A couplet of Mir (1) میر کا ایک شعر - Ahmad Javaid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024
  • مت سہل ہمیں جانو، پھرتا ہے فلک برسوں
    تب خاک کے پردے سے، انسان نکلتے ہیں
    میر پر احمد جاوید صاحب کی کتاب "سرہانے میر کے" اور ان کی دیگر کتب حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
    𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
    𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
    𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
    👉🏻 Facebook Page
    / ahmadjavaidofficial
    👉🏻 Twitter Handle
    / ajavaidofficial
    👉🏻 Instagram
    / ahmadjavaidofficial
    👉🏻Pinterest
    / _created
    #سرھانےمیرکے
    #Sirhanay_Mir_Kay
    #Ahmad_Javaid

ความคิดเห็น • 81

  • @KAMALAHMAD-mr8ll
    @KAMALAHMAD-mr8ll 4 ปีที่แล้ว +21

    اردو کے عاشقوں کو اس حضرت کی قیمت کا اندازہ ہے

    • @asmafareed5227
      @asmafareed5227 ปีที่แล้ว

      Yes we are patients in the love of Urdu language,the most beautiful language on this planet!!

  • @Touay
    @Touay 8 หลายเดือนก่อน +5

    ان آئینہ رویوں کے کیا میرؔ بھی عاشق ہیں
    جب گھر سے نکلتے ہیں حیران نکلتے ہیں

  • @muhammadyousafkhan5232
    @muhammadyousafkhan5232 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں

  • @MuhammadKhanisra
    @MuhammadKhanisra 6 หลายเดือนก่อน +1

    کن آئینہ رویوں کے یہ میر بھی عاشق ہیں
    جب گھر سے نکلتے ہیں، حیران نکلتے ہیں

  • @shahidhaider2570
    @shahidhaider2570 6 ปีที่แล้ว +34

    احمد جاوید صاحب کی کیا بات ہے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے قدرت علی الکلام سے خوب نوازا ہے جب کسی شعر یا کلام کی توضیح و تشریح پر آتے ہیں تو ایک ایک شعر پوری طرح ادھیڑ دیتے ہیں ۔۔ اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ ہم پر قائم رکھے ۔۔

    • @muslimmoumin108
      @muslimmoumin108 5 ปีที่แล้ว

      Thik hai na.

    • @naziaajmal8960
      @naziaajmal8960 5 ปีที่แล้ว +1

      ameen sum ameen .....bayshak ap hamaray sunahray mazzi ka mojuda mazher hain...

  • @sahussainqasmi1764
    @sahussainqasmi1764 4 ปีที่แล้ว +5

    اگر آج میر ہوتے تو حیرت زدہ رہ جاتے کہ میں نے تو اتنے ہمہ گیر معانی کو پیشِ نظر رکھ کر شعر کہا بھی نہیں تھا، یہ تو احمد جاوید صاحب نے کمال ہی کردیا.

    • @kidsworld955
      @kidsworld955 3 ปีที่แล้ว

      خدا خدا کریں اب ایسا بھی نہیں ہے

  • @JpR27895
    @JpR27895 3 ปีที่แล้ว +5

    नमस्ते गुरूजी 🙏🏽ये पंक्तियाँ मैं पहले कई बार सुन चुका था पर मैंने इस से अधिक अच्छा अनुवाद नहीं सुना है। मुझे शायरी और मीर की बुलंदी का अंदाज़ा हो चुका है।

  • @muhammadyousafkhan5232
    @muhammadyousafkhan5232 4 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ
    کیا بات ہے قبیلہ
    کمال کا انداز بیان

  • @asmafareed5227
    @asmafareed5227 ปีที่แล้ว +1

    People who don't know Urdu language are handicapped at all on aesthetics expression intensity vocabulary and beauty of the language!!

  • @jivannsatrangaa5027
    @jivannsatrangaa5027 6 ปีที่แล้ว +11

    ان آئینہ رویوں کے کیا میر بھی عاشق ہیں
    جب گھر سے نکلتے ہیں، حیران نکلتے ہیں​

  • @hoshkaro
    @hoshkaro 3 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ لا جواب شرح

  • @mafzalbhatti6522
    @mafzalbhatti6522 6 ปีที่แล้ว +7

    واقعی بہت عمدہ انداز۔
    صاحبِ دانش احمد جاوید صاحب

  • @ejazhaq1160
    @ejazhaq1160 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ، اللہ پاک آپکی عمر دراز فرمائیں۔ اردو زبان و لغت کا حق ادا کرتے ہیں آپ

  • @M_M_S_9
    @M_M_S_9 3 ปีที่แล้ว +1

    Paa ji tuse great ho

  • @naheedjameel9993
    @naheedjameel9993 3 ปีที่แล้ว +1

    فقط اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں میں تیرا حسن تیرے حسنِ بیاں تک دیکھوں ماشاءاللہ،سبحان الله، کیا شخصیت ہے حضرت آپ کی اور کیا ہی حسین و دلفریب تشریح فرماٸ ۔واللہ میر کے شعر کی لذت دوبالا ہو گٸ آپ کے حسنِ بیان سے۔۔۔۔۔۔ربِ تعالی آپ کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرماۓ۔آمین

    • @naheedjameel9993
      @naheedjameel9993 3 ปีที่แล้ว +1

      @@peace4us ۔۔مُحَمَّد ﷺ پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام۔۔۔آپﷺ کا آخری نبی ہونا نہ صرف آپ ﷺ کی خوبی ہے بلکہ یہ ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے۔۔۔ہم ایمان رکھتے ہیں کہ آپ ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں اور آپ ﷺ کے بعد کوٸ نبی نہیں آۓ گا۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں نبوت کے جھوٹے دعویدار پیدا ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔ عاشقوں سے محبت کی دلیل نہیں مانگی جاتی احمق انسان اور تم اہلِ ایمان سے ختمِ نبوت کی دلیل مانگتے ہو ۔۔۔۔ہماری سانسیں،ہماری دھڑکنیں،ہماری دھڑکنوں کی ایک ایک لے،ہماری رگیں ،رگوں میں بہنے والا خون، خون کی ایک ایک بوند،ہماری آنکھوں کی بیناٸ، اس بیناٸ سے نکلنے والی ایک ایک کرن،ہماری سماعت ،سماعت کا ایک ایک تار،تار سے ٹکراتی ایک ایک دھن،ہمار زبان۔زبان سے نکلا یک ایک لفظ ،اس لفظ میں بسی ﷺ کی خوشبو،ہماری روح،روح کی تابندگی ،ہمارا دل ،دل کی ایک ایک دھڑکن ،اس دھڑکن کی ایک ایک صدا، دلیل ہے مُحَمَّد ﷺ کے آخری نبی ہونے کی۔۔۔ اگر مجنوں کے سامنے کسی دوسری عورت کو لیلی کہہ کر کھڑا کر دیتے تو وہ اپنے عشق سے اس کے نقلی ہونے کی شناخت کر دیتا اور ہر گز اسے نہ مانتا۔۔۔۔تو کیااہلِ ایمان،عشق کے ساتھ ایمان کی روشنی میں فتنہ پروری اور کذاب کو نہیں پہچانیں گے۔۔۔۔ختمِ نبوت پہ یہ شبہات پھیلانا بند کرو ورنہ جإٕ ٕالحق و زھق الباطل قرآن کی صداقت ہے۔

  • @mohdilyas459
    @mohdilyas459 6 ปีที่แล้ว +3

    بے مثال شارح سبحان اللہ

  • @Amirfadlilah
    @Amirfadlilah ปีที่แล้ว

    Ustadz and syaikhona fi pakistan.. Last week i am in hongkong but now Iam in indonesia

  • @MuhammadKhanisra
    @MuhammadKhanisra 6 หลายเดือนก่อน

    7:40
    غم دنیا سے گر پائی بھی فرصت سر اٹھانے کی
    فلک کو دیکھنا تقریب تیرے یاد آنے کی

  • @successfactswithwaqar
    @successfactswithwaqar 3 ปีที่แล้ว +1

    کمال

  • @arifbaloch7222
    @arifbaloch7222 6 ปีที่แล้ว +2

    Meer is the greatest

  • @waqqasahmad4423
    @waqqasahmad4423 4 ปีที่แล้ว +1

    کمال تشریح۔ ❤️

  • @farhanejaz9516
    @farhanejaz9516 5 ปีที่แล้ว +1

    Ahmed javaid sahab is a true ustaad.

  • @jharoshanasst7114
    @jharoshanasst7114 6 ปีที่แล้ว +2

    سر بہت کمال واقعی میں انداز بہت اعلی

  • @sahussainqasmi1764
    @sahussainqasmi1764 4 ปีที่แล้ว

    لاجواب و لاجواب و لا جواب 👍

  • @MuhammadKhanisra
    @MuhammadKhanisra 6 หลายเดือนก่อน

    6:21
    دنیا تمام گردش افلاک سے بنی
    ماٹی ہزار رنگ کی اس چاک سے بنی

  • @qasimsadeed9149
    @qasimsadeed9149 3 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ

  • @yasirmahmood4985
    @yasirmahmood4985 5 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak Jaza e Khair atta famay. Bohat khoob

  • @syedkazimashraf6746
    @syedkazimashraf6746 2 ปีที่แล้ว

    Great

  • @zubairashfaq5961
    @zubairashfaq5961 3 ปีที่แล้ว

    Bht bht khooob.,

  • @Saad_Khan952
    @Saad_Khan952 5 ปีที่แล้ว

    شاھیستہ احمــــــد جاوید صاحب

  • @syedasifali6612
    @syedasifali6612 4 ปีที่แล้ว

    Heads off to you Mohtaram Ahmed javed Sahab

  • @ibtesamalam2804
    @ibtesamalam2804 6 ปีที่แล้ว +1

    Kya bat hai Janab

  • @mdashrafuddin9660
    @mdashrafuddin9660 3 ปีที่แล้ว

    میرا مضموں سوار تو سن پنڈت ہری چند اختر کے شعر پر تبصرہ

  • @yasirmahmood4985
    @yasirmahmood4985 6 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah

  • @urdu.online
    @urdu.online 3 ปีที่แล้ว

    خوب

  • @ahmerr4036
    @ahmerr4036 5 ปีที่แล้ว

    Boht umda

  • @FlirtyFaisal
    @FlirtyFaisal 3 ปีที่แล้ว

    Awesome, top class

  • @laughterandfunnyclip4806
    @laughterandfunnyclip4806 2 ปีที่แล้ว

    سر پھرنے کا ایک مطلب یہ بھی تو بنتا ہے کسی بات سے مکر جانا ، انکار کرنا ۔۔یعنی جب کوئی کہتا ہے وہ بات سے پھر گیا ہے

  • @allamgallam9461
    @allamgallam9461 2 ปีที่แล้ว

    Bahut cute hain aap

  • @TheSajanz
    @TheSajanz 5 ปีที่แล้ว

    Shukria

  • @SaadAhmed-vx9bv
    @SaadAhmed-vx9bv 6 ปีที่แล้ว +8

    ۔.احمد جاوید صاحب میرکے اس شعر کی وضاحت فرما دیں۔ بڑی مہربانی ہوگی۔
    " تھا شوق مجھے طالب دیدار ہوا میں
    سو آئینہ سا صورت دیوار ہوا میں

    • @voyager6576
      @voyager6576 3 ปีที่แล้ว

      مجھے دیکھنے کا شوق تھا اس قدر کہ میں گویا اُس آئینہ سا بن گیا جو دیوار پہ لگا ہوتا ہے اور اُس کا ایک ہی کام ہے اور وہ یہ کہ جو اس کے آگے آ جاۓ وہ اُسے دیکھتا ہے (آئینہ کا “دیکھنا” اس معنی میں ہے کہ جو اُس کے سامنے آۓ اُس کا عکس آئینہ پر پڑتا ہے۔ اور آنکھ بھی اسی طریقے سے دیکھنے کا کام انجام دیتی ہے۔)
      میرے محدود ذہن نے اتنا ہی سمجھا۔

    • @joharali1328
      @joharali1328 3 ปีที่แล้ว

      میری ناقص رائے میں اس میں دیکھے جانے کا شوق بیان ہوا ہے اور اس کے نتیجے میں آئینہ بن کر لوگوں کے دیدار کا مرکز اور ان کی صورتوں کا عکس دکھانے والا۔

  • @दिनेशयादव-ट6स
    @दिनेशयादव-ट6स 3 ปีที่แล้ว

    Good teaching sir

  • @sohailnaseem2445
    @sohailnaseem2445 5 ปีที่แล้ว +1

    nice

  • @scarcemax2048
    @scarcemax2048 4 ปีที่แล้ว +1

    دی موزن نے شب وصل اذاں پچھلی رات
    ہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا
    اس شعر کی تشریح کر دیجئے مہربانی فرما کر

  • @SaadAhmed-vx9bv
    @SaadAhmed-vx9bv 6 ปีที่แล้ว +2

    ..احمد جاوید صاحب میر اس شعر کی وضاحت فرما دیں۔ بڑی مہربانی ہوگی۔
    " تھا شوق مجھے طالب دیدار ہوا میں
    سو آئینہ سا صورت دیوار ہوا میں

  • @DASTANGO
    @DASTANGO 6 ปีที่แล้ว +1

    Mere Paas Mir ki kulliyat maujood hain jo Sang-e-meel nay chhapi hai. Jo shair aap nay parha:
    "Kin aaiyna rooyon k yeh meer bhi aashiq hain
    Jab ghar say nikaltay hain Hairaan nikaltay hain"
    yeh shair us kulliyat mein yun hai:
    "IN aaiyna rooyon kay KIA Mir bhi aashiq hain
    JAb ghar say nikaltay hain Hairan nikaltay hain"
    Kia Sang-e-meel nay ghalat chhapa hai ya aap say ghalati huee hai?

  • @kohparoshkhan7982
    @kohparoshkhan7982 หลายเดือนก่อน

    Sir ki ek video thi jis main poetry ke hawalay se bataya gaya ke kesi rind ki hero bana ke pesh Kia gaya wo mil nahi rahi can anyone share that ?

  • @SaadAhmed-vx9bv
    @SaadAhmed-vx9bv 6 ปีที่แล้ว +2

    .۔بہت خوب
    سر میر تقی میر کے اس شعر کی وضاحت فرما دیں۔ میں منتظر رہوں گا۔ شکریہ
    پتے کو اس چمن کے نہیں دیکھتے ہیں گرم
    محرم روش ہیں کچھ اس بد گمان کے لوگ

    • @itsmehere9505
      @itsmehere9505 4 ปีที่แล้ว +1

      محرم روش: اس بات کا اہتمام کرنے والے کے سوائے محرم کے کوئ اور نہ دیکھے۔
      غالبا تنزیہ شعر ہے۔ :)

  • @thetirelesscrusader4745
    @thetirelesscrusader4745 ปีที่แล้ว

    " mat sahal hamein samjho"
    this sher belongs to josh malihabadi.

  • @MuhammadKhanisra
    @MuhammadKhanisra 6 หลายเดือนก่อน

    مجھے اپنے آپ سے یہ شکوہ لاحق ہو گیا ہے کہ اج تک احمد جاوید سے فیض یاب ہوئے بغیر زندگی گزارتا رہا۔

  • @gulshaneurdu5585
    @gulshaneurdu5585 3 ปีที่แล้ว +1

    پورا تخلیقی سائنس اس این شعر میں سمیٹ لیا

    • @asmafareed5227
      @asmafareed5227 ปีที่แล้ว

      Yes many Urdu poets like mir ghalib mashafi siraj muzter shaad have already talked philosophy of science in Urdu language that latter became proved or accepted as law and theory of science Urdu is a treasure still hidden from the world at large!!

  • @muhammadrafiqakhtar4566
    @muhammadrafiqakhtar4566 ปีที่แล้ว

    According to Upanishads :- "Man, in his ignorance, identifies himself with the material sheaths that encompass his true self " Material Sheaths are our bodies which are physical............and our True Self is immaterial and it is not physical ..............it is Metaphysical, Professor Sb nay is marifat ki taraf tawajjuh nahi dilaaee !

  • @tauseefmughal7719
    @tauseefmughal7719 ปีที่แล้ว

    میر تمام شعراء کا باپ تھا

  • @SaadAhmed-vx9bv
    @SaadAhmed-vx9bv 6 ปีที่แล้ว +3

    .۔ براہ مہربانی میر کے ان اشعار کی بھی وضاحت فرما دیں
    مرتے ہیں اس کے واسطے یوں تو بہت ولے
    کم آشنا ہیں طور سے اس کام جاں کے لوگ
    اس شعر میں "طور" اور کام جاں" کی سمجھ نہیں آئی
    کیا سہل جی سے ہاتھ اٹھا بیٹھتے ہیں ہاۓ
    یہ عشق پیشیاں ہیں الہی کہاں کے لوگ
    اس شعر میں "جی سے ہاتھ اٹھانا اور عشق پیشگاں کی وضاحت فرما دیں۔
    کیوں کر کہیں کہ شہر وفا میں جنوں نہیں
    اس ختم جاں کے سارے دیوانے ہیں ہاں کے لوگ
    "شہر وفا اور خصم جاں" سے کیا مراد ہے ؟
    فردوس کو بھی آنکھ اٹھا دیکھتے نہیں
    کس درجہ سیر چشم ہیں کوۓ بتاں کے لوگ
    سیر چشم اور کوۓ بتاں" سے کیا مراد ہے؟
    میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔
    اللہ آپ کو جاۓ خیر عطا فرمائے۔ شکریہ

  • @zeshansajid1098
    @zeshansajid1098 2 ปีที่แล้ว +1

    ایناں تا میر نے وی شعر لکھدیاں نئیں سوچیا ھووے گا

    • @asmafareed5227
      @asmafareed5227 ปีที่แล้ว

      Toun tay aey meno dus gul taino smjh aaee!? Jai na aaee taiy faieer ja aean sonh wajhli baalarhaiyau!!

  • @nazarmazari3182
    @nazarmazari3182 3 ปีที่แล้ว

    Bhai koi Bata sakta he k sir Ahmed Javed sahb ye lectures Kahan dete hn??

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  3 ปีที่แล้ว

      Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
      Admin

  • @ehtshamsiddiqui9073
    @ehtshamsiddiqui9073 2 ปีที่แล้ว

    Aap se kya baat bhi ho sakti hei

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  2 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ورحمۃاللہ
      آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
      +923224721959
      ایڈمن

  • @MR-hg5io
    @MR-hg5io 2 ปีที่แล้ว

    محترم سوال ہے
    معلوم نہی کے میرا سوال آپ یہاں پڑھ سکتےُہیں یا نہی
    بشر اور انسان کے فرق کو واضح کیجئے

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  2 ปีที่แล้ว +1

      آپ کا سوال جاوید صاحب تک پہنچا دیا جاے گا۔
      ایڈمن

    • @MR-hg5io
      @MR-hg5io 2 ปีที่แล้ว

      @@AhmadJavaid جاوید صاحب کا کوئی نمبر مل سکتا ہو تو پلیز بتائیے؟

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  2 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ورحمۃاللہ
      آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
      +923224721959
      ایڈمن

  • @ehtshamsiddiqui9073
    @ehtshamsiddiqui9073 2 ปีที่แล้ว

    Ahmad javaid sahib aap ka koi jawaab nahin . aapke zehn ne aql ki hadon ko bhi mismaar kar diya hei.a aapke saamne aql bahut chhoti cheez he.allaah aapko salamat rakhe.

  • @mukhtiargul7252
    @mukhtiargul7252 2 ปีที่แล้ว

    جاوید میر صاحب میں مختیار گل ھوں بشام میں ھم ACL کمپنی میں تھے

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  2 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ورحمۃاللہ
      آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
      +923224721959
      ایڈمن

    • @mukhtiargul7252
      @mukhtiargul7252 2 ปีที่แล้ว

      @@AhmadJavaid okay

  • @noorjoyia7205
    @noorjoyia7205 6 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ