پی پی ایس سی اسلامیات 2021ء فی میل مکمل حل شدہ سوالات|ppsc 2021 female complete solved paper 2021
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 23 ส.ค. 2024
- in this video on my channel islamic studies with noman . we are going to solve ppsc islamiat 2021 female important question . to learn and for preparation exams like css,ppsc,fpsc,nts and other exams! stay tuned with my channel islamic studies with noman. #PPSC ISLAMIAT FEMALE 2021
Good
Soooo Nice
MashAllah💛💛💛💛
MashAllah
Thank you 🌹
Wlcome🙂
Your reserch is really valuable.
Jazakallah! Thanks for your compliments.
.بہت اچھی کاوش ہے۔۔جزاک الله
جزاک اللہ!
Thanx aloot for guidance sir g.
😊😊😊
Thank you 🌹
Bundle of thnx sir
Welcome! Thanks for watching
Jazak Allah!
Thank you!
Thnx...!
Sir kitny questions share kiye ap ny ye?
Sir g I think so,us m option thay. Ahle faris, ahl sham or ahl e hind..phr 4th option koi b nai correct hua?
Mostly questions is baar none of these waly correct thay. Phir yahi correct howa.none of these.
اسلام علیکم محترم سر جی ۔۔۔مصنیفین پر مذید لیکچر فرمائیں۔۔۔
Sir m ny 80 mcqs attempt kiy thay ..56 correct hain abhi tak Jo confirm Huy. .koi chance merit ka bn sakta h???
Agar apko 56 ya 60 tak aatay thay to ap ne ziada mark kar k ghalti ki hai.20 bhi ghalat ho gay to 25 kat jaein gay.phir bhi I hope 55 hoy to in sha Allah apka merit bn jay ga .
سر نظریہ اشتراکیت کا بانی کنفرم کارل مارکس ہے کیا؟؟
وہاں پر مزید کون سے آپشن تھے ، اگر یاد ہیں تو شئیر کیجیے۔
@@islamicstudieswithnoman9304 comunisum,capitalism
مدراج نہيں
سر
مدارج النبوۃ
جزاک اللہ 🌹
result kb ay ga koi btay plz
Is month k end par ya phir October k start tak in sha Allah
@@islamicstudieswithnoman9304 thank u sir
Sir ahl e yamn hi ahl e faris hain??
اہل فارس اور اہل یمن بالکل الگ ہیں۔
Sir hadees huda kisy khty hn
اردو رسم الخط میں لکھیے شکریہ
سر جی مدارج النبوہ کتاب کا نام ہے۔ ناکہ مدراج النبوہ
جزاک اللہ محترم❤🌹❤
سر مکی سورتوں کی تعداد 87 اور مدنی سورتوں کی تعداد 27 بتایا جاتا ھے ۔۔این ٹی ایس والوں نے ان کو Answer key میں دیا تھا ۔۔اور سب کا 86 اور 26 والہ غلط تصور کیا تھا ۔ کے پی کے کی اسلامیات بک میں میں بھی 87,, 27 لکھا ھوا ھے ۔۔رھنمائ فرمائیں۔ ۔
حضرت حمزہ ۔۔وحشی والا سوال پیپر میں نہیں تھا
Ok thank you!
Result kb ayga? 29 waly paper ka?
اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے تک
سواء السبیل گرامر کی رو سے کیا ہے
مرکب اضافی
Sir g ya murakab tosefi nai h?????
نہیں ! مرکب اضافی ہے ۔ سواء السبیل مرکب اضافی ہے اور اس کا لفظی ترجمہ ’’ راستے کا درمیان ‘‘ بنتا ہے لیکن اردو میں اس مفہوم کے لیے مرکب توصیفی ’’ درمیانی راستہ ‘‘ استعمال ہوتا ہے۔
آپ سے عربی کی گرامر ہی پوچھی گئی نا کہ اردو کی۔
اس آیت میں یہ الفاظ آئے ہیں آپ کسی تفسیر سے ملاحظہ فرمائیں۔
وَلَقَدْ اَخَذَ اللّٰهُ مِيْثَاقَ بَنِيْٓ اِ سْرَاۗءِيْلَ ۚ وَبَعَثْنَا مِنْهُمُ اثْنَيْ عَشَرَ نَقِيْبًا ۭوَقَالَ اللّٰهُ اِنِّىْ مَعَكُمْ ۭلَىِٕنْ اَقَمْــتُمُ الصَّلٰوةَ وَاٰتَيْتُمُ الزَّكٰوةَ وَاٰمَنْتُمْ بِرُسُلِيْ وَعَزَّرْتُمُوْهُمْ وَاَقْرَضْتُمُ اللّٰهَ قَرْضًا حَسَـنًا لَّاُكَفِّرَنَّ عَنْكُمْ سَيِّاٰتِكُمْ وَلَاُدْخِلَنَّكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْھٰرُ ۚ فَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاۗءَ السَّبِيْلِ ۔
Ok.thanx sir g
فتح البلدان کے مصنف کا نام کیا ہے؟
احمد بن یحیی البلاذری
@@islamicstudieswithnoman9304 ان کی کتاب کا نام فتوح البلدان ہے جبکہ پیپر میں فتح البلدان نام تھا
@@farahnaz1283 پرنٹنگ اور ٹائپنگ میں کبھی غلطی ہو جاتی ہے۔
حضرت عمر نے 6 نبوی میں اسلام قبول کیا تھا
ستتہ ایام گرامر کی رو سے کیا ہے
@@islamicstudieswithnoman9304 ستتہ ایام کا تو لوگ کہتے مرکب عددی ہے؟؟
@@savvyconcepts8504 مرکب ناقص کی متعدد اقسام ہیں اس میں عدد کا استعمال ہے تو مرکب عددی بھی بنتا ہے۔ اگر آپشن میں یہ جواب تھا تو درست ہو گا اگر مرکب ناقص آپشن میں تھا تو یہ بھی درست ہو گا۔ سوال کی نوعیت اور جواب کے آپشن پر منحصر ہے۔
@@islamicstudieswithnoman9304 مرکب اضافی ہو سکتا کیا
@@savvyconcepts8504 براہ کرم آپ مجھے جوابات کے آپشن بتائیے گا۔
1۔مرکب اضافی
2۔مرکب عددی
3۔مرکب ناقص
4۔مرکب توصیفی
5۔تمام
6۔ان میں سے کوئی نہیں
کون کون سے آپشن موجود تھے؟
Sir plz send me other links related islamyat ppsc mcqs. Plz
facebook.com/rana.nomanakbar.5
Join me Facebook link
شراب کی حرمت کا ذکر کس سن ھجری میں ھوا ۔۔اس کے بارے میں 3 اور چار بتایا جاتا ھے ۔۔مصدقہ جواب کون سہ ھے؟
Good