“Rasulullahﷺ is not the reason Allāh created the entire universe” - Javed Ahmad Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1.3K

  • @azmatshuja5836
    @azmatshuja5836 3 ปีที่แล้ว +27

    🕋🌹🍁 NOTE 👈🍃
    TITLE OF THIS VIDEO ✍️👌
    JAVED AHMED GHAMIDI 👈🍃 KI 1 OUR BARI GHALTI 🍁🍂 TAKHLEEQ E KAINAT KI WAJAH 🍁🍂 AAP SALAL LAHO ALEHE WASALAM NEHI HEIN 🌹🥀🌻 QUR'AN MEIN KOI DALEEL NEHI HAI 🌹🥀🌻
    MUFTI E AZAM AMERICA 🇺🇸 MUNEER AHMAD AKHOON SAHIB KA QUR'AN SE JAWAAB 🌟⭐

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +5

      Thanks for your love 💕 n Support Dear Azmat Shuja!
      اللہ آپکی محبت و خدمت کا بہترین بدلہ دے آمین

    • @azmatshuja5836
      @azmatshuja5836 3 ปีที่แล้ว +1

      RAHAM TV CHANNEL AAPKA BOHAT BOHAT SHUKRIYA 🌹🙏🍃
      AMEEN SUME AMEEN 🌹🥀🌻

    • @antimajoosantirawafiz7906
      @antimajoosantirawafiz7906 3 ปีที่แล้ว +10

      عیسائی کا بھی یہی عقیدہ ہے. غامدی صاحب سو فیصد درست ہیں.... وجہ کیا ہے. اللہ کی حکمت میں دخل اندازی نہ کریں ❗
      یہ دنیوی مثالیں آپ اللہ پر لاگو نہ کریں ❗
      ارے جاہل مولبی اگر سالہا سال یعنی کئی ہزار یا لاکھوں سال تربیت کی تھی تو فرشتہ وحی لے کر کیوں آتا تھا؟؟؟؟ ؟؟
      ہر بات میں جھوٹی تاویلیں دیتے ہو ❗

    • @mohammadilyas4006
      @mohammadilyas4006 3 ปีที่แล้ว +2

      @@antimajoosantirawafiz7906 مفتی صاحب امریکہ میں رھتے میں بھی امریکہ میں ھوں جاکر کسی یہودی کے پاس وہ مفتی کو کہیگا کہ دنیا رحمن نے یہودیوں کیلئے پیدا کیا ھے. یہودی جتنابھی گمراھی کرلیں گے وہ Chosen قوم ھے. پیغمبروں کی قوم ھے.
      پھر عیسائ یا حضرت عیسی کو خدا مانتے ھیں. یا خدا کا بیٹا.
      میری پڑوسن Candy دو مھینے پہلے کورنا سے مرگئ وہ تو عیسی کو خدا مانتی تھی. اور مجھے کھتی کہ الیاس مجھے بہت فکر ھے اپکی آخرت کی.
      اس طرح کام میں Jonatan پادری کیساتھ تعلقات ھوگئے وہ وہ عیسی کو خدا کا بیٹا مانتے ھیں اور کھتے تھے کہ God created the Universe for his son Jesis. اور مجھے گرجہ میں انے کا دعوت دیتے تھیں
      میں بھی ان کو کہتا دیکھو جب میں سکول میں تھا. تو ھمارے محلے کا ایک ریٹائیرڈ فوجی قادری سلسلے کا پیر بن کر ایک روز ھمیں کھنے لگا. کہ ایک دن اللہ نے قسم کھائ کہ محمد اگر میں اپکو پیدا نہ کرتا تو کائینات اج نہ ھوتی.
      تو میں نے پادری کو کہا اجاو ھرپریت سنگھ کے پاس لیکر جاوں وہ تو کائینات کو بابا گورونانک اور پنچہ صاحب کی وجہ سے موجود ھے.
      لیکن مفتی صاحب نے رحمت للعالمین کو رب لعالمین کا ھم پلہ قرار دیا. تو پھر سارے مذھب ایک جیسے ھوگئے.

    • @muhammadayed231
      @muhammadayed231 3 ปีที่แล้ว +8

      معاف کیجئے گا مفتی صاحب، آپ اپنے الفاظ ڈال رھے ہیں آیت میں، اگر خلقناك ھوتا تو آپ کا ترجمہ اور توجیح ٹھیک تھی، لیکن أرسلناك کا ترجمہ آپ تخلیق کہاں سے کر رھے ہیں؟ رَحۡمَةࣰ لِّلۡعَـٰلَمِینَ كا مطلب رسالت دے کر بھیجنا اللہ کی رحمت قرار دیا گیا ھے، وَمَا كُنتَ تَرۡجُوۤا۟ أَن یُلۡقَىٰۤ إِلَیۡكَ ٱلۡكِتَـٰبُ إِلَّا رَحۡمَةࣰ مِّن رَّبِّكَۖ۔۔۔[Surah Al-Qasas 86]، اس آیت میں قرآن پاک کا ملنا/رسالت كا ملنا اللہ کی رحمت سے منسوب کی گئی، العالمین کا مطلب ھر جگہ اگلے اور پچھلے لوگ نہیں ہوتے، اس سے مراد آپ صلی اللہ و سلم کی امت ھے، یَـٰبَنِیۤ إِسۡرَ ٰ⁠ۤءِیلَ ٱذۡكُرُوا۟ نِعۡمَتِیَ ٱلَّتِیۤ أَنۡعَمۡتُ عَلَیۡكُمۡ وَأَنِّی فَضَّلۡتُكُمۡ عَلَى ٱلۡعَـٰلَمِینَ، كيا بني إسرائيل كو پچھلے،موجودہ اور آنے والی قوموں پر فضیلت دی گئی؟
      آپ صلی اللہ علیہ وسلم سب کے لئے رحمت ھیں جو آپکی قدر کرے، اگر عتبه، شيبه اور ابوجهل کی تخلیق کی وجه آپ صلی اللہ علیہ وسلم ھیں اور وہ جہنم میں جائیں تو رحمت میں حصہ کیسے ملا؟ تخلیق اللہ نے فرمایا، جهنم اپنے کرتوتوں کی وجہ سے گئے، اب اللہ تبارک و تعالی الرحمن، الرحیم اور الغفور ھیں، عتبه، شيبه اور ابوجهل پھر بھی جہنم جائیں تو انکو اللہ کی ان صفات کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، ایسے ھیں رَحۡمَةࣰ لِّلۡعَـٰلَمِینَ کا انکو فائدہ نہیں ہوگا۔۔
      (ذَ ٰ⁠لِكُمُ ٱللَّهُ رَبُّكُمۡۖ لَاۤ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَۖ خَـٰلِقُ كُلِّ شَیۡءࣲ فَٱعۡبُدُوهُۚ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَیۡءࣲ وَكِیلࣱ)
      [Surah Al-An'am 102]

  • @salmanfarooqui9166
    @salmanfarooqui9166 3 ปีที่แล้ว +87

    ماشاءاللہ ۔ سبحان اللہ
    *کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں*
    *یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ھیں*

    • @infopanel4u
      @infopanel4u 3 ปีที่แล้ว

      کی محمد سے وفا تو نے تو ھم تیرے ہیں
      یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
      پکا یقین ھے

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 2 หลายเดือนก่อน

      🟣
      **اولیاء حضرات کی عظیم الشان خدمت یہ* *ہے کہ* * *انہوں نے اللہ کی عزت بچالی* .
      🟣
      *عوام اپنے حاجات میں صرف اولیا حضرات* *سے ( مدد ) مانگتے ہیں نہ کہ اللہ* *سے ۔ اور یہ بھی اولیاء حضرات کا بڑا* *احسان ہے کہ انہوں نے لوگوں کا دل اپنی* **طرف موڑ لیا ہے -*
      *اور - اولیاء حضرات کا - بڑا شکرواحسان* *ہے** *کہ انہوں نے ( قصداً ) ایسا کرکے لوگوں کو اپنی طرف* *لگالیا ہے -* *ورنہ اللہ کا دین* **تباہ وبرباد ہوجاتا* *کیونکہ*
      *دعا میں ( مراد ) ملنی نہ ملنی دونوں پہلو* *ہیں* - *عوام مراد نہ ملنے کی حِکمتوں* *پر* **مطلع نہیں کےء جاتے ۔*
      *اس لےء** - *اگر وہ* - *کلی طورپر فقط اللہ سے ہی مانگتے* *اور مراد ملتی نہ دیکھتے تو* - *احتمال تھا - کہ - خدا کے وجود ہی سے* *منکر ہوجاتے*
      - *اس لیے اولیاء حضرات نے لوگوں کے دلوں کو اپنی* *طرف پھیر لیا ہے* - *تا کہ* - *اب اگر* *مراد نہ ملنے پر - بے اعتقادی - کا وسوسہ* - *آیا بھی تو یہ اس ( ولی ) کی نسبت* *آےءگا جس* *سے مدد چاہی تھی -* *اس میں اللہ پر ایمان تو سلامت رہے گا -*
      *حوالہ کتاب - فتویٰ رضویہ جلد 21*
      **صفحہ نمبر*383*

  • @MdAbbas-wx9kz
    @MdAbbas-wx9kz 3 ปีที่แล้ว +2

    Munkareen e Nabi Muhammad saw ki Azmat par Quran ki ayat say mutod jawab dediya... Jazakallah khair Hazrat Mufti Aknoon Munner DM

  • @lalbadsha9227
    @lalbadsha9227 3 ปีที่แล้ว +52

    تاجدار ختم نبوت صل اللہ علیہ والہ وسلم زندہ باد عاشق رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سچی قربانی اور سچی محبت کو کروڑوں سلام

    • @iqbalshaikh2657
      @iqbalshaikh2657 3 ปีที่แล้ว +4

      ماشاء اللہ ایسے اسکالرس کی امت کو ضرورت ہے

    • @m.fidahussain186
      @m.fidahussain186 3 ปีที่แล้ว +2

      او لعنتی
      تجھے کیا معلوم کہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک کتنی اعلی وارفع ہے،اللہ نے تمہارے دماغ و عقل پر پردہ ڈال دیا ہے۔اللہ تعالی تمہیں غارت کرے ۔

    • @sarahpatel8322
      @sarahpatel8322 3 ปีที่แล้ว

      @@iqbalshaikh2657 q

    • @nematali323
      @nematali323 3 หลายเดือนก่อน

      Jahil,mushrik,hanfi,hanfiat zaif hadis qeyas, atkalpuchku ka dusra naam hai,inheñ , bokhari,muslim se nafrat hai,zaif mauzu hadis se mohabbat hai

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @KamranSafa143
    @KamranSafa143 3 หลายเดือนก่อน +5

    اور جو لوگ اللہ پر اور اس کے تمام پیغمبروں پر ایمان لاتے ہیں اور ان میں سے کسی میں فرق نہیں کرتے یہ ہیں جنہیں اللہ ان کو پورا ثواب دے گا اور اللہ بڑی مغفرت والا بڑی رحمت والا ہے ۔ القرآن 4/152

  • @syedshah6952
    @syedshah6952 3 ปีที่แล้ว +4

    Mohammad(Peace be upon Him) is the Last Prophet and Messenger of Allah.

  • @rajasulehria..3770
    @rajasulehria..3770 3 ปีที่แล้ว +26

    ماشاءاللہ. .آپ نے تو دیوبندی اور بریلوی دونوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا ہے. .ایسے خوب صورت دلائل تو میں نے پہلی مرتبہ سماعت کیے ہیں. .

    • @shanikhan7964
      @shanikhan7964 ปีที่แล้ว

      وہ کوئی مد مقابل تھوڑی ہیں علماء کے وہ بھی اسکالر ٹیپ شخص کے پیروکار ہیں یہ یہ ہیں وہ وہ ہیں وہ شروع سے ہی ان کی باتوں کو ہی توڑ مروڑ کر امت کے سامنے پیش کرتے ہیں

    • @syedasadullah7462
      @syedasadullah7462 9 หลายเดือนก่อน +1

      Sahi baat hey

  • @zahidsaleem4938
    @zahidsaleem4938 3 ปีที่แล้ว +37

    سبحان اللہ _جزاک اللہ ۔لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب _گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب علامہ اقبال رح

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @bashiruddinsiddiqui4420
    @bashiruddinsiddiqui4420 ปีที่แล้ว +5

    سبحان اللہ خوبصورت تشریح کی ہے۔ نبی رحمت صل اللّٰہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا " اے ابوبکر میری حقیقت کو میرے رب کے سوا کوئی نہیں جانتا "

  • @khalidkamal3054
    @khalidkamal3054 3 หลายเดือนก่อน +7

    حضرت صاحب نے ایک موضوع حدیث کا سہارا لیکر اس پر پوری عمارت تعمیر کردی ہے, واہ

  • @NoorMuhammad-lb6zf
    @NoorMuhammad-lb6zf 2 หลายเดือนก่อน +1

    میرے پاس کوئی اور لفظ نہیں ما سوائے اس کے سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @mugheesurrahman5349
    @mugheesurrahman5349 3 ปีที่แล้ว +40

    واہ واہ حضرت مفتی اعظم امریکہ زندہ باد،،
    کیازبردست جواب دیا کہ دل جان خوش ہوگئی۔۔

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +6

      Thanks for your love 💕 n regard
      اللہُ خوش رکھے آمین

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @azamzehri2741
    @azamzehri2741 2 หลายเดือนก่อน +2

    بڑی دل افروز و روح پرور گفتگو ہے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔

  • @zahaakkhan1026
    @zahaakkhan1026 3 ปีที่แล้ว +31

    Haq taala Hazrat ke ilm me mazeed noor o barkat den
    Aameen

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +3

      Thanks 😊
      اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @naeemzahid
    @naeemzahid 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ مفتی صاحب اپ نے بہت اعلی اور بلند نقطہ
    وجود رحمت اور ہدایت رحمت کو بیان کرکے امت کو فایدہ بخشا ۔۔۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @hassanshah11111
    @hassanshah11111 9 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاللہ❤❤❤ تمام اہل سنت ایسے ہی متفق ہوں تو مسلمان پھر سے عروج پائیں گے

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @chaudhaymoon9302
    @chaudhaymoon9302 ปีที่แล้ว +6

    استغفِرُاللہ! خود نہیں ۔بدلتے قران۔کوبدل دیتے ہیں

  • @mdimranq
    @mdimranq 3 ปีที่แล้ว +3

    ایمان تازہ کر دیا ۔۔۔ مسلک اہل سنت والجماعت زندہ باد

  • @AhmedRazaUmer
    @AhmedRazaUmer 11 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ،۔۔ بہت عمدہ مدلل بیان اللہ جزاۓ خیر عطا ٕ فرماۓ۔
    بیشک رسول اللہ ﷺ ہی وجہ تخلیق کاٸنات ہیں۔ آپ تمام جہانوں اور تمام عالمین کے لیٸے رحت ہیں۔

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 3 ปีที่แล้ว +26

    جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھیں

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @vikibhat2858
    @vikibhat2858 3 ปีที่แล้ว +3

    Mohammed saw jinpr latadad drood salam aur salamti ho aur unki al e krim per be ho ameen

  • @shahidahmad4506
    @shahidahmad4506 3 ปีที่แล้ว +4

    جناب اینکر صاحب غامدی صاحب کو بھی اس پروگرام میں شامل کریں ۔تاکہ مقصد کا نچوڑ سامنے آئے۔

  • @MuhammadZeeshanArshad
    @MuhammadZeeshanArshad 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاء اللہ، جزاک اللہ۔ کائنات کے بادشاہ اللہ واحدالقہار کے محبوب آخری نبی رسول اعظم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم وجہ تخلیق کائنات ہیں اللہ کے خاص الخاص فضل و کرم سے

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @ramzannazir7426
    @ramzannazir7426 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah
    Subhanallah
    kamal ka ilmi jawab hai
    Allah aap k ilm mein khoob azafa kare, rehmaton wali zindagi atta farmaye
    aap ki Mohabat-e-Rasool (PBUH) ko salam

  • @lalbadsha9227
    @lalbadsha9227 3 ปีที่แล้ว +2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید

  • @mohammadfayazmir5043
    @mohammadfayazmir5043 3 ปีที่แล้ว +19

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطاء کریں آمین دل خوش ھوا

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +4

      اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
      اللہ آپکو خوش رکھے آمین

    • @binmohammed6032
      @binmohammed6032 3 ปีที่แล้ว +3

      جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھیں

    • @MuneerAhmed-vc9cn
      @MuneerAhmed-vc9cn 3 ปีที่แล้ว +1

      Ya ulma to shaitan ko bhi bhat ka detay ha

  • @lalbadsha9227
    @lalbadsha9227 3 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم

  • @Allahisgreat11111
    @Allahisgreat11111 3 ปีที่แล้ว +36

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کاش دنیا کے تمام علماء آپ کی طرح بیان کریں تمام مسلمان ایک ہو جاءیں گے انشاءاللہ

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +10

      اللہ آپکی محبت قبول کرے اور میرے نقطۂ نظر کوشرف قبول بخشے آمین

    • @binmohammed6032
      @binmohammed6032 3 ปีที่แล้ว +5

      الحمد للہ ۔۔۔۔علماء کرام سب ماشاءاللہ ۔۔۔۔

    • @Funny-videos519
      @Funny-videos519 3 ปีที่แล้ว +1

      @@binmohammed6032 بات در اصل بے ہے کہ نا یے عالم ہے نا مفتی اسکو مانے والے بھی گناہ گار ہوںگے اور سبکا عقاب غامدي کو بھی ہوگا اب غامدي عذاب برداشت كر سكنا هے ؟

    • @nasirmohammed8826
      @nasirmohammed8826 3 ปีที่แล้ว

      @@Funny-videos519 وہ تو قیامت کے دن رب ذوالجلال والاکرام فیصلہ کردیگا اور وہ وقت بہت قریب ہے
      فرشتہ کوئی نہیں ہے سب انسان ہیں چاہے یہ ہوں یا وہ ہوں

    • @bhatmaqbool8894
      @bhatmaqbool8894 3 ปีที่แล้ว

      اور سب آپ کی وجہ سے گمراہ ہو جاتے

  • @anees92
    @anees92 3 ปีที่แล้ว +14

    سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎

  • @RizwanShaikh-vl4lx
    @RizwanShaikh-vl4lx 3 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ حضرت آپ نے بہت اچھے انداز سے ان کا جواب دیا اللہ تعالی ان کو قرآن کی سمجھ عطا آمین یا رب العالمین

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +1

      الحمد لله💖

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @hafizmiran4207
    @hafizmiran4207 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشااللہ بھت اچھا لگا ہے، آپ ہیں دین کے وارس آپ ہیں عاشق رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم

  • @aimalghouri8360
    @aimalghouri8360 2 ปีที่แล้ว +16

    بیشک بیشک وجہ کائنات میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

  • @inaminam5872
    @inaminam5872 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ علم میں اضافہ ہوتا ہے مفتی صاحب کو سن کر۔ محمد انعام صوبہ پنجاب انڈیا

  • @marshad1936
    @marshad1936 2 ปีที่แล้ว +7

    سبحان اللہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ سلام

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @vjam139
    @vjam139 3 ปีที่แล้ว +13

    اللہ تعالی جاوید غامدی کو اور ان کی باتوں کو ماننے والوں کو ہدایت فرمائے
    ۔ آمین ثمہ آمین

    • @ayan6240
      @ayan6240 3 ปีที่แล้ว

      Ameen summa ammen

  • @aattaripharmacy4583
    @aattaripharmacy4583 3 ปีที่แล้ว +12

    Without doubt my Nabi Sallalahualihiwasalum is Rehmatanlilaalameen

    • @sajidkhan-kf2dt
      @sajidkhan-kf2dt 3 ปีที่แล้ว +1

      Masaallah subhanallah sae bat kae hazrt ne

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +2

      الحمد لله💖

  • @AltafHussain-rf9he
    @AltafHussain-rf9he 3 ปีที่แล้ว +2

    Ya Allah mufti sab ko wo elm atta ker jo qiamat tak puri dunyia ka loogon ke rehanmi kera aur ya deen haq puri dunia ma phail jae be shak hazrat sab ka ilm bhair bekaran ha ya ilm Allah ka khas karm ka ya batain noor feham sa.milti han gamadi sab dua kerain Allah un ko noor feham atta kera

  • @swingashu3104
    @swingashu3104 2 ปีที่แล้ว +8

    Labaika Ya Rasullaha (SAW)

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @msalahuddin1672
    @msalahuddin1672 2 หลายเดือนก่อน +1

    MaaShaaAllah.
    Well done.
    JazaKAllah

  • @muzair692
    @muzair692 3 ปีที่แล้ว +16

    من سب نبیا فاقتلوہ من سب نبیا فاقتلوہ

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +7

      صدق اللہ و رسولُہ 👌

  • @mohammadashraf4617
    @mohammadashraf4617 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah subhanallah -
    اللہ مفتی صاحب کو عمر دراز عطا کرے انکی سمجھا نے سے دل خوش ھوتا ھے

  • @shaik2647
    @shaik2647 3 ปีที่แล้ว +7

    ALLAH ham sab ko quran ko ache se padne ki taufiq de

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @ffuuseuhuy
    @ffuuseuhuy 3 ปีที่แล้ว +1

    Best best best answer ever Mufti sahab Allah apke imaan me mazid ezafa karein or farja ahsaan bakhshe,

  • @zubairshahid7270
    @zubairshahid7270 3 ปีที่แล้ว +5

    Subhan-Allah :-) kya bahtareen wazahat farmay. Allah tala app k ekhlas, Ilm or amal ma ezafa farmay. Ameen

  • @noorashraf1680
    @noorashraf1680 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah, Masha Allah, Allah Azo Jal Aap k darjat main bulandi farmay. Aameen. Talib e Dua

  • @SalimKhan-ss7zi
    @SalimKhan-ss7zi 3 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ تبارك الله اللهم صل على سيدنا ونبينا محمد صلى الله عليه وسلم

  • @mha8252
    @mha8252 3 ปีที่แล้ว +2

    کسی بھی کلام کی تشریح صرف اتنی ہی ہو سکتی ہے ، جتنا وہ اصل کلام اپنے سیاق و سباق سے قبول کرتا ہو۔

  • @muhammadyousuf4622
    @muhammadyousuf4622 ปีที่แล้ว +5

    ماشا ءاللہ کیا تفصیل بیان کی گئی ہے- اہل کتاب نے جس طرح عیسی علیہ السلام کے بارے اپنی امت کو بھول بھلیوں میں ڈالا کہ "ایک میں تین اور تین میں ایک" تاكه كوئی بات کسی کے پلے نہ پڑے- یہ تو اپنی بات قرآن کے منہ میں ڈالنے کے مترادف ہے-
    اصل بات یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمارا تعلق کیا ہونا چاہئے-
    ایمان ،اطاعت ، اتباع اور محبت کا تعلق-
    رسول کا مقام اور مرتبہ کیا ہے ، نہ ہم دینے میں نہ لینے ۔ ساری دنیا منکر ہو جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں اسی کی گواہی ہم کلمہ شہادت میں دیتے ہیں۔

  • @muhammadismile2500
    @muhammadismile2500 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ اللہ نے علمائے دیوبند کو ھر مقام پر حق کے طور پر کھڑاکیا اور درحقیقت یہ علمائے حق ہے اللہ نے ساری کائنات میں علمائے دیوبند کا فیض پہنچایا ہے

  • @laurenmashallahelizabeth1346
    @laurenmashallahelizabeth1346 3 ปีที่แล้ว +6

    SUBHANALLAH MASHAALLAH KIA KHOBSORAT AUR MAKMAL JAWAB DIA HA MUFTI SAHIB NA JAZAKALLAH KHAIR MUFTI MUNEER AHMAD SAHIB

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +1

      Allah Qabool kre اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !

  • @syedfurqanali8541
    @syedfurqanali8541 3 ปีที่แล้ว +1

    bht khoob mufti sahab . drood pak pesh karien rasool Allah salalhoalihiwalihiwasslam ki bargah ma . aur mere walda ka liea dua karien kuch mah qabl mere walda is dunia sa intiqal kr gaie .

  • @zafarlone1694
    @zafarlone1694 3 ปีที่แล้ว +8

    Nice answer Masha Allah Mufti sab..

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +1

      Thanks 😊

    • @zafarlone1694
      @zafarlone1694 3 ปีที่แล้ว +1

      @@hamidsaeed337 kis cheez ki tauba

  • @shaguftamasood3070
    @shaguftamasood3070 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ دل خوش ہوگیا اللہ آپکو سلامت رکھے بہترین جواب دیا آپ نے جاوید خامدی کو جو لوگ سنتے ہیں وہ لوگ اصل عشق رسول صلی اللہ کبھی پا نہیں سکتے۔

  • @MRatifkhan
    @MRatifkhan 3 ปีที่แล้ว +4

    Great respect for Peer sb. And we love Islam. Good work done, more videos please

  • @colnoori5477
    @colnoori5477 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha ALLAH. Respected Dr Sahib, Aap ne bahut hi betahreen bayaan ke zarie se bataya hai. ALLAH Aap ko aise RAHNUMAI ke liye long, very long life attah kre. Aameen, summa aameen.

  • @AbdullahKhan-tu7rq
    @AbdullahKhan-tu7rq 3 ปีที่แล้ว +13

    Masha Allah bhot he khub app ne hamare ilm mai izafa kia Allah aapk ilm mai barakat de or appk aamal ko qabool kare Aameen

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +4

      الحمد لله💖
      Thanks 🤩

  • @syednurulhasanshahquadri9052
    @syednurulhasanshahquadri9052 3 ปีที่แล้ว +1

    Ma'sha'ALLAH Ma'sha'ALLAH Ma'sha'ALLAH .Excellent ! Superb ! Marvellous True,very true and nothing but true what all has been said .

  • @mansoorianthehouseofwisdom1007
    @mansoorianthehouseofwisdom1007 3 ปีที่แล้ว +4

    Wahh wahhh ❤️ ❤️❤️❤️❤️ 💞👌👍👌👌❤️💞 dil khush ho gya mera aaj sunn k ....... Jazakallah huu khairaa 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞........

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +2

      Thanks for your love 💕 n dua اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !

  • @charansingh9279
    @charansingh9279 2 ปีที่แล้ว

    Great answer by mufti sahab. Ghamdi sahab plz listen this answer. Mere Allah hamare mufti Sahab ko hamesha salamat rakhe.

  • @masumahmed1760
    @masumahmed1760 3 ปีที่แล้ว +7

    Subhanallah one of the greatest scholar of this Ummah ❤️❤️❤️

  • @syedmazharhussainshah8518
    @syedmazharhussainshah8518 3 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ بیشک بیشک بیشک جزاک اللہ زبردست زبردست

  • @muhammadalifarooqui1948
    @muhammadalifarooqui1948 3 ปีที่แล้ว +3

    Wah.wah. subhanallah. Kia bemisaal missal hai.AllahPaak aap ko boht jaza e khair ata farmain.ameen 👌👌👌👌👌👌

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +1

      اللهُ اكبركبيراً🗣🙋‍♂️
      Thanks for your love 💕

    • @AmjadAli-jb7om
      @AmjadAli-jb7om 3 ปีที่แล้ว

      Excellent Speech Mashallah

  • @anwar7686
    @anwar7686 2 หลายเดือนก่อน

    Allah o Akbar Allah o Akbar Allah o Akbar
    Uncountable Darud o Salam for Nabi e Pak SAWW and for Ahle Bait e Karam ra and Sahaba e Kiram ra.

  • @mohammadmujeeb275
    @mohammadmujeeb275 3 ปีที่แล้ว +11

    Mashallah Mufti Sahab. May Allah SWT bless you. Allah ajro sawab de.

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +4

      الحمد لله💖
      اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !

    • @gulammustafabhutto743
      @gulammustafabhutto743 3 ปีที่แล้ว

      @@RahamTV gm

  • @mohammadarshadqadri8889
    @mohammadarshadqadri8889 3 ปีที่แล้ว +1

    اول ما خلق اللہ نوری اول ما خلق اللہ روحی اول ما خلق اللہ قلم اول ما خلق اللہ عرش اول ما خلق اللہ عقل

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @khanpathan79
    @khanpathan79 3 ปีที่แล้ว +4

    ALLAH U AKBER best reply

  • @ChSaaB-mj1fl
    @ChSaaB-mj1fl 3 ปีที่แล้ว +2

    ان سب کے لیے رحمت یوم حشر والے دن ہوں گے انشاءاللہ۔

  • @rafikbana5534
    @rafikbana5534 3 ปีที่แล้ว +6

    Mashallah very well explanation Subhanallah

    • @MushtaqAhmad-zc6es
      @MushtaqAhmad-zc6es 3 ปีที่แล้ว

      غامدی صاحب کے لیے اقبال کا شعر ھے:
      دین مجو اندر کتب اے بے خبر
      علم و حکمت از کتب دین از نظر

    • @sajiddurrani1886
      @sajiddurrani1886 3 ปีที่แล้ว

      Aappe Isllah karain Mufti sb

  • @nadiaawan5737
    @nadiaawan5737 3 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah
    Mufti Muneer sahib nay Bahoot acha jawaab deya hai
    Alhumdulillah
    Hazrat mufti Muneer sahib app omata Muslima kay leay Allah Kareem ke bahoot peari naymat hain
    Allah Kareem apnay karam say Mufti Muneer sahib ko achi sayhat kay saath lambi Omar ataa farmaain 🤲🕋💐

  • @muhammaduzair6878
    @muhammaduzair6878 3 ปีที่แล้ว +12

    Masha Allah very nice reply

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +1

      Thanks 🤩

    • @fd2_cpm
      @fd2_cpm 3 ปีที่แล้ว

      Masha Allah Allah pak Aap ko bohut zayada Ajar Aataa farmahey Aameen suma Aameen

  • @kashifmehmood1713
    @kashifmehmood1713 2 ปีที่แล้ว +1

    For your correction, Quran is very clear that Allah first made pen and ordered it to write what already happened and what will happen. Please don't exaggerate. Give reference from Quran o sunnah. Surah Mulk read first three ayat.

  • @sickofya
    @sickofya 3 ปีที่แล้ว +11

    Na koi Quran say daleel na he koi sahih hadees say. Bus apni taraf say mantaq. Allah hidayat naseeb kerai ameen

    • @pleasem3089
      @pleasem3089 3 ปีที่แล้ว

      Quran se dallil de hai thumare samaj main aya hai lekin ashraf ali thanvi ko jhuta markkar sabit karna nahi chate ho

    • @sirajahmad8339
      @sirajahmad8339 6 หลายเดือนก่อน

      Waese jhoty log kisi ki bat ni manty

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 3 หลายเดือนก่อน

      ​@@pleasem3089
      آپکو یہ بھی بہت جلد سمجھ میں آجائے گا
      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیےء " عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

    • @AbuJavad-e2s
      @AbuJavad-e2s 2 หลายเดือนก่อน

      ہمفرے کا کوئ دلیل پیش کرو کہ مفتی صاحب غلط کہہ رہے ہیں

    • @AbuJavad-e2s
      @AbuJavad-e2s 2 หลายเดือนก่อน

      تمام وکٹورین غامدی کے بھانجے اور بھتیجے ہیں

  • @SohelKhan-zi2xz
    @SohelKhan-zi2xz 3 ปีที่แล้ว +1

    2018,,,،،، میں آپ کو دیکھ تھا بیان کرتے ہوئے بہت اچھا بیان کرتے اور اچھا لوگوں کو سمجھاتے ہیں مفتی اعظم

  • @Hassan346c
    @Hassan346c 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشااللہ بہت خوب حضرت جی

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว

      الحمد لله💖

  • @AnwarHussain-et4tb
    @AnwarHussain-et4tb 2 หลายเดือนก่อน

    Masha allh hazratki misaleyn sunkar dil bagh bagh hojata hay subhanallah

  • @sadsad7390
    @sadsad7390 3 ปีที่แล้ว +7

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبر جزاك الله

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +3

      وعليكم السلام ورحمة الله 💝

  • @MuhammadHassan-mn6jc
    @MuhammadHassan-mn6jc 3 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ العظیم۔۔۔۔!💕❤️

  • @اصلدیناوردینکیحقیقتجانیئے
    @اصلدیناوردینکیحقیقتجانیئے 3 ปีที่แล้ว +3

    القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى
    كَذٰلِكَ يُوۡحِىۡۤ اِلَيۡكَ وَاِلَى الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِكَۙ اللّٰهُ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ ۞ (3)
    ترجمہ:
    اِسی طرح اللہ غالب و حکیم
    (اے نبیؐ) تمہاری طرف اور تم سے پہلے گزرے ہوئے (رسولوں) کی طرف وحی کرتا رہا ہے
    وَكَذٰلِكَ اَوۡحَيۡنَاۤ اِلَيۡكَ قُرۡاٰنًا عَرَبِيًّا لِّـتُـنۡذِرَ اُمَّ الۡقُرٰى وَمَنۡ حَوۡلَهَا وَتُنۡذِرَ يَوۡمَ الۡجَمۡعِ لَا رَيۡبَ فِيۡهِ‌ؕ فَرِيۡقٌ فِى الۡجَنَّةِ وَفَرِيۡقٌ فِى السَّعِيۡرِ ۞ (7)
    ترجمہ:
    ہاں، اِسی طرح اے نبیؐ، یہ قرآن عربی ہم نے تمہاری طرف وحی کیا ہے تاکہ تم بستیوں کے مرکز (شہر مکہ) اور اُس کے گرد و پیش رہنے والوں کو خبردار کر دو، اور جمع ہونے کے دن سے ڈرا دو جن کے آنے میں کوئی شک نہیں ایک گروہ کو جنت میں جانا ہے اور دوسرے گروہ کو دوزخ میں
    شَرَعَ لَـكُمۡ مِّنَ الدِّيۡنِ مَا وَصّٰى بِهٖ نُوۡحًا وَّالَّذِىۡۤ اَوۡحَيۡنَاۤ اِلَيۡكَ وَمَا وَصَّيۡنَا بِهٖۤ اِبۡرٰهِيۡمَ وَمُوۡسٰى وَعِيۡسٰٓى اَنۡ اَقِيۡمُوا الدِّيۡنَ وَ لَا تَتَفَرَّقُوۡا فِيۡهِ‌ؕ كَبُـرَ عَلَى الۡمُشۡرِكِيۡنَ مَا تَدۡعُوۡهُمۡ اِلَيۡهِ‌ ؕ اَللّٰهُ يَجۡتَبِىۡۤ اِلَيۡهِ مَنۡ يَّشَآءُ وَيَهۡدِىۡۤ اِلَيۡهِ مَنۡ يُّنِيۡبُ ۞ (13)
    ترجمہ:
    اُس نے تمہارے لیے دین کا وہی طریقہ مقرر کیا ہے جس کا حکم اُس نے نوحؑ کو دیا تھا، اور جسے (اے محمدؐ) اب تمہاری طرف ہم نے وحی کے ذریعہ سے بھیجا ہے، اور جس کی ہدایت ہم ابراہیمؑ اور موسیٰؑ اور عیسیٰؑ کو دے چکے ہیں، اِس تاکید کے ساتھ کہ قائم کرو اِس دین کو اور اُس میں متفرق نہ ہو جاؤ یہی بات اِن مشرکین کو سخت ناگوار ہوئی ہے جس کی طرف اے محمدؐ تم انہیں دعوت دے رہے ہو اللہ جسے چاہتا ہے اپنا کر لیتا ہے، اور وہ اپنی طرف آنے کا راستہ اُسی کو دکھاتا ہے جو اُس کی طرف رجوع کرے
    وَمَا تَفَرَّقُوۡۤا اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَهُمُ الۡعِلۡمُ بَغۡيًاۢ بَيۡنَهُمۡ‌ؕ وَلَوۡلَا كَلِمَةٌ سَبَقَتۡ مِنۡ رَّبِّكَ اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى لَّقُضِىَ بَيۡنَهُمۡ‌ؕ وَ اِنَّ الَّذِيۡنَ اُوۡرِثُوا الۡكِتٰبَ مِنۡۢ بَعۡدِهِمۡ لَفِىۡ شَكٍّ مِّنۡهُ مُرِيۡبٍ ۞ (14)
    ترجمہ:
    لوگوں میں جو تفرقہ رو نما ہوا وہ اِس کے بعد ہوا کہ اُن کے پاس علم آ چکا تھا، اور اس بنا پر ہوا کہ وہ آپس میں ایک دوسرے پر زیادتی کرنا چاہتے تھے اگر تیرا رب پہلے ہی یہ نہ فرما چکا ہوتا کہ ایک وقت مقرر تک فیصلہ ملتوی رکھا جائے گا تو ان کا قضیہ چکا دیا گیا ہوتا اور حقیقت یہ ہے کہ اگلوں کے بعد جو لوگ کتاب کے وارث بنائے گئے وہ اُس کی طرف سے بڑے اضطراب انگیز شک میں پڑے ہوئے ہیں
    فَلِذٰلِكَ فَادۡعُ‌ ۚ وَاسۡتَقِمۡ كَمَاۤ اُمِرۡتَ‌ۚ وَلَا تَتَّبِعۡ اَهۡوَآءَهُمۡ‌ۚ وَقُلۡ اٰمَنۡتُ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰهُ مِنۡ كِتٰبٍ‌‌ۚ وَاُمِرۡتُ لِاَعۡدِلَ بَيۡنَكُمُ‌ؕ اَللّٰهُ رَبُّنَا وَرَبُّكُمۡ‌ؕ لَـنَاۤ اَعۡمَالُـنَا وَلَـكُمۡ اَعۡمَالُكُمۡ‌ۚ لَا حُجَّةَ بَيۡنَنَا وَبَيۡنَكُمُ‌ؕ اَللّٰهُ يَجۡمَعُ بَيۡنَنَا‌ۚ وَاِلَيۡهِ الۡمَصِيۡرُؕ ۞ (15)
    ترجمہ:
    چونکہ یہ حالت پیدا ہو چکی ہے اس لیے اے محمدؐ، اب تم اُسی دین کی طرف دعوت دو، اور جس طرح تمہیں حکم دیا گیا ہے اُس پر مضبوطی کے ساتھ قائم ہو جاؤ، اور اِن لوگو ں کی خواہشات کا اتباع نہ کرو، اور اِن سے کہہ دو کہ: "اللہ نے جو کتاب بھی نازل کی ہے میں اُس پر ایمان لایا مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں تمہارے درمیان انصاف کروں اللہ ہی ہمارا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی ہمارے اعمال ہمارے لیے ہیں اور تمہارے اعمال تمہارے لیے ہمارے اور تمہارے درمیان کوئی جھگڑا نہیں اللہ ایک روز ہم سب کو جمع کرے گا اور اُسی کی طرف سب کو جانا ہے"

    • @shahidnisarhashmi7716
      @shahidnisarhashmi7716 3 ปีที่แล้ว

      زبردست

    • @syedilyasahmed8664
      @syedilyasahmed8664 3 ปีที่แล้ว

      Mulla Ji wahan baat kuch aur ho rahi hai tum kuch aur bata rahay ho.
      Paighambaron ka mission Allah tala k ahkamat k tahat hota hai.
      Vedio ko 5,6 baar laga kar ghour say suno wahan baat kya ho rahi hai. Aapko har baat samajh ajayegi.

    • @اصلدیناوردینکیحقیقتجانیئے
      @اصلدیناوردینکیحقیقتجانیئے 3 ปีที่แล้ว

      @@syedilyasahmed8664 sir aap video ko 10 bar sunen aur dekhen ye jhota kya keh raha hai ab ham aap ko ayat dete hain in par gor karo

    • @اصلدیناوردینکیحقیقتجانیئے
      @اصلدیناوردینکیحقیقتجانیئے 3 ปีที่แล้ว

      القرآن - سورۃ نمبر 11 هود
      آیت نمبر 49
      تِلۡكَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَيۡبِ نُوۡحِيۡهَاۤ اِلَيۡكَ‌ۚ مَا كُنۡتَ تَعۡلَمُهَاۤ اَنۡتَ وَلَا قَوۡمُكَ مِنۡ قَبۡلِ هٰذَا‌ ‌ۛؕ فَاصۡبِرۡ‌ ‌ۛؕ اِنَّ الۡعَاقِبَةَ لِلۡمُتَّقِيۡنَ ۞
      ترجمہ:
      اے محمدؐ، یہ غیب کی خبریں ہیں جو ہم تمہاری طرف وحی کر رہے ہیں اس سے پہلے نہ تم ان کو جانتے تھے اور نہ تمہاری قوم، پس صبر کرو، ا نجام کار متقیوں ہی کے حق میں ہے
      لفظی ترجمہ:
      تِلْكَ: یہ | مِنْ: سے | اَنْۢبَآءِ الْغَيْبِ: غیب کی خبریں | نُوْحِيْهَآ: ہم وحی کرتے ہیں اسے | اِلَيْكَ: تمہاری طرف | مَا: نہ | كُنْتَ تَعْلَمُهَآ: تم ان کو جانتے تھے | اَنْتَ: تم | وَلَا: اور نہ | قَوْمُكَ: تمہاری قوم | مِنْ: سے | قَبْلِ ھٰذَا: اس سے پہلے | فَاصْبِرْ: پس صبر کریں | اِنَّ: بیشک | الْعَاقِبَةَ: اچھا انجام | لِلْمُتَّقِيْنَ: پر وہیزگاروں کے لیے

    • @اصلدیناوردینکیحقیقتجانیئے
      @اصلدیناوردینکیحقیقتجانیئے 3 ปีที่แล้ว

      القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف
      يَسۡئَـــلُوۡنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَيَّانَ مُرۡسٰٮهَا ‌ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُهَا عِنۡدَ رَبِّىۡ‌ ۚ لَا يُجَلِّيۡهَا لِوَقۡتِهَاۤ اِلَّا هُوَۘ ‌ؕ ثَقُلَتۡ فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ‌ؕ لَا تَاۡتِيۡكُمۡ اِلَّا بَغۡتَةً ‌ ؕ يَسۡــئَلُوۡنَكَ كَاَنَّكَ حَفِىٌّ عَنۡهَا ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُهَا عِنۡدَ اللّٰهِ وَلٰـكِنَّ اَكۡثَرَ النَّاسِ لَا يَعۡلَمُوۡنَ ۞ (187)
      ترجمہ:
      یہ لوگ (اے محمدؐ) تم سے پوچھتے ہیں کہ آخر وہ قیامت کی گھڑی کب نازل ہوگی؟ کہو "اس کا علم میرے رب ہی کے پاس ہے اُسے اپنے وقت پر وہی ظاہر کرے گا آسمانوں اور زمین میں وہ بڑا سخت وقت ہوگا وہ تم پر اچانک آ جائے گا" یہ لوگ اس کے متعلق تم سے اس طرح پوچھتے ہیں گویا کہ تم اس کی کھوج میں لگے ہوئے ہو کہو "اس کا علم تو صرف اللہ کو ہے مگر اکثر لوگ اس حقیقت سے نا واقف ہیں"
      قُلْ لَّاۤ اَمۡلِكُ لِنَفۡسِىۡ نَـفۡعًا وَّلَا ضَرًّا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ‌ ؕ وَلَوۡ كُنۡتُ اَعۡلَمُ الۡغَيۡبَ لَاسۡتَكۡثَرۡتُ مِنَ الۡخَيۡرِ ۖ ‌ۛۚ وَمَا مَسَّنِىَ السُّۤوۡءُ‌ ‌ۛۚ اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِيۡرٌ وَّبَشِيۡرٌ لِّقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَ ۞ (188)
      ترجمہ:
      اے محمدؐ، ان سے کہو "میں اپنی ذات کے لیے کسی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا، اللہ ہی جو کچھ چاہتا ہے وہ ہو تا ہے اور اگر مجھے غیب کا علم ہوتا تو میں بہت سے فائدے اپنے لیے حاصل کر لیتا اور مجھے کبھی کوئی نقصان نہ پہنچتا میں تو محض ایک خبردار کرنے والا اور خوش خبری سنانے والا ہوں اُن لوگوں کے لیے جو میری بات مانیں"

  • @mohammadshehzaad8550
    @mohammadshehzaad8550 3 ปีที่แล้ว +2

    صلی اللّٰہ علیہ وسلم
    صلی اللّٰہ علیہ وسلم
    صلی اللّٰہ علیہ وسلم

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +1

      محمد صلّى اللهُ عليهِ وآلهِ سلَّم

  • @muzair692
    @muzair692 3 ปีที่แล้ว +5

    جزاک اللہ خیرا

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +1

      اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !

  • @RehmanAli-nd7us
    @RehmanAli-nd7us 2 ปีที่แล้ว +2

    سبحان اللہ وبحمدہ

  • @salehaimran149
    @salehaimran149 3 ปีที่แล้ว +3

    Subhan Allah 🌹🌹🌹

  • @farizkhilji2958
    @farizkhilji2958 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ مفتی اعظم منیر اخون صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بہت ہی بہترین جواب دیا آپ نے

  • @جاءالحق-س4ض
    @جاءالحق-س4ض 3 ปีที่แล้ว +6

    جو لوگ کہتے ہیں کہ اگر اس معنی میں کہ رسول اللہ وجہ کائنات ہیں یہ کہا جائے کہ اللہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ساری کائنات بنائی گئی تو آیت
    و ما خلقت الجن والانس الا لیعبدون۔
    ترجمہ۔ اور میں جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ۔
    کے خلاف ہے ۔ اس لئے کہ اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ نے جنوں اور انسانوں کو کسی بھی لحاظ سے اپنے علاوہ کسی اور کے لئے پیدا نہیں کیا تو ان کی یہ دلیل غلط ہے اس لئے کہ سورہ اعراف میں ہے
    ہو اللذی خلقکم من نفس واحدة و جعل منها زوجها ليسكن إليها
    ترجمہ : اور وہی ہے جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا پھر اسی سے اس کی بیوی کو پیدا کیا تاکہ وہ اس سے سکون حاصل کرے ۔
    اس آیت میں صراحت ہے کہ اللہ نے بیوی کو اس کے شوہر کے لئے پیدا کیا۔
    اس لئے ان لوگوں کو کوئی دوسری دلیل پیش کرنی چاہئے
    دوسری بات جو مجھے سمجھ آتی ہے مفتی صاحب نے رسول اللہ کے رحمت وجود اور وجہ کائنات ہونے پر آیت
    و ما ارسلنک الا رحمة للعالمين
    ترجمہ : اور ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر سارے جہانوں کے لئے رحمت بنا کر
    تو اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ دنیا میں تشریف آوری سے سارے جہانوں کے لئے رحمت بنے تو پھر اپنے زمانے سے پہلے رحمة للعالمين ہونا اس آیت سے کیسے ثابت ہوگا
    اگر میری اس تحریر میں کوئی غلطی ہے تو اصلاح فرما دیں جزاک اللہ خیرا

    • @WaqasRabeel
      @WaqasRabeel 2 หลายเดือนก่อน

      Ap ka question hi boht acha ha is Liye koi b answer nhi dy ga q is k Liye dalleek chahie but dalleel kisi k pass ha nhi

    • @amanoallah5911
      @amanoallah5911 2 หลายเดือนก่อน

      یہ مفتی بحث کو الجھا رہا ہے۔قران کی صریح ایات کو توڑ مروڑ کر ان کے بعید معنی بیان کررہا ہے۔

    • @IslamicHealer
      @IslamicHealer หลายเดือนก่อน

      محترم مکمل ویڈیو سنو تو سب سمجہ آجایگی بات۔ ۔۔۔۔رحمہ اللعالمیین ۔۔۔۔۔العالمین کا لفظ جو موجود ہے آیات می ۔۔۔۔اسے آپ سمجہ جاو۔۔۔۔۔۔۔ اسے مراد پہلے والے لوگ بہی آگے اسمی

  • @talhabinalam3819
    @talhabinalam3819 3 ปีที่แล้ว

    Masha Allah jazakaAllah, behtaren alfaz main Ala mesalain day kar samjaya hay hazarat g nay..... Allah apko salamt rakhy ameen

  • @muftiusmantaqi8980
    @muftiusmantaqi8980 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءالله ۔شانداروضاحت

  • @PaintingProfessional
    @PaintingProfessional 2 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ ماشااللہ اس کو کہتے ہیں مومن کی فراست سے بچو کیونکہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے سبحان اللہ اللہ پاک ہم سب کو یہ فراست اور نور عطا فرمائیں آمین ثم آمین

  • @bodylanguageinurdu
    @bodylanguageinurdu 3 ปีที่แล้ว +3

    great explain

  • @kamaalshaikh2846
    @kamaalshaikh2846 3 ปีที่แล้ว

    Salam o rahmat bahtrin jawab her koi taslim kerna hi padega majboori se nahi pure huque ke saath ALHAMDOOLILLAH

  • @akhlaqueafzali8941
    @akhlaqueafzali8941 3 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah Allah AAP ke Noor ko Kyem rakhe

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +3

      Thanks for your love 💕 اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !

  • @syedshah6952
    @syedshah6952 3 ปีที่แล้ว +1

    Mohammad(Peace be upon Him).

  • @ArbiAdab
    @ArbiAdab 3 ปีที่แล้ว +3

    MashAllah very nice.peer sahib.

  • @asadshah5215
    @asadshah5215 3 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ ۔
    اسے کہتے ہیں دور کی کوڑی لانا ۔

  • @mazharhussain3175
    @mazharhussain3175 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah Subhanallah Bahut Khoob aapane Apne mufte hone ka Hak Ada Kar Diya

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +1

      Thanks 🤩 Allah aap ke hussne zann ko haqeeqat bna de اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !

    • @godisone4284
      @godisone4284 3 ปีที่แล้ว

      @@RahamTV aslm alkm, Mufti Muneer Ahmed Akhoon, Mufti e Azam America, Aap ne jo kaha Allah ne nabi ku apne noor se paida kiya hai. Ahle biddath Hazrat iska matlab ye nikalte hain, Allah me aur nabi me koi farak nahi, noor ek hai tu, dono me farak bhi koi nahi, sirf naam ka farak hai. Iska jawab dijiye, Mohammad syed Faheem Hyderabad India

  • @muneebahmad9563
    @muneebahmad9563 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب ، یہ عالم صاحب بہت ہی علمی گفتگو فرمائی جزاک اللہ

  • @muhammadtufail8584
    @muhammadtufail8584 3 ปีที่แล้ว +10

    احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسر
    تاویل سے قرآں کو بنا سکتے ہیں پاژند

  • @mohammadasghar2552
    @mohammadasghar2552 3 ปีที่แล้ว +2

    بہترین بات کی ہے دلاٸل کے ساتھ

  • @Kamranfarooqui1234
    @Kamranfarooqui1234 3 ปีที่แล้ว +4

    allah pak apko sehat k sath lambi umar ata karay ameen

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 ปีที่แล้ว +2

      اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین ! thanks 😊

  • @taiyabpasha2598
    @taiyabpasha2598 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہترین خلاصہ وجہ تخلیق اور مقصد تخلیق ۔سبحان اللہ۔سورہ کوثر میں اللہ فرماتا ہے اے محبوب (صلعم) ہم نے آپ کو بے شمار خوبیاں عطا کی ہیں۔تو آپ نماز پڑھو اور قربانی کرو۔
    ایک ادنیٰ تعلیم علم نے جراءت کی قبول ہو یا میری اصلاح کردیں۔شکریہ

  • @muhammadayed231
    @muhammadayed231 3 ปีที่แล้ว +6