My Dear ahle sunna wal jamat, whenever you see liberals, anti-Muslims and, anti-Islam groups praising a Muslim scholar and his followers who have deviant point of view from the popular and accepted Islamic centuries old tested traditions, please try to stay away from them as they (deviant Islamic groups) are working on breaking the unity among Muslims and making Muslims weak and ineffective as a Muslim united power. They create doubts about authentic Muslim scholars of past era and make current Muslim’s mind doubtful about Islamic scholarship. Ghamadi Sahab and Engineer Mohammed Ali Mirza are unfortunately serving for anti-Muslim and anti-Islam forces- Please don’t support or promote them. Jaza Allah.
قیصر بھائی کی گفتگو سے ظاہر ہے کہ ان کو غامدی صاحب کی کسی بھی کتاب کے مطالعے کا موقع نہیں مل سکا یو ٹیوب پر علمی بات علم کی بنیاد پر ہونی چاہیے نہ کہ “ تنقید برائے ویوز” کی بنیاد پر واللہ اعلم
@@napoleoniii3392 Ghamdi ny kabi nae kaha ki Islam ma Hadith ki ahmiat nae ha.Ghamdi kehta h ki jab ki koi Hadith samny ayaingee Quran k roshani ma he usko daikha jayainga. Tou kya galat ha Ismain?
السلام وعلیکم قیصر بھائی ہر بار آپ کی ویڈیو دیکھ اور سن کر ایمان اور علم میں اضافہ تو ہوتا ہی ہے ساتھ ہی ساتھ ایسے گمراہ کن عقائد کے حامل لوگوں کا بھی پتہ چل جاتا ہے، اور آپ کے ذریعے سے بہت سے فتنہ پرور لوگ بے نقاب ہورہے ہیں، یہ خالص الله تعالٰی کی آپ پر کرم نوازی ہے اور الله ان کو ہی چنتا ہے جن کے دل خالص الله اور رسول ﷺ کے لیے دھڑکتے ہیں۔ الله آپ کے علم، عمل اور صحت میں برکتیں عطا کرے۔ آمین۔
خود کو عظیم مفکر ماننے والے اکٹر لوگ حدیث کو ماننے سے اس لیے بھاگتے ہیں کیونکہ حدیث کو حجت تسلیم کر لینے کے بعد آئے روز نرالے اور انوکھے فتوے صادر کر کے شہرت کی بلندی پر پہنچنے کی آزادی کم ہو جاتی ہے۔ حدیث سے بھاگنے کا دوسرا بڑا سبب یہ ہے کہ یہ علم مشکل ہے۔ اسے پڑھنے اور سمجھنے کے لیے بہت وقت، صبر اور محنت درکار ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ مفکر اپنی آراء کو تو حجت سمجھتے ہیں، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول باتوں کو جنہیں قابل اعتماد راویوں نے وری احتیاط سے روایت کیا ہے، اور ان کی صحت کو آج بھی جانچا جا سکتا ہے، اسے ماننے سے انکاری ہیں۔
One should simply ask him "Prove to me that the way you offer prayers is the way Prophet Muhammad SAW offered, using Ijma and Tawatur" lets see how he does that (he cannot use hadiths)
@@abdullahzafar4401 jahil ky bachay usny rasool ullah saw ko chokra nahi kaha woh keh rha tha ky Nabi pak ky daur ky jo baray baray yahoodi uleema thay woh nabi pak saw pr takabarr ki wajah sy emaan nahi latay thy kyun ky woh yeh kehty thay ky yeh kal ka bacha/chokra hai aur hum itnay baray aalim hain.
Hassan sahib ki daleel ky hisaab sy toh humain Quran ki bhi zarort nahi kyun ky hum Allah, Anbiya, Asmani kutb, aur Akhirat wagira pr emaan bhi apny waldain sy sun kr laye thy, Naa kay Quran sy parh kr
اجماع کی ضرورت اسوقت پڑتی ہے جب قرآن و حدیث کسی معاملے میں خاموش ہوں، مگر نماز کے میں تو دونوں نصوص میں تفصیلات موجود ہیں، اجماع کی تو یہاں ضرورت ہی نہیں ۔
Salam Qaiser bhai, Appreciate your arguments and resistance to refrain from labelling. I think the other side should also try and respond to your arguments with reasoning for a healthier debate and informative analysis from audience: I agree with you to the extent that Hassan Ilya very casually and carelessly said certain things in that podcast that he should revisit. Just stating my understanding. Please no labelling. Regarding questions you raised on Ijma and importance of hadees. 1/ ijma ghamidi sahab says the is for practising obligations like namaz hajj azan salam etc. ijma of understanding is not binding. 2/ importance of hadees - it was a loose comment from HIas I said. Ghamidi sahab says that hadees is very important but they should be interpreted in light with quran and as you say they explain and expand on quranic ayat
i don't know koi b in parhy likay JAHILOOK Academy engineer of salt mine in kura or Iqbal topi darma kaa kilaf bolny wala haa naa siraf bolta haa balky boht AHSAN or soft tareqay say inky gutter brain taak yaa baat ponchata haa thank you qasir bhi ALLAH ap ko iman union ki team ko sahat or tanrosti ata farmay aamin
Recently taimur is a famous teacher in LUMs conducted interviewed Hassan and Hamza Abbasi and we really miss you there.....the entire program was one sided......
What exactly are they doing? Tryna have fun that's all, now fun doesn't really have to make sense, as far as the nation is concerned any able-bodied and sound person could see through the joke of an idea they're trying to crack, JazakAllah khair either way Qaiser sb
بھائی صاحب آپ ون ٹو ون پوڈکاسٹ کر لیں ان سے۔۔۔ میں نے تو آج ہی ایک حدیث “تین دن ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے قطع تعلق کے تو وہ ۔۔۔” غامدی صاحب کے منہ سے سنی ہے۔۔۔ do a podcast with him plzzzz it’s request پلیز
HAZRAT AAP SE REQUEST HAY KOI TRAINING LIVE JO JOIN KARNA CHAHAY US KI SETTING BANAY TAKAY JO SEEKHNA CHAHY WO SEEKH LAY KAISAY DIFA KARNA HAY ISLAM KA
6:45 اور صرف بتوں کی نہیں بلکہ ہر حرام چیز کی تجارت حرام ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے لعنت فرمائی تھی یہودیوں پے جنہوں نے حرام کی گئی چیزوں کو اپنے لئے استعمال کیا اور فروخت کیا
ڈاکٹر اسرار صاحب نے اسلام کو ایک خالص سیاسی عمل قرار تھا.. ہمارے مزہبی طبقہ.سایست سے دور رہتا ہے اور ملک میں کیا ہورہا ہے معاشی اور خارجی پالیسیاں کیا.ہیں نا ہی ان.کو خود اس کا.ادراک ہے اور نا ہی وہ.دینی اجتماع میں اس پر بات.کرتے ہیں
A ghareeboun k Amitabh Bachan. Wo keh raha tha k Islam k ehkaam Quran aur Sunnat me transfer ho gye hain. Hadees uss ki explanation karti hai, koi naya hukam add nai karti. He has said time and again k hadees ki importance se inkar nai kia ja sakta and that it's a treasure that we should cherish this wonderful work. You're trying to paint him like a munkir-e-hadis. I mean whatever examples you've given in this video absolutely do not prove anything you are trying to say.
Aap on ke Saath one on one bethein, onho ne Aap ki in baton ka jawab bhi Dee Dena ha, They have a complete school of thought and a distinct interpretation of Islam
your shytane ghamdi and his damade jahil dont want to sit ...as them first otherwise keep sleeping in their goodi they are ur idles ask them why are they running.
Ghamidi doesn’t say Hadiths is not important! He says it doesn’t add or subtract anything in the religion! OG gotta be in the Quran and Sunnah! I can see Muslims having hard time understanding ijma and tawatur of act!
and he is wrong ... prove it using twateer tahat hadees does not add or subtract... or accept that there is something fundamentally wrong in ur understanding and ur ghamdi understanding
پاکستان کے ابتدائی دور میں پاک پتن کے گاؤں میں ایک پیرپرست اور مزار گرویدہ قسم کا شخص رہتا تھا، جس کا نام محمد طفیل جنیدی تھا۔ مزاروں والا خصوصی لباس، گلے میں مالائیں ڈالنا، ہاتھ میں کئی انگوٹھیاں پہننا اور لمبی لمبی زلفیں بغیر دھوئے تیل لگائے رکھنا اس کی پہچان تھی۔ ۱۸؍اپریل ۱۹۵۱ء کو اس کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔ نام تو اس کا محمد شفیق تھا، لیکن باپ کے مخصوص مزاج کی وجہ سے اس کا عُرف کا کوشاہ پڑ گیا۔ یہ خاندان ککے زئی کہلاتاتھا، اس طرح اس کا پورا عرفی نام ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ بنا، محمد شفیق عرف کاکوشاہ ککے زئی جب گاؤں کی تعلیم کے بعد لاہور آیا تو اُسے اپ ٹوڈیٹ قسم کا نام رکھنے کی فکر لاحق ہوئی، اس نام کے ساتھ تو وہ ’’لہوریوں‘‘ کا سامنانہ کرسکتا تھا، سوچ سوچ کر اُسے ’’جاوید احمد‘‘ نام اچھا معلوم ہوا کہ کہ ماڈرن بھی تھا اور رعب دار بھی۔ اس نے محمد شفیق سے تو جان چھڑالی، اب ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ کے لاحقے کا مسئلہ تھا جو کافی سنگین اور مضحکہ خیز تھا، لیکن فی الحال اُسے اس کی خاص فکر نہ تھی۔ اس زمانے میں اس کا ایک قریبی دوست ہوتا تھا ’’جناب رفیق احمد چوہدری‘‘ وہ اس روئیداد کے عینی گواہ ہیں۔ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد ۱۹۷۲ء کا دور تھا، کاکوشاہ لاہور گورنمنٹ کالج سے بی اے آنرز کرنے کے بعد معاشرے میں مقام بنانے کی جد وجہد کررہا تھا، اس کی انگریزی تویوں ہی سی تھی، لیکن قدرت نے اُسے ایک صلاحیت سے خوب خوب نوازا تھا، وہ تھی طلاقت ِلسانی، اس کے بل بوتے پروہ تعلقات بنانے اور آگے بڑھنے کی سعی میں مصروف تھا، آخرکار اس کی جد وجہد رنگ لائی اور وہ اپنی چرب زبانی سے پنجاب کے ایڈمنسٹریٹر اوقاف جناب مختار گوندل کو متاثر کرکے اوقاف کے خرچ پر ۲۹؍ جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ’’دائرۃ الفکر‘‘ کے نام سے ایک تربیتی اور تحقیقی ادارہ کی داغ بیل ڈالنے میں کامیاب ہوگیا۔ پھر جلد ہی قدرت نے اُسے مولانا مودودی مرحوم کے سایۂ عاطفت میں ڈال دیا تو جاوید احمد کو فوری طور پر جماعت اسلامی میں پذیرائی ملی، رکنیت ِمجلس شوریٰ تو چھوٹی شئے ہے، اس کے حواری اُسے مولانا مودودی کا ’’جانشین‘‘ بتانے لگے۔ آخر کار جب جاوید احمد کو جماعت اسلامی سے ۱۹۵۷ء میں الگ ہونے والے مولانا امین احسن اصلاحی سے روابط کا شوق مولانا کے قریب تر اور جماعت اسلامی سے مزید دور لے جانے کا باعث بنا، تو آہستہ آہستہ وہ جاوید احمد سے جاوید احمد غامدی ہوگیا
Ye to hazoor S.A.W.W ki ek hadees ki haqqaniatt waziah hoti h jis mn unhon ne fermaya tha k ek waqt ae ga k log kahen ge k hum hadees ko nhi mante Quran hamare lie qafi h ...
The thing you are not understanding is ijma and tawatur of act is something else and ijma and tawatur of understanding is something else! Ijma and tawatur of understand can be wrong! Quran mentioned that inheritance is based on benefits we receive from relationships! Selling idols is contradictory with a Muslim belief! Hadiths don’t add or subtract anything in the religion!
Yeh saahab tawatur pe aitmad karte hain lekin inko hadith se perhaiz hai... Tuwatur me ikhtilaf aye to kesu hal karengy? Hadith ko Asma o Rijal ki bunyad per verify, testify ya falsify kiya ja sakta ha taake sahi aur ghari gayi riwayat ko alag alag kiya ja sake. Physical tawatur me ye bhai sahab kese hal karengy?
At 03:22 Ghamdi sahb nai 1000 baar bola h ki "Hadith is the best Historical record to understand the quran and islam better" lakin hadith ko hamari aqaid ka makhaz (source) kehna yai tou zadti h.
پاکستان کے ابتدائی دور میں پاک پتن کے گاؤں میں ایک پیرپرست اور مزار گرویدہ قسم کا شخص رہتا تھا، جس کا نام محمد طفیل جنیدی تھا۔ مزاروں والا خصوصی لباس، گلے میں مالائیں ڈالنا، ہاتھ میں کئی انگوٹھیاں پہننا اور لمبی لمبی زلفیں بغیر دھوئے تیل لگائے رکھنا اس کی پہچان تھی۔ ۱۸؍اپریل ۱۹۵۱ء کو اس کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔ نام تو اس کا محمد شفیق تھا، لیکن باپ کے مخصوص مزاج کی وجہ سے اس کا عُرف کا کوشاہ پڑ گیا۔ یہ خاندان ککے زئی کہلاتاتھا، اس طرح اس کا پورا عرفی نام ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ بنا، محمد شفیق عرف کاکوشاہ ککے زئی جب گاؤں کی تعلیم کے بعد لاہور آیا تو اُسے اپ ٹوڈیٹ قسم کا نام رکھنے کی فکر لاحق ہوئی، اس نام کے ساتھ تو وہ ’’لہوریوں‘‘ کا سامنانہ کرسکتا تھا، سوچ سوچ کر اُسے ’’جاوید احمد‘‘ نام اچھا معلوم ہوا کہ کہ ماڈرن بھی تھا اور رعب دار بھی۔ اس نے محمد شفیق سے تو جان چھڑالی، اب ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ کے لاحقے کا مسئلہ تھا جو کافی سنگین اور مضحکہ خیز تھا، لیکن فی الحال اُسے اس کی خاص فکر نہ تھی۔ اس زمانے میں اس کا ایک قریبی دوست ہوتا تھا ’’جناب رفیق احمد چوہدری‘‘ وہ اس روئیداد کے عینی گواہ ہیں۔ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد ۱۹۷۲ء کا دور تھا، کاکوشاہ لاہور گورنمنٹ کالج سے بی اے آنرز کرنے کے بعد معاشرے میں مقام بنانے کی جد وجہد کررہا تھا، اس کی انگریزی تویوں ہی سی تھی، لیکن قدرت نے اُسے ایک صلاحیت سے خوب خوب نوازا تھا، وہ تھی طلاقت ِلسانی، اس کے بل بوتے پروہ تعلقات بنانے اور آگے بڑھنے کی سعی میں مصروف تھا، آخرکار اس کی جد وجہد رنگ لائی اور وہ اپنی چرب زبانی سے پنجاب کے ایڈمنسٹریٹر اوقاف جناب مختار گوندل کو متاثر کرکے اوقاف کے خرچ پر ۲۹؍ جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ’’دائرۃ الفکر‘‘ کے نام سے ایک تربیتی اور تحقیقی ادارہ کی داغ بیل ڈالنے میں کامیاب ہوگیا۔ پھر جلد ہی قدرت نے اُسے مولانا مودودی مرحوم کے سایۂ عاطفت میں ڈال دیا تو جاوید احمد کو فوری طور پر جماعت اسلامی میں پذیرائی ملی، رکنیت ِمجلس شوریٰ تو چھوٹی شئے ہے، اس کے حواری اُسے مولانا مودودی کا ’’جانشین‘‘ بتانے لگے۔ آخر کار جب جاوید احمد کو جماعت اسلامی سے ۱۹۵۷ء میں الگ ہونے والے مولانا امین احسن اصلاحی سے روابط کا شوق مولانا کے قریب تر اور جماعت اسلامی سے مزید دور لے جانے کا باعث بنا، تو آہستہ آہستہ وہ جاوید احمد سے جاوید احمد غامدی ہوگیا
ابوداؤد کی 3646,,, ابن ماجہ کی 12 نمبر حدیث یہ دو ہی دیکھ لی ہوتی تو حدیث رسول پہ سوال نہ کرتے ۔۔۔ہاں اعتراض کرینگے لوگ۔ ۔۔۔وہ انہیں احادیث کو دیکھ لیں نوجوان
Majah-12 حضرت مقدام بن معدی کرب کندی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عنقریب ( ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ ) آدمی اپنے تخت پر ٹیک لگائے بیٹھا ہو گا ، اسے میری کوئی حدیث سنائی جائے گی تو کہے گا : ہمارے اور تمہارے درمیان ( فیصلہ کرنے والی ) اللہ عزوجل کی کتاب ہے ۔ ہمیں اس میں جو چیز حلال ملے گی ، اسے حلال مانیں گے ، اور جو چیز اس میں حرام پائیں گے ، ہم اسے حرام قرار دیں گے ۔ سن لو ! جو کچھ اللہ کے رسول ﷺ نے حرام فرمایا ، وہ بھی اسی طرح حرام ہے جس طرح اللہ کا حرام کیا ہوا ۔‘‘
Dawood-3646 حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے منقول ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے میں جو کچھ سنتا وہ سب لکھ لیا کرتا تھا تاکہ اسے حفظ کر لوں ۔ تو ( بعض ) قریشیوں نے مجھے منع کیا ۔ انہوں نے کہا : تو ہر بات ، جو سنتا ہے ، لکھ لیتا ہے ، حالانکہ رسول اللہ ﷺ ایک انسان ہیں غصے اور خوشی ( دونوں حالتوں ) میں گفتگو کرتے ہیں ، تو میں نے لکھنا موقوف کر دیا اور یہ بات رسول اللہ ﷺ سے عرض کی ۔ تو آپ ﷺ نے اپنے دہن مبارک کی طرف انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا :’’ لکھا کرو ، قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اس سے سوائے حق کے اور کچھ نکلتا ہی نہیں ہے ۔‘‘
@@MasudFahim-h2i nahi Quran khud hi kehta hai ky Nabi ki baat mano, toh woh jo nabi ki batain hain usko hum ahadith kehty hain. Agr tum Nabi saw ki baat nahi mano gy toh iska yeh mtlab huwa ky tum Quran ka bhi inkaar kr rhy hoo.
Qaiser Raja Sahab, kindly take a minute and rethink what you're doing. Using thumbnails such as "makes no sense," you're going to all the lows using an apparently sophisticated tone. While it is important to put a counterargument logically, you are simply on a campaign against anyone who makes sense. I've hardly seen you bash the mess that has been created in this country in the name of Islam. If someone is trying to preach and teach through reason and after decades of research you should at least respect that.
What a politeness Qaisar raja SB has.. Aaj The Revivalist K platform pr Sir sy baat hooii... Maza AAA Gia ...
اللہ تعالیٰ آپ سے مزید دین کا کام لے❤
My Dear ahle sunna wal jamat, whenever you see liberals, anti-Muslims and, anti-Islam groups praising a Muslim scholar and his followers who have deviant point of view from the popular and accepted Islamic centuries old tested traditions, please try to stay away from them as they (deviant Islamic groups) are working on breaking the unity among Muslims and making Muslims weak and ineffective as a Muslim united power. They create doubts about authentic Muslim scholars of past era and make current Muslim’s mind doubtful about Islamic scholarship.
Ghamadi Sahab and Engineer Mohammed Ali Mirza are unfortunately serving for anti-Muslim and anti-Islam forces- Please don’t support or promote them. Jaza Allah.
Excellent response sir ma Sha Allah ❤❤❤
This is the most clarified precise reply to Hadith rejecters ….brilliant !!
ماشاءآللہ لاقوۃ الا باللہ ۔۔۔ اسلام بانج نہیں یقینا اسلام کے شیر آپ جیسے موجود ہیں دین کی پہرہ داری کرتے آرہے ہیں
Jazaak Allah khair for making this video
so satisfying answer
Excellent explanation qaiser Raja sahab apne bahut accha point uthaya...... Galat baat ummat ko nahi pahuchane chaye
Allah ap jaisy qabil or inteligent logon ko lambi or skoon wali zindagi atta frmay ameen . Qaisr sahab you are precious assets of muslims
اسلام کو جتنا بگاڑ سکتے ہیں یہ صاحب کر رہے ہیں. اہل حق کو ان جیسے لوگوں کا ہر سٹیج پر کھولنا چاہیے. جزاک اللہ قیصر بھائی
Hassan Ilyas another launched guy in Pakistan to confuse the Pakistanis. Kudos to Qaisar to take him to task head on
Great Qaiser bhai ❤
Qaiser bhai absolutely you are right.
Men intizar kr Raha tha is jawab ka... Or Apne Aage barh kr iska jawab diya ... Thanks ❤ qaisar Sahb
❤MashaAllah. Jazak Allah o kher. Was waiting for your response
Amazing sir Jazakallah Khair
We are 💕💕😘 love qaiser Ahmed raja
Bahut shukria
Great analysis Mr. Qaiser
Excellent Sir Qaiser Ahmad Raja 👍
Excellent Analysis 💯
Great Analysis brother
ماشاءاللہ❤❤❤
Thank u qiaser bhai ❤
ماشاءاللہ قیصر بھائی
thankyou
keep it up Qaiser bhai, keep exposing them, May Allah Bless you
Well great.
Great sir ❤
قیصر بھائی۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ کا ہونا اور ان آزمائشوں کا جواب دینا ایک نعمت ہے اللہ پاک آپ کی حفاظت کرے آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے
Bhai koi logical bat bataya h tou uski bat karain ap
Exactly, after watching today's video i am 100% sure ki Qasir sahb nai Ghamdi sahb ko nhi pada h.
آمین
Ameen
قیصر بھائی کی گفتگو سے ظاہر ہے کہ ان کو غامدی صاحب کی کسی بھی کتاب کے مطالعے کا موقع نہیں مل سکا
یو ٹیوب پر علمی بات علم کی بنیاد پر ہونی چاہیے نہ کہ “ تنقید برائے ویوز” کی بنیاد پر
واللہ اعلم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قیصر بھائی اور جزاک اللہ خیراً کثیرا
Good job sir.
Qisar bhi Allah apni Deen ka bohat bda Kam li rha hi Allah apko apni hifs w aman mi rakhi
MashaAllah good Jo ❤️👍
U r doing great job sir ..❤❤
Absolutely
Tawatur baghair padhe hi aa gaya had hai yaar kahan se aate hain ye pagal log . QAR SAHAB AAP ALLAH APKO JAZA E KHAIR ATAA FARMAYE .
MashaAllah Zabardast ❤
Great Bro.......
QAR is Super Hero 🎉
Hahahahahaha.... Thank you Rajay....
Good
Hassan ilyas ko sunne walo par aaj bahut afsoos hua.😢
Jb ap sunogay nae tou pata kasain chalayga kon sahe bol raha h kon galat
@@epicentre1693iska faisla ap kis bunyad pr karain gai k kon sahi hai or kon ghalat.
@@napoleoniii3392 Ghamdi ny kabi nae kaha ki Islam ma Hadith ki ahmiat nae ha.Ghamdi kehta h ki jab ki koi Hadith samny ayaingee Quran k roshani ma he usko daikha jayainga.
Tou kya galat ha Ismain?
Qasir sahb nai Ghamdi shb ko bilkul b nhi pada h. Aur shyad respected qasir sahb ko pheli ghamdi sahb ko aak bar padna chahyaei.
@@epicentre1693to hasSan ilyas ne q Faisal k program me kaha k hades k bagher Islam mukaml he
السلام وعلیکم قیصر بھائی ہر بار آپ کی ویڈیو دیکھ اور سن کر ایمان اور علم میں اضافہ تو ہوتا ہی ہے ساتھ ہی ساتھ ایسے گمراہ کن عقائد کے حامل لوگوں کا بھی پتہ چل جاتا ہے، اور آپ کے ذریعے سے بہت سے فتنہ پرور لوگ بے نقاب ہورہے ہیں، یہ خالص الله تعالٰی کی آپ پر کرم نوازی ہے اور الله ان کو ہی چنتا ہے جن کے دل خالص الله اور رسول ﷺ کے لیے دھڑکتے ہیں۔ الله آپ کے علم، عمل اور صحت میں برکتیں عطا کرے۔ آمین۔
Qaiser Bhai app Ka sukria
اللہ آپ کو جزائے خیر دیں
Kisi ne sach kaha hei "Common sense isn't common in common man"
خود کو عظیم مفکر ماننے والے اکٹر لوگ حدیث کو ماننے سے اس لیے بھاگتے ہیں کیونکہ حدیث کو حجت تسلیم کر لینے کے بعد آئے روز نرالے اور انوکھے فتوے صادر کر کے شہرت کی بلندی پر پہنچنے کی آزادی کم ہو جاتی ہے۔
حدیث سے بھاگنے کا دوسرا بڑا سبب یہ ہے کہ یہ علم مشکل ہے۔ اسے پڑھنے اور سمجھنے کے لیے بہت وقت، صبر اور محنت درکار ہوتی ہے۔
سوال یہ ہے کہ یہ مفکر اپنی آراء کو تو حجت سمجھتے ہیں، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول باتوں کو جنہیں قابل اعتماد راویوں نے وری احتیاط سے روایت کیا ہے، اور ان کی صحت کو آج بھی جانچا جا سکتا ہے، اسے ماننے سے انکاری ہیں۔
You are a real engineer...new islam waly.or islam bezaar logon k liye.God bless you
Allah hayati dy ❤
One should simply ask him "Prove to me that the way you offer prayers is the way Prophet Muhammad SAW offered, using Ijma and Tawatur" lets see how he does that (he cannot use hadiths)
Good question
❤❤❤❤
Nailed it Qaiser bhai in musalsal jahiloo ko aur dabien mashaallah
قیصر بھائ شبر زیدی پر بھی کیجۓ ودیو پلیس
They are trying to Reject Hadith
May Allah swt give them hidayah
اللہ ھو اکبر اسلام علیکم اللہ اپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب
Bohot acha jawab Jazakallah
1400 saal pehly ka ijma or tawatur bhi to hm tak riwayat Sy he puhuncha ha .POINT TO BE NOTED
Episode 1 ka link upload krein
QAR and Ali bhai on same side on this issue 💪🏻💪🏻
Don't even try to compare that chokra to QAR
Usko chokra kaha to usy bura laga lakin Rasool Allah ﷺ ko bolke usy justify kia
@@abdullahzafar4401 jahil ky bachay usny rasool ullah saw ko chokra nahi kaha woh keh rha tha ky Nabi pak ky daur ky jo baray baray yahoodi uleema thay woh nabi pak saw pr takabarr ki wajah sy emaan nahi latay thy kyun ky woh yeh kehty thay ky yeh kal ka bacha/chokra hai aur hum itnay baray aalim hain.
Hassan sahib ki daleel ky hisaab sy toh humain Quran ki bhi zarort nahi kyun ky hum Allah, Anbiya, Asmani kutb, aur Akhirat wagira pr emaan bhi apny waldain sy sun kr laye thy, Naa kay Quran sy parh kr
Exactly
اجماع کی ضرورت اسوقت پڑتی ہے جب قرآن و حدیث کسی معاملے میں خاموش ہوں، مگر نماز کے میں تو دونوں نصوص میں تفصیلات موجود ہیں، اجماع کی تو یہاں ضرورت ہی نہیں ۔
حسن الیاس الفاظ کا ہیر پھیر کرتا ہے۔ ہمارے سارے فقہی مسائل اور نماز اور عبادات سب ہم حدیث سے لیتے ہیں۔
Salam Qaiser bhai,
Appreciate your arguments and resistance to refrain from labelling. I think the other side should also try and respond to your arguments with reasoning for a healthier debate and informative analysis from audience: I agree with you to the extent that Hassan Ilya very casually and carelessly said certain things in that podcast that he should revisit.
Just stating my understanding. Please no labelling.
Regarding questions you raised on Ijma and importance of hadees. 1/ ijma ghamidi sahab says the is for practising obligations like namaz hajj azan salam etc. ijma of understanding is not binding.
2/ importance of hadees - it was a loose comment from HIas I said. Ghamidi sahab says that hadees is very important but they should be interpreted in light with quran and as you say they explain and expand on quranic ayat
i don't know koi b in parhy likay JAHILOOK Academy engineer of salt mine in kura or Iqbal topi darma kaa kilaf bolny wala haa naa siraf bolta haa balky boht AHSAN or soft tareqay say inky gutter brain taak yaa baat ponchata haa thank you qasir bhi ALLAH ap ko iman union ki team ko sahat or tanrosti ata farmay aamin
Wah sahi kaha Qaesar Bahi Zindabad ❤
Recently taimur is a famous teacher in LUMs conducted interviewed Hassan and Hamza Abbasi and we really miss you there.....the entire program was one sided......
علامہ ایوب دہلوی کی کتاب انکار حدیث اور سید مودودی کی کتاب سنت کی آئینی حیثیت پڑھنی چاہیے
Allah hidayat de ghamidi k followers ko Aameen
What exactly are they doing? Tryna have fun that's all, now fun doesn't really have to make sense, as far as the nation is concerned any able-bodied and sound person could see through the joke of an idea they're trying to crack, JazakAllah khair either way Qaiser sb
Fast comment
بھائی صاحب آپ ون ٹو ون پوڈکاسٹ کر لیں ان سے۔۔۔ میں نے تو آج ہی ایک حدیث “تین دن ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے قطع تعلق کے تو وہ ۔۔۔” غامدی صاحب کے منہ سے سنی ہے۔۔۔ do a podcast with him plzzzz it’s request پلیز
Quran Allah ka kalaam hai...aur arz o smawaat main iss ka sbaoot sirf Hadees se hee milta hai.....
Amir Haq shb ka link share kare
@Qaiser Ahmed Raja, abi taimoor laal ny aik tweek ki hay us me new term invent ki secular muslim, I think he even don't know who's Muslim.
Allah ke vaaste hasan ilyas jaise islam dushmano ko pehchaniye aur door rahain ayse logon se
HAZRAT AAP SE REQUEST HAY KOI TRAINING LIVE JO JOIN KARNA CHAHAY
US KI SETTING BANAY TAKAY JO SEEKHNA CHAHY WO SEEKH LAY KAISAY DIFA KARNA HAY ISLAM KA
6:45 اور صرف بتوں کی نہیں بلکہ ہر حرام چیز کی تجارت حرام ہے
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے لعنت فرمائی تھی یہودیوں پے جنہوں نے حرام کی گئی چیزوں کو اپنے لئے استعمال کیا اور فروخت کیا
QAR Please listen to their detailed view point on their channel in playlist "Hadess kia hai" before criticizing.
so r u saying in fasil program hassan lied?
@electronicsurdupakistan9181 nopes,
@@HamzaAli. so what he said in faisal program? you cant even prove itmam hujjat of ghamdi.
ڈاکٹر اسرار صاحب نے اسلام کو ایک خالص سیاسی عمل قرار تھا..
ہمارے مزہبی طبقہ.سایست سے دور رہتا ہے اور ملک میں کیا ہورہا ہے معاشی اور خارجی پالیسیاں کیا.ہیں نا ہی ان.کو خود اس کا.ادراک ہے اور نا ہی وہ.دینی اجتماع میں اس پر بات.کرتے ہیں
A ghareeboun k Amitabh Bachan. Wo keh raha tha k Islam k ehkaam Quran aur Sunnat me transfer ho gye hain. Hadees uss ki explanation karti hai, koi naya hukam add nai karti. He has said time and again k hadees ki importance se inkar nai kia ja sakta and that it's a treasure that we should cherish this wonderful work. You're trying to paint him like a munkir-e-hadis. I mean whatever examples you've given in this video absolutely do not prove anything you are trying to say.
Qaiser bhai mail ka reply kren .
Aap on ke Saath one on one bethein, onho ne Aap ki in baton ka jawab bhi Dee Dena ha, They have a complete school of thought and a distinct interpretation of Islam
in his previous videos, Raja Sab invited Hasan Ilyas but no response from them
your shytane ghamdi and his damade jahil dont want to sit ...as them first otherwise keep sleeping in their goodi they are ur idles ask them why are they running.
Most likely he is Ahle Quran.. they don't believe in hadees. One of my cousin has adopted the same belief.
Assalamualaikum! QAR Saab in this respect ur own understanding of the matter is flawed, here ur also responding like any other traditionalist.
Quran Allah ki kitab hai aur rasool Allah ke nabi hain ye sab ahadees say he sabit hota hai
Ghamidi doesn’t say Hadiths is not important!
He says it doesn’t add or subtract anything in the religion!
OG gotta be in the Quran and Sunnah!
I can see Muslims having hard time understanding ijma and tawatur of act!
and he is wrong ... prove it using twateer tahat hadees does not add or subtract... or accept that there is something fundamentally wrong in ur understanding and ur ghamdi understanding
پاکستان کے ابتدائی دور میں پاک پتن کے گاؤں میں ایک پیرپرست اور مزار گرویدہ قسم کا شخص رہتا تھا، جس کا نام محمد طفیل جنیدی تھا۔ مزاروں والا خصوصی لباس، گلے میں مالائیں ڈالنا، ہاتھ میں کئی انگوٹھیاں پہننا اور لمبی لمبی زلفیں بغیر دھوئے تیل لگائے رکھنا اس کی پہچان تھی۔ ۱۸؍اپریل ۱۹۵۱ء کو اس کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔ نام تو اس کا محمد شفیق تھا، لیکن باپ کے مخصوص مزاج کی وجہ سے اس کا عُرف کا کوشاہ پڑ گیا۔ یہ خاندان ککے زئی کہلاتاتھا، اس طرح اس کا پورا عرفی نام ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ بنا، محمد شفیق عرف کاکوشاہ ککے زئی جب گاؤں کی تعلیم کے بعد لاہور آیا تو اُسے اپ ٹوڈیٹ قسم کا نام رکھنے کی فکر لاحق ہوئی، اس نام کے ساتھ تو وہ ’’لہوریوں‘‘ کا سامنانہ کرسکتا تھا، سوچ سوچ کر اُسے ’’جاوید احمد‘‘ نام اچھا معلوم ہوا کہ کہ ماڈرن بھی تھا اور رعب دار بھی۔ اس نے محمد شفیق سے تو جان چھڑالی، اب ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ کے لاحقے کا مسئلہ تھا جو کافی سنگین اور مضحکہ خیز تھا، لیکن فی الحال اُسے اس کی خاص فکر نہ تھی۔ اس زمانے میں اس کا ایک قریبی دوست ہوتا تھا ’’جناب رفیق احمد چوہدری‘‘ وہ اس روئیداد کے عینی گواہ ہیں۔ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد ۱۹۷۲ء کا دور تھا، کاکوشاہ لاہور گورنمنٹ کالج سے بی اے آنرز کرنے کے بعد معاشرے میں مقام بنانے کی جد وجہد کررہا تھا، اس کی انگریزی تویوں ہی سی تھی، لیکن قدرت نے اُسے ایک صلاحیت سے خوب خوب نوازا تھا، وہ تھی طلاقت ِلسانی، اس کے بل بوتے پروہ تعلقات بنانے اور آگے بڑھنے کی سعی میں مصروف تھا، آخرکار اس کی جد وجہد رنگ لائی اور وہ اپنی چرب زبانی سے پنجاب کے ایڈمنسٹریٹر اوقاف جناب مختار گوندل کو متاثر کرکے اوقاف کے خرچ پر ۲۹؍ جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ’’دائرۃ الفکر‘‘ کے نام سے ایک تربیتی اور تحقیقی ادارہ کی داغ بیل ڈالنے میں کامیاب ہوگیا۔ پھر جلد ہی قدرت نے اُسے مولانا مودودی مرحوم کے سایۂ عاطفت میں ڈال دیا تو جاوید احمد کو فوری طور پر جماعت اسلامی میں پذیرائی ملی، رکنیت ِمجلس شوریٰ تو چھوٹی شئے ہے، اس کے حواری اُسے مولانا مودودی کا ’’جانشین‘‘ بتانے لگے۔ آخر کار جب جاوید احمد کو جماعت اسلامی سے ۱۹۵۷ء میں الگ ہونے والے مولانا امین احسن اصلاحی سے روابط کا شوق مولانا کے قریب تر اور جماعت اسلامی سے مزید دور لے جانے کا باعث بنا، تو آہستہ آہستہ وہ جاوید احمد سے جاوید احمد غامدی ہوگیا
Ye to hazoor S.A.W.W ki ek hadees ki haqqaniatt waziah hoti h jis mn unhon ne fermaya tha k ek waqt ae ga k log kahen ge k hum hadees ko nhi mante Quran hamare lie qafi h ...
Ghamidi ko sunta kaun hai yaarr ?😂😂
Aqal nhi unko ? Jo Qadiyani ko musalman bolta hai usko kaise sun sakta hai koi ?
❤❤🌹📿💐🤍🤍🤍🌸🌙
The thing you are not understanding is ijma and tawatur of act is something else and ijma and tawatur of understanding is something else!
Ijma and tawatur of understand can be wrong!
Quran mentioned that inheritance is based on benefits we receive from relationships!
Selling idols is contradictory with a Muslim belief!
Hadiths don’t add or subtract anything in the religion!
how selling of idols is against muslim belief ...who r u to make it haram show me in quran....
Is mozu par ma ap sa bat krna chahta hu ..
itmmam hujjat sabit kar pahle. frahi ko prha hay ya tera nabi ghamdi hay.....
Yeh saahab tawatur pe aitmad karte hain lekin inko hadith se perhaiz hai... Tuwatur me ikhtilaf aye to kesu hal karengy? Hadith ko Asma o Rijal ki bunyad per verify, testify ya falsify kiya ja sakta ha taake sahi aur ghari gayi riwayat ko alag alag kiya ja sake. Physical tawatur me ye bhai sahab kese hal karengy?
Chaka 7:40
At 03:22 Ghamdi sahb nai 1000 baar bola h ki "Hadith is the best Historical record to understand the quran and islam better" lakin hadith ko hamari aqaid ka makhaz (source) kehna yai tou zadti h.
پاکستان کے ابتدائی دور میں پاک پتن کے گاؤں میں ایک پیرپرست اور مزار گرویدہ قسم کا شخص رہتا تھا، جس کا نام محمد طفیل جنیدی تھا۔ مزاروں والا خصوصی لباس، گلے میں مالائیں ڈالنا، ہاتھ میں کئی انگوٹھیاں پہننا اور لمبی لمبی زلفیں بغیر دھوئے تیل لگائے رکھنا اس کی پہچان تھی۔ ۱۸؍اپریل ۱۹۵۱ء کو اس کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔ نام تو اس کا محمد شفیق تھا، لیکن باپ کے مخصوص مزاج کی وجہ سے اس کا عُرف کا کوشاہ پڑ گیا۔ یہ خاندان ککے زئی کہلاتاتھا، اس طرح اس کا پورا عرفی نام ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ بنا، محمد شفیق عرف کاکوشاہ ککے زئی جب گاؤں کی تعلیم کے بعد لاہور آیا تو اُسے اپ ٹوڈیٹ قسم کا نام رکھنے کی فکر لاحق ہوئی، اس نام کے ساتھ تو وہ ’’لہوریوں‘‘ کا سامنانہ کرسکتا تھا، سوچ سوچ کر اُسے ’’جاوید احمد‘‘ نام اچھا معلوم ہوا کہ کہ ماڈرن بھی تھا اور رعب دار بھی۔ اس نے محمد شفیق سے تو جان چھڑالی، اب ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ کے لاحقے کا مسئلہ تھا جو کافی سنگین اور مضحکہ خیز تھا، لیکن فی الحال اُسے اس کی خاص فکر نہ تھی۔ اس زمانے میں اس کا ایک قریبی دوست ہوتا تھا ’’جناب رفیق احمد چوہدری‘‘ وہ اس روئیداد کے عینی گواہ ہیں۔ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد ۱۹۷۲ء کا دور تھا، کاکوشاہ لاہور گورنمنٹ کالج سے بی اے آنرز کرنے کے بعد معاشرے میں مقام بنانے کی جد وجہد کررہا تھا، اس کی انگریزی تویوں ہی سی تھی، لیکن قدرت نے اُسے ایک صلاحیت سے خوب خوب نوازا تھا، وہ تھی طلاقت ِلسانی، اس کے بل بوتے پروہ تعلقات بنانے اور آگے بڑھنے کی سعی میں مصروف تھا، آخرکار اس کی جد وجہد رنگ لائی اور وہ اپنی چرب زبانی سے پنجاب کے ایڈمنسٹریٹر اوقاف جناب مختار گوندل کو متاثر کرکے اوقاف کے خرچ پر ۲۹؍ جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ’’دائرۃ الفکر‘‘ کے نام سے ایک تربیتی اور تحقیقی ادارہ کی داغ بیل ڈالنے میں کامیاب ہوگیا۔ پھر جلد ہی قدرت نے اُسے مولانا مودودی مرحوم کے سایۂ عاطفت میں ڈال دیا تو جاوید احمد کو فوری طور پر جماعت اسلامی میں پذیرائی ملی، رکنیت ِمجلس شوریٰ تو چھوٹی شئے ہے، اس کے حواری اُسے مولانا مودودی کا ’’جانشین‘‘ بتانے لگے۔ آخر کار جب جاوید احمد کو جماعت اسلامی سے ۱۹۵۷ء میں الگ ہونے والے مولانا امین احسن اصلاحی سے روابط کا شوق مولانا کے قریب تر اور جماعت اسلامی سے مزید دور لے جانے کا باعث بنا، تو آہستہ آہستہ وہ جاوید احمد سے جاوید احمد غامدی ہوگیا
ابوداؤد کی 3646,,,
ابن ماجہ کی 12 نمبر حدیث
یہ دو ہی دیکھ لی ہوتی تو حدیث رسول پہ سوال نہ کرتے ۔۔۔ہاں اعتراض کرینگے لوگ۔
۔۔۔وہ انہیں احادیث کو دیکھ لیں نوجوان
Majah-12
حضرت مقدام بن معدی کرب کندی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عنقریب ( ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ ) آدمی اپنے تخت پر ٹیک لگائے بیٹھا ہو گا ، اسے میری کوئی حدیث سنائی جائے گی تو کہے گا : ہمارے اور تمہارے درمیان ( فیصلہ کرنے والی ) اللہ عزوجل کی کتاب ہے ۔ ہمیں اس میں جو چیز حلال ملے گی ، اسے حلال مانیں گے ، اور جو چیز اس میں حرام پائیں گے ، ہم اسے حرام قرار دیں گے ۔ سن لو ! جو کچھ اللہ کے رسول ﷺ نے حرام فرمایا ، وہ بھی اسی طرح حرام ہے جس طرح اللہ کا حرام کیا ہوا ۔‘‘
Dawood-3646
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے منقول ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے میں جو کچھ سنتا وہ سب لکھ لیا کرتا تھا تاکہ اسے حفظ کر لوں ۔ تو ( بعض ) قریشیوں نے مجھے منع کیا ۔ انہوں نے کہا : تو ہر بات ، جو سنتا ہے ، لکھ لیتا ہے ، حالانکہ رسول اللہ ﷺ ایک انسان ہیں غصے اور خوشی ( دونوں حالتوں ) میں گفتگو کرتے ہیں ، تو میں نے لکھنا موقوف کر دیا اور یہ بات رسول اللہ ﷺ سے عرض کی ۔ تو آپ ﷺ نے اپنے دہن مبارک کی طرف انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا :’’ لکھا کرو ، قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اس سے سوائے حق کے اور کچھ نکلتا ہی نہیں ہے ۔‘‘
QAR sir apka MATLAB hai with out sahih hadith Quran totally incomplete book naujubillah😮
@@MasudFahim-h2i nahi Quran khud hi kehta hai ky Nabi ki baat mano, toh woh jo nabi ki batain hain usko hum ahadith kehty hain. Agr tum Nabi saw ki baat nahi mano gy toh iska yeh mtlab huwa ky tum Quran ka bhi inkaar kr rhy hoo.
@subhanyusha konsi baat Jo according to Quran ke sath match karate hai naki unke private life
یہ بندہ مُجھے شروع سے ہی صحیح نہیں لگتا تھا
Quraan me kidhar hai taqdeer par imaan laana .
Paanch cheez par hi imaan laane ko kaha gaya