Court Diary: Death row inmate finally receives justice after 21 years

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
  • قصور کے مظفر فاروق کو قتل کے ایک مقدمے میں عدالت نے سزائے موت سنا دی تھی جو بعد ازاں سپریم کورٹ نے غلط قرار دی۔ لیکن انہیں ایک غلط سزا میں انصاف پانے کے لیے تقریباً 21 برس انتظار کرنا پڑا۔ مظفر فاروق کی کہانی جانیے انہی کی زبانی، نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 28

  • @MuhammadDaoudJunejo
    @MuhammadDaoudJunejo 3 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا فرمائے ۔۔۔۔بہت دکھ ہوا آپ کی کہانی سن کر ۔۔۔۔محترم پاکستان میں اس طرح ہمیشہ ہوتا رہا ہے ۔۔۔۔انصاف کسی کسی کو ہی ملتا ہے ۔۔۔۔اپ نے جو ارادہ کیا ہے وہ بہت زبردست ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائے آمین

  • @jeevanmenaria1035
    @jeevanmenaria1035 3 หลายเดือนก่อน

    *Puri Duniya mein Normal people K saath yahi hota hai*
    Salute to You aapne itni himmat rakhi
    *Love from India*

  • @Gulfam-n1f
    @Gulfam-n1f 3 หลายเดือนก่อน

    Write bat hai

  • @Hindijanta-bl4ls
    @Hindijanta-bl4ls 4 หลายเดือนก่อน +4

    State never care about his people...

  • @faheemahmad2664
    @faheemahmad2664 4 หลายเดือนก่อน +3

    Justice Delayed is Justice Denied 😢

  • @asadullah-cn5hw
    @asadullah-cn5hw 4 หลายเดือนก่อน +1

    If courts set free a criminal,then they also mention who killed that person..

  • @zeeshanbaloch3146
    @zeeshanbaloch3146 3 หลายเดือนก่อน

    ان 21 سالوں کا ازالہ کون کرے گا ؟

  • @amanullahkarim6389
    @amanullahkarim6389 4 หลายเดือนก่อน

    Justice dely justice denied
    He sefferd and passed his penalty the state is bound to award him compensation

  • @asadullah-cn5hw
    @asadullah-cn5hw 4 หลายเดือนก่อน

    Esi tarah Qatil reha hoti jaati hai..aur insaaf k naam par mulk may doo numbere jaari hai..aur mulk May qatal woo Khoon ka bazar garam hai..Qissa khwani may 50 rupay phar aik Rikshah Driver k qatal kar diya giya..

  • @NisarAhmed-wm9ep
    @NisarAhmed-wm9ep 4 หลายเดือนก่อน +2

    Shame on justice system

  • @abubakkarkhan1494
    @abubakkarkhan1494 4 หลายเดือนก่อน +2

    Another slap on the face of system

  • @DrHaseebBhutta
    @DrHaseebBhutta 4 หลายเดือนก่อน

    U r a survivor sardar saab....kudos...
    Sardar sab who killed your father?were they punished?

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046 3 หลายเดือนก่อน

    کاش وطن پاک میں انصاف کی حکمرانی کا سلسلہ ہمیشہ دراز رہے ۔
    کہا جاتا ہے کہ پاکستان کے لوئر کورٹس کے شعبہ عدل کے افراد متعدد نوعیت کے گناہ میں شریک ہو جایا کرتے ہیں ۔
    اب انہیں راہ راست پہ لانے کی کوشش کی جاسکتی ہے سر۔

  • @asadullah-cn5hw
    @asadullah-cn5hw 4 หลายเดือนก่อน

    After 21 years,Did Asif khosa identified who killed that person then..??

  • @usmanjahangir5302
    @usmanjahangir5302 3 หลายเดือนก่อน

    Allah aap ko kamyab karay, duhak hota hai is system main shareef logo ko zaleel kia jata hai

  • @Someone-be9qh
    @Someone-be9qh 3 หลายเดือนก่อน

    Aisay ktne log na hak qaid hen..jb tak insaf nhi hu skta khushali nhi at skti..

  • @essaniabbastravelvlogs
    @essaniabbastravelvlogs 4 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah great 👍

  • @Islamic36553
    @Islamic36553 3 หลายเดือนก่อน

    Allah app ko salamat rakh

  • @amanullahkarim6389
    @amanullahkarim6389 4 หลายเดือนก่อน

    Justice dely justice denied
    He sefferd and passed his penalty the state is bound to award him compensation

  • @amanullahkarim6389
    @amanullahkarim6389 4 หลายเดือนก่อน

    Justice dely justice denied
    He sefferd and passed his penalty the state is bound to award him compensation

  • @Aaffaan
    @Aaffaan 4 หลายเดือนก่อน

    salute bro

  • @AbdulwahidQureshi-i8h
    @AbdulwahidQureshi-i8h 3 หลายเดือนก่อน

    جرات بہادری اور صبر و برداشت کو
    خراج تحسین