SAHABA HADISAIN KIUN CHUPATE THE صحابہ کرام حدیثیں کیوں چُھپاتے تھے؟ mufti Rashid Mahmood razvi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 พ.ย. 2018
  • #muftirashidmahmoodrazvi

ความคิดเห็น • 68

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 4 ปีที่แล้ว +6

    ماشااللہ سبحان اللہ ۔اللہ تعالی آپکو اور مجھے ایمان کی دولت سے مالا مال کرے آمین

  • @MuhammadAsif-oq1xv
    @MuhammadAsif-oq1xv 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ بہت خوب کمال کر دیا دیا آپ نے مفتی صاحب

  • @abdullatifbutt9555
    @abdullatifbutt9555 5 ปีที่แล้ว +8

    Ma sha ALLAH Jzak ALLAH khair
    ALLAH azogel aap k ilam omer may izafa karey mufti sahib or hasido k hasad say bachay.

  • @muzzamilsyed9894
    @muzzamilsyed9894 5 ปีที่แล้ว +10

    جزاک اللہ جناب محترم مفتی صاحب
    اللہ عزوجل حفاظت فرمائے

  • @sadabbhaikhanbhai7982
    @sadabbhaikhanbhai7982 5 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ بہت اچھا کیا آپنے یہ ویڈیو بناکر
    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپکے علم میں عمل خوب برکت عطا فرمائے

  • @aamiribrahim2615
    @aamiribrahim2615 5 ปีที่แล้ว +6

    سبحان اللہ۔ بہت خوب۔

  • @moochshoom9574
    @moochshoom9574 5 ปีที่แล้ว +6

    ALLAH O AKBAR YEHI BAT TO AJ FITNA KA BAIC BANI HOI HE.. ALLAH ALLAMA SAHIB APKO BARKAT DE... ZINDAGI ME, ILM ME, DARJON ME, OLAD ME MAAL ME..... OR HR KHAIR ALLAH APKO ATA KARY.... AMEEN...

  • @kashifnawaz4007
    @kashifnawaz4007 4 ปีที่แล้ว +4

    علمی مفتی

  • @manikhan3591
    @manikhan3591 4 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah mufti sahab

  • @awaispannu1385
    @awaispannu1385 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah g Alhamdo lillah Allah Pak apko salamat rakhy Ameen

  • @syedshahbazbokhari4158
    @syedshahbazbokhari4158 2 ปีที่แล้ว

    لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ

  • @aqaideahlesunnat9704
    @aqaideahlesunnat9704 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @mohdsharifansari6137
    @mohdsharifansari6137 5 ปีที่แล้ว +5

    بہت عمدہ

  • @bilalabadsharif
    @bilalabadsharif 5 ปีที่แล้ว +5

    Beshak . bohat khoob mufti saab

  • @mahmoodahmadrazvi4058
    @mahmoodahmadrazvi4058 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ عزوجل

  • @azharkhokhar839
    @azharkhokhar839 5 ปีที่แล้ว +5

    Besak haq Hazrat

  • @usmanhussain915
    @usmanhussain915 5 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب۔

  • @SaifUllah-sc5zs
    @SaifUllah-sc5zs 5 ปีที่แล้ว +4

    Masha allah

  • @mehaksiddiqui3192
    @mehaksiddiqui3192 4 ปีที่แล้ว +3

    Subhanallah

  • @AA-le7qw
    @AA-le7qw 5 ปีที่แล้ว +5

    MashaAllah bhut acha explain kiye..

  • @hussainaarif7501
    @hussainaarif7501 5 ปีที่แล้ว +3

    Sahi farmaya

  • @faizanhanif6864
    @faizanhanif6864 ปีที่แล้ว

    Tusi great ooo

  • @muzzamilsyed9894
    @muzzamilsyed9894 5 ปีที่แล้ว +4

    👍👍💖

  • @user-zw9ug7ov9u
    @user-zw9ug7ov9u 3 ปีที่แล้ว +2

    بہت خوب

  • @JuttChauhdaryTalks
    @JuttChauhdaryTalks 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
    ​لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
    جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
    اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
    آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 2 ปีที่แล้ว

    Abu hutairah raz. Champion cpmmentators hain jo rashidin logon se bhi aage hain. Khalifaon ne unke motabiq bahut kuchh kiya hai.

  • @AllahKaDeen786
    @AllahKaDeen786 ปีที่แล้ว

    🥀🥀 Maslake Alahazrath Zindabaad 🌹🥀

  • @AHT3786
    @AHT3786 5 ปีที่แล้ว +5

    پھر معراج۔ اختیار
    علم غیب۔ نور بشر کے بغیر مولانا کی تقریر نہیں بنتی جو عوام کو سمجھ نہیں آتی۔ بلکہ یہ تقریریں امت کو فرقوں میں کر رہی ہیں۔
    کوئی مولانا نماز کے مسائل یا اصلاحی بیان نہیں کرتا۔ تاکہ امت کی اصلاح و اتحاد ہو۔ بلک اہلسنت چئیرمینی کے لۓ آپس میں دست و گریباں ہیں۔ ابو ہریرہ نے چھپایا وہ ان کی دعا سی ظاہر ہے ۔ لوگ عہدہ اور پیسے کے لئیے خاندان رسالت کے ساتھ کیا کریں گے
    یا اللہ 60 ھ نادیکھا۔
    بیان کرو جو معاہدہ حضرت حسن اور امیر معاویہ کے درمیاں ہوا تھا ۔ کیا اسے توڑا نہیں گیا۔ کیا حکومت ملنے پر قاتلان عثمان کو امیر معاویہ نے اپنی حکومت سزا دی۔ کیا مروان مسجد نبوی میں خاندان رسالت کی توہین نہیں کرتا تھا۔ وہ کس کا گورنر تھا۔ جو باتیں عوام سے چھپی تھی انہیں آپ نے کرید کر دین کی خدمت نہیں بلکہ نفرت کو ہوا دی تاکہ ایک طرف سے تاویلیں ہونگی دوسری طرف سے تردید۔ کف لسان کا مطلب تھا زبان بند رکھو معاملہ اللہ تعالی کے حوالے۔ اختلاف کو ہوا نادو۔

    • @muhammadafzal8340
      @muhammadafzal8340 4 ปีที่แล้ว

      اس سے مراد وہ روایات ھیں کہ بعض صحابہ کرام نے بعض سے قطع تعلق کر لیا یا اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے جن صحابہ نے جنگ کی یا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے دوسرے صحابہ کرام کی لڑائی وغیرہ
      جس طرح ماں باپ کا آپس میں اختلاف اس کی اجازت نہیں دیتا کہ بچے ایک کی طرف داری میں ان میں سے سکی پر ھاتھ اٹھائیں

    • @realpakistani100
      @realpakistani100 4 ปีที่แล้ว

      her brelvi maanta hai k Allah k rasool s.a.w.w k ilm k barabar kisi makhlooq ka ilm nhi

  • @mehboobowais
    @mehboobowais 4 ปีที่แล้ว +1

    قرآن و حدیث لوگوں کو بتانے اور سمجھانے کے لیے ہے نہ کہہ چھپانے کے لیے ۔
    اللہ ہدایت دے گمراہی پھیلانے والوں کو ۔

    • @sohbatesaleheen
      @sohbatesaleheen 2 ปีที่แล้ว +1

      معذرت کے ساتھ مرزا جہنمی کو سنتے سنتے آپ نے بھی بونگیاں مارنی شروع کردی ہے۔ اللہ نے عقل اور شعور دیا ہے پہلے سمجھوں سوچوں اور پھر کچھ بولو، جزاک اللہ خیراً

    • @mehboobowais
      @mehboobowais 2 ปีที่แล้ว +2

      معزرت کے ساتھ مگر آپ کو یہ حق کس نے دیا کہ آپ لوگوں میں جنت اور جہنم بانٹتے پھریں ۔
      مرزا لانتی تو ہے پر جنہم جنت کا فیصلہ اللہ کے سپرد ہے ۔اپ اپنی جہنم جنت کی فکر کریں اورں کی پریشانی نہ لیں ۔جزاک اللہ خیر

    • @sohbatesaleheen
      @sohbatesaleheen 2 ปีที่แล้ว +2

      @@mehboobowais جی مرزا جہنمی ہے۔ اور انشااللہ جہنم کا ایندن بنے گا ، اگر اپنی گستاخانہ زبان سے باز نہ آیا تو،۔

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 2 ปีที่แล้ว

    Khalifah se wazifah pane ke liye unke mashwarah ke motabiq sahih hadeesen chhupate the ya bayan nahi karte the kiyonke rashidun caliphs ki hedayat thi. Aap log gunahgar hain. Allah kisi mufti ya aalim ko nahi chhorhenge jo fitnon ko chhupa kar bayan dete hain. Agar fitne bapa nahi hue to musalman kiyon bant gaye aur firqe kiyon ban gaye?

  • @shahzadaziz2795
    @shahzadaziz2795 4 ปีที่แล้ว

    Surf ya Allam or molvi hadeeso ka thakadar ha????

    • @sohbatesaleheen
      @sohbatesaleheen 2 ปีที่แล้ว +1

      تھیکیدار تو کوئی نہیں پر ہاں محافظ ضرور ہیں۔

  • @asimkashipuri2362
    @asimkashipuri2362 5 ปีที่แล้ว +1

    مولانا اگر چھپانا ضروری تھا تو پھر اسے چھاپا کیوں جارہا ہے
    لیکن آپ لوگ عوام کو ایک دائرہ میں محدود کرنا چاہتے ہیں تاکہ علماء کرام انھیں جس طرح چاہیں اپنے عقیدہ کے مطابق ڈھال سکیی
    میرے نزدیک کچھ باتیں اسی زمانے کے لئے تھیں
    ورنہ آپ کے پاس چھپانے کےلیے ہے کیا کسی نہ کسی طرح لوگوں تک پہنچ چکی ہیں
    البتہ آپ بولتے رہیئے تاکہ آپ کو شہرت کے ساتھ روٹی روزی کا راستہ صاف نظر آتا رہے
    ڈٹے رہو پیارے

    • @muhammadhakim6537
      @muhammadhakim6537 4 ปีที่แล้ว +3

      جاھل داڑھی تو باھر آنے دو اس کو کیوں چھپایا ھوا ھے اس مفتی نے بھی تو امام بخاری اور مولی علی سے منقول باتیں بتائیں ھیں کرو ان حدیثوں کا انکار

    • @mubeenahmed4603
      @mubeenahmed4603 4 ปีที่แล้ว +1

      @@muhammadhakim6537 sahi kaha aapne

    • @sunnihanfi9739
      @sunnihanfi9739 4 ปีที่แล้ว +2

      دوسری بات ذہن میں رکھیں آج حدیث کی اپنی مرضی سے مراد لی جاتی ہے اسی لئے ہم مفسرین اور محدیثین کی رائے لیتے ہیں حدیث کے ساتھ ساتھ سلف صالحین کا استدلال

    • @realpakistani100
      @realpakistani100 4 ปีที่แล้ว +1

      @Rambo Rambo aapse ziyada hum aale mohammad s.a.w.w ki izzat or mohabbat karte hain akele k dawedar na bano jin k saath unho ne zindagi guzari unki bhi izzat o mohabbat karo

    • @sohbatesaleheen
      @sohbatesaleheen 2 ปีที่แล้ว

      بہت سادہ ہیں آپ،

  • @shahzadaziz2795
    @shahzadaziz2795 4 ปีที่แล้ว

    Jhoot mat bolo hadees ummat ki immanat ha kya shaba na khaynat ki ha????

    • @sohbatesaleheen
      @sohbatesaleheen 2 ปีที่แล้ว +4

      بھائی جان علمی بات کرو بونگی نہ ماروں ، لیکچر مکمل سنیے اور پھر کوئی اعتراض

  • @yootube9427
    @yootube9427 4 ปีที่แล้ว

    تقیہ کررہا ہے ناصبی

  • @AbidHussain-lo9oo
    @AbidHussain-lo9oo 4 ปีที่แล้ว

    جناب حضرت اابو بکر اور حضرت عمر مے احادث کو جلایا اور ان کے نشر کرنے پر پابندی لگا دی ۔ آٗپ کو حدیثوں سے استفادہ کرتنال اوےر دلاٸل نہیں دینے چاھیٸں

  • @AbidHussain-lo9oo
    @AbidHussain-lo9oo 4 ปีที่แล้ว

    آپ کی اسدلیل سے کہ ھر حدیث ھر آدمی کے سامنے بیان نہ کی جاٸے ۔ اسی کا فاٸدہ اٹھا کر ااس وقت کے لوگوں نے اھل بیت کے فضاٸل مسلسل اور آج تک چھپاٸے جاتے ھیں کہہ رسول اکرم ص کے وصال کے 50 سال بعد اس اندھی بہری قوم نے اھپنے رسول کے نواسے امام حسین علیہ السلام کو شہید کردیا ۔اویر ان کی نواسیوں کو قیف و بند کیا ۔ اور پپوری ملت تماشہ دیکھتء رھی
    اللھم العن قتلت الحسین علیہ السلام و اصحاابہ

    • @areenafatima3189
      @areenafatima3189 3 ปีที่แล้ว +2

      Ahlebait Kay fazail ye Nahi hai Kay unhay khuda Bana Diya jay