مفتی صاحب نے بہت ہی بہترین طریقہ سے سمجھایا ہے۔ مسلمانوں کو گرہوہ بندی سے بچنے کی سخت ضرورت ہے۔ کم از کم بریلوی، دیوبندی اور اہلِ حدیث فرقوں کو ایک ہو جانا چاہے
ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری اذاں ازل سے ترے عشق کا ترانہ بنی نماز اس کے نظارے کا اک بہانہ بنی حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
مفتی صاحب ترلا ہی کیا ھے اوہ بھائ نماز میں پیارے آقا کا خیال مبارک لانا ضروری ھے آپ فرما رہے کہ آنا اور ھے اور لانا اور ھے نماز میں عمل صدیق اکبر ہی دیکھ لیا ھوتا lam Excuse sorry sir اسکی تقویہ الایمان دیکھ لو کہاں کہاتائید کرو گے توبہ مشہور ھونے پر آعلی حضرت نے فتوی کفر پر احتیاط فرمائ حالنکہ بیسوں دلیلیں اسکے کفر پر قائم کیں پھر بھی احتیاط سے کام لیا
@@muhammadkhursheedkhursheed6277aur moulana fazl e haq khairabadi sahab ne pehle hi Ismail dehlwi par kufr ka fatwa de chuke the dekhe tahqiqul fatawa me.
اچھا? پھر صحابہ کی نماز کا کہا بنے گا? جو دورانِ نماز حضور پاک کے دروازے کی طعف دیکھتے رہتے تھے? حتی کہ حضور پاک کے مسجد نبوی میں جھانکنے کا انداز اور تشریف لانے کا انداز دیکھنا بتانا وہ بھی نماز کی حالت میں? بتاؤ دورانِ نماز تصور چھوڑو ظاہری طور سے جو عاشقانه انداز پیش کیا ہے ان صحاطہ کرام کی نماز کا کیا بنا? کیا ان صحابہ کی نماز توحید سے خالی رہی? معاذ اللہ? یہ مفتی منیر بہت زیادہ چالاک آدمی ہیں سب کو لیکر چلنے کے لئے خوب گھمایا ہے
Khayal ka khud wa khud aa jana or khayal ko jaanboojhkar laana, in dono me bahut bda frq h....jesa ki jibraeel as ne btaya tha ki Namaz me khyal in do me se koi ek hona chahiye...awwal ki goya ham allah ko dekh rhe hai or dusra ye ki allah hme dekh rha hai....inme se koi ek tasawwar lana hi h poori namaz ke doran qki namaz sirf allah ki ibadat h or sirf usike liye pdi jati h...ab agr namaz ke doran nabi ka khyal aa jaye to koi baat nhi lekin agr nbi ka khyal jaanbujhkr laya jaye to fir namaz rasool ke liye ho jayegi qki namaz me dhyan to allah ka lgana tha...ab bhi samjh me na aye to tum india ke andhbhakto ki trh ho@@mohammadimrran9525
جس دن مسجد نبوی میں نماز صدیق اکبر پڑھا رہے تھے نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے صدیق پیچھے ھٹےاور سب صحابہ نے منہ موڑے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا نماز پوری کرو ٹوٹی نھیں آ پ جانوروں کی بات کر تے پورا قرآن نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اترا نبی اور محمد پر
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بھت خوب جناب مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو سلامت حفاظت عطاء فرمائے آمین ثم آمین الحمد اللہ سبحان اللہ کیا کلام بیان فرمایا ھے شکریہ
نماز میں اللہ سلام کراتا ہے ہر نمازی سے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کو ۔۔۔"اے نبی اپ پر سلام ہو "پھر نبی رسولﷺ کے نماز میں خیال انے سے کیا مراد ہے خیال نماز میں سلام درود پھر کلمہ شہادت میں
آ پ کے سوال کے مطابق فتاوی دارالعلوم دیوبند میں اسکا جواب موجود ہے اس سے نماز میں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے رہی بات مولانا اسماعیل دھلوی علیہ الرحمہ کی خیال لانے کی بات ہورہی ہےاور افضل اور غیر افضل کی بات ہے اور جائز ناجائز کا مسئلہ نہیں ہے واللہ اعلم
ماشاءاللہ بہت بہت وضاحت فرما دی اللہ اور رسول سے محبت اور اطاعت ایمان کا کمال ھے مگر عبادت خالص اللہ ھی کی کرنا بندہ پر لازم اور ضروری ھے یہ عبادت اللہ کے سوا کسی کی بھی نھیں کی جائے گی چاھے وہ مخلوق کے اعلی افراد ھوں یا ادنٰی چاھے وہ حبیب خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مبارک ذات ھو کیونکہ وہ معبود نھیں ھیں بلکہ رسول ھیں اور رسول کی عبادت نھیں ھوتی ❤اور ھمارے مفتی منیر احمد اخون صاحب نے بھت سنجیدہ انداز میں بغیر کسی کی دل آزاری کےبھت واضح کردیا جزا اللہ لہ فی الدارین خیرا ❤اللہ تعالٰی حضرت مولانا اسماعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور درجے بلند فرمائے آمین آمین آمین یارب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین ❤
Hazrat muddezila aali muqam. Eik sawal, Hazrat khader badsha adhoni ra, apne wazoun mein kaha kerte the ke allah ko yahein is jahan mein pahchan ke allah pochainge hasher mein ke to kis ki ibadat kerta tha, aour muqh talif shakloun mein zaher honge jo yahan janta hoga wo pahchan jaye ga jo nahein janta ho ga wo khsare main rahega. Aap is talluq se kia farmate hain.
السلام علیکم عرض ہے کہ حضور کسی اگلے پروگرام میں اعلی حضرت کے اس فتوی کی نقل بھی لوگوں کے سامنے پیش کردیں تاکہ آئندہ کسی کو یہ کہنے کی جرأت ہی نہ رہے اتحاد امت کی بات بہت خوب کہی ہے آج اسی چیز کی ضرورت ہے ماشاء اللہ
اسے امام میں اہل بیت پہ کروڑوں لعنتیں اللہ اس کو جہنم نصیب کرے مردہ باد مردہ باد لعنت اللہ علی الکاذبین جس نے اکابرین اور اولیائے امت کی عبارتوں کو بگاڑ کر انگریز کو خوش کرنے کے لئے یہودیوں کو خوش کرنے کے لئے ان کے الٹے مطلب پیش کیے اور بعد میں جھوٹ سے ان سے دستبرداری کا اعلان کیا اللہ اس کو تباہ و برباد کرے ذلیل و رسوا کریں
🌹اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ🌹🌹 🌹🌹 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ🌹 ALHA HAZRAT BRELVI SAHIB KOI BHI FATWA BEGHER SABOT KE NAHI LIKHTE.HAR FATWA KE SATH KAAM AZ KAAM 3 SABOT (PROO) LAZMI LIKHTE HIEN. BRELVI ULAMA KE PASS SAB BAD AQIDA MSALIK KI KITABEN MOJUD HIEN..
اعلیٰ حضرت علم کے ماہر تھے لیکن شاہ اسماعیل سید زادہ ہے صِرف یہی کافی ہے کا وہ انگریز کے خلاف جہاد کرتے ہوئے شہید ہوئے اور اعلیٰ حضرت نے کبھی انگريز کے کفری نظام کے خلاف ایک فتویٰ بھی بھی دیا نہ کوئی جہادی تنظیم بنائی
Dear Mufti Sahib please provide references for both references of Ala-Hazarat to prove your claims of two fatawas and his retraction of his first fatawa, if you re truthful jazakallah Dr Aftab Parwaz UK
ابوجہل عمروبن ھشام بن مغیرہ حضرت خالدبن ولیدبن مغیرہ کا تایازادتھا ۔یہ دونوں قریشی مخزومی تھے ۔ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قریشی ھاشمی تھے۔ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاکافرچچا ابولہب تھا۔
الحمداللہ اللّه پاک نے اس دور میں اتنے زبر دست علماۓ کرام پیدا فرمائے۔ اس حساس ترین معا ملے کی شاندار وضاحت کی . اچھے اچھے سمجھدار شخص کی اسلامی دنیا کے ایک عظیم عالم دین شاہ صاحب کے بارے میں بد گمانی پیدا ہوسکتی تھی جو حضرت والا نے اللّه کے فضل سے محفوظ فرما دی ۔
Mufti sb. Aap k khayal me ismail shahid ka tauhin e rasool se mutaalik ye jumla kaisa h.aap janibdari se lam Libya h.mere Khala me Aap ismail Sb. Ki tarafdari Kaur rahe h.
شوق اگر تیرا ﷺ نہ ہو میری نماز کا امام
میرا قیام بھی حجاب، میرا سجود بھی حجاب
-اقبال
Subhan Allah.
واه واه سبحان الله
بے شک
@@muhammedshafiq8083
Aa
آپ نے صحیح جوتا مارا ھے اس بدبخت کے منہ پر ۔
ما شاءاللہ زبردست بہت مدلل گفتگو ساری بات سمجھ آ گئی سمجھنے والوں کو
بھت خوب فرمایا مفتی صاحب نے
سبحان اللہ بہت ہی دلیل اور محبت سے مسلہ سمجھا دیا ہے اللہ اکبر
ISHQ O MOHABBAT ALA HAZRAT ❤❤
فخر ہے کہ تیری صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم آرزو میں جیتے ہیں
ناز ہے کہ تیری صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ذات سے تعلق ہے
Alla hazrat to Mashallha Mashallha Mashallha keya bate he bohat bary ashiq rasool he
Iss ne jhoot bola hai ala hazrat ne koi fatwa wapis nahi lia
بہت اچھے طریقے سے سمجھایا جزاکﷲ
ماشاءاللہ الحمدللہ اللھم زد فزد اللہ تعالیٰ آپکے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
MashaAllah Hazraat NY bohat aala wazahat farmaiy hy es maslay ki
مفتی صاحب نے بہت ہی بہترین طریقہ سے سمجھایا ہے۔ مسلمانوں کو گرہوہ بندی سے بچنے کی سخت ضرورت ہے۔ کم از کم بریلوی، دیوبندی اور اہلِ حدیث فرقوں کو ایک ہو جانا چاہے
ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری
کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری
اذاں ازل سے ترے عشق کا ترانہ بنی
نماز اس کے نظارے کا اک بہانہ بنی
حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
عشق و محبت عشق و محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
مکے مدینے جاکر جھوٹ بولنا کسی اعلى حضرت کا کام ہو سکتا ہے چھوٹا حضرت نہیں
علماء عرب پاگل ہے انہوں نے بغیر تحقیق کے قفر کا فتویٰ دے دیا@@taslimkhan-k7r
ما شاء آللہ ! مفتی صاحب آللہ آپ کو سلامت رکھے
Masha Allah hazrat ji Allah pak aap ko jazaiy khair dy
بہت خوب ۔۔۔اے اللہ پاک مفتی صاحب کو دنیا اور آخرت میں مزید بلند مقام عطا فرما۔ آمین یارب العالمین
Aaaaaaaaaameeen summameen
بہت خوب ماشاءاللہ صحیح وضاحت کی
❤❤❤ mashaallh zabardast hazrat ji ❤❤❤
حضرت صاحب اللہ آپ کو مزید حق بات کہنے کی توفیق دے ۔ آمین
واقعی مولانا بھت بڑا عالم ھے ❤
ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت بہترین طریقے سے آپ نے ھماری رہنمائی فرمائی۔ جزاک اللہ جزاک اللہ خیرا
سبحان اللہ کیا وضاحت فرمایا آپ نے واہ واہ جزاک اللہ
Hazrat ko Allah salamat rakhen....behtreen jawab dete hen hazrat.....
ماشاء اللہ بہت خوب سبحان اللہ
ماشاء اللہ تبار ک اللہ مفتی صاحب کو اللہ تعالی اجر عظیم عطا فرمائے بہت خوبصورت وضاحت فرمائ ۔
I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😅😮😅😅😮😢
سبحان اللہ ما شاء اللہ..بہت مدلل انداز سے مولانا صاحب نے ایک نازک مگر بہت اھم مسئلے کو بیان فرمایا..جزاکم اللہ
Me qurba me sadqay mere Ya Rasulullah S. A. W.
مفتی منیر اخون صاحب جزاک اللہ، آپ نے بہت عمدہ طریقے سے علمی انداز میں اس مسئلے کو سمجھایا۔ اللہ آپ کو اپنی رحمتوں میں لپیٹ لے۔
ماشاءاللہ حضرت مشکل ترین نزع کو بھت آچھے انداذ سے حل کر لیتے اللہ جزائے خیر دے
Molana kie liye NABI KI IZZAT SE ZYADA APNE MOLVIYON KI IZZAT PYARI HAI TBHI TO KITNI GHATYA MISAAL PESH KI HAI...
اللّٰہ تعالیٰ جہنم میں جگہ عطا فرمائے ۔
@@MuhammadAmin-re5ri allah aap hidayat de
Jhoot bol bol kar apni deonandi jaahil awaam ko bewaqoof banate han
@@ÂMrßëâSTtumko gusl Ka farj maloom h
Behtareen samjhaya Hazrat ap ne
Ala Hazrat Ki kia shan❤️
Bohot hi behtreen wazahat mashallah hazrat
اللّٰہ آپکو لمبی عمر دے
Well said mufti sahab
Jaza kallah
Explain a good manner
واہ واہ واہ مفتی اعظم امریکہ زندہ باد،
کیا خوبصورت انداز سے مدلل گفتگو فرمائی آپ نے 👍❤💝💖
الحمد لله💖
Thanks for your love 💕
مفتی صاحب ترلا ہی کیا ھے
اوہ بھائ نماز میں پیارے آقا کا خیال مبارک لانا ضروری ھے آپ فرما رہے کہ آنا اور ھے اور لانا اور ھے نماز میں عمل صدیق اکبر ہی دیکھ لیا ھوتا
lam Excuse sorry sir
اسکی تقویہ الایمان دیکھ لو کہاں کہاتائید کرو گے
توبہ مشہور ھونے پر آعلی حضرت نے فتوی کفر پر احتیاط فرمائ حالنکہ بیسوں دلیلیں اسکے کفر پر قائم کیں پھر بھی احتیاط سے کام لیا
Wah kia bat he ap jesy log ummat k darmyan fasad dalny ka sarmaya he.@@muhammadkhursheedkhursheed6277
@@RahamTV
Lailaha illallah na maanney waley kafir houta hey kia america mey 🤔🤔🤔🤔🤔
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
@@muhammadkhursheedkhursheed6277aur moulana fazl e haq khairabadi sahab ne pehle hi Ismail dehlwi par kufr ka fatwa de chuke the dekhe tahqiqul fatawa me.
ماشاءاللہ بھت بھت خوب
ماشاءاللہ حضرت آپ بڑے ہی خوبصورت طریقے سے تطبیق دی ہے حق کی اتباع کی اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے
Subhanallah Alhamdulillah Allah hu Akbar Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah
ماشاءاللہ بہت خوب زندگی بھر میں اس سوال کا جواب تلاش کرتا رہا مگر مل نہیں رہا تھا الحمدللہ آپ نے خوب جواب دیا دل مطمئن ہو گیا،
اگر یہی بات ہے تو پھر یہ لوگ کتابوں سے عبارت ہٹاتے کیوں نہیں۔ یا کم از کم حاشیہ میں تشریح کر دیں۔
اچھا?
پھر صحابہ کی نماز کا کہا بنے گا?
جو دورانِ نماز حضور پاک کے دروازے کی طعف دیکھتے رہتے تھے?
حتی کہ حضور پاک کے مسجد نبوی میں جھانکنے کا انداز اور تشریف لانے کا انداز دیکھنا بتانا وہ بھی نماز کی حالت میں?
بتاؤ دورانِ نماز تصور چھوڑو ظاہری طور سے جو عاشقانه انداز پیش کیا ہے ان صحاطہ کرام کی نماز کا کیا بنا? کیا ان صحابہ کی نماز توحید سے خالی رہی?
معاذ اللہ?
یہ مفتی منیر بہت زیادہ چالاک آدمی ہیں سب کو لیکر چلنے کے لئے خوب گھمایا ہے
Mufti sahib nay bilkul sahih wazahat ki hey.
Mufti Sab Kamal Kar Dia
Bohat Acha Samjhaya...
Allah Sub KO Sahi Samajh At Farmay
Mufti sahab ne ghuma diya..
@@pathaan4845 itni wazy daleel sy bhi apko samjh nahi aya hyrat hy
jis namaz main nabi pak ka khyal na ho wo nmaz hi nahi hoti !!!! althyiat kya hey sara rasool e pak s.a.w. ka ziker hey
Khayal ka khud wa khud aa jana or khayal ko jaanboojhkar laana, in dono me bahut bda frq h....jesa ki jibraeel as ne btaya tha ki Namaz me khyal in do me se koi ek hona chahiye...awwal ki goya ham allah ko dekh rhe hai or dusra ye ki allah hme dekh rha hai....inme se koi ek tasawwar lana hi h poori namaz ke doran qki namaz sirf allah ki ibadat h or sirf usike liye pdi jati h...ab agr namaz ke doran nabi ka khyal aa jaye to koi baat nhi lekin agr nbi ka khyal jaanbujhkr laya jaye to fir namaz rasool ke liye ho jayegi qki namaz me dhyan to allah ka lgana tha...ab bhi samjh me na aye to tum india ke andhbhakto ki trh ho@@mohammadimrran9525
Mashallah, bahut ilmi aur mudallal tariqe se samjhaya
اپ نے محترم اک بات کی ھے بہت اچھی کہ لاالاکہنے والا کافر نہ ھے اس بات کو دیو بند کو سمجاو وہ کس بات پہ مشرک کہتے ھیں
گستاخی کا رد عمل ہے جناب۔۔۔ جو کہ دونوں طرف سے غلو ہے
دیوبند نے آپ پر کفر اور شرک کا فتویٰ نہیں دیاہے سمجھ بوجھ کر کمینٹ کرو ۔یہی تو اصل بیماری ہے آپ لوگوں کی
Isne is video Mai bs apny porane molviyo ko bachya h 😂😂😂
Bht aala best answer
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مولانا مفتی صاحب نے تمام اعتراضات ختم کر دئ اللہ تعالیٰ موصوف کے علم و عمرمیں برکت عطا فرمائے آمین
Nice
Masha Allah
Hazrat aap ka mamnon wa mashkur hon ke aap ne ummat ko zodne ki koshish ki hai allah aap ko jazaye khair de
گناہ کے خیالات پر کوئی پکڑ نہیں لانا گناہ ہے
MahShaAllah ,Haqeeqat Byani
Mubarak Moulana
جس دن مسجد نبوی میں نماز صدیق اکبر پڑھا رہے تھے نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے صدیق پیچھے ھٹےاور سب صحابہ نے منہ موڑے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا نماز پوری کرو ٹوٹی نھیں آ پ جانوروں کی بات کر تے پورا قرآن نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اترا نبی اور محمد پر
ماشاء اللہ مفتی صاحب نے بہت اچھے سے سمجھایا ہے
Jazak ALLAH.
Mashallah kiya bath yeh sunne kay liye bohat bechan the
اللّٰہ تعالیٰ علماء حق کو استقامت فی الدین نصیب فرمائیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
Mufty sb tall mutol sy kam lay rahy hain
@@MuhammadJaved-dq7bmye bolo Jo tum sunana chahate the wo Nahi bole
Ahmad Raza Brelvi Jhoot ziyada bolta tha harami
@@AsrarAnsari-cg7vfmoulana fazl e haq khairabadi sahab ne tahqiqul fatawa me Ismail dehlwi par kufr ka fatwa diya hai pehle hi wo kyu nahi batate??
@@haqkisada5477 tumhare ahmad raja ne tamhide Iman me Ismail dehlavi rh ko musalman mana Hai safa 132 dekh lo
Thanks
A big concept clear
AL HAZRAT IMAM AHMED R. A
Sa Bara ashiqa RASOOL LAKHO Darood O Salam koi ni.
@m arslan. Ala e hajrat Sab se bada mushriq tha jis ne Nabi s a w s ko aalim ul ghaib likha
Tum pa lakho br lanat
Yeshaitane akbar hai
Aala se bda is sadi me Ashke rasool paida hi naĥi huva
Mai þum lanat ɓhejta hu
Allah farishte sab
Tjhpe lanat bhejhate hai
Ala Hazrat ke naam se puri wahabiyat or deovandiyat tharra Rahi hai
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بھت خوب جناب مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو سلامت حفاظت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
الحمد اللہ سبحان اللہ کیا کلام بیان فرمایا ھے شکریہ
نماز میں اللہ سلام کراتا ہے ہر نمازی سے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کو ۔۔۔"اے نبی اپ پر سلام ہو "پھر نبی رسولﷺ کے نماز میں خیال انے سے کیا مراد ہے خیال نماز میں سلام درود پھر کلمہ شہادت میں
آ پ کے سوال کے مطابق فتاوی دارالعلوم دیوبند میں اسکا جواب موجود ہے اس سے نماز میں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
رہی بات مولانا اسماعیل دھلوی علیہ الرحمہ کی خیال لانے کی بات ہورہی ہےاور افضل اور غیر افضل کی بات ہے اور جائز ناجائز کا مسئلہ نہیں ہے
واللہ اعلم
ماشاءاللہ بہت بہت وضاحت فرما دی اللہ اور رسول سے محبت اور اطاعت ایمان کا کمال ھے مگر عبادت خالص اللہ ھی کی کرنا بندہ پر لازم اور ضروری ھے یہ عبادت اللہ کے سوا کسی کی بھی نھیں کی جائے گی چاھے وہ مخلوق کے اعلی افراد ھوں یا ادنٰی چاھے وہ حبیب خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مبارک ذات ھو کیونکہ وہ معبود نھیں ھیں بلکہ رسول ھیں اور رسول کی عبادت نھیں ھوتی ❤اور ھمارے مفتی منیر احمد اخون صاحب نے بھت سنجیدہ انداز میں بغیر کسی کی دل آزاری کےبھت واضح کردیا جزا اللہ لہ فی الدارین خیرا ❤اللہ تعالٰی حضرت مولانا اسماعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور درجے بلند فرمائے آمین آمین آمین یارب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین ❤
mashaAllah baut khoob hazrat
علماء دیوبند زندہ باد ❤
Subhanallah ☝️
Masha Allah bahot khoob what a explanations
ماشاءاللہ اپنے مسئلے کی بہت اچھی طرح سے تشریح کی جوہر خاص وعام کے سمجھ میں آ سکتی ہے اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Ameen
سبحان اللہ ؛ ماشاءاللہ، بہت تسلی بخش جواب، حضرت کا علمِ لُدنی سر چڑھ کر بولا؛ بہت خوب ماشاءاللہ💖💖❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💖💖💖💖💖💖💖💖
🥰💕 الحمد لله💖
Hazrat muddezila aali muqam. Eik sawal,
Hazrat khader badsha adhoni ra, apne wazoun mein kaha kerte the ke allah ko yahein is jahan mein pahchan ke allah pochainge hasher mein ke to kis ki ibadat kerta tha, aour muqh talif shakloun mein zaher honge jo yahan janta hoga wo pahchan jaye ga jo nahein janta ho ga wo khsare main rahega. Aap is talluq se kia farmate hain.
Boht khoooob......
MashAllah ❤️ 🇵🇰
Masha allah alhamdulillah
السلام علیکم
عرض ہے کہ حضور کسی اگلے پروگرام میں اعلی حضرت کے اس فتوی کی نقل بھی لوگوں کے سامنے پیش کردیں تاکہ آئندہ کسی کو یہ کہنے کی جرأت ہی نہ رہے
اتحاد امت کی بات بہت خوب کہی ہے آج اسی چیز کی ضرورت ہے
ماشاء اللہ
اتحاد امت ہوگا تو احترام نبی آلی اللہ علیہ و سلم کے ماننے والوں سے ہوگا۔
Mufti sahab i am very very greatfull for you
Shukriya jazakallah
بمصطفیٰ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست
گر با او نرسیدی تمام بو لہبی است
قلندر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ
बहुत शानदार आपने तस्वीर दी है अल्लाह ताला आपकी जिंदगी से हाजिर है
اذاں ازل سے تیرے عشق کا ترانہ بنی
نماز اس کے نظارے کا اک بہانہ بنی
ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری
کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری
اللّٰہ پاک آپ پر کڑوروں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے ۔
Masha Allah kya definition di di h,,, Allah aise ulama ki puri puri hifazat kare
Aameen.
Masha Allah Allah lambi Umar ata farmaye ameen athar parvez from India
زبردست
مفتی صاحب آپ کی عظمت کو سلام
آپ بین المسالک ہم آہنگی کے سچے سفیر ہیں ۔
Or chishti rasool Allah Kay baray may be farmaya
Mufti sahab
Allah apke ke ilam barkat de
ماشآءالله زبردست حضرت آپ نے كمال كر ديا❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب صورت
اصل میں لوگوں کو توحید کی سمجھ نہیں تب اعتراض کرتے ہیں
توحید سمجھ آجاۓ تو اعتراض نہیں ہوگا
App k is biyaan ny rho taza kardi
حضرت یہ کتابیں آج بھی موجود ھیں۔اور مہربانی کر کہ بعد والہ فتوا کہاں ھے اس کا ثبوت کہاں ھے
Ala hazrat ki kitab tamheed ul iman ma iman ki pahchan padhiye kitab ke khatam per likha hua hai
Mashaallah mufti sahib apka jwab behtreen hey allah apko sahi w salamat rakhe
امام احمدرضأخاں ذندہباد
Dash abad
اسے امام میں اہل بیت پہ کروڑوں لعنتیں اللہ اس کو جہنم نصیب کرے مردہ باد مردہ باد لعنت اللہ علی الکاذبین جس نے اکابرین اور اولیائے امت کی عبارتوں کو بگاڑ کر انگریز کو خوش کرنے کے لئے یہودیوں کو خوش کرنے کے لئے ان کے الٹے مطلب پیش کیے اور بعد میں جھوٹ سے ان سے دستبرداری کا اعلان کیا اللہ اس کو تباہ و برباد کرے ذلیل و رسوا کریں
Rasool k khayal se hi allah ka tasabbur ata hai.
🌹اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ🌹🌹
🌹🌹 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ🌹 ALHA HAZRAT BRELVI SAHIB KOI BHI FATWA BEGHER SABOT KE NAHI LIKHTE.HAR FATWA KE SATH KAAM AZ KAAM 3 SABOT (PROO) LAZMI LIKHTE HIEN. BRELVI ULAMA KE PASS SAB BAD AQIDA MSALIK KI KITABEN MOJUD HIEN..
زبردست وضاحت
احمد رضا خان بریلوی صاحب کے دوسرے فتویٰ کا لنک مل سکتا کیا؟
یا وہ کہاں سے مل سکتا؟
Devbandi makkar
کتاب کانام تمہید الایمان
Chapter ایمان کی پہچان
کتاب کے آخری 10 پیجز پڑھیں
اعلیٰ حضرت علم کے ماہر تھے لیکن شاہ اسماعیل سید زادہ ہے صِرف یہی کافی ہے کا وہ انگریز کے خلاف جہاد کرتے ہوئے شہید ہوئے اور اعلیٰ حضرت نے کبھی انگريز کے کفری نظام کے خلاف ایک فتویٰ بھی بھی دیا نہ کوئی جہادی تنظیم بنائی
Sharah Muslim sharif volume 4 page 30
بہت بہتر انداز سے سمجھایا۔ ماشاءاللہ
Dear Mufti Sahib
please provide references for both references of Ala-Hazarat to prove your claims of two fatawas
and his retraction of his first fatawa, if you re truthful
jazakallah
Dr Aftab Parwaz UK
Kidr se kre ga, jb hei e ni.
Jhoota hei
Isko mufti na kaho, mufta a
Bhai aala hazrat ne likha hi nhee khaa se milyga.
Janab dalil do ki ala hazrat ne koun si kitab likha dusra fatwa tum pròf nhi dte bas bolte raho
Isi ibarat ko munazara jhung main alama ashraf ali silavi ny peesh kia tha aue molvi haq nawaz jhanvi defend nhi kr saka tha aur munazara haar gya tha
Hazrat Allah ki rehmateen hun
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کوئی بھی چھوٹی سی توہین برداشت نہیں ابوجہل بھی آ پکا چچا تھا۔
ابو جہل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا تھا ثابت کر دیجئے۔
ابوجہل عمروبن ھشام بن مغیرہ حضرت خالدبن ولیدبن مغیرہ کا تایازادتھا
۔یہ دونوں قریشی مخزومی تھے ۔ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قریشی ھاشمی تھے۔ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاکافرچچا ابولہب تھا۔
ماشاءاللہ بہت ہی شاندار جواب
فاضل بریلوی نے پہلے شاہ اسماعیل کو کافر کہا، 15 سال بعد انہیں مسلمان کہا، اور اگر آج زندہ ہونے تو سب مسلمانوں کو مسلمان قرار دیتے.
اس فتوے کو واضح کیا جائے
میرے خیال میں یہ بات درست نہیں ھے
اس فتوے کو واضح کیا جائے
میرے خیال میں یہ بات درست نہیں ھے
Mashallah g bohat pyara 😍😍
الحمداللہ اللّه پاک نے اس دور میں اتنے زبر دست علماۓ کرام پیدا فرمائے۔ اس حساس ترین معا ملے کی شاندار وضاحت کی . اچھے اچھے سمجھدار شخص کی اسلامی دنیا کے ایک عظیم عالم دین شاہ صاحب کے بارے میں بد گمانی پیدا ہوسکتی تھی جو حضرت والا نے اللّه کے فضل سے محفوظ فرما دی ۔
Jazakallah
آللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
Mufti sb. Aap k khayal me ismail shahid ka tauhin e rasool se mutaalik ye jumla kaisa h.aap janibdari se lam Libya h.mere Khala me Aap ismail Sb. Ki tarafdari Kaur rahe h.
السلامُ علیکم ۔بہت اچھی باتیں کی ہیں مفتی صاحب نے اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
تم کو اتنی بھی حضور سے محبت نہیں کہ تم توہین کو ایمان ثابت کر رہے ہو