی PNS شفا اسپتال میں ہاوس جاب کر رہی تھی. سات مہینے ہوے. کہ اچانک ڈیوٹی کے دوران بیمار ہوئی. AML تشخیص ہوا. AKQ میں علاج ہو رہا ہے. ڈاکٹر برادری جس طرح تعاون کر رہی ہے. جنت کما رہی ہے. اس ماں کی سب دعائیں ڈاکٹر برادری کے لیے.

    • @fayyazahmed6928
      @fayyazahmed6928 3 หลายเดือนก่อน +1

      Allah Pak ap ki beti ko Sehat ata farmai...Aameen😊

    • @azzahracenter
      @azzahracenter 2 หลายเดือนก่อน

      Yeh success nahee Aazab hey Allah ka or jo kamai hey wo haram hey

  • @sabakanwal8740
    @sabakanwal8740 2 ปีที่แล้ว +404

    واہ کمال کر دیا۔ہر صاحب ضمیر کی آواز کو احسن طریقے سے پہنچا دیا آپ نے ڈاکٹر صاحب۔آج یہ سب انڈین پرانے گانوں کی ترویج کر رہی ہیں اور یہ بھول بیٹھی ہیں کہ ان کو عزت دار زندگی دینے کے لئےبھارتیوں کے ہاتھوں سینکڑوں عزتیں لٹیں اور نا حق خون ہوئے۔

    • @AH-bv2wk
      @AH-bv2wk 2 ปีที่แล้ว +2

      Right

    • @tbzworld1392
      @tbzworld1392 2 ปีที่แล้ว

      ہائے ہائے حاجن ویسے تو کوئ کرینہ کپور تک کہ نام سے واقف نہیں یہ پھدو یہ کھوتے حسد کہ مارے لوگ

    • @sabakanwal8740
      @sabakanwal8740 2 ปีที่แล้ว

      @@tbzworld1392 اللہ کی زبان مبارک کرے اور مجھے حاجن بنائے آمین۔باقی سب الفاظ آپ کو مبارک

    • @Huriyah_baby
      @Huriyah_baby 2 ปีที่แล้ว

      ہم اٹک جا رہے ہے دعا کرنا

    • @sabakanwal8740
      @sabakanwal8740 2 ปีที่แล้ว +1

      @@AH-bv2wk اللہ ہم سب کوراہ ہدایت پرچلنے کی توفیق دے اور اسلام دشمن عناصر سے بچا ئے آمین

  • @alianasir377
    @alianasir377 2 ปีที่แล้ว +741

    میری آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو پانچ وقت کا نمازی بنائیں ۔ کیونکہ نماز بے حیائی اور بری بات سے روکتی ہے اور اچھے برے کی تمیز سکھاتی ہے۔

    • @FathimaFathima-vg2ig
      @FathimaFathima-vg2ig 2 ปีที่แล้ว +1

      Right

    • @haleemahanif_art5330
      @haleemahanif_art5330 2 ปีที่แล้ว +4

      Shetan itna ghalib aa gya Musalmano pr k nmaz sy b asar ni aaega q k dil mely ho chuky hen.... Hram or hlal kmai ka concept khtm ho gya hy...

    • @jahangirirshad2788
      @jahangirirshad2788 2 ปีที่แล้ว +1

      Right

    • @rozinaeem3467
      @rozinaeem3467 2 ปีที่แล้ว +1

      Ma'sha'ALLAH nice

    • @umerschildhoodstories2385
      @umerschildhoodstories2385 2 ปีที่แล้ว +5

      Exactly parents ko chahye khud nmaz k paband bny bchy parents s hi seekhty Hain

  • @DastanCorner
    @DastanCorner 2 ปีที่แล้ว +280

    سر! آپ کی رائے بالکل ٹھیک ہے۔
    رب کریم سے دعا ہے وہ ہمارے معاشرے کو راہ راست پر چلنے کی توفیق دے۔

    • @saminazaheer751
      @saminazaheer751 2 ปีที่แล้ว +2

      Hilal jehad ha thmtay bahayi hy

    • @luckyrose105
      @luckyrose105 2 ปีที่แล้ว +2

      Aameen but khali dua nahi saza bhi honi chaiye 100 joty maren taky aqal thikany ajaye

    • @DastanCorner
      @DastanCorner 2 ปีที่แล้ว +1

      @@luckyrose105 Beshak! take Hamari Agli ane wali Nasal ko ibrat hasil ho

    • @CrochetknittingloveArt46
      @CrochetknittingloveArt46 2 ปีที่แล้ว +1

      اوپر ویڈیو میں پاوں جوتے ھیں تو نیچے آپ مقدس نام مبارک کی بے حرمتی کر رہے ہیں لکھ کے پلیز احتیاط کیا کریں 🙏

    • @hafizsaramsaeed
      @hafizsaramsaeed 2 ปีที่แล้ว

      youtube.com/@hafizsaramsaeed

  • @sajidsabir9477
    @sajidsabir9477 2 ปีที่แล้ว +1

    Very good say right .Allah sbko naik namazi bnae Deen k tasty chale bory kmo se bchae amen.pakistan se behai gany bajy film nashy ka khtma ho jae amen sum amen🌹❤️🤲🤲🤲

  • @calmandpeace5805
    @calmandpeace5805 2 ปีที่แล้ว +760

    کڑوا سچ ۔ہمیں اپنی نسل کو بچانے کی سخت ضرورت ہے۔

  • @rafaqatali4746
    @rafaqatali4746 2 ปีที่แล้ว +51

    جی ڈاکٹر صاحب ماشاء اللہ بہت خوب باتیں کی ہیں آپ نے اللہ پاک ہم سب کو اس پے عمل کی توفیق عطا فرمائے

  • @jojo_jb_cute
    @jojo_jb_cute 2 ปีที่แล้ว +248

    *حیا اور ایمان ہمیشہ اکھٹے رہتے ہیں،جب ان دونوں میں سے کسی ایک اٹھالیا جائے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔(رسول اللہؐ)*
    *جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو۔(رسول اللہ ؐ)*

    • @israakhan84
      @israakhan84 2 ปีที่แล้ว +11

      بے شک حیا اور عقل ہی ہے جو انسانوں اور جانوروں میں فرق کرتی ہے۔۔۔۔۔۔

    • @aneesjoyia8187
      @aneesjoyia8187 2 ปีที่แล้ว +2

      Well said! 🌷

    • @aneesjoyia8187
      @aneesjoyia8187 2 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ باجی آپ کا مدرسہ لاہور میں ہے؟

    • @aneesjoyia8187
      @aneesjoyia8187 2 ปีที่แล้ว

      @@israakhan84
      باجی میں بچپن میں ان کے پاس سپارہ پڑھتا تھا۔ لڑکوں کو صرف 9 سال کی عمر تک پڑھاتے ہیں اب پتہ نہیں وہ بھی پڑھاتے ہیں یا نہیں کافی پرانی بات ہے! لیکن بچیوں کے لیئے اک اعلی درسگاہ ہے!

    • @aneesjoyia8187
      @aneesjoyia8187 2 ปีที่แล้ว

      @@jojo_jb_cute
      اللہ پاک انکی امواتی مشکلات آسان کرے! آمین

  • @malikyasir4835
    @malikyasir4835 2 ปีที่แล้ว +2

    Bohat acha msg hai Pakistani awaam k lye. Allah paak sb ko hdayat k rasty py chlay ameen sum ameen

  • @mawaizmirza
    @mawaizmirza 2 ปีที่แล้ว +41

    قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی۔ جب ناچنے والیوں کو عزت دی جائے گی۔ اللہ پاک ہمیں معاف فرمائے۔ اور محمد صلی 8 حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @OfficialKhokharshoes
    @OfficialKhokharshoes 2 ปีที่แล้ว +13

    آپ کے الفاظ دل میں لگے ہیں بلکل درست فرمایا آپ نے

  • @sofiamatloob7459
    @sofiamatloob7459 2 ปีที่แล้ว +58

    بہت خوب شکریہ ہے ہمارے معاشرے میں ایسے نوجوان ہیں جو اتنی جرات رکھتے ہیں کہ معاشرے کو ٹھیک لائن پر لگائے کے لیے بات کر سکیں

  • @atiyyasiddiqui1562
    @atiyyasiddiqui1562 ปีที่แล้ว

    سچ ھے، ایک بہت اہم اور تلخ سچائی ھے۔۔۔۔حق کےلئے آ واز اٹھانا بہت احسن ھے، اللہ کی رضا حاصل کرنا ھے۔۔۔❤❤❤

  • @choudharynaseer1023
    @choudharynaseer1023 2 ปีที่แล้ว +35

    زبردست بھائی بہت اچھا پروگرام کیا آپ نے اچھی اویرنس کی طرف اشارہ کیا ہمارے معاشرے میں اس چیز کا بہت فقدان ہے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین

  • @rukhsanashaukat8560
    @rukhsanashaukat8560 2 ปีที่แล้ว +130

    Doctor sb..very well said...we need to promote islamic values so that our daughters should be able to bring up good muslims.

    • @cfscinternational1507
      @cfscinternational1507 2 ปีที่แล้ว

      Doctor sb ney es video men gher h'qieqei baten kei hen now any more remarks please ... ?

  • @bayiazoflubnashamim3820
    @bayiazoflubnashamim3820 2 ปีที่แล้ว +24

    یہ کہاں آن پہنچے ہیں ہم لوگ
    نہ زمیں ہیں نہ آسمان ہم لوگ
    پہلے یقین بانٹتے تھے لوگوں میں
    اب خود سے بھی بد گماں ہیں ہم لوگ
    بہت خوب۔۔۔۔بہت اچھا آئینہ دکھایا 👌🏼👌🏼

  • @tahirbukhari5595
    @tahirbukhari5595 ปีที่แล้ว

    Doctor sahab my ideal and favourite personality.Very good doctor sahab 💯 💯 💯 💯 👍👍👍

  • @alianasir377
    @alianasir377 2 ปีที่แล้ว +130

    جزاک الله خیر ڈاکٹر صاحب آپ نے ہر غیرت مند شخص کے دل کی بات کی ہے الله پاک ہماری نسلوں کی حفاظت فرمائے آمین

  • @shakeel1409
    @shakeel1409 2 ปีที่แล้ว +60

    ڈاکٹر صاحب ۔۔۔اللہ پاک آپکو اپنی امان میں رکھے ۔۔۔۔۔ تلخ حقیقت بیان کی ہے آپ نے ۔۔۔۔

  • @abuahmad1498
    @abuahmad1498 2 ปีที่แล้ว +9

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب. ابو اخمد مک مکرمہ 💞🇵🇰❤️🇸🇦😭

  • @sunnyking4491
    @sunnyking4491 2 ปีที่แล้ว +94

    I wonder how much proud your parents will feel of U, Dr saab.....☝️☝️☝️

  • @mudassarabbas4962
    @mudassarabbas4962 2 ปีที่แล้ว +2

    Sir you are addressing the people who have nothing to do with education rather they love to expose themselves physically regardless of the fact what negative effect they can produce on the society.

  • @sucinahaidar116
    @sucinahaidar116 2 ปีที่แล้ว +180

    بہت شکریہ ایک غلط چیز پر آواز اٹھانے کیلیے۔۔۔ہر اس انسان کو یہ آواز اٹھانی چاہیے جو تھوڑا سا بھی influence رکھتا ہے
    آجکل مارننگ شوز معاشرتی اقدار کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں

  • @hafizsaadwaqas9574
    @hafizsaadwaqas9574 2 ปีที่แล้ว +8

    اللّٰہ پاک پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲

  • @zubairkhattak6942
    @zubairkhattak6942 2 ปีที่แล้ว +39

    Excellent doctor Sahab.... Morning shows hoty hi bakwas hain😡

  • @ayazhayat998
    @ayazhayat998 3 หลายเดือนก่อน +12

    Pakistan KO or Deen ko aap jaise log chaahie
    Main aap ke saath hoo.
    Kon kon tayyar hai Pakistan KO bachaane lie????

  • @greatwomen5678
    @greatwomen5678 2 ปีที่แล้ว +34

    بیٹا جیتے رہیں۔ اللہ اس قوم کو آپ جیسے بیٹے دے جو حق وصداقت کے لیے آواز بلند کریں آمین ۔مجھے قوی امید ہے کہ ایک دن حق سچ کا بول بالا ہو کر رہے گا اور آپ کی آواز رنگ لائے گی۔ انشاء اللہ

  • @humerazuberi1188
    @humerazuberi1188 2 ปีที่แล้ว +52

    Ya Allah Reham.......
    Insan ghunna jab karta jab woh apni Maut ya Qabar ko bhool jata hay. Quran mein hay k Shaitan burai ko khoobsurat bana kar paish karta or log iskay fareb mein ajatay hein. Hats off to Dr. Sahib for creating awareness & highlighting a very serious issue of our society. Stay Blessed Ever

  • @amnaishrat3184
    @amnaishrat3184 2 ปีที่แล้ว +11

    Haram kumana asan but halal kumana bohat mushkil .Allah hm sb ko halal rizak kumanay ki tofiq ata farmaye .aaameen

  • @nighattahira9929
    @nighattahira9929 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک ڈاکٹر عفان کی سچائی کو نظر بد سے محفوظ رکھے بہت اچھا کام کر رہے ہیں

  • @abdulkhaliqeabdulkhaliqe3879
    @abdulkhaliqeabdulkhaliqe3879 2 ปีที่แล้ว +26

    ماشاءاللہ
    اللہ آپ کی اس آواز کو عام اور تام فرمائے آمین
    قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:اذا تبایعتم بالعینہ وأخذتم اذناب البقر ورضیتم بالزرع وترکتم الجھاد سلط اللہ علیکم ذلا، لاینزعہ حتیٰ ترجعوا الی دینکم۔

  • @neeloferosman4952
    @neeloferosman4952 2 ปีที่แล้ว +69

    Bless you Dr Sahib for raising your voice against the destructive trends.

  • @ahgamingyt8100
    @ahgamingyt8100 2 ปีที่แล้ว +16

    Allah pak hum naam k muslmano ko asal muslman banay ki tufiq day Ameen

  • @moms.secrets-01
    @moms.secrets-01 2 ปีที่แล้ว +3

    میں ایک استاد ہوں اور ایک ماں بھی مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے غلط کو غلط کہا میں بھی بہت کچھ کہنا چاہتی تھی مگر آپ نے سب کچھ کہ دیا شاباش بیٹا

    • @sparkle4945
      @sparkle4945 3 หลายเดือนก่อน

      غلط کو غلط کہنا بھی ایمان کا تقاضہ ہے۔ دوسرا ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ بھی تو عوام ہےجو اس بے حیائی کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔

  • @samislamiccontent
    @samislamiccontent 2 ปีที่แล้ว +12

    بہت خوب دل کی آواز

  • @jugnu5796
    @jugnu5796 2 ปีที่แล้ว +9

    السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکتہ اللہ تبارک و تعالی آپکو جزائےخیر دے بیٹا بہت اچھا بیان ہے آپ کا ہماری قوم کو بھی عقل سے کام لینا چاہیے اور دین کی تعلیم کی طرف توجہ دینی چاہیے تاکہ کوئی کافر اور مغرب ممالک کی غلط تعلیمات ہماری قوم کو برباد نہ کرسکیں

  • @unknown-gs5yq
    @unknown-gs5yq 2 ปีที่แล้ว +33

    Thanks sir.... ur golden words Mash'Allah ❤️...I m from IOK..and I m currently preparing for medical exam Neet where about 20 lakh students fight for only 80_90 thousand seats and it will be my 5 th attempt Insha'Allah...i request u to please pray for me so that my childhood dream come true🙏🙏😭

  • @kiranaqil923
    @kiranaqil923 2 ปีที่แล้ว +2

    It's very very condemn situation. Being a Muslim it's shameful all of us. We should fearful of our Creator.
    Sir ur words r definitely true and may Allah supports u in this good act.
    May Allah guide us on the right way.

  • @kulsoomisrar7649
    @kulsoomisrar7649 2 ปีที่แล้ว +87

    This is the reason,why our country is in such a state, overall our nation's mentality is such that they appreciate such things doctor sahib Allah bless you on making such eyes opening videos

    • @Hananreels-k2s
      @Hananreels-k2s 2 ปีที่แล้ว

      Bilkul

    • @mrsishaq5923
      @mrsishaq5923 2 ปีที่แล้ว

      Pemra or mryam orangzeb ki gherat mri hui ha .

  • @mahimultifoods6423
    @mahimultifoods6423 2 ปีที่แล้ว +82

    Thanks sir you have share a good message for the people thanks allot ❤️❤️

  • @dr.anamsayyed7586
    @dr.anamsayyed7586 2 ปีที่แล้ว +15

    Exactly sir.... Such social media give wrong impression about truely hard working girls

  • @atifnoor8292
    @atifnoor8292 2 ปีที่แล้ว +4

    Love you Dr. Affan sab you are promoting such a great positivity in our society

  • @mumtazdubai3951
    @mumtazdubai3951 2 ปีที่แล้ว +22

    ALLAH TAALAH Aap ko hamesha Sahih baat kerny ki toufeeq Atta fermaey Or Jaiz Zarorat mand Logoun ki Madad kerny ki toufeeq Atta fermaey Or Begerton Hramion ko Zalil kerny ki toufeeq dey.

  • @shabanabibi3554
    @shabanabibi3554 2 ปีที่แล้ว +7

    Jazakallah boat acha Allah Amal ki tofiq de aur Deen ki samje aata kry hum Sab ko ameen

  • @kanwalsabooh2437
    @kanwalsabooh2437 2 ปีที่แล้ว +14

    doctor sahib zabrdast👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰
    Allah Kary baqi log bh aisi awaz buland kren

  • @aliasghar7965
    @aliasghar7965 2 ปีที่แล้ว

    Jazakala shukr hai k hm muslamn hai or zabrdst bty ki jo hm sab muslmno phr farz hai Allha apko khush raky bhai .....,

  • @zahrabio4908
    @zahrabio4908 2 ปีที่แล้ว +80

    Good message for all people.people should aware about their daughters.

    • @fjkzt3213
      @fjkzt3213 2 ปีที่แล้ว

      Simpl see baat hy ye net aik fitna hy.hzrt muhammad s a w wassallam ne btaya tha k aakher zmane k qareeb meri ummat ese fitny me fase gee jis se bachna b chahy to nahi bach saky gi.ye fitna un k gharon per ese barse gee jese baarish k qatre...to ye wahi hy jo settelte k zarye control hota hy .har gar me net aata hy...

    • @solidworksforbeginnersin2053
      @solidworksforbeginnersin2053 2 ปีที่แล้ว

      @@fjkzt3213 Respected Maam/Sir! Mobile is just a technology. There are two factors in using technology. It may be positive or negative. Now it depends on us which path we choose to use technology.

    • @fjkzt3213
      @fjkzt3213 2 ปีที่แล้ว +2

      @@solidworksforbeginnersin2053isi ko hee to fitna kehty hain aik taraf acha hy doosri taraf bura ...isi liye fitnon se bachny k liye duain bhi btain hain....qyamat k qareeb ese ese fitny aaiyingy k musalman apny deen k mamly me pareshan hojayega k sahi kia hy......Allah ne hmare liye dunya musakhar kar dee hy .hmain taraqqi karni chahiye mgr deen ko bhooly bagher.

  • @ERUMZEESHAN
    @ERUMZEESHAN 2 ปีที่แล้ว +27

    I absolutely agree with you and support you.It is not about money only in fact it is about choosing between right and wrong.

  • @amnakomal774
    @amnakomal774 2 ปีที่แล้ว +23

    Very good bro....I totally agree with u....all the students who work hard should encourage....

  • @uzmakhan-kt6oj
    @uzmakhan-kt6oj 2 ปีที่แล้ว

    Ap na wo sab batiya ki ju mai khana chati hn weldone mai un sab family ju izatdar garny sa talq rakhti hai un sa apeal krti hn ka in hesi videos pr tankeet kry na ka ic ko appreciate kry

  • @CalmCornerOnline775
    @CalmCornerOnline775 2 ปีที่แล้ว +27

    Sir m 💯 agree with you… I m doctor. Really very sad about halaat of pakistan. And we are shifting back to paksiatan… worried about my kids. Yahn at least jo hai samny hai. Pakistan me to parents ko pata e ni hota.. n one more thing recently I watched on TH-cam people are very opened about girlfriend and boy friend concept. It’s common and acceptable now… how can we change this concept it’s a Muslim country

  • @muhammadibadurrehmanibadur2842
    @muhammadibadurrehmanibadur2842 2 ปีที่แล้ว +24

    Dr. well said. Excellent. Allah shows us right path as a whole nation. Ameen

  • @sirrasultan8397
    @sirrasultan8397 2 ปีที่แล้ว +49

    Allah hamare bateon ko ase Haram k kamae se mehfoz rakhy aameen...

  • @naeemanwar6480
    @naeemanwar6480 หลายเดือนก่อน

    Thanks God k humare mulk my Dr Affan jese jawan mojood hain,jo sach bol sakte hain,humari duain ap k saat hain .

  • @zubaidaamir6131
    @zubaidaamir6131 2 ปีที่แล้ว +6

    Bohat hi shandar tundra hai Allah Tala aap ko ajray Azeem at furmaye Aameen

  • @nasrullahadilnasrullahadil6620
    @nasrullahadilnasrullahadil6620 2 ปีที่แล้ว +39

    Well done dear Affan. You're really appreciated

  • @RR-yu1uw
    @RR-yu1uw 2 ปีที่แล้ว +17

    Honest analysis, JazakAllah khaira

  • @WaqasAhmad-e9y
    @WaqasAhmad-e9y 3 หลายเดือนก่อน +1

    Haq bola doctor sahab asal my deen se duri hai or hazoor pak ny bhe yeh bola tha har ghr my kanjri nachy gi yeh mobil ka glat used krna hai or burai ki traf lapakna hai

  • @musakenshin
    @musakenshin 2 ปีที่แล้ว +19

    Thank god we still have sensible people in this country 👍🙏 great video man.

  • @Hayati2433
    @Hayati2433 2 ปีที่แล้ว +32

    I really appreciate you sir
    Those media channels are just promoting this type of vulgarity just for TRPs and Money.

  • @mianali3448
    @mianali3448 2 ปีที่แล้ว +10

    Your content is very useful and helpful in society. This very needs in our society

  • @kousarpasha5621
    @kousarpasha5621 2 ปีที่แล้ว +3

    Assalamualaikum sir my india se hooo beshak 💯 Rait

  • @kausarraees2442
    @kausarraees2442 2 ปีที่แล้ว +22

    Marvelous speech.Dear son keep it up.👍👍👍👍

    • @munazzahashmi5191
      @munazzahashmi5191 2 ปีที่แล้ว +1

      شاباش ڈاکٹر صاحب اپ کا ایک ایک لفظ قابل تحسین ہے

  • @hassanshabir7470
    @hassanshabir7470 2 ปีที่แล้ว +5

    Allah pak har behn beti ki ezat mehfoz kry ameen or maa bap ko hadayat dy k wo apni ezat ko bachaye very good ap ne. Boht boht achi baten ki ha maine pori video dekhi ha ap ne boht sachi baten ki han 👍

  • @arslankiyani9212
    @arslankiyani9212 2 ปีที่แล้ว +4

    بہت خوب ڈاکٹر صاحب بے حیائی کو فروغ دینے میں میڈیا اپنا کردار ادا کررہا ہے جو کہ سرا سر غلط ہے
    اللہ پاک پاکستان کے اداروں کو ھدایت دے اور ہماری نسل جو کہ تعلیم یافتہ ہے انہیں کامیابیاں عطا فرماۓ
    آمین

  • @tubaquraishi5154
    @tubaquraishi5154 2 ปีที่แล้ว +1

    ۱۰۰٪ درست فرمایا جانب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے

  • @irshadahmed9301
    @irshadahmed9301 2 ปีที่แล้ว +9

    Kash our new generation understand this direction where we are going.allahpak apko is ka badal xaroor de ameen

  • @Itz_ahmad7744
    @Itz_ahmad7744 2 ปีที่แล้ว +15

    اللہ کرے کہ دل میں اتر جائے سب کی بات😭

  • @Faiziahmad2091
    @Faiziahmad2091 2 ปีที่แล้ว +12

    اللہ تعالی ہمارے ملک اور پاکستانی عوام کو عقل و ہدایت دے آمین۔۔۔۔

  • @naheedmehmood3841
    @naheedmehmood3841 ปีที่แล้ว +3

    آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں اللہ بےحیائی سے بچائے ہمیشہ ان بچوں کو آگے بڑھایا جائے جو تعلیم میں آگے ہوں ہمارا میڈیا بہت زیادہ بےحیائی کو۔بڑھا رہا ہے

  • @IjazYTube
    @IjazYTube 2 ปีที่แล้ว +29

    You are great ... Spreading positivity and striving peoples

  • @Tabz_beauty
    @Tabz_beauty 2 ปีที่แล้ว +5

    Hats off for this positive thinking ... kaash lrkiyan apni importance ko smjhain

  • @khalidaawais2801
    @khalidaawais2801 2 ปีที่แล้ว +34

    👑👌👍👏 Shabhas v good Allah sehat wali lambiiiiii umer dein Ameen ❤️💐🤲🤲🤲

    • @kausarraees2442
      @kausarraees2442 2 ปีที่แล้ว

      Summa ameen "❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲"

  • @hudakhan2640
    @hudakhan2640 ปีที่แล้ว

    Baishakh aap ne sahi mudde par baat ki hai . Masha Allah Allah karre hum sab sahi soche sahi Amal karre . May Allah give Hidaya to muslim ummah .

  • @amaansmomvlogs
    @amaansmomvlogs 2 ปีที่แล้ว +4

    You're absolutely right, bohat اچھی baatein lagi aap ki. Esa trend bilkul set نہیں hona چاہئیے. Aur promotion karne walun کو sharam aani chahiye.

  • @rabiazaidi4520
    @rabiazaidi4520 2 ปีที่แล้ว +35

    Bravo Dr Affan! Allah ka shukar you took the initiative to bring awareness to this ongoing mess in our society. Instead of educating youth to the right path people like the one mentioned and many many others are corrupting our youngsters. These individuals have no morals and values…..Allah unko hidayat de. Bohat afsoos hota hai when you hear about such things. Allah SWT har bachay ko apni hifazat mei rakhay. Aameen

  • @shaheenara8235
    @shaheenara8235 2 ปีที่แล้ว +9

    Zabardast Salute to u. Kindly aware our Islamic people 🙏

  • @aneesjoyia8187
    @aneesjoyia8187 2 ปีที่แล้ว +2

    شکر ہے مجھے ناچنا نہیں آتا! ورنہ میں ناچتا تو مجھ پر پرچہ ہو جانا تھا!
    اللہ پاک ہم سب کے اندر کے کھسروں کو قابو میں رکھے! آمین

    • @jojo_jb_cute
      @jojo_jb_cute 2 ปีที่แล้ว

      آپ بھی حد کرتے ہیں بھائی۔۔۔🤣🤣🤣🤣

    • @aneesjoyia8187
      @aneesjoyia8187 2 ปีที่แล้ว +1

      @@jojo_jb_cute
      آپ کا مدرسہ لاہور میں ہے؟

  • @haiderawan77
    @haiderawan77 2 ปีที่แล้ว +11

    Our Role models must be Educated and energetic Personalities. Respect for this man.

  • @starrose7068
    @starrose7068 2 ปีที่แล้ว +23

    Believe me You Explain my Inner Thoughts . Every single word is worth able 🙌.

  • @humashahid7359
    @humashahid7359 2 ปีที่แล้ว +15

    Soo true...dr affan thanks for telling...the importance of education...we should promote education not vulgarity

  • @rehmanansari2467
    @rehmanansari2467 2 ปีที่แล้ว

    Bht zabardast bht ziada Dil ko lagni wali baaten he agr koi garet mane loog apni nation ko is jagaa rakh k Soo Hy too

  • @imranarashid2454
    @imranarashid2454 2 ปีที่แล้ว +32

    واہ ڈاکٹر صاحب ! ویسے ہی آج کل لڑکیوں کو سنبھالنا والدین کے لیے مشکل ہو رہا ھے میڈیا کی بڑی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسی باتوں کو پروموٹ کریں جو ہماری نئی نسل کو صحیح سمت لے جائیں اور پتہ لگے کہ ہمارا میڈیا اسلامی ملک سے تعلق رکھتا ہے ورنہ لوگوں میں ایسی چیزیں دیکھ کر حلال اور حرام کا فرق ختم ہو جائے گا کیونکہ پیسہ کمانا تو کسی کو برا نہیں لگتا اور اتنی آسانی سے حاصل ہو تو۔۔۔

  • @farahnazit646
    @farahnazit646 2 ปีที่แล้ว +5

    100/agree,we all should stand against this bad cultur which distroying our socity

  • @rubuaziz
    @rubuaziz 2 ปีที่แล้ว +45

    Dr. Affan very well said I appreciate that you stepped up and addressed Nida Yasir. I believe she has a daughter so how come she doesn't bring her family on her morning show? And doesn't religion comes before society? What we will be answering to Allah SW? May Allah give Hidayat to Pakistani people.

    • @2h63ag
      @2h63ag 2 ปีที่แล้ว +2

      بالکل یہی تو بات ہے کہ اپنی بیٹی کو میڈیا پر الٹے سیدھے کپڑے پہنوا کر نہیں لاتی. دوسروں کی بیٹیوں کو اپنی بیٹی کی طرح نہیں سمجھتی. یہ مارننگ شوز بلکل فضول ہوتے ہیں کوئی سیکھنے کی اور ڈھنگ کی چیز نہیں ہوتی ان میں سوائے بیہودگی کے. اللہ رب العزت ہماری نسلوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

    • @munazzahashmi5191
      @munazzahashmi5191 2 ปีที่แล้ว

      ڈاکٹر صاحب بہترین

    • @ba-barkatpakwan9803
      @ba-barkatpakwan9803 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

  • @aishaalikhan6367
    @aishaalikhan6367 2 ปีที่แล้ว +3

    آپ نے تو میرے منہ کی بات چھین لی بہت اچھی بات کی آپ نے

  • @iramm9077
    @iramm9077 2 ปีที่แล้ว +4

    Totally agreed. Zaroori nahi education se sirf doctors hi banain balke aik acha and well mannered insaan banna b bohat zaroori hai!

  • @samiyaumbreen4782
    @samiyaumbreen4782 2 ปีที่แล้ว +8

    Thankfully somebody brought this under light

  • @mariangabriel3618
    @mariangabriel3618 2 ปีที่แล้ว +28

    Exactly 💯 sir you are right I am medical school we sacrifice our family time we study day and night and don't see what we will be getting in future for our struggles ......and this is how ppl earn money

    • @myasaar1107
      @myasaar1107 2 ปีที่แล้ว +1

      Nice 👍

    • @Hananreels-k2s
      @Hananreels-k2s 2 ปีที่แล้ว +1

      Don't worry bro you will get reward of your hard work one day inshaAllah

    • @AbdulGhani-ld9np
      @AbdulGhani-ld9np 2 ปีที่แล้ว +1

      Apni taleem mukamal karo lekin koi digital skill sekh kar online kamana start kardo! Ye better hai medical field ab overflow ho chuki hai!

  • @shumailhaider9727
    @shumailhaider9727 2 ปีที่แล้ว

    Doctor sahab ye sb qayamat ki nishaniyan hain. Allah sb ko seedhy raasty pr chalny ki tofeeq dy Aameen sum aameen