ان ریسرچ پراجیکٹس کے لیے بہت زیادہ وقت ... اور بہت زیادہ ریسورسز چاہیئے ہوتے ہیں ۔ اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ ہمارا یہ علمی سفر بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔ شکریہ فرقان قریشی
Allah apko ilm o hikmat se nawaze , although I am a doctor but mujhe ocult sciences like alchemy ,sirf Ilaj or medicinal aspects ke lie , bhot passand he ,or Kari mutaila bhi kia but i am amazed ke apka mutalia bhot vasseh he ,mene pehle kabhi asa youtuber ya insan ni milla jisko asi cheeze pta especially Pakistan me
1875ء میں یہ تحقیق سامنے آئی کہ پہاڑ جتنے زمین کے اوپر ہیں، اُتنے ہی زمین کے نیچے ہوتے ہیں۔ یوں سائنس دانوں یہ 150 سال قبل یہ آگہی دنیا کو دی۔ جب کہ اسلام نے آج سے 1400 سال قبل قرآن مجید کے ذریعے یہ معلومات انسانیت کو فراہم کر دی تھیں۔ آج سے ساڑھے 14 صدیاں قبل جہالت بھرے دور میں نازل ہونے والے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے وہ تمام سائنسی حقائق بیان کردیے تھے جو آج سائنسی تحقیقی سے معلوم ہو رہے ہیں۔ یہی اس بات کی دلیل ہیں کہ خدا کو مانا جائے۔ المیہ یہ ہے کہ ہم قرآن مجید کو پڑھنا اور اس کی آیات کو سمجھنا ہی نہیں چاہتے۔ خدا، دین اور حق کا راستہ اُن سے معلوم کرنا چاہتے ہیں جو خود بھٹکے ہوئے ہیں۔ ایسے ہزاروں سوالات ہیں جن کی خبر سائنس اور انسانیت کو آج ملی ہیں جب کہ قرآن مجید ان کا واضح تذکرہ ساڑھے 14 صدیاں قبل کر چکا ہے۔ خدا کے وجود سے انکار کرنے والوں سے یہ سوالات لازمی کیے جانے چاہیئں کہ جو علم سائنس کو گزشتہ دو تین صدیوں میں حاصل ہوا، وہ آج سے 1450 سال قبل قرآن کو کیسے معلوم ہوا اور قرآن نے کیسے بیان کیا؟ سائنس آج زمین کی گردش ثابت کررہی ہے، جب کہ قرآن نے زمین کی گردش کا علم 1,450 سال قبل انسانیت کو عطا کر دیا تھا۔ جن کو حق کی تلاش ہوتی ہے وہ سب سے پہلے اُس جگہ جاتے ہیں جہاں حق ملتا ہے۔ پھر اُس پر غور و فکر کرتے ہیں اور سوچ اور تدبر کے ساتھ حق تلاش کرتے ہیں تو اُنہیں حق مل جاتا ہے۔ خدا نے کائنات کے پھیلاؤ کا تصوّر حضور نبی اکرم ﷺ کے ذریعے اِنسانیت کو اُس کو وقت دیا جب عالمِ عرب میں ہر سُو جہالت کے ڈیرے تھے؛ جب کہ سائنس یہ باتیں 1450 سال بعد لوگوں کو بتا رہی. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی "خدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں" کے موضع پر کی گئی گفتگو۔
آپ اس الیکٹرانک میڈیا کے دور میں ایک معجزاتی دماغ اور علم کا وہ درخشاں ستارہ ہے جو ہمارے جیسے علم کے متلاشیوں کے لئے رہنمائی کررہاہے۔۔۔۔ دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ آپکے علم، وقت اور مال میں برکت دے آمین
بے مثال... میں جب بھی آپ کو سنتی ھوں تو صرف یہی سوچتی ھوں کہ کوئی انسان اتنا ذہین کیسے ہو سکتا ہے... آپ کی زہانت خدا کا آپ کو ایک تحفہ ہے.. اور آپ اسے خدا کی ہی راہ میں خرچ کر رہے ہیں... مجھے یقین ہے کہ میں اور مجھ جیسے اور بہت لوگ جو اس پیج پر ہیں وہ کوئی پہلی بار یہ سب نہیں جان رہے... ہم نے اور بھی بہت لوگوں کو پڑھا سنا ہے... لیکن جس طرح آپ لوجک اور علم کے ساتھ بات کرتے ہیں... اللہ کو حاضر کر کہ کہتی ھوں.. کم از کم میرے دل پر کسی نے اس طرح اثر نہیں کیا... کاش میں کبھی آپ سے ملاقات کر سکو ں...
ہر قسط ہی اتنی شاندار اور انوکھی ہوتی ہے.. ہم نے پہلے اس ویو سے ایسا کچھ سوچا ہی نہیں ہوتا اتنی انفارمیشن اور امیزنگ کہ رات کو اگر میں دیکھوں تو مجھے کافی دیر تک اپنی ہی فیلنگز سمجھ نہیں آرہی ہوتی.. سرشاری والی کچھ نیا جان لینے کی خوشی.. اور پھر بہت دیر تک خوشی اور حیرت میں نیند کا نا انا واللہ آپ بھی مجھے کبھی لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے لوگوں میں سے ہیں 🍂💜 اللہ آپ پر ہمیشہ مہربان رہے 🍁🌺
@@muhammadarsalanghouri3693beshak.magr ye Bhi hy k jitna ilm ap k pass ho usko teqeeq kr k agy dosron tak pohnchay ho Sakta hy jis pas pohnchay us kuch Bhi na pata ho r wo is ilm ko ly kr sochny r mazeed ilm ki talash Shuru kr dy .jesa k hum sab
ماشاءاللہ ۔ مختلف انداز سے سوچنا ، دیکھنا ، سمجھنا اور سمجھانا ۔ اس میں قریشی صاحب کا ماشاءاللہ کوئی ثانی نہیں۔ جو ہمیں مشرق مغرب شمال جنوب سے تعلیمات کو یکجا کر کے سمجھا رہے ہیں ۔ یہی وہ لوگ ہیں جنھیں قرآن مجید نے تحقیق کرنے والا کہا ہے۔ اللہ آپ کے علم میں اور وسعت عطا کرے جزاکاللہ خیر۔
اللہ اپ جیسے ذہین لوگوں کو علم کے پیاسوں کے لیے ہی دنیا میں بھیجتا ہے بہت ہی خوبصورت تحقیقی ریسرچ اللہ تعالی اپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہمیں بحیثیت طالب علم اپ سے علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Brother Furqan, I got full understanding the meaning of Sadqa-e-Jareya. Every Friday when I recite Surah Kahf. When reach to ayats of Zulkarnan journeys, your words and images of the series flashes at front of my eyes. Once I complete my recitation, I pray for you- May Allah bring barkha in your health, wealth, knowledge, intelligence and time. Allah accept your effort and may Allah open more doors of his knowledge upon you. I was reciting Surah Kahf from long time on Jummah, but now it’s different feeling once reach to Ayat-83. JazakaAllah Khair.
ماشاءﷲ ماشاءﷲ تبارک اللّه آپ کی منظر کشی کو میرا سلیوٹ سب تعریفیں صرف الله کی ہیں جس نے آپ کو یہ تحقیقی صلاحیت عطاء کی ہے آج کل کی نوجوان نسل الحمداللّه قرآن اور اللّه کے قریب آ رہی ہے
Amazinngg 💫 غاروں کے اندرپہاڑوں کی depth میں میگما پگھلتا کھولتا ہوا ہوتا ہے ۔۔ اور دیوار بھی لوہے۔ تانبےکو پگھلا کر بنائ گئ ۔۔۔ اور یاجوج ماجوج بھی اندر اور زمین کے اندر ریپٹائلز اور کیڑے کثیر الکثیرہی ہوتے ہیں ۔۔ آپ کی ریسرچ سے ملنے والے clues انٹرسٹنگ ہیں بہت
یا جوج ماجوج کی ڈسکرپشن تو بونوں guliver’s travel اور snow white کی کہانی میں dwarfs 7 جیسی مخلوق لگ رہی ہے ۔۔اور وہ زمینی غاروں سے نکلنے والے ختم بھی ایسے ہی ہوں گے کہ اللّٰہ ان کی گردنوں میں کیڑے پیدا فرماۓ گا اس کے ذریعے ختم کریگاوہ کوئ وائرس بھی ہوسکتا ہے اور پھرانکی لاشوں سے زمین بھر جائیگی اور پھر ان لاشوں کو پرندے اٹھا کر لے جائیں گےاور وہ پرندے سائز میں ان سے اتنے بڑے اسیلئےہوں گے کیونکہ یقیناً انہیں کسی genetical بیماری سے dwarfs یا بونے کہاجاسکتاہے۔۔ اور ممکن ہے گراؤنڈ واٹر آب حیات کے پاس ہوں کہیں جس وجہ سے زندہ ہیں اور تعداد میں اتنے زیادہ اس بیماری کے باوجود ۔۔
ماشاء اللہ بہت اعلٰی لیلتہ القدر میں عبادت کا مزہ دوبالا ہو گیا اللہ آپ کو لیلتہ القدر کی تمام برکتوں سے رحمتوں سے نوازے آپکی سیریز دیکھنے کے بعد میں پھر سے ایک مرتبہ مناظر احسن گیلانی کی کتاب دجالی فتنوں کے خد وخال ریفر کر رہی ہوں
بہت اچھے اب چیزیں سمجھ آگئی ہیں جیسا کہ اب ہم جانتے ہیں( کچھ صحیح روایات کو سامنے رکھ کر اور قرآن کو سامنے رکھ کر ) یاجوج ماجوج کی آنکھیں چھوٹی ہونگی کان لمبے ہونگے وہ ہم سے آدھے ہونگے وہ کسی غار سے آئیں گے یہ تھیوری زیادہ قریب ہے روایات کے تو پھر ہم یہ بھی جان گئے ہیں کہ ان سے لڑنے کیلئے کیا کر سکتے ہیں جیسا کہ وہ ہزاروں سالوں سے غاروں کے عادی ہیں اس کے علاوہ وہ اپنی حالت کے چلتے باہر سروائیو بھی نہی کر سکتے تو انکا سب سے بڑا دشمن روشنی ہوگی سورج جو انکی سکن کو جلن دے گا انکی آنکھوں کو تقریباً اندھا کرے گا وہ اپنی چھوٹی آنکھیں سورج کے سامنے کھول نہی پائیں گے. تبھی وہ ایک دوسرے پر چڑھتے دوڑھتے چلے آئیں گے. اور انکی زیادہ تعداد انکی طاقت نہی ہے بلکہ انکا وحشی ہونا انکی طاقت ہو سکتا ہے مگر انسانوں کہ پاس بھی ایج ہوگا انکی حالت کا. اندھیروں کی دشمن روشنی ہے سردی کی دشمن گرمی.
@@FurqanQureshiBlogs بہت شکریہ فرقان بھائی. میں یاجوج ماجوج کی آنکھوں انکی حالت سے تو بہت کچھ سمجھ گیا ہوں لیکن انکے لمبے کان بھی ہمیں بہت ساری چیزیں بتا سکتے ہیں جیسا کہ ابکی کمیونیکیشن کے بارے میں انکی سماعت پر انکے لمبے کانوں کا کیا اثر ہو سکتا ہے اور انکے لمبے کان آخر انکے ڈی-این-اے سٹرکچر میں کن تبدیلیوں سے لمبے ہوئے اور وہی تبدیلیاں انکے جسم کی باقی بناوٹ سے بھی پردہ اٹھا سکتی ہیں لیکن یہ کام آپ بہت بہتر کر سکتے ہیں ہم تو سٹوڈنٹ ہیں جنکی سوچ ایک محدود حد تک دوڑ سکتی ہے. ❣️
Sir I am surprised how you are doing this for just Allah and our betterment. Not for views and subscribers like other do. You are a brilliant gift for us. My prayers are with you. Keep on doing this and preaching the true dawat to us. God may bless you Sir. Many wishes for you❤❤. Always be happy. Ameen!
@@FurqanQureshiBlogs if possible please make video on story of Musa and Al Khidr in detail. Who was Al Khidr (AS)? I'll support you for the detailed video in sha ALLAH
سر آپ بے شک میرے اللّٰہ کے چنے ہوے خاص بندوں سے میں سے ہیں ۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت اور کامیابی دے ۔ آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mujy ap kee ye bat bht dillchasb lagi ka yajooj majooj ka respiratory system insano sa alag .....is kee mayry khyal sa best logic hadees la andar hee mojood ha ka wo samundar ka Pani peeya ....keechar shayad aik insaan bhee khaa Sakta pr samundar ka Pani bht namkeen or dens hota Jo ka insaan ka respiratory system ko maflooj kr dayta ......is sa saaf sabit ha wo insaano sa blkul mukhtalif log han ...mumkin ha wo muate huay insaan ho
سر فرقان قریشی آپ کے لیے دل سے بہت دعائیں نکلتی ہیں 🤲🏻 جس طرح آپ ہر سوال کو مد نظر رکھ کر ایک بہت ہی خوبصورت انداز اور لوجک کے ساتھ اس کا جواب دیتے ہیں ہر کوئی ایسا نہیں کرتا یہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے آپ پہ❤ سر میرا ایک سوال ہے حضرت ذوالقرنین علیہ السلام نے کہا کہ جب میرے اللّٰہ کا حکم ہو گا تو یہ رکاوٹ پاش پاش ہو جائے گی تو پھر یاجوج ماجوج کو تو اسی غار میں سے آنا چاہیے جس کے آگے رکاوٹ بنائی گئی تھی تو یہ ہر بلندی سے اترتے ہوئے کیسے نظر آئیں گے۔۔؟
ماشاءاللہ بہت informative episode ھے۔ آج کی episode دیکھتے ھوئے مجھے آج سے شاید دس سال پرانی ایک مووی بھی ذہن میں چلنی ھوئی جو کہ ایک ہارر مووی تھی the caves اس میں جو زیر زمین انسان دکھائے گئے ان کا حلیہ آپ کے بتائے ہوئے حلیہ سے ملتا جلتاھے۔ کیا پتہ مووی کے رائٹرز نے یاجوج ماجوج سے متاثر ہو کر وہ لکھی ھو۔،،
Can’t thank you enough for such informative videos. You’re definitely opening a door to all of us that no one ever dared to open with so much clarity, references and detail. May Allah reward you in abundance
ma sha Allah Furqan bhae ap jis trah Allah ka deen smjha kr logon ko bta rhy hyn apky liay to ankhen bnd kr Jannat mn khubsurat pearls wala mehal tyar ho raha hy... i thought.. Inn sha Allah esa hi hoga😊
MashaAllah MashaAllah MashaAllah Amazing just amazing no words.. Ap Ki tareef kin alfaz me krun nhi samjh aa rahi MashaAllah. Amazing.. Hmy ghr bethy bger mehnat k itna knowledge.... Apki waja sy mil raha.. Duayn hyn beshumar ap k liye. Ap Ki trah aj k for me Na koi sochta hy Na samjhta hy naa he samjhaata hy MashaAllah just just amazing person you are❤❤❤❤❤
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فرقان بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ، قرآن مجید میں چھپے خزانوں کی تلاش کا جو سفر آپ نے شروع کیا اور پھر اس سفر میں ھمارے لئے خوش کن اور حیران کن واقعات کو وڈیوز اور احادیث مبارکہ کے ذریعے دلچسپ بنایا وہ قابل تحسین اور رب کائنات سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ھے ۔ گو کہ یہ سیریز میں نے بہت دیر سے دیکھیں مگر ہر ایپی سوڈ کے بعد دوسری کی طلب بڑھتی گئی ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے وقت ، صحت و ایمان اور صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے اور ھم سب کے دلوں میں ان خزانوں سے اپنا دامن کی لگن کو بڑھاتا رہے اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ھو آپ کے اھل خانہ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین
بہت خوب۔کڑی سے کڑی بہت خوبصورتی سے ملائی ہںے۔دلیل پر دلیل ۔اور بات بھی میرے جیسی عام انسان کو سمجھ آ رہی ہںے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔سورت الکھف پڑھنے والا دجال کے فتنہ سے کیسے محفوظ رہںے گا؟اس کو بھی آپ کو ہر صورت اپنے انداز میں بتانا ہںے۔شدت سے انتظار رہںے گا۔
Thaaanku soo much furqan Plz don't stop such research about holy QURAN Ub mai jab bhi Surah KAHAF.. parhti hn..... yhi apki research mind mai aajati... Bsss ap asey hi QURAN PAK KI AYAT pr research krty rhy.❤❤❤❤❤❤
Sahil adeem sb ko furqan Bhai se compare na kren dono may Zameen asmaan ka frq hai furqan sb ka andaza e byaaan nahayat mutasir Kun aur research work heraan Kun HD se agay hai jbky Sahil adeem sb kbi authentic way may respond b ni kr patay na koi logic hoti unki baat may
Finally! Allah Subhanahu wa Ta'ala aapki tamaam pareshaniyan door farmaye or tamaam mushkilaat ko aasaan farmaye. Aameen! Furqan bhai pareshan mat ho aap or na hi demotivate ho kiyun ke insaan ki itni auqaat he hi nahi ke wo aapko is kaam ka sila ya ajar de sake sirf Allah Subhanahu wa Ta'ala ki zaat hi aapko is kaam ka ajar de gi. Insha-Allah
Apka bhot shukrya k ap ny apny ilm sy hmen faizyab Kiya mujhy asy movies afsany kahania bhot dilchasp lagti the or mujhy tajassus men dalti the par iska jawab na Mai talash kar pati the na inke karrian asy Mila pati the AP ny bhot zada doubts ko clear Kya hai Allah apko jzay e kher dy
فرقان بھائی آپ کے ہر ویڈیو میں ایک ایسا لمحہ ضرور آتا ہے جسے جسم میں سرسراہٹ سی پیدا ہو جاتی ہے اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جو آپ کی تحقیق کو اپنی منزل تک پہنچا دیتی ہے اور ہمیں ہر بات منطقی طور پر سمجھ آ جاتی ہے اور اسی احساس کا ہر ویڈیو میں بھرپور انتظار ہوتا ہے اور جب یہ ہوتا ہے تو منہ سے واو، کے علاوہ اور کچھ نہیں نکلتا
Furqan Bhai bht intzar kraya ha ap na is video k liye yaqeen kryen..ab pata laga k ak sec din k jesa ku lagta ha intzar ma..Allah ap k liye asaniyan paida kary Ameen.
جب انسان کسی بھی چیز کی سچے دل سے چاھت کرتا ہے تو اللہ پاک اس کے لیے کوئی نا کوئی وسیلہ ضرور بنا دیتا ھے۔ جیسے کہ۔۔۔ ایک دن میرے ایک کولیگ کو ایک سفر کے دوران اچانک ہی یوٹیوب پر ایک ویڈیو نظر آتی ھے وہ اسے دیکھتا ھے اور جب واپسی پر مجھ سے ملاقات ھوتی ھے تو بہت جزبے سے مجھے کہتا ھے کہ بہت خاص چیز دیکھانے والا ھون تمہیں۔ اور یوں میں علم کے ایک سمندر فرقان قریشی ویلاگز سے روشناس ھو جاتا ھوں۔ تب جب چالیس ہزار سال والی سیریز کی صرف 5 اقساط ہی اپلوڈ ھوئی تھیں۔
Ye such hai k ALLAH ka jo taaruf apny kerwaya hai esa pehly kisi ne nhi kerwaya...apka maqsad azeem maqsas hai Allah pak hamen samjhny or amal kerny ki tofeeq ataa farmaen Aameen summ Aameen ❤❤❤❤❤
The connection you build between Hazrat Isa AS and yajoj majoj was beyond explanation. Great work Furqan Bhai. May Allah bless you and give you high rewards for your work and effort.
You said that gog and magog will come out through fissure vents and the ayah of Quran also says that they will come down through EVERY height of mountain... But we know that there's only one door that has been made by hazrat zulqurnain to restrict them So my point here is that if there are multiple places from where they will come down and the wall that was made is only one then why don't they get out through other fissure vents? According to Quran the door will deteriorate and they will come down through every height of mountain so the possibility of them coming out of multiple openings is contrasting because as far as I understood they will come through one opening as the door is one but they will transcend from different places /mountains. So it's kind of contrasting to the argument that they are present in a cave( in this world). Please explain this sir. Btw a great work Indeed,this approach is definitely the need of the hour. JazakAllah u khair✨️
Yeah exactly I don't agree with that point. Agar unho ne qyamat k qareeb sb fissure vents se bulandi se neeche ki taraf aana hai iska matlb yeh hai k DhulQurnain wala darwaza tor kr hi wo baqi fissure vents tk rasai hasil kr skte hain. Wo darwaza jese hi wo torain gay tou achanak wo dunia k fissure vents tk kese rasai hasil krlein gay aur unhe kese kheyal aa jaye ga k hume un fissure vents se neeche ana hai. Jbke ana tou unhe ek hi fissure vent se chahie jo k DhulQurnain ne Ghaar band ki hai. Phr ek dam dewar tut'te wo baqi fissure vents tk kese pohanch jayain gay. Aur ek aur point bhi k mujhe nhi lagta k Yajuj Majuj mutate hue hain kyun k agar wo mutate hue hain tou us mutation ki koi khas waja bhi honi chahie.
Sir , ASA, what an honor and fortune to get to know your work and amazing knowledge , credible and so convincing to intellect and tranquil for mind, it’s not only opening up closed doors of فكر but helping us in تبيين أقران, and a clear and solid understanding that Quran and science or modern uloom are complementary to each other it also highlights the importance of Arabic language and it vocabulary and its rich meanings and applications . The terms خروج، خوارج ،and دجال have started making a sense perticularly in relation to a Hadith about a Fitna of Khawrij culminating at دجال.
Thank God....and thanks furqan Bhai ...itne dino se besabri se wait kr Rai the...daily bar bar chk krti the ke may be AJ ap ki epi Ajay 😅😅😅😅😅boht boht shukria Bhai...ilam ke is safar me Allah pak ap ko boht boht ajar atta farmaye
Furqan Bhai I am a geneticist and chemist, If you want to launch any series regarding my specialty, i may offer you to add my research and struggle in your series
MashaAllah brother. May Allah bless you with more knowledge and help you for the betterment of Muslim world. Use your knowledge for Islam. May Allah increase your knowledge , Ameen
السلام وعلیکم سر میرا ایک سوال ہے ۔ آپ نے اس ویڈیو میں کہا ہے کے یاجوج ماجوج زیادہ تر جہمنی ہوں گے۔ تو اس کا مطلب ہوا کے ان میں سے کچھ جنتی بھی ہوں گے ؟ پلیز explain this ۔ شکریہ ۔
Assalam u alaikum. I recently learned that a cave in Indonesia has it's own ecosystem. Even it has its own clouds inside. Another example is about a man who created an ecosystem in glass jar. That closed glass has plants that are serving for many years. Maybe the cave that has gog magog in it also has its own ecosystem so they are serviving even without any connections to surface. Allah knows the best.
assalam o alaikum main nay apka channel 2023 say daikhna shru kia ramzaon main us k baad thora gap agaya or phir 1 2 bar he daikh paya. khair aj car drive kr rha tha or out of city tha wahan say aty huy quranic channel sun rha tha jis main ashaab e kahf ka waqiya suna then bech main calls agaien then continue kia to hazrat musa or hazrat khizr A.S ka waqiya aya. or itnay main office agia, lehaza koi itna important kam nh tha to socha k surah dhuhdta hun k kaunsi surah main yeh waqiya aya tha or isko again sunta hun sath he jb search krny laga to furqan bhai k vlogs ka khayal aya or sath he yajooj majooj or zulqurnain ka bhe khayal aya or soch k 6 episodes daikh liay hain or agay daikhta hun or yeh sb mjhy nh maloom tha k sb waqiyat surah kahaf k he hain. or jb sunna shru kia to i was amazed k kis trha Allah tala apko route dikhata hai or apka hath pakar kr wahan le jata hai jahan woh chahta hai k ap jaen. it was a random thinking but i thought it should be expressed here.
ان ریسرچ پراجیکٹس کے لیے بہت زیادہ وقت ... اور بہت زیادہ ریسورسز چاہیئے ہوتے ہیں ۔
اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تاکہ ہمارا یہ علمی سفر بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔
شکریہ
فرقان قریشی
Next topic daabbatul arz par karein
Allah apko ilm o hikmat se nawaze , although I am a doctor but mujhe ocult sciences like alchemy ,sirf Ilaj or medicinal aspects ke lie , bhot passand he ,or Kari mutaila bhi kia but i am amazed ke apka mutalia bhot vasseh he ,mene pehle kabhi asa youtuber ya insan ni milla jisko asi cheeze pta especially Pakistan me
Assalam walikum, aap ne har Friday aur monday video ka kaha tha to itna lamba gap kyu bhai.
A o a sir ... bht shukrea..plz mera msg b parh k reply kr dea kry...
😊
1875ء میں یہ تحقیق سامنے آئی کہ پہاڑ جتنے زمین کے اوپر ہیں، اُتنے ہی زمین کے نیچے ہوتے ہیں۔ یوں سائنس دانوں یہ 150 سال قبل یہ آگہی دنیا کو دی۔ جب کہ اسلام نے آج سے 1400 سال قبل قرآن مجید کے ذریعے یہ معلومات انسانیت کو فراہم کر دی تھیں۔ آج سے ساڑھے 14 صدیاں قبل جہالت بھرے دور میں نازل ہونے والے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے وہ تمام سائنسی حقائق بیان کردیے تھے جو آج سائنسی تحقیقی سے معلوم ہو رہے ہیں۔ یہی اس بات کی دلیل ہیں کہ خدا کو مانا جائے۔ المیہ یہ ہے کہ ہم قرآن مجید کو پڑھنا اور اس کی آیات کو سمجھنا ہی نہیں چاہتے۔ خدا، دین اور حق کا راستہ اُن سے معلوم کرنا چاہتے ہیں جو خود بھٹکے ہوئے ہیں۔ ایسے ہزاروں سوالات ہیں جن کی خبر سائنس اور انسانیت کو آج ملی ہیں جب کہ قرآن مجید ان کا واضح تذکرہ ساڑھے 14 صدیاں قبل کر چکا ہے۔
خدا کے وجود سے انکار کرنے والوں سے یہ سوالات لازمی کیے جانے چاہیئں کہ جو علم سائنس کو گزشتہ دو تین صدیوں میں حاصل ہوا، وہ آج سے 1450 سال قبل قرآن کو کیسے معلوم ہوا اور قرآن نے کیسے بیان کیا؟ سائنس آج زمین کی گردش ثابت کررہی ہے، جب کہ قرآن نے زمین کی گردش کا علم 1,450 سال قبل انسانیت کو عطا کر دیا تھا۔ جن کو حق کی تلاش ہوتی ہے وہ سب سے پہلے اُس جگہ جاتے ہیں جہاں حق ملتا ہے۔ پھر اُس پر غور و فکر کرتے ہیں اور سوچ اور تدبر کے ساتھ حق تلاش کرتے ہیں تو اُنہیں حق مل جاتا ہے۔ خدا نے کائنات کے پھیلاؤ کا تصوّر حضور نبی اکرم ﷺ کے ذریعے اِنسانیت کو اُس کو وقت دیا جب عالمِ عرب میں ہر سُو جہالت کے ڈیرے تھے؛ جب کہ سائنس یہ باتیں 1450 سال بعد لوگوں کو بتا رہی.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی "خدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں" کے موضع پر کی گئی گفتگو۔
Furqan bhai apsy request hai k please Dajjal par b series start kry. Jo koi b ye chahta hai like kry taky zyda votes mil jye
Yes plz we want series on dazzal sir
Haan ye buhat acha idea hai
Yes it's very interesting topic
Ye sir dajjla pe seris chalu Karo sir
Hn g end times pe
آپ اس الیکٹرانک میڈیا کے دور میں ایک معجزاتی دماغ اور علم کا وہ درخشاں ستارہ ہے جو ہمارے جیسے علم کے متلاشیوں کے لئے رہنمائی کررہاہے۔۔۔۔ دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ آپکے علم، وقت اور مال میں برکت دے آمین
بے مثال... میں جب بھی آپ کو سنتی ھوں تو صرف یہی سوچتی ھوں کہ کوئی انسان اتنا ذہین کیسے ہو سکتا ہے... آپ کی زہانت خدا کا آپ کو ایک تحفہ ہے.. اور آپ اسے خدا کی ہی راہ میں خرچ کر رہے ہیں... مجھے یقین ہے کہ میں اور مجھ جیسے اور بہت لوگ جو اس پیج پر ہیں وہ کوئی پہلی بار یہ سب نہیں جان رہے... ہم نے اور بھی بہت لوگوں کو پڑھا سنا ہے... لیکن جس طرح آپ لوجک اور علم کے ساتھ بات کرتے ہیں... اللہ کو حاضر کر کہ کہتی ھوں.. کم از کم میرے دل پر کسی نے اس طرح اثر نہیں کیا... کاش میں کبھی آپ سے ملاقات کر سکو ں...
Masha Allah
Barak Allah furqan bhae
Allah behtreen juza dy Furqan Qureshi ko
Reading SE janab
same
Same thoughts
اللہ تعالی نے قران میں بہت حزانے چھپا رکھے ہیں بس عقل والوں کی ضرورت ہے الحمد للہ
Thanks May Allah tala reward you for the effort you are making to provide good and informative content for us.. 💐😇
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 5:22 5:24 5:25 5:26 5:26 🫠🫠🫠🫠🫠🫠🫠🫠🫠🫠🫠😶🌫️😶🌫️😶🌫️😶🌫️😶🌫️😶🌫️😜😶🌫️😶🌫️😶🌫️😶🌫️🫥🫥🫥🫥🫥🫥🫥🫥🫥🫥🫥
6op
Dissociation
ہر قسط ہی اتنی شاندار اور انوکھی ہوتی ہے.. ہم نے پہلے اس ویو سے ایسا کچھ سوچا ہی نہیں ہوتا اتنی انفارمیشن اور امیزنگ کہ رات کو اگر میں دیکھوں تو مجھے کافی دیر تک اپنی ہی فیلنگز سمجھ نہیں آرہی ہوتی.. سرشاری والی کچھ نیا جان لینے کی خوشی.. اور پھر بہت دیر تک خوشی اور حیرت میں نیند کا نا انا
واللہ آپ بھی مجھے کبھی لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے لوگوں میں سے ہیں 🍂💜
اللہ آپ پر ہمیشہ مہربان رہے
🍁🌺
@@muhammadarsalanghouri3693beshak.magr ye Bhi hy k jitna ilm ap k pass ho usko teqeeq kr k agy dosron tak pohnchay ho Sakta hy jis pas pohnchay us kuch Bhi na pata ho r wo is ilm ko ly kr sochny r mazeed ilm ki talash Shuru kr dy .jesa k hum sab
ماشاءاللہ ۔ مختلف انداز سے سوچنا ، دیکھنا ، سمجھنا اور سمجھانا ۔ اس میں قریشی صاحب کا ماشاءاللہ کوئی ثانی نہیں۔ جو ہمیں مشرق مغرب شمال جنوب سے تعلیمات کو یکجا کر کے سمجھا رہے ہیں ۔ یہی وہ لوگ ہیں جنھیں قرآن مجید نے تحقیق کرنے والا کہا ہے۔
اللہ آپ کے علم میں اور وسعت عطا کرے
جزاکاللہ خیر۔
آپکی بہت ساری خوبیاں میں سے جو سب سے نمایاں ہے وہ بہت ہی نرم لہجہ ہے جو دوسرے بلوگرز سے آپکو ممتاز کرتا ہے سر❤
Instead of watching useless DAILY VLOGS, watch this MAN! 💝
He deserves our views, balke only he and people like him deserves attention of this nation.
اللہ تعالیٰ آپکو تکبر اور غصے کی بیماری سے محفوظ رکھیں ۔۔۔۔۔ اور آپ ایسی معلومات لے کر ہمیں ملتے رہیں۔
فرقان بھائی آپ کا بات کرنے کا انداز اور اخلاق بہت پیارا ہےـ اللّٰہ پاک آپ کو بیشمار علم سے نوازےـ آمین ❤❤
Not only your knowledge, but your smile, soothing voice calmly talk lovely face just perfect❤❤❤❤
Ma Sha Allah bolo loogo Allah Furqan bahi ko nazar say bachay ameen
th-cam.com/video/Sk6jMxmToVA/w-d-xo.htmlsi=nJUWUBgnRr_Yongo
ماشاءاللہ زبردست اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت سے نوازے آمین
اللہ اپ جیسے ذہین لوگوں کو علم کے پیاسوں کے لیے ہی دنیا میں بھیجتا ہے بہت ہی خوبصورت تحقیقی ریسرچ اللہ تعالی اپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہمیں بحیثیت طالب علم اپ سے علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Brother Furqan, I got full understanding the meaning of Sadqa-e-Jareya. Every Friday when I recite Surah Kahf. When reach to ayats of Zulkarnan journeys, your words and images of the series flashes at front of my eyes. Once I complete my recitation, I pray for you- May Allah bring barkha in your health, wealth, knowledge, intelligence and time. Allah accept your effort and may Allah open more doors of his knowledge upon you.
I was reciting Surah Kahf from long time on Jummah, but now it’s different feeling once reach to Ayat-83.
JazakaAllah Khair.
آج کی قسط کا بہترین حصہ اس قسط کا ابتدائیہ تھا۔اللّہ تعالیٰ آپکو جزاۓ خیر عطا فرمائے
ماشاءﷲ ماشاءﷲ تبارک اللّه
آپ کی منظر کشی کو میرا سلیوٹ
سب تعریفیں صرف الله کی ہیں جس نے آپ کو یہ تحقیقی صلاحیت عطاء کی ہے آج کل کی نوجوان نسل الحمداللّه قرآن اور اللّه کے قریب آ رہی ہے
Amazinngg 💫
غاروں کے اندرپہاڑوں کی depth میں میگما پگھلتا کھولتا ہوا ہوتا ہے ۔۔ اور دیوار بھی لوہے۔ تانبےکو پگھلا کر بنائ گئ ۔۔۔ اور یاجوج ماجوج بھی اندر اور زمین کے اندر ریپٹائلز اور کیڑے کثیر الکثیرہی ہوتے ہیں ۔۔ آپ کی ریسرچ سے ملنے والے clues انٹرسٹنگ ہیں بہت
یا جوج ماجوج کی ڈسکرپشن تو بونوں guliver’s travel اور snow white کی کہانی میں dwarfs 7 جیسی مخلوق لگ رہی ہے ۔۔اور وہ زمینی غاروں سے نکلنے والے ختم بھی ایسے ہی ہوں گے کہ اللّٰہ ان کی گردنوں میں کیڑے پیدا فرماۓ گا اس کے ذریعے ختم کریگاوہ کوئ وائرس بھی ہوسکتا ہے اور پھرانکی لاشوں سے زمین بھر جائیگی اور پھر ان لاشوں کو پرندے اٹھا کر لے جائیں گےاور وہ پرندے سائز میں ان سے اتنے بڑے اسیلئےہوں گے کیونکہ یقیناً انہیں کسی genetical بیماری سے dwarfs یا بونے کہاجاسکتاہے۔۔ اور ممکن ہے گراؤنڈ واٹر آب حیات کے پاس ہوں کہیں جس وجہ سے زندہ ہیں اور تعداد میں اتنے زیادہ اس بیماری کے باوجود ۔۔
YOUR RESPONSE TO MY QUERY IS CONVINCING, JAZAKALLAH QAIR
کافی عرصے سے آپ کی تحقیق پر مبنی ویڈیوز دیکھ رہا ہوں ماشاءاللہ علم میں کافی اضافہ ہوا ہے
ماشاء اللہ بہت اعلٰی لیلتہ القدر میں عبادت کا مزہ دوبالا ہو گیا اللہ آپ کو لیلتہ القدر کی تمام برکتوں سے رحمتوں سے نوازے
آپکی سیریز دیکھنے کے بعد میں پھر سے ایک مرتبہ مناظر احسن گیلانی کی کتاب دجالی فتنوں کے خد وخال ریفر کر رہی ہوں
بہت اچھے اب چیزیں سمجھ آگئی ہیں
جیسا کہ اب ہم جانتے ہیں( کچھ صحیح روایات کو سامنے رکھ کر اور قرآن کو سامنے رکھ کر ) یاجوج ماجوج کی آنکھیں چھوٹی ہونگی کان لمبے ہونگے وہ ہم سے آدھے ہونگے وہ کسی غار سے آئیں گے یہ تھیوری زیادہ قریب ہے روایات کے تو پھر ہم یہ بھی جان گئے ہیں کہ ان سے لڑنے کیلئے کیا کر سکتے ہیں جیسا کہ وہ ہزاروں سالوں سے غاروں کے عادی ہیں اس کے علاوہ وہ اپنی حالت کے چلتے باہر سروائیو بھی نہی کر سکتے تو انکا سب سے بڑا دشمن روشنی ہوگی سورج جو انکی سکن کو جلن دے گا انکی آنکھوں کو تقریباً اندھا کرے گا وہ اپنی چھوٹی آنکھیں سورج کے سامنے کھول نہی پائیں گے.
تبھی وہ ایک دوسرے پر چڑھتے دوڑھتے چلے آئیں گے. اور انکی زیادہ تعداد انکی طاقت نہی ہے بلکہ انکا وحشی ہونا انکی طاقت ہو سکتا ہے مگر انسانوں کہ پاس بھی ایج ہوگا انکی حالت کا.
اندھیروں کی دشمن روشنی ہے سردی کی دشمن گرمی.
Brilliant
@@FurqanQureshiBlogs بہت شکریہ فرقان بھائی.
میں یاجوج ماجوج کی آنکھوں انکی حالت سے تو بہت کچھ سمجھ گیا ہوں لیکن انکے لمبے کان بھی ہمیں بہت ساری چیزیں بتا سکتے ہیں جیسا کہ ابکی کمیونیکیشن کے بارے میں انکی سماعت پر انکے لمبے کانوں کا کیا اثر ہو سکتا ہے اور انکے لمبے کان آخر انکے ڈی-این-اے سٹرکچر میں کن تبدیلیوں سے لمبے ہوئے اور وہی تبدیلیاں انکے جسم کی باقی بناوٹ سے بھی پردہ اٹھا سکتی ہیں
لیکن یہ کام آپ بہت بہتر کر سکتے ہیں ہم تو سٹوڈنٹ ہیں جنکی سوچ ایک محدود حد تک دوڑ سکتی ہے.
❣️
Sir I am surprised how you are doing this for just Allah and our betterment. Not for views and subscribers like other do. You are a brilliant gift for us. My prayers are with you. Keep on doing this and preaching the true dawat to us. God may bless you Sir. Many wishes for you❤❤. Always be happy. Ameen!
I agree with you bro
Jazak ALLAH Khayr
God bless you Ali, many many thanks brother.
MashaaAllah ❤
@@FurqanQureshiBlogs Ameen, May ALLAH bless you as well Ameen.
@@FurqanQureshiBlogs if possible please make video on story of Musa and Al Khidr in detail.
Who was Al Khidr (AS)?
I'll support you for the detailed video in sha ALLAH
Mashallah
سر آپ بے شک میرے اللّٰہ کے چنے ہوے خاص بندوں سے میں سے ہیں ۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت اور کامیابی دے ۔ آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
فرقان بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کے مال اور رزق میں برکت فرمائے آمین
th-cam.com/video/Sk6jMxmToVA/w-d-xo.htmlsi=nJUWUBgnRr_Yongo
اللہ تعالیٰ آپکے علم میں برکت عطا فرما اور زندگی میں خوشیاں بکھیر دیں 😊
You are the greatest researcher and philosopher of this generation
Don’t over-praise anyone
@@usamaansari8732yes same he is use his ilm while we people don't use.
I read somewhere that minds are like parachutes they functions only when open
Mujy ap kee ye bat bht dillchasb lagi ka yajooj majooj ka respiratory system insano sa alag .....is kee mayry khyal sa best logic hadees la andar hee mojood ha ka wo samundar ka Pani peeya ....keechar shayad aik insaan bhee khaa Sakta pr samundar ka Pani bht namkeen or dens hota Jo ka insaan ka respiratory system ko maflooj kr dayta ......is sa saaf sabit ha wo insaano sa blkul mukhtalif log han ...mumkin ha wo muate huay insaan ho
میری دعا ہے اللہ پاک آپکی تمام کاوشیں قبول فرماٸے آمین
We all love you
ہمیشہ کی طرح بہترین ذہانت سے بھرپور ،لوجیکل اور معلومات کا بہترین استعمال ۔۔۔ واللہ مزہ آ گیا ۔
السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ
بلکل منطق کے عین مطابق اور عقلی لحاظ سے اعلی ترین معلومات
اللہﷻآپ کے علم میں اضافہ فرمائیں آمین
الحمداللہ جو سوال ذہن میں تھے ان کا لوجیکل جواب مل گیا شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
سر فرقان قریشی آپ کے لیے دل سے بہت دعائیں نکلتی ہیں 🤲🏻
جس طرح آپ ہر سوال کو مد نظر رکھ کر ایک بہت ہی خوبصورت انداز اور لوجک کے ساتھ اس کا جواب دیتے ہیں ہر کوئی ایسا نہیں کرتا یہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے آپ پہ❤
سر میرا ایک سوال ہے حضرت ذوالقرنین علیہ السلام نے کہا کہ جب میرے اللّٰہ کا حکم ہو گا تو یہ رکاوٹ پاش پاش ہو جائے گی تو پھر یاجوج ماجوج کو تو اسی غار میں سے آنا چاہیے جس کے آگے رکاوٹ بنائی گئی تھی تو یہ ہر بلندی سے اترتے ہوئے کیسے نظر آئیں گے۔۔؟
آج کی قسط دلچسپ تو تھی ہی پر بڑی ڈراؤنی بھی تھی. یا اللہ خیر!!!
جزاک اللہ خیرا کثیراً 🌹
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ.
Allah paak Apko Hmeisha izzat oon ur rehmatoon sy nawazy
Ameen
Beshak..mery Rab ka her wadaa sacha hy...bht he khofnak epi the aj ki
Furqan qurashie aur aap ...i just love this line i am blessed to be the part of it 🫠
بہت خوبصورت فرقان بھائی 🥰👑
سوالوں کے جوابات بہت اعلیٰ انداز میں ڈسکس کیے ھیں
اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے ❤
Allah apko or apki ammi or abu or saray ghr walon ko Jannat may aleeshan ghr day Ameen Ameen Ameen.
Uufffff!!!! The last 4 minutes, ufff, uffffff, ufffff.... SUBHAN ALLAH ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت informative episode ھے۔ آج کی episode دیکھتے ھوئے مجھے آج سے شاید دس سال پرانی ایک مووی بھی ذہن میں چلنی ھوئی جو کہ ایک ہارر مووی تھی the caves اس میں جو زیر زمین انسان دکھائے گئے ان کا حلیہ آپ کے بتائے ہوئے حلیہ سے ملتا جلتاھے۔ کیا پتہ مووی کے رائٹرز نے یاجوج ماجوج سے متاثر ہو کر وہ لکھی ھو۔،،
Can’t thank you enough for such informative videos. You’re definitely opening a door to all of us that no one ever dared to open with so much clarity, references and detail. May Allah reward you in abundance
ma sha Allah Furqan bhae ap jis trah Allah ka deen smjha kr logon ko bta rhy hyn apky liay to ankhen bnd kr Jannat mn khubsurat pearls wala mehal tyar ho raha hy... i thought.. Inn sha Allah esa hi hoga😊
سر فرقان کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔خودی کو کر بلند اتنا ک۔۔۔۔۔۔۔خدا بندے سے یہ پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے ❤🎉
فرقان آپ کے دیے گئے عقلی دلائل اس قدر حقیقت پر مبنی محسوس ہوئے کے دل کانپ اٹھا آج تو۔۔۔۔۔۔۔۔
th-cam.com/video/Sk6jMxmToVA/w-d-xo.htmlsi=nJUWUBgnRr_Yongo
حیرت کا ایک سمندر بہت عمدہ کوشش
Ma Sha Allah bolo loogo Allah Furqan bahi ko nazar say bachay ameen
ماشاءاللہ آپ کو اللہ نے بہت علم دا ھے
آپکی ہر کوشش ہر کاوش اللہ پاک قبول فرمائے دنیا و آخرت میں آپ کو آپکے والدین کو اجر عطا فرمائے
Furqan bhai apka kam boht acha ha. apny hmary ilm main izafa kia.Allah apko salamat raakhy (amen)
Ameen
Ap k qist dekhney k liay sarey kam side per kr k free ho k dekhni hoti he jis mn koi distraction na aye wrna bht ghusa ata. Jazak Allah bhai
hahahaha good
The best series I discovered this Ramzan. Thank you for all the efforts and hard work!!
MashaAllah MashaAllah MashaAllah Amazing just amazing no words.. Ap Ki tareef kin alfaz me krun nhi samjh aa rahi MashaAllah. Amazing.. Hmy ghr bethy bger mehnat k itna knowledge.... Apki waja sy mil raha.. Duayn hyn beshumar ap k liye. Ap Ki trah aj k for me Na koi sochta hy Na samjhta hy naa he samjhaata hy MashaAllah just just amazing person you are❤❤❤❤❤
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فرقان بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ، قرآن مجید میں چھپے خزانوں کی تلاش کا جو سفر آپ نے شروع کیا اور پھر اس سفر میں ھمارے لئے خوش کن اور حیران کن واقعات کو وڈیوز اور احادیث مبارکہ کے ذریعے دلچسپ بنایا وہ قابل تحسین اور رب کائنات سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ھے ۔
گو کہ یہ سیریز میں نے بہت دیر سے دیکھیں مگر ہر ایپی سوڈ کے بعد دوسری کی طلب بڑھتی گئی ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے وقت ، صحت و ایمان اور صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے
اور ھم سب کے دلوں میں ان خزانوں سے اپنا دامن کی لگن کو بڑھاتا رہے
اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ھو آپ کے اھل خانہ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین
ماشاءاللّٰہ بہت مدلل👏👏
fully loaded ایپیسوڈ تھی ایپی سوڈ 8 کیطرح فل آف انفارمیشن ۔۔ مزہ آگیا
food for thought
مل گیا اگلے ہفتے تک کا :)
بہت خوب۔کڑی سے کڑی بہت خوبصورتی سے ملائی ہںے۔دلیل پر دلیل ۔اور بات بھی میرے جیسی عام انسان کو سمجھ آ رہی ہںے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔سورت الکھف پڑھنے والا دجال کے فتنہ سے کیسے محفوظ رہںے گا؟اس کو بھی آپ کو ہر صورت اپنے انداز میں بتانا ہںے۔شدت سے انتظار رہںے گا۔
جیتیں رہیں فرقان بھائ، دل جیت لیا آپ نے.... جزاک اللّہ خیر.. 💐 💐 💐 💐 💐 💐
Thaaanku soo much furqan
Plz don't stop such research about holy QURAN
Ub mai jab bhi Surah KAHAF.. parhti hn..... yhi apki research mind mai aajati...
Bsss ap asey hi QURAN PAK KI AYAT pr research krty rhy.❤❤❤❤❤❤
14:43 JazakAllah ...Allah Ap K Efforts K badley Ap K muamlaat Main Asani karay Aur Ap k Waldein Ki Bakhshish Ka Waseela farmadey ...Ameen
Dr Furqan Qureshi and Sahil Adeem both have excellent explanations. 🌼Both of you are very valuable to us.
Is sir medical doctor
@@farhat9600 PhD
Sahil adeem sb ko furqan Bhai se compare na kren dono may Zameen asmaan ka frq hai furqan sb ka andaza e byaaan nahayat mutasir Kun aur research work heraan Kun HD se agay hai jbky Sahil adeem sb kbi authentic way may respond b ni kr patay na koi logic hoti unki baat may
Finally!
Allah Subhanahu wa Ta'ala aapki tamaam pareshaniyan door farmaye or tamaam mushkilaat ko aasaan farmaye. Aameen!
Furqan bhai pareshan mat ho aap or na hi demotivate ho kiyun ke insaan ki itni auqaat he hi nahi ke wo aapko is kaam ka sila ya ajar de sake sirf Allah Subhanahu wa Ta'ala ki zaat hi aapko is kaam ka ajar de gi. Insha-Allah
insha'Allah
Allah pak apko esi he mazeed research anaylis krny ki himmat o seht ata krein! Long live
Apka bhot shukrya k ap ny apny ilm sy hmen faizyab Kiya mujhy asy movies afsany kahania bhot dilchasp lagti the or mujhy tajassus men dalti the par iska jawab na Mai talash kar pati the na inke karrian asy Mila pati the AP ny bhot zada doubts ko clear Kya hai Allah apko jzay e kher dy
فرقان بھائی آپ کے ہر ویڈیو میں ایک ایسا لمحہ ضرور آتا ہے جسے جسم میں سرسراہٹ سی پیدا ہو جاتی ہے اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جو آپ کی تحقیق کو اپنی منزل تک پہنچا دیتی ہے اور ہمیں ہر بات منطقی طور پر سمجھ آ جاتی ہے اور اسی احساس کا ہر ویڈیو میں بھرپور انتظار ہوتا ہے اور جب یہ ہوتا ہے تو منہ سے واو، کے علاوہ اور کچھ نہیں نکلتا
Furqan Bhai bht intzar kraya ha ap na is video k liye yaqeen kryen..ab pata laga k ak sec din k jesa ku lagta ha intzar ma..Allah ap k liye asaniyan paida kary Ameen.
جب انسان کسی بھی چیز کی سچے دل سے چاھت کرتا ہے تو اللہ پاک اس کے لیے کوئی نا کوئی وسیلہ ضرور بنا دیتا ھے۔ جیسے کہ۔۔۔
ایک دن میرے ایک کولیگ کو ایک سفر کے دوران اچانک ہی یوٹیوب پر ایک ویڈیو نظر آتی ھے وہ اسے دیکھتا ھے اور جب واپسی پر مجھ سے ملاقات ھوتی ھے تو بہت جزبے سے مجھے کہتا ھے کہ بہت خاص چیز دیکھانے والا ھون تمہیں۔ اور یوں میں علم کے ایک سمندر فرقان قریشی ویلاگز سے روشناس ھو جاتا ھوں۔ تب جب چالیس ہزار سال والی سیریز کی صرف 5 اقساط ہی اپلوڈ ھوئی تھیں۔
Bhai ap khud bhi khuda ka koi tohfa hen hmary liye Allah apko is ka be inteha ajar ata frmay ga.
Ye such hai k ALLAH ka jo taaruf apny kerwaya hai esa pehly kisi ne nhi kerwaya...apka maqsad azeem maqsas hai Allah pak hamen samjhny or amal kerny ki tofeeq ataa farmaen Aameen summ Aameen ❤❤❤❤❤
The connection you build between Hazrat Isa AS and yajoj majoj was beyond explanation. Great work Furqan Bhai. May Allah bless you and give you high rewards for your work and effort.
You said that gog and magog will come out through fissure vents and the ayah of Quran also says that they will come down through EVERY height of mountain...
But we know that there's only one door that has been made by hazrat zulqurnain to restrict them So my point here is that if there are multiple places from where they will come down and the wall that was made is only one then why don't they get out through other fissure vents?
According to Quran the door will deteriorate and they will come down through every height of mountain so the possibility of them coming out of multiple openings is contrasting because as far as I understood they will come through one opening as the door is one but they will transcend from different places /mountains.
So it's kind of contrasting to the argument that they are present in a cave( in this world).
Please explain this sir.
Btw a great work Indeed,this approach is definitely the need of the hour.
JazakAllah u khair✨️
Yeah exactly I don't agree with that point. Agar unho ne qyamat k qareeb sb fissure vents se bulandi se neeche ki taraf aana hai iska matlb yeh hai k DhulQurnain wala darwaza tor kr hi wo baqi fissure vents tk rasai hasil kr skte hain. Wo darwaza jese hi wo torain gay tou achanak wo dunia k fissure vents tk kese rasai hasil krlein gay aur unhe kese kheyal aa jaye ga k hume un fissure vents se neeche ana hai. Jbke ana tou unhe ek hi fissure vent se chahie jo k DhulQurnain ne Ghaar band ki hai. Phr ek dam dewar tut'te wo baqi fissure vents tk kese pohanch jayain gay.
Aur ek aur point bhi k mujhe nhi lagta k Yajuj Majuj mutate hue hain kyun k agar wo mutate hue hain tou us mutation ki koi khas waja bhi honi chahie.
사랑해요
I love u ❤️
MALIK ap ko apny KHZANOO MA Sa ap k DARAJAT BULAND ATA KRY
What an intellect and hard working scholar we've got. May Allah bless you with more knowledge and give you from his khas rehmat.
M roz check krti thi subha subha k mew episode aye k ni . Jb ni aye hoti thi tw dill tot jata tha . Is bar ap ny bht wait krwaya
Hahahha Furqan bhai moody bandey hen..un ko pta ni hta sb ktna intzar kr rahe.
Ye joseries 3 4 month bd start ki..ye sbr bht mushkil ta.😂
میں بھی روز ویٹ کرتی ہوں
في انتظار هذه السلسلة 🙃🙋🏻♂️🙋🏻♂️
Sir , ASA, what an honor and fortune to get to know your work and amazing knowledge , credible and so convincing to intellect and tranquil for mind, it’s not only opening up closed doors of فكر but helping us in تبيين أقران, and a clear and solid understanding that Quran and science or modern uloom are complementary to each other it also highlights the importance of Arabic language and it vocabulary and its rich meanings and applications . The terms خروج، خوارج ،and دجال have started making a sense perticularly in relation to a Hadith about a Fitna of Khawrij culminating at دجال.
اللّٰہ تعالیٰ علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین ۔
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
Thank God....and thanks furqan Bhai ...itne dino se besabri se wait kr Rai the...daily bar bar chk krti the ke may be AJ ap ki epi Ajay 😅😅😅😅😅boht boht shukria Bhai...ilam ke is safar me Allah pak ap ko boht boht ajar atta farmaye
Mujhe inke baare me ab pata chala 😢 ab mene inko start kiya hai
Kub say intezaar hi new episode ka Furqan
Furqan Bhai I am a geneticist and chemist, If you want to launch any series regarding my specialty, i may offer you to add my research and struggle in your series
No
Bro join IMS if u really wanna share ur research
MashaAllah brother. May Allah bless you with more knowledge and help you for the betterment of Muslim world. Use your knowledge for Islam. May Allah increase your knowledge , Ameen
@@TheRustamLegend why not?
Zarur
ہمیشہ شاد و آباد رہیں اللہ آپ کی لگن کا صلہ دنیا و آخرت میں آپ کو عطا فرماۓ اور علم کا یہ سفر آپ کا سدا جاری و ساری رہے❤
Mashallah best research brilliant, aap ney to dimagh ke bhi darwazey khol diye
السلام وعلیکم
سر میرا ایک سوال ہے ۔
آپ نے اس ویڈیو میں کہا ہے کے یاجوج ماجوج زیادہ تر جہمنی ہوں گے۔
تو اس کا مطلب ہوا کے ان میں سے کچھ جنتی بھی ہوں گے ؟
پلیز explain this ۔
شکریہ ۔
Buhat dair kardi meharban atey atey
Assalam u alaikum. I recently learned that a cave in Indonesia has it's own ecosystem. Even it has its own clouds inside. Another example is about a man who created an ecosystem in glass jar. That closed glass has plants that are serving for many years. Maybe the cave that has gog magog in it also has its own ecosystem so they are serviving even without any connections to surface. Allah knows the best.
Mujhe apke blogs se bht hi jyada knowledge mili he
اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی محنت کو قبول فرمائے۔۔۔
Aakhir aap ney hmein yaad kr hi lia ❤
Subhan Allah end mn aisi bat ki apny k puri video ka khulasa kr dia❤❤
ماشاءاللہ ، اللّٰہ آ پ کو سلامت رکھے، آ پ کے علم میں برکتیں عطا فرمائے ، آ مین
ماشاءاللہ سر بہترین وڈیو اللہ پاک اپکو ایسئ ھمت اور قوت دے تاکہ آپ ایسی ھی وڈیو ز بناتے رہے آمین
Masha Allah Masha Allah, Allah pak apko Salamat rukhy.
Ameen suma Ameen
سبحان اللہ
Mind blowing series....may Allah gives rewards to you..
Man, you need to write a book, your research is soooo in-depth and accurate, you definitely need to write a book on this subject.
Well explained FURQAN QHURESHI SAHEB 🌹🌹🌹🌹🌹 ALLAH AAP ko taraqi de
Aameen ya rabbul aalameen
اللہ پاک آپ کے علم کو ہمیشہ حق کے راستے پر قائم رکھے اور بہترین کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
assalam o alaikum
main nay apka channel 2023 say daikhna shru kia ramzaon main us k baad thora gap agaya or phir 1 2 bar he daikh paya. khair aj car drive kr rha tha or out of city tha wahan say aty huy quranic channel sun rha tha jis main ashaab e kahf ka waqiya suna then bech main calls agaien then continue kia to hazrat musa or hazrat khizr A.S ka waqiya aya. or itnay main office agia, lehaza koi itna important kam nh tha to socha k surah dhuhdta hun k kaunsi surah main yeh waqiya aya tha or isko again sunta hun sath he jb search krny laga to furqan bhai k vlogs ka khayal aya or sath he yajooj majooj or zulqurnain ka bhe khayal aya or soch k 6 episodes daikh liay hain or agay daikhta hun or yeh sb mjhy nh maloom tha k sb waqiyat surah kahaf k he hain. or jb sunna shru kia to i was amazed k kis trha Allah tala apko route dikhata hai or apka hath pakar kr wahan le jata hai jahan woh chahta hai k ap jaen.
it was a random thinking but i thought it should be expressed here.
ماشاءﷲ بہت خوب، اللّٰہ پاک آپکو جزائے خیر دے آمین