*آج پی پی ایس کے سوالات* مقاریہ الادیان کے مصنف کون ہیں؟ کس فلسفی کے نزدیک ہر چیز کی اصل پانی ہے؟ شاذ کے مقابلے میں کون سی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے؟ امام عزیمت کسے کہا جاتا ہے؟ سرور المحزون کس کی تصنیف ہے؟ فتح الخبیر کس باب کا مستقل رسالہ ہے موضح القرآن کے مصنف کون ہیں۔ بستان المحدثین کے مصنف کون ہیں۔ ام کلثوم کا انتقال کب ہوا۔ دسویں ذی الحجہ کو کس بت کو رمی کیا جاتا ہے۔ نشتر کا آلہ کس نے بنایا۔ ٹیپو سلطان کو کس سال شکست ہوئی۔ او آئی سی کب بنائی گئی۔ اگر کسی ایسے شخص سے روایت بیان کی جائے جس کے حالات معلوم نہ ہوں اسے کیا کہیں گے۔ امام دارالھجرت کس کو کہا جاتا ہے۔ جس روایت کی سند میں لگاتار دو راوی حذف ہوں اسے کیا کہیں گے۔ الفوز الکبیر کا تیسرا باب کس عنوان پر مشتمل ہے۔ امام الفقہاء کس کو کہا جاتا ہے۔ عشرہ مبشرہ میں سے کتنے صحابہ کرام شہید ہوئے۔ علل اربعہ کو کس نے متعارف کرایا۔ اصح السیر کے مصنف کون ہیں۔ خطبات مدراس کا موضوع کیا ہے۔ قیاس کے کتنے ارکان ہیں۔ للفقراء المھجرین۔۔۔۔۔سے کون سی نص مراد ہے۔ ولا تشتروا بایتی۔۔۔۔سے کون سا گروہ مراد ہے۔ نجاشی کے دربار میں حضرت جعفر نے کون سی سورت کی آیات تلاوت کیں۔ تشبیہ اور انکار رسالت محمدی کا کون انکار کرتے ہیں۔ شاہ ولی اللہ نے فنون تفسیر کی کتنی اقسام بیان کی ہیں۔ ثلث القرآن کس سورہ کو کہتے ہیں۔ فالتمسوا نورا۔۔۔سے کون سا گروہ مراد ہے۔ زاد المعاد کا موضوع کیا ہے۔ مہایانہ کس فرقے کا گروہ ہے۔ طلبہ سے کیا مراد ہے۔ گزرے ہوئے زمانے میں تسلسل پایا جائے تو کیا کہتے ہیں۔
مفصل سورتیں الحجرات سے والناس ہے۔ جبکہ پیپر میں الحجرات اور ق کو چھوڑ کر الذاریات سے والناس پوچھا گیا۔ اگرچہ مفصل میں یہ شامل ہیں لیکن پرچے پہلی دو سورتیں شامل نہیں کی اور الذاریات سے پوچھا تو شبہ پیدا ہوتا ہے۔
Iski key share nahi ki jati , just jo log interview k liye qualify krty hn. Unko mail kar di jati hai. Wo log jo qualify nahi kr paty unk Marks upload kar diye jaty hn.
اخوان المسلمین کے بانی کون ہیں ماضی استمراری کس سے بنے گا؟ سفر شام میں کس راہب سے ملاقات ہوئی دعوت کے اصول کس سورت میں بیان ہوۓ ہیں حضرت جعفر نے نجاشی کے دربار میں کس سورت کی تلاوت کی
Asslam.u.Alaikum Sir I'm new commer of M.a islamic studies Aiou spring 2022 sir i have no idea k sb kuch kaise krna hai yeh mera 1st experience hai plzzz guide me k assigkents kaise or kb submit krwani hai or study kaise krnii hai .. maine books download kr lii hain .... or eik enrolment wala link bhi but usay use kis kis kaam k liyye krna plz humbly request guide me. جزاک اللہ
وعلیکم السلام! سب سے پہلے آپ نے مشقیں لکھنی ہیں۔ سوال نامہ ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ مشقیں آن لائن اپنے پورٹل پر جمع کروائیں اس کے بعد آن لائن ورکشاپ ہوگی اور سب سے آخر میں پیپر ہوں گے پیپرز کے زیادہ تر سوالات مشقوں کے سوالات سے آ جاتے ہیں۔
last question یونیورسٹی walay hmein btayen gay k ورکشاپس kb attnd krni hain or pprz kab hon gay .... yes sir maine questions download kr liyye hn assigments handwriting mein likhni hain ya format ?
@@anumslife9465 دونوں طرح سے لکھ سکتے ہیں۔ اپنے ہاتھ سے یا ٹائپنگ کر کے۔۔جو نمبر آپ نے دیا ہے اس پر میسج کے ذریعے اطلاع دی جاتی ہے۔ لیکن پھر بھی اپنے پورٹل سے یا اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے شیڈول کو دیکھا جا سکتا ہے۔
ثلث القرآن سے کونسی سورت مراد ہے An introduction of islam کیتھولک کا صدرمقام Pakistan and china border pass mountain This chair is inferior......that United Nations headquarters in?
ماشاء اللہ بہت خوب کاوش
dunia ki zindgi
Jazakallah
weldone zbrdst sr g
good
great info
طلبہ کا لفظ جمع ہے آپ نے فرمایا کہ واحد ہے. شکریہ
اسم جمع ہی میرے گمان میں تھا
جی ایسا ہی ہے۔ جزاک اللہ 🌹
شکریہ جی
جزاك اللهُ
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❣️
Ma sha Alllah
Thanks sir g.
Jazak Allah!
English waala portion bhi solve kar dain
*آج پی پی ایس کے سوالات*
مقاریہ الادیان کے مصنف کون ہیں؟
کس فلسفی کے نزدیک ہر چیز کی اصل پانی ہے؟
شاذ کے مقابلے میں کون سی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے؟
امام عزیمت کسے کہا جاتا ہے؟
سرور المحزون کس کی تصنیف ہے؟
فتح الخبیر کس باب کا مستقل رسالہ ہے
موضح القرآن کے مصنف کون ہیں۔
بستان المحدثین کے مصنف کون ہیں۔
ام کلثوم کا انتقال کب ہوا۔
دسویں ذی الحجہ کو کس بت کو رمی کیا جاتا ہے۔
نشتر کا آلہ کس نے بنایا۔
ٹیپو سلطان کو کس سال شکست ہوئی۔
او آئی سی کب بنائی گئی۔
اگر کسی ایسے شخص سے روایت بیان کی جائے جس کے حالات معلوم نہ ہوں اسے کیا کہیں گے۔
امام دارالھجرت کس کو کہا جاتا ہے۔
جس روایت کی سند میں لگاتار دو راوی حذف ہوں اسے کیا کہیں گے۔
الفوز الکبیر کا تیسرا باب کس عنوان پر مشتمل ہے۔
امام الفقہاء کس کو کہا جاتا ہے۔
عشرہ مبشرہ میں سے کتنے صحابہ کرام شہید ہوئے۔
علل اربعہ کو کس نے متعارف کرایا۔
اصح السیر کے مصنف کون ہیں۔
خطبات مدراس کا موضوع کیا ہے۔
قیاس کے کتنے ارکان ہیں۔
للفقراء المھجرین۔۔۔۔۔سے کون سی نص مراد ہے۔
ولا تشتروا بایتی۔۔۔۔سے کون سا گروہ مراد ہے۔
نجاشی کے دربار میں حضرت جعفر نے کون سی سورت کی آیات تلاوت کیں۔
تشبیہ اور انکار رسالت محمدی کا کون انکار کرتے ہیں۔
شاہ ولی اللہ نے فنون تفسیر کی کتنی اقسام بیان کی ہیں۔
ثلث القرآن کس سورہ کو کہتے ہیں۔
فالتمسوا نورا۔۔۔سے کون سا گروہ مراد ہے۔
زاد المعاد کا موضوع کیا ہے۔
مہایانہ کس فرقے کا گروہ ہے۔
طلبہ سے کیا مراد ہے۔
گزرے ہوئے زمانے میں تسلسل پایا جائے تو کیا کہتے ہیں۔
سوال 44 تبدیل تھا شاید کہ 10 ذی الحجہ کو جمرات کس کو کرتے ہی، وسط، اولی، تیسرا۔۔ یا تینوں کو۔
سوال اسی طرح تھا ۔10 کو صرف جمرہ عقبی کی رمی کی جاتی ہے۔
hayat ud dunia ye marak izafi h
کیا مضاف پر ال آ سکتا ہے؟
kia sift h isme jo toseefi h
@@iftikharmehmood4175 read any tafseer where these words are used in Quran..I hope you will get right answer in detail.
Sir plz guide me ye ma Islamic study mein new course likha Hy slip pr...ye konsa Hy 2016 se 2021 tk pass paper new course se Hein ya old guide kren
New course se hein don't worry
Sir mry pass paper ha ap brain Kesy share kron
General knowledge k questions b add kigye plz of possible
اصول حدیث سے 1 اور سوال بھی تھا،
آپ نے امام الفقہاء معاذ بن جبل بتائے ہیں، 1 کتاب میں یہی لکھا تھا ، مگر 2 میں عبد اللہ بن مسعود
امام الفقہاء حضرت معاذ بن جبل ہیں۔
ka ki ki nisbat h to izafi hua . toseefi me sift hogi h
وعلیکم السلام ۔ بڑی مشکل سے کمنٹ کی آپشن ملی ہے۔۔ بار بار ویڈیو دیکھنا پڑی صرف کمنٹ کی خاطر
39 سوال۔ مفصل کی آپشن تو تھی، تو آپ نے یہاں کوئی نہیں لیا ہے جبکہ آپ مفصل کی تائید بھی فرما رہے ہیں ، اسکی وجہ بیان کیجیے گا تاکہ علم میں اضافہ ہو
مفصل جواب ہی ٹھیک لگتا ہے۔
مفصل سورتیں الحجرات سے والناس ہے۔
جبکہ پیپر میں الحجرات اور ق کو چھوڑ کر الذاریات سے والناس پوچھا گیا۔ اگرچہ مفصل میں یہ شامل ہیں لیکن پرچے پہلی دو سورتیں شامل نہیں کی اور الذاریات سے پوچھا تو شبہ پیدا ہوتا ہے۔
@@islamicstudieswithnoman9304 i think confuse krny k lye hi aisy option dye gai thy
Katholic firqy ka city? Teepu sultan ki shadat,? Murdy znda krna?
ویٹی کن سٹی
1799ء
حضرت عیسی
Aoa sir h r u? Sir answer key kb shair kren gy or kaan pr kren gy kindly guied krden
Iski key share nahi ki jati , just jo log interview k liye qualify krty hn. Unko mail kar di jati hai. Wo log jo qualify nahi kr paty unk Marks upload kar diye jaty hn.
@@islamicstudieswithnoman9304 ok ja za kal Allah sir mark kan pr upload krty hen or koi massage ataa hy sir??
اخوان المسلمین کے بانی کون ہیں
ماضی استمراری کس سے بنے گا؟
سفر شام میں کس راہب سے ملاقات ہوئی
دعوت کے اصول کس سورت میں بیان ہوۓ ہیں
حضرت جعفر نے نجاشی کے دربار میں کس سورت کی تلاوت کی
حسن البنا
برجیس
سورت نخل
سورت مریم
الذاریت تا الناس مفصل کہلاتی ہیں
فمی بشوق کے حساب سے سورہ ق سے اگلی ذاریات ہے تو حجرات سے کیسے ہوئی؟؟؟
فمی بشوق ۔۔۔قرآن پاک کی 7 منازل مراد ہیں۔
جبکہ الحجرات سے والناس تک کی سورتیں مفصل کہلاتی ہیں۔
Asslam.u.Alaikum Sir
I'm new commer of M.a islamic studies Aiou spring 2022 sir i have no idea k sb kuch kaise krna hai yeh mera 1st experience hai plzzz guide me k assigkents kaise or kb submit krwani hai or study kaise krnii hai .. maine books download kr lii hain .... or eik enrolment wala link bhi but usay use kis kis kaam k liyye krna plz humbly request guide me. جزاک اللہ
وعلیکم السلام!
سب سے پہلے آپ نے مشقیں لکھنی ہیں۔
سوال نامہ ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
یہ مشقیں آن لائن اپنے پورٹل پر جمع کروائیں
اس کے بعد آن لائن ورکشاپ ہوگی
اور سب سے آخر میں پیپر ہوں گے
پیپرز کے زیادہ تر سوالات مشقوں کے سوالات سے آ جاتے ہیں۔
@@islamicstudieswithnoman9304 جزاک اللہ خیرا
last question یونیورسٹی walay hmein btayen gay k ورکشاپس kb attnd krni hain or pprz kab hon gay .... yes sir maine questions download kr liyye hn assigments handwriting mein likhni hain ya format ?
@@anumslife9465 دونوں طرح سے لکھ سکتے ہیں۔
اپنے ہاتھ سے یا ٹائپنگ کر کے۔۔جو نمبر آپ نے دیا ہے اس پر میسج کے ذریعے اطلاع دی جاتی ہے۔ لیکن پھر بھی اپنے پورٹل سے یا اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے شیڈول کو دیکھا جا سکتا ہے۔
تولو کون سا صیغہ ہے؟ بغداد شہر کی بنیاد کس نے رکھی ؟
ثلث القرآن سے کونسی سورت مراد ہے
An introduction of islam
کیتھولک کا صدرمقام
Pakistan and china border pass mountain
This chair is inferior......that
United Nations headquarters in?
talba ismul jama ni?
جی اسم جمع ہے۔ جزاک اللہ
علم الفرائض کا۔علم۔۔ غالبا عبد اللہ یا معاذ بن جبل کے پاس نہیں تھا؟
علم الفرائض ۔۔حضرت زید بن ثابت
Salam Bhai jaan last time main NY AP k sat paper dia tha plzzzz APNA no to send kr do AP sy baat krni h
03037335058