ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج کی پچھلی قسط کے اندر ... میں نے آپ کو ایک پس منظر دیا تھا کہ آخر قریش کو یہ سوال پوچھنے کی نوبت ہی کیوں آئی ؟ کیا وہ لوگ صرف ایک داستان سننا چاہتے تھے ؟ نہیں ... ان کے پاس تو نضر بن حارث تھا جو کہ ایک انتہائی clever اور بلا کا فصیح و بلیغ اور داستان گو شخص ۔ ایک ایسا شخص کہ جس نے دنیا کے کئی ممالک کا سفر کر رکھا تھا اور فارسی بادشاہوں سے لے کر رستم اور أسفندیار ، سب کے قصّے اسے ازبر ہوتے تھے ۔ میں نے آپ کو یہ بھی بتایا تھا کہ جب بھی نبی کریم ﷺ دوسرے انبیاء کے واقعات سنا رہے ہوتے ... تو یہ بھی مقابلے میں کھڑا ہو کر اپنے سفر کی داستانیں سنانے لگ جایا کرتا تھا ۔ حتیٰ کہ اس کی اس حرکت کے جواب میں سورۃ لقمان کی 6th اور المطفّفین کی 13th آیات بھی نازل ہوئی تھیں ۔ اس کے پاس تو سنانے کے لیے اتنے قصّے اور کہانیاں ہوا کرتے تھے کہ آپ ﷺ کی ہر بات کے متعلّق وہ یہ کہا کرتا تھا کہ یہ تو کچھ بھی نہیں ہیں مگر اساطیر الاولین ... یعنی پہلوں کے افسانے ۔ تو کیا قریش صرف مزید ایک داستان سننا چاہ رہے تھے ؟ نہیں ... تو پھر انہوں نے ذوالقرنین کی داستان کے متعلق کیوں پوچھا ؟ کیا وہ آپ ﷺ سے زبردستی کوئی منوانا چاہ رہے تھے ؟ نہیں ... قریش کے پاس ایک لڑاکا صفت شخص ابوجہل بھی تھا کہ جو ہر وقت لڑنے مرنے کو تیار رہتا تھا ۔ ایک مرتبہ وہ آپ ﷺ کے پاس چٹان اٹھا کر بھی پہنچ گیا تھا کہ جب آپؐ سجدے کی حالت میں تھے ۔ اگرچہ وہ نبی ﷺ کو نقصان نہیں پہنچا سکا حالانکہ اس نے کوشش پوری کی ۔ تو پھر کس چیز نے انہیں آمادہ کیا کہ وہ آپؐ سے ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج کے متعلق سوال پوچھیں ؟ کیوں کہ وہ لوگ جان چکے تھے کہ نہ تو وہ نبی ﷺ کو دولت کا لالچ دے پائیں گے ... اور نہ ہی زور زبردستی کر پائیں گے ۔ اور نضر بن حارث نے تو صاف صاف جواب دے دیا تھا کہ میں ملک ملک گھوما ہوں اور میں نے بہت کچھ دیکھا ہے مگر یہ ؟ یہ نہ تو سحر ہے اور نہ ہی کہانت ... اگر ہمیں انہیں ہرانا ہے ... تو ان سے کچھ ایسا پوچھنا ہو گا کہ جس کا جواب ... سوائے سوال کرنے والے کے ... اور کسی کے پاس بھی نہ ہو اور تب ... انتہائی desperate ہو کر ... وہ لوگ أحبار یہودیوں کے پاس گئے تھے کہ جنہوں نے پھر آپؐ سے ... ذوالقرنین کے متعلق پوچھنے کا کہا ۔ یہ ساری باتیں بہت ڈیٹیل کے ساتھ میں نے پچھلی قسط میں ڈسکس کی تھیں لیکن اب ... اب وقت ہے کہ بذات خود اس واقعے میں چھپے رازوں تک پہنچا جائے ۔ کون تھے ذوالقرنین ؟ بہت زیادہ تھیوریز ہیں ... بہت ہی زیادہ لیکن میں ان بڑی بڑی تمام تھیوریز کو ... آپ کے ساتھ مل کر ٹیسٹ کروں گا ۔ اور ان بڑی تھیوریز میں سے ایک تھیوری ہے ... الیگزینڈر دی گریٹ کو ذوالقرنین ماننے کی ۔ اگرچہ میں اس بات کا قائل تو نہیں تھا لیکن ریسرچ کے أصول یہ تقاضا کر رہے تھے ... کہ دیکھا تو جائے کہ لوگ آخر الیگزینڈر کو ذوالقرنین مانتے ہی کیوں ہیں ؟ لہٰذا میں نے الیگزینڈر کی زندگی کو بہت توجّہ سے سٹڈی کیا اور اس دوران میں نے اس کی زندگی کے دو بڑے عجیب واقعات پڑھے ۔ ان میں سے ایک واقعہ تو الیگزینڈر کے ساتھ ایک نخلستان میں پیش آیا تھا اور دوسرا ؟ ... دوسرا برفیلے پہاڑوں میں ۔ اور یہی تھے وہ دو واقعات کہ جن کی وجہ سے کچھ لوگ الیگزینڈر دی گریٹ کا لنک ... ذوالقرنین سے جوڑ دیتے ہیں ۔ لیکن اس سے پہلے کہ میں آپ کو وہ واقعات سناؤں ... سب سے پہلا سوال تو یہ کہ کیا ان دونوں واقعات میں کوئی ... سچائی بھی ہے ؟ آپ یقین نہیں کریں گے لیکن ان واقعات کی حقیقت کو ٹیسٹ کرنے کے لیے میں نے اُس وقت کے contemporary لٹریچر تک کو سٹڈی کیا ۔ اور پتہ یہ چلا کہ وہ واقعات الیگزینڈر کے ساتھ واقعتاً ... پیش آئے تھے ۔ وہ واقعات کیا تھے ؟ اور ذوالقرنین سے ان کا کیا تعلّق ہے ؟ یہ بات إن شاء اللہ ہم آج رات دیکھیں گے ... ساڑھے نو بجے ... ذوالقرنین سیریز کی دوسری قسط میں ۔ ’’دی ذوالقرنین سیریز‘‘ ... ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج کے واقعے پر بہت گہرائی کے ساتھ کی گئی ... سترۃ قسطوں کی میری ڈاکیومنٹری کا نام ہے ۔ اور اپنےاس ریسرچ ورک کو میں اگلے چند ہفتوں کے دوران آہستہ آہستہ کر کہ آپ کے ساتھ ... شیئر کرنے والا ہوں ۔ اور اگر آپ میرے اس ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/MrFurqanQureshi یا پھر اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 اور اگر آپ ایزی پیسہ یا پھر جیز کیش یوزر ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ سچائی تک پہنچنے والا ہمارا یہ علمی سفر إن شاء اللہ ہمیشہ ... یونہی چلتا رہے ۔ شکریہ فرقان قریشی
السلام وعلیکم بھائی ، اللّٰہ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ایسے ہی استقامت عطا کرے۔ جزاک اللّٰہ بھائی دورِ حاضر میں آپ نے اسلام کے اُس علمی دور کی شمع واپس روشن کی ھے جسے صدیوں کی دھول نے چھپا دیا تھا۔ بہت شکریہ بھائی ❤
Assalamu alaikum Furqan Qureshi sahab Ek intro aap ka b Banta hai Aap ko dekhne sunne walo ko b pata chale k aakhir kon hai wo shaks jis ko dekhne sunne k liye besabri se intezar raheta hai Friday aur Monday twice a week Aap ka faisla iss series ko le k bht acha laga Q k Sara week bechaini raheti hai next video ki Ab Kam se kam 3 din se zada bechain nahi rahena honga ALLAH aap ko jazaye khair ata kare ( AMEEN )
فرقان بھائی دل خوش کردیا آپ نے۔ بہت پہلے ایک خاتون نے آپکی ٹویٹ ریٹویٹ کی تھی۔ پھر ہم آپکے تحریر کے دیوانے ہوئے۔ ماشاءاللہ اب تو آپکی ویڈیو کا اتنا انتظار ہوتا ہے جیسے کسی محنتی طالب علم کو اپنے ریزلٹس کا۔ آپ نے ایک کتاب لکھنے کی بات کی تھی اس وقت بھی آپکے کتاب کا اتنا ہی انتظار تھا جیسے اب ویڈیو کا رہتا ہے۔ اللہ کرے آپکی کتاب بھی آجائے۔ کتابی شکل میں اپنی محنت کو ضرور شائع کیجیے کیونکہ یہ آپکا حق ہے۔
Salaam furqan Bhai 3 maheno sai nhi deka tha Apko "hairat ke darwazai" Mai tora Dil-bardashta Howa tha ab deka to wahi ahsaas wahe saher angaiz awaz Mera favourite background . Sorry Bhai ❤
It's my request k aap quraan ki tafseer likhen. Aapki likhi hui tafseer ab tk ki sbse scientific and logical hogi with every aspect covered. Jo agle 100 saalo tk khidmat e deen ka shahkaar hogi aur insha Allah har koi is se fayda uthayega. Dawat o tableeg k liye bahot asaani bhi hogi.
@mrs.zebafatima704 have you read it? No doubt its one of the best and detailed tafseer but the way furqan qureshi explains the quraan with logical, psychological, scientific, philosophical and morally is on next level.
ماشاءاللہ ، فرقان قریشی صاحب! اختتام بالکل الف لیلیٰ کی داستان جیسا کرتے ہیں کہ اگلی قسط کا بےچینی سے انتظار شروع ہو جاتا ہے۔ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آ پ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین
السلام علیکم بہت ہی زبردست ویڈیو دیکھ کر معلومات میں اصافہ ہوا شروع میں تو میرا دل ٹوٹ سا گیا تھا جب الیکزینڈر کو ذولقرنین سے ملا رہے تھے ویڈیو کے آخر میں آپ نے بتایا کہ وہ نہیں ہو سکتا تو جان میں جان آئی آپ کی story telling بہت اعلیٰ ہے The great Furqan Qureshi
ما شاءاللہ آپ کا انداز نہایت منفرد ہے، یوں معلوم ہوتا ہے کہ ہم خود بھی اسی دور کا ایک حصہ ہیں اور ماضی کے ساتھ سفر کر رہے ہیں.. اللّہ آپ کو بہترین جزا دے.. آمین
آپ کی ریسرچ کمال کی ہے ہماری ٹیچر فرحت ہاشمی نے بھی سورہ الکھف کی تفسیر بہترین کی ہے اللہ آپ لوگوں سے راضی ہو آپ ہمارے لیے سرمایہ ہو۔اپ کی محنت آپ کے لیے نجات کا باعث ہو گی انشاء اللہ ۔
Furqan bhai mai kabhi kisi kay videos say itna mutasir nahi huwa aap Jo andaz say explain kartay woh asaani say samhaj aajata mujhay ab to intezar rehra aap kay videos ka
آپ سے عزت و احترام کا رشتہ عقیدت میں بدل رہا ہے فرقان بھائی ۔ ❤ اللّٰہ رب العزت آپ کے علم ، صحت، زندگی اور ایمان میں مزید اضافہ کرے۔ بلاشبہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا۔
دنیا میں ہر کوئی کامیاب ہونا چاہتا ہے لیکن کامیاب و ہی ہوتا ہے جو محنت کرتا ہے اللہ تعالیٰ پر سخت یقین رکھتے ہیں اللہ آپ کی محنت کو کامیابی عطا کرے اور دونوں جہان میں کامیاب کرے امین
بہت بہت شکریہ نہ صرف آپ سنی مصادر بلکہ شیعہ اسکالرز کا بھی حوالہ دیتے ہیں جن میں آئمہ اہل بیت سے علم تاریخ اور فلکیات کا علم لیا گیا ہے اور اسلامک فلسفہ اور عرفان جو ہر علم کی بنیاد ہے اس سے علم حاصل کیا جاتا ہے۔
وعلیک السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بہت ہی صفائی کے ساتھ آپ نے ذوالقرنین کوسکندر سے الگ کر دیا۔اور اس پر دل بھی مطمئن ہے۔ بات تو حیرت کی یہاں سے شروع ہوتی ہے کہ جب مندر والوں نے سکندر کو دو سینگوں والا تاج پہنایا تو اس تاج کا سب سے پہلا اوریجن سکندر تو نہ ہوا۔ یعنی آپ سمجھ رہے ہوں گے نہ کہ یونانیوں نے دو سینگوں والے مجسموں کا سب سے پہلے آئیڈیا جہاں سے لیا ہو گا وہ سکندر تو قطعاً نہیں۔ بلکہ سکندر تو کسی کی اترن پہن رہا تھا۔ لاجیکل۔👍
Allah g apki nyat KO shaitan or apny nfs k shr sy mehfooz rakhain...or Allah g apko dunia or akhrat main azaab or zilat sy mehfooz rakhain....or is dunia k hr fitny sy apki hifazat karain .....ameen summa ameen ......
Yahan Korea main raat ka 1am ho chuka hai but Furqan Bhai ka blog sun k hi so'on ga In Sha Allah. Halan k subah 6am pe uthna bhi hai kaam pe jany k lye.....😂
میں نے بہت تحقیق سنی اور محقق افراد سے ملا ۔ مگر قسم خدا کی آپ کی تحیق بہت اعلی درجے کی ہوتی ہے ۔ دلیل اور حوالے کے ساتھ جو نقاط آپ بیان کرتے ہو کتابی رٹے باز ملاوں کو ان کی خبر بھی نہیں
Bla wajh kissi per tanqeed achii baat nahii, ,jinn logoo ka reference aap de rehy ho unn ka apny aap se mowaz'na kr lo,,,aap ki malomat b unn jitny hii hai,,,aur unn greeb loogo k paas kitnee opportunities hain,,,ya kitny was'ile hain,,ya reserch jitny taleem b hai,,,,itna malomatii vlog sunn kr b hasil kuch nahii kiya tou pher aap ne sirf chas'qa lagya ya time waste kiya,,,ALLAH swt hum sub ko deen ki samaj atta farmy ameen
اکثر مفسرین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اصحاب کہف حضرت عیسیٰ کی تعلیمات پر تھے تو یہود کا اصحاب کہف کے بارے میں سوال کرنا سمجھ سے بلا تر ہے کیونکہ یہود حضرت عیسیٰ کو نہیں مانتے اس بارے میں آپ کی راۓ کیا ہے.فرقان بھائی آپ کی سیریز بہت اچھی جارہی ہے دوست احباب میں اسکو ڈسکسس بھی کیا جارہا ہےالله آپ کے اس کام کو قبول فرماے آمین
Sir last time b ma request ki the.. next hmy plz Hazrat Musa (a.s) or HAzrat Khizar (a.s) k sfr pa b apna knowledge share kry...jo surah Kahf ma ziker hua hy... hm ap k sath us safr pa b jana chahty hy... plz sir... reply b kry mujy intzar rehy ga.. shukrea
فرقان بھای مجھے أس حدیث کے بارے میں جاننا ہے جسمیں جب یاجوج ماجوج آزاد ہوں گے۔ تب وہ لوگ آسمان کی طرف تیر چالایں گے۔جب وہ تیر واپس نیچے آے گے تو وہ تمام تیر خون آلود واپس نیچے آکر گریں گے۔ وہ خون کس کا ھو گا?
اسلام وعلیکم فرقان بھائی اللہ پاک سلامت رکھے آپکو اور صحت ایمان اور لمبی عمر عطا فرمائے ۔ واسلام آپکا بھای سید فاروق کاظمی جموں کشمیر مقبوضہ جموں و کشمیر سے❤
Since I am a video editor I will give you a few good suggestions, when you dim the video to dark to change the scene, increase the rain falling volume a bit from lower to higher and when you arrive back, lower it again from high to low. Furthermore, you can add a thunderbolt during the dark phase of the video. Believe me, it will end up as a great effect.
ماشاءاللہ الله کریم آپ پر رحم فرماۓ۔ اور اپکو مزید علمی وسعت عطا فرماۓ ۔آمین اور اپ پر علم کے دروازے کھول دے۔ اپکی مدد فرماۓ ۔ اور ہم سب کو اپکے علمی سفر میں معاون بننے کی توفیق عطا فرماۓ۔آمین جزاك اللهُ
Wo rasty asmano pr nhi ha asmano k hein or wo rasty duniya mein har jagha majood hein bas unhy access kaisy karna ye hum nahi janty lakin agr koi janna chata to is sawal ka jawab surah kahf ki pheli 10 ayats mein ha
ماشاءاللہ بہت خوب، علم ایک میراث ہے اور بیشک یہ بہت ہی خاص لوگوں کو عطا کی جاتی ہے۔ اللّٰہ کریم آپکے علم میں، رزق میں اور عمر میں وسعت عطا فرمائیں اور زندگی میں آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائیں آمین ۔🤲🙏🥰💚
ذوالقرنین اور یاجوج ماجوج کے بارے میں ہمیشہ سے ذہن متجسس رہا ہے۔ سورہ کہف میں موجود انفارمیشن ضرور ان واقعات کے مین پوانٹس ہیں ۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان میں دو زمانوں سے متعلق معلومات ہیں یعنی کیا ہوا اور کیا ہو گا ۔ اور دونوں ایسی اہمیت کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کے نبی ہونے کی دلیل کے طور پہ اس کا سوال کیا گیا
Assalamu alaykum sir main India se Kafi time se Aapki videos dekh Aur Sunn rahi hu bht sabr tahammul r Bht achchhey se bol k samjhhate hain aap Allah Aapko Bht qamyabi DE duniya me b r akhrat me nhi Ameen
Jazak Allah, bht umdah, bht tafseel se bayan kia, maza agaya. Allah Aap se raazi ho, Allah Aap k liye asaaniyan paida farmae, Ameen. Or hm sb k ilm mien izafa farmae Ameen
Mashallah mashallah laqwata illah billah buhatttt piyara Andaz beata gi Allah pak AP ko hameysha khush rakhey salamty k Sath hifazat karey aameen suma aameen jazakallah khier shukriya
Assalamualaikum furqan Bhai. Is series ka itni zyada shiddat se intzaar tha k bs Kya hi btaen apko. Apka itna wasee ilm aur us pe apka anaz e bayaan. Ma Sha Allah. Allah pak apko dono Jahan ki raahtain naseeb farmaye. Aamin
ماشاءاللہ پتہ نہیں کیوں بس جیسے جیسے میں سنتی جا رہی تھی میرے رونگٹے کھڑے ہوتے جا رہے تھے۔فرقان بھائی اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو خوب خوب جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔بہت ہی مزے دار ہونے والا ہے یہ سفر انشاء اللہ ❤
Abhi maine sirf 8:33 second ki video dekh li hai aur mujhe aisa q lag raha hai jaise Hazrat ZulkerNain (As) ka talluq agay chal Greek Mythology se connect hone wala hai, qki agar huk history pe nigah dale to Two horn helmet Vikings main bahot popular tha, only Allah know best. Let's see abhi kitne aur raaz khulne baki, Waise mai Furqan bhai aur Sahil Adeem sahab ka bahut shukr guzar hu aap dono ne mere paro ko hawa di mai jis nazriye se Quran ki sirf jhalak dekha kerta tha aap dono ki theories aur explanation ne to mujhe uski ek baqaida kiran dikha di hai. Specially word sababaa ko leker Thankyou Lot's of love from India 🇮🇳🇮🇳
Very informative hard work. Keep it up furqan sab.Allah pak ap ko Jaza dy Ameen . Ap jesy log chiay Pakistan ko. Or hamary Education system ko b. Ap ka Ya sb Work AK Asasay k Tor pr Mefooz rhy ga.. or Any waly Waqat m Log Ap ko ap k Kam sa Hamesha yaad Rakhny gy.. or Akrat m Allah pak Jo ap ko Dy ga wo beshak Sb sa Bater ho ga. Insha Allah
mashallah you are back...furqan sir apke baat krne ka andaaz...collection of records...picturization ...narration with simple words are great...zabardast ...mashallah...alfaaz kam padh gye...aur kya kahu....great work...haan is baar sound quality pehle se bhut achhi hai...shukria👌👌👌👌👍👍👍👍👍👍👍🗝🗝🗝🔑🔑🔑⚧⚧⚧🔱🔱🔱
ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج کی پچھلی قسط کے اندر ...
میں نے آپ کو ایک پس منظر دیا تھا کہ آخر قریش کو یہ سوال پوچھنے کی نوبت ہی کیوں آئی ؟
کیا وہ لوگ صرف ایک داستان سننا چاہتے تھے ؟
نہیں ... ان کے پاس تو نضر بن حارث تھا جو کہ ایک انتہائی clever اور بلا کا فصیح و بلیغ اور داستان گو شخص ۔
ایک ایسا شخص کہ جس نے دنیا کے کئی ممالک کا سفر کر رکھا تھا اور فارسی بادشاہوں سے لے کر رستم اور أسفندیار ، سب کے قصّے اسے ازبر ہوتے تھے ۔
میں نے آپ کو یہ بھی بتایا تھا کہ جب بھی نبی کریم ﷺ دوسرے انبیاء کے واقعات سنا رہے ہوتے ... تو یہ بھی مقابلے میں کھڑا ہو کر اپنے سفر کی داستانیں سنانے لگ جایا کرتا تھا ۔
حتیٰ کہ اس کی اس حرکت کے جواب میں سورۃ لقمان کی 6th اور المطفّفین کی 13th آیات بھی نازل ہوئی تھیں ۔
اس کے پاس تو سنانے کے لیے اتنے قصّے اور کہانیاں ہوا کرتے تھے کہ آپ ﷺ کی ہر بات کے متعلّق وہ یہ کہا کرتا تھا کہ یہ تو کچھ بھی نہیں ہیں مگر اساطیر الاولین ... یعنی پہلوں کے افسانے ۔
تو کیا قریش صرف مزید ایک داستان سننا چاہ رہے تھے ؟
نہیں ... تو پھر انہوں نے ذوالقرنین کی داستان کے متعلق کیوں پوچھا ؟
کیا وہ آپ ﷺ سے زبردستی کوئی منوانا چاہ رہے تھے ؟
نہیں ... قریش کے پاس ایک لڑاکا صفت شخص ابوجہل بھی تھا کہ جو ہر وقت لڑنے مرنے کو تیار رہتا تھا ۔
ایک مرتبہ وہ آپ ﷺ کے پاس چٹان اٹھا کر بھی پہنچ گیا تھا کہ جب آپؐ سجدے کی حالت میں تھے ۔
اگرچہ وہ نبی ﷺ کو نقصان نہیں پہنچا سکا حالانکہ اس نے کوشش پوری کی ۔
تو پھر کس چیز نے انہیں آمادہ کیا کہ وہ آپؐ سے ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج کے متعلق سوال پوچھیں ؟
کیوں کہ وہ لوگ جان چکے تھے کہ نہ تو وہ نبی ﷺ کو دولت کا لالچ دے پائیں گے ... اور نہ ہی زور زبردستی کر پائیں گے ۔
اور نضر بن حارث نے تو صاف صاف جواب دے دیا تھا کہ میں ملک ملک گھوما ہوں اور میں نے بہت کچھ دیکھا ہے مگر یہ ؟
یہ نہ تو سحر ہے اور نہ ہی کہانت ... اگر ہمیں انہیں ہرانا ہے ... تو ان سے کچھ ایسا پوچھنا ہو گا کہ جس کا جواب ... سوائے سوال کرنے والے کے ... اور کسی کے پاس بھی نہ ہو اور تب ...
انتہائی desperate ہو کر ... وہ لوگ أحبار یہودیوں کے پاس گئے تھے کہ جنہوں نے پھر آپؐ سے ... ذوالقرنین کے متعلق پوچھنے کا کہا ۔
یہ ساری باتیں بہت ڈیٹیل کے ساتھ میں نے پچھلی قسط میں ڈسکس کی تھیں لیکن اب ... اب وقت ہے کہ بذات خود اس واقعے میں چھپے رازوں تک پہنچا جائے ۔
کون تھے ذوالقرنین ؟
بہت زیادہ تھیوریز ہیں ... بہت ہی زیادہ لیکن میں ان بڑی بڑی تمام تھیوریز کو ... آپ کے ساتھ مل کر ٹیسٹ کروں گا ۔
اور ان بڑی تھیوریز میں سے ایک تھیوری ہے ... الیگزینڈر دی گریٹ کو ذوالقرنین ماننے کی ۔
اگرچہ میں اس بات کا قائل تو نہیں تھا لیکن ریسرچ کے أصول یہ تقاضا کر رہے تھے ... کہ دیکھا تو جائے کہ لوگ آخر الیگزینڈر کو ذوالقرنین مانتے ہی کیوں ہیں ؟
لہٰذا میں نے الیگزینڈر کی زندگی کو بہت توجّہ سے سٹڈی کیا اور اس دوران میں نے اس کی زندگی کے دو بڑے عجیب واقعات پڑھے ۔
ان میں سے ایک واقعہ تو الیگزینڈر کے ساتھ ایک نخلستان میں پیش آیا تھا اور دوسرا ؟ ... دوسرا برفیلے پہاڑوں میں ۔
اور یہی تھے وہ دو واقعات کہ جن کی وجہ سے کچھ لوگ الیگزینڈر دی گریٹ کا لنک ... ذوالقرنین سے جوڑ دیتے ہیں ۔
لیکن اس سے پہلے کہ میں آپ کو وہ واقعات سناؤں ... سب سے پہلا سوال تو یہ کہ کیا ان دونوں واقعات میں کوئی ... سچائی بھی ہے ؟
آپ یقین نہیں کریں گے لیکن ان واقعات کی حقیقت کو ٹیسٹ کرنے کے لیے میں نے اُس وقت کے contemporary لٹریچر تک کو سٹڈی کیا ۔
اور پتہ یہ چلا کہ وہ واقعات الیگزینڈر کے ساتھ واقعتاً ... پیش آئے تھے ۔
وہ واقعات کیا تھے ؟ اور ذوالقرنین سے ان کا کیا تعلّق ہے ؟
یہ بات إن شاء اللہ ہم آج رات دیکھیں گے ... ساڑھے نو بجے ... ذوالقرنین سیریز کی دوسری قسط میں ۔
’’دی ذوالقرنین سیریز‘‘ ... ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج کے واقعے پر بہت گہرائی کے ساتھ کی گئی ... سترۃ قسطوں کی میری ڈاکیومنٹری کا نام ہے ۔
اور اپنےاس ریسرچ ورک کو میں اگلے چند ہفتوں کے دوران آہستہ آہستہ کر کہ آپ کے ساتھ ... شیئر کرنے والا ہوں ۔
اور اگر آپ میرے اس ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/MrFurqanQureshi
یا پھر اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
اور اگر آپ ایزی پیسہ یا پھر جیز کیش یوزر ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تاکہ سچائی تک پہنچنے والا ہمارا یہ علمی سفر إن شاء اللہ ہمیشہ ... یونہی چلتا رہے ۔
شکریہ
فرقان قریشی
السلام وعلیکم بھائی ، اللّٰہ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ایسے ہی استقامت عطا کرے۔ جزاک اللّٰہ بھائی دورِ حاضر میں آپ نے اسلام کے اُس علمی دور کی شمع واپس روشن کی ھے جسے صدیوں کی دھول نے چھپا دیا تھا۔ بہت شکریہ بھائی ❤
Furkan sir apki malumaat kamal ki Hain bht accha chennal hai sir
I have no words to praise your beautiful work about this mysterious journey of zulqarnane,God bless you every sphere of your life
After reading this post the level of interest is almost over flow.. waiting waiting waiting 😊
Assalamu alaikum
Furqan Qureshi sahab
Ek intro aap ka b Banta hai
Aap ko dekhne sunne walo ko b pata chale k aakhir kon hai wo shaks jis ko dekhne sunne k liye besabri se intezar raheta hai
Friday aur Monday twice a week
Aap ka faisla iss series ko le k bht acha laga
Q k Sara week bechaini raheti hai next video ki
Ab Kam se kam 3 din se zada bechain nahi rahena honga
ALLAH aap ko jazaye khair ata kare
( AMEEN )
Mera beta Allah pak apko sehat wali zindagi dy ameen me apki maa to ni hn pr maa jesi zaroor hn hmesha meri dua me rhty ho
ماں سب کی سانجھی ہوتی ہے، آپ ہم سب کی ماں ہیں
Maa jaisa hona b kisi neimat sy km.nae hota maa g ap.hm.sb k liye dua.kia krain.q k maaon.ki duain.sb k naseeb mn nae hoti hn😢
فرقان بھائی دل خوش کردیا آپ نے۔ بہت پہلے ایک خاتون نے آپکی ٹویٹ ریٹویٹ کی تھی۔ پھر ہم آپکے تحریر کے دیوانے ہوئے۔ ماشاءاللہ اب تو آپکی ویڈیو کا اتنا انتظار ہوتا ہے جیسے کسی محنتی طالب علم کو اپنے ریزلٹس کا۔ آپ نے ایک کتاب لکھنے کی بات کی تھی اس وقت بھی آپکے کتاب کا اتنا ہی انتظار تھا جیسے اب ویڈیو کا رہتا ہے۔ اللہ کرے آپکی کتاب بھی آجائے۔ کتابی شکل میں اپنی محنت کو ضرور شائع کیجیے کیونکہ یہ آپکا حق ہے۔
G bhai ye to hamari b khuahish ha so please is pey b kam jari rakhen
Kab kaha tha kitaab k baray Mai?
Absolutely
Salaam furqan Bhai 3 maheno sai nhi deka tha Apko "hairat ke darwazai" Mai tora Dil-bardashta Howa tha ab deka to wahi ahsaas wahe saher angaiz awaz Mera favourite background . Sorry Bhai ❤
Sach bat hai k apko sunne k bad aur kisi ko sunney ka dil nahi chahta hai is qadar khubsurat andaaz aur high level tahqeeq🎉🎉🎉🎉🎉
It's my request k aap quraan ki tafseer likhen. Aapki likhi hui tafseer ab tk ki sbse scientific and logical hogi with every aspect covered. Jo agle 100 saalo tk khidmat e deen ka shahkaar hogi aur insha Allah har koi is se fayda uthayega. Dawat o tableeg k liye bahot asaani bhi hogi.
Yes pls Mai bhi request kru gi k ap is pr kaam krny ka sochye ga zarur.
bohot time lgega
Tafseer Ibn Kathir is one of the best Tafseer.
@mrs.zebafatima704 have you read it? No doubt its one of the best and detailed tafseer but the way furqan qureshi explains the quraan with logical, psychological, scientific, philosophical and morally is on next level.
@@shaktimaan321
Alhamdulillah.... Tafseer Ibn Kathir bhi parha hai, Tafseer Ahsan ul Bayan bhi parha hai....
خوبصورت بےساختہ سادہ منفرد انداز بیان، ماشاء اللہ
کوئی مقابلہ نہیں دور تک
بلکہ دور دور تک 👏👏
فرقان بھائی آپ کی آ واز میں اک نشہ سا ہے جو ہمیں کھینچ لاتا ہے ۔۔۔ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت دے آمین
سر اللّٰہ پاک آپ کو بہترین کام کے لیے دنیا میں کامیابی اور آخرت میں جنت الفردوس کے اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔ اللّٰہ پاک دنیا میں بے انتہا عزت دے ۔
Aameen
Aameen
ماشاءاللہ ، فرقان قریشی صاحب!
اختتام بالکل الف لیلیٰ کی داستان جیسا کرتے ہیں کہ اگلی قسط کا بےچینی سے انتظار شروع ہو جاتا ہے۔ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آ پ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین
السلام علیکم بہت ہی زبردست ویڈیو دیکھ کر معلومات میں اصافہ ہوا شروع میں تو میرا دل ٹوٹ سا گیا تھا جب الیکزینڈر کو ذولقرنین سے ملا رہے تھے ویڈیو کے آخر میں آپ نے بتایا کہ وہ نہیں ہو سکتا تو جان میں جان آئی آپ کی story telling بہت اعلیٰ ہے The great Furqan Qureshi
اللہ پاک آپ کو دین اور دنیا کی بھلائی عطا فرمائے آمین اور آپ کے علم میں اضافہ فرماہے آمین ❤❤❤
ماشاءﷲ 🎉 ﷲ تعالٰی آپ کے علم میں مزید برکت دیں آمین
اللہ کریم آپ کو دین و دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے اور نافع علم عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ خیر۔۔بہت اعلٰی
ما شاءاللہ آپ کا انداز نہایت منفرد ہے، یوں معلوم ہوتا ہے کہ ہم خود بھی اسی دور کا ایک حصہ ہیں اور ماضی کے ساتھ سفر کر رہے ہیں.. اللّہ آپ کو بہترین جزا دے.. آمین
آپ کی ریسرچ کمال کی ہے ہماری ٹیچر فرحت ہاشمی نے بھی سورہ الکھف کی تفسیر بہترین کی ہے اللہ آپ لوگوں سے راضی ہو آپ ہمارے لیے سرمایہ ہو۔اپ کی محنت آپ کے لیے نجات کا باعث ہو گی انشاء اللہ ۔
Furqan bhai mai kabhi kisi kay videos say itna mutasir nahi huwa aap Jo andaz say explain kartay woh asaani say samhaj aajata mujhay ab to intezar rehra aap kay videos ka
Allah k fazal se mein hr Jumma k din surah kahaf ki tilawat krta hu.
اسلام وعلیکم ،وڈیو کا شدت سے انتظار ہے
آپ سے عزت و احترام کا رشتہ عقیدت میں
بدل رہا ہے فرقان بھائی ۔ ❤ اللّٰہ رب العزت آپ کے علم ، صحت، زندگی اور ایمان میں مزید اضافہ کرے۔ بلاشبہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا۔
دنیا میں ہر کوئی کامیاب ہونا چاہتا ہے لیکن کامیاب و ہی ہوتا ہے جو محنت کرتا ہے اللہ تعالیٰ پر سخت یقین رکھتے ہیں اللہ آپ کی محنت کو کامیابی عطا کرے اور دونوں جہان میں کامیاب کرے امین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے صحت تندرستی آعلی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
inshaAllah ye safar pehlay say zyada dilchasp hoga
بہت بہت شکریہ نہ صرف آپ سنی مصادر بلکہ شیعہ اسکالرز کا بھی حوالہ دیتے ہیں جن میں آئمہ اہل بیت سے علم تاریخ اور فلکیات کا علم لیا گیا ہے اور اسلامک فلسفہ اور عرفان جو ہر علم کی بنیاد ہے اس سے علم حاصل کیا جاتا ہے۔
وعلیک السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
بہت ہی صفائی کے ساتھ آپ نے ذوالقرنین کوسکندر سے الگ کر دیا۔اور اس پر دل بھی مطمئن ہے۔
بات تو حیرت کی یہاں سے شروع ہوتی ہے کہ جب مندر والوں نے سکندر کو دو سینگوں والا تاج پہنایا تو اس تاج کا سب سے پہلا اوریجن سکندر تو نہ ہوا۔ یعنی آپ سمجھ رہے ہوں گے نہ کہ یونانیوں نے دو سینگوں والے مجسموں کا سب سے پہلے آئیڈیا جہاں سے لیا ہو گا وہ سکندر تو قطعاً نہیں۔ بلکہ سکندر تو کسی کی اترن پہن رہا تھا۔ لاجیکل۔👍
Allah g apki nyat KO shaitan or apny nfs k shr sy mehfooz rakhain...or Allah g apko dunia or akhrat main azaab or zilat sy mehfooz rakhain....or is dunia k hr fitny sy apki hifazat karain .....ameen summa ameen ......
Yahan Korea main raat ka 1am ho chuka hai but Furqan Bhai ka blog sun k hi so'on ga In Sha Allah. Halan k subah 6am pe uthna bhi hai kaam pe jany k lye.....😂
❤❤❤ geo Pakistani....
Kiya aap ke number doge mujhe please kiyoki mujhe bhi korea aana hai for my work 😢😢😢😢
All ah AP pr apni rahmaty nazil kry amen mashAllah bohat achi or Allah knowledge hy
میں نے بہت تحقیق سنی اور محقق افراد سے ملا ۔ مگر قسم خدا کی آپ کی تحیق بہت اعلی درجے کی ہوتی ہے ۔ دلیل اور حوالے کے ساتھ جو نقاط آپ بیان کرتے ہو کتابی رٹے باز ملاوں کو ان کی خبر بھی نہیں
Bla wajh kissi per tanqeed achii baat nahii, ,jinn logoo ka reference aap de rehy ho unn ka apny aap se mowaz'na kr lo,,,aap ki malomat b unn jitny hii hai,,,aur unn greeb loogo k paas kitnee opportunities hain,,,ya kitny was'ile hain,,ya reserch jitny taleem b hai,,,,itna malomatii vlog sunn kr b hasil kuch nahii kiya tou pher aap ne sirf chas'qa lagya ya time waste kiya,,,ALLAH swt hum sub ko deen ki samaj atta farmy ameen
Ap bilkul thek keh rahy hn sir
Tmhara ulmaa be to jhooti kahanian sunaty hain 😂
Jazakallah khair itni zabardast description mene aj tak nhi suni
You are pure gem ❤
May Allah bless you.
From Bangladesh 🇧🇩
Allah subhana Tala aap ko isteqamat ata farmay ameen or aap ko or zyda kamiyabi ata farmay ameen
ماشاء اللہ کافی عمدہ تحقیق تھی ، قبلہ حضرت ذوالقرنین کا زمانہ بھی بتائیں اس پر بھی تحقیق کریں۔
Masha Allah....bht hi behtreen.... videos ka majmua hai aap ke pass....bete aap ne total kitni kitabe padhi hai
Legend on time... Allah aap ki mehnat ki kabool kare
آپ کا اندازبیاں اور تجسوس برقرار رکھنے کا انداز بہت دل فریب ہے❤
Shiddat se intezar karrahi hun..❤
اللہ تعالیٰ آپکو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا کرے۔ اللہ آپکو اپنے مقصد میں کامیاب کرے
ماشاء اللہ بھائی جب مزہ آتا ہے تو قسط ختم ہو جاتی ہیں
Waqai
ماشاء اللہ
اللہ رب العزت آپ کو عزت اور بلندی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آپ اپنی چالیس ہزار سالوں کا علم سیریز کو انگریزی میں بھی اپلوڈ کریں تاکہ انگریزی زبان بولنے والے بھی ہمارے اس خوبصورت سفر کا حسا بنے
Assalam o aleykum furqan aap ke malomat best hen hamy bhot Kuch samjhny or janny ko mela jazak Allah
انتہائی شدت سےآپ کی نئی ویڈیو کا انتظار رہتا ہے ۔ اس کے بعد والسماء ذات الحبک قسم کے اس آسمان کی جس میں راستے ہیں ۔ آسمانی رستوں پہر بھی ویڈیو بنائیں
حیرت انگیز معلومات فراہم کرنے کا شکریہ 👏
اکثر مفسرین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اصحاب کہف حضرت عیسیٰ کی تعلیمات پر تھے تو یہود کا اصحاب کہف کے بارے میں سوال کرنا سمجھ سے بلا تر ہے کیونکہ یہود حضرت عیسیٰ کو نہیں مانتے اس بارے میں آپ کی راۓ کیا ہے.فرقان بھائی آپ کی سیریز بہت اچھی جارہی ہے دوست احباب میں اسکو ڈسکسس بھی کیا جارہا ہےالله آپ کے اس کام کو قبول فرماے آمین
Yahood only want to know the portals through any mean
Ii
Masha Allah
Very good question brother
جزاک اللہ خیرا وَأَحْسَن الْجَزَاء فی الدارین
jzakAllah Khair
Thanks
Allah pak apni hifzo eman main rakhain ameen
Bhai, I'm very glad to see the old background and sound of rain ❤
Allah pak apky ilm o Amal dono main barkat dal day. Amen
Sir last time b ma request ki the.. next hmy plz Hazrat Musa (a.s) or HAzrat Khizar (a.s) k sfr pa b apna knowledge share kry...jo surah Kahf ma ziker hua hy... hm ap k sath us safr pa b jana chahty hy... plz sir... reply b kry mujy intzar rehy ga.. shukrea
Very nice very cool very informative Allah bless you
Waiting......
ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز بیاں ہے
تمام جہتوں کو مکمل طریقے لے کر چلنے کا
Ap na kaha tha ka epi 30 min ki ho gi... Ya to 20😅 min ki ha
بہت مزہ آیا سنتے ہوئے ۔ سیکھنے کو بہت کچھ ملتا ہے آپ کی ریسرچ سے ۔❤❤❤
فرقان بھای مجھے أس حدیث کے بارے میں جاننا ہے جسمیں جب یاجوج ماجوج آزاد ہوں گے۔ تب وہ لوگ آسمان کی طرف تیر چالایں گے۔جب وہ تیر واپس نیچے آے گے تو وہ تمام تیر خون آلود واپس نیچے آکر گریں گے۔ وہ خون کس کا ھو گا?
خون کسی چیز کا نہیں ہو گا بس اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش ہو گی اور انکے کفر میں اضافہ ہو جائے گا
Subhan Allah ap ki videos se hamara eman aur mazboot hota ja rha ha Masha Allah 💖💖💖💖💖
Waiting SIR
اسلام وعلیکم فرقان بھائی اللہ پاک سلامت رکھے آپکو اور صحت ایمان اور لمبی عمر عطا فرمائے ۔ واسلام آپکا بھای سید فاروق کاظمی جموں کشمیر مقبوضہ جموں و کشمیر سے❤
Since I am a video editor I will give you a few good suggestions, when you dim the video to dark to change the scene, increase the rain falling volume a bit from lower to higher and when you arrive back, lower it again from high to low. Furthermore, you can add a thunderbolt during the dark phase of the video. Believe me, it will end up as a great effect.
بہت پاورفل ambiance بن جاۓ گا I imagined .
Daily ek episode uplode kr dain plz chapter 1 ki sari detail mind sy nikal gai hai ab itni bz life hai sb bhol jata hai
Waitingggggggggggg
ماشاءاللہ
الله کریم آپ پر رحم فرماۓ۔
اور اپکو مزید علمی وسعت عطا فرماۓ ۔آمین
اور اپ پر علم کے دروازے کھول دے۔
اپکی مدد فرماۓ ۔
اور ہم سب کو اپکے علمی سفر میں معاون بننے کی توفیق عطا فرماۓ۔آمین
جزاك اللهُ
آسمان میں وہ راستے کہاں ہیں اور کیوں مولا کائنات امیر کائنات علی المرتضی شیر خدا نے فرمایا میں زمین سے زیادہ آسمان کے راستوں کو جانتا ہوں
Wo rasty asmano pr nhi ha asmano k hein or wo rasty duniya mein har jagha majood hein bas unhy access kaisy karna ye hum nahi janty lakin agr koi janna chata to is sawal ka jawab surah kahf ki pheli 10 ayats mein ha
یہ کس جگہ فرمایا تھا اس کا کوئی ثبوت ہے ؟
Because he knew Ilm e Ludni. He himself is door of Tareeqat
جزاک اللہ خیرا بھائی جان اللہ پاک آپ کی عمر دراز کرے آمین ثم آمین
U promised 30 mins but its just 20 mins.
Instead of complaining thank to god that he is releasing such good content
ماشاءاللہ بہت خوب، علم ایک میراث ہے اور بیشک یہ بہت ہی خاص لوگوں کو عطا کی جاتی ہے۔ اللّٰہ کریم آپکے علم میں، رزق میں اور عمر میں وسعت عطا فرمائیں اور زندگی میں آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائیں آمین ۔🤲🙏🥰💚
معذرت کے ساتھہ ۔
ھم نے تو سنا ہے علم کسی کی میراث نہیں۔
جو محنت کرتا ہے اسی کو ملتا ہے۔
ذوالقرنین اور یاجوج ماجوج کے بارے میں ہمیشہ سے ذہن متجسس رہا ہے۔ سورہ کہف میں موجود انفارمیشن ضرور ان واقعات کے مین پوانٹس ہیں ۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان میں دو زمانوں سے متعلق معلومات ہیں یعنی کیا ہوا اور کیا ہو گا ۔ اور دونوں ایسی اہمیت کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کے نبی ہونے کی دلیل کے طور پہ اس کا سوال کیا گیا
جزاک اللہ بہت خوبصورت ❤
اللہ آپ کو اس اجر عطا فرمائے آمین
Assalamu alaykum sir main India se Kafi time se Aapki videos dekh Aur Sunn rahi hu bht sabr tahammul r Bht achchhey se bol k samjhhate hain aap
Allah Aapko Bht qamyabi DE duniya me b r akhrat me nhi Ameen
Sir ap ka research work boht behtrin ha Allah apko jaza e kheir de Ameen.
Allah ap ko dhaaar khushyan da ameeen
بہت مزہ آیا ہے فرقان بھائ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
Jazak Allah, bht umdah, bht tafseel se bayan kia, maza agaya. Allah Aap se raazi ho, Allah Aap k liye asaaniyan paida farmae, Ameen. Or hm sb k ilm mien izafa farmae Ameen
ALLAH ap k ilm sehat zindagi rizq me barkat ata farmay or isy ap k liy or hamary liy faida mand banay aneen
حیاک اللہ و جزاک اللہ خیرا
و تبارک اللہ
Mashallah Allah pak ap ko aur zaida elim da aameen
aapka research work and efforts beshak qabil e tareef hain. jazaakALLAH bhai
فرقان بھائی میں بلوچستان سے ہوں اور اپکے ویڈیوز بہت شوق سے دیکھتا ہے ،،، اللہ اپ کو سلامت رکھیں ❤️❤️❤️❤️❤️
jazak Allahu khairan for this gem of series
ہزاروں دعایئں آپ کیلیے الله آپ کو مزید ہمت اور طاقت دے تاکہ آپ ہمیں ایسے ہی اپنی تحقیق بتاتے رہیں اور ہم بھی مستفید ہوتے رہیں۔
Mashallah mashallah laqwata illah billah buhatttt piyara Andaz beata gi Allah pak AP ko hameysha khush rakhey salamty k Sath hifazat karey aameen suma aameen jazakallah khier shukriya
Assalamualaikum furqan Bhai. Is series ka itni zyada shiddat se intzaar tha k bs Kya hi btaen apko. Apka itna wasee ilm aur us pe apka anaz e bayaan. Ma Sha Allah. Allah pak apko dono Jahan ki raahtain naseeb farmaye. Aamin
قرآن پڑھنے والا ہر بندہ سورہ کہف میں دلچسپی رکھتا ہے اور اسے جاننا چاہتا ہےآپ نے اچھے سے بتایا آپ کو اللہ جزا دے آمین
جزاک اللّٰہ خیر آمین 🌸
پلازمہ پر جب آپکو سنتا ہوں تو لگتا ہے کہ میرے سامنے بالکل سامنے بیٹھے ہییں اور لفظ لفظ میرے دل میں اترتا جاتا ہے۔
ماشاءاللہ پتہ نہیں کیوں بس جیسے جیسے میں سنتی جا رہی تھی میرے رونگٹے کھڑے ہوتے جا رہے تھے۔فرقان بھائی اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو خوب خوب جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔بہت ہی مزے دار ہونے والا ہے یہ سفر انشاء اللہ ❤
SUBHSN ALLAH.😊❤bohot khoob knowledge.
Abhi maine sirf 8:33 second ki video dekh li hai aur mujhe aisa q lag raha hai jaise Hazrat ZulkerNain (As) ka talluq agay chal Greek Mythology se connect hone wala hai, qki agar huk history pe nigah dale to Two horn helmet Vikings main bahot popular tha, only Allah know best.
Let's see abhi kitne aur raaz khulne baki,
Waise mai Furqan bhai aur Sahil Adeem sahab ka bahut shukr guzar hu aap dono ne mere paro ko hawa di mai jis nazriye se Quran ki sirf jhalak dekha kerta tha aap dono ki theories aur explanation ne to mujhe uski ek baqaida kiran dikha di hai. Specially word sababaa ko leker
Thankyou
Lot's of love from India 🇮🇳🇮🇳
Ma sha Allah bhai bht khub Allah ap k ilam mein or izafa karay Ameen or hum ap se knowledge hasil karty rahein Ameen
Very informative hard work. Keep it up furqan sab.Allah pak ap ko Jaza dy Ameen .
Ap jesy log chiay Pakistan ko. Or hamary Education system ko b. Ap ka Ya sb Work AK Asasay k Tor pr Mefooz rhy ga.. or Any waly Waqat m Log Ap ko ap k Kam sa Hamesha yaad Rakhny gy.. or Akrat m Allah pak Jo ap ko Dy ga wo beshak Sb sa Bater ho ga. Insha Allah
Assalamualaikum wrwb aap mere best teacher ho mere jindagi ka meri dua h ki Allah pak aapko aesa ilm ata farmaye jo bhut km logo ko mili h aamin
جزاک اللہ خیرا بہت مزہ آیا آج کی ایپی سوڈ کا بھی اگلی قسط کا انتظار رہے گا انشاءاللہ 😊
بہترین بہت اچھی قسط
MashaALLAH,ab ilm k mazeed dr khulein gay
Mujhe iss tarha ki research karna aur gaherayi me jana bahut pasand hai. Allah apko sahi rukh par age badaye
Mashallah bohyt umdah❤
mashallah you are back...furqan sir apke baat krne ka andaaz...collection of records...picturization ...narration with simple words are great...zabardast ...mashallah...alfaaz kam padh gye...aur kya kahu....great work...haan is baar sound quality pehle se bhut achhi hai...shukria👌👌👌👌👍👍👍👍👍👍👍🗝🗝🗝🔑🔑🔑⚧⚧⚧🔱🔱🔱
Apki research ne mera emaan mazboot kiya h